Mani ko garha karne ke liye gharelu nuskha. Dimaghi kamzori ka ilaj, Asabi aur jismani kamzori ka asan ilaj
Category
📚
LearningTranscript
00:00اسلام علیکم دوستو ویلکم ٹو فیٹنس کے درشن ایک اور ویڈیو کے ساتھ آپ لوگوں کی خدمت میں حاضر ہوں
00:06دوستو آج آپ کے ساتھ ایک ایسی شاہکار کھیر شیئر کروں گا جس کے استعمال سے آپ لوگوں کی بہت سے مسائل جویں بہت ہو جائیں گے
00:14لوگ پوچھتے ہیں کہ بھائی گرمیوں میں ڈرائی فروٹس وغیرہ استعمال کرنے کا کیا طریقہ ہے
00:18کیونکہ گرمی میں ڈرائی فروٹس استعمال کرنا مشکل ہو جاتے ہیں گرمی کر جاتے ہیں خوشکی کر جاتے ہیں
00:24تو آپ کو ایسا طریقہ بتائیں جس کے ذریعے ہم ڈرائی فروٹس کی فائدہ بھی اٹھا سکیں اور ہمیں کوئی مقصان بھی نہ ہو
00:31تو یہ جو کھیر ہے میں نے آپ لوگوں کے لیے سپیشل تیار کی ہے یہ دیکھیں یہ زبردست کھیر
00:36آپ کی آپ نے بنا کے فریج میں رکھ لینی ہے اور آپ کی یہ ہفتے کی پوری پورے ہفتے کی یہ خوراک ہے ناشتہ ہے
00:45آپ نے ڈیلی ایک پیالی جو ہے اپنی طبیعت کی حساب سے یوز کرنی ہے اگر کسی کو یہ زیادہ لگے تو آپ ہاف پیالی
00:51یوز کر سکتے ہیں پھر یہ آپ کی دو ہفتے چل جائے گی اچھا اس سے زیادہ آپ نے بنا کے فریج میں
00:55نہیں رکھنی کیونکہ اس میں دودھ کا استعمال ہے تو یہ خراب ہو سکتی ہے اچھا اس کے فائدے کیا ہیں
01:00دماغی طاقت کا یہ طوفان ہے جو پڑھنے والے بچے ہیں ان کا دماغ کمپیوٹر کی طرح کرے گا انشاءاللہ یہ جو
01:07نسخہ ہے یہ جو کھیر ہے اس کے علاوہ جسمانی طاقت کے لیے بے انتہا چیز ہے منی کو گاڑا
01:13کرتی ہے اس کے علاوہ جناب آپ کو جسمانی طاقت دے گی دماغی طاقت دے گی اسابی کمزوری
01:19کو دور کرے گی اور اس کے علاوہ مردانہ قوت میں بھی اضافہ کرنے میں یہ مفید ہے اچھا یہ
01:25میں نے جو نسخہ تیار کیا ہے یہ کسی کے لیے یعنی کہ کوئی اس میں ہارڈ اینڈ فاسٹ رول نہیں ہے کہ جی اس نے استعمال
01:33کرنا اس نے نہیں استعمال کرنا سبھی لوگ اس کو استعمال کر سکتے ہیں مرد عورت
01:37بڑے بچے بوڑے جوان شادی شدہ غیر شادی شدہ اپنی طبیعت کے حساب سے اس کو غزہ
01:44کو خوراک کو کم کر سکتے ہیں یا زیادہ کر سکتے ہیں اس سے زیادہ نہ کریں کم کر لیں
01:49نہار مو ناشتے میں یہ آپ استعمال کر سکتے ہیں اس کو آپ نے چل کر لینا ہے فریج میں
01:54رکھ لینا ہے اور فریج میں یہ پڑی رہے گی باہی نہیں رکھنی ورنہ خراب ہو جائے گی اور ٹھنڈی یہ بہت
02:03سکتے ہیں جریان میں بھی یہ یوز کر سکتے ہیں اس کے علاوہ جناب صورت انزال کا
