00:00People are now in cash with digital tools.
00:04In 2023-2024, it was approximately 3.74 million crore per digital transaction.
00:12The entire 20% of digital transactions are now enabled.
00:16The financial decisions are not made.
00:19This is Kashmir Report.
00:49This is Kashmir Report.
01:19This is Kashmir Report.
01:49Technology کی ترقی نہیں بلکہ ایک نیا دور ہے جہاں زیادہ شفافیت، ذمہ داری اور ہر شخص خاص کر گریب اور بانک سے دور لوگ معاشی نظام کا حصہ بن رہے ہیں.
02:00جب سے financial sector نے transaction کے لیے کئی digital apps کا استعمال شروع کیا ہے اور سرکار بھی پیسے transfer کرنے کے لیے digital راستوں کو ترجیح دیتی ہے، جمہور کشمیر cashless economy کا ایک بہترین مثال بن گیا ہے.
02:14Digital systems کے ذریعے ہونے والی transactions کی تعداد بہت ہی زیادہ ہے.
02:19صرف 2023 سے 2024 کے دوران تقریباً 3.74 لاکھ کرو روپے کا digital transaction ہوا.
02:26اب پرانے زمانے کے cash lane دین کے طریقے دیرے دیرے digital commerce کے نئے طریقے میں بدل رہے ہیں.
02:33کشمیر میں اب دکاندھار آسانی سے digital payment کا option دیتے ہیں جسے لوگوں کا شاپنگ کا تجربہ اور بہتر ہو گیا ہے.
02:42اب public buses, چھوٹی دکانے اور somo drivers بھی چھوٹی راچی جیسے صرف 10 روپے بھی digital apps کے ذریعے لیتے ہیں.
02:49یہاں تک کہ ماں باپ اپنے بچوں کو pocket money بھی digital wallet میں بیجتے ہیں.
02:54لالچوک سری نگر میں مونگ فلی بیجنے والے یا رستے میں جوتے پالش کرنے والے لوگ بھی اب digital پیسے لینا سیکھ گئے ہیں.
03:01یہ بدلاو ہر کونے تک پہنچ گیا ہے.
03:04اب تو footpart پر چھوٹی چیزیں بیچنے والے اور کچھ بھیگ مانگنے والے بھی digital apps سے پیسے لیتے ہیں.
03:10اس سے economic system میں ایک بڑا بدلاو آیا ہے.
03:13cash کا استعمال کم ہو گیا ہے.
03:15اور لوگ bank چانے کے بجائے phone apps کا زیادہ استعمال کرتے ہیں.
03:19ہر شخص کے پاس کوئی نہ کوئی payment app ہوتی ہے جس کے ذریعے وہ آسانی سے پیسے بھیج اور لے سکتا ہے.
03:27چاہے دوستی میں ہو یا دکانداری میں.
03:29آج کل ہر کسی کے پاس smartphone ہے اور لوگ UPI apps جیسے phone pay, google pay, paytium یا digipay کا استعمال کرتے ہیں.
03:38یہ apps safe ہیں اور سرکار نے بھی کئی security majors لگائے ہیں تاکہ لوگوں کا data اور پیسہ secure رہے.
03:45جمہور کشمیر کے تمام بیس سے لے اب digital طور پر enabled ہیں.
03:4931 مارش 2024 تک saving اور business accounts ملا کر digital coverage تقریبا 99 فیصد تک پہنچ چکی ہے.
03:58financial inclusion یعنی ہر شخص تک financial services پہنچانا سرکار کا ایک بڑا مقصد رہا ہے.
04:05PM, JDY, پردان منتری جندن یوجنا نے ان لوگوں کو banking system سے جوڑا جو پہلے bank accounts نہیں رکھتے تھے.
04:13اب ان لوگوں کے پاس saving accounts ہیں, debit cards ہیں اور کچھ کو insurance or overdraft facility بھی ملتی ہے.
04:20صرف جمہور کشمیر میں اب لگ بگ 26 یعنی 26 لاک جندن accounts ہیں جس میں 892 کروڑ روپے کا deposit ہیں.
04:30ان میں سے کچھ لوگوں کے accounts میں zero balance ہے لیکن بہت سے لوگوں کو روپے cards اور insurance کا فائدہ بھی ملا ہے.
04:37یہ صرف ایک چھوٹی سی جلک ہے اس digital بدلاب کی جو جمہور کشمیر میں ہو رہا ہے.
04:43جندن یوجنا کے ذریعے سرکار نے direct benefit transfer یعنی DBT کا system بھی مضبوط بنایا ہے.
04:50اب سرکاری مدد جیسے pension, stipend یا راشن subsidy سیدھا لوگوں کے bank account میں جاتی ہے.
04:57بیچ میں کوئی آدمی یا corruption کا ڈر نہیں رہتا.
05:01اس system خاص طور پر ان لوگوں کے لیے فائدہ مند ہے جو پہلے financial system سے دور تھے.
