00:28Transcription by CastingWords
00:58Transcription by CastingWords
01:28Transcription by CastingWords
01:55Transcription by CastingWords
02:00Transcription by CastingWords
02:32Transcription by CastingWords
03:02Transcription by CastingWords
03:04Transcription by CastingWords
03:37Transcription by CastingWords
04:08Transcription by CastingWords
04:12Transcription by CastingWords
04:24Transcription by CastingWords
04:57Transcription by CastingWords
05:03Transcription by CastingWords
05:55Transcription by CastingWords
06:02Transcription by CastingWords
06:55Transcription by CastingWords
06:58Transcription by CastingWords
07:05Transcription by CastingWords
07:36Transcription by CastingWords
07:37Transcription by CastingWords
07:50Transcription by CastingWords
08:14Transcription by CastingWords
08:17Transcription by CastingWords
08:40Transcription by CastingWords
09:19Transcription by CastingWords
09:19Transcription by CastingWords
10:06Transcription by CastingWords
10:36Transcription by CastingWords
10:37Transcription by CastingWords
10:40Transcription by CastingWords
11:13Transcription by CastingWords
11:13Transcription by CastingWords
11:29Transcription by CastingWords
11:30Transcription by CastingWords
11:30Transcription by CastingWords
11:32Thank you very much.
18:09What's happened to me?
18:10Everyone嗨 into it.
18:12We have been looking.
18:14Nobodyих coffee at all.
18:15I can easily engage him in a house as well.
18:23He gave us a kiss and a kiss.
18:37Then he...
18:44How can you name him?
18:46How can you name him?
18:53Look, this is the love of Firoze.
18:55Are you seeing it?
18:57We have to take a look at it.
18:59We have to take a look at it.
19:00We have to take a look at it.
19:01We have to take a look at it.
19:15Khadima!
19:18Firoze says that you are here.
19:20What is your duty?
19:36Florento.
19:38Good lord, we want to meet with you.
19:43Come back.
19:55What is this?
20:20I am a man.
20:44How are you going to help us?
21:21I
21:22I'm going to go
21:26I'm
21:28I'm
21:28I'm
21:29I'm
21:29I'm
21:30I'm
21:30I
21:45میرے سلطان
21:47حسین پاشا نے جو کچھ کیا
21:49بے شک وہ حرکت نامناسب ہے
21:52لیکن
21:52یقیناً اس کے پیچھے