02:07مسئلہ ہو یا اطلاع کی زیادتی کا مسئلہ ہو تب بھی یہ یوز کر سکتے ہیں لیکن آپ نے
02:12خوراک جو ہے وہ تھوڑی سی کم کر لینی ہے یعنی یہ آپ پہلی آپ نے کر لینی ہے تو آئیے
02:17نسخہ جو ہے کھیر جو ہے مشروع کرتے ہیں تو چینل کو سبسکرائب کر لیجئے گا ویڈیو کو لائک اور شیئر
02:24کر دیجئے گا اور سبسکرائب آپ نے لازمی کر لینا ہے کیونکہ آئندہ میں انشاءاللہ آپ کو اس
02:30طرح کی بہت سی کھیریں جو ہیں جو کہ آپ گھر میں بنا سکتے ہیں اور سردیوں گھرمیوں میں
02:34یوز کر سکتے ہیں آپ کو میں شیئر کروں گا تو ایسا نہ ہو کہ آپ سے کوئی مس ہو جائے
02:39کھیر بنانے کے لیے جناب آپ کو جو اجزاء چاہیے ان میں سب سے پہلے
02:45ہے دودھ یہ آپ کو چاہیے تقریباً ڈیڑھ لیٹر گائے کا لے لیں بہنس کا لے لیں
02:49عبلا ہوا ہو یا کچھا ہو کوئی مسئلہ نہیں ہے پیور ہونا چاہیے اس کے بعد
02:53بادام کی گری ہے ڈیڑھ سو گرام یعنی کہ ون فیفٹی گرام کاجو لیے ہیں ایک سو پچاس
02:58گرام اس کے علاوہ جناب آپ کے آگے چار مغز یا چہار مغز یہ پچاس ساٹھ گرام
03:03ہم لے لینے ہیں زافران ڈالنی ہے ہم نے ایک چھٹکی اس میں کلر کے لیے
03:06الائچی پاوڈر ہے میرے پاس الائچی کے دانے کا پاوڈر ہے یہ بھی ٹیسٹ
03:10کے حساب سے ڈالیں گے چینی میں نے لی ہے تقریباً سو سے ڈیڑھ سو
03:14گرام اپنے ٹیسٹ کے حساب سے لیکن میں چینی نہیں ڈالوں گا میں اس میں
03:17سویٹنر ڈالوں گا جن لوگوں کو شوگر کا مسئلہ ہو وہ اس میں سے
03:20چینیسکپ کر کے سویٹنر ڈال سکتے ہیں یا آپ پھیکا بھی رکھ سکتے ہیں
03:24اگر چاہیے ہم نے اس میں گڑی یا شکر ڈال سکتے ہیں تو یہ دیکھئے
03:29اس طرح آپ نے کیا کرنا ہوں کہ ایک کڑاہی لے لینے ہے اس و یوم
03:34ہوں نے پہلے تیز آنچ پر گرم کر لینا ہے وہ دیکھتے ہم آپ نے اکڑاہی
03:40میں ڈال لینا ہے دودھ اور جناب اس کو تیز آنچ پر ایک دفعہ گرم ہونے دینا
03:44تو دودھ جب گرم ہو جائے آپ دیکھیں کہ دودھ میں اُبال آنے لگا ہے
03:48تو آپ نے آنچ نیچے سے میڈیم ٹو لو پہ کر دینی ہے
03:53بہت زیادہ تیز آنچ پہ آپ نے نہیں پکانا
03:55ایک تو یہ جو آپ کی کھیر ہے دودھ ہے یہ باہر گرے گا
03:59دوسرے نمبر پہ کیا ہوگا کہ آپ کا دودھ بہت جلدی خوشک ہو جائے گا
04:03ہم نے اس کو ڈرائی رہی کرنا
04:04تو یہ دیکھیں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ دودھ میں اُبال آنے لگا ہے
04:09اور جو اس کی ہلکی ہلکی سی ملائی ہے وہ سائیڈوں پہ جمنا شروع ہو گئی ہے
04:13اس کو آپ نے اتارتے رہنا ہے اور دودھ میں چمچہ چلاتے رہنا ہے
