00:00بسم الله الرحمن الرحيم
00:05قد سمع الله قولا التي تجادلك في زوجها وتشتكي إلى الله
00:17والله يسمع تحاوركما
00:21إن الله سميع بصير
00:27الذين يظاهرون منكم من نسائهم ما هن أمهاتهم
00:39إن أمهاتهم إلا اللائي ولدنهم
00:46وإنهم ليقولون منكرا من القول وزورا
00:54وإن الله لعفو وفور
01:00والذين يظاهرون من نسائهم
01:06ثم يعودون لما قالوا فتحرير رقبة من قبل أن يتماسى
01:22ذلكم توعدون به والله بما تعملون خبير
01:30فمن لم يجد فصيام شهرين متتابعين من قبل أن يتماسى
01:41فمن لم يستطع فإطعام ستين مسكينا
01:46ذلك لتؤمنوا بالله ورسوله وتلك حدود الله
01:54وللكافرين عذاب أليم
02:00إن الذين يحادون الله ورسوله كبتوا
02:17كبتوا كما كبت الذين من قبلهم
02:22وقد أنزلنا آية بينا
02:29وللكافرين عذاب مهين
02:35يوم يبعثهم الله جميعا فينبئهم بما عملوا
02:51أحصاه الله ونسوه
02:56والله على كل شيء شهيد
03:02ألم تر أن الله يعلم ما في السماوات وما في الأرض
03:10ما يقول من نجوى ثلاثة إلا هو رابعهم
03:17ولا خمسة إلا هو سادسهم
03:21ولا أدلى من ذلك
03:25ولا أكثر إلا هو معهم أينما كانوا
03:31ثم ينبئهم بما عملوا يوم القيامة
03:38إن الله بكل شيء عليم
03:44ألم تر إلى الذين نهوا عن النجوى
03:49ثم يعودون لما نهوا عنه
03:53ثم يعودون لما نهوا عنه
03:58ويتناجون بالإثم والعدوان
04:02ويتناجون بالإثم والعدوان
04:06ومعصية الرسول
04:10وإذا جاءوك حيوك بما لم يحيك به الله
04:17ويقولون في أنفسهم
04:24لولا يعذبنا الله بما نقول
04:29حسبهم جهنم يصلونها
04:33فبئس المصير
04:39يا أيها الذين آمنوا
04:44إذا تناجيتم
04:46فلا تتناجوا بالإثم والعدوان
04:52فلا تتناجون بالإثم والعدوان
04:56ومعصية الرسول
04:58وتناجوا بالبر
05:00والتقوى
05:02واتقوا الله
05:04واتقوا الله
05:07الذي إليه تحشرون
05:12إنما النجوى من الشيطان
05:16ليحزن الذين آمنوا
05:19وليس بضارهم شيئا
05:23إلا بإذن الله
05:25وعلى الله
05:28فليتوكل المؤمنون
05:32يا أيها الذين آمنوا
05:38إذا قيل لكم تفسحوا
05:41في المجالس
05:45فافسحوا
05:46يفسح الله لكم
05:48وإذا قيل انشزوا
05:52فانشزوا
05:53يرفع الله
05:55فانشزوا
05:58يرفع الله
05:59الذين منكم
06:01يرفع الله
06:03الذين آمنوا
06:05منكم
06:07والذين أوتوا
06:09العلم درجات
06:12والله بما
06:14تعملون خبير
06:16يا أيها الذين آمنوا
06:24إذا ناتيتم الرسول
06:26فقدموا بين يدين
06:29جواكم صدقا
06:31ذلك خير لكم وأطهر
06:34فإن لم تجدوا
06:36فإن الله غفور رحيم
06:41أأشفقتم أن تقدموا
06:45بين يدين جواكم
06:47صدقات
06:49فإذ لم تفعلوا
06:51وتاب الله عليكم
06:53فإذ لم تفعلوا
06:55وتاب الله عليكم
06:58فأقيموا الصلاة
