Skip to playerSkip to main content
In #KashmirReport 1.16, watch #KashmirLife's #Umaima Reshi talk about how #Kashmir’s #gold market is in turmoil as prices surge to record highs, straining affordability for buyers and traders alike. People are now hunting for alternatives to sustain the low for precious metal.

Category

🗞
News
Transcript
00:00Kashmir's goal market is very strong because the sun is a record record of the year.
00:07October 2024, October 24th, the goal market has a great amount of weight.
00:13Everyone wants to buy the sun, but what are the people who can afford it?
00:19Kashmir's, where the sun comes from, the sun comes from the end of the year.
01:00لوگ اب ایسے طریقے ڈھونڈ رہے ہیں جن سے وہ اس قیمتی دھات کو کسی طرح سے برداشت کر سکے
01:06کشمیر میں جہاں سونا صرف ایک گہنے کے طور پر نہیں بلکہ ایک تہذیبی اور معاشی اہمیت بھی رکھتا ہے
01:13اس کی صورتحال ابھی ٹینشن سے بھرپور ہے
01:15سونا ایک دنیا بھر کا دجارتی مال ہے جس کی قیمت انٹرنیشنل بازاروں کے رجانات پر ڈپینٹ کرتی ہے
01:22جیو پولٹیکل ٹینشنز یعنی سیاسی تنازات، گلوبل انفلیشن اور معاشی سٹیبلیٹی جیسے فیکٹر سونی کی قیمت کو کافی اثر انداز کرتے ہیں
01:31جب معاشی حالات خراب ہوتی ہیں تو لوگ سونے کو محفوظ سرمایہ سمجھتے ہیں
01:36اس لیے کس کی قیمت بڑھتی جاتی ہے
01:39انڈین روپی کی قیمت یو ایس ڈالر کی مقابلے میں بھی سونے کی قیمت کا ایک اہم حصہ ہے
01:43اگر روپی کمزور ہوتا ہے تو سونا مہنگا ہو جاتا ہے کیونکہ انڈیا زیادہ تر سونا امپورٹ کرتا ہے
01:50جو ہاروں اور شادیوں کی موسم میں سونے کی ڈیمانڈ بڑھتی جاتی ہے جس کی وجہ سے قیمت میں ارضی اضافہ ہوتا ہے
01:58جبکہ آف سیزن میں ڈیمانڈ کم ہونے کی وجہ سے قیمت میں تھوڑی سٹیبلیٹی آ جاتی ہے
02:09زیادہ سونا خریدتے ہیں تو عام طور پر اس کی قیمت بڑھ جاتی ہے
02:12انفلیشن ریٹ بھی سونے کی قیمت کو اثر انداز کرتی ہے
02:16سونا بھی مہنگائی کے خلاف ایک ہیج مانا جاتا ہے
02:20جب انفلیشن بڑھتا ہے تو لوگ زیادہ سونے میں سرمایہ لگاتے ہیں
02:24جس سے اس کی قیمت اور بڑھ جاتی ہے
02:27انڈیا میں امپورٹ ڈیوٹیز اور جیس ٹی بھی سونے کی آخری ریٹیل قیمت میں اپنا کردار ادا کرتی ہیں
02:33ان ٹاکسز میں کسی بھی قسم کی تبدیلی سیدھا جویلری کی قیمت پر اثر ڈالتی ہے
02:38اوکٹوبر ٹوائنٹی ٹوائنٹی فور دوہزار چوبیس کے آگاز میں
02:42گولڈ مارکٹ نے ایک زبردست قیمت میں اضافہ دیکھا
