Watch the latest episode of Payitaht Sultan Abdulhamid Season 02 Episode 72 in Urdu!

TRT Drama Urdu brings you all the newest episodes, summaries, and sneak peeks from your favorite Turkish dramas.

📺 Watch Payitaht Sultan Abdulhamid Season 02 Episode 72 | Urdu Dubbed
💬 Comment your favorite moment from the episode
👍 Like & Share if you enjoyed the video
🔔 Follow TRT Drama Urdu for all latest episodes in Urdu

📱 Follow us on Social Media:
Instagram: https://www.instagram.com/trtdramaupdate
Telegram: https://t.me/TRTDramaUpdates
WhatsApp Channel: https://whatsapp.com/channel/0029VbB632MIXnliMGgcsQ2K
Facebook: https://www.facebook.com/TRTDramaUpdate
TikTok: https://www.tiktok.com/@trtdramaupdate
YouTube: https://www.youtube.com/@TRTDramaUpdates
Dailymotion: https://dailymotion.com/trtdramaurdu

#TRTDramaUrdu #TRTDrama #TurkishDrama #PayitahtSultanAbdulhamid #Season02 #HistoricalDrama #UrduDrama #DramaEpisode #EpisodeVideo #SneakPeek

Category

📺
TV
Transcript
00:28Transcription by CastingWords
00:58CastingWords
01:11CastingWords
01:41CastingWords
01:42CastingWords
01:54CastingWords
01:55سلطنت عثمانیہ کے 34 سلطان عبد الحمید ثانی 21 ستمبر سن 1842 کو کسطنطنیہ ترکی میں پیدا ہوئے
02:05سلطان عبد المجید کے فرزند سلطان عبد الحمید نے 31 اگست سن 1876 سے 27 اپریل سن 1909 تک ترکی
02:16پر حکومت کی
02:16ان کا دور حکومت بہت سے حوالوں سے کٹھن سمجھا جاتا ہے
02:21کیونکہ ان کے دور میں ایک جانب برطانیہ دنیا میں نئے عالمی نظام کے نفاظ کے لیے سرگردان تھا
02:30تو دوسری جانب یہودی فلسطین کی سرزمین کے کچھ حصے پر اپنی الہیدہ ریاست کے قیام کے لیے کوشاں تھے
02:39سلطان عبد الحمید جو اپنی فہم و فراست سے پر سیاست کے لیے دنیا بھر میں مقبول تھے
02:46دشمن کے راستے کی رکاوٹ بنے رہے
02:49ان پر کئی بار جان لیوہ حملے ہونے کے باوجود وہ عالم اسلام کی خدمت میں مصروف عمل رہے
02:57ان کے شاندار کارناموں میں عثمانی آئین کا نفاظ اور ترکی کو تمام عرب ممالک اور حجاز مقدس سے ملانے
03:07والی ریلوے لائن کی تعمیر شامل ہیں
03:10انگریزوں اور یہودیوں کی سادشوں کا بہادری سے مقابلہ کرنے والے اس مجاہد نے دس فروری سن 1918 کو پچھتر
03:20سال کی عمر میں وفات پائی
03:22ان کی فتوحات اور کارنامیں تاریخ میں ہمیشہ سنہری حروف سے لکھے جائیں گے
03:32یہ سب بدماش ہیں پاشا
03:33اس دہاتی کو بھی یہ
