00:00السلام علیکم ڈراما سیر مست ملنگ میں آپ نے دیکھا کہ آخر کار کبھی پھر سے ریا کے گھر آتا ہے
00:04اب جیسے اس کے دوست دروازہ پھلان کر اندر آتے ہیں تو کبھیر کو کیا پتا کیا کہ کیا ہونے والا ہے
00:10جیسے ہی کبھیر ایک دم سے پسٹول لے کر اندر داخل ہوتا ہے تو اس کی نظر اپنے ہی گارڈز پر پڑتی ہے
00:16اب انہیں کہتا ہے کہ تم لوگ یہاں پر کیا کر رہے ہو
00:18ابھی ایک دم سے اس کا بھائی اٹھ کر کھڑا ہوتا ہے تو جیسے ہی اپنے بھائی کو دیکھتا ہے
00:23تو کہتا ہے بھائی آپ یہاں پر کیا کر رہے ہیں
00:25اب جس پر سکندر بھی وہاں پر آ جاتا ہے اور کہتا ہے کہ جو کام ہم نہیں کر سکے
00:30تمہارا بھائی کرے گا اس کو اسی وجہ سے بلایا گیا ہے تاکہ یہ تمہیں روک سکے
00:35تم میری بہن کی شادی نہیں کروانے دے رہی ہو ایک دم سے پر اسما بھی آ جاتی ہے
00:40اب مبین خان سے کہتا ہے کہ مبین دیکھا کہ کس طریقے سے تمہارا بھائی ہمارے گھر میں پسٹول لے کر آ جاتا ہے
00:46اور کس طریقے سے یہ ہمیں دھمکیاں دیتا ہے
00:48ہماری بہن کی شادی نہیں ہونے دے رہا نہ ہی اس کا کہیں پر رشتہ پکا ہونے دے رہا ہے
00:53اب کبیر کہتا ہے کہ میں تو آؤں گا یہاں پر اور ریا کو اپنا بنا کر ہی لے جاؤں گا
00:58لیکن مبین خان بھی اسے منع کرتا ہے کہ ایسا مت کرو
01:02ایسے کسی کے گھر میں نہیں گھستے
01:04لیکن کبیر کی آنکھوں پہ تو محبت کی ایسی پٹی بندی ہے اسے تو کچھ ریا کے سوا نظر ہی نہیں آتا
01:10اسما کہتی ہے کہ ایسا کبھی بھی نہیں ہو سکتا
01:14تم ہمارے دشمن ہو اور دشمنوں کے گھر میں بیٹی نہیں دی جاتی
01:18لیکن کبیر کہتا ہے کہ میں اس کو اپنی عزت بناوں گا اور اس کو یہاں سے بیوی بنا کر ہی لے کر جاؤں گا
01:24اب اسما سکندر سے کہتی ہے کہ سکندر تم کچھ بھی مت کرنا
01:28جو کچھ کرے گا اس کا بھائی خود ہی کرے گا
01:31کیونکہ ہم سے تو کچھ ہونے والا نہیں ہے
01:33اس کا بھائی سے سنبھال لے گا تم اندر آؤ
01:36مہمان آنے والے ہیں
01:37اب یہاں پر کبیر کو اس کا بھائی روک دیتا ہے
01:41کبیر بہت کوشش کرتا ہے اپنے بھائی کو
01:43کہ آپ مجھے جانے دی لیکن اس کا بھائی اس کے راستے میں کھڑا ہوتا ہے
01:47کبیر لاکھ اپنے بھائی کو منانے کی کوشش کرتا ہے
01:50کہ بھائی آپ سمجھتے کیوں نہیں ہیں
01:52ریا سے میں محبت کرتا ہوں اور میں اس سے شادی کروں گا
01:56وہ کسی اور کی بیوی کیسے بن سکتی ہے
01:58اس کا بھائی کہتا ہے کہ اگر تمہارے گھر میں بھی بہن ہوتی
02:02تو کوئی یہاں دندناتا آتا
02:04اور کہتا کہ تمہاری بہن سے محبت کرتا ہے
02:06تو پھر تم کیا کرتے ہیں
02:07اس طریقے سے ریا کی بھی عزت ہے
