Skip to playerSkip to main content
Watch the latest episode of Payitaht Sultan Abdulhamid Season 03 Episode 33 in Urdu!

TRT Drama Urdu brings you all the newest episodes, summaries, and sneak peeks from your favorite Turkish dramas.

📺 Watch Payitaht Sultan Abdulhamid Season 03 Episode 33 | Urdu Dubbed
💬 Comment your favorite moment from the episode
👍 Like & Share if you enjoyed the video
🔔 Follow TRT Drama Urdu for all latest episodes in Urdu

📱 Follow us on Social Media:
Instagram: https://www.instagram.com/trtdramaupdate
Telegram: https://t.me/TRTDramaUpdates
WhatsApp Channel: https://whatsapp.com/channel/0029VbB632MIXnliMGgcsQ2K
Facebook: https://www.facebook.com/TRTDramaUpdate
TikTok: https://www.tiktok.com/@trtdramaupdate
YouTube: https://www.youtube.com/@TRTDramaUpdates
Dailymotion: https://dailymotion.com/trtdramaurdu

#TRTDramaUrdu #TRTDrama #TurkishDrama #PayitahtSultanAbdulhamid #Season03 #HistoricalDrama #UrduDrama #DramaEpisode #EpisodeVideo #SneakPeek

Category

📺
TV
Transcript
00:28Transcription by CastingWords
00:58CastingWords
01:13CastingWords
01:43CastingWords
02:01CastingWords
02:02Karatechovic's father, Sultan Abdul Hamid,
02:0531 August 1886 to 27 April 1909
02:11Turkey has been sent to Turkey.
02:13This has been a part of the government
02:18because of the government's feud in Turkey
02:21was the second one in the world
02:22of the world's revolution in Turkey.
02:26The second one was this.
02:28The second one was this.
02:29His fate was a long-term, for example, from the past few years.
02:35Sultan Abdul Hamid, who has had its own fom and ferociousness,
02:38as well as the world has been given to me,
02:42was a strong power to the rest of the world.
02:46He has been to many times,
02:47which is the most important part of Islam.
02:54They are in the same way that the Turkish government and the Arab government
03:01and the government of the United States has been given up with the railway line.
03:07Angles and the Israeli government of the United States
03:10have been given these 10th century in 1918.
03:16They've been given their birth to 75 years.
03:17The story of the U.S.A.R. was made of the story of the U.S.A.R.
03:47How can we tell our God?
03:50If I can't forget, if I can't forget, it will be my soul.
03:55How can I tell you?
03:57How can I tell you?
04:00The one who fell out of the way, who fell out of the way?
04:02The girl who fell out of the way is the one who fell out of the way.
04:03If you were a man who fell out of the way,
04:09If you are going to be able to reach the U.S.
04:14and the U.S.
04:15to reach the U.S.
04:18and the U.S.
04:21and the U.S.
04:21will be the ability to reach the U.S.
04:35It's true that this is the Balkans of the muslims.
04:39If there is a wrong way, then you will go.
04:43Where are you from?
04:46I tell you, I tell you.
04:49He's going to die.
04:50He's going to die.
04:53He's going to die.
04:58This is the case.
05:01We will go to Bulgaria.
05:09Khalil Khalid has this.
05:12And you will go to Bulgaria.
05:29Khalil Khalid and Shazade Mehmat Salim.
05:33You will go to the Balkans.
05:37You will go to the Balkans.
05:50I will go to the Balkans.
06:08I will go to the Balkans of the Balkans of the Balkans.
06:18It will also be necessary to do that.
06:23Please, please.
06:35I want to say that I want to say that I want you to leave the war.
06:40I want you to face many problems.
06:41...
07:11कि जबके हमने उन्हें ऐसी कोई एदायत नहीं की
07:25आ जाए है
07:35Shizade
07:36Quehye Tahseen Pasha
07:38Apeko
07:39Sultane Mahausam nne yad kiya hai
07:42Khairiyat hai
07:45Sultane Mahausam
07:46Balgariya kisat
07:48Ictihad ke moaheithe per dhustrat karnay wale thay
07:50Lekin
07:53Ape ne
07:54Balqan me johatiyar usmani loogon ko bhejhe
07:59Voh pakdhe gahein Shizade
08:03Or is rajah se
08:05Sultane Mahausam jis moaheithe per dhustrat karnay chahate the
08:08Voha dhura rai gya
08:15Thikhe Tahseen Pasha
08:18Hame aate hai
08:21Jee Shizade
08:25Sultane Mahausam jis moaheithe
08:52Karnay Cain
08:53Langa
08:53Sultane Mahausam jis moaheithe
09:04Sultane
09:09Sultane
09:10Gak
09:14Karnay
09:20Sultane
09:22I'm going to ask for a question.
09:24I'll ask for a question.
09:26What will I ask for?
09:28Don't think you will.
09:30When you will be a real person,
09:32then you will be a friend of Khalil Khalid.
09:36Khalil Khalid?
09:38You have to kill me.
09:41I was going to ask for a question.
09:52It was my head from my head and I didn't even know about it.
09:57Then when I saw it in my house, I was scared of my head.
10:01Get out of my head!
10:02It was my head of my head, because it was my head of my head.
10:10Chacha, my father, my father, my father, my father.
10:13But Abdul Hamid, my father, my father, my father,
10:15I had to kill him.
10:24Khalil Khalid, it will be done
10:34But he has been able to fight
10:36But he has been able to fight
10:42Khalil Khalid, your body is a great thing
10:46You have to fight for him
10:49How is it?
10:57But who knows?