03:35اس لیے مار رہے تھے کہ اس نے اپنا سمان چھپا لیا اور ان کو نہیں دیا
03:39یا تو ہم میں کوئی غدار ہی نہیں
03:42یا پھر جو بھی غدار ہے
03:45وہ بہت خوف زدہ ہے
03:48عبدالحمید اسلحے کی تجارت کر رہا ہے
03:50دراصل وہ اپنے ملک کا اسلحہ دوسروں کو فاروق کر رہا ہے
03:54سلطان محصم ہماری کشتی پکڑی گئی ہے
03:56کون سی کشتی؟
03:58کس نے جرت کی ہے؟
04:00دفتر محصولات کی محافظ ہونے
04:02جب بھی آپ چاہیں گی ہم الگ ہو جائیں گے
04:07تھوڑے بیمار ہو جائیں گے آپ اس سے
04:09اور میں خدمت کر کے آپ کو ٹھیک کر دوں گی
04:13مجھے ایک سراغ ملا ہے
04:15اب ہمیں معلوم ہو جائے گا کہ درشاد کو کس نے مارا ہے
04:17تمہیں یہ پہلے بتانا چاہیے تھا
04:19عبدالحمید ملک کے ہتھیار بیچ رہا ہے
04:21یقین مت کیا کرو فضل خبروں پر
04:23سلطان ایسا نہیں کر سکتے
04:25حسین پاشا بھی اپنے سپاہی لا رہے ہیں
04:27ویلہین کو بندرگاہ چھوڑنے کے لیے کیا وہ نہیں جائیں گے؟
04:30نہیں پاشا
04:31اب ہمیں کسی پر اعتبار نہیں رہا
04:33یہ سپاہی
04:35اماندار یونانیوں میں سے نہیں
04:37بلکہ غددار یونانیوں میں سے چھنے جائیں گے
04:41اس میں اسلحہ لدہ ہوا تھا
04:43کیسا اسلحہ؟
04:45وہ کہاں بیچ رہے تھے؟
04:47مشرقی ترکستان
04:48آپ نے تو ہمیں نہیں بتایا کہ وہ اسلحہ کہاں بیچوایا جا رہا تھا
04:51مگر ہم نے جان لیا
04:53چین بھیجوایا جا رہا تھا
04:55میرے ایک سپاہی نے
04:56شہزادی کو
04:57سب بہت تین سے ملاقات کرتے ہوئے دیکھا
05:00اور وہ دونوں کافی دیر تک ساتھ تھے
05:05ہم کل صبح صویرے یہاں سے روانہ ہو جائیں گے
05:08ایک جنازے میں جانا ہے
05:10شام تک وہیں رہیں گے
05:12آپ یہاں کی فکر مت کیجئے
05:15ہم سب سمحلیں گے
05:23لائیے میں اور لے آتی ہوں
05:25میں لے آتی ہوں
05:27آپ سہمت مت کیجئے
05:32ہم سہمت کیجئے
06:14یہ تم کھانے میں کیا ڈال رہی ہو بیٹی
06:17یہ تازہ پودینہ ڈالا ہے اس میں
06:35بہت شکریہ
06:37کھا لیجے عبدالقادر
06:56بیٹا
06:57آپ کے بابا کو بہت دیر ہو گئی ہے
06:58کچھ بتا کر گئے ہیں آپ کو
07:00نہیں والے دا کچھ نہیں بتا
07:04لگتا ہے آگئے
07:06آپ بیٹھئے
07:13بیدار خاتون
07:15آپ اور اس فقت
07:20عبدالقادر کہاں ہے
07:22ہمیں ابھی بتائیے
07:24ہم پہلے بھی آپ کو بتا چکے
07:26ہم نہیں جانتے کہاں ہے وہ
07:28ہم نے آپ سے کہا تھا کہ جیسے ہی کوئی خبر ملے
07:31آپ ہمیں اطلاع دیجئے گا
07:32کیسی خبر ہمیں کوئی خبر نہیں ملے
07:35جھوٹ مت بولیے سنیحہ سلطان
07:36آج ہمارے بھائی نے عبدالقادر اور
07:38سواہدین کو ایک ساتھ دیکھا تھا
07:42آپ نے ہمیں نہیں بتایا جبکہ آپ
07:44ہماری حالت سے اچھی طرح واقف ہیں