02:10اور تم ان کے گھر میں آ کر انہی کو ہی دھمکا رہے ہو
02:13اور ان کی بیٹی کی عزت کا مزاق اڑا رہے ہو
02:16جس پر اب کبیر خان کہتا ہے
02:18کہ میں ان کی بیٹی کو عزت سے بیاغر لے کر جاؤں گا
02:26کے ساتھ ریا کی شادی ہو
02:27وہ تو یہی سمجھتے ہیں
02:29کہ کبیر بدلہ لینے کے لئے یہ سب کچھ کر رہا ہے
02:31حالانکہ اسما تو خود واجت کے چکروں میں ہے
02:34کہ کسی نہ کسی طریقے سے واجت سے شادی ہو جائے
02:37لیکن یہاں پر زبردستی کبیر کی شادی نہیں ہونے دے رہی ریا سے
02:41اب میمانوں کو تو بلا لیا ہے
02:43تا کہ ریا کا رشتہ ہو جائے
02:45اور دو ہی دنوں میں ریا کی شادی ہو جائے
02:47اور وہ یہاں سے چلی جائے
02:50سکندر اور اسما بھی اندر جاتے ہیں
02:52تو مبین اسے سمجھانے کی کوشش کرتا ہے
02:54لیکن کبیر اپنے بھائی کو پر بھی حصہ کرتا ہے
02:58اور اسے کہتا ہے کہ آپ راستے سے ہٹ جائیں
03:00آپ میرے راستے میں مت آئیں
03:01پیار سے بھی سمجھانے کی کوشش کر چکا ہے
03:04ماں اور بھائی کو لیکن یہ سننے کا نام نہیں لے رہے
03:07اب ایک دم سے مبین خان کہتا ہے
03:09کہ دو دنوں بعد اس کی شادی ہے
03:11اچھی ہے اس فساد کی جڑ کی جان ہی ختم ہو جائے
03:14اگر یہ چلی گئے اس کی شادی ہوگی
03:16تو تم بھی اس کے پیچھے آنا بند کر دوگے
03:19جس پر کبیر کہتا ہے
03:20کہ میں ایسا کچھ بھی نہیں ہونے دوں گا
03:22میں دنیا کو آگ لگا دوں گا
03:24ایسا میں کبھی نہیں ہونے دوں گا
03:26ریا صرف میری ہے
03:27اور میں اسے کسی اور کا نہیں ہونے دوں گا
03:30کیونکہ اب کبیر تو بہت زیادہ کوشش کر رہا ہے
03:33ریا سے شادی کرنے کی
03:34لیکن کوئی بھی ماننے کو تیار نہیں ہے
03:37اونا ہی ریا گھر سے بھاگنے پر تیار ہے
03:39کبیر تو یہی چاہتا ہے
03:40کہ کسی نہ کسی طریقے سے
03:42ریا اس کے ساتھ گھر سے ہی بھاگ جائے
03:44لیکن ایسا وہ نہیں کرنا چاہتی
03:47مبین خان سمجھانے کی کوشش کرتا ہے
03:49تو کبیر کو بہت غصہ آتا ہے
03:51غصے میں اب وہاں سے نکل آتا ہے
03:53مبین کی ڈیوٹی لگائی ہے
03:55سکندر نے کہ جب تک ریا کی شادی نہیں ہو جاتی
03:58وہ پیرہ داری کرے گا
03:59اب کبیر اپنے پسٹول پکڑا ہوتا ہے
04:03اور کہتا ہے کہ دیکھنا میں
04:04کیسے ان کو ڈھکانے لگاتا ہوں
04:06اب بھائی ایک دم سے کہتا ہے
04:08کہ اندر جانے سے پہلے پہلے
04:10مجھے مار ڈالو
04:11اور زبردستی پسٹول
04:12اپنی سر پر رکھ دیتا ہے
04:14اب کبیر کہتا ہے
04:16کہ بھائی آپ پیچھے ہو جائیں
04:17آپ اس طریقے سے نہ کریں
04:19لگتا تو ایسا تھا
04:20کہ ایک نہ ایک کو گولی لگ ہی جائے گی
04:22لیکن آخر کار کبیر نے
