Skip to playerSkip to main content
Explore the inspiring and powerful story of Hazrat Ali A.S, one of the most respected companions of Prophet Muhammad ﷺ and the fourth Caliph of Islam. This detailed Islamic documentary takes you through his early life, faith, bravery, leadership, and legacy in the light of Islamic history.

Hazrat Ali (R.A) is remembered for his unmatched courage, deep knowledge, and unshakable devotion to Islam. From standing beside the Prophet ﷺ during critical moments to serving as a just leader and spiritual guide, his life continues to inspire millions around the world.

📌 What you'll learn in this video:

Hazrat Ali’s early years and noble upbringing

His close bond with Prophet Muhammad ﷺ

His role in key Islamic battles and events

His wisdom, teachings, and leadership as Caliph

His martyrdom and lasting legacy in Islamic thought

This Islamic video is ideal for anyone seeking authentic knowledge about Islamic history, the life of Sahaba, and the spiritual values they upheld. Narrated in Urdu, it’s a valuable resource for students, families, and Muslims worldwide.

🕌 Subscribe to Islamic Swipes for more genuine Islamic documentaries, life stories of Sahaba, and spiritually uplifting content.

👍 Like | 🔁 Share | 💬 Comment | ➕ Follow
#IslamicSwipes #HazratAli #IslamicDocumentary

#HazratAli
#HazratAliRA
#ImamAli
#IslamicDocumentary
#IslamicHistory
#LifeOfHazratAli
#HazratAliLife
#FourthCaliph
#AliRA
#AliIbnAbiTalib
#IslamicVideos
#IslamicContent
#SahabaEKaram
#IslamicTeachings
#TrueIslam
#AliInIslam
#HazratAliBiography
#IslamForAll
#UrduIslamicVideo
#AmeerUlMomineen
#HazratAliWisdom
#IslamicSeries
#IslamInUrdu
#SahabaStories
#AliRAKhilafat
#AliRAStruggles
#IslamicLeadership
#CaliphsOfIslam
#IslamicLegends
#HazratAliMartyrdom
#AliRASacrifice
#AliAndZulfiqar
#QuranAndAli
#IslamicRulers
#AliInBattles
#AliRAInHistory
#HazratAliQuotes
#SpiritualIslam
#AliRAFacts
#AliRAStrength
#AliRASpirituality
#IslamicSwipes
#AliRAStruggles
#AliRASpeeches
#AliRAGuidance
#AliRATeachings
#IslamicKnowledgeUrdu
#IslamicLearning
#IslamicCulture
#HazratAliRAInspiration

Category

📚
Learning
Transcript
00:00Today's 14th century, there was a Muslim who was an Arab's name.
00:05His name was Abdullah bin Saba.
00:07Abdullah bin Saba, when he was a Muslim who was in order to see that Islam was an anvil who was a human being,
00:12which is so much more powerful that the Arab's biggest struggle between his people and his people.
00:18His culture was more powerful that the world of this world could not give him a way.
00:24He says that when he was born, when he was born, he was there.
00:31But the person who was there?
00:33Ali
00:35Abdullah bin Sabah, Imam Ali's personality, was so attracted to him that Ali's love in the world.
00:44He said that Ali's Allah is one of the people.
00:48Allah is the person in this world.
00:51عبداللہ بن سبا different شہروں میں سفر کرنے لگا
00:54اور وہاں جا کر یہ پروپاگینڈا پھیلانے لگا
00:57کہ علیہی خدا ہے
00:58کیونکہ اس کی طاقت انسانیت کے beyond ہے
01:01جب امام علی علیہ السلام کو یہ پتا چلا کے
01:07عبداللہ بن سبا انہیں خدا کہہ رہا ہے
01:10تو امام علی علیہ السلام نے خطبہ دیا
01:12اور کہا کہ میں اللہ کا ایک بندہ ہوں
01:15اللہ سے ڈھرو اور اس فتنے میں نہ پڑو
01:17امام علی علیہ السلام نے
01:19اس وقت اپنے چاہنے والوں کو بھی
01:20اس فتنے سے وان کیا
01:22اور کہا کہ کبھی بھی کسی انسان کو
01:24اللہ کی ذات سے مت جوڑنا
01:26لیکن عبداللہ بن سبا اس بات کو ماننے کیلئے
01:28تیار نہیں تھا اور وہ یہ کہنے لگا
01:31کہ تم اللہ ہو اور میں تمہارا نبی ہوں
01:33تو امام علی علیہ السلام نے
01:35فائنلی اسے سزا دینے کا فیصلہ کیا
01:37اور کہا کہ جو بھی مجھے
01:39اللہ کے برابر کھڑا کرے گا
01:41میں اسے آگ میں جلا دوں گا
01:42امام علی علیہ السلام نے عوام کے سامنے
01:44عبداللہ بن سبا کو آگ سے جلا دیا
01:46تاکہ لوگ یہ جان لیں
01:48کہ میں اللہ کا بندہ ہوں
01:49اور کہا کہ میری وجہ سے
01:51دو گروہ جہنم میں جائیں گے
01:52ایک وہ جو مجھے اللہ کے برابر کھڑا کریں گے
01:55اور دوسرے وہ جو میرے فضائل کا انکار کریں گے
01:58اور مجھ سے نفرت کریں گے
01:59اس وقت کچھ لوگوں کو
02:01امام علی علیہ السلام کا
02:02عبداللہ بن سبا کو آگ میں جلانا
02:05صحیح نہیں لگا
02:06انہوں نے امام علی علیہ السلام سے کہا
02:08کہ عبداللہ بن سبا کو آگ کی بجائے
02:10کسی اور طریقے سے سزا دی جانی چاہیے تھی
02:13کیونکہ آگ سے سزا صرف اللہ کی ذات دے سکتی ہے
02:16اب یہی وہ point تھا