21:54ریاست کی محبت چھپی ہوئی ہے
21:56اسی وجہ سے میں حسین پاشا کو معاف کرتا ہوں
21:59یہ بھی بتا دوں پاشا
22:00وہ رقم جو اس بگھی میں بھری ہوئی تھی
22:03میری طرف سے محل کے خزانے میں
22:05جمع کر دی گئی ہے
22:07تحسین پاشا
22:08اس رقم سے جرمنی میں رفائی کام کیا جائیں گے
22:11جی بہتر میرے سلطان
22:13اس کے علاوہ
22:15میں یہاں پاشا حضرات کے سامنے
22:17اعلان کرنا چاہتا ہوں کہ
22:20جرمنوں کے ساتھ معاہدہ مکمل ہو چکا ہے
22:22اور اس کے بدلے میں
22:24ہم انہیں ایک قطرہ بھی تیل نہیں دیں گے
22:29لیکن ہم نے تو
22:31ریاست کے تیل پر انہیں مکمل اختیار دینے کا وعدہ کیا ہے
22:34تو کیا ہم وعدہ خلاف ہی کریں گے
22:36نہیں
22:38سلطان موسم
22:38معاہدے میں یہ بات واضح ہے
22:41شرط رکھی ہے پاشا
22:43وقت کی شرط
22:45اگر انہوں نے کام وقت پر مکمل کر لیا تو
22:48مگر جرمنی
22:50مقررہ وقت پر
22:52ہرگز کام مکمل نہیں کر سکے گا
22:55یعنی
22:56ہم لوگ
22:58ریلوے کا کام بھی کروا لیں گے
22:59اور ہمیں تیل بھی نہیں دینا پڑے گا انہیں
23:03یہ بہت بڑی کامیابی ہے پاشا حضرات
23:07محمود پاشا درست کہہ رہے ہیں
23:21ریاست کی خدمت کے بغیر گزرا ہر لمحہ
23:24فضول ہے
23:25وہ نین جس میں ریاست کی ترقی کا خواب نہ ہو
23:30بیکار ہے
23:31ہر وہ بات جس میں ریاست کا ذکر نہ ہو
23:34جھوٹ ہے پاشا حضرات
23:37ہم اس لیے زندہ ہیں کہ
23:38حق کا بول بالا کریں
23:42سچائی سے جھوٹ کو آشکار کریں
23:44اور اسلام کی علم برداری قائم کریں
23:48ایک باہمت قوم اور طاقتور فوج کے بغیر یہ سب کچھ ناممکن ہے
23:55بیار لوٹی نے کیا کہا جانتے ہیں پاشا حضرات
23:59ترکوں کے پاس صرف ناختم ہونے والی شجاعت ہی نہیں
24:02بلکہ اپنے ارادوں کو تکمیل تک پہنچانے والی زہنت بھی ہے
24:06اور ترک اپنی زہنت کی وجہ سے ہی کامیاب رہیں گے
24:10انصاف قائم کریں گے
24:12اور انسانیت کی خدمت کے اخدمات کریں گے
24:18یورپ کے ایک بڑے حصے پر
24:20سینکڑوں سال تک قبضہ قائم رکھنے کے لیے
24:23اس کی علاوہ کوئی اور طریقہ نہیں تھا
24:26ہم نے آپ سے پہلے ہی کہا تھا
24:30جدید اسلح سے لیس لشکر
24:32دشمن کا مقابلہ کرنے والا
24:35جن کے دلوں میں ہمیشہ اللہ کا خوف موجود ہو
24:39سلاک کرنے میں رحم دل ہو
24:41ایک ایسا لشکر ہوتا ہے جس سے موت بھی خوف زدہ ہو جاتی ہے
24:47اللہ
24:48ہمیں اپنے حکامات پر عمل کرنے کی توفیق دے
24:54ہم اپنے کام کی ابتداء پہلے لشکر سے کریں گے
25:01پایا تخت کے لشکر سے اور پھر ترطیب کے ساتھ دوسرا لشکر
25:05ادھر نہ سے آئے گا
25:07تیسرا آنے والا لشکر سلانی کیسے آئے گا