07:45آپ نے سب کچھ جاننے کے باوجود
07:48کچھ بھی نہیں بتایا ہمیں
07:51ملکہ کو بھی سکون مل جائے گا
07:53انہوں نے میری والدہ سے کہا ہے
07:55کہ آپ کا پتہ لگائیں
07:56ہم نہیں آئیں گے سبات دی
07:59والدہ کو پتہ نہیں چلنا چاہیے
08:01کہ ہم کہاں ہیں
08:01ورنہ وہ مزفات میں آ کر
08:03ہمیں اپنے ساتھ لے جائیں گی
08:05نہیں معلوم
08:07میں عبدالقادر سے نہیں ملا
08:09جس نے کہا ہے شاید اسے
08:11کوئی غلط فہمی ہوئی ہے
08:14حسین پاشا کی تحمد بازی کی مہارت
08:17سب کو معلوم ہے
08:17پہلے انہوں نے محمود پاشا پر
08:19الزام لگانے کی کوشش کی
08:21اور اب ہمیں مشکل میں ڈالنے کے لیے
08:22ہمارے بیٹے کے ساتھ غلط باتیں منصوب کر رہے ہیں
08:25آپ کے بھائی نے ہمیں نیچا دکھانے کے لیے
08:27ہر حد پار کر دی ہے بیدار خاتون
08:30اگر ہمارے بھائی ایسے انسان ہوتے
08:32تو وہ جا کر سلطان کو بتا چکے ہوتے
08:33کہ محمود پاشا صرف وہ نہیں نہیں
08:35آپ کو بھی دھوکہ دے رہے ہیں
08:37کیا؟
08:40کیا؟
08:42کیا کہا آپ نے بیدار خاتون؟
08:46ہم
08:50کچھ نہیں
08:51کچھ بھی نہیں
08:53ہم نے ایسی ہی غصے میں کہہ دیا
08:56آپ نے کہا محمود پاشا ہمیں دھوکہ دے رہے ہیں
08:59ایسا کیا جانتی ہے حسین پاشا ان کے بارے میں
09:20محمود ہم سے بہت مخلص ہے
09:23وہ ہمیں دھوکہ دیں گے یہ ہم کبھی سوچ بھی نہیں سکتے
09:27یہ آپ کے بھائی کی ایک نئی اور گھٹیا تحمد ہو سکتی اور کچھ نہیں
09:37ہم آپ سے معذرت چاہتے ہیں سنیا سلطان
09:39معذرت کرنی بھی چاہیے آپ کو
09:41کیونکہ آپ کے بھائی نہایت جھوٹے اور فساد انسان ہیں
09:45اور آپ بیدار خاتون
09:48ہمیں نہیں رکھتا کہ آپ افسردہ ہیں
09:50کیونکہ محمود کو سلطان معظم کی نظروں میں گرانے کی کوشش کرتی رہتی ہے ہمیشہ
09:55لیکن کوئی بھی بازمیر انسان ایسی تحمد برداشت نہیں کر سکتا
10:00ضمیر کی بات آپ نہ ہی کریں سنیحہ سلطان
10:04آپ نے ہماری تکلیف کو نظر انداز کر دیا
10:07ہمیں راحت دینے کے لیے ایک چھوٹی سی خبر بھی ہم تک پہنچانا گوارہ نہیں کیا
10:18اگر آپ ایک دکھی ماں کے دل کا درد سمجھنے کی کوشش بھی نہیں کرتی
10:22تو آپ کتنی بازمیر ہیں
10:25خود ہی سوچ لیجئے
10:27عبدالقادر کے بارے میں آپ جو کچھ بھی جانتے ہیں
10:30ہمیں آ کر سب کچھ بتائیں گے
10:46بیٹا عبدالقادر سے کیا آپ واقعی ملی تھے
10:48کیا آپ جانتے ہیں کہ وہ کہاں ہیں اس وقت
10:50جی والدہ
10:54لیکن عبدالقادر سے میں نے وعدہ کیا تھا
10:56کہ میں کسی کو کچھ نہیں بتاؤں گا
10:57انہیں بھول جائیے بیٹا
10:59کہ آپ نے ملکہ کی حالت نہیں دیکھی
11:00انہیں فوراں عبدالقادر سے ملانا ہوگا