07:00وآدوا الزكاة
07:02وأطيعوا الله
07:03ورسوله
07:04والله خبير
07:06بما تعملون
07:10ألم تر إلى الذين
07:13تولوا قوما
07:15غضب الله عليهم
07:17ما هم منكم
07:20ولا منهم
07:21ويحرفون على الكذب
07:24وهم يعلمون
07:27أعد الله لهم عذابا شديدا
07:32إنهم ساء ما كانوا يعملون
07:39اتخذوا أيمانهم جنة
07:44فصدوا عن سبيل الله
07:48فلهم عذاب مهين
07:54لن تغني عنهم
07:57أموالهم
07:58ولا أولادهم
08:01من الله شيئا
08:04أولئك أصحاب النار
08:09هم فيها خالدون
08:12يوم يبعثهم الله جميعا
08:16فيحلفون له
08:18كما يحلفون لكم
08:20ويحسبون أنهم على شيء
08:25ألا إنهم هم الكاذبون
08:31استحود عليهم الشيطان
08:34فأنساهم ذكر الله
08:38أولئك حسب الشيطان
08:43ألا إن حسب الشيطان هم الخاسرون
08:51إن الذين يحدون الله ورسوله
09:05أولئك في الأذنين
09:11كتب الله لأغلبن أنا ورسلي
09:16إن الله قوي عزيز
09:23لا تجذ قوم يؤمنون بالله
09:28واليوم الآخر
09:29وادون من حد الله ورسوله
09:36ولو كانوا آباءهم أو أبناءهم أو إخوانهم أو عشيرتهم
09:47أولئك كتب في قلوبهم الإيمان
09:52وأيدهم بروح منه
09:56ويدخلهم جنات تجري من تحتها الأنهار
10:05جنات تجري من تحتها الأنهار
10:12خالدين فيها رضي الله عنهم ورضو عنه
10:18أولئك حسب الله
10:22ألا إن حسب اللههم المفلحون
10:30شروع نام سے اللہ کے جو بڑا مهربان نہایت رہم والا ہے
10:37بے شک اللہ نے اس عورت کی بات سن لی
10:40جو تم سے اپنے شوہر کے بارے میں بحث کر رہی تھی
10:43اور اللہ سے فریاد کر رہی تھی
10:45اور اللہ تم دونوں کی باتیں سن رہا تھا
10:48کہ وہ سب کچھ سننے والا اور دیکھنے والا ہے
10:52جو لوگ اپنی عورتوں سے ظاہر کرتے ہیں
10:54ان کی عورتیں ان کی مائیں نہیں ہیں
10:57مائیں تو صرف وہ عورتیں ہیں
10:59جنہوں نے پیدا کیا ہے
11:01اور یہ لوگ یقیناً بہت بری اور جھوٹی بات کہتے ہیں
11:05اور اللہ بہت معاف کرنے والا اور بخشنے والا ہے
11:09جو لوگ تم میں سے اپنی عورتوں سے ظاہر کریں
11:11اور پھر اپنی بات سے پلٹنا چاہیں
11:14انہیں چاہیے
11:15کہ عورت کو ہاتھ لگانے سے پہلے ایک غلام آزاد کریں
11:19کہ یہ خدا کی طرف سے تمہارے لیے نصیت ہے
11:22اور خدا تمہارے آماز سے خوب باخبر ہے
11:25پھر کسی شخص کے لیے غلام ممکن نہ ہو
11:28تو آپس میں ایک دوسرے کو مس کرنے سے پہلے
11:31دو مہینے کے مسلسل روزے رکھیں
11:33پھر یہ بھی ممکن نہ ہو
11:35تو ساٹھ مسکینوں کو کھانا کھلائے
11:37یہ اس لیے
11:38کہ تم خدا اور رسول پر صحیح ایمان رکھو
11:42اور یہ
11:42اللہ کے مقرر کردہ حدود ہیں
11:45اور کافروں کے لیے بڑا دردناک عذاب ہے
11:48بے شک جو لوگ خدا اور رسول سے دشمنی کرتے ہیں
11:51وہ ویسے ہی ظلیل ہوں گے