04:17تاکہ دودھ جو ہے وہ ہمارا اچھی طرح پک جائے
04:20اور ہلکا سا گاڑا ہو جائے اور تھوڑا سا کم ہو جائے
04:24یعنی کہ سمجھ لیں کہ ہم نے ڈیر لیٹر ڈالا ہے
04:26تو ہمارے پاس سوہ لیٹر یا ایک لیٹر رہ جائے
04:28تو جب تک دودھ جو ہے وہ پک رہا ہے
04:31اس کو پانچ چھے منٹ ہم پکنے دیتے ہیں
04:32تو ہم اپنے ڈرائی نٹس چوہیں ان کو تیار کر لیتے ہیں
04:35سب سے پہلے ہم نے کاجو ڈال لینے
04:37ایک گرائنڈر میں
04:39یا چوپر میں جس میں یہ باریک ہو جائے
04:41اس کے علاوہ جناب بادام کی گری ہے
04:43اور اس میں جناب ہم ڈال لیں گے
04:46چار مغز
04:47اگر آپ چینی ڈال رہے ہیں تو آپ نے چینی اسی موقع پر ڈال دینی ہے
04:50اس سے کیا ہوتا ہے کہ
04:51ان چیزوں کا آئل نہیں نکلتا
04:53اور بڑی اچھی طرح باریک ہو جاتے ہیں
04:55لیکن میں چینی نہیں ڈال رہا
04:56تو میں اس کو سائیڈ پر رکھ دوں گا
04:58اور ان چیزوں کو ہی باریک کر لوں گا
05:01اس کے علاوہ اگر آپ گوڑی یا شکر ڈال رہے ہیں
05:03تو وہ بھی آپ نے اس موقع پر نہیں ڈالنی
05:04وہ آپ نے آگے چل کے دودھ میں شامل کرنی ہے
05:07تو اس میں صرف آپ نے چینی ہی شامل کرنی ہے
05:10اگر آپ چینی ڈال رہے ہوں
05:11تو ادروائز ان کو سمپلی
05:13آپ نے باریک کر لینا ہے
05:15یہ بڑا ہی زبردست نسخہ ہے
05:18انشاءاللہ اس سے آپ کو بہت فائدہ ہوگا
05:21سب سے بڑکے جو چیز ہے
05:23وہ یہ ہے کہ گریلو ہے
05:24اس کے علاوہ آپ کو ہر چیز ایزیری مل جاتی ہے
05:27ہر کنٹری میں مل جاتی ہے
05:28اور سب سے بڑی بات کے مزے دار ہے
05:31اچھا یہ دیکھیں
05:32اتنا سا میں نے اس کو کیا ہے
05:33لیکن ابھی بھی اس میں دانا مجھے نظر آ رہا ہے
05:35تو میں اس کو مزید تھوڑا سا باریک کر لیتا ہوں
05:38تاکہ جتنا فائن ہو سکے
05:40اتنا کر لیں
05:41اگر آپ اس میں چینی شامل کریں گے
05:43تو چینی کی وجہ سے یہ بہت اچھی طرح فائن ہو جاتا ہے
05:46تو اتنا زیادہ بھی ہمیں فائن ضرورت نہیں ہے
05:49جتنا ہو جائے اتنا کر لیں
05:51تو یہ چل جائے گا
05:53تو یہ دیکھیں
05:54ہمارا جو پاورڈر ہے وہ ریڈی ہے
05:59یہ دیکھیں بہترین سا
06:00تیار ہو چکا ہے
06:02اس کو ہم رکھ دیں گے
06:03اب سائیڈ پہ
06:04اب ہم کیا کریں گے
06:06کہ اپنی زافران تیار کر لیں گے
06:08زافران کی میں تقریباً سمجھ لیں
06:10کہ ایک یا دو چھٹکیاں شامل کر رہا ہوں
06:13یہ میں اس میں اس کو نیچرل کلر دینے کے لیے
06:15یہ جو زافران ہے شامل کر رہا ہوں
06:17اس کا اور کوئی کام نہیں ہے
06:19باقی یہ ہے کہ زافران میں
06:21فادیت بھی ہے