25:11میرے سلطان یہ کیسے کریں گے ہم
25:13ان لشکروں کا اپنا ایک نظام موجود ہے
25:15نیا نظام کیسے لائیں گے
25:17ان کی تربیت میں جدت لائیں گے
25:19ان کے مقامات پر مسلسل نظر رکھی جائے گی
25:23مشکیں کی جائیں گی مختلف طرح کی
25:25دوسری جانب اسلحی کی دیکھبال کا نیا طریقہ ہوگا
25:28ایک ایک سپاہی کی خاص توجہ کے ساتھ تربیت کی جائے گی
25:35ویلہیم نے ایک پیشکش کی ہے
25:37وہ کیا میرے سلطان؟
25:39ویلہیم ایک اتحاد تشکیل دینا چاہتا ہے
25:42اس کے سامنے سمندر میں طاقتور برطانوی فوج ہے
25:45جبکہ ہمیں زمین پر ایسی فوج بنانی ہے جس سے برطانوی فوج خوفزدہ ہو جائے
25:53میرے سلطان یہ ذمہ داری مجھے دیجئے
25:55پایا اتخت کے لشکر کی ذمہ داری اگر مجھے دی گئی
25:58تو میں اپنے اسکری تجربے سے سلطنت کو فائدہ پہنچا سکوں گا
26:01لیکن مادرہ چاہتا ہوں میرے سلطان
26:05یہ کام صرف اسکری تجربے کی بنیاد پر نہیں ہو سکتا
26:09یہ لشکر در حقیقت ایک اداری کی طرح ہوتے ہیں
26:13اور نگرانی کے محتاج ہوتے ہیں
26:18لگتا ہے آپ کو بھی کوئی ذمہ داری چاہیے
26:21محمود پاشا
26:23سلطان معظم
26:24فرائض طلب نہیں کیے جاتے
26:26فرائض سونپے جاتے ہیں
26:28اگر آپ کی مہربانی ہو تو یہ بات درست ہے
26:31یہ ذمہ داری لینا چاہوں گا میں
26:39ٹھیک ہے
26:41سلطان معظم
26:42لشکر کی بہتر طور پر تیاری کیلئے
26:45اسکری تجربہ شرط ہے
26:49حسین پاشا
26:50آپ نے ہر لمحہ محمود پاشا پر نظر رکھنے کے لیے
26:55ان کے گھر کے باہر سپاہی بھی تائینات کیے
26:59آپ دونوں ہی مل کر یہ کام کریں گے
27:03اس طرح آپ دونوں کی
27:06ایک دوسرے پر
27:07گہری نظر رہے گی
27:25کافی دیر ہو چکی ہے
27:27اجازت دیجئے اب ہمیں
27:29چلیں با جی
27:30رکھئے
27:32جب تک یہ مسئلہ حل نہیں ہو جاتا
27:34آپ کا رکنا بہتر ہوگا
27:37گھٹیا انسان
27:39ایسا کیسے کر سکتی ہے
27:45تم ایسا کیسے کر سکتی ہو
27:47نائمے پر سکون ہو جائیے
27:48اسے دھوڑنے کی حمد کیسے کی تم نے
27:59مجھے بہت افسوس ہوا ہے
28:01لیکن یہ میرا کام نہیں ہے
28:03جھوٹ ہے یہ
28:05تم نے ہم سے اپنے لباس کا بدلہ لیا ہے نا
28:08تم خود کو سمجھتی کیا ہو
28:12شہزادی عبدالقادر کی ہونے والی زوجہ
28:17مینے نہیں دھوڑا سچ کہہ رہی ہوں میں
28:36بھائی جان بھائی جان
28:40شادیا
28:40کیا ہوا کیوں رہو رہی ہے
28:42فیروزے باچی کو ڈانچ رہے وہ لوگ
28:44کچھ بھی گرے
28:46انہیں محل سے نہیں جانے دیں
28:48مغد کریں بھائی ان کی
28:53خود کو سلطانہ سمجھنے میں جلدی گردی
28:56ہم تمہاری جگہ ہوتے تو ایسا نہ کرتے
28:59عبدالقادر کو جب یہ معلوم ہوگا