11:53جیسے ان سے پہلے والے ظلیل ہوئے ہیں
11:56اور ہم نے
11:57کھلی ہوئی نشانیاں نازل کر دی ہیں
11:59اور کافروں کے لیے رسول کن عذاب ہے
12:02جس جن خدا سب کو زندہ کرے گا
12:04اور انہیں ان کے آماز سے باخبر کرے گا
12:07جسے اس نے محفوظ کر رکھا ہے
12:09اور ان لوگوں نے خود بھلا دیا ہے
12:12اور اللہ
12:13ہر شیع کی نگرانی کرنے والا ہے
12:15کیا تم نہیں دیکھتے ہو
12:16کہ اللہ زمین و آسمان کی
12:18ہر شیع سے باخبر ہے
12:20کئی بھی تین آدمیوں کے درمیان راس کی بات نہیں ہوتی ہے
12:23مگر یہ
12:24کہ وہ ان کا چوتہ ہوتا ہے
12:27اور پانچ کی رازداری ہوتی ہے
12:29تو وہ ان کا چھٹا ہوتا ہے
12:31اور کم و بیش بھی کوئی رازداری ہوتی ہے
12:34تو وہ ان کے ساتھ ضرور رہتا ہے
12:36چاہے وہ کہیں بھی رہیں
12:38اس کے بعد روز قیامت انہیں باخبر کرے گا
12:41کہ انہوں نے کیا کیا ہے
12:43کہ بے شک وہ ہر شیع کا جاننے والا ہے
12:46کیا تم نے ان لوگوں کو نہیں دیکھا
12:48جنہیں راس کی باتوں سے منع کیا گیا
12:50لیکن وہ پھر بھی ایسی باتیں کرتے ہیں
12:54اور گناہ اور ظلم
12:56اور رسول کی نافرمانی کے ساتھ
12:58راس کی باتیں کرتے ہیں
12:59اور جب تمہارے پاس آتے ہیں
13:01تو اس طرح مخاطب کرتے ہیں
13:03جس طرح خدا نے انہیں نہیں سکھایا ہے
13:05اور اپنے دل ہی دل میں کہتے ہیں
13:07کہ ہم غلطی پر ہیں
13:09تو خدا ہماری باتوں پر ازاد کیوں نہیں نازل کرتا
13:12حالانکہ ان کے لیے جہنم ہی کافی ہے
13:15جس میں انہیں جلہ ہیں
13:16اور وہ بدترین انجام ہے
13:19ایمان والو جب بھی راس کی باتیں کرو
13:22تو خبردار گناہ اور تابی
13:26اور رسول کی نافرمانی کے ساتھ نہ کرنا
13:28بلکہ نیکی اور تقوی کے ساتھ باتیں کرنا
13:32اور اللہ سے درتے رہنا
13:34کہ بالآخر اسی کی طرف پلٹ کر جانا ہے
13:37یہ رازداری شیطان کی طرف سے
13:40صاحبان ایمان کو دکھ پہنچانے کے لیے ہوتی ہے
13:43حالانکہ وہ انہیں نقصان نہیں پہنچا سکتا ہے
13:47جب تک خدا اجازت نہ دے دے
13:50اور صاحبان ایمان کا پھروسہ صرف
13:52اللہ پر ہوتا ہے
13:54ایمان والو جب تم سے مجلس میں
13:56وسط پیدا کرنے کے لیے کہا جائے
13:58تو دوسروں کو جگہ دے دو
14:00تاکہ خدا تمہیں
14:02جنت میں وسط دے سکے
14:04اور جب تم سے کہا جائے کہ اٹھ جاؤ
14:07تو اٹھ جاؤ
14:08کہ خدا صاحبان ایمان
14:11اور جن کو علم دیا گیا ہے
14:13ان کے درجات کو پلند کرنا چاہتا ہے
14:15اور اللہ تمہارے آمال سے خوب باخبر ہے
14:19ایمان والو
14:20جب بھی رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے
14:25کوئی راز کی بات کرو
14:27تو پہلے صفقہ نکال دو
14:29کہ یہی تمہارے حق میں بہتری
14:31اور پاکیزی کی بات ہے
14:33پھر اگر صفقہ ممکن نہ ہو
14:35تو خدا
