Skip to playerSkip to main content
Chasing #CherryPicking in #Gutlibagh #Ganderbal, #KashmirLife's #ShadabGillani met a #Pashtun speaking #Pakhtun in an attempt to understand the life and times of a #LinguisticMinority that has lived in #Kashmir for ages, watch a fascinating story

Category

🗞
News
Transcript
00:00کشمیری اتنی لڑکیاں ہمارے گرو میں ہیں کشمیری
00:04بڑے بڑے پتھان ہمارے آنا جانا ہمارا ہے کابل قدہار بلوچستان
00:16صوبت سرحد پاکستان
00:18کلمہ اپنا ہے لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ اگر کوئی کہے کلمہ مت پڑو
00:27کوئی مسلمان ہے وہ اس طرح کھے گا میں مکلیمہ نہیں پڑھوں گا وہ پڑھے گا وہ ہر کے لئے
00:33درک بیوی سے اس طرح گپ شپ نے لگا سکتا ہے
00:41اگر ان کے بزرگ سامنے بیٹھے
00:43آگر ان کے بزرگ سامنے بیٹھے
00:44باکی تو ہے پیار ہے تو یہ تو دیگا ہے
00:46پیار ہے تو ہے
00:57اس وقت ہم گٹلی باگ علاقے میں ہیں یہ گاندربل کا ایک علاقہ ہے کئی ساری چیزوں کے لئے مشہور ہے خاص طور پر یہاں کے فروٹ کے لئے لیکن جب آپ اس علاقے میں آتے ہیں تو آپ کو ایک قصیر آبادی ملتی ہے جو پشتو زبان بولتی ہے یہ پختون ہے اور ان کی زبان پشتو ہے تو ان میں سے ہی محمد شریف چستی صاحب ہیں جو اس علاقے کے رہنے والے ہیں
01:17انیس سو اکتیس کا سرف اٹکیٹ ہنیف اللہ پٹان کے نام پہ ہے
01:22آپ پختون ہیں اور پشتو بولتے ہیں
01:24پشتو بولتے ہیں
01:25چالے
01:25کم از کم کم از سو ساو ڈیر سو سال پہلے کی سے کشمیر میں پختون آباد ہے
01:41گلاباغ میں پختون ہمارے ہیں
01:43جہاں پٹان کالی آج بھی لکھا ہے
01:47پیدائش میری ہے انہ چاس
01:53انہ چاس کی نائنٹین فورٹین نائن
01:55سنتالی سے دو سال بعد
01:58کتنا پڑا کہاں تک پڑا
02:00بس میں نے نوی تک پڑا تو چھوڑا
02:01چھوڑ دیا پھر کیا پھر کیا کام کرنا شروع
02:03پھر میں نے کیا کیا کارپینٹر
02:05کارپینٹر
02:06اپنا باغ ہے اس سے دس روپیات اللہ کا فضل ہے
02:10برکت ہے
02:11برکت خدا نے دیا ہے
02:17پختون کے بارے میں اگر میں آپ سے بتاؤں تو عرض کروں انیس سو اکتیس کا ہمارے جو نانا تھے اس کے پاس سارف اٹکیٹ ہے
02:26اس وقت کے حکومت دے دیا لیکن اس میں لکھا ہے کہ وزیر وزارت
02:32ڈیپٹی کمیشنر سرنگر نہیں تھا وہ سٹیٹ سمجھا اجرا کرتا تھا میرے نانا کو اجرا کیا اس پہ لکھا ہے وزیر وزارت انت ناغ
02:41انیس سو اکتیس کا انیس سو اکتیس اس سے پہلے بھی کتنے وقت سے میرا دادا اور نانا یہاں رہے ہوں گے
02:47تو مجھے ایسا لگتا ہے اس سارف اٹکیٹ کو مدی نظر رکھ کر پختونوں کا یہاں آنا جو ہے ماراجہ غلاب سنگھ پرتاب سنگھ جو ماراجہ تھے ان کے دور میں آئے ہیں
