00:00Tariq Revaat ke mtabak kalhana ne lkha hai ki hindu raja loo kashmir mein chandhi ki berdhan me khana khadde thay.
00:07Bad mein muslim hukumranu nye bhi chandhi ka istimahl kiya.
00:11Kashmir mein chandhi ki mkbooliyat muslim dhor se pahle ki hai lekin is par mughal dhor ka ghera aasar hai.
00:17Chandhi mein sibsiz ziadeh demand rings u chenz ki hoti hai.
00:20Lekin ye demand hamishah eeg jaisi nahi rhe.
00:23Chandhi ki ehmiyat eek kashmiri qahawat se lagai jasa sakti hai.
00:26Sabuchhe rapsons.
00:30Chandhi rapsons.
00:59Now, again, I was working with it.
01:01I was trying to judge her husband's eigenadores who grew up with another position for her.
01:05Now, I'm ready to ask her if she is still a role for her.
01:09She was writing a role as well.
01:11She's going to judge her indigenous government in Beekle.
01:13Sheыс A klar and It's possible to choose her.
01:17She's going to be able to the same.
01:19She has a real decision to achieve all their actions.
01:22She begins with her soul.
01:24She has been told that she is coming.
01:27such as 12 mullah, maagam, etc,
01:30that people have more than a chance to buy.
01:32They said that
01:33that the demand was the most important thing
01:35rings and chains.
01:37But this demand is always not the same.
01:39This is a part of support.
01:41Sheik Ramiz,
01:42who is running in a shop,
01:45where the demand is the German silver,
01:48has said that
01:49that the demand is the trend.
01:51The trend is the trend.
01:53The demand is the trend.
01:55They said that the demand is the trend.
01:55They said that the demand is the trend.
01:57That is the trend that young people would like to think about
02:00when changing orders has the fashion 2500
02:03Sowels,
02:04and bits,
02:05trees
02:05and
02:05德希望
02:06or
02:08triekens.
02:09empowerment
02:10and
02:11they will still use the demand,
02:14which usually
02:25can��
02:27ڈی لینا پسند کرتے ہیں ساتھ ہی چاندی کے گہنے ہلکا وزن رکھتے ہیں شادیوں کے سیزن میں چاندی کے گہنے اور سامان دونوں کی ڈمانڈ ہوتی ہے رمیز نے اس بات کا بھی ذکر کیا کہ یہ چیزیں وہ مختلف جگہوں سے لے کر آتے ہیں جیسے چائنا یا لداک اور کچھ چیزیں وہ یہاں کے لوکل کاری گھر سے بھی لیتے ہیں جو پرانے زمانے کے گہنے ہوتے ہیں جو زیادہ تر ہاتھ سے بنائے گئے ہوتے ہیں وہ ٹرائبل کمیونٹیز کے لوگوں سے خریدتے
02:57آج کل کے تیزی سے بدلتے دور میں چاندی جو کی دوسرے داتوں کے مقابلے میں سستی ہوتی ہے لوگ صرف اس لیے نہیں خرید رہے کیونکہ اس کی قیمت کم ہے بلکہ اس لیے بھی کہ لوگ اب اپنی پسند سے چیزیں چن رہے ہیں
03:09جبکہ کشمیر میں چاندی کی مقبولیت مسلم دور سے پہلے کی ہے لیکن اس پر مغل دور کا غیرہ اثر ہے
03:16چک رول کے بعد کے صدیوں میں جب کشمیر مختلف حکمرانوں کے قبضے میں رہا تو اس کراف نے ان ماسٹر سوسائیٹیز کی اثرات اور گراہک کی پسند کو اپنا لیا
03:27لیکن اصلی کشمیری ڈیزائن پھر بھی زندہ رہا
03:30تاریخی روایت کے مطابق کلہنہ نے لکھا ہے کہ ہندو راجہ لوگ کشمیر میں چاندی کی برطن میں خانہ خادے تھے
03:37بعد میں مسلم حکمرانوں نے بھی چاندی کا استعمال کیا جیسے خکا یا پچکاری وغیرہ
03:44کشمیر کے آخری مہاراجہ ہری سنگھ بھی چاندی کے تھال میں خانہ کھاتے تھے
03:48جس میں گرم پانی کا ایک چیمبر ہوتا تھا تاکہ خانہ گرم رہے
03:53انیسویں صدی کے آخری حصے میں کشمیری چاندی کے بنائے ہوئے کام لنڈن کے بازاروں میں اتنی شہرت حاصل کر رہے تھے