14:36بہت بخشنے والا اور مہربان ہے
14:39کیا تم اس بات سے ڈر گئے ہو
14:41کہ اپنی رازدارانہ باتوں سے
14:43پہلے خیرات نکال دو
14:44اب جب کہ تم نے ایسا نہیں کیا ہے
14:47اور خدا نے تمہاری توبہ قبول کر لی ہے
14:49تو اب نماز قائم کرو
14:51اور زکاة عدا کرو
14:53اور اللہ و رسول کی عطاعت کرو
14:55کہ اللہ تمہارے آمال سے خوب باخبر ہے
14:58کیا تم نے ان لوگوں کو نہیں دیکھا ہے
15:01جنہوں نے اس عون سے دوستی کر لی ہے
15:03جس پر خدا نے عذاب نازل کیا ہے
15:06یہ نہ تم میں سے ہیں
15:07نہ ان میں سے
15:08اور یہ چھوٹی قسمیں کھاتے ہیں
15:10اور خود بھی اپنے چھوٹ سے باخبر ہے
15:13اللہ نے ان کے لیے سخت عذاب مہیا کر رکھا ہے
15:17کہ یہ بہت برے آمال کر رہے تھے
15:19انہوں نے اپنی قسموں کو سپر بنا لیا ہے
15:22اور رائے خدا میں رکاوٹ ڈال رہے ہیں
15:24تو ان کے لیے رسوہ کرنے والا عذاب ہے
15:27اللہ کے مقابلے میں ان کا مال اور ان کی اولاد
15:30کوئی کام آنے والا نہیں ہے
15:32یہ سب جہنمی ہیں
15:34اور وہیں ہمیشہ رہنے والے ہیں
15:36جس دن خدا ان سب کو دوبارہ زندہ کرے گا
15:39اور یہ اس سے بھی ایسی قسمیں کھائیں گے جیسی تم سے کھاتے ہیں
15:44اور ان کا خیال ہوگا
15:45کہ ان کے پاس کوئی بات ہے
15:48حالانکہ یہ بلکل چھوٹے ہیں
15:50ان پر شیطان غالب آ گیا ہے
15:53اور اس نے انہیں ذکر خدا سے غافل کر دیا ہے
15:57آگاہ ہو جاؤ
15:58کہ یہ شیطان کا کروہ ہے
16:00اور شیطان کا کروہ
16:02بہرحال خسارہ میں رہنے والا ہے
16:05بے شک جو لوگ خدا اور رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے
16:10دشمنی کرتے ہیں
16:12ان کا شمار زنیل ترین لوگوں میں ہے
16:15اللہ نے یہ لکھ دیا ہے
16:17کہ میں اور میرے رسول غالب آنے والے ہیں
16:21بے شک اللہ صاحب قوت اور صاحب عزت ہے
16:25آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
16:28کبھی نہ دیکھیں گے
16:30کہ جو قوم
16:31اللہ اور روز آخرت پر ایمان رکھنے والی ہے
16:34وہ ان لوگوں سے دوستی کر رہی ہے
16:37جو اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے
16:43دشمنی کرنے والے ہیں
16:44چاہے وہ ان کے باب دادا
16:46یا اولاد
16:47یا برادران
16:49یا اشیرہ
16:50اور قبیل والے ہی کیوں نہ ہوں
16:52اللہ نے صاحبان ایمان کے دلوں میں ایمان
16:55لکھ دیا ہے
16:57اور ان کی اپنی خاص روح کے ذریعے تائید کی ہے
17:01اور وہ انہیں ان جنتوں میں داخل کرے گا
17:04جن کے نیچے نہرے جاری ہوں گی
17:06اور وہ انہی میں ہمیشہ رہنے والے ہوں گے
17:10خدا ان سے راضی ہوگا
17:12اور وہ خدا سے راضی ہوں گے
17:15یہی لوگ اللہ کا کروہ ہیں
17:17اور آگاہ ہو جاؤ
17:19کہ اللہ کا گروہ ہی نجات پانے والا ہے
17:22اللہ کا گروہ ہے
Comments