02:18جہاں سے اسلام کے ایک نئے فرقے کا آغاز ہوا
02:21جو امام علی علیہ السلام کو خدا ماننے لگے
02:24اب کیونکہ عبداللہ بن سبا تو مارا جا چکا تھا
02:26لیکن اس کا یہ propaganda
02:28اس وقت تک عرب کے کچھ علاقوں تک پھیل چکا تھا
02:31اور لوگ اس فتنے میں آ چکے تھے
02:33وہ لوگ بھی امام علی علیہ السلام کو خدا ماننے لگے
02:37اور ان لوگوں نے امام علی علیہ السلام کی طرف سے
02:40عبداللہ بن سبا کو دی گئی سزا کو
02:42اپنا سٹینز بنا لیا
02:44اور کہنے لگے کہ دیکھو
02:45اللہ کے سوا کوئی بھی انسان کو آگ میں نہیں جلا سکتا
02:48تو علی نے بھی تو ایسا ہی کیا ہے
02:50اس لیے یہ کلیر ہے کہ وہ خدا ہیں
02:53اس فتنے میں اور لوگ بھی آنے لگے
02:55لیکن وہی دوسری طرف
02:56امام علی علیہ السلام خود جنگوں میں الچے ہوئے تھے
02:59کیونکہ معاویہ غدار اسلام کو برباد کرنے میں لگا ہوا تھا
03:03اور امام علی علیہ السلام
03:05اسلام کو بچانے میں لگے تھے
03:07اسی وجہ سے امام علی علیہ السلام کو
03:09اس فتنے کا پتا نہیں چلا
03:11اس کے بعد پھر امام علی علیہ السلام کو شہید کر دیا گیا
03:15جیسے ہی امام علی علیہ السلام شہید ہوئے
03:18وہ فرقہ جو امام علی علیہ السلام کو خدا مانتا تھا
03:20اس فتنے کو اور زیادہ پھیلانے لگا
03:23اور لوگوں سے کہنے لگے کہ علی مرا نہیں ہے
03:25but he was also a person of Allah.
03:27He would be back to God.
03:29And this is the difference of God.
03:31When is the result of Imam Ali's name,
03:35Imam Jafr Sadiq's name came out,
03:38he said that we are only Allah's people.
03:43Allah's people are the number of God who is God's people.
03:47And this is the difference of God's people.
03:50But this is the difference of God's people.
03:51But until this difference of Iran, Iraq and other places,
03:53because this is the fact that this is a different thing.
03:57And today also the fact that the different people are
03:59in Iran, Iraq, Syria and Turkey are born.
04:02But the majority of the shia is the one who has challenged this
04:10which is the one who had been attacked by the man,
04:13which is the one who was attracted to Abdullah bin Saba,
04:14he was the one who had a Jewish idea.
04:16He had a idea that Christians came from a very common idea,
04:18because Christians have been very common.
04:20Christians have been the same who would have been
04:22He said,
04:52محمد مدد نہیں کہتے
04:53اس کی وجہ یہ ہے کہ اللہ نے
04:55علی کی personality کو ہی اتنا attractive
04:57بنایا ہے کہ شیطان اس کا فائدہ
05:00اٹھا کر لوگوں کو کفر کی طرف
05:01لے گیا آج سے تقریباً
05:031400 سال پہلے جب اللہ اپنے
05:05نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
05:08پر پہلی وہی نازل کرنے
05:10والا تھا تو اللہ جانتا تھا
05:11کہ اس کا محبوب پوری انسانیت
05:14کے لیے رحمت ہوگا اللہ نہیں چاہتا
05:16تھا کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
05:18خود جنگیں لڑیں اور لوگوں کو
05:20قتل کریں کیونکہ اگر آپ ایسا
05:22کرتے تو آج دنیا بھر کے لوگ
05:24آپ کے کردار پر انگلی اٹھاتے
05:26اسی وجہ سے اللہ نے نبی صلی اللہ
05:28علیہ وآلہ وسلم کی حفاظت
05:30کے لیے ایک شیر بھیجا
05:31جس کا نام تھا
05:34علی بن عبی طالب
05:35تیرہ رجب سال چھے سو عیسوی
05:43ایک عظیم عورت سیدہ فاطمہ
05:46بنت اصد جو اپنی پریگننسی
05:48کے آخری دنوں میں کعبہ کی طرف آئی
05:50سیدہ فاطمہ بنت اصد ایک نیک عورت
05:52تھی سیدہ فاطمہ بنت اصد
05:54کعبے میں آئی اور انہوں نے
05:55ایک عظیم بیٹے کو جنم دیا
05:57جیسے ہی سیدہ فاطمہ اس بچے کو
05:59لے کر کعبے سے باہر آئی تو
06:01نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
06:03نے اس بچے کو اپنی گود میں لیا
06:05اور ان کا نام علی رکھا
06:07جس کا مطلب ہے انچی شان والا
06:10اگر آپ آج کعبہ کو دیکھو گے
06:12تو اس کے رکھنے یمانی والی سائٹ
06:14پر کچھ کریکس نظر آئیں گے
06:15جنہیں سعودی حکومت
06:17ٹائم ٹو ٹائم رپیئر کرتی رہتی ہے
06:19لیکن یہ کریکس آج تک ختم نہیں ہو سکے
06:21یہاں شیعہ کا کہنا ہے
06:23کہ یہ کریکس امام علی علیہ السلام
06:26کی ولادت کی وجہ سے آئے تھے
06:27کیونکہ کتابوں میں یہ بات لکھی گئی ہے
06:30کہ جب سیدہ فاطمہ کعبے میں آئی
06:32تو کعبے کی ایک دیوار ٹوٹ گئی تھی
06:34اور وہ کعبے کے اندر انٹر ہو گئی
06:36جس کے بعد کعبے کی وہ دیوار دوبارہ جڑ گئی
06:39اور یہ نشان اسی واقعے کے ہیں
06:41جب امام علی علیہ السلام پیدا ہوئے
06:43تو نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے
06:46جناب ابو طالب سے امام علی کو مانگ لیا تھا
06:50اس وجہ سے امام علی علیہ السلام کی
06:52پرورش نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
06:55اور سیدہ خدیجہ علیہ السلام نے کی
06:58جب آپ پر پہلی وحی نازل ہوئی
07:00His language was quite a few years ago.