11:19تم صرف اتنا کہو گے
11:21کہ تم نے مکالیا نامِ اس تاجر سے اس لحہ خریدا تھا
11:24محمد سلیم
11:26عبدالحمید کے پاس جانے سے پہلے
11:30تمہارے پاس ضرور آئے گا
11:37شہزادہ محمد سلیم ہم سے پوچھے بغیر ایسا کیسے کر سکتے ہیں
11:41سلطان معظم میری جسارت کو معاف کیجئے گا
11:46ہمارے اجداد کا شہزادوں کو نظر بند کر کے
11:49انہیں سیاست سے دور رکھنے کا طریقہ
11:53بلکل درست تھا
11:54پاشا اس سے پہلے شہزادوں کو صوبوں میں
11:58نگرہ تئینات کیا جاتا جہاں وہ سیاست کرتے
12:01اور تجربہ حاصل کرتے
12:03لیکن پھر جب انہوں نے فوج بنانا شروع کی
12:06اور پایا اتخت کا محاصرہ کرنے لگے
12:08تو شہزادوں کو شمشیر نامی قفص میں قید کیا جانے لگا
12:14لیکن اس کی وجہ سے وہ سیاسی طور پر نا اہل ہونے لگے
12:18اور تخت نشین ہونے کے بعد
12:20وہ ریاست کو سمحلنے میں ناکام ہو جاتے
12:23لیکن سلطان معظم آپ نے دیکھا
12:25شہزادے کی غلطی نے
12:27اس وقت ہماری ریاست کو کس قدر
12:29مشکلات سے دو چار کر دیا ہے
12:33آجائیں
12:39آئیے ویمبری صاحب
12:44سلطان معظم
12:45میں نے سنا تو بہت پریشان ہو گیا
12:47محمد سلیم صاحب
12:49یقیناً انہیں اس نامناسب عمل کی
12:50سزا ضرور دی جائے گی
12:52لیکن ہم آپ سے کچھ اور چاہتے ہیں ویمبری صاحب
12:56بلغاریہ کے نمائند پیتکوف آپ کے دوست ہیں
12:59وہ اب روسی اور برطانوی سفارت خانے جا رہے ہیں
13:03انہیں بات کر کے قائل کریں
13:05کہ یہ مسئلہ
13:07برطانیہ اور روس کی مداخلت کے بغیر بھی
13:09حل کیا جا سکتا ہے
13:10آپ نے بالکل ٹھیک کہا
13:11اگر برطانوی اور روسی
13:13اس میں مداخلت کرتے ہیں تو
13:15وہ اسمانیہ اور بلغاریہ دونوں کے خلاف
13:18گندی سیاست کریں گے
13:19یہ بات آپ پیتکوف صاحب کو سمجھائیں گے
13:44ہمارے کاروبار کا افتتہ بہت شاندار رہا نا
13:47ہم نے پہلے ہی روز کافی لوگوں کی توجہ حاصل کر لی
13:50یہ تو بس شروعات ہے
13:52جلد ہی خواتین کی کتاریں لگ جائیں گی
13:56شفناس خاتون
13:57ہمیں اپنے کاروبار میں شراکتدار بنانے کے لیے بہت شکریہ
14:01ہم کل تک
14:02اپنے حصے کی رقم آپ کو ادا کر دیں گے
14:04بے فکر ہو جائیں
14:08نائمے بیٹی
14:09آپ نے اور عبدالقادر نے
14:11اپنے حصے کی رقم ادا کر دی ہے کیا
14:16نہیں
14:17نسیم صاحب نے ہماری طرف سے ادائی کی کی ہے
14:20نسیم صاحب سے آپ نے قرض لیا
14:24دراصل یہ قرض نہیں ہے
14:25نسیم صاحب نے بغیر قرض کے رقم ادا کی ہے
14:29اللہ اللہ
14:30اور انہوں نے ایسا کیوں کیا
14:32نسیم صاحب ایک اچھے انسان ہے
14:34اور ہمیں لگتا ہے وہ ہماری حوصلہ افضائی کرنا چاہتے ہیں
14:37اور سلطان کی بچوں کے ساتھ کاروبار میں شراکتداری کے لیے بہت پرجوش تھے
14:41بس اس لیے
14:59والدہ کچھ ہوا ہے کیا
15:01نہیں نائمے بیٹی کیا ہو سکتا ہے
15:04ہم تو صرف آپ کو رات کے کھانے کی دعوت کا یاد دلانے آئے ہیں
15:07اور اگر شیوناس خاتون بھی دعوت میں شامل ہونا چاہے تو ہم انہیں خوشامدیت کہیں گے
15:13پاشا حضرات کی بیگمات بھی آ رہی ہے
15:15امید ہے آپ کی کوئی مصروفیت نہیں ہوگی
15:21بہت اچھا سوچا آپ نے بیدار خاتون
15:23اس طرح شیوناس خاتون کی پائے تخت میں کچھ دوست بھی بن جائیں گے
15:27ٹھیک کہا نا بیٹی
15:28آپ دعوت پر آئیں گی نا
15:30جی کیوں نہیں
15:33آپ کی دعوت میں شامل ہونا اعزاز ہوگا
15:38آپ کی موجودکی سے ہمیں بھی خوشی ہوگی
15:47ہتھیار کہاں سے پکڑے گئے ہیں
15:48سیلانک بندرگاہ سے وہ اسمانیوں کو دیے جا رہے تھے
15:52کیا وہ ہتھیار اب ہماری تیویل میں ہے
15:54جی ہاں
15:55ہم وہ ہتھیار اسمانیوں کو واپس کریں گے
15:58کیونکہ وہ ان کی امانت ہیں
16:04میرے دوست کہاں جا رہے ہیں آپ
16:06برطانوی اور روسی سفیر سے ملنے
