00:00săngei کہیں بھی ہو اس کا ذہنی اثر صرف سرحد تک محدود نہیں رہتا بلکہ عام
00:05لوگوں کی ذہنی صحت پر بھی گہرہ اثر ڈالتا ہے کہ ہر شخص کا
00:08psychological response ایک جیسا نہیں ہوتا اور already vulnerable
00:12لوگوں کے لئے یہ حالات اور زیادہ damaging ثابت ہو سکتے ہیں
00:16bertrand russell نے ایک مرتبہ کہا تھا کہ جنگی یہ تین نہیں کرتی
00:22کہ کون صحیح تھا صرف یہ کہ کون رہ گیا
01:00military جواب تھا تو اس کا اثر صرف
01:02ڈپلومسی تک محدود نہیں رہا
01:04یہ عام لوگوں کی زندگیوں
01:06کو بھی متاثر کر گیا
01:07لوگوں میں گمراہی ذہنی دباؤ
01:09اور در پیدا ہو گیا
01:11کئی ائرپورٹس بند ہو گئے
01:13فلائٹس کینسل کر دی گئیں
01:14اور دونوں ملکوں کے درمیان ٹینشن بڑھ گئی
01:17جب انڈیا نے پاکستان کے میزائل
01:19اور ڈرون حملوں کے جواب میں
01:21کاؤنٹر سٹرائکس کی
01:22ہم میں سے بہت سے لوگوں کے لیے
01:25یہ ایک ایسی گھڑی تھی
01:27جب جنگ قریب محسوس ہونے لگی
01:29اور ہر گھنٹہ اس کے بڑھنے کا خطرہ
01:32زیادہ ہوتا جا رہا تھا
01:33ایسے حالات میں آپ کیا سمجھتے ہیں
01:35کہ عام لوگوں کا ذہنی حال
01:38کیسا ہوتا ہے
01:39جنگ کا خطرہ اگر ہمیشہ
01:41سر پر منڈاتا رہے
01:43تو اس کا گہرا سر لوگوں کی ذہنی حالت پر ہوتا ہے
01:46جنگ بڑھنے کا خوف
01:48اور اس کے نا جانے والی صورتحال
01:50لوگوں میں بے جینی
01:52نیند کا ٹھیک نہ آنا اور محفوظ نہ محسوس کرنے
01:55جیسی مشکلات پیدا کر سکتا ہے
01:57برٹرن رسل نے ایک مرتبہ کہا تھا
02:00کہ جنگ یہ تہہ نہیں کرتی
02:02کہ کون صحیح تھا
02:04صرف یہ کہ کون رہ گیا
02:06جنگ صرف معاشی نقصان نہیں کرتی
02:08بلکہ اس کا اثر لوگوں کے ذہنی
02:10اور سماجی زندگی پر بھی پڑتا ہے
02:12اس کا سائیکولوجیکل اثر
02:14فوراں نظر نہیں آتا
02:16لیکن اگر جنگ سے پیدا ہونے والا سٹریس
02:18وقت پر ٹھیک نہ کیا گیا
02:20تو یہ انگزائیٹی
02:21ڈپریشن اور بہت دفعہ
02:23پوسٹ ٹروماتک سٹریس ڈس آرڈر
02:25یعنی پی ٹی ایس جی
02:26کا سبب بن سکتا ہے
02:27سب سے زیادہ اثر
02:29چھوٹے بچوں پر ہوتا ہے
02:31جنگ ان کی ذہنی نشونما کو
02:33روک سکتی ہے
02:34اور ان میں جذباتی بیچینی لاسکتی ہے
02:36جنگ لوگوں کو ان کے گھروں سے بھیگر کر دیتی ہے
02:40ان کی سماجی زندگی ٹوٹ جاتی ہے
02:42اور محفوظ محسوس کرنا
02:43مشکل ہو جاتا ہے
02:44جنگ کا اثر صرف ان لوگوں تک
02:47محدود نہیں ہوتا جو اسے دیکھتے ہیں