02:45جو ایک ایسے رورجان کو بھرقرار رکھتا ہے
02:47جو سونے کی قیمت کی کشش کو دکھاتا ہے
02:50کئی اہم فیکٹرز ایک ساتھ آئے ہیں
02:52جن کی وجہ سے سونے کی ڈیمانڈ نئے بلندیوں کو چھو رہی ہے
02:56اس کے علاوہ معاشی حالت میں مسلسل انفلیشن کا اثر بھی ہے
02:59جو پیپر کارنسی کی پرچیزنگ پاور کو کم کر رہا ہے
03:02اور انویسٹرز کو گولڈ کی طرف لے جا رہا ہے
03:05ایک ایسے ایسٹ کے طور پر جو اپنی قیمت کو بھرقرار رکھتا ہے
03:09یہ سب کچھ اس وقت شروع ہوا جب انڈیا نے 2024 کے بجٹ میں
03:13گولڈ ایمپورٹ کرنے پر لگنے والی ڈیوٹیز کو 15% سے کم کر کے 6% کر دیا
03:19گولڈ اور سلو کے باز کوئنز اور فائننگز پر لگنے والی بیسک ڈیوٹی بھی 6% کر دی گئی
03:24جبکہ گولڈ اور سلو اور پر ڈیوٹی 5.35% تک گرا دی گئی
03:29سلو پر لگنے والی کسٹم ڈیوٹیز میں بھی کمی لائی گئی
03:33اس پیسلے کو ہر طرف سے پسند کیا گیا
03:35یہ تبدیلی اس وقت آئی جب سونی کی قیمت جو کی کافی عرصے سے بڑھ دی جا رہی تھی
03:41اچانک گر گئی
03:42لگ بگ 5000 پر 10 گرامز کا نقصان ہوا
03:46جو کی کئی سالوں میں سب سے زیادہ گراورت تھی
03:49لیکن یہ راحت زیادہ دیر تک نہیں رہی
03:51چند دن کے لیے قیمت میں سٹیبل ایٹی آئی
03:54مگر اس کے بعد سونی کی قیمت دوبارہ بڑھنے لگی اور نئے بلندیوں کو چھو گئی
03:58جس نے کئی خریداروں کو پریشان کر دیا
04:01محبت وہی جو دل سے ہو
04:12عبادت وہی جو دل سے ہو
04:20دعا وہی جو دل سے نکل آئے
04:24بات وہی جو دل سے کہی جائے
04:29دوست وہی پککا جو دل سے ساتھ نبھائے
04:34رشتہ وہی بھی جوڑ جو دل سے جوڑا جائے
04:38دل سے ہی تو ہوتے ہیں
04:40ارادے چٹان سے
04:42دل سے ہی تو بنتے ہیں گھر
04:45خالی مکان سے
04:47دل سے بنی ہر چیز پشتوں تک چلتی ہے
04:50اس لئے خائبر سیمنٹ کا سرہ سرہ دل سے بنائے
04:54تاکہ آپ جو کچھ بھی بنائیں دل سے بنائیں
04:57خائبر سیمنٹ
04:59دل سے بناو
05:01سری نگر میں رہنے والی ایک لڑگی
05:04جس کی چند دنوں میں شادی ہے
05:06اس کی لئے گولڈ مارکٹ کی اتار چڑھاو نے ایک پیارا خواب دور دیا
05:10کچھ چند مہینے پہلے
05:12اس نے ایک گولڈ ماتھا پٹی
05:14جو کہ روایتی اثر کا گہنا ہے
05:16خریدنے کا سوچا
05:17جس کا اس سے بچپن سے انتظار تھا
05:20مگر قیمت میں کافی اضافی کی وجہ سے
05:23اور اپنے گھر بالوں پر
05:24مزید بورج ڈالنے سے قدراتے ہوئے
05:26اس نے دکھ کے ساتھ
05:28اپنا یہ خواب چھوڑ دیا
05:29اس نے ہم سے کہا کہ
05:30روز گولڈ کی قیمت بڑھ رہی ہے
05:33ہر کوئی چاہتا ہے کہ سستہ سونا خریدے
05:36لیکن ان لوگوں کا کیا
05:37جو افورڈ نہیں کر سکتے