16:09اب برلین موہیدہ منسوخ ہوگا ویمبری صاحب
16:13پیتکوف
16:13میرے دوست
16:15اگر وہ دونوں اس میں شامل ہوئے تو
16:17آپ جانتے ہیں کہ پھر کیا ہوگا
16:20بلغاریہ کے حق کا تحفظ ہوگا
16:22نہیں نہیں
16:23اگر آپ ان دونوں ممالک کو شامل کرتے ہیں تو
16:26پھر جرمنی اور آسٹریہ بھی شامل ہو جائے گا
16:28اور یوں شکست
16:30سلطہ قطعہ عثمانیہ اور بلغاریہ کی ہوگی
16:33ہمیں ایک طرف اتحاد کی پیشکش کی گئی
16:35اور دوسری طرف ہتھیار بھیجے گئے
16:37یہ بلکل مناسب نہیں ہے ویمبری صاحب
16:40اب جو ہوگا دیکھا جائے گا
16:42اگر ضرورت پڑی
16:44تو جنگ کریں گے ہم
16:56آپ کیا کر رہے ہیں پاشا
16:58پسٹول نیچے کریں
16:59میں شرمندی کی کے ساتھ
17:02سندہ نہیں رہنا چاہتا
17:04خودکشی کی تو
17:06ہم آپ کو معاف نہیں کریں گے
17:08اسے نیچے کریں
17:18آپ نے کچھ غلط نہیں کیا
17:21شہزادے میری وجہ سے سلطان معاصم کا منصوبہ ناکام ہو گیا
17:24اس حکم نامے پر
17:26ہماری مہر لگی ہے
17:27اور ہمیں آپ کی نیت کا علم ہے
17:30ہم بس ایک چیز جاننا چاہتے ہیں
17:32حکم کیجئے آپ پہ میری
17:35جان بھی قربان
17:36بس یہ بتا دیجئے وہ ہتھیار کس سے لیے تھے
17:40مکالیا نامی
17:41اسلحے کے ایک تاجر سے
17:43آپ نے وہ ہمارے حکم پہ خریدے
17:45بے فکر رہیے
17:46آپ کا نام سلطان کو نہیں بتائیں گے
17:50شہزادے
17:51بتا دیجئے
17:53مجھے اس کے ذمہ داری لینے دیجئے
17:55کہہ دوں گا آپ کی مہرچوری کی تھی میں نے
17:57شہزادے
17:58اس طرح آپ کا نام خراب نہیں ہوگا
18:00یہ بستلی ہوگی پاشا
18:02اور
18:03ہمیں یہ کہتے ہوئے کوئی ڈر نہیں
18:06بلغاریہ کی خلاف دفاع کے لیے
18:07اپنی ریاست کو ہتھیار بھیجیں
18:15بدقسمتی سے
18:15پیتکوف صاحب
18:17سفیروں سے بات کرنے پر بزرد ہیں
18:19شہزادے آخر ایسا کیسے کر سکتے ہیں
18:22یقینا
18:22کچھ تو ایسا ہے جو وہ جانتے ہیں سلطان محظم
18:25لیکن جو ہم جانتے ہیں وہ اس سے نواقف ہیں
18:28ویمبری صاحب
18:29مجھے لگتا ہے شہزادے کے خلاف یہ ایک چال ہے
18:32یا ان کے پاس ہتھیار بھیجنے کی
18:33کوئی اہم وجہ ضرور ہوگی
18:35محمد سلیم آپ کے بہت پسند دیدہ ہیں
18:37اس لیے آپ ایسی باتیں سوچ رہے ہیں
18:40ہم بھی انہیں بہت پسند کرتے ہیں
18:43لیکن
18:43ہمارے لیے ریاست کا مفاد
18:45ہر چیز پر مقدم ہے
18:56بیدار سلطان نے آپ کو دعوت پر مدو کیا
18:58لگتا ہے وہ آپ پہ یقین کرنے لگی ہے
19:00لیکن مجھے نہیں لگتا زینب
19:04کیونکہ بیدار سلطان کا شاک
19:06اتنی جلدی دوڑ نہیں ہو سکتا
19:08ضرور
19:09اس کے پیچھے کوئی منصوبہ ہے ان کا
19:12جب ہی اتنا مہربان ہو رہی ہے وہ
19:15کیسا منصوبہ ہو سکتا ہے
19:17مجھے نہیں معلوم
19:23تمہیں معلوم کرنا ہو گئی
19:30سلطانہ
19:31کہیے سلفت
19:32تیاری شروع ہو گئی ہے
19:34باورچی آپ کی پسند کا کھانا تیار کر رہے ہیں
19:36کوئی اور حکم ہے
19:38کھانے میں کیا بن رہا ہے
19:39سلطانہ نے خاص طور پر گوشکہ کہا ہے
19:42میٹھے میں چاولوں کی کھیر بھی تیار کروائیے گا
19:45باورچی نے پوچھا ہے
19:47شربت کے ساتھ کچھ میٹھا پیش کرنا ہے
19:49ضرور کیوں نہیں
19:50شربت کے ساتھ کچھ میٹھا اچھا لگے گا
19:53ضرورت نہیں ہے اس کی
19:56کھیر کافی رہے گی
19:57جو آپ کا حکم سلطانہ
20:03ہم نے کافی وقت سے چاولوں کی کھیر نہیں کھائی
20:06یہ اچھا کہ آپ نے
20:07ہم بے سبلی سے دعوت کی منتظر ہیں
20:10ہم بھی نائے میں
20:12بے سبلی سے منتظر ہیں
20:33آپ نے
20:34ایسا کیوں کیا؟
20:43ان کے لیے
20:45یہ خطوط بلکان کی لوگوں نے بھیجے ہیں
20:48ان کے مطابق بلگاریا کے مسلح گرون پر حملہ کرنے والے ہیں
20:51اس لیے انہوں نے ہم سے ہتھیار بھیجنے کی درخواست کی