04:24ہمت سے کام لیا
04:25اور وہاں سے غصے سے چلا گیا
04:28مبین جو کہ کھڑا ہی کھڑا
04:29اپنے بھائی کو دیکھ رہا ہوتا ہے
04:31اپنے بھائی پر تو اس کو ترس بھی نہیں آ رہا
04:33کہ اپنے بھائی کی پسند کی شادی ہی کروا لیں
04:36آخر اس ماہ بینہ کو مسئلہ کیا ہے
04:38اس کی شادی بھی نہیں کروا رہی
04:40کیونکہ رہنا تو ان دونوں نے ہی ساتھ میں ہے
04:42اب دوسری طرف کبیر اپنے گھر پر آتا ہے
04:45اور اپنے گھر والوں سے آ کر کہتا ہے
04:47کہ آپ وہاں پر ان کی پیراداری کیوں کر رہی ہیں
04:50دشمن کے گھر آپ پیرادار کیوں ہیں
04:53جس پر اب اس کی ماں بھی اسے کہتی ہے
04:55کہ دشمن کی بیٹی کے پیچھے کیوں پڑے ہو
04:57تم نے جس سے چاہا تمہاری شادی کروا دوں گی
05:00اگر وہ ساتھ سمندر پار بسے بھی کوئی لڑکی بولو گے
05:04تو میں تمہاری لئے لے کر آوں گی
05:05لیکن ریا سے تمہاری شادی نہیں کرواوں گی
05:08اب جس پر کبیر کہتا ہے
05:10کہ میں آپ لوگوں کو سمجھا سمجھا کر تھک گیا ہوں
05:13کہ میں صرف ریا سے شادی کروں گا
05:15اور اسی سے محبت کرتا ہوں
05:17لیکن ماں بھی نہ ماننے کو تیار نہیں ہے
05:19ماں بھی نہ کہتی ہے کہ وہ ہمارے دشمن ہیں
05:22کبیر کہتا ہے
05:23کہ آپ ہماری دشمنی کو تھوڑا سائٹ پر رکھ کر
05:26میرے بارے میں کم از کم سوچیں
05:27آپ کو میرا کوئی بھی احساس نہیں
05:29جس پر اب اس کی ماں کہتی ہے
05:31کہ مجھے ریا تو چاہیے ہی نہیں
05:33لیکن کبیر کہتا ہے کہ مجھے تو چاہیے نہ ریا
05:36ایک دم سے اس کی بھابی کہتی ہے
05:38کہ تم کیوں اس کے پیچھے پڑے ہو
05:39تو اپنی بھابی کو بھی شور کر کے چھپ کرواتا ہے
05:42کہ آپ چھپ کریں میرے معاملے سے دور رہیں
05:45میرے معاملے میں مت بولیں
05:46ایک دم سے مبین کہتا ہے
05:48کہ کبیر آرام سے یہ تمہاری بھابی ہیں
05:50کبیر کہتا ہے کہ میں جانتا ہوں
05:52یہ میری بڑی بھابی ہیں
05:53لیکن میں کسی کو حق نہیں دیتا
05:55کہ وہ میرے معاملات میں بولیں
05:56میں جو کروں گا اپنی مرضی سے کروں گا
05:59ماں کے سامنے معصوم شکل بنا کر روتا تو ہے
06:02لیکن اس کی ماں پر کوئی بھی اثر ہونے والا نہیں ہے
06:05ماں تو صاف صاف کہہ دیتی ہے
06:07کہ ایسا کچھ بھی نہیں ہو سکتا
06:09میں اس دشمن کی بیٹی کو اس گھر میں کبھی بھی لے کر نہیں آوں گی
06:12آگے مبین کے ساتھ اس کی بہن نے کیا کیا ہے
06:16اب وہ پھر سے تمہارے ساتھ وہ سب کچھ کرے گی
06:19اور میں اب وہ سب کچھ برداشت نہیں کر سکتی
06:22میں ایک بار اسما کی ڈسی ہوئی ہوں
06:24اب دوبارہ تم کیا چاہتے ہو
06:26اس ریا سے بھی ایسے طریقے کی امید رکھتے ہو