05:39جب قیمت نیچے تھی
05:41تب بھی سونا مہنگا تھا
05:43اب تو یہ بالکل ناممکن سا ہو گیا ہے
05:46سونی کی قیمت بڑھنے کے درمیان
05:48کشمیر میں گولڈ لون کا رجان تیز ہو گیا ہے
05:51کئی بانکس جیسے کہ
05:52HDFC بانک اور جمعون کشمیر بانک
05:54اب یہ سہولت فراہم کر رہے ہیں
05:56جس میں لوگ اپنا سونا گروی رکھ کر
05:58قرضہ لے سکتے ہیں
06:00جمعون کشمیر بانک
06:01جو کی علاقے کا سب سے بڑا
06:04مالی ادارہ ہے
06:05اس فیلڈ میں رہنما بانکس کے طور پر
06:07سامنے آیا ہے
06:08بانک کی سینئر آفیسر کے مطابق
06:11گولڈ لون کی سہولت لگ بگ
06:12150 برانچز میں دستیاب ہے
06:15جو اسے لوگوں کے لئے آسانی سے
06:17حاصل کرنے جیسا بناتا ہے
06:18لون کی رقم عام طور پر
06:20گولڈ یعنی سونے کی موجودہ
06:23بازاری قیمت کا 80 فیصد ہوتی ہے
06:25جو کی گولڈ کی
06:26quality اور کیارٹ کے مطابق
06:28تیہ کی جاتی ہے
06:29لوگ ایک سال کے لئے
06:3130 لاکھ تک کا لون لے سکتے ہیں
06:33جس کو بعد میں
06:34re-evaluation کے بعد
06:35extend بھی کیا جا سکتا ہے
06:37سری نگر میں
06:37رہنے والے
06:39ارشد کے لئے
06:40گولڈ لون
06:41مشکل وقت میں
06:42ایک عملی حل بنا ہے
06:43اس نے ہم سے کہا
06:44کہ
06:45انسان سونا بیج بھی سکتا ہے
06:47لیکن اکثر
06:48جذباتی وجوہات ہوتی ہیں
06:50جو کسی کو یہ قدم
06:51اٹھانے سے روکتی ہیں
06:53کشمین میں
06:54جہاں سونے کی زیور نسلوں سے
06:56ورسے میں ملتے ہیں
06:56سونا بیجنا اکثر
06:58ایک آخری جارہ سمجھا جاتا ہے
07:00گولڈ لون کی سہولت
07:01لوگوں کو
07:02اس الجھن سے نکالنے میں
07:03مدد کرتی ہے
07:04ارشد نے
07:05بات کرتے ہوئے
07:06اضافہ کیا کی
07:07اسے لوگ
07:07اپنی قیمتی چیزیں
07:08اپنے پاس رکھ کر
07:09بھی اپنی فوراں
07:10ضرورتیں پوری کر سکتے ہیں
07:12سونا صرف زیور کی طور پر نہیں
07:14بلکہ ربایت کا حصہ رہا ہے
07:16خاص کر شادیوں میں
07:18جہاں یہ
07:18دولت اور
07:19ردبے کی نشانی سمجھا جاتا ہے
07:21سونے کا گہنا اکثر
07:23نسلوں تک
07:23ورسے میں دیا جاتا ہے
07:25جو خاندانی ورسے کا
07:26ایک
07:26محسوس کرنے والا
07:28رشتہ بناتا ہے
07:29یہ داد
07:29معاشی صورتحال میں بھی
07:31ایک اہم کردار
07:32ادا کرتی رہی ہے
07:33جس کی
07:34مثال
07:35سوینگر کا
07:35سراف بازار ہے
07:37جو سونے کی
07:38تجارتی مرکز
07:39کے طور پر مشہور ہے
07:40کشمیر میں
07:41اب
07:41کم قیمت
07:42اور کم کیرٹ
07:43والے سونے کا
07:44رجحان بھی
07:44عام ہوتا جا رہا ہے
07:46ایک سنار
07:47جو زیادہ تر
07:48سستے اور
07:48مقبول قیمت
07:49کے آئیڈمز
