00:00Junk کے دوران لوگوں کو ہر وقت نئی معلومات چاہیے ہوتی ہے
00:03اس وجہ سے وہ اکثر سجائی کی تصدیق کی پرواہ نہیں کرتے
00:07اور آسانی سے جھوٹھی یا غلط معلومات کا شکار بن جاتے ہیں
00:11کہ ہر چیز جو ہم آن لائن دیکھتے ہیں یا پڑھتے ہیں
00:14ضروری نہیں کہ وہ سچ ہو
00:16Junk کے وقت جھوٹھی خبریں پھیلانا صرف غلطی نہیں
00:20بلکہ ملکی یکجہتی اور انسانی زندگیوں کے لیے خطرہ ہے
00:24حقیقت کو چنیں
00:25افقو نہیں
00:30یہ کشمی رپورٹ ہے
00:37آپ سب کا خوش آمد دیر
00:39میں ہوں آپ کی میزبان امائمہ ریشی
00:41حالات حاضرہ پر مبنی
00:43اس تفصیلی رپورٹ کے تسلسل میں
00:45آج بات ہوگی جنگی صورتحال میں
00:47جھوٹھی خبروں کے پھیلاو اور اس سے پیدا ہونے والی
00:50عوامی تشویش کے بارے میں
00:52جنگ یا کسی بھی بھرتے ہوئے تنازے کی صورت میں
00:55جھوٹھی خبریں بہت تیزی سے پھیلتی ہیں
00:58جو لوگوں میں ڈر نفرت اور الجھن پیدا کرتی ہیں
01:01یہ چیزیں آج کل ہندوستان اور پاکستان کے درمیان بڑھتی ہوئی
01:05ٹینشن میں بہت واضح طور پر دیکھی جا سکتی ہیں
01:08جہاں غلط معلومات کو
01:10لوگوں کو گمراہ کرنے کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے
01:13آج کل جب لوگ ٹوٹر
01:15فیس بک انسٹگرام اور واتس اپ
01:18جیسے سوشل میڈیا پلاتفارمز کا بہت زیادہ استعمال کرتے ہیں
01:21تو بھی تصدیق، خبریں، فرضی یا ایڈٹ کی گئی ویڈیوز اور جذباتی کہانیاں آسانی سے بغیر کسی چیک کے پھیل جاتی ہیں
01:29جنگ کے دوران لوگوں کو ہر وقت نئی معلومات چاہیے ہوتی ہے
01:33اس وجہ سے وہ اکثر سجائی کی تصدیق کی پرواہ نہیں کرتے
01:37اور آسانی سے جھوٹھی یا غلط معلومات کا شکار بن جاتے ہیں
01:40ہندوستان اور پاکستان کے کرنٹ کنفلکٹ میں کئی مثالیں سامنے آ چکی ہیں جو فیک نیوز کے نقصانات کو واضح کرتی ہیں
01:48پرانی ویڈیوز جو کسی اور کنفلکٹ سے تعلق رکھتی ہیں
01:52ایڈٹ کی گئی فوجی تصاویر اور جالی سٹیٹمنٹس جو حکومتی افراد یا میڈیا والوں کے نام سے جاری کی جاتی ہیں
01:59ان سب کو فرضی نیوز بنا کر بڑے پیمانے پر شیئر کیا جا رہا ہے
02:03تاکہ لوگوں کے جذبات بھڑکائے جا سکے یا ان میں خوف پیدا ہو
02:07مثال کے طور پر پرانی زمین دھردلانے والی تصافیر یا آرمی پریڈز کی ویڈیوز کو دکھایا جا رہا ہے
02:16جیسے وہ ابھی کی جنگ کی لائف فوٹیج ہو
02:18اور اے آئی سے بنائے گئی ویڈیوز یا آوازوں کو سیاسی لیڈیلز کے نام سے جاری کیا جا رہا ہے
02:25جب کنفلکٹ کا ماحول جذباتی ہو تو لوگ آسانی سے ایسی معلومات پر یقین کر لیتے ہیں
02:33اوپر سے دونوں ملکوں کی ٹی وی نیوز چینلز بھی ریٹنگ کے چکر میں بے تصدیق خبروں کو بھڑاوہ دیتے ہیں
02:42جسے سوسائیٹی میں کنفیوزن اور تفریق پڑتی ہے
02:45فیکٹ چیکنگ والے لوگ بھی اتنی زیادہ جوٹھی خبروں کا پیچھا نہیں کر پاتے