07:04He said to him,
07:08He said to Him,
07:12He said,
07:17He said to Him.
07:21He said to Him,
07:23He said to Him,
07:26He said to Him,
07:28Ey Allah کے نبی میں آپ کی مدد کروں گا
07:30اس کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
07:33امام علی علیہ السلام اور سیدہ خدیجہ علیہ السلام
07:36تین سال تک اکیلے اسلام پر قائم رہے
07:39یہ تینوں مل کر نمازیں پڑھتے تھے
07:41اور اس وقت ان کے دین پر کوئی اور نہیں تھا
07:44لیکن اس کے بعد نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے
07:48اللہ کے حکم پر اعلان نبوت کیا
07:50جس کے بعد اس وقت مکہ کے کافر آپ کو تنگ کرتے تھے
07:53اور آپ کا مزاق اڑاتے تھے
07:55لیکن امام علی علیہ السلام ان کافروں کے سامنے
07:58سینہ تان کر کھڑے ہو جاتے
07:59یہ دیکھ کر کافر کہتے تھے
08:01یہ چھوٹا سا بچہ ہمارا کیا بگاڑ لے گا
08:04اللہ کو ان کی یہ بات اچھی نہیں لگی
08:06اور پھر اللہ نے اس بچے کو اتنی طاقت دی
08:08کہ عرب کے بڑے سے بڑے وارئیرز بھی
08:10امام علی علیہ السلام کے سامنے ٹک نہیں سکے
08:14بدر، اوہد، خندق، خیبر
08:16سب جنگوں میں امام علی علیہ السلام نے
08:18عرب کے وارئیرز کو قتل کیا
08:20اسی وجہ سے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
08:24امام علی علیہ السلام کو اپنے ساتھ رکھتے تھے
08:27اور ان سے پرائیوٹ ڈسکشنز کرتے تھے
08:29آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
08:32علی مجھ سے ہیں اور میں علی سے ہوں
08:34میں اور علی ایک ہی نور سے خلق ہوئے ہیں
08:37علی کا گوشت میرا گوشت ہے
08:38علی کا خون میرا خون ہے
08:40علی میری روح ہے
08:41علی میرے لیے ویسے ہیں جیسے میں اللہ کے لیے ہوں
08:45جس نے علی کو گالی دی
08:46اس نے مجھے گالی دی
08:47علی کی میرے ساتھ وہی نسبت ہے
08:49جو موسیٰ کی حارون کے ساتھ ہے
08:51جس کا میں مولا ہوں
08:53اس کا علی مولا ہے
08:54اے اللہ
08:55اسے دوست رکھ جو علی کو دوست رکھے
08:57اور اس سے دشمنی رکھ جو علی سے دشمنی رکھے
09:00میں علم کا شہر ہوں اور علی اس کا دروازہ ہے
09:03علی حق کے ساتھ ہے
09:04اور حق علی کے ساتھ ہے
09:06علی قرآن کے ساتھ ہے
09:07اور قرآن علی کے ساتھ ہے
09:09علی اس امت میں میرے بھائی
09:15He will be the best.
09:45and you can also speak with your priests and your friends.
09:46If you have a priest and your friends,
09:49then you can speak with your friends and family.
09:52Then you can say that
09:53Abuzr, Salman, Farsi and Makedad.
09:55In all 631,
09:56this is the 631 issue.
09:58The priests and priests and priests
10:00are not given to you by the way.
10:04So far, you have to debate about it.
10:05Because in the moment,
10:06the world will be told that
10:08that Arab in a brother came to you.
10:10This is the reason,
10:11so the priests and your friends
10:13debate as a because
10:15Jesuitミwah siw alayhi s s p. år
10:17Allah ke bepa del-mantyte
10:19lelaki nihil Khuran kyeta
10:20ke Panda
10:21ke dassen
10:22jubhishai apa salli allaihi wa sallam ke pats ae
10:26toh Allah kuran meg kuchh ayat nazil ki
10:28liekin Jesuites ni ni in ayat ko mahnna se
10:31inkar ke dia
10:32is per Allah ko bhooth goza aya
10:33Allah ne nabi salli allaihi wa sallam ko hukim diya
10:37ke inisaiy yo ko challenge kerain
10:39ke woh apne gher wallong ko leayayay
10:41rup ape gher wallong ko leayayay
10:43And then Allah's prayer will be in line with Allah's prayer,
10:46and the Lord's prayer will be in line with Allah.
10:48So, what I would like to do is for Allah's prayer prayer.
10:51And the prayer of God will be begins with Allah's prayer.
10:54The prophet of man who also will be in line with Allah's prayer.
10:57And even Jesus said to myself in which Allah می unrealists,
11:00Nelson, Hasan and Hussain came in line with Allah's prayer,
11:03I will see the prophet of Allah's prayer.