07:50پیچتا ہے
07:50نے
07:51اب اپنے گراہکوں
07:52کو اٹریکٹ کرنے
07:53کے لیے
07:53سوشل میڈیا
07:54کا سہارا
07:55لینا شروع کر دیا ہے
07:56اس نے بتایا
07:57کہ
07:57سونا خریدنا
07:59اب بہت
07:59لوگوں کے لیے
08:00ایک دور کا
08:01خواب بن گیا ہے
08:02جب سے
08:02قیمت
08:03بڑی ہے
08:04لوگوں نے
08:04اس کی دکار پر
08:05آنا ہی چھوڑ دیا ہے
08:06اس لیے
08:07اس نے
08:07چاندی اور
08:08نقلی زیور
08:09بیچنا شروع کر دیا ہے
08:10اس کے لیے
08:11alternative زیور
08:12یعنی
08:12imitation اور
08:13کم کیرٹ کا سونا
08:15ایک لائف لائن
08:16بن گیا ہے
08:16خریدار
08:17اور بیچنے والے
08:18دونوں کے لیے
08:19ایک مشہور
08:20سنار نے بھی
08:21ہمیں بتایا
08:22کہ
08:22کشمیر میں
08:23رجحان
08:2418 کیرٹ
08:25زیور کی طرف ہے
08:26جبکہ
08:26ہندوستان کی
08:27دوسرے حصوں میں
08:2822 کیرٹ
08:29زیادہ مشہور ہیں
08:30یہ فرق
08:31اکثر
08:31لوگوں کو
08:32گولڈ
08:33بہار بیشتے وقت
08:34الجھن میں
08:34ڈال دیتا ہے
08:35خاص کر
08:36جب
08:36ری سیل
08:37ویلیو کا
08:37سوال ہو
08:38اب جب
08:38ہال مارکنگ
08:39لازمی ہو گئی ہے
08:40تو
08:41خریدار
08:41اپنی زیور کی
08:42اصلیت
08:42ہال مارک
08:43یونک
08:44identification
08:45یعنی
08:45H.E.Y.D.
08:46نمبر
08:46کی ذریعے
08:47جان سکتے ہیں
08:47انہوں نے
08:48یہ بھی ہمیں
08:49بتایا
08:49یہ مشورہ دیا
08:50کہ
08:50customers
08:51B.I.S.
08:52app
08:52کا استعمال
08:53کر کے
08:54اپنی زیور کی
08:54پیورٹی
08:55چیک کر سکتے ہیں
08:56بس صرف ایک
08:56H.E.Y.D.
08:57نمبر
08:58انٹر کرنا
08:58ہوتا ہے
08:59انہوں نے
09:00یہ اضافہ کیا
09:01کہ کشمیر میں
09:02پہلے
09:02Edward
09:03coins
09:03کو پسند
09:04کیا جاتا تھا
09:05لیکن اب
09:05یہ رجان
09:06بدل رہا ہے
09:07اب لوگ
09:07MMTC
09:08certified
09:0924
09:10جو سرٹیفیکیٹ
09:13کے ساتھ آتے ہیں
09:14اور ان کی
09:15پیورٹی کی
09:15گیارنٹی بھی
09:16ہوتی ہے
09:17ناظرین
09:18سونا ہمیشہ سے
09:19بھروسمند
09:20اور چاہنے والی
09:21چیز رہی ہے
09:21خاص کر
09:22ہندوستان میں
09:23جہاں
09:23یہ صرف
09:24زیور نہیں
09:25بلکہ
09:25ثقافتی اور
09:26معاشی اہمیت
09:27بھی رکھتا ہے
09:28لیکن
09:29یہ ماننا
09:29ضروری ہے
09:30کہ سونے کی
09:31قیمت
09:31کبھی ایک جیسی
09:32نہیں رہتی
09:33یہ بڑھتی ہے
09:34اور گھٹی بھی
09:36ناظرین
09:37آج کی اس
09:37کشمی ریپورٹ میں
09:38اتنا ہی
09:38باقی معلومات
09:39کے لئے بنے رہے
09:40کشمی لائف کے ساتھ
Comments

Recommended