29:00تو وہ بھی تمہارے خلاف ہو جائیں گے
29:02شہزادے میری بات کا یقین کریں گے
29:07اگر یہ تم نے نہیں کیا
29:08تو پھر کس نے کیا ہے
29:20نہیں معلوم
29:22محل میں تمہارے علاوہ کوئی نہیں جو یہ جررت کر سکے
29:26بدلہ لیں گے تم سے ہم
29:28اور تمہیں دھکے مار کر یہاں سے نکالیں گے
29:30شاید انہوں نے نہ توڑا ہو
29:34آپ فیروزی کی طرف تاری کری ہیں فہی میں
29:37یقین نہیں ہو رہا ہمیں
29:39سوچ بھی نہیں سکتی یہ کتنی بڑی دھوکے باز ہیں
29:42نہ ہی میں
29:43آپ پر سکن ہو جائیے
29:46تم
29:47اس محل میں ساپ کی طرح آئی ہو
29:49اور آپ اس ساپ کو کچلنے کا وقت آ گیا ہے
29:52آپ کچھ نہیں بگاڑ سکتی میرا
29:55شہزادے ساتھ ہیں میرے
29:56تم سمجھتی کیا ہو خود کو
29:59گھٹیا انسان
30:02نائمہ یہ کیا ہو رہا ہے
30:04فیروزی ہماری ہونی والی زوجہ ہے
30:06ان پر کیسے ہاتھ اٹھا سکتی ہیں آپ
30:09سمجھ سے بہارے اس جیسی عورت کو
30:10آپ اپنی زوجہ کیسے بنا سکتے ہیں
30:13دیکھیں
30:13کیا کیا اس نے ہمارے ساتھ
30:17شہزادے یہ نہیں کیا میں نے
30:19سن لیا سب نے
30:20بے قصور ہیں فیروزے
30:21ان پر چلانے کے بجائے
30:23اصل مجرم کو تلاش کریں آپ روک
30:26محبت میں اندھے ہو گئے ہیں آپ
30:28حقیقت نہیں نظر آری آپ کو
30:30کوئی نہیں ہے اس محل میں
30:31جو ایسی حرکت کر سکے
30:32آپ غلط ہیں
30:37ایک ہے
30:45بتاتی ہوں کون ہے
30:54لتیفے کو نکلتے ہوئے دیکھا تھا اس کمرے سے
30:56بہت پریشان تھی
30:59یقیناً اس ہی نے توڑا ہوگا
31:10لتیفے
31:12لتیفے ایسا کیوں کرے گی بھلا
31:15تاکہ یہ الزام مجھ پہ لگے
31:17بہت ہو گیا
31:20لتیفے اس محل میں ایک دن بھی نہیں رہ سکتی آپ
31:39آ جاؤ
31:48آپ کے لئے ایک اہم خبر ہے
31:51محمود پاشا نے
31:52جرمنی کے ساتھ کھیل کھیلا تھا
31:55کیسے
31:58جرمن نمائندے سے اس نے رشوت
32:00اصول کی لیکن اس نے
32:02انہیں غلط معلومات فراہم کر دی
32:04اور اصل معلومات
32:05معاہدے میں موجود ہیں
32:07ہر حال میں وہ معاہدہ حاصل کرنا ہو
32:10کہا ہمیں
32:10جانتا ہوں لیکن معاہدے تک
32:13میری رسائی ممکن نہیں
32:16میں
32:18جانتا ہوں کہ یہ کام کون کر سکتا ہے
32:41میرے بھائیوں
32:42ہمارا دو ہزار سالوں سے بکرے ہوئے رہنا
32:44اور کوئی سیاسی قوت نہ بن پانا
32:46یہ ہمارا اصل خسارہ ہے
32:49اسی وجہ سے ہر جگہ ہم پر ظلم کیا جاتا ہے
32:52ہم پر
32:53اس ظلم کی وجہ یہ ہے کہ
32:55ہماری مملکت نہیں
32:57جو دنیا کے سامنے ہمارے مفادات کا خیال کرے
33:00اور ہماری حفاظت کرے
33:01اسی وجہ سے ہم بہت سے غلط کام کرنے پر مجبور ہوئے ہیں