20:54جب ہم یہاں بلگاریا سے اتحاد کر رہے ہیں
20:57وہاں ان کا مسلح گرون پر حملہ آور ہوا
21:00ہم کیا کرتے سلطان موسیم؟
21:02کیا ان کو نظر انداز کر دیتے؟
21:04آپ کیا سمجھتے ہیں کہ ہم اس سے لا علم ہیں؟
21:07ہم جانتے ہیں کہ بلکان میں کس کے گھر سے کسیب دھوا نکل رہا ہے
21:11ہم یہ بھی جانتے ہیں کہ کس کسان کی زمین پر فصل نہیں ہوگی
21:14اور آپ کو لگتا ہے کہ ہمیں بلگاریا کے مسلح گرون کا علم نہیں ہوگا
21:22پھر بھی آپ بلگاریا سے اتحاد کر رہے تھے؟
21:25ہم سیاست کر رہے تھے شہزادے
21:27ہم ہر قدم سوچ سمجھ کر اٹھا تھے
21:31ہمیں یہ بتائیے کہ آپ نے وہ ہتھیار کہاں سے حاصل کیے؟
21:36مکالین نامی اسلحہ کے تاجر سے
21:40پاشا شہزادے سے مزید معلومات حاصل کریں
21:42اور مکالین نامی اس تاجر کو تلاش کر کے پیش کریں
21:47جائیے
21:48جو آپ کا حکم
22:01یہ لیجے بہن
22:04یہاں کیوں لائے ہیں اور یہ کیا ہے؟
22:06لے لیجے بہن
22:07وہ گھر نشانین کا تھا
22:10اس کے ساتھی اسے وہاں جا کر ضرور تلاش کریں گے
22:14اگر آپ وہاں رہیں گی تو وہ آپ کو سکون سے نہیں چینے دیں گے
22:22یہ بہت زیادہ نہیں ہے
22:24اس سے ایک گھر لیں اور اپنی زندگی سکون سے گزاریں
22:29اللہ آپ کا بھلا کرے
22:32کلک سیزا میں کر لیجئے
22:33اس محلے میں ہمارے لوگ موجود ہیں
22:36وہ آپ کا خیال رکھیں گے
22:39اللہ آپ کو اس کا سلاتہ کرے
22:41آمین
22:45بیٹا تم بہت بہادر ہو
22:47اپنی والدہ کا خیال رکھنا
22:50شاباش
22:53چلو بیٹا چلتے ہیں
23:01اسلام علیکم
23:02والیکم
23:03اسلام
23:04چاچا آپ کو فوراں محل بلائے گیا ہے
23:07خیریت تو ہے
23:07میں نہیں جانتا
23:08بس اتنا جانتا ہوں کہ بلغاریہ کے ساتھ اتحاد ہونے والا تھا
23:12جو منسوخ ہو گیا ہے
23:13تو
23:15یہ ان ہتھیاروں سے متعلق ہو سکتا ہے
23:21وہاں جاؤں گا تو سلطان بتا دیں گے
23:23لیکن میرے وہاں جانے سے قبل
23:25مجھے اس معاملے کے تفصیلی معلومات چاہیے تتار
23:29سمجھ گیا جانب
23:30تحقیق کرتا ہوں میں
23:39عبد الحمید ہمارے جال میں پھنس چکا ہے
23:41اس نے محمد سلیم اور
23:44خلیل خالد کو اپنے پاس بلوایا ہے
23:46وہ یقینا ان سے اس معاملے پر تفتیش کرے گا
23:51خلیل خالد سے
23:53تفتیش کرنا میرے لئے کافی نہیں ہے
23:55یا تو وہ قید کیا جائے
23:57یا جلاوتا
23:58فوت صاحب نے جامع منصوبہ بندی کی ہے سیمیول
24:02انہیں بات کرنے دو
24:04خلیل خالد کا جرم بہت سنگین ہے
24:07اس نے ریاست کا اسلحہ چوری کیا
24:09اور اپنے مفاد کے لئے استعمال کیا
24:12کیا ہم نے
24:14ریاست کے جاسوس کے لئے
24:15ایک بڑی مشکل کھڑی نہیں کر دی
24:17ٹھیک کہا نا میں نے
24:18ٹھیک ہے
24:19اور اب جلال الدین کا کیا ہوگا
24:22کہیں وہ عبد الحمید سے رحم کی بھیق مانگتے ہوئے
24:25ہمارا نام نہ بول دے
24:26اس کے خطوط پڑھنے کے بعد
24:29کسی کو اس پر رحم نہیں آئے گا
24:31اصل میں اسلحہ چوری کرنے والا شخص
24:36جلال الدین ہے
24:39جن خطوط کے ذریعے
24:40وہ رچ شائل خاندان کو
24:41اسلحہ بیشنے کی پیشکش کر رہا تھا
24:43وہ ہمارے پاس موجود ہے
24:48لیکن مستقبل کے خطرات کے سامنے
24:50وہ یہ خطرہ پھول جائے گا
24:52اسی لئے میں
24:53جلال الدین کو مستقبل کے خطرات سے بچاؤں گا
24:56اور اس کی حفاظت کروں گا
24:57ایسا کرنا اس لئے ضروری ہے تاکہ
25:00وہ ہمارا
25:01ہمیشہ وفاتار رہے
25:03اس کا مطلب یہ ہوا کہ
25:05محمد سلیم جلال الدین پاشا کا نام
25:08عبدالحمید کو نہیں دے گا
25:09محمد سلیم نام تو دے گا
25:11مگر ان میں جلال الدین کا نام نہیں ہوگا
25:14کیونکہ اس نے وہ اسلحہ
25:16مکالیان نامی تاجر سے خریدا تھا
25:18مگالیان کون ہے
25:25تم ہو
25:28تیار ہو جاؤ
25:29تم عبدالحمید کے سامنے پیش ہوگے