11:07The prophet of Allah's prayer also said,
11:11that if Jesus saw in line with Allah and Allah,
11:13اللہ سے دعا کریں تو اللہ ان کے لئے
11:15پہاڑوں کو بھی ہلا دے گا کیونکہ
11:17ان کے چہروں کا نور بتا رہا ہے
11:19کہ یہ کوئی عام لوگ نہیں ہیں
11:21یہ دیکھ کر عیسائی میدان چھوڑ کر بھاگ گئے
11:23لیکن یہاں اہم بات یہ تھی
11:25کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
11:27اس وقت امام علی علیہ السلام
11:29اور ان کے بیوی بچوں کو
11:31اپنے ساتھ لائے حالانکہ
11:33اس وقت آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
11:35کی کئی بیویاں موجود تھیں
11:37یعنی یہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
11:39کی اصل اہلِ بیت ہیں
11:41امام علی علیہ السلام کی ایسی شان ہے
11:43کہ اللہ نے انہیں مسلمانوں کے لئے
11:45آزمائش بنایا ہے
11:46اسی وجہ سے علامہ اقبال نے کہا تھا
11:49خلافت کی اسے کیا ضرورت
11:50خدا بننے سے جو انکار کرے
11:52یہی وجہ ہے کہ امام علی علیہ السلام
11:55نے فرمایا تھا
11:56میری وجہ سے دو گروہ دوزخ میں جائیں گے
11:58ایک وہ جو مجھے اللہ کے برابر کھڑا کریں گے
12:01جو کہ آج کے کچھ شیعہ فرقے ہیں
12:03اور دوسرے وہ جو میرے فضائل کا انکار کریں گے
12:06اور مجھ سے نفرت کریں گے
12:07جو کہ آج کے آدھے سے زیادہ مسلمان ہیں
12:10امام علی علیہ السلام مسجد کوفہ میں تھے
12:13تب ہی ایک آدمی آیا
12:14اور اس نے سورج کی طرف اشارہ کر کے
12:17امام علی علیہ السلام سے پوچھا
12:19کہ سورج اور زمین کے درمیان فاصلہ کتنا ہے
12:22تو امام علی علیہ السلام نے کہا
12:24کہ اگر ایک عرب کا گھوڑا یہاں سے دوڑنا شروع کرے
12:27اور پانچ سو سال تک دوڑتا رہے
12:29تو وہ سورج تک پہنچ جائے گا
12:32جیسے ہی اس آدمی نے یہ جواب سنا
12:34وہ کنونس ہو گیا اور چلا گیا
12:36لیکن کہانی یہاں ختم نہیں ہوتی
12:38اب ہم کیلکیولیشنز کریں گے
12:40اور دیکھیں گے کہ آخر
12:42امام علی علیہ السلام کے
12:44اس جواب کے پیچھے کی مسٹری کیا ہے
12:46امام علی علیہ السلام نے کہا تھا
12:48کہ اگر ایک عرب کا گھوڑا پانچ سو سال تک دوڑے
12:51تو وہ سورج تک پہنچ جائے گا
12:53ایک عرب کے گھوڑے کی ایوریج سپیڈ تقریبا 22 مائلز پر آور ہوتی ہے
12:59تو اگر یہ گھوڑا 24 گھنٹوں تک دوڑے
13:01تو بائی اس کو 24 سے ملٹیپلائی کرنے پر
13:05یہ گھوڑا 520 مائلز سفرتے کرے گا
13:0724 گھنٹوں میں
13:09اور اگر ہم ایک مہینے کا ڈسٹنس کیلکولیٹ کریں
13:11تو ہمیں 520 مائلز کو 29.5 سے ملٹیپلائی کرنا ہوگا
13:17کیونکہ ہم یہ ساری کیلکیولیشن
13:19اسلامی کیلنڈر کے حساب سے کریں گے
13:21تو اگر ہم 6 مہینے 29 دنوں کے اور 6 مہینے
13:2430 دنوں کے اسیوم کر کے
13:26520 کو 29.5 سے ملٹیپلائی کریں
13:30تو جواب 15,500 آتا ہے
13:33اتنے کلومیٹرز کا سفر گھوڑا
13:3530 دنوں میں تے کرے گا
13:37اور اگر ایک سال کا ڈسٹنس کیلکولیٹ کریں
13:39تو کیونکہ ایک سال میں 12 مہینے ہوتے ہیں
13:42اس لیے ہم 15,500 کو 12 سے ملٹیپلائی کریں گے
13:47تو جواب آتا ہے 1 لاک
13:4986,000 یعنی کہ اتنے مائلز کا ڈسٹنس
13:52گھوڑا ایک سال میں تے کرے گا
13:53اور اگر ہم 500 سال کا ڈسٹنس کیلکولیٹ کریں
13:56تو ہمیں 1 لاک 86,000 کو
13:59500 سے ملٹیپلائی کرنا ہوگا
14:01تو جواب آئے گا 9 کروڑ 34 لاک مائلز
14:04یعنی اگر گھوڑا 500 سال دوڑے
14:06تو وہ 9 کروڑ 34 لاک مائلز کا سفر تے کرے گا
14:09اب اگر ہم زمین اور سورج کے درمیان کا ڈسٹنس دیکھیں
14:13تو سائنس کے اکارڈنگ زمین اور سورج کے درمیان کا ڈسٹنس
14:17کبھی بھی سیم نہیں رہتا
14:19کیونکہ زمین اپنا اوربٹ اوول شیپ میں کرتی ہے
14:22کبھی یہ سورج کے قریب ہوتی ہے
14:23تو کبھی دور چلی جاتی ہے
14:25جب زمین سورج کے قریب ہوتی ہے
14:27تو ان کے درمیان کا ڈسٹنس نو کروڑ 10 لاک مائلز ہوتا ہے
14:31اور جب زمین سورج سے دور ہوتی ہے
14:33تب ان کے درمیان کا ڈسٹنس بڑھ کر
14:359,48,000,000 miles
14:37So if we have average distance
14:39for the world and the world
14:41that is exactly what the distance is
14:43which Imam Ali S.A.S.