06:22طاقت بھی ہے
06:23تو وہ بھی اس میں شامل ہو جائے گی
06:24باقی اس کا کلر جو ہے وہ نیچرل کلر دینے کے لیے
06:27میں نے زافران اس میں ایڈ کی ہے
06:29اس کو اچھی طرح اپنے باریک کر لینا ہے
06:30جتنا ہو سکے یہ دیکھیں
06:31یہ بہترین زافران ہے
06:33درائی زافران ہے
06:34تو یہ بالکل پاودر کی شکل میں ہو گئی ہے
06:36اس میں تھوڑا سامنے ارکے گلاب خالص ڈالنا ہے
06:38تاکہ اس کا کلر جو ہے وہ اچھی طرح نکال سکے
06:42اگر آپ اس کو سمپلی پیس کے
06:44یا ثابت زافران کھیر میں اٹھ کر دیں گے
06:46تو اس کا کلر نہیں نکلے گا
06:48اگر آپ نے کلر نکالنا ہے
06:49تو تھوڑا سا آپ نے ارکے گلاب ڈال لینا ہے
06:51اگر ارکے گلاب نہ ہو
06:53تو تھوڑا سا دودھ یا پانی شامل کر کے
06:55بھی آپ اس کا کلر نکال سکتے ہیں
06:57دوسری طرف ہمارا جو دودھ ہے
06:59وہ دیکھیں پک پک کے
07:00تھوڑا رہ گیا ہے کم رہ گیا ہے
07:02جب ہم نے ڈالا تھا تو زیادہ سا اکڑا ہی بھری ہوئی تھی
07:05تو اب تھوڑا سا کم ہو گیا ہے
07:06تو اب دیکھیں دودھ میں اوبال بھی آ رہا ہے
07:08تو اسی موقع پر میں کیا کروں گا
07:10کہ اس میں سویٹنر جو گولیاں ہیں میری
07:12وہ میں ڈال دوں گا
07:13اگر یہاں پہ آپ گوڑ شکر ڈال رہے ہیں
07:16تو یہی پہ آپ نے گوڑ شکر جو ہے
07:17وہ ڈال لینی ہے ایڈ کر لینی ہے
07:19اگر آپ نے نہیں کچھ بھی ڈالنا
07:21تب بھی آپ کی مرضی ہے
07:22اگر آپ شہد ڈالنا چاہتے ہیں
07:24تو آپ بعد میں
07:24اس میں جب کھانے کے لیے یوز کریں
07:27تو شہد ڈال کر سکتے ہیں
07:28اب ہم اس میں جو پاودر ہے
07:30فائن پاودر وہ ڈالنا شروع کریں گے
07:32جو مغزیات کا آمنی پاودر بنایا تھا
07:34اور ایک دم سے آپ نے نہیں ڈالنا
07:36ورنہ کیا ہوتا ہے کہ گوٹلیاں بن جاتی ہیں
07:38تو پھر پرشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے
07:41تو اس کو ساتھ ساتھ چمچا
07:42آپ نے چلاتے رہنا ہے
07:43اور تھوڑا تھوڑا کر کے
07:45پاودر آپ نے اس میں شامل کرتے رہنا ہے
07:48یہ دیکھیں
07:48اس طرح پھر سے میں تھوڑا سا پاودر ڈال لوں گا
07:51اور اس کو مکس کرتا جاؤں گا
07:52اگر ان کیس آپ کی گوٹلیاں بن جاتی ہیں
08:02رہنا ہے اور یہ میں نے سارا ڈال دیا
08:04اور اس کو جناب میں
08:05اچھی طرح مکس کر لوں گا یہ دیکھیں
08:07بہترین سا مکس ہو رہا ہے
08:10اور تھوڑی سی گوٹلیاں بنی بھی ہیں لیکن
08:12ان کو میں اس طرح چمچے کی مدد سے
08:14ختم کر لوں گا
08:15ابھی ہمارا یہ جو نسخہ ہے
08:17کھیر ہے یہ تیار نہیں ہوئی