11:02وہ اس وقت ان کے لیے بہت پریشان ہے
11:05بہتر ہوگا
11:06کہ ایک بار خود بات کر لیں ہم ان سے جا کر
11:09والدہ
11:11میں نے بیدار سلطان کو اتنا پریشان کبھی نہیں دیکھا
11:13کیا ہو گئے انہیں
11:16ٹھیکا
11:17انہوں نے آپ کے باپا پر بیلزام لگایا
11:21کیا آپ جانتے ہیں
11:23دیکھیں اگر ایسی کوئی بات آپ نے سنی ہے
11:25جو ہم نہیں جانتے تو بتائیں
11:26نہیں والدہ کچھ نہیں سنا میں نے
11:28ہم بیدار خاتون سے تو نہیں کہہ سکتے
11:30لیکن شک ہمیں بھی ہے
11:33اگر آگ نہ ہو تو دھوان بھی نہیں اٹھتا
11:37سبہتی
11:38اگر آپ کچھ جانتے ہیں اور ہمیں نہیں بتائیں
11:40نہیں والدہ کچھ نہیں جانتا میں
11:43یہ صرف حسین پاشا کی ایک تحمد ہے
11:46وہ بابا کو بے عزت کر کے انہیں پاشا کے عودے سے اٹھانا چاہتے ہیں
11:50بابا آپ کے علاوہ کسی اور سے لگا اور رکھی نہیں سکتے
11:54جب وہ آئیں تو پوچھ لیجیے گا ان سے
11:56ان کا بھی یہی جواب ہوگا
11:57نہیں سبہتی نہیں کبھی نہیں
12:00ان سے نہ تو آپ اور نہ ہی ہم
12:02اس بارے میں کوئی بات کریں گے
12:05ہم حقیقت معلوم کرنے کے لیے کوئی راستہ نکال ہی لیں گے
12:11مراد افندی
12:12تحسین پاشا کے ساتھ تم بھی سعود جاؤ گے
12:17ہمارا فریضہ کیا ہوگا سلطان
12:18دستے کے لیے سپاہی چنیں گے آپ لوگ
12:22ان میں کیا خوبیاں ہونی چاہیئے پاشا کو بتا دیا ہے ہم نے
12:29قدیم سعود کے رہنے والے لوگ
12:32ان میں سے کون ارطور الغازی کے ساتھ سعود فتح کرنے آئے تھے
12:36اور کون نہیں
12:37اس میں وہ ساری معلومات مل جائیں گی
12:39جس گھر پر تم دستک دو گے وہاں سے ایک سپاہی ملے گا
12:43ان سے کہنا
12:44سلطان اپنے ہم وطنوں کو اپنے قریب دیکھنا چاہتے ہیں
12:48کافی ہوگا
13:04کس کا ٹیلی گرام ہے پاشا
13:07واسفی پاشا
13:08سلطان موسم
13:10واسفی پاشا کا
13:11جہاں وہ گئے وہاں کی معلومات بھیجی ہیں
13:26یہ مسئلہ پہلے بھی ہمارے سامنے آیا تھا
13:31کام جلدی مکمل کیجئے
13:34شہنشاہ ویلہیم کو بندرگاہ بھیجنے میں دیر نہ کریں
13:37جو آپ کا حکم سلطان موسم
13:47انہوں نے کرس وصولی میں بھی چوری کی ہے
13:50لوگوں سے سامان لے کر بیج دیا اور اندراج بھی نہیں کروایا
13:54انشاءاللہ ہم جلد اپنے کرس چکا دیں گے
13:56اور پھر ان سے ہماری جان چھوٹ جائے گی
13:59یہ پھر بھی نہیں چھوڑیں گے ہماری جان
14:01وصولی کا اندراج نہیں کرتے یہ
14:02پاشا مجھے بہتری کے اثار نظر نہیں آ رہے
14:05میں تو یہاں سے کہیں اور چلا جاؤں گا
14:07کہاں جائیں گے آپ
14:08مصر دیونیس جزائر کہیں بھی چلا جاؤں گا میں
14:11مگر اب یہاں نہیں رہ سکتا
14:13آپ کو لگتا ہے کہ وہاں پر سکون رہیں گے