14:45has been 1400 years before
14:47He has said that
14:47SubhanAllah
14:49A day, some Arab people
14:53and Muslim people
14:54had a discussion of this
14:56that Arabian world
14:58has been used in the world
14:59in the Arab world
15:01which is where all the people
15:02have agreed
15:03to give up
15:05and all the people
15:07and all the people
15:08are in the world
15:11and all the people
15:12have been told
15:14and this is where the Arab world
15:15is not used
15:17this is where the Arab world
15:19here is where the Arab world
15:20has been used
15:21because this is so much
15:22a lot of intelligence
15:24but here is the deal
15:28of the Arab world
15:29as well as Imam Ali S.A.S.
15:31that is the one that has one more example of a song that is not used to be at the moment.
15:36it is not used to be a song that has never been used to be a song.
15:44Imam Ali's a.s. intelligence to be very many philosophers, scientists, authors and researchers
15:48who are cited as an author. George Jordan Joe is a Christian poet and author.
15:52He was so influenced by Imam Ali's a.s. that they had a book written on his book.
15:59British Essayist, Historian and Philosopher
16:29Imam Aliyahissalam نے فرمایا
16:31Allah کے علاوہ کوئی دیکھنے والا چھوپے ہوئے رنگ
16:34یا نازک اعزاء کو نہیں دیکھ سکتا
16:36یہاں Imam Aliyahissalam نے بتایا ہے
16:39کہ کئی light waves یا hidden colors ایسے ہوتے ہیں
16:41جسے انسانی آنکھیں دیکھ نہیں سکتی
16:441800 میں انگلیش ایسٹرانمر ویلیم ہرشل نے
16:47ایسے ہی hidden color کو discover کیا
16:50جسے infrared rays کہتے ہیں
16:52Imam Aliyahissalam نے یہاں یہ بھی بتایا ہے
16:55کہ ہم انسان اپنے ارد گرد کچھ ایسے جانداروں سے گھرے ہوئے ہیں
16:59جنہیں انسانی آنکھیں دیکھ نہیں سکتی
17:01یہاں Imam Aliyahissalam نے
17:03micro-organisms, viruses, bacteria اور protozoa کی بات کی ہے
17:07جنہیں انسانی آنکھیں دیکھ نہیں سکتی
17:10micro-organisms کی دنیا کو 17th century میں
17:13انٹانون لیونہوک نے discover کیا تھا
17:16جبکہ Imam Aliyahissalam نے 1000 سال پہلے ہی بتا دیا تھا
17:21اس کے علاوہ Imam Aliyahissalam نے فرمایا
17:24اللہ کے علاوہ ہر سننے والا حل کی آوازوں سے بہرا ہے
17:28اور بلند آوازیں اسے بہرا بنا دیتی ہے
17:31اور دور کی آوازیں بھی اس سے دور ہو جاتی ہیں
17:33یہاں Imam Aliyahissalam نے
17:35تین قسم کی آوازوں کے بارے میں بات کی ہے
17:38پہلی وہ آواز ہے جو ہم سن نہیں سکتے
17:40جیسا کہ جس آواز کی frequency 20 hertz سے نیچے ہوتی ہے
17:44ہم اسے سن نہیں سکتے
17:46اسے انفرسونک ساؤنڈ کہتے ہیں
17:48جو کہ ہماری آنکھ جھپکنے اور خون کی گردش کی آوازیں ہیں
17:51دوسری آواز وہ ہے جو ہمیں بہرا کر دیتی ہے
17:54اور جیسا کہ آپ کو پتا ہوگا
17:56کہ 140 decibel سے زیادہ کی آواز
17:59انسان کو بہرا بنا سکتی ہے
18:00اور تیسری ساؤنڈ جس کی
18:02امام علی علیہ السلام نے بات کی ہے
18:04یعنی کہ وہ ساؤنڈ جو انسان سے دور ہو جاتی ہیں
18:07یہاں امام علی علیہ السلام نے
18:09سپیس سے آنے والی ساؤنڈ کی بات کی ہے
18:11جسے CMBR یعنی
18:13Cosmic Microwave Background Radiation
18:15کہتے ہیں
18:15یہ جو پیراغراف آپ دیکھ رہے ہو
18:17یہ ایک بیسٹ سیلنگ بک
18:19کوزموس کا پیراغراف ہے
18:20جسے کال سگن نے لکھا تھا
18:22کال سگن ناسا کے وائیکنگ مشن کی ڈریکٹر تھے
18:25اور اس پیراغراف میں انہوں نے بتایا ہے
18:28کہ اس دنیا کے سارے جاندار
18:29اپنے فنڈمنٹل انگریڈینٹس پر سیم ہیں
18:32اب نہج البلاغہ میں
18:33امام علی علیہ السلام کا یہ خطبہ پڑھو
18:36یہاں امام علی علیہ السلام نے
18:38بلکل یہی بات بتائی ہے
18:39لیکن آپ تو جانتے ہی ہیں
18:41کہ امام علی علیہ السلام
18:42آج سے چودہ سو سال پہلے پیدا ہوئے تھے
18:45اور کال سگن نائنٹین تھرٹی فور میں پیدا ہوئے تھے
18:48اسی طرح امام علی علیہ السلام نے
18:50نہج البلاغہ میں فرمایا
18:52باپ کے درمیان باہمی پیار بیٹوں کے درمیان