25:33اسلحہ کے تاجر کی حیثیت سے
25:35خلیر خالید کے لوگ مجھے جانتے ہیں
25:37اگر میں ان کے سامنے محل میں جاؤں گا
25:39تو وہاں سے زندہ نہیں نکل پاؤں گا
25:41فکر مت کرو
25:42یہ حالات ان کے لئے بہت پریشان کن ہیں
25:46انہیں یہ سب سوچنے کی فرصت ہی نہیں ملے گی
25:49یا تو وہ جلاوطن ہو جائیں گے
25:51یا قید میں ڈال دیے جائیں گے
25:53حتیٰ کہ تم ان کی موت کا سبب بھی بن سکتے ہو
25:55اگر تم ہوشیاری سے کام کرو
25:58اور ویسے بھی
25:59تمہیں محل میں داخل کرنے کا اور کوئی طریقہ نہیں
26:11لگتا ہے جتنے لباس ہم نے مانگوائے وہ ناکافی ہیں
26:15ہمیں مزید لباس مانگوانے ہوں گے
26:18تو کیا یہ اچھی بات نہیں ہے
26:20یہ بہت اچھی بات ہے نائمے
26:23ہم کم وقت میں زیادہ منافع کما لیں گے
26:25جبکہ ہماری جیپ سے کچھ نہیں گیا
26:27پھوپی جان نے پوچھا تھا
26:28کہ ہم دونوں نے شراکت دارے کی کتنی رقم ادا کی ہے
26:32آپ نے کیا کہا
26:33یہی کہ ہم نے نہیں دی
26:34ہماری طرف سے نسیم صاحب نے ادائی کی کی ہے
26:37بلکل ٹھیک کہا
26:38لیکن پھر پھوپی جان نے ہم سے پوچھا
26:41کہ انہوں نے ہمیں اتنی رقم کیوں دی ہے
26:45آپ نے انہیں جوہے کے بارے میں تو نہیں بتایا
26:48ہرگز نہیں
26:49لیکن وہ ہمیں مشکوک نظروں سے دیکھ رہی تھی
26:51انہیں پتہ نہیں چلنا چاہیے ہم نے جوہا کھیلا ہے
26:54ورنہ ہمارے لئے مزنا ہوگا
26:56ہمیں وکٹوریا اور نسیم صاحب کو بھی
26:58خبردار کر دینا چاہیے
27:05کیا یہ خوبصورت نہیں ہے
27:07بلکل ہے
27:09لیکن یہ ہمارے لئے نہیں
27:10یہ مہنگا ہے
27:11یہ لباس یورپ سے آئے ہیں
27:14چلو ہمیں دعوت کی تیاری بھی کرنی ہے
27:16ظلفت کالفہ غصہ ہوں گی
27:18ہمیں محل کے لئے دیر ہو رہی ہے
27:33اس لباس کی بناوٹ کتنی حسین ہے
27:36یہ ہمارے پاس موجود ہے
27:37کیا آپ خریدنا چاہیں گے
27:38یہ آپ پہ خوبصورت لگے گا
27:48یہ شاندار لباس ہے
27:50لیکن اسے پہننے سے میں
27:52لوگوں کی توجہ کا مرکز بن جاؤں گی
27:55توجہ حاصل کرنا برا نہیں
27:57عورت کا مطلب ہے خوبصورتی
27:59اور یہ لباس پہننے کے بعد
28:01لوگوں سے آپ کے روئیے میں بھی
28:03واضح تبدیلی آ جائے گی
28:05لیکن میرے لئے یہ
28:07اس قیمت پر خریدنا ممکن نہیں
28:09جتنی رقم ادا کر سکتی ہیں کیجئے
28:11پکایا حساب میں لکھ لیں گے
28:13ہم اپنے خریداروں کو
28:15ہر طرح کی سہولت دینا چاہتے ہیں
28:16کیونکہ ہم پایہ تخت کے خواتین کو
28:19پہرس کے خواتین جتنا حسین دیکھنا چاہتے ہیں
28:22پھر تو ہم یہ خرید سکتے ہیں
28:24وہ نیلا والا لباس بھی دکھائیے گا
28:32یہ معاشرے کے لئے ایک زہر ہے
28:34اور ہم اس زہر کو
28:35پورے شہر میں پھیلانا ہے
28:37کچھ ایسا کرنا ہے
28:38جس سے پایہ تخت کے لوگ
28:40عبد الحمید کے خلاف ہو جائیں
28:43انہیں خوبصورتی کے نئے معنی دیں گے
28:45اور لوگ خوبصورت دکھنے کے لئے
28:47اپنی ساری جمع پونجی
28:49فضول چیزوں میں زائع کر دیں گے
28:52وہ لباس اپنے تن کو
28:54تھاپنے کے لئے نہیں
28:56بلکہ دکھاوے کے لئے بہنیں گے
28:59لباس کے میار سے
29:01ایک دوسرے کو نیچا دکھائیں گے
29:03ہم ان رسالوں کی مدد سے
29:06پایہ تخت کو
29:09برباد کر دیں گے
29:14میں پایہ تخت
29:15بلکان میں امن و سکون کے لئے
29:17مذاکرات کرنے آیا تھا
29:20لیکن واضح ہو گیا ہے کہ
29:22سلطنت عثمانیہ
29:23ایسا نہیں چاہتی
29:25آپ ایسا کیوں کہہ رہے ہیں؟
29:27عثمانی فوج کے ہتھیار
29:29بلکان میں تقسیم کیے جا رہے ہیں
29:31یہ تو برلین موہدے کے خلاف ورزی ہے
29:35ہم عثمانیوں کے خلاف
29:36سختری نقدمات کریں گے
29:37مجھے لگتا ہے سلطان عبد الحمید
29:40اصلے کے معاملے سے نواقف تھے
29:41چاہے کچھ بھی ہو اس معاملے کی تحقیقات ہونی چاہیے