33:05اگر ایسا ہو کہ
33:07ہم لوگوں کے پاس ایک مشتر کا سیاسی مقصد ہو تو
33:11یہودیوں کے مسائل حل کرنے کے لیے
33:12نئے راہے ہوں گے
33:19ہم ان زمینوں کی طرف جائیں گے
33:20جن کا خداون نے وعدہ کیا ہے
33:22اور ہم اپنی ایک یہودی سلطنت کی بنیاد رکھیں گے
33:25ہمیں اس کی
33:25سلطان عبدالحمید کبھی اجازت نہیں دے گا
33:29خداون کی طرف سے دی گئی زمینوں کی طرف جانے کے لیے
33:32ہمیں کسی کی ضرورت نہیں
33:33وہ زمینیں ہم کسی بھی حال میں لے کر رہیں گے
33:35سلطان عبدالحمید نے ہمیں اجازت دی ہے
33:38کہ ہم پائے تخت میں کہیں بھی رہ سکتے ہیں
33:39ہمیں اتنی قبلیت نہیں کہ ہم مملکت قائم کر سکیں
33:42ہماری لیے یہی کافی ہے کہ ہم جہاں بھی رہیں سکون سے رہیں
33:45اگر ہم نے فوراں قدس کی طرف ہجرت نہ کی
33:48تو ہم ہمیشہ بکھرے رہیں گے
33:52اب
33:53جو لوگ اپنی یہودی ریاست کی امید نہیں رکھتے
33:55وہ اس دسترخان سے اٹھ جائیں
34:11جو زمین ہم مانگ رہے ہیں وہ سیکڑوں سال سے ہمارے اجداد کی تھی
34:15ابھی تو بس یہ ایک خواب لگ رہا ہوگا
34:17لیکن یہ خواب ہم جیسے اور بھی لاکھوں دلوں میں موجود ہے
34:20یہ خواب پورا ہوگا تو ہمیں ظلم سے نجات ملے گی
34:24جب ہر جگہ ہمیں تکلیفیں ملیں
34:26انسانی حقوق تک چھین لے جائیں
34:28تو ہم پر بھی لازم ہے کہ اپنی ساؤنی ریاست کا خواب دیکھیں
34:31ہم اپنی ریاست کا خواب دیکھ تو رہے ہیں
34:34لیکن یہ وجود میں کیسے آئے گی
34:35ہمیں اس کے لیے مشترکہ کاویش کرنی ہوں گی
34:38ہم نے بہت سے قدم اٹھائے
34:40وہ لہم پائے تخت میں ہے
34:41میں نے اس سے بات کی تھی اور پھر کروں گا
34:43وہ یہاں سے قدس جائے گا
34:46میں ہماری قدس ہجرت کی کوئی راہ نکالنے کے لیے درخواست کروں گا
34:50اور مالی طور پر مستحقم یہودی آپ لوگوں کو بلندی کی جانب لے جانے کے ذریعے مہیا کریں گے
34:55ہم نے اپنی روح تک کوئی اس مقصد کے لیے تیار کر لیا ہے
34:58یہی ہماری طاقت ہے
35:03کھانا کھائیں
35:10آپ کچھ کہنا چاہتے تھے فرمائیے ہم سن رہے ہیں
35:14کیا کوئی زیرے دست یا مجبور ہونا چاہے گا
35:21ہم صرف اللہ کو جواب دے ہیں
35:26اور اسی کے سامنے مجبور بھی ہیں
35:33مگر ہم آپ سے مختلف ہیں
35:36دیکھئے ہمارا بایا ہاتھ تھوڑا چھوٹا ہے
35:40اسی وجہ سے ہم کافی کام ٹھیک طرح نہیں کر پاتے
35:45یہی پریشانی ہے
35:46ہم جانتے ہیں اور آپ نے علاج کے لیے کافی کوششیں بھی کی ہیں
35:51بہت مشکل رہا ہے ہمیں اس ہاتھ کو قبول کرنا
35:55ہم نے سوچا کہ یہ ایک مجبوری ہے
35:57اور جب ہمیں یقین ہو گیا کہ ہم کچھ نہیں کر سکتے
36:01ہم بے بس ہو چکے ہیں