02:58کیونکہ جو اس سنتالیس کی بات کرتے ہیں لوگ کہ سنتالیس کے آس پاس یہاں پختون آئے ہیں اور پھر یہاں بسے ہیں
03:05بلکل غلط ہے سنتالیس میں جو لوگ یہاں آئے تھے ان کو اس وقت کے حکومنے کا اگر آپ جا سکتے ہو تو جاو آپ
03:14افغان سے آؤ ہو آئے ہو یا پاکستان سے کسی بھی جگہ سے ہو کوئی ایسے بھی لوگ تو انہوں نے وہاں نہیں جائیں گے
03:20ہم یہاں رہے ہیں یہ وہ تو سنتالیس کا ہو گیا نا
03:28اس علاقے میں ایک روشنی آئی تعلیم آیا اب خط کا سلسلہ ہوا تو پتہ لگا کہ شیری بارہ مولا میں پتان ہے پختون ہے
03:38مامر گنیون میں ہے تب پتہ لگا
03:41آمک خان آمان اللہ خان تھا وہ شاید آئی تھا
03:45حبیب اللہ ان کا بڑا داد آنانا میں اسے ملا ہوں
03:48ہم اس کے پاس حبیب اللہ صاحب کے جب پاس ہم گئے میں نے اسے پشتوں میں کہا
03:52کاکا مجھے بتاؤ آپ کا یہاں آنا کم سے ہوا
03:56یہ پشتوں میں بتا کے دیکھا
03:57کل اراغلے دلتا ستا چو عمر شہدے
04:00تو سامنے سے پشتوں میں بجے کہنا لگا
04:02اور وہ سامنے سے دیر عمر شہدے
04:04مطلب ہی بتائیں
04:06کہ ہماری تو یہاں کافی عمر
04:07بجے یاد آئی سے پہلے میں
04:09بجے یاد ہی نہیں کبھایا
04:11میں چھوٹا تھا میں داب نے باپ کے ساتھ آیا تھا
04:14تو میں نے ادھر سے کھتون کو دیکھا
04:16وہ وچے کو آواز دیتی
04:17ادھر آؤ
04:18میں نے کہا یہ کیا ہو یہ پکتون ہو تو ادھر آؤ کیا ہو گیا
04:21یہ تو اردو ہے
04:22کہ ہاں ہم لوگوں نے کیا کیا
04:24اور لوگوں کے ساتھ شادی کی
04:26کابل
04:36قدہار
04:37بلوچستان
04:38سوو سرحد پاکستان
04:40یہ قبیلہ وہاں ہمارا تھا
04:42پہلے سے ان کے ساتھ آنا جانا
04:44اٹھنا بیٹھتا نہیں تھا
04:46لیکن کیا خط کتابت ہوتا تھا
04:48آپ سے وہ ہے نہیں
04:50تو کافی جگہ آئیسے ہیں
04:52جس طرح آپ
04:54استاد مالا جمعو لے لو
04:55وہاں میں پہنچا ہوں
04:56ڈوڑا بدروہ بلیس
04:58وہاں پکتون ہے
05:00اب تھوڑا تھوڑا ان سے دور ہو گیا پکتون
05:03گجروں کو ملا
05:04سٹیٹ سب جگٹ نہیں
05:06میں ان کو ملا سٹیٹ سٹول ٹرائم
05:08تو جس جگہ دو گر تین گر تھے
05:12کسی جگہ ہمارے پکتون
05:13انہوں نے کیا کیا آپ نے آپ کو بنایا
05:15گجر
05:16خان گجر
05:17کس کے لئے بنایا
05:19سٹیٹ سٹیٹ
05:20سٹیٹ
05:21سٹیٹ سٹیٹ
05:22اپنے ذات کو
05:23اپنے ذات کو آئے سے ختم کیا
05:25تو ہمارا یہاں جو ہے
05:28یہ لوگ ہیں
05:28یہ پکتون لوگ
05:29یہاں کو ٹل باب ہیں
05:30انہوں نے اپنا خان
05:31یہ نام نہیں بدلایا
05:32نام اپنا ذات بدلایا ہے
05:34باد بھی پوری ہے
05:36باقی معنی کشمیر سے یہاں پشتو گر کرتے ہیں
05:39یہ صحیح معنی میں پشتو گر کرتے ہیں
05:46ہم پشتو ہیں پینزا دیس
05:53پینزا دیس
05:54ستر کو ہم اعیاب بولتے ہیں
05:57اعیاب روپائی
05:58وہ بھی آج جو ہے
06:00وہ ہمارے پتان
06:01وہ بولتا ہے ستر روپائی راکا