08:19اس کو مزید ہم نے گھڑا کرنا ہے
08:21اور کتنا گھڑا کرنا ہے وہ میں آپ کو بتاؤں گا
08:23اور اس میں یہ بھی یاد رکھئے گا
08:25کہ آنچ کا بہترین کمال ہے
08:27اگر آپ چولے کہ آنچ جو ہے وہ تیز کر دیں گے
08:29تو آپ کی جو منپسند چیز نہیں بنے گی
08:31آنچ آپ نے لو ٹو میڈیم
08:33یعنی کہ نہ بہت زیادہ کم نہ بہت زیادہ
08:35تیز ہوئی چاہیے یہ دیکھیں
08:37ہماری کھیر جو ہے وہ
08:38اس میں اوبال آنے لگا ہے تو میں اسی موقع پر
08:41تھوڑا سا الائچی کا پاورڈر ڈال دوں گا
08:43میں الائچی کا پاورڈر جو ہے وہ تھوڑا سا
08:45خوشبو کے لئے ڈالتا ہوں
08:46تو آپ چاہیں تو اس میں زیادہ کر سکتے ہیں
08:48باقی اتنا سا ہی انف ہے اور اس کو بھی اچھی طرح
08:50مکس کر لیں گے یہ دیکھیں
08:52زافران جو ہے میں نے بالکل آخر میں
08:54ڈالنی ہے کیونکہ زافران جو ہے
08:56اس کو زیادہ پکانے کی ضرورت نہیں ہوتی
08:59تو اس کو انڈ پر شامل کریں
09:00یہ دیکھیں اب ہمارا جو
09:02ٹیکسچر ہے وہ زبردست ہونے لگا ہے
09:04اور کھیر جو ہے یہ دیکھیں
09:06اب یہ بالکل پرفیکٹ ہماری کیس جو ہے
09:08وہ تیار ہو چکی ہے
09:09اسی موقع پر میں اس میں
09:11اب زافران والا جو
09:13ارکے گلاب ہے اس کو شامل کر دوں گا
09:15یہ دیکھیں
09:16اب آپ دیکھیں گا کہ جیسے ہی میں اس میں
09:19ارکے گلاب والا زافران جو ہے
09:21وہ شامل کروں گا تو اس کا کلر کیسے چینج ہوتا ہے
09:24اور کتنا خوبصورت اس میں
09:26قدرتی کلر آئے گا یہ دیکھیں
09:28کوئی ہم نے اس میں آرٹیفیشل کلرنگ
09:30یا کوئی فوڈ کلر یا کچھ ڈال لے کی ضرورت نہیں ہے
09:32قدرتی زافران ڈال لے
09:34اور اگر زافران نہیں ہے
09:36تو اس کا ویسے بھی آپ کھا سکتے ہیں
09:39کوئی ضرورت نہیں ہے
09:39اس کا کلر چینج کرنے کی
09:41تو میں نے صرف اس کی لک کے لیے
09:43اس میں زافران ایڈ کی ہے
09:45اگر آپ کے پاس ہو تو ڈال لے
09:47زبردست ہو جائے گا
09:49تو یہ دیکھیں ہماری جو اکھیر ہے
09:51وہ بالکل اس کی
09:52کنسسٹینسی جو ہے جو ہمیں ریکوائیڈ ہے
09:55وہ ہو گی ہے یہ دیکھیں
09:56یہ ہمیں کر لینی ہے
09:58اور چولہ ریچے سے بند کر دینا ہے
10:00یہ دیکھیں چولہ میں نے بند کر دیا
10:02اب میں آپ کو نیکسٹ بتاتا ہوں
10:04کہ آپ نے اس کو سٹور کیسے کرنا ہے
10:05یعنی کہ اس کو آپ نے
10:06فریج میں کیسے رکھنا ہے
10:09آپ نے لے لینی ہے
10:09اس طرح کی مٹی کی پیالیاں
10:11سات آٹھ لے لیں جتنی آپ کو ضرورت ہو
10:13تو ان کو جب آپ نہیں لائیں
10:16تو آپ نے دو تین گھنٹین کو پانی میں
10:17بھگو کے رکھنا ہے