29:44ہمیں اس کے ذمہ داران کا
29:46ہر صورت پتہ لگانا ہوگا
29:47اور سزا دینی ہوگی
29:49عبد الحمید
29:50اس سے نواقف تھا
29:52اس کا کیا مطلب ہوا؟
29:54ہتھیار
29:54عبد الحمید کی مرضی سے نہیں بھیجے گئے
29:57بلکہ شہزادہ محمد سلیم کی اجازت سے بھیجے گئے
30:00شہزادہ بھی کوئی غیر اہم شخص نہیں ہے
30:03ہو سکتا ہے عبد الحمید نے اس کام کے لیے شہزادہ کا انتخاب کیا ہو
30:07نہیں ایسا نہیں لگتا مجھے
30:09اس سے ہمارا کوئی تعلق نہیں ہے
30:11یا تو وہ ریاستی سطح پر ذمہ داری قبول کرتے ہوئے
30:14اس کا جرمان آدھا کرے گا
30:17یا پھر
30:18جس نے بھی یہ کیا ہے
30:20اس سے سزا دے گا
30:27خلیل خالد اور اس کے آدمی ہوشیار ہیں
30:29چل بازی مت کرو
30:31پہلے کوئی منصوبہ بنانا ہوگا
30:32اور یہ ہوگا کبگارو
30:34میرے مرنے کے بعد ہوگا کیا
30:36یا پھر تمہارے مرنے کے بعد
30:37پہلے سرگو کو دفن کیا
30:39پھر نشانیان کو
30:41کیا یہ ہم وات کافی نہیں ہیں
30:47کہا جا رہے ہو دوریا
30:48اس شخص پر حملہ کرنے
30:50جس کے نام سے تم خواف زدہ ہو جاتے ہو
30:52تم کہیں نہیں جا رہے
31:16مجھے دوبارہ نہ کہنا پڑے دوریا
31:19میں تمہیں اور کاروں کو انتقام
31:21لینے کا موقع دوں گا
31:23لیکن یہ کب ہوگا
31:25یہ میں بتاؤں گا
31:33اور سکون ہو جاؤ
31:34اور بندوق نیچے کرو دوریا
31:36ہم سیمیول کے منصوبے پر عمل کریں گے
31:52کیا ہوا ہے عثمان؟
31:55کیوں دیوانوں کی طرح یہاں سے وہاں چکر لگا رہے ہو؟
31:58میں بیچن ہوں چاچا
32:07مجھ سے کچھ چھپاؤ
32:08مت بتاؤ
32:11سلطان موظم نے آپ کو فوراں محل طلب کیا تھا
32:14اور آپ ابھی تک نہیں گئے
32:16اس لئے بیچین ہوں
32:18میں وہاں ضرور جاؤں گا
32:19تم پریشان مت ہو عثمان
32:21سلطان موظم کا حکم میں نہیں ٹال سکتا
32:24لیکن وہاں جانے سے پہلے معلومات حاصل کرنا چاہتا ہوں
32:35جلدی بتاؤ تار
32:36کسی کی بیچینی بڑھنے سے پہلے مجھے محل جانا ہے
32:40جناب
32:41بہت محدود معلومات حاصل ہوئی
32:44تیسالونی کی بندرگاہ سے اسلاح پکڑا گیا ہے
32:46تیسالونی کی بندرگاہ پر یہ اسلاح کسی ملا؟
32:48یہ وہاں تک کیسے پہنچا
32:49اس کا ذمہ دار کون ہے یہ مجھے بتاؤ تار
32:51جناب اس کی کوئی معلومات نہیں ہے
32:53کسی کو کچھ نہیں پتا
32:57میں سمجھ گیا تاتار
32:59ہمیں سلطان موسم کے علاوہ اور کسی سے معلومات حاصل نہیں ہوگی
33:04سلطان موسم
33:06شہزادے نے مکالین سے متعلق معلومات دے دی ہیں
33:10جلد ڈھونڈ لیں گے اسے
33:11اور خلیل خالد
33:13خبر بھیجی ہے
33:14لیکن وہ ابھی تک محل نہیں پہنچے
33:16شہزادے نے ہم سے پوچھے بغیر بہت بڑا قدم اٹھا لیا
33:20نیت اچھی تھی
33:21لیکن وہ یہ نہیں جانتے دیکھے
33:23ہم کبھی بھی
33:25اپنے لوگوں کو تنہا نہیں چھوڑ سکتے
33:28عثمانی حکومت
33:29آلیہ بلکان میں ہر طرف ہے
33:32لیکن اب مشکل گھڑی ہے پاشا
33:34ہم شہزادے کی سیاست پر پریشان ہوئے
33:36یا پھر اسلح پر
33:37جس کے بارے میں
33:38ہمارے جاسوس نے بتایا تھا کہ وہ جل چکا ہے
33:41سلطان معظم بہت افسوس کی بات ہے
33:43کہ عثمانی اسلحے میں سے اتنی بڑی تعداد میں
33:45بندوقیں غائب ہو گئیں
33:47سلطان معظم برطانوی روسی سفیر بھی آپ سے ملنا چاہتے ہیں
33:50واضح ہے کہ وہ کیوں ملنا چاہتے ہیں
33:54ان کا مقصد برلن معاہدے پر ہم سے بات کرنا ہے
33:58اگرچہ برلن معاہدے میں
33:59عثمانیوں کے نقصانات کی شکے موجود ہیں
34:02تاہم یہ نقصانات آئیس تیفانوس معاہدے سے کم ہیں
34:05مجھے تو اب یہ لگتا ہے کہ
34:07لوال مذاکرات کی ناکامی کا غصہ
34:10وہ اب ہم پر اس طرح نکالیں گے
34:11دیکھ لیجئے گا
34:12ہمیں اس پریشانی سے نکلنا ہوگا پاشا حضرات
34:16مگر کیسے
34:26جی شہزادے