02:49اور جب ایک دفعہ جوٹھی بات لوگوں کے ذہن میں بیٹ جائے تو اسے درست کرنا مشکل ہو جاتا ہے
02:55ایسی مس انفرمیشن کے نتائج بہت سنگین ہو سکتے ہیں
02:59فساد، نوسلی یا فرکی وائلنس، ٹارگیٹ کلنگز اور دونوں ملکوں کے درمیان
03:04ڈپلوماتک رشتے ٹوٹ جانے تک کا خطرہ ہوتا ہے
03:07یہ لوگوں کی جذبات کو بھڑکاتا ہے
03:09امن کے راستے میں رکاوٹ بنتا ہے اور سوسائیٹی میں درار ڈال دیتا ہے
03:13دونوں ملکوں کے کئی سوشل میڈیا اکاؤنٹس نے جھوٹھی اور غلط معلومات کا سلسلہ شروع کیا ہے
03:19جس کا مقصد دونوں لوگوں میں گھبراہت اور الجن پیدا کرنا ہے
03:22ایک شہری جن کا نام کاری محمد اقبال تھا جو جامعہ زیاالعلوم پنچ میں استاد تھے اور بیلا کے رہائشی تھے
03:31انہیں ٹیوزڈے کے دن پاکستان کی طرف سے کی گئی کروس بورڈر شیلنگ میں شہید کر دیا گیا
03:37یہ واقعہ جمعہ اور کشمیر کے پنچ ڈسٹرک میں لائن اوف کنٹرول پر نئے ٹینشنز کے دوران ہوا
03:44لیکن سوشیل میڈیا پر غصہ اس وقت پھیل گیا جب کئی نیشنل نیوز چینلز نے غلط طور پر ریپورٹ کیا
03:51کہ کاری اقبال ایک ٹیرورس تھے جو انڈین ائر سٹائکز میں مارے گئے
03:55پولیس لوکل رہائشی اور کمیونٹی لیڈرز نے کاری اقبال کو ایک محترم اسلامی استاد اور سکولر قرار دیا
04:03جو سالوں سے پنچ میں اپنے مدرسے کی خدمت کر رہے تھے
04:06پنچ پولیس نے یہ بھی کہا کہ وہ اس غلط ریپورٹنگ کے خلاف قانونی کروائی کرے گی
04:12پی آئی بی پریس انفرمیشن بیورو نے بتایا کہ ان کا فیکٹ چیک یونٹ پرشلے کچھ ہفتوں سے اس طرح کی فیک نیوز کا برابر جواب دے رہا ہے
04:21کئی غلط پوسٹس کو انڈین میڈیا اور سوشل میڈیا یوزرز نے بغیر تصدیق کیے شیئر کیا ہے
04:28پی آئی بی نے واضح کیا کہ آٹھ میں رات دس برجی سے لے کر نو میں صبح ساڑھے چھے تک ٹوٹل سات ویڈیوز کی تصدیق کی گئی
04:36اور انہیں جوٹا گلت یا مکمل طور پر فرضی قرار دیا گیا
04:40یہ ویڈیوز اصل واقعات سے تعلق نہیں رکھتی تھیں اور لوگوں کو گمراہ کرنے کے لئے بنائی اور شیئر کی گئی تھی
04:48جلندر میں ایک وائرل ویڈیو جسے ڈرون حملہ بتایا گیا تھا
04:52اصل میں ایک خیتوں کی آگ کا منظر تھا
04:55ویڈیو کا وقت شام کے ساڑھے ساتھ برجے کا تھا جبکہ اصل ڈرون ایکٹیوٹی اس کے بعد شروع ہوئی تھی
05:01جلندر کے ڈی سی نے بھی تزدیک کی یہ ڈرون اٹیک نہیں تھا
05:06اس کے بعد انڈین پوسٹ تباہ ہونے کا ایک اور ویڈیو سرکلیٹ ہوا
05:09جس میں کلیم کیا گیا کہ پاکستانی حملے میں 20 راج بٹالین کا انڈین پوسٹ تباہ ہو گیا
05:15پی آئی بی نے کلیر کیا کہ انڈین آرمی میں ایسی کوئی بٹالین ہے ہی نہیں
05:20اور یہ ویڈیو صرف لوگوں کو گمراہ کرنے کے لئے سٹیج تھا
05:23رجوری میں سیوسائیڈ اٹیک کا کلیم بھی فرضی نکلا
05:26پی آئی بی نے کنفرم کیا کہ ایسا کوئی باقیہ نہیں ہوا
05:29اور جو ویڈیو سرکلیٹ ہو رہا تھا وہ جھوٹا تھا
05:33فرضی آرمی لیٹر بھی وائرل ہوئی