06:29اب منہ بھی بیٹھی یہ سب کچھ سن رہی ہوتی ہے
06:33غصہ تو اس کو بہت آ رہا ہوتا ہے ریا پر
06:35کیونکہ خود کبیر کے پیچھے پاگل ہے کہ شادی کر لے
06:38لیکن کبیر ابھی اس سے شادی نہیں کرنا چاہتا
06:41وہ تو صرف ریا سے ہی محبت کرتا ہے
06:43اور ریا سے ہی شادی کرنا چاہتا ہے
06:45سمجھا سمجھا کہ سارے گھر والے تھک گئے ہیں
06:48لیکن کبیر کہتا ہے
06:49کہ میری تو کسی کے سامنے کوئی اوقات ہی نہیں
06:52میری تو کسی کی زندگی میں اہمیت نہیں
06:54ماں کہتی ہے
06:55تمہاری اہمیت سب سے زیادہ ہے
06:57لیکن تمہاری شادی میں کبھی بھی ریا سے نہیں ہونے دوں گی
07:01اب کبیر بچائرہ کیا کرے چھپ کر کے رونے لگتا ہے
07:04لیکن ماں پر اس کے آنسوں کبھی کوئی بھی اثر نہیں ہوتا
07:07بابی بھی خوش ہے
07:09کہ اچھا ہوا کے ریا کے ساتھ شادی نہیں ہوگی
07:12شاید میری بہن کے ساتھ ہی شادی ہو جائے
07:14اس کی بہن بھی اپنے ہی مقصد کے لیے
07:16اپنے بہن کے شادی کروانا چاہتی ہے
07:18کہ منہ کی اولاد ہوگی
07:19تو وہ لے لے گی اور وہ سنبھالے گی
07:22کیونکہ اس کی اپنی اولاد تو ہو نہیں سکتی
07:24اور یہ یہ نہیں چاہتی کہ مبین کی دوسری شادی ہو
07:27ماں بینہ جو کہ مبین کی بھی دوسری شادی کروانا چاہتی ہے
07:31کبیر آخر کار آتھا کھار کر فیصلہ کر ہی لے گا
07:34کہ کسی نہ کسی طریقے سے کچھ نہ کچھ تو کرنا ہوگا
07:37جس سے ریا اور کبیر دونوں ایک ہو جائیں
07:40ایک دم سے وہاں پر اس کی نوکرانی بھی آ جاتی ہے
07:43جو کہ مٹھائی کا ٹوکرا لے کر آتی ہے
07:45اور کہتی ہے کہ یہ سکندر ہان نے بھی جھوائی ہے
07:48ریا کا رشتہ پکا ہو گیا ہے
07:50اب یہاں پر کبیر کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جاتی ہیں
07:54کیونکہ اس کے بھائی کی پیراداری کی وجہ سے
07:57اس کا رشتہ پکا ہوا ہے
07:58نہیں تو کبیر تو کبھی بھی ایسا ہونے نہیں دیتا
08:01کبیر تو پسٹول لے کر اندر پہنچ ہی جاتا ہے
08:04جہاں پر بھی ریا کے رشتے والے آئے ہوتے ہیں
08:07اب آخر کا ریا کیا کرے گی
08:09کیا وہ فیصلہ سنائے گی
08:10کیا وہ کبیر کا ساتھ دے گی یا نہیں
08:13یا تو پھر اپنے بھائی کا ہی ساتھ دے گی
08:16اور گھر سے نہیں بھاگے گی
08:17اپنی بھائی کی عزت کو اس طریقے سے روند کر نہیں جائے گی
08:20یہ تو آنے والی اپیسوڈ میں آپ کے ساتھ ضرور شیئر کریں گے
08:24تو اگر چینل پڑھ رہے ہیں نہیں ہو تو چینل کو جلدی سے سبسکرائب کر لینا
08:27اور ویڈیو کو ایک لائک ضرور کرنا
08:29دعاوں میں یاد رکھنا
08:31اپنا دھیر سارا حیال رکھنا
08:32ملتی ہے نیکسٹ ویڈیو میں
08:34تو اب تک لیت نہیں
08:35اللہ حافظ
Comments