00:00السلام علیکم دوستو ملکم تو فٹنس میں درشد
00:03آج مجھے یہ سوب بیس ریسینگ ہوئی ہے
00:08تو میں نے سوچا کہ آپ لوگوں کے ساتھ اس کی اوپننگ شئیر کرتا ہوں
00:11میرے پاس آرڈر آیا ہے
00:13الحمداللہ زافرانی سابن کا اور نیم سوب کا
00:18دونوں کے 25-25 پیس ایک بھائی نے
00:21آرڈر کیے ہیں یہ انہوں نے کوئی سٹور ہے
00:23وہاں پہ بیچنے کے لیے انہوں نے
00:25ملوائے ہیں
00:26تو الحمداللہ سابن کی سیل جو ہے
00:29وہ دن پر دن بڑھتی جا رہی ہے
00:30بہت اچھا اس کا ریسپونس آرہا ہے
00:32تو یہ میں نے تقریباً آٹھ کلو کے قریب
00:35سوب بیس ریسنگ آرڈر کی ہے
00:38تو میں نے سوچا
00:39کہ آپ کے ساتھ شئیر کر دوں
00:48یہ سوب بیس جو ہے یہ بالکل کیمیکل فری ہوتی ہے
00:51اس کے اندر کوئی کیمیکل نہیں ہوتا
00:54پھر یہ ہے کہ اس میں آپ نے
00:55جو جیز آدھ کرنی ہو
00:57اپنی حساب سے آپ کر سکتے ہیں
00:59یہ دیکھیں
01:00یہ بالکل ترانسپرنٹ
01:02بہت اچھا کالٹی کی
01:03یہ گلیسرین سوب بیس ہے
01:06اور یہ میں نے گوٹ ملک سوب بیس میں مل گیا ہے
01:09کیونکہ جو میری وائٹرنگ سوب ہے
01:12اس میں گوٹ ملک بھی جاتا ہے
01:14گوٹ ملک بیس جو ہے
01:15اور جو نیم سوب ہے
01:18اور میں انشاءاللہ لانچ کروں گا
01:19فیوچر میں
01:20تو اس میں جو ہے
01:21یہ گلیسرین جو ہے
01:23یہ بیس جاتی ہے
01:25یہ دیکھیں
01:26یہ پانچ کلو
01:28یہ میں نے مانگوائی ہے
01:29اور تین کلو یہ
01:30تو انشاءاللہ
01:31اس کی جو میکنگ ہے
01:33میں آپ لوگوں کے ساتھ شیئر کرتا رہوں گا
01:35باقی میں نے مولڈز وغیرہ بھی
01:37اور آرڈر کیے ہوئے دراج سے
01:39وہ بھی آئیں گے
01:40وہ بھی آپ لوگوں کے ساتھ شیئر کروں گا
01:42تو بالکل بہت اچھی پروڈکٹ ہے
01:44ہنڈر پرسنٹ اس کا ریزنٹ ہے
01:45الحمدللہ
01:46جنہوں نے یوز کی ہے
01:47انکو بہت فائدہ ہوا ہے
01:48تو بجائے کیمیکل والے
01:50سابن یوز کرنے کے
01:51آپ یہ اورگینک
01:52جو ہربل سوپ ہیں
01:54زافران کی خوبیوں کے ساتھ
01:56الویرہ کی خوبیوں کے ساتھ
01:57بادام آئل
01:58کوکنٹ آئل
01:59اور بہت سی ایسی چیزیں
02:01اس میں شامل ہیں
02:02جو آپ کی
02:03جلد کو
02:04بہت ہی نرم ملائم اور
02:06نکھار کے رکھتی ہیں
02:08اور اس کے کوئی سائیڈ افیکٹس نہیں ہوتے
02:09باقی جو نیم سوپ ہے
02:11وہ اگر خارش چمبل
02:13جرہ سیموں کا مسئلہ ہو
02:15دانوں کا مسئلہ ہو
02:17پنپلز کا مسئلہ ہو
02:19اکنی کا
02:21پھوڑے پھنسوں کا مسئلہ ہو
02:23تو اس کے لئے مفید ہے
02:25تو یہ تھی آج کی ویڈیو
02:27چینل کو سبسکرائب کیجئے گا
02:29لائک کو شئیر کیجئے گا
02:31اللہ حافظ
Comments