05:35ایک لیٹر جسے جنرل وی کے نارائن کے نام سے شیئر کیا گیا تھا
05:40اس میں ملٹری تیاریوں کا ذکر تھا
05:43پی آئی بی نے بتایا کہ جنرل نارائن آرمی چیف نہیں ہے
05:46اور یہ لیٹر مکمل طور پر جھوٹھی اور غیر اصلی تھی
05:50امبالا ائر بیس اٹیک کا خوکس بھی سامنے آئے
05:53ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں یہ کہا گیا
05:55کہ انڈیا نارمی نے امرت سر پر امبالا ائر بیس سے حملہ کیا ہے
05:59پی آئی بی نے اس کلیم کو جھوٹا کرا دیا
06:02اور بتایا کہ یہ مس انفرمیشن کیامپین کا حصہ ہے
06:05منسٹری آف ڈیفنس کی طرف سے پریس ریلیز بھی جاری ہوئی
06:09جس میں اسے رد کیا گیا
06:10منسٹری آف ڈیفنس نے جمعے رات کے دن
06:12تمام میڈیا آوٹلٹس
06:14ڈیجیٹل پلاتفرمز اور افراد کے لیے
06:16ایک ایڈوائزری جاری کی
06:18جس میں کہا گیا ہے کہ
06:19وہ ڈیفنس آپریشنز اور ٹروپ مومنز کی لائیو گاوریز
06:22یا ریال ٹائم ریپورٹنگ نہ کرے
06:25اور اسے پرہیز کرے
06:26یہ ہدایت آپریشنل سیکیورٹی اور
06:28فوجیوں کی حفاظت کے لیے دی گئی
06:31تاکہ سینزیٹیو معلومات
06:33نہ پھیلے اور زندگیاں
06:34خطرے میں نہ پڑے
06:35پی آئی بی کا کہنا ہے
06:37کہ وہ پیک نیوز کے خلاف اپنا کام جاری رکھے گا
06:41تاکہ عوام کی فائدے اور
06:42ملکی اتحاد کو برقرار رکھا جا سکے
06:45سوشل میڈیا پلاتفرم ایکس
06:47یعنی ٹویٹر نے بھی جملات کے دن بتایا
06:49کہ انہوں نے حکومت کے
06:51ڈیریکشنز پر ہندوستان میں
06:53آٹھ ہزار اکاؤنٹس بلوکیے ہیں
06:55ناظرین جنگ کے دور میں
06:57فیک نیوز کے خلاف جنگ
06:59اصل میں سچ اور اعدماد کی جنگ ہوتی ہے
07:01یہ صرف دو ملکوں کے درمیان نہیں
07:03بلکہ ہر شخص کی ذہن میں
07:05چلنے والی لڑائی ہے
07:06اگر فیک نیوز کو روکا نہ گیا
07:08تو یہ جنگ ہتھیاروں جیسی تباہی لاسکتی ہے
07:11ڈیمکریسی کو کمزور بناتی ہے
07:13اور پرانے زخم تازہ کرتی ہے
07:21تیسی غلط فہمی بھی بڑا
07:22کنفلکٹ بنا سکتی ہے
07:24وہاں ہر شخص کا ذمہ ہے
07:26کہ وہ صرف ذمہ داری سے جانچ کر
07:28معلومات حاصل کرے اور فہلائے
07:30ناظرین ہر صورت میں یہ یاد رکھنا
07:32بہت ضروری ہے
07:33کہ ہر چیز جو ہم آن لائن دیکھتے ہیں
07:36یا پڑھتے ہیں
07:37ضروری نہیں کہ وہ سچ ہو
07:39ہر شخص کو کسی بھی خبر کو شیئر کرنے
07:41یا اس پر یقین کرنے سے پہلے
07:43رکھ کر سوچنا چاہیے
07:44اور تصدیق کرنی چاہیے
07:46خاص کر جب وہ خبر کسی قوم
07:48فرقے یا گروپ کو نشانہ بنائیں
07:50صرف اوثنٹک سورسز پر بروسہ کریں
07:53اور حکومتی یا
07:54فیکٹ چیکنگ ایجنسیز سے اپ ڈیٹ لیں
07:56جنگ کے وقت
07:58جھوٹی خبریں پھیلانا صرف گلتی نہیں
08:00بلکہ ملکی یکجہتی
08:02اور انسانی زندگیوں کے لیے خطرہ ہے
08:05حقیقت کو چنیں
08:06افق کو نہیں
08:07ناظرین آج کی اس کشمیر ریپورٹ میں
08:10اتنا ہی باقی معلومات کے لیے
08:12بنے رہے کشمیر لائف کے ساتھ
Comments