06:03ستر روپائی دے دو
06:04ستر تو ہو گیا نا اردو
06:06ہم کہتے ہیں
06:07اہیا روپائی راکا
06:10اس طرف فرق ہے
06:12جب رہن سہین
06:13بدلاو
06:14اور یہ ساری چیزیں
06:15اٹھنا بیٹھنا
06:16باقی لوگوں کے ساتھ ہوا
06:17جو اردو بولتے ہیں
06:18جو کشمیری زبان بولتے ہیں
06:20پھر یہ کہیں نہ کہیں
06:21چینج آجاتی ہے
06:22بدلاو آجاتی ہے
06:23آئے گا
06:24لیکن اس جگہ کا لے لو
06:26اگر میں اس جگہ
06:27گھٹی باق کا لے لو
06:28یہ افسریت زیادہ ہے
06:29یہاں نہیں بدلے گا
06:31یہاں نہیں بدلے گا
06:32کیونکہ یہاں لوگ کیا افسریت ہے
06:34اور انہوں نے زبان کو
06:36بنحفوظ محفوظ رکھا
06:37ہمارے کلچل میں پہلے تھا
06:40عمر درازستان کے سامنے
06:42اس طرح نہیں سکتا تھا
06:43وہ یوں رہتا تھا
06:45یہ ہمارے عدب
06:46عدب احتے تھوڑا
06:48اس میں بھی چینج آیا
06:49مجال ہے
06:50کوئی سگریٹ کسی کے
06:51نہیں باپ
06:52دادا چھوڑو
06:53کوئی بزرگ ہو
06:55جسی دادی ایسر ہو
06:56بات
06:57ہاتھ جل گئے ہیں
06:59لوگوں کو
07:00سگریٹ
07:01یہ مجھے یاد ہے
07:03ہمارے گھروں میں
07:09چار بیٹے
07:10تین بچیاں
07:12یا اولاد ہو کر
07:13بھی باپ کے سامنے
07:14بیوی سے
07:16لڑکا
07:17ڈرک باتنے کرے گا
07:18یہ ہے ہمارا فرق
07:21اور
07:21بیوی سے کہے گا
07:26فلانا چیز لاؤ
07:27ڈرک نے کہے گا
07:29اپنی جگہ وہ
07:29ہیسے ہیں گے
07:31کیا کریں گے
07:31لیکن باپ اور ماں کے سامنے
07:34ساری تسلیم خم
07:35بالکل
07:37یعنی
07:38عزت اور عدب
07:40یہ فرق ان میں سے ان میں سے ہے
07:42ڈرک بیوی سے
07:43اس طرح گپ شپ نہیں لگا سکتا ہے
07:45اگر ان کے بزرگ سامنے بیٹھیں
07:47باقی تو ہے پیار ہے تو یہ
07:50پیار ہے تو ہے
07:51پیار ہونا چاہیے میں نہیں کہتا ہوں لیکن
07:59لیکن عدب وہاں سے عدب ہے
08:01یہ فرق ہمارے اور باقی مادہ قوموں میں ہے
08:04اور ایک چیز جب ہم پختون
08:06یا اس قوم کی بات سنتے ہیں
08:08تو ہمیں ہمارے ذہن میں
08:10اکثر آتا ہے جنگجو
08:12ہمارے ذہن میں
08:14اکثر آتا ہے بہادر لوگ
08:15تو کیا ہے ایسا قصہ
08:18جو آپ نے سنا ہو
08:19اپنے والد صاحب سے
08:20دادا سے
08:21میں کہتا ہوں
08:23جس طرح
08:25ہمارا یہ پختون قوم ہے
08:27اس جیسا امن پسند
08:30کوئی دعا میں نہیں ہے
08:31انڈر رول آئی اسلام
08:35انڈر رول آف اسلام
08:36جو شریعت نے کہا ہے
08:38اسلام کہتا ہے
08:39کہ کسی کو
08:40فضول میں مت مارو
08:42من قتل نفسا
08:44متعمدا
08:45فقتل ناس جمعیہ
08:48جس نے ایک آدمی کو
08:49قتل کیا
08:51ناحق
08:52اس نے خدا فرماتا ہے
08:54میرے سارے انسانوں کو
08:55انہیں قدل دی
08:55انسانیت کا قدل کر دی
08:56پختون ایسا قدل نہیں کرے گا
08:58جب اس کے سر پہ آگا
08:59وہ دوسرے باہی آئے
