Watch the latest episode of Payitaht Sultan Abdulhamid Season 02 Episode 35 in Urdu!
TRT Drama Urdu brings you all the newest episodes, summaries, and sneak peeks from your favorite Turkish dramas.
📺 Watch Payitaht Sultan Abdulhamid Season 02 Episode 35 | Urdu Dubbed
💬 Comment your favorite moment from the episode
👍 Like & Share if you enjoyed the video
🔔 Follow TRT Drama Urdu for all latest episodes in Urdu
📱 Follow us on Social Media:
Instagram: https://www.instagram.com/trtdramaupdate
Telegram: https://t.me/TRTDramaUpdates
WhatsApp Channel: https://whatsapp.com/channel/0029VbB632MIXnliMGgcsQ2K
Facebook: https://www.facebook.com/TRTDramaUpdate
TikTok: https://www.tiktok.com/@trtdramaupdate
YouTube: https://www.youtube.com/@TRTDramaUpdates
Dailymotion: https://dailymotion.com/trtdramaurdu
#TRTDramaUrdu #TRTDrama #TurkishDrama #PayitahtSultanAbdulhamid #Season02 #HistoricalDrama #UrduDrama #DramaEpisode #EpisodeVideo #SneakPeek
TRT Drama Urdu brings you all the newest episodes, summaries, and sneak peeks from your favorite Turkish dramas.
📺 Watch Payitaht Sultan Abdulhamid Season 02 Episode 35 | Urdu Dubbed
💬 Comment your favorite moment from the episode
👍 Like & Share if you enjoyed the video
🔔 Follow TRT Drama Urdu for all latest episodes in Urdu
📱 Follow us on Social Media:
Instagram: https://www.instagram.com/trtdramaupdate
Telegram: https://t.me/TRTDramaUpdates
WhatsApp Channel: https://whatsapp.com/channel/0029VbB632MIXnliMGgcsQ2K
Facebook: https://www.facebook.com/TRTDramaUpdate
TikTok: https://www.tiktok.com/@trtdramaupdate
YouTube: https://www.youtube.com/@TRTDramaUpdates
Dailymotion: https://dailymotion.com/trtdramaurdu
#TRTDramaUrdu #TRTDrama #TurkishDrama #PayitahtSultanAbdulhamid #Season02 #HistoricalDrama #UrduDrama #DramaEpisode #EpisodeVideo #SneakPeek
Category
📺
TVTranscript
00:28Transcription by CastingWords
00:58CastingWords
01:13CastingWords
01:42CastingWords
01:44CastingWords
01:54CastingWords
01:55سلطنت عثمانیہ کے 34 سلطان عبد الحمید ثانی 21 ستمبر سن 1842 کو کسطنطنیہ ترکی میں پیدا ہوئے
02:05سلطان عبد المجید کے فرزند سلطان عبد الحمید نے 31 اگست سن 1876 سے 27 اپریل سن 1909 تک ترکی
02:16پر حکومت کی
02:16ان کا دور حکومت بہت سے حوالوں سے کٹھن سمجھا جاتا ہے
02:21کیونکہ ان کے دور میں ایک جانب برطانیہ دنیا میں نئے عالمی نظام کے نفاظ کے لیے سرگردان تھا
02:30تو دوسری جانب یہودی فلسطین کی سرزمین کے کچھ حصے پر اپنی الہیدہ ریاست کے قیام کے لیے کوشاں تھے
02:39سلطان عبد الحمید جو اپنی فہم و فراست سے پر سیاست کے لیے دنیا بھر میں مقبول تھے