02:49یہ اثر آنے والی نسلوں تک
02:51چلتا جاتا ہے
02:52بچے خاص طور پر اپنے آس پاس کی
02:55ماحول کا جذباتی اثر
02:56بہت جلدی محسوس کر لیتے ہیں
02:58جب ان کے پاس کے بڑے لوگ
03:01پریشان ہوتے ہیں
03:02تو وہ بھی اسے محسوس کرتے ہیں
03:04شاید ان کے پاس الفاظ نہ ہوں
03:06اس احساس کو بیان کرنے کے لئے
03:08لیکن یہ ان کے روئے میں نظر آتا ہے
03:10زد کرنا
03:11چپ ہو جانا
03:12یا اچانک
03:13اکیلے سونے کا در
03:15سائیکولوجس کا کہنا ہے
03:16کہ در اور تشدد
03:18کا بچپن میں سامنا کرنا
03:19بچے کے دماغ کی نشنما
03:21پر گہرا اثر ڈالتا ہے
03:22اور یہ جذباتی زخم
03:24کبھی کبھی بڑے ہونے تک ساتھ رہتے ہیں
03:25اس سلسلے میں بات کرنے کے لئے
03:28کپوارہ میں رہنے والی ایک والدہ
03:30نے ہمیں بتایا
03:31کہ اس صورتحال میں
03:33چھوٹے بچوں میں
03:34ایک گہرا ڈر چھوڑ دیا ہے
03:36اب وہ باہر جانے سے ڈرتے ہیں
03:38کیونکہ
03:39انہوں نے
03:39انہیں دھماکوں کی وجہ سے
03:41اندر ہی رہنے کو کہا تھا
03:42ڈیلی میں پڑھنے والی
03:44ایک کشمیری سٹوڈن نے
03:45ہمیں بتایا
03:46کہ سی سپائر ان کے لئے
03:48ایک خوشی کا لمحہ تھا
03:49مگر وہ ہمیشہ
03:50اس ڈر میں ہوتی ہے
03:51کہ یہ سب کتنا بڑھ سکتا ہے
03:53وہ اپنے والدین سے دور رہتی ہیں
03:55اور اس ڈر سے
03:56انہیں ان کے لئے
03:57ہمیشہ فکر رہتی ہے
03:58چندی گر میں
04:00پڑھنے والی ایک سٹوڈن نے
04:01ہم سے بات کی
04:02جو بیسیکلی اوری سے ہیں
04:03انہوں نے ہمیں بتایا
04:04کہ جب کسی کرائیسس کے وقت
04:06لوگوں کو صحیح معلومات
04:08اور رابطہ نہیں ملتا
04:09تو ایک ذہنی خالہ پیدا ہو جاتی ہے
04:11جب کچھ سمجھ نہیں آتا
04:13تو لوگ خود سے خالی جگوں کو
04:15ڈر سے بر دیتے ہیں
04:17ان لوگوں کے لئے
04:18جو بورڈر کے پاس رہتے ہیں
04:19یہ ہمیشہ
04:20ہمیشہ کا ایک دھر ہے
04:22اور یہ ذہنی طور پر
04:23بہت تھکا دینے والا ہوتا ہے
04:25کیونکہ وہ بار بار
04:26ایسی حالات سے گزرتے ہیں
04:27سری نگر کے ایک رہائشی
04:29نے ہم سے کہا
04:29کہ اچانک اور زوردار
04:32دماغوں کی وجہ سے
04:33ہم بہت زیادہ در گئے تھے
04:35اب چاہے دماغیں رک گئے ہیں
04:37لیکن جب بھی ہوا میں
04:38ذرا سی حرکت ہوتی ہے
04:40یا کوئی تیز آواز
04:41سنائی دیتی ہے
04:42تو لگتا ہے
04:43کہ جنگ شروع ہو گئی ہے
04:45یہ ایک ایسا ٹراما ہے
04:46جو اب ان کے ذہن میں
04:48بستا گیا ہے
04:48ناظرین جن لوگوں کو
