00:00بسم الله الرحمن الرحيم
00:07الحمد لله رب العالمين
00:14الرحمن الرحيم
00:20مالك يوم الدين
00:26إياك نعبد وإياك نستعين
00:33إهدنا الصراط المستقيم
00:39صراط الذين أنعمت عليهم
00:45غير المغضوب عليهم
00:53شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہائیت رحم والا ہے
01:00سب طرح کی تعریف خدا ہی کو سزاوار ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
01:06بڑا مہربان نہائیت رحم والا
01:09انصاف کے دن کا حاکم
01:11اے پروردگار ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھی سے مدد مانگتے ہیں
01:16ہم کو سیدھے رستے چلا ان لوگوں کے رستے جن پر تُو اپنا فضل و کرم کرتا رہا
01:21نہ ان کے جن پر غصے ہوتا رہا
01:24اور نہ گمراہوں کے
01:26بڑا مہربان نہائیت رحم ڈیو ڈیو ڈیو ڈیو ڈیو ڈیو ڈیو ڈیو ڈیو ڈیو ڈیو ڈیو
Comments