36:03پھر ہم نے کوئی کوشش نہیں کی
36:07آخر مسئلہ کیا ہے
36:11بیان کیجئے
36:13ایک عظیم و شان بادشاہ
36:17محکم ہو چکا ہے
36:19تیل اور ریل کے سلسلے میں ہمارے درمیان
36:22جو معاہدیں کیے گئے ہیں ان میں سے
36:27برطانیہ کو حصہ دینے پر مجبور ہیں ہم
36:34یہ کیا کہہ رہے ہیں آپ
36:38آپ کو خواب بتایا تھا ہم نے
36:41ایک مضبوط اتحاد
36:42اور ان منصوبوں کی تکمیر کیلئے ہمارے ساتھ
36:46برطانوی ادارے بھی شریک ہیں
36:48ہم ان سے بیڑے خریدنی والے تھے
36:50مگر وہ معاہدے
36:53ملکہ کے حکم سے
36:54ملکہ کے حکم سے
36:56اب وہ سب ادارے پیچھے ہٹنے پر
36:59مجبور ہو جائیں گے
37:00جی بالکل
37:03لیکن
37:04اگر انہیں اپنے ساتھ شامل کر لیں ہم
37:07تو ایسا نہیں ہوگا
37:10آپ سمجھ سکتے ہیں
37:11ہم مجبور ہیں
37:13سیاسی معاملات دوستی کو
37:16خراب کر دیتے ہیں
37:18افسوس ہے
37:21جو مسلحتوں کے پیچھے بھاگتا ہے
37:24اور دوسروں کے ہاتھ کی کٹ پتلی بن جاتا ہے
37:28وہ بزدلوں کی طرح مارا جاتا ہے
37:32کائزر ویلہم
37:37آپ نے اپنا فیصلہ سنا دیا ہے
37:39ہم خلوص کے ساتھ کہتے ہیں
37:42ہمارے پاس اور کوئی شارہ نہیں
37:47ٹھیک ہے
38:05ابت الحمید نے
38:06یہودیوں کے دل جیت لیے ہیں
38:09جنہیں روس سے بھگا دیا تھا
38:10انہیں پناہ دیئے
38:12میں ان کے استقبائے کے لیے بندرگاہ گیا تھا
38:14میں نے ان کے لیے اپنی جان داؤ پر لگا دی
38:17اور وہ مجھے اخلاقیات کے درد دے رہے ہیں
38:20وہ لوگ یہاں آ کر اپنے مذہب سے منعرف ہو چکے ہیں
38:24تمہیں سچے اور ایماندار یہودیوں کی ضرورت ہے
38:27پاروز صاحب
38:28ابت الحمید نے جرمانی کے ساتھ معاہدے مکمل کر لیا ہے
38:31مزید طاقتور ہو گیا ہے
38:32سمجھ میں نہیں آرہا کیا کروں
38:35ان کے درمیان جو معاہدے ہوئے ہیں
38:37وہ تفسیرات معلوم کرنی ہے
38:40انہوں نے تمام معاہدے مکمل کر لیا ہے
38:42اور یقیناً ویلہیم نے مشرقی سیاست کو مقدم رکھا ہوگا
38:47ہم کچھ نہیں کر سکتے
38:48کر سکتے ہیں
38:51وہ جو سلیم باشا کی بیٹی ہے
38:55دلشات
38:55مجھے یقین ہے کہ وہ لڑکی
38:57تمہاری حمایت ضرور کرے گی تھیوڈور ہرسل
39:02بلکل
39:02جو میں کہوں گا وہ کرے گی
39:06تم اس لڑکی کو یہ ذمہ داری سنبھو
39:25ویلہیم
39:27تیل اور ریلوے کے منصوبوں میں برطانیہ کو شامل کرے گا
39:32یہ بھی تو ممکن ہو سکتا ہے کہ برطانیہ نے انہیں دھمکایا ہو
39:37لیکن وہ پھر بھی ریلوے منصوبہ
39:39مقررہ مدت تک مکمل نہیں کر سکیں گے
39:41اس طرح تیل کے زخائر ہمارے ہی پاس رہیں گے
39:44پاشا
39:46ہمارا خیال تھا کہ
39:47صرف جرمن ادارہ ہی اس کام کو تکمیل تک پہنچائیں گے