04:50پہلے سے ہی
04:51انزائیڈی ڈیسورڈر
04:51یا ڈپریشن کا
04:52مسئلہ ہوتا ہے
04:53ان کے لئے
04:53ایسے حالات
04:54اور بھی زیادہ
04:55مشکل ہو جاتے ہیں
04:56جب ہر طرف
04:57سے ٹینشن
04:59بھری خبریں ملتی ہیں
05:00اور جنگ یا جنگ
05:01جیسی صورتحال
05:02کا خطرہ بڑھتا ہے
05:03تو ان کی پہلے سے
05:05موجود سمٹمز
05:06اور زیادہ
05:06بڑھ جاتے ہیں
05:07یہ بات
05:08اس طرف اشارہ کرتی ہے
05:09کہ ہر شخص کا
05:10سائیکولوجیکل رسپونس
05:12ایک جیسا نہیں ہوتا
05:13اور
05:13آلریڈی
05:14والنریبول
05:14لوگوں کے لئے
05:15یہ حالات
05:16اور زیادہ
05:17ڈامیرجنگ
05:17ثابت ہو سکتے ہیں
05:18دوہزار بیس میں
05:20ایک سٹڈی کی گئی تھی
05:21جس کا ٹائٹل تھا
05:22Mental Health
05:23in the face of armed conflict
05:25Experience from
05:26Young Adults of کشمیر
05:27اس qualitative study
05:29کا مقصد یہ تھا
05:30کہ کشمیر کے
05:31جوان افراد پر
05:32مسالہ تنازات
05:34کا ذہنی
05:34صحت پر کیا
05:35اثر پڑتا ہے
05:36ٹوٹل
05:37چھے سو اسی
05:39انڈرگراجویٹ
05:39اور پوسٹ گراجویٹ
05:40سٹوڈنس نے
05:41ایک سیمی سٹرکٹر
05:42قویشنیر فیل کیا
05:43جس میں
05:44ڈیموگرافک
05:45معلومات
05:46یا کشمیر کے بارے
05:47میں ان کا پرسیپشن
05:48اور ان کی
05:50ذہنی
05:50جسمانی
05:51صحت
05:51اور تعلیم پر
05:52اثر دیکھا گیا
05:53ناظرین
05:54study کے کچھ
05:56اہم نتائج یہ تھے
05:57کہ
05:5799 فیصد
05:58students نے کہا
05:59کہ انہوں نے
06:00سنگین حالات
06:01کا سامنا کیا ہے
06:0295 فیصد نے کہا
06:04کہ انہوں نے
06:05psychological distress
06:06محسوس کیا
06:07اور 60 فیصد
06:07نے physical illness
06:09کا ذکر کیا
06:1091 فیصد نے کہا
06:12کہ انہوں نے
06:12دوسروں کی
06:13mental health
06:13کو بھی
06:14متاثر ہوتے دیکھا
06:15اور باقی
06:1699 فیصد نے کہا
06:17کہ ان کی تعلیم
06:18تناو کی وجہ سے
06:19بہت برا اثر
06:20لے چکی ہے
06:21یہ ڈاٹا
06:22اس بات پر
06:23زور دیتا ہے
06:23کہ کشمیر کے لوگ
06:25خاص کر
06:25young adults
06:26ایک ایسے
06:27ماحول میں
06:28جی رہے ہیں
06:29جہاں
06:29ٹراما
06:30ان کی ذہنی
06:31صحت کو
06:31لگاتار
06:32نقصان پہنچا رہا ہے
06:33اس لئے
06:33ضرورت ہے
06:34کہ ایسی جگہوں پر
06:36جہاں آئے دن
06:36تناو دیکھنے
06:37کو ملتا ہے
06:38وہاں
06:39psychological support services
06:40کو بڑھا آیا جائے