05:06DBT کا مطلب ہے کہ سرکار کسی بھی مدد یا معافضہ کو directly لوگوں کے account میں بیشتی ہے.
05:13پہلے لوگوں کو offices کے چکر لگانے پڑتے تھے.
05:15لیکن اب صرف ایک SMS کے ذریعے انہیں پتا چل جاتا ہے کہ پیسہ ان کے account میں آ گیا ہے.
05:21جمہور کشمیر میں DBT کافی effective ثابت ہوا ہے.
05:25سرکاری مدد جیسے scholarships, pension اور other schemes کے پیسے آسانی سے لوگوں تک پہنچتے ہیں.
05:31اسے لوگوں کا سرکاری اداروں پر بھروسہ بھی بڑھ گیا ہے.
05:34Digital payment system نے women empowerment میں بھی بڑا کردار ادا کیا ہے.
05:38بہت سی عورتیں اب خود اپنے accounts کو manage کرتی ہیں.
05:42پیسے بیجنا اور لینا جانتی ہیں.
05:44اور گھر بیٹھے online shopping بھی کرتی ہیں.
05:47اب financial decisions صرف مردو تک محدود نہیں ہیں.
05:50آنگن باری workers اور self-help groups بھی digital finance کو use کرتے ہیں.
05:55یہ لوگ training programs کے ذریعے digital tools کا استعمال سیکھ چکی ہیں.
06:00اب وہ چھوٹی business سے چلا رہی ہیں جیسے سلائی, خادی products یا local handicrafts اور payment بھی digital لیتی ہیں.
06:08اس کے ساتھ digital literacy بھی آئی.
06:10یعنی لوگوں کا digital system سمجھنا اور اس کا صحیح استعمال کرنا میں بھی کافی ستار آیا ہے.
06:16سرکار نے awareness campaigns اور training programs کے ذریعے لوگوں کو سکھایا
06:20کہ کیسے phone سے پیسے transfer کرتے ہیں,
06:23کیسے cure code scan کرتے ہیں اور کیسے اپنا pin safe رکھتے ہیں.
06:27ایک اور اہم چیز یہ ہے کہ سرکاری offices اور schools میں بھی اب digital payment accept کیا جاتا ہے.
06:33fees, challenge اور کئی کاموں کے لیے اب کیوں میں لگنے کی ضرورت نہیں.
06:37سب کچھ phone یا computer کے ذریعے ہو جاتا ہے.
06:41جمہور کشمیر میں digital infrastructure بھی کافی بہتر ہوا ہے.
06:44دور دراز علاقوں میں بھی mobile towers لگائے گئے ہیں اور internet connectivity بھی بڑھائی گئی ہے.
06:50اس وجہ سے لوگ اب آسانی سے online services کا فائدہ اٹھا پا رہے ہیں.
06:55ناظرین ہر کسی چیز کی آسانی کے ساتھ کچھ نقصان بھی ہوتے ہیں.
06:59fintech کا digital system تیزی سے بدل رہا ہے اور cyber criminals بھی نئے طریقے استعمال کر رہے ہیں.
07:04ہر روز نئے threats اور frauds کے طریقے سامنے آ رہے ہیں.
07:07جو online transactions کے لیے financial institutions اور عام لوگوں دونوں کے لیے بہت بڑا خطرہ ہے.
07:15digital payment systems پر زیادہ depend کرنا,
07:18data chori اور financial معلومات تک غیر اجازتی رسائی کے خطرے کو بڑھا دیتا ہے.
07:24آج کل strong software اور database management کا role banking systems کو
07:28data chori اور website کے مسائل سے بجانے میں بہت ہی important ہے.
07:32شیخ آصف جو ایک cyber security expert ہے انہوں نے ہمیں بتایا کہ
07:37online shopping اور digital commerce میں اکثر data chori ہوتی ہے
07:42اور bots کی وجہ سے بہت زیادہ traffic ہوتا ہے.
07:45یہ data chori زیادہ تر phishing attacks, logging info کا misuse یعنی credential stuffing
07:50اور security breaches کی وجہ سے ہوتا ہے.
07:53جب fraud کرنے والے لوگ digital wallet کی چرائی گئی info حاصل کر لیتے ہیں
07:58تو users بہت آسانی سے نقصان اٹھا سکتے ہیں اور ان کے پاس اکثر
08:02کوئی بہتر طریقہ نہیں ہوتا اپنے آپ کو بچانے کا.
08:05ریجنل banks کی بات کرے تو خصوصاً ریجنل banks کو نئے technology
08:09adopt کرنے میں مشکلات کا سامنا ہوتا ہے.
08:13کیونکہ ان کے پاس national banks کے مقابلے میں زیادہ resources نہیں ہوتے.
08:17یہ کمیہ چھوٹی banks کو advanced services دینے اور اچھی طرح
08:22compete کرنے سے روک دیتی ہیں جو customer service کو بھی effect کرتی ہے.
08:26ریاز مطو جو Paynet Malaysia کی senior network اور security consultant ہے
08:31انہوں نے ہمیں بتایا کہ software architecture میں فرق کی وجہ سے
08:36national banks کو فائدہ ملتا ہے.