09:00الحر بالحر والانسان
09:02مل انسان ہے نا
09:03لیکن اس طرح جو یہ بنا ہے
09:05بات کا بھتنگ نا
09:06پختون پر رکا ہے
09:07اتنا بھی کیا
09:08یاگ یہ ہریچ ہے
09:09نہیں ہے
09:10کلمہ اپنا ہے
09:12لا الہ الا اللہ
09:12محمد رسول اللہ
09:13اگر کوئی کہے
09:13کلمہ مت پڑو
09:14کوئی مسلمان ہے وہ
09:16اس طرح کہے گا
09:17میں مکلمہ نہیں پڑھوں گا
09:18وہ پڑھے گا
09:19وہ ہر کے لئے
09:20اور یہ بدنام کیا ہے
09:22پختون کو بدنام یہ
09:23یہ ہے
09:24اللڑا کوئی
09:24کبھی لڑا کوئی ہے
09:25کبھی لڑا کوئی ہے
09:25کبھی لڑا کوئی ہے
09:25آمن پسند ہے
09:27بڑے بڑے پتھان ہمارے
09:34آنا جانا ہمارا ہے
09:35یہاں آپ لیجئے یہ
09:37کلکتہ میں
09:38یہاں کے دو چار
09:40پانچ آدمی
09:41وہاں دفنے
09:42یہاں سے گئے
09:42وہاں کی رشداری تھی
09:44وہاں کی لڑکیاں
09:45ہمارے گرو میں
09:46آج بھی ہے
09:46یہاں
09:47بیگلور کی لڑکیاں
09:48دو چار پانچ
09:49دس آدم
09:50ہمارے علاقے میں ہیں
09:51پچھ تو بولنے والے
09:52کشمیر سے زیادہ
09:53وہاں ہیں
09:54انڈیا میں
09:55کافی پختون ہیں
09:57دلی ماران دلی میں
09:58دیکھو
09:59ایک علاقہ ہے
10:00ایک مارکیٹ ہے
10:02تو رشتہ داری ہے
10:03یہاں کے لوگوں کی
10:05بیگلور کے ساتھ
10:06کلکتہ کے ساتھ
10:06کم از کم ہے
10:07اب یہاں کی رشیداری
10:08ہمارے
10:09آنا تاوالوں کے ساتھ
10:10ہے
10:10شیری بارہ مولا
10:12کپوڑا جو
10:13ڈسٹک ہے
10:14کشمیر میں
10:15کشمیری اتنی لڑکیاں
10:17ہمارے
10:18گرو میں ہیں
10:19کشمیری
10:20یہاں کے کشمیری
10:22ہمارے گرو میں ہیں
10:23اور ہمارے لڑکیاں
10:25جو ہے
10:25کشمیریوں کے گرو میں ہیں
10:26گجر کے گرو
10:27وہ دے رہا
10:28کوئی رشتہ مانگتا تھا
10:36تو لڑکے یا لڑکی سے
10:37اس بات کا پتہ نہیں ہوتا تھا
10:39کہ وہ کہا
10:40شیرشتہ ہے
10:40باپ اور ماں جو ہوئی
10:42وہ رشتہ تھا
10:42کہتا تھا
10:43مجال تھا
10:44کہ لڑکا کہے
10:45کہ یہ لڑکی شادی
10:46میں نہیں کروں گا
10:47نہیں
10:48بالکل نہ
10:48یہ لڑکی
10:49جو
10:50اس میں بدلا ہویا
10:51آج لڑکا
10:52اپنے دوست کو
10:54یا بہن کو
10:55یا کسی رشتہ لڑکی
10:57بنائے کر
10:58میں وہاں رشتہ نہیں کروں
10:59ہو گیا
11:00یہ بدلا ہوا ہے
11:02پہلے تھا
11:03ایک قسم کا
11:04سلونا پکاتے تھے
11:06ہم
11:06یا زیادہ سے
11:07دو
11:08آج سارا
11:10وازوان آپ کو
11:10کسی جگہ نہیں ملے
11:11پہلے نہیں ہوتا تھا
11:14پہلے نہیں ہوتا
11:14وازوان نہیں بنتا تھا
11:15ایک دو سلونا
11:16نہیں
11:17دو سلونا
11:18اچھا بس
11:18بس
11:19وازوان کہاں تھا
11:20یہ کشتابہ
11:21یہ کباب
11:22طبقماز
11:23یہ نہیں
11:23سیدھا سادھا
11:26ایک گوشت کا رس
11:27ساتھ میں سیدھو دودھوالا