02:46دشمن کے راستے کی رکاوٹ بنے رہے
02:49ان پر کئی بار جان لیوہ حملے ہونے کے باوجود وہ عالم اسلام کی خدمت میں مصروف عمل رہے
02:57ان کے شاندار کارناموں میں عثمانی آئین کا نفاظ اور ترکی کو تمام عرب ممالک اور حجاز مقدس سے ملانے
03:07والی ریلوے لائن کی تعمیر شامل ہیں
03:10انگریزوں اور یہودیوں کی سادشوں کا بہادری سے مقابلہ کرنے والے اس مجاہد نے دس فروری سن 1918 کو پچھتر
03:20سال کی عمر میں وفات پائی
03:22ان کی فتوحات اور کارنامیں تاریخ میں ہمیشہ سنہری حروف سے لکھے جائیں گے
03:31میں نے اسے تقریباً پندرہ سال قبل بھی کہیں دیکھا تھا
03:35یہ شخص ہمیشہ غزبناک دیکھتا تھا
03:39ہم تمہیں غلطی صدھارنی کا ایک موقع دینا چاہتے ہیں فیروزے
03:43واقعی سلطانہ
03:46یہ مت سنجھے گا کہ میں نے آپ کو معاف کر دیا بیدار سلطان
03:50آپ چاہے کچھ بھی کر لیں
03:52میری ماں کی قاتل آپ ہی ہیں
03:59یہ وہ ہی ہے اس طرف
04:02جن کی یاد ان کے دل سے نکل نہیں پائی
04:08وہ مرہوم جلال الدین آفندی تھے
04:18سفارت خانے میں جا رہا ہے جلدی کرو مکڑا اسے
04:22اگوب سے میں نے وعدہ کیا تھا اگر وہ ہمارا کام کر دیتا ہے تو ہم اسے کبھی اکیلا نہیں
04:28چھوڑیں گے
04:29جس کی تلاش میں گئے تھے اس کا کیا ہوا
04:31یوسف اور عثمان اس کا تاقب کر رہے تھے
04:34برطانوی سفارت خانے میں پناہ لی ہے
04:36اگوب کو حوالے کر دوں گا
04:40ہرکس نہیں
04:41تم اس کے حوالے نہیں کرو گے اسے
04:44مطلوب آدمی کہاں ہے
04:47دراصل بات یہ ہے کہ حکومت کے فیصلے کے مطابق
04:51اس شخص کو آپ کی حکومت کے حوالے نہیں کر سکتے ہم
04:54ہمارے جاسوسوں نے
04:56مارکو کو مار دیا ہے
05:00شہزادے کے پاس باقی بچے ہوئے جو حصص ہیں
05:03وہ محمود آفندی خریدیں گے
05:07کیا صورتحال ہے
05:08عبدالحمید کے جاسوسوں نے
05:11سفارت خانے کو گھیر لیا ہے
05:12اسے کچھ نہیں ہو سکتا جب تک وہ اندر ہے
05:15محمود آفندی ہم آپ سے
05:18ایسی کوئی درخواست نہیں کر رہے
05:20جس سے آپ آشنا نہ ہو
05:23ماضی میں آپ نے ہمیشہ اپنے لیے چالیں چلیں
05:27اب ریاست کے لیے چالیں چلنے کا وقت ہے
05:30میرے سلطان میں ان سب کی وضاحت دے سکتا ہوں
05:36اس کی ضرورت نہیں
05:38آپ ایک محذب انسان ہیں
05:41اب آپ صرف اور صرف ریاست کے مفاد کے لیے کام کریں گے
05:45تیل کے ادارے کو آپ اس طرح گرفت ملیں گے
05:48کہ صرف ہماری ریاست کو تیل کے زخائر سے فائدہ پہنچے
05:53اور وہ گریفنڈ آفندی؟
05:55گریفنڈ آفندی ابھی تک ہمارے دوست ہیں
05:57لیکن مستقبل کا نہیں معلوم
05:59جب تک وہ آپ کے ساتھ کام کریں گے
06:02ہمارے لیے سود مند رہیں گے
06:05ان کے تمام حصے سن قریب آپ کو مل جائیں گے
06:08سلطان موظم
06:10یہ ذمہ داری سونپنے کے لیے میں شکر گزار ہوں آپ کا
06:14بہت خوش ہوں
06:15بہت خوش ہوں سلطان موظم
06:17اور اگر مجھ سے کوئی غلطی بھی ہو گئی تو
06:19تو آپ کا سرطن سے جدا ہو جائے گا