34:28ہم چاہتے ہیں آپ ابھی مکالین نامی تاجر کو تلاش کریں
34:31فورا
34:31لیکن شہزادے
34:32کیا آپ کا اس تاجر سے بات کرنا بہت ضروری ہے
34:35حکم کیجئے
34:36میں آپ کی جگہ اس سے جا کر بات کر لیتا ہوں
34:38یہ مسئلہ سنگین ہے پاشا
34:40جو ہتھیار خریدے گئے ہیں
34:42وہ ریاست کے گمشدہ ہتھیار ہیں
34:43یعنی وہ عثمانی اسلحہ تھا
34:46ہم نے اپنی ریاست کو مشکل میں ڈال دیا ہے
34:49جائیں اور پکالین کو تلاش کریں
34:50باقی سب ہم سمبھار لیں گے
35:08آجائیں
35:14سلطانہ
35:16آپ کے لئے دوال آئی ہوں میں
35:25رہنے دیجئے
35:27اس دوا کی اب ہمیں کوئی ضرورت نہیں ہے
35:31لیکن کیوں سلطانہ
35:32کچھ ہوا ہے کیا
35:37یہ مفید نہیں ہے
35:43ہمیں یہ کھا کر تھکاوچ محسوس ہوتی ہے
35:48یہ دوا کا منفی اثر بھی ہو سکتا ہے نا
35:53دھاکاوٹ ہو رہی ہے تو
35:54کچھ دیر آرام کر لیجئے آپ کو بہتر محسوس ہوگا
36:00ہاہ
36:02ہمارے پاس بیٹھئے
36:11ہم جانتے ہیں آپ فکر کرتی ہیں
36:14حتیٰ کہ ہماری اولاد سے بھی زیادہ فکر ہے آپ کو
36:19اللہ کا شکر ہے کہ اس نے ہمیں آپ سے ملوایا
36:22ہم دعا گو ہیں کہ آپ کی زندگی پرسکون ہو
36:26میں تو آپ کی صحتیابی کے لیے صرف کوشش کر رہی ہوں
36:31لیکن صحت مند ہونے کے لیے ہمارے ذہن کا جاگنا ضروری ہے
36:35یہ سونے کا وقت نہیں ہے
36:37کون دوست ہے کون دشمن ہم نہیں جانتے
36:41بعض اوقات ہم فرق نہیں کر پاتے
36:45ضرور کوئی ایسی بات ہے جس نے آپ کو پریشان کر دیا ہے سلطانہ
36:50بلکل ہے
36:54اور ہر دن یہ پریشانی بڑھ رہی ہے
36:57کیا یہ ان خوابوں سے وہ تعلق ہے
37:00اب تو ہم ان خوابوں کے بارے میں سوچنے سے بھی گریز کرتے ہیں
37:04بچے ہمیں سننا نہیں چاہتے
37:06سنیہ سلطان کو تو شروع صحیح ہم پر یقین نہیں
37:09اور سلطان معظم کی مصروفیات بھی بہت زیادہ ہیں
37:12ہاں لیکن میں آپ کو سنوں گی
37:17ہم جانتے ہیں آپ کا دل اچھا ہے
37:21لیکن
37:23اگر آپ بھی سنیں گی تو ہمیں دیوانہ سمجھیں گی
37:25ہر کس نہیں
37:27مجھے بتائیے
37:29اگر میں پریشانی حل بھی نہ کر سکی تو
37:31وہ اچھلکہ ہو جائے گا آپ کا
37:36ہمیں
37:37سب کے خیالات کے برعکس یقین ہے کہ
37:41ہمیں حادثے کے بعد اغوا کیا گیا تھا
37:46لیکن اس سے اہم بات یہ ہے کہ
37:48اب ہمیں
37:49ایسا لگتا ہے کہ محل کا ایک فرد
37:52اس حادثے میں ملوث ہے
37:54اور وہ ہے
37:59شیوناس خاتون
38:03آپ کو ایسا کیوں لگتا ہے سلطانہ
38:05شیوناس خاتون آپ کو اغوا کیوں کریں گی آخر
38:08فیلحال ہمیں نہیں معلوم
38:10لیکن ہمیں لگتا ہے کہ وہ مصری مسلمان نہیں ہے
38:16بلکہ ہمیں شک ہے کہ وہ ایک یہودی ہے
38:25دیکھئے زینب
38:26ہم نے صدیوں سے یہودیوں کے ساتھ
38:28دوستانہ تعلقات رکھے ہیں
38:29ہماری یہی کوشش رہی ہے کہ
38:31جہاں تک ہماری سلطنت پھیلی ہوئی ہے
38:33وہاں تک سب اپنے عقیدے کے مطابق رہے
38:36لیکن اگر کوئی شخص
38:38اپنا مذہب چھپانے کی کوشش کر رہا ہے
38:40تو یقیناً
38:42اس کے پیچھے ضرور کوئی بڑی وجہ ہوگی
38:44اگر آپ کو ان پر اس حد تک شبہ ہے تو
38:48شیوناس خاتون کو دعوت پر مدو کیوں کیا
38:51جیسا کہ ہم نے کہا
38:53ابھی تک ہمیں صرف ان پر شبہ ہے
38:55لیکن آج دعوت کے بعد حقیقت واضح ہو جائے گی
39:10خلیل خالد صاحب
39:11وہ اسلحہ جس کی نگرانی کی ذمہ داری آپ کے سپورت تھی
39:15جو آپ کے مطابق نظر آتش ہو چکا ہے
39:18اس میں سے دو بندوقیں ملیں
39:19ہم نے سوچا کہ صرف دو ہی بندوقیں ہوں گی
39:22لیکن
39:24اصل میں اسلحہ چلا ہی نہیں تھا
39:27یہ کیسے ہو سکتا ہے سلطان موسم
39:29یہی حقیقت ہے
39:31ان بندوقوں پر درج ہنسے فوجی اسلحے کے حساب میں ہیں
39:35اور وہ اسلحہ جو ہماری فوج کی ملکیت ہے