18:55رشتہ پیدا کرتا ہے
18:56رشتے کو پیار سے زیادہ پیار کی ضرورت ہوتی ہے
18:59یہاں امام علی علیہ السلام کے کہنے کا مطلب یہ ہے
19:02کہ اگر دو افراد مرد یا عورت
19:05ایک دوسرے کو پسند کرتے ہیں
19:06یا سچے دوست ہیں
19:08تو ان کے بچے اس بیہیوئر کے وارث ہوں گے
19:11یعنی کہ یہی بیہیوئر
19:12ان بچوں میں بھی پایا جائے گا
19:14اسی طرح اگر میاں بیوی ایک دوسرے سے نفرت کرتے ہیں
19:17تو یہی نفرت ان کے بچوں کو بھی وراثت میں ملتی ہے
19:21اسی نائنٹین سنچری میں ڈسکور کیا گیا تھا
19:24سب سے پہلے
19:29امام علی علیہ السلام فرماتے ہیں
19:33کہ بہن بھائیوں کے درمیان دشمنی والدین کے درمیان دشمنی کی وجہ سے ہوتی ہے
19:38اس کے علاوہ ایک اور خطبہ میں
19:40امام علی علیہ السلام نے فرمایا
19:42زمین اور آسمان کی سات لیئرز سمندر سے پیدا ہوئی ہیں
19:46آج سے چار ڈیکیڈز
19:48پہلے ہی موڈرن سائنس نے
19:50سیون لیئر تھیوری آف دی ارث ایٹموسفیر کو اسٹیبلش کیا ہے
19:54جو کہ ٹروپوسفیر، سٹرٹوسفیر، اوزونوسفیر، میسوسفیر، تھرموسفیر، ایونوسفیر، ایکسوسفیر ہیں
20:00انہی سیون لیئرز کا منشن قرآن میں بھی ہیں
20:02امام علی علیہ السلام کے مطابق
20:05ارث کا ایٹموسفیر سمندر سے اورجنیٹ ہوا ہے
20:08آج کے سارے جیالوجسٹ اسی سیم تھیوری کو ہولڈ کرتے ہیں
20:11اور یہ ریسرچ ابھی تک پروسس میں ہے
20:14اسی خطبہ کے سیکنڈ پارٹ میں
20:16امام علی علیہ السلام نے ماؤنٹین روٹس کے کنسپٹ کو ریویل کیا
20:20یہ جسے 19th سنچری میں بریٹش سائنٹس نے انڈیا میں ڈسکور کیا تھا
20:25یہ سب تو امام علی علیہ السلام کے علم کی ایک جھلک تھی
20:28اس کے علاوہ امام علی علیہ السلام نے یونیورس کی
20:31کرییشن، ٹائم، فیزکس، میتھیمیٹکس، فیلوسفی
20:34جیسے کئی سبجیکس پر بات کی ہے
20:37جن کے بارے میں ہم پھر کسی ویڈیو میں بات کریں گے
20:40اگر ہم امام علی علیہ السلام کے علم پر بات کریں
20:43تو گھنٹوں کی ویڈیو بن جائے گی
20:45امام علی علیہ السلام کے دور میں جب بھی صحابہ کو کوئی مسئلہ پیش آتا
20:48تو وہ امام علی علیہ السلام سے پوچھا کرتے تھے
20:52بہت سے لوگوں نے مشکل سوال کر کے
20:54امام علی علیہ السلام کے علم کو چالنج کیا
20:57لیکن ہمیشہ سے ہار ان کی ہی ہوئی
20:59امام علیہ السلام نے فرمایا
21:01میرے سینے میں بے پناہ علم چھپا ہے
21:04کاش اسے پانے والا مل جاتا
21:10جنگ خندق کے دوران ایک صحابی بڑی بہادری کے ساتھ کافروں سے لڑ رہے تھے
21:20لیکن اچانا کی ایک تیر آ کر ان کے بازو میں لگا
21:28ان کا نام تھا حضرت سعید بن معاز
21:35جب حضرت سعید بن معاز رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو وہ تیر لگا
21:39تو باقی صحابہ انہیں فوراں ایک خیمے میں لے گئے
21:42اور وہاں ان کا علاج کرنے لگے
21:44لیکن جب صحابہ ان کا علاج کر رہے تھے
21:46تو انہوں نے حضرت سعید بن معاز رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے مو سے کچھ الفاظ سنے
21:51وہ الفاظ یہ تھے
21:53اے اللہ اگر نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو
21:56اب بنی قریضہ سے کوئی خطرہ نہیں ہے
21:59تو مجھے ابھی موت دے دے
22:00اور ان کی یہ دعا فوراں قبول ہو گئی
22:03اچانک ان کے زخم سے خون بہنے لگا
22:05جس کے بعد حضرت سعید بن معاز رضی اللہ تعالیٰ عنہ شہید ہو گئے
22:09اس کے بعد صحابہ نے ان کی قبر کھودنا شروع کی
22:12لیکن ابھی انہیں دفن بھی نہیں کیا گیا تھا
22:14کہ ان کی قبر سے خوشبو آنے لگی
22:16اب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
22:19سعید کو دیکھنے کے لیے ستر ہزار فرشتے آئے ہیں
22:22اور سعید کی موت سے اللہ کا عرش لرز اٹھا ہے
22:25ذرا سوچو
22:30ایک صحابی کی موت سے اللہ کا عرش ہل چکا ہے
22:33وہ عرش جس سے پورے یونیورس کا بیلنس قائم ہے
22:36can you imagine اس صحابی کا رتبہ کیا ہوگا
22:38لیکن اب سوچو
22:39اگر حضرت سعید بن معاز کی وفات پر یہ سب ہوا تھا
22:43تو وہ انسان جسے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
22:47یہ مجھ سے ہے اور میں اس سے ہوں
22:49جس سے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سب سے زیادہ محبت کرتے تھے
22:54جس سے اللہ بھی محبت کرتا تھا
22:56اس کی موت پر کیا ہوا ہوگا
22:58آپ imagine بھی نہیں کر سکتے