06:22ہمارے علم میں لائے بغیر آپ نے ایک چھوٹی سی بچال چلی
06:26تو ہمارا غزب دیکھیں گے
06:29دشمنوں کے ساتھ اگر آپ نے گڑ جوڑ کیا
06:31تو معافی کی گنجائش نہیں
06:33سلطان موظم جس طرح آپ نے میرے سامنے یہ بات رکھی
06:36ایک خیال تو یہ آیا کہ میں قبول نہ کروں
06:38مگر بات ریاست کے فائدے کی ہو
06:40تو پھر مجھے یہ قبول کرنا پڑے گا
06:42مجھے قبول ہے میرے سلطان
06:43اللہ امرتراز فرمائے
06:45اللہ امرتراز فرمائے
06:46محمود آفندی
06:53سلطان موظم
06:56بھولیے گا مات
06:58یہ معاملہ بہت اہم ہے سی لیے اپنی عقل اور تجربہ استعمال کریں
07:03چھوٹی سی بھی غلطی
07:05ریاست کو بہت بڑا نقصان پہنچا سکتی ہے
07:11امید ہے آپ اس کام میں
07:12سرخرو ہوں گے
07:14سلطان موظم
07:15وعدہ کرتا ہم تمام سلاحیتیں استعمال کروں گا میں
07:20اللہ آپ کو لمبی عمر عطا فرمائے
07:27سلطان موظم
07:29ان کاغذات میں کیا ہے
07:51بابا تمام حصص محمود پاشا کو کیسے دے سکتے ہیں
07:54ہماری اتنی تظلیل وہ کیسے کر سکتے ہیں ہم سمجھ نہیں پا رہے والدہ
07:56ہم سے زیادوں نے محمود آفندی پہ کیوں یقین ہے
07:59ہم ہی بھی شک ہے کہ وہ محمود پاشا پر اتنے اعتماد کیوں کر رہے ہیں
08:02البتہ
08:05بابا کے ہر فیصلے کے پیچھے کوئی منصوبہ ضرور ہوتا ہے والدہ
08:08ہمیں یقین ہے اس کے پیچھے بھی ان کا کوئی منصوبہ ہوگا
08:12ہم
08:14بابا کی نظر میں
08:16ایک ایسے شخص ہے جس نے اپنی زندگی میں کبھی کوئی فیصلہ صحیح نہیں کیا
08:26خود کو قابل رحم محسوس کرتے ہیں ہم
08:29کاش کہ ہم پیدا ہی نہیں ہوئے ہوتے والدہ
08:32ہم آج تک بابا کے لیے کچھ نہیں کر پائے
08:35ہمیشہ ان کے لیے مشکلات کھڑی کی ہم نے
08:37آپ ایسا کیسے سوچ سکتے ہیں شہزادیں
08:40آپ ہر ذمہ داری پوری کر سکتے ہیں
08:43ہم سے جھوٹ پر بولی آپ
08:44آپ بھی ہم پر بھروسہ نہیں کرتی والدہ
08:46کرتے ہیں
08:47لیکن پہلے آپ کو خود پر بھروسہ کرنا پڑے گا عبدالقادر
08:55وہ دن آپ کو یاد ہے
08:56جب بچپن میں آپ ہمارے منع کرنے کے
08:58باوجود درخت پر چڑھنا چاہتے تھے
09:01باوجود اس کے
09:02کہ گر جائیں گے
09:03کارٹا چپ جائے گا
09:04یا خون نکل آئے گا
09:05لیکن آپ کا عظم تھا
09:06کہ درخت پر چڑھنا ہے
09:07اور چڑھ گئے تھے ہم
09:08بلکل
09:10چڑھ گئے تھے
09:11اور وہ بھی درخت کے بلکل اوپر
09:13آپ کے بابا حیران ہو گئے تھے
09:19عبدالقادر
09:21رستہ چاہے جتنی دشوار کیوں نہ ہو
09:23آپ کا ارادہ منزل تک لے جاتا ہے
09:25اور عظم رستے کی رکابتوں کو دور کر دیتا ہے
09:28آپ کو صبر کرنا ہوگا عبدالقادر
09:32اور اپنے درد اور اپنی تکالیف کو اپنی طاقت بنانا ہوگا
09:39کاش بابا بھی ایسے ہی سوچتے
09:52تیل کے بادشاہ محمود پاشا
09:56آپ کو حصص مل گئے
09:58محمود پاشا
10:00اب تک تو پاشا نہیں میں
10:01مگر جلد ہی بن جاؤں گا انشاءاللہ
10:05ویسے حصص کے ساتھ آپ کیا کریں گے
10:07فیصلہ کر لیا آپ نے
10:09ہاں بالکل
10:12عبدالحمید کا وفادار رہوں گا میں