04:00جتنا کشمیر کے شال پیریس کے فیشن سٹریٹ میں
04:03زیورات کے علاوہ جو چیزیں ایک سپورٹ کی جاتی تھی ان میں بیکرز، ٹریڈز اور واسل شامل تھے
04:09کشمیر میں چاندی جو سخ و ڈوگرا حکمرانی کے دور میں بہت مہنگی تھی
04:14کا استعمال خاص طور پر ڈجھور بنانے کے لئے ہوتا تھا
04:17جو کشمیری پنڈت لڑکیاں شادی کے وقت پہنتی ہیں
04:20اسی طرح تعویز رکھنے والے ہولڈر بھی چاندی سے بنائے جاتے تھے
04:24جو ایک ایسی چیز ہے جو ابھی لوگوں میں سپرسٹیشن کی وجہ سے قیمتی مانی جاتی ہے
04:29کشمیری عورتوں کے سر کے گہنوں میں جو چاندی کی چیزیں ہوتی تھی
04:33ان کا ڈیزائن سینٹرل ایشیا اور افغان عورتوں کے روایتی گہنوں سے ملتا جلتا ہوتا تھا
04:38کانورج یعنی بالیاں جو کی چھوٹی چھوٹی رنگز کو ایک ساتھ جوٹ کر
04:43ایک دھاگے یا زنجیر کے دونوں طرف لٹکائی جاتی تھی
04:47کافی عام تھی کچھ عرصے پہلے تک
04:49چاندی کی بنی سرما دانی جو دلہنوں کے لیے سرما رکھنے کے کام آتی ہے ابھی بھی ٹرین میں ہے
04:55کشمیر میں کبھی بھی چاندی پر انسانی یا جانوروں کی تصویر نہیں بنائی جاتی تھی
05:00جیسے کی انڈیا کے دوسرے علاقوں میں ہوتا تھا
05:04یہ روایت لوگوں کی مذہبی عقیدے کی وجہ سے ابھی بھی برقرار ہے
05:08زرگر یعنی سلو سمت یا چاندی کا کاریگر بہت ماہر ہوتا ہے ایسی چیزیں بنانے میں
05:13جیسے سوپ کیسز، ترم سرپوش، ازبن سوز یا فروٹ باؤلز، قرآن کے باکس
05:20یا چاندی کے سانڈلز اور روتیاں یہ سانڈلز زیادہ تر دلہنوں کے لیے بنائی جاتے ہیں
05:26اور دوسری چیزیں جیسے کنز یا تھالبان چھوٹے بچوں کو توفے میں دیے جاتے ہیں
05:32ایک چاندی کے کاریگر نے ہمیں بتایا کہ ایک سانڈل سیٹ کی قیمت لگ بگ ستر ہزار روپے ہے
05:38جبکہ تھری پیس ٹی سیٹ دو لاکھ روپے کا ہوتا ہے
05:41کئی لوگ جو چاندی کے برطن یا گہنے استعمال کرتے ہیں
05:46ان کا ماننا ہے کہ چاندی میں شفا دینے کی طاقت ہوتی ہے
05:49سوینگر کی رہنے والی ایک لڑکی سبا نے ہمیں بتایا کہ میں چاندی کی نت پہنتی ہوں
05:56کیونکہ میری ماں کہتی ہے کہ یہ شہل یعنی نرم اور اثردار ہوتا ہے
06:00مزرگ لوگ بھی مانتے ہیں کہ چاندی میں شفا اور سگون دینے والی طاقت ہوتی ہے
06:05سلو مرک ڈیزائنز کے مطابق چاندی صدیوں سے اور مختلف تہذیبوں میں
06:09اس لئے استعمال ہوتی آئی ہے کیونکہ اس میں شفائی اثرات ہوتے ہیں
06:13چاندی انسانی جسم پر اچھا اثر ڈالتا ہے
06:16یہ ایک ایسا دھات ہے جس میں انٹی مایکرو بیوٹ پروپرٹیز ہوتی ہیں
06:20یعنی کہ یہ انفیکشن سے لڑنے، صدی زکام سے بچنے، زخم برنے میں مدد کرتی ہیں
06:26چاندی جسم کے اندر کی گھرمی کو ریگولیٹ کرنے اور خون کی سرکولیشن کو بہتر بنانے میں بھی مدد کرتی ہیں
06:33ریسرچ سے یہ بھی سامنے آیا ہے کہ چاندی پہننے سے انرجی لیول اور مور بیلنس میں بھی بہتر ہی آتی ہے
06:39آئیر ویدہ میں بھی چاندی کو علاج کا ذریعہ مانا گیا ہے
06:42آئیر ویدک دوا میں چاندی کا کم مقدار میں استعمال ہوتا ہے ایک ٹونک کی طور پر
06:47ڈاکٹر الطاف حسین شاہ جو کی ایک جانے مانے یونانی ڈاکٹر ہے ان کا کہنا ہے کہ چاندی میں انٹی سپٹک چراسی مارنے والی پروپرٹیز ہوتی ہیں
06:56اکثر مٹھائیوں کو چاندی کے ورک میں لپیٹا یا ڈھکا جاتا ہے کیونکہ یہ بیکٹیرہ کو مار دیتا ہے
07:03اس کے علاوہ یہ بھی بانا جاتا ہے کہ چاندی کھانے اور پہننے دونوں سے بیکٹیریل انفیکشن سے بچا جا سکتا ہے
07:10اور چاندی ہی ایک ایسی دھات ہے جو کسی کو یوجویلی آلرژی نہیں کرتی یہ بات آئر ویدہ اور یونانی دونوں میں مانی جاتی ہے
07:19ناظرین چاندی کی اہمیت ایک کشمیری کہاوت سے لگائی جا سکتی ہے
07:24سب اچھے رپسنز
07:26اس لئے آج کی اس کشمیر رپورٹ میں اتنا ہی باقی معلومات کے لئے بنے رہیے کشمیر لائف کے ساتھ
07:40سب اچھے رپورٹ میں اتنا ہی باقی معلومات کے لئے بنے رہیے کشمیر لائف کے ساتھ
Comments