10:18تاکہ یہ اپنے اندر پانی جو ہے
10:20وہ اچھی طرح جذب کر لیں
10:21تو اس کے بعد ان کو دھو کے اچھی طرح استعمال کرنا ہے
10:24تو اس طرح اپنے ایک پیالی جو ہے
10:26اس کو اتنا اتنا اس میں ڈال کے رکھ لینا ہے
10:29اگر آپ کم استعمال کرنا چاہیں
10:31تو کم ڈال لیں
10:32باقی اگر آپ زیادہ ڈال بھی لیتے ہیں
10:35تو آدھی کھا کے آپ آدھی رکھ دیں
10:37دوسرے دن استعمال کر سکتے ہیں
10:38یہ دودھ والی چیز ہے
10:40دودھ والی چیز
10:41نہ تو فریج سے باہر نکالتی ہے
10:43نہ ہی زیادہ
10:45ٹائم فریج میں نکالتی ہے
10:46یعنی کہ آپ کہیں
10:47کہ میں مہینہ رکھ لوں اس کو
10:48یا دو مہینے رکھ لوں
10:49اس سے کیا ہوگا
10:50کہ یہ کھٹا ہونا شروع ہو جائے گا
10:52تو بہترین عمل یہ ہے
10:53کہ آپ اس کو ایک ڈیڑھ ویک میں ہی
10:56یوز کر لیں
10:56تازہ تازہ
10:57اور پھر نیکس ٹائم اور بنا لیں
10:59یہ پیالیوں میں بنا کے لگانے کا مقصد یہ ہوتا ہے
11:02کہ اس کی جو تاثیر ہے
11:05وہ بڑی زبردست ہو جاتی ہے
11:06مٹی میں یہ جو ہماری کھیر ہے
11:09اس کی تاثیر جو ہے
11:10اور زیادہ زبردست موتدل ہو جائے گی
11:12تو یہ دیکھیں
11:13اس طرح کے آپ نے پیالیاں لے لینے ہیں
11:15ایزی لی آپ کو مٹی والے برتنوں سے مل جاتی ہیں
11:17آج کل ہر چیز جو ہے
11:19وہ بازار میں بھری پڑی ہے
11:20صرف آپ کو نکلنے کی ضرورت ہے
11:23کہ آپ گھر سے نکلیں گے
11:24تلاش کریں گے
11:24تو آپ کو ہر چیز مل جاتی ہے
11:27تو یہ دیکھیں
11:27میں نے ان کو بھر لیا ہے
11:30پیالیوں میں میری تقریبا تقریبا یہ پوری پرفیکٹ جو ہے
11:34وہ سات بنی ہے
11:35جتنا میں نے آپ کو یہ اجزاء لکھوائے ہیں
11:38اس سے ہمارے بلکل پورے سیون جو ہیں
11:41وہ سات پیالیاں بنیں گے
11:42یہ دیکھیں پوری سات بنی ہے
11:43میں گارنشنگ کے لیے تھوڑی سی آپ کو دکھانے کے لیے
11:46کیا کر رہا ہوں
11:47کہ اس پہ ایک ایک ڈنڈی
11:48زافران کی ڈال رہا ہوں
11:50تاکہ ذرا خوبصورتی بن جائے
11:52اس کا آپ یقین کریں کہ
11:55ذائقہ اتنا زبردست ہے
11:56کہ بچے بھی کھائیں گے
11:57بڑے بھی کھائیں گے
11:58اور جو اس کی افادیت ہے
12:00وہ آپ کو کھانے کے بعد ہی پتا چلے گا
12:02اگر آپ کی باڈی بہت زیادہ سلیم ہے
12:04پچکے گال ہیں
12:05اس میں بھی یہ فائدہ دے گی
12:07اس کو ریگلر استعمال کریں
12:08جتنا آپ کر سکتے ہیں
12:09تو لیجئے جناب
12:10بہترین سا ہمارا جو نسخہ ہے
12:12وہ تیار ہے
12:13دعاوں میں یاد رکھیے گا
12:14اگلی ویڈیو تکلیم مجھے اجازت دیں
12:16اللہ حافظ