39:51اگر برطانیہ بھی اس میں شامل ہو گیا
39:54تو وقت سے پہلے منصوب میں مکمل ہو جائیں گے
39:57اور ہمارے تیل کے زخائر پر
40:00برطانیہ کا قبضہ ہو جائے گا
40:01یعنی ویلہیم کے اتحاد والے معاملے میں بھی
40:05اس کے ہاتھ مکمل طور پر باندھی جائیں گے
40:07لیکن ایک بات وہ نہیں جانتے
40:13کہ ہم
40:15ہار نہیں مانتے
40:27کیوں اداس ہو رہی ہیں
40:29ہاں
40:30کمال وزیم پاشا آپ کے لئے نیہ لے آئیں گے
40:32درست کہا نا میں نے
40:34بلکل درست کہا آپ نے
40:37اور ہمیں لطیفہ کالفہ بھی بلکل نہیں پسند
40:40وہ فیروز باجی کی طرح بلکل بھی نہیں ہے
40:50بابا نے پیغام دیا ہے کہ وہ
40:52کھانے کے لئے نہیں آسکیں گے کوئی ضروری کام ہے انہیں
40:56فیروز باجی بھی ہمارے ساتھ کھانا کھائیں گی
40:59آئیے فیروز باجی بیٹھئے
41:02بیٹھئے فیروزے
41:03فیروزے
41:06ہمارے ساتھ بیٹھ کے کھانا کیوں کھائیں گی
41:08عبدالقادر
41:10والدہ
41:11آپ یہ بہت اچھی طرح جانتی ہیں کہ
41:13فیروزے
41:14فیروزے ابھی آپ کی کچھ بھی نہیں لگتی ہیں عبدالقادر
41:17اور ہم بھی نہیں چاہتے کہ
41:19یہ ہمارے دسترخان پر بیٹھ کر کھانا کھائیں
41:25ہم آپ سے درخواست کرتے ہیں بیدار سلطان
41:28صرف آج ہمارے ساتھ فیروز باجی کو کھانا کھانے دیں
41:32ہماری خاتر
41:33مان جائے نا
41:38تو پھر آپ لوگ بیٹھ کر کھانا کھائیے
41:44ہم اس کے ساتھ بیٹھ کر کھانا نہیں کھا سکتے
42:02سینیہ
42:03یہ کیا سنا میں نے
42:05کیا
42:07فیروزے محل پہنچ گئی ہے
42:09دیکھ لیجئے گا
42:10وہ جلد ہی عبدالقادر سے شادی کر لے گی
42:12ہمیں اب بھی یہ ناموں کے لگتا ہے محمود
42:14بیدار سلطان اس شادی کو ناکام کرنے کی ہر ممکن کوشش کریں گی
42:18جبکہ مجھے لگتا ہے
42:20بہت جلد فیروزے اور بیدار سلطان کے درمیان
42:23ایک بڑی جنگ چھڑنے والی ہے
42:24ہمارا بھی یہی خیال ہے محمود
42:26اس کے بعد ہم دیکھیں گے کہ
42:28بیدار سلطان کامیاب ہوتی ہے یا فیروزے
42:31فیروزے جیت جائے گی
42:32نہیں
42:33بہلا کیوں نہیں
42:34وہ بیدار سلطان اسے اپنے قابو میں رکھنے کی کوشش کریں گی
42:38ان کا بھائی حسین پاشا بھی ایسا ہی ہے
42:46اب کیا ہوا محمود
42:48حسین پاشا کا چہرہ دیکھنے والا تھا
42:50کیا منظر تھا
42:51سر نہیں اٹھا پا رہا تھا
42:53شرمندگی کی وجہ سے وہ
42:55لیکن بیدار سلطان اپنے بھائی پر بہت بھروسہ کرتی ہے محمود
42:59دیکھتے ہیں اپنے بھائی کی غلطی پر کیا کہتی ہیں
43:01وہ سمجھا تھا
43:02مجھے رسوہ کر کے سلطان کا اعتماد جیتنے میں کامیاب ہو جائے گا
43:07سنیہ
43:07چاہے بیدار سلطان ہو