08:38کیونکہ وہ users کو بہتر اور smooth experience دے سکتے ہیں.
08:42جو کہ financial inclusion اور customer satisfaction دونوں کا سر انداز کرتا ہے.
08:48جمہور کشمیر میں لگ بگ دو تہائی banking جمہور کشمیر bank کے ذریعے ہوتی ہے.
08:53یہ بات deposits کے لیے بھی صحیح ہے اور loans کے لیے بھی.
08:57سالوں کے دوران bank کو digital transaction کی نظام کو سنبھالنے میں کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا.
09:04جس کی وجہ سے آخرکار finacle 7 سے upgrade کر کے finacle 10 پر shift ہونا پڑا.
09:10لیکن اب بھی UPI system کا کبھی کام کرنا اور کبھی نہ کرنا ایک بڑا مسئلہ بنا ہوا ہے.
09:16جو لوگوں کے روز مرہ کی مالی معاملات میں رکابت پیدا کرتا ہے.
09:21حالانکہ banks data کو securely manage کرنے کے لیے زیادہ پیسے invest کر رہے ہیں.
09:26لیکن accounts کے باہر کے apps کے ساتھ linked ہونا انہیں کمزور بناتا ہے.
09:32ہر سال reports آتی ہیں کہ لاکھوں لوگوں کا آدھار data dark web پر فروخت کے لیے ملتا ہے.
09:38اس کے باوجود banks اور دوسرے ادارے accounts کے ساتھ آدھار link کرنے پر زور دیتے ہیں.
09:43جبکہ supreme court نے اسے لازمی نہیں بنایا ہے.
09:46اب digital transactions کے ساتھ plastic money decline دیکھنے کو مر رہا ہے.
09:51digital payments کے بڑھنے سے car transaction کا طریقہ کافی بدل گیا ہے.
09:56جس کا اثر یہ ہوا ہے کہ اب ایٹی ایمز اور cash recycler machines کی تعداد کم ہوتی جا رہے ہیں.
10:02کیونکہ banks اب digital channels پر زیادہ توجہ دے رہے ہیں.
10:06experts کا کہنا ہے کہ یہ trend آگے بھی جاری رہ سکتا ہے.
10:10کیونکہ banks اور ایٹی ایمز چلانے والے لوگوں کو security بڑھانے کے لیے software equipment upgrade کرنا پڑتا ہے.
10:17جو مہنگا ثابت ہوتا ہے.
10:19جمہور کشمیر میں فلحال 2682 ایٹی ایمز کام کر رہے ہیں.
10:24جن میں سے 969 public sector banks کے ہیں اور 1705 private sector banks کے.
10:30مگر یہاں debit card کا use point of sale پی او ایس terminals پر کافی کم ہو گیا ہے.
10:362022 سے 23 میں 21.7 ملین transaction ہوئے تھے.
10:41جبکہ 2023 سے 24 میں یہ گھٹ کر 17.3 ملین رہ گئے.
10:47transaction value بھی کم ہو کر 4912 کروڑ سے 4089 کروڑ تک آ گئی ہے.
10:54Digital transition کا ایک اور فائدہ یہ ہے کہ لوگ اب financial frauds کو پہچان پاتے ہیں.
11:00Training programs اور awareness drives سے لوگوں کو یہ سمجھ آ گیا ہے
11:04کہ اپنا OTP کسی سے share نہیں کرنا ہے.
11:07اور اگر کسی بھی fraud کا شک ہو تو ترنٹ report کرنا ہے.
11:11اس پورے process نے ایک inclusive financial system تیار کیا ہے
11:15جس میں ہر کوئی چاہے وہ urban ہو یا rural, educated ہو یا illiterate system کا حصہ بن گیا ہے.
11:22Women, youth, old age, سب لوگ digital دنیا کا حصہ بن رہے ہیں.
11:27یہ کہا جا سکتا ہے کہ جمہور کشمیر میں digital payments اور financial inclusion
11:32صرف ایک economic reform نہیں بلکہ ایک social movement بن گیا ہے.
11:37Cashless کشمیر کے اس سفر نے لوگوں کے جینے کی طریقے کو بدل دیا ہے.
11:42مقامی معاشرت کو بہت مضبوط کیا ہے.
11:44اور آنے والے دنوں میں اس بہتری کے اور زیادہ اثرات دکھنے کو ملیں گے.
11:50کشمیر کا سفر ایک cashless economic کی طرف صرف digital payments کا فروغ نہیں
11:54بلکہ ایک نیا مالی نظام قائم کرنے کی کوشش ہے
11:58جو ہر شخص کو اپنی سہولت کے مطابق مستحقم بناتا ہے.
12:03ناظرین آج کی اس کشمیر ریپورٹ میں اتنا ہی
12:05باقی معلومات کے لئے بنے رہے کشمیر لائف کے ساتھ.
12:08موسیقی
Comments