39:38بلکان میں عثمانی ریایہ کی جانب جاتے ہوئے
39:41بلغاریا نے اپنے قبضے میں لے لیا
39:44سارا اسلحہ
39:45سلطان موسم
39:46مجھے ان ہتھیاروں کی وجہ سے
39:48فوج سے نکال لیا گیا تھا
39:50اور برطرف کر دیا گیا تھا
39:51لیکن ہم نے یقین کیا کہ
39:53وہ ہتھیار چل گئے
39:55آپ پر اعتبار کیا ہم نے
39:57اور مزید ذمہ داریاں سوب دی
40:00وہ ہتھیار اب بلغاریا کی قبضے میں ہیں
40:02جو ہمیں واپس کر دی جائیں گے
40:06مجھے محف کیجئے گا
40:09لیکن انہوں نے یہ ہتھیار
40:10کیسے حاصل کیے
40:12یہی تو ہم پوچھنا چاہتے ہیں
40:16آپ ہتھیاروں کے تاجر مکالیان کو جانتے ہیں
40:21نہیں
40:21اسلحہ پہلے اسے فروخت کیا گیا
40:24اس کے ذریعے شہزادہ سلیم تک پہنچا
40:28خلیل خالد صاحب
40:31آپ شک کے دائے میں آگئے
40:33اسی لیے
40:36خود کو بے قصور ثابت کریں
40:49آپ بہت بیچین ہیں
40:51پریشان لگ رہے ہیں
40:55اپنی قسمت کی وجہ سے
40:58ہم؟
40:59بلکل
41:01آپ کو لگتا ہے کہ آپ نے غلطی کی
41:03نہیں
41:05مگر یہ معاملہ ریاست کا ہے
41:07لیکن ہمیں لگتا ہے ہم نے جو کیا وہ بلکل ٹھیک کیا
41:09بلکان میں مسلمانوں کے خلاف ایک بڑا گروہ منظم ہو رہا تھا
41:13ہم نے وہی کیا جو ضروری تھا
41:16ٹھیک ہے شہزادہ ٹھیک ہے
41:18آپ کے خیال سے آپ نے ٹھیک کیا ہے لیکن
41:21یہ ایک مشکل صورتحال ہے
41:23یہ اس وقت ہوا جب سلطان معظم بلغاریہ سے اتحاد کرنے ہی والے تھے
41:29یعنی آپ کے خیال سے
41:32یہ صورتحال
41:34مشکوک نہیں ہے کیا
41:35پہلے کیوں نہیں ہوا
41:38موقع کہہ سکتے ہیں
41:40آپ کو یہ موقع کس نے دیا
41:44یہ موقع جلال الدین پاشا نے دیا
41:47لیکن اس میں ان کی کوئی غلطی نہیں
41:50کیونکہ ہمارے یہ کام کرنے سے انہیں بھی بہت خطرہ تھا
41:53جلال الدین
41:57کیا آپ کو جانتے ہیں
42:00نہیں
42:02لیکن میں آپ کو اس صورتحال سے بچا لوں گا شہزادے
42:05میں اپنے ذہن میں آئے ثبوت کو ثابت کروں گا
42:08اور آپ دیکھئے گا
42:09کہ آپ کو
42:11کس طرح سے پھسایا گیا
42:18اجازت دیجئے شہزادے
42:40شیفناس خاتون
42:43زینب
42:44کھانے پر مچ جائیں
42:46لیکن کیوں
42:47کیا تمہیں بیدار سلطان کے منصوبے قیم ہو گیا ہے
42:51انہیں لگتا ہے کہ آپ یہودی ہیں
42:54کیا
42:54انہوں نے کھانا اس انداز میں تیار کروایا ہے
42:56کہ کھانے کے بعد دودھ کی کھیر پیش کی جائے گی
43:01یہودی مذہب میں کوشت کھانے کے بعد
43:03کھیر نہیں کھائی جاتی
43:04اور اگر آپ نے کھیر نہیں کھائی
43:06تو پھر وہ سمجھ جائے گی
43:10کوئی بہانہ بنا لیجے لیکن دعوت میں مچ جائے
43:13اسے کیسے پتا چلا
43:15آخر کیسے نہیں ہو سکتے ہسے اس بات کا
43:17اور انہوں نے دوا کھانے سے بھی انکار کر دیا ہے
43:20جو میں انہیں دے رہی تھی
43:24میری سوچ سے بھی زیادہ ہوشیار ثابت ہو رہی ہے وہ
43:27بیدار سلطان
43:27اب ہم لوگ کیا کریں گے
43:29کیا آپ اب بھی دعوت میں جائیں گے
43:39بس میری سددار بردماس شبہ کرنا شروع کرو
43:42جنگ شروع ہو چکی
43:43سلطان معظم اب صورت حل یہ ہے کہ
43:46یا تو آپ کو اپنے پیاروں سے دست بردار ہونا ہوگا
43:48یا پھر برلین مہدے کے مطابق
43:50عثمانیہ کو جو فوائد حاصل ہے اسے واپس لینے کیلئے ہم لڑیں گے
43:54کون ہے خلیل خالد؟
43:55شہزادے سے زیادہ اس کا ڈر کیوں ہے تمہیں؟
43:58اگر خلیل خالد نے اس معاملے کی تحقیقات کی تو
44:02وہ مجھ تک بہت جلد پہنچ جائے گا
44:15دراصل دوریان خلیل خالد کے محلے میں خون ریزی کا منصوبہ بنائے گا
44:23اب وہ یہ چاہتے ہیں کہ اس معاملے کی مجرموں کو بے نقاب کیا جائے
44:28اور مطالبہ یہ ہے کہ
44:30اس کی پیچھے جو کوئی بھی ہے اسے سزا دی جائے
44:36موسیقی
44:38موسیقی
44:40موسیقی
44:44موسیقی
44:45موسیقی

Recommended