14:17وہاں آپ اپنی زبان نہیں بول پائیں گے
14:18جزائر میں آپ کو فرانسیسی بولنی پڑے گی
14:21مصر میں آپ کو انگریزوں کی طرح رہنا ہوگا
14:24دین کے مطابق عبادت نہیں کر سکیں گے
14:27کسی بھی مذہب کے ماننے والوں کو
14:29وہاں ازادی سے عبادت کرنے نہیں دیا جاتا
14:32وہاں مالدار لوگ رہتے ہیں
14:33وہ غریبوں کو خرید کر
14:35اپنا غلام بناتے ہیں
14:36مختصر یہ ہے کہ اگر آپ وہاں گئے
14:38تو آپ کو ان کی غلامی کرنے پڑے گی
14:40یہاں ہمارے سلطانے جو ہمارا خیال رکھتے ہیں
14:43یقیناً وہ کرزوں کے لیے
14:44کوئی نہ کوئی حل نکال لیں گے
14:46بھروسہ رکھیں
14:47میں سلطان معظم کو پہلے ہی
14:50یہاں کی صورتحال سے آگا کر چکا ہوں
14:53یقیناً بہت جلد
14:54یہاں کی حالات بہتر ہو جائیں گے
15:21آپ جاگ گئے پاشا
15:25لگتا ہے آپ رات دیر سے آئے تھے
15:27ہم نے آپ کی آواز نہیں سنی
15:28ہم جلدی سو گئے تھے
15:30ہاں سینیہا
15:31دیر ہو گئی تھی
15:33جب میں آیا
15:34تو آپ انتہائی معصومیت سے سو رہی تھی
15:40ہاں
15:41لگتا ہے کام کا بوجھ زیادہ ہے
15:44ایسا ہی ہے سینیہا
15:49بہت کام ہے
15:51اب مجھے تیار ہونا ہے
15:53اور جلدی کام پر پہنچنا ہے
16:03بہت خوب پاشا
16:05کیا بہت خوب سینیہا
16:08ہم کہہ رہے تھے
16:09کہ چاہے آپ کو کتنی ہی جلدی کیوں نہ ہو
16:11آپ خوشبو لگانا کبھی نہیں بھولتے
16:13ہاں
16:14خوشبو
16:16میرے ساتھ کچھ ایسا ہوا سینیہا
16:17بتاؤں گا تو حیران رہ جائیں گی
16:19صبح فجر کے بعد مجھے بھوک لگ رہی تھی
16:21بے چینی ہو رہی تھی
16:23تو میں نے تھوڑا بہت میٹھا کھا لیا
16:26میدے کو سکون دینے کے دیے
16:27میں سونے کیلئے جا ہی رہا تھا
16:29تو اچانک بلی نے مجھ پر چھلانگ لگا دی
16:36محمود
16:36اس بلی نے مجھے بھی کھانا سمجھ لیا
16:40خوشبو کی وجہ سے
16:44اسی وجہ سے میں نے خوشبو کا استعمال شروع کر دیا
16:51اب ہم سمجھے محمود
16:53اب مجھے جانا ہو کیسے نیہا
16:55ذرا جلدی ہے
16:57مگر جب میں چلا جاؤں گا
16:58تو آپ صرف میرے ہی بارے میں سوچئے گا
17:00ٹھیک ہے
17:03میں چلتا ہوں
17:07آپ کو لگتا ہے ہم نہیں سوچتے
17:10آپ ہی کی تو فکر رہتی ہے
17:40کیا ہوا
17:44آپ ٹھیک تو ہیں
17:45ہم نہیں جانتے
17:48اجیب سی کیفیت ہو رہی ہے اور کھڑے بھی نہیں ہوا جا رہا ہم سے
18:19آپ اس ماحول کے آدھی نہیں
18:20ہمیں بھوک نہیں ہے
18:21عبدالقادر میں کھانا لے کر آتی ہوں آپ آرام کیجئے
18:30موسیقی
18:31موسیقی
18:40موسیقی
19:00You will have to have more disease.
19:03Otherwise, you will not be able to go to the house.

Recommended