06:42تاکہ لوگ
06:42اس ذہنی بوجھ سے
06:43نکل کر
06:44بہتر زندگی
06:45گزار سکے
06:45اس چیز کی
06:46stress کم کرنے کے لئے
06:47کچھ مددگار طریقے
06:49یا coping mechanisms
06:50بھی ہیں
06:51جبکہ
06:51professional mental health
06:52support
06:53بہترین ہوتی ہے
06:54لیکن کچھ ایسے
06:55practical قدم بھی ہیں
06:56جو خود بھی
06:57لوگ لے سکتے ہیں
06:58جسے گہری سانس لینا
07:00اور
07:00mindfulness کی
07:01practice کرنا
07:02ذہن کو
07:03پور سکون بناتا ہے
07:04اور anxiety
07:04کم کرتا ہے
07:05news اور
07:06social media
07:07کا کچھ حد تک
07:08استعمال کرنا
07:09ہر وقت
07:10news دیکھنے کی بجائے سے
07:12کچھ وقت
07:12مقرر کرنا
07:13information load سے
07:15بچا سکتا ہے
07:15یا ایک
07:16routine برقرار رکھنا
07:18روز مرہ کی
07:18چھوٹی routines
07:20کا لگتار ہونا
07:21مشکل وقت میں
07:22بھی ایک
07:22stability کا
07:23احساس دیتا ہے
07:24یا
07:24leisure activities
07:26میں شامل ہونا
07:26اپنے پسندیدہ
07:27شوق یا
07:28hobbies میں
07:29وقت گزارنا
07:30ذہن کو
07:30divert کرتا ہے
07:31اور mood
07:32بھی
07:32improve کر سکتا ہے
07:33ناظرین
07:34junk
07:34کہیں بھی ہو
07:35اس کا
07:36ذہنی اثر
07:36صرف
07:37سرحد تک
07:38محدود نہیں
07:38رہتا
07:39بلکہ
07:39عام لوگوں کی
07:40ذہنی صحت
07:40پر بھی
07:41گہرا اثر
07:41ڈالتا ہے
07:42anxiety
07:43depression
07:43اور
07:44PTSD
07:45جیسے
07:45مسائل
07:45بہت
07:46عام
07:46ہو جاتے ہیں
07:47خاص طور پر
07:47برجوں
07:48جوان
07:48لوگوں
07:49اور
07:49ان افراد
07:50میں جو
07:50پہلے سے
07:50ذہنی
07:51مسائل
07:51کا شکار
07:52ہیں
07:52ڈر
07:53بے
07:53چینی
07:53اور
07:53گھر سے
07:54بے گر
07:55ہونے
07:55کا
07:55دکھ
07:55ان کی
07:56زندگی
07:56کو
07:56اثر
07:56انداز
07:57کرتا ہے
07:57اور
07:58لمبی
07:58مدد
07:58تک
07:59زخم
07:59چھوٹتا ہے
08:00اس وجہ سے
08:01بہت
08:01ضروری ہے
08:01کہ ایسے
08:02علاقوں میں
08:03ذہنی صحت
08:03کے لیے
08:04سپورٹ
08:04اور
08:04awareness
08:05بڑھائی جائے
08:05تاکہ
08:06لوگ
08:06ٹراما
08:07کا
08:07بہتر
08:08طور پر
08:08سامنا
08:08کر
08:09سکے
08:09آج
08:10کی
08:10اس
08:10کشمی
08:10ریپورٹ
08:11میں
08:11اتنا
08:11ہی
08:12باقی
08:12معلومات
08:12کے لیے
08:13بنے
08:13رہیے
08:13کشمی
08:13لائب
08:14کے
08:14ساتھ
Comments