10:14اور جو کہیں گے وہ کروں گا
10:16بابا
10:17مجھے افسوس ہے لیکن
10:20جلد ہمارے راستے جدہ ہو جائیں گے
10:21سب آتین کیا تم اپنے بابا کو دھمکی دے رہے ہو
10:24بتاؤ
10:25ایسی چھوٹی سی بات کی وجہ سے دل میں بہت سو رکھتے ہو تم
10:28اگر آپ یہ نہیں چاہتے تو
10:30وہ کریں جو کرنے کی ضرورت ہے
10:33ہم اس ادارے کو
10:36عثمانی قوم کی
10:38تعمیر و ترقی کے لئے استعمال کریں گے
10:40بابا ہم اپنی قوم کی خاطر
10:42آزاد ریاست کے لئے کام کریں گے
10:44جہاں اس ظلم کا سوال ہوگا
10:47اگر آپ اس کی ضد میں نہیں آنا چاہتے
10:50تو راستہ بدلنا ہوگا آپ کو
10:56بات تو صحیح ہے تمہاری
10:57لمحے بھر کو میں علج گیا تھا
11:00واللہ ہی تمہارا نکتہ نظر بلکل ٹھیک ہے
11:02تو پھر
11:04وہ کریں جو کرنا چاہیے
11:07مجھے فقر ہے تم پر میری بیٹے
11:09تاریخ ذہنوں میں پیدا ہونے والی روشنی ہو تم سب آتین
11:14استغفراللہ
11:15کیا تم جانتے ہو
11:17میں یہ سب
11:18اس لئے نہیں کہہ رہا کہ میں تمہارا بابا ہوں
11:20بلکہ واقعی تم عظیم انسان ہو
11:27مجھے سمجھنے کے لئے شکریہ بابا
11:29سب آتین
11:32بیٹا تمہارا بھی بہت شکریہ
12:00آپ ناتہ چورپیکاری کو پسند نہیں کرتے ہیں
12:04ناتجربیکاری کو درست کیا جا سکتا ہے لیکن
12:07جب بات ریاستی ذمہ داری کی ہو
12:09تو چھوٹی سی کتا ہی بھی نقصان دے ثابت ہو سکتی ہے
12:14ہمیں تاجب ہے کہ آپ نے
12:17ادارے کے تمام حصص محمود آفندی کی سپورت کر دیئے
12:21محمود آفندی کو حصص دینا
12:23آپ کی نظر میں ہماری ناتجربیکاری ہے
12:25نہیں میرے سلطان
12:26ہم حیرانے محمود آفندی دوبارہ قابل قدر کیسے ہو گئے
12:31ریاستی ادارے کے انتظامات
12:33ہر کوئی نہیں سمال سکتا
12:35جیسے یہاں کوئی چیز ٹوٹ جائے تو
12:37اسے پھینکا جا سکتا ہے
12:38متبادل تلاش کیا جا سکتا ہے
12:40لیکن ریاستی کام میں اگر کتا ہی ہو جائے
12:43تو اسے درست کرنا آسان نہیں
12:46کئی نسلوں کو اس کوتاہی کے نتائج بکتنا پڑتے ہیں
12:49اور بعض اوقات
12:52ریاست کا نشان مٹ جاتا ہے
12:58آپ کو کس بات کا خدشہ ہے
13:00اگر ہم کسی ایک پاشا کا ہاتھ چھوڑ دیتے ہیں
13:02تو وقت پڑھنے پر وہ دشمن کا ہاتھ تھام لیتا ہے
13:06اور پھر وہ دشمن کے ہاتھ کا کلانا بن جاتا ہے
13:11کیا آپ نے جیم سلطان کے بارے میں سنا ہے
13:13جی بالکل سنا ہے
13:16جب وہ شہزادے تھے تو تخت کی خواہش کی وجہ سے
13:19ویٹیکن کے ہاتھ کا کھلانا بن گئے
13:21جب تک وہ ویٹیکن کے ہاتھ میں تھے
13:24عثمانی حملہ کرنے سے قاسر تھے
13:27ویٹیکن نے ریاست کو دھمکی دی
13:28کہ وہ انہیں اناتولیہ بھیج دیں گے
13:30اگر ہم نے پاشا حضرات کی سرپرستی چھوڑ دی
13:33تو وہ دشمن کے آلہ کار بن جائیں گے
13:35بیدار سلطان
13:41لیکن ہمارے بھائی محمد آفندی کے لیے
13:43طریقہ کار مختلف تھا
13:46انہیں آپ نے جلاوطن کیا
13:51محمد آفندی سے
13:53کیا آپ نے دریافت کیا
13:54کہ وہ جلاوطنی کے بعد خوش ہیں یا غمگین