22:59لیکن آخر وہ انسان کون تھا
23:02امام علی علیہ السلام
23:05661 اسوی
23:11جب امام علی علیہ السلام کے خطبے بدلنے لگے
23:14وہ اپنے خطبوں میں لوگوں کو آنے والے وقت سے وان کرنے لگے
23:18ان کے خطبے سن کر ایسا لگنے لگا
23:20جیسے یہ ان کے آخری خطبے ہوں
23:22امام علی علیہ السلام فرمانے لگے
23:24اے لوگوں
23:25مجھ سے پوچھ لو جو تم پوچھنا چاہتے ہو
23:28اس سے پہلے کہ تم مجھے کھو دو
23:30اللہ کی قسم
23:31میں پاسٹ اور فیوچر دونوں کا علم رکھتا ہوں
23:33میں زمین سے زیادہ آسمانوں کے راستے جانتا ہوں
23:36تم لوگوں نے میرے علم کی قدر نہیں کی
23:38میرے سینے میں ایسا علم چھپا ہے
23:41کہ اگر میں تم پر ظاہر کر دوں
23:42تو تم سب کاپ اٹھو گے
23:44کاش کہ اس علم کو سنبھالنے والا کوئی مل جاتا
23:47لوگ یہ خطبے سن کر پریشان ہونے لگے
23:50کہ آخر امام علی علیہ السلام
23:52اچانک ایسی باتیں کیوں کرنے لگے ہیں
23:54لیکن پھر انیس رمضان کی رات
23:56امام علی علیہ السلام فجر کی نماز کے لیے اٹھے
24:01اور فرمانے لگے
24:02یہی وہ رات ہے
24:03جس کا نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
24:06نے مجھ سے وعدہ کیا تھا
24:08اس کے بعد امام علی علیہ السلام
24:10اپنے گھر سے مسجد کی طرف روانہ ہوئے
24:12امام علی علیہ السلام نے
24:14مسجد میں انٹر ہوتے ہی فرمایا
24:15میں اپنے قاتل کو دیکھ رہا ہوں
24:17وہ میرا انتظار کر رہا ہے
24:19اس کے بعد امام علی علیہ السلام
24:21نے نماز پڑھانا شروع کی
24:23لیکن اسی وقت
24:24ایک مردود نے زہر سے بھری تلوار کے ساتھ
24:27امام علی علیہ السلام کے سر پر وار کر دیا
24:29امام علی علیہ السلام نے فرمایا
24:37فُزْتُوَ رَبِّ الْكَعْبَح
24:39ربِ کعبہ کی قسم
24:40علی کامیاب ہو گیا
24:42لوگوں نے ابن ملجم کو پکڑ لیا
24:44اور امام حسن علیہ السلام
24:46اپنے والد کو لے گئے
24:48اور ان کا علاج کرنے لگے
24:50تب ہی ابن ملجم کو
24:51امام علی علیہ السلام کے سامنے لایا گیا
24:53اور امام علی علیہ السلام کیلئے
24:55شربت لایا گیا
24:57امام علی علیہ السلام نے فرمایا
24:59اس شربت کی مجھ سے زیادہ میرے قاتل کو ضرورت ہے
25:02اسے یہ شربت پلا دو
25:04اور ساتھ یہ بھی فرمایا
25:05میرے جانے کے بعد اس کے ساتھ ظلم مت کرنا
25:08اس پر صرف ایک ہی وار کرنا
25:10اگر یہ بچ جائے تو اسے چھوڑ دینا
25:12اور اگر مر جائے تو اس کے جسم کی بے حرمتی مت کرنا
25:16کیونکہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا تھا
25:20کہ یہ بدترین گناہوں میں سے ایک ہے
25:22اس سب کے ایک دن بعد
25:24اکیس رمضان کو
25:25امام علی کی وفات ہو گئی
25:27امام علی علیہ السلام کی وفات کے بعد
25:30کوفے میں ایک خطرناک طفان آیا
25:32اور آسمان لال ہو گیا
25:41کئی کتابوں میں یہ بھی لکھا ہے
25:45کہ کئی سٹارز تک ہل چکے تھے
25:47اور کچھ روایات میں آیا ہے
25:52کہ کوفے کے پتھروں کے نیچے خون پایا گیا
25:55اور ایک برائٹ سٹار آسمان سے زمین پر گرتے دیکھا گیا
25:58جس کا ذکر کئی ہسٹاریکل بکس میں ملتا ہے
26:09کچھ روایات کے مطابق
26:10کوفے کے کئی لوگوں نے جنات کو
26:12امام علی علیہ السلام کی شہادت کے غم میں روتے سنا تھا
26:16اسی طرح آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بیوی نے
26:19جنات کو امام حسین کے غم میں روتے سنا تھا
26:22اور یہی سب نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
26:26امام حسن اور امام حسین علیہ السلام کی وفات پر بھی ہوا تھا
26:30جب امام علی علیہ السلام کے دشمنوں نے یہ سب دیکھا
26:33تو انہیں احساس ہو گیا کہ انہوں نے بہت بڑی غلطی کر دی ہے
26:37امام حسن اور امام حسین علیہ السلام نے
26:40امام علی علیہ السلام کو رات کے اندھیرے میں سیکرٹلی دفن کیا
26:44تاکہ ان کے دشمن جیسے معاویہ اور خوارج
26:47ان کی قبر کو نقصان نہ پہنچا سکے
26:49جب امام حسن نے اپنے والد کو دفن کیا
26:51تو کتابوں میں لکھا ہے کہ ایک خطرناک ارتھکویک آیا
26:55اس کے بعد کئی سالوں تک امام علی علیہ السلام کی قبر کو سیکرٹ رکھا گیا
27:03اور صرف اہلِ بیت کو اس کا پتا تھا
27:06پھر جب امام جعفر صادق کا دور آیا
27:08تو انہوں نے امام علی علیہ السلام کی قبر کی صحیح جگہ لوگوں کو بتائی