11:29بس
11:29اب
11:29آپ تو
11:31وازا ہم کشمیری ہیں
11:32ہمارے پردان
11:33وخنون
11:34وازا کو بولتا ہے
11:36سیکشوین آتا
11:36آپ کو نہیں آتا
11:37آپ جاؤ گھر بیٹھو
11:38ہم منائے گا
11:39ہاں
11:40آپ بار سے لاتے ہیں
11:41سارے کشمیری آتے ہیں
11:42ہمارے پردان
11:43پہناوے کی
11:44اگر بات کرے
11:44تو پہناوے کیا ہے
11:45پہلے تھا
11:46کچھ
11:46شلوار
11:47ہوتا تھا
11:48ہوتا تھا
11:50بڑا
11:52گہرے والا
11:52گہرے والا
11:53جسر
11:54اور جاتی تھی
11:55یوں لگتا تھا
11:56دو ہے
11:56شلوار
11:57اور یہ کبیز
11:58یہ بھی
11:59آج تو
12:00صاف کشمیری
12:01کچھ فرق نہیں
12:03تمام قوم
12:10دا پختانو
12:10تا دا اپیل
12:11کوم
12:12آر کوم
12:12کوم ناسور
12:14پا دی دنیا
12:15که دی وقت
12:16چلی گی
12:16دا دا مہر
12:18دا دا دا جماملا
12:19نو دینا
12:21تاسو اجتنابو
12:22که دا یوں ناسور
12:23دا ناسور
12:25و سبا خوری گی
12:26دا زمونگا
12:27آل آیال لپال
12:28دیر گران خبر
12:29امید کوم
12:30امید کوم
12:31تاسو بز ما
12:32پا دی خبرو
12:32مانے خاص
12:33غورو کا ہے
12:34آدہ چپو وعدہ کی
12:36یا پا دی
12:36کچھ دنو کی
12:37فضل خرچی
12:38کوئے
12:39نوڑا
12:39فضل خرچی
12:40خددہ
12:41اللہ تعالی
12:41قرآن کی
12:42ہوئی چھ
12:42فضل خرچ
12:43چکری
12:44اگر
12:44شیطان
12:45روڑنی
12:45لہذا فضل خرچی
12:47نظران پامان
12:47چاہتا ہے
12:48و السلام
12:48دا خدا
12:49پامان
12:49کشمیری قوم
12:50کے لیے
12:51گجر کے لیے
12:51ہمارے پختون
12:52کے لیے
12:53ساروں کے لیے
12:53ایک تو
12:54آپس میں
12:55اتفاق رکھنا ہے
12:56دوسرا یہ ہے
12:57کہ جہیز
12:58کا معاملہ
12:59جو آج کل
13:00عروج پہ
13:01دنیا میں
13:01خاص
13:02کشمیر میں
13:02چل
13:02یہ ناصور
13:04مت بڑھا
13:04اس ناصور
13:06کو یہاں
13:06دفنا لو
13:07آگے آئند
13:08نسطے
13:09ہمیں دعا دے گی
13:10آج کچھ
13:11ناصور میں
13:12دیکھتا ہوں
13:12پختون قوم
13:13میں
13:13کشمیری میں
13:14دن بدن
13:15آسمان پہ
13:16چڑھا
13:16ایک وقت
13:17ایسا آئے گا
13:18ہر انسان
13:19ہر ایک انسان کے لیے
13:21ہر ایک قوم کے لیے
13:22ہماری ماں بین
13:23جو ہے
13:24چھوٹی چھوٹی
13:24وہ شادی نہیں کرے گی
13:26میں کہہ تو
13:29خلایا سارے انسانوں پہ
13:31رہا
13:31پھر میں مسلمانوں کے لیے
13:33پہلے سارے انسانوں
13:34لکم دین
13:35کم ولیہ دین
13:36ہر ایک کے لی
13:38اپنا دین ہے
13:38اگر ان کو
13:40اچھا لگتا تھا
13:41وہ یہ چنتے تھے
13:42سالو انہوں نے
13:43وہ چنا ہے
13:44ان کو پتا ہے
13:45بلکل سارے
13:46ہماری رہی ہے
13:46لکم دین
13:47چلے بہت شکریہ چستی صاحب
13:49ہم سے بات کرنے کے لیے
13:50بہت بہت آپ کا شکریہ

Recommended