43:09یا پھر حسین پاشا
43:11ان کے اکتیار میں نہیں ہے کچھ بھی
43:13یعنی اس پر اعتبار نہیں کرتی
43:15جو ثابت قدم رہنے والا قابل اعتبار ہے
43:18انتہائی ذہین ہے
43:21کامیاب انسان ہے
43:23وہ بھروسے کے لائک ہے
43:25سب لوگ
43:26واللہ ہی باللہ ہی اس کی باتیں کرتے ہیں
43:29دیکھیں کیا ہوا
43:30کیا ہوا
43:32سلطان نے اس کے چہرے پر بھرپور
43:34تھپڑ مار دیا
43:37محمود
43:38مبارہ فضائق آپ کے
43:40کچھ نہیں ہوگا
43:50اب ہم کیا کریں گے میرے سلطان
43:54ویلہیم کی طاقت استعمال کریں گے
43:56اور برطانیہ کو اس کی سب سے بڑی جنگ میں
43:59جھوک دیں گے
44:02برطانیہ کی میشت سونے کی وجہ سے مستحقم ہے
44:05اس نے جنوبی افریقہ کے ممالک پر قبضہ کر رکھا ہے
44:09اور میشت مزید مضبوط کر رہا ہے
44:11کیا اس لیے کہ وہاں سونے کی کانے ہیں؟
44:14بلکل
44:18افریقیوں نے
44:20بیس سال پہلے
44:22برطانیہ پر حملہ کیا تھا اور فتح یاب بھی ہوئے تھے
44:25لیکن
44:26مذاکرات کی میز پر آ کر وہ شکست کھا گئے
44:30ہم نے ان کے بارے میں مکمل تحقیقات کروائی تھی
44:33ان کی تفصیلات ہیں یہ
44:35گلیس تو ان نے جنگ جیتنے پر ان سے ہرجانہ مانگا
44:39ظالمانہ نظام کی وجہ سے
44:41وہاں کے قبائل بھوک سے بے حال ہیں
44:43اور ان کی ساری دولت پر برطانیہ نے قبضہ کیا ہوا ہے
44:47پہلے مرحلے میں ان کے قدم رکھنے کے لیے
44:49جرمنی سے مدد کی درخواست کی گئی
44:52لیکن جب جرمنی مدد کے لیے آگے بڑھا
44:55تو انہوں نے قبضہ ختم کر دیا
44:58مطلب یہ کہ وہ اب بھی جرمنی سے مدد مانگ سکتے ہیں
45:04اگر برطانیہ اس جنگ میں مصروف ہو گیا
45:06تو حالات تبدیل ہو جائیں گے
45:09خاص طور پر ان کی اقتصادی حالت
45:12سفر طویل ہے
45:14وہ آج بھی ایسے ہی ہیں کیونکہ
45:16ان کی فوج کا نظام
45:18ہمیشہ بے ترتیب رہا ہے
45:20ان کے لیے اس جنگ کو طول دینا مشکل ہو جائے گا
45:23اور دوسری جانب برطانیہ کو کسی رقم کی ضرورت بھی پیش آئے گی
45:27اور اس کے لیے انہیں وہ رقم بھی لہم سے لینی پڑے گی
45:34مجھے بلکل اچھا نہیں لگ رہا
45:36جو بھی ہے بارحال میں نے چوری کی ہے
45:38لیکن کام اچھا کیا ہے
45:40عثمانیہ سلطنت کے تیل کے زخائر کا نقشہ
45:43اس تیل کا ایک قطرہ ہمارا ہوگا
45:45یہ وہ اہم معلومات ہیں جو آپ کو برطانیہ کا محکوم بننے سے بچائیں گی
45:53ہمارے دوست عبد الحمید کو خبر بھیجوائیں
45:56پاروس کو پکڑنے کے لیے اپنے سپاہی بھیج دیں
46:02ویلہیم نے خبر بھیجیا کہ
46:05پاروس ان سے ملنے آئے گا
46:07پاروس کو پکڑنے کا بہترین موقع ہوگا ہمارے پاس
46:39PYM JBZ
47:09PYM JBZ
47:10PYM JBZ
Comments