27:13اباسی خلافت کے دور میں خلیفہ حارون الرشید نجف گیا
27:17اور وہاں امام علی علیہ السلام کی قبر تلاش کرنا شروع کی
27:21وہاں ایک جانور کا پیچھا کرتے ہوئے وہ ایک مقام پر پہنچا
27:24جہاں کچھ مقامی لوگوں نے اسے آگے بڑھنے سے روک دیا
27:28انہوں نے حارون الرشید کو بتایا
27:30کہ یہاں امام علی علیہ السلام کی قبر ہے
27:33حارون الرشید نے وہاں امام علی علیہ السلام کا مزار تعمیر کروایا
27:37جو آج نجف میں موجود ہے
27:39جہاں ہر سال ہزاروں لوگ
27:41امام علی علیہ السلام کی قبر کی
27:43زیارت کے لیے جاتے ہیں
27:4419th century میں
27:45جب وہابیوں نے عراق پر حملہ کیا
27:47اور ہزاروں لوگوں کو قتل کر دیا
27:49اس کے بعد انہوں نے نجف میں
27:51امام علی علیہ السلام کی قبر پر بھی
27:54حملہ کرنے کی کوشش کی
27:55لیکن وہاں کے لوکل لوگوں نے
27:57بہادری سے اس کو defend کیا
27:59کیونکہ اللہ کے بندوں کی قبریں
28:00اللہ کی حفاظت میں ہوتی ہیں
28:02امام علی علیہ السلام کی شہادت کے بعد
28:05امام حسن علیہ السلام نے
28:07ابن ملجم کو سزا دی
28:09انہوں نے اپنے والد سے سنا تھا
28:11کہ اس پر ایک ہی وار کرنا
28:13اگر بچ جائے تو چھوڑ دینا
28:14تو امام حسن علیہ السلام نے
28:17ایک ہی وار میں اس کا خاتمہ کر دیا
28:19نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تھا
28:25اے علی تیری مثال میری امت میں
28:27صالح کی اونٹنی جیسی ہے
28:29جس طرح پچھلی امتوں میں
28:30حضرت صالح علیہ السلام کی اونٹنی
28:33کو قتل کرنے والا شخص
28:34سب سے بڑا بدبخت تھا
28:36اسی طرح میری امت کا سب سے زیادہ
28:38بدبخت شخص وہ ہوگا جو
28:40تیرے سر کے خون سے تیری داڑھی کو
28:42رنگ دے گا جس طرح حضرت صالح کی
28:45اونٹنی کو اللہ نے آزمائش کے لیے
28:46بھیجا تھا اور انہیں وان کیا تھا
28:49کہ اس کے ساتھ اچھا سلوک کرنا
28:51لیکن انہوں نے اسے شہید کر دیا
28:53جس کے بعد قوم سمود
28:55پر اللہ کا عذاب آیا
28:56اسی طرح امام علیہ السلام کی
28:58شہادت کے بعد مسلمانوں پر
29:01بھی کئی عذاب آئے
29:02سب سے پہلا عذاب ظالم حکمرانوں کی شکل
29:04میں آیا جیسا کہ اللہ نے
29:06قرآن میں فرمایا ہے اور اسی طرح
29:08ہم بعض کفار کو بعض کے قریب
29:10رکھیں گے اللہ نے معاویہ اور
29:12یزید جیسے حکمران مسلط کر دیے
29:14جنہوں نے مسلمانوں پر بے انتہا
29:16ظلم کیے نمازوں کو بدل
29:18دیا گیا کرپشن عام ہو گئی
29:20اور حرام طریقے سے جائدادیں
29:22چھینی جانے لگی جو بھی ان کے
29:24خلاف بولتا اس کی گردن
29:26اڑا دی جاتی یہ اسلام کا
29:28سب سے ڈارٹ پیریڈ تھا
29:30معاویہ اور یزید نے مسلمانوں پر بہت
29:32ظلم کیے اور لوگ امام علی
29:34علیہ السلام کو یاد کر کے کہنے لگے
29:36علی سچ کہتا تھا وہی
29:38اسلام کو بچانے کی کوشش کر رہا تھا
29:40اسی وجہ سے امام علی علیہ السلام
29:42نے پہلے ہی امت کو وان کر دیا تھا
29:44کہ تمہارے آمال ہی تم پر
29:46مسئیبتیں لائیں گے اور میرے جانے
29:48کے بعد تمہیں میری اہمیت ہوگی
29:50اللہ نے انہی ظالموں کے ہاتھوں
29:52مسلمانوں کو عذاب دیا
29:53جنہوں نے علی کا ساتھ نہیں دیا تھا
29:56نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
29:58نے فرمایا تھا جیسے تم ہوگے
30:00ویسے ہی تمہارے حکمران ہوں گے
30:02دوسرا بڑا عذاب جو مسلمانوں پر آیا
30:05وہ یہ تھا کہ اسلامیک امپائر
30:07جو رومن اور پرشن امپائر
30:09کو ڈیفیٹ کر کے دنیا کی
30:10سب سے بڑی پاور بن چکی تھی
30:12وہ آہستہ آہستہ کمزور ہونے لگی
30:14مسلمانوں کی آپس میں سبل وار ہونے لگی
30:17پہلے بنو امیہ کی خلافت ختم ہوئی
30:20پھر اباسی خلافت آئی
30:21اور بعد میں وہ بھی ختم ہو گئی
30:24جب منگولز نے اسلامی سلطنت پر حملہ کیا
30:26تو انہوں نے اسلامیک امپائر کو توڑ کر رکھ دیا
30:29اور آج تک مسلمانوں کی حالت ایسی ہو گئی ہے
30:32کہ وہ دوبارہ خلافت حاصل نہیں کر سکے
30:34یہ مسلمانوں پر ایک بہت بڑا عذاب تھا
30:37تیسرا سب سے بڑا عذاب جو امت پر آیا
30:40وہ امام علی علیہ السلام کی شہادت کے بعد
30:43شیعہ اور سنی کے درمیان دران پیدا ہو گئی
30:46جس نے آج تک مسلمانوں کو فرقوں میں بانٹ رکھا ہے
30:49اور اسی وجہ سے ہر سال لاکھوں مسلمان شہید ہوتے ہیں
Be the first to comment
Add your comment

Recommended