13:56کیا آپ واقعی سوچتے ہیں
13:58کہ ہمارے بھائی وہاں خوش ہیں
14:00یقیناً وہ بہت خوش ہیں
14:05انہیں ہر چیز فراہم کر دی گئی ہے
14:07آپ پریشان نہ ہو
14:08محمد آفندی
14:09وہاں اپنی ذمہ داری نبھا رہے ہیں
14:12انہوں نے آپ سے جو مدد مانگ گی تھی
14:14وہ پہنچا دی گئی ہے
14:21انہوں نے ہمیں اس بارے میں کبھی نہیں بتایا
14:24انہیں ہم نہیں مانا کیا تھا
14:26اب آپ ان کی طرف سے بے فکر ہو جائیے
14:34سلطانِ معظم
14:37آپ نے عبدالکادر کے لیے کیا سوچا ہے
14:50ان سے بات کریں گے ہم
15:02کمالتین
15:05کیا میرے لیے پریشان ہوں گے
15:09وہ ضرور آپ کے لیے پریشان ہوں گے
15:15پھر وہ ہم سے ملنے کیوں نہیں آتے یہاں
15:18بیٹی
15:20محمود آفندی کے گھر کیسے آ سکتے ہیں اس طرح
15:22وہ جانتے ہیں کہ باتیں بنیں گے
15:25اور یقیناً یہ بھی جانتے ہیں کہ آپ یہاں محفوظ ہاتھوں میں
15:28اگر ان کی جگہ ہوتے ہم
15:30تو یہ ہرکس برداشت نہیں کر سکتے تھے
15:32مشکلات کے باوجود بھی ہم ملنے جاتے ان سے
15:35وقت گزرنے کے ساتھ ایک دوسرے کو بھول جائیں گے
15:38آپ کو بھی کوشش کرنے چاہیے
15:40ہم نہیں بھول سکتے انہیں
15:42ہیش خدی جان
15:44ہمارا دل زخموں سے چور ہو گیا ہے پپی جان
15:46ان کی جدائی ہمارا دل چھلنی کر رہی ہے پپی جان
16:11خدی جان نہیں آئیں گی
16:13آپ کی امید بالکل بیکار ہے
16:15ہم نے آپ کو کل بھی بتایا تھا
16:16سنہا سلطان مہربانی کیجئے
16:19میں بس انہیں دیکھنا چاہتا ہوں کہ وہ یہاں ٹھیک ہیں یا نہیں
16:22ممکن نہیں ہے
16:23یہاں آ کر آپ اپنے زخموں پر نمک چھڑک رہے ہیں
16:26ہم آپ کو سمجھا رہے ہیں کہ خود کو سمحل لیجئے
16:29اپنے زخم کو مزید بگڑھنے مت دیجئے
16:32لیکن انہیں ضرور بتائیے گا
16:34کہ میں یہاں آیا تھا
16:37میرے ذہن میں وہ ہر وقت موجود ہیں
16:55اچھا لو
16:58ایک اور
17:11ایک کہانی سناتے ہیں آپ کو ہم
17:15میتے خان کو بچپن سے ہی تیر اندازی کا بہت شوق تھا
17:18جب وہ بڑا ہوا تو اپنے سپاہیوں کے ساتھ
17:21شکار پر جانے لگا
17:24اس نے ایسے تیر اجاد کیے
17:26جو کمان سے نکلنے کے بعد ہوا میں آواز پیدا کرتے
17:30وہ اپنے سپاہیوں سے کہتا
17:32میں جہاں بھی اشارہ کروں اسے نشانہ بناو
17:34اور نشانہ کسی صورت چوکنا نہیں چاہیے
17:38اگر
17:39کوئی بھی سپاہی اس کی حکم ادولی کرتا
17:41تو وہ اس کی کمان توڑ کر
17:43اسے جان سے مار دیتا
17:46سپاہی خوف زدہ ہو کر
17:48ویسا ہی کرتے جیسا
17:50انہیں کرنے کے لیے کہا جاتا
17:51ورنہ زندگی سے ہاتھ دھونا پڑتے
17:55وقت گزرنے کے ساتھ جب
17:58اس کے والد کی گرفت ریاست پر کمزور پڑھنے لگی
18:01میرے سلطان یہ کہانی آپ ہمیں کیوں سنا رہے ہیں
18:05اچھالو
18:09سنیے
18:12میت خان پر حقیقت واضح تھی
18:14کہ اس کے والد تنزلی کا شکار ہے
18:17تو وہ
18:18والد کے ساتھ شکار پڑ گیا
18:20انہوں نے ایک حرن دیکھا
18:23میتے نے
18:24اپنی کمان کسی
18:26مگر نشانہ حرن کو نہیں
18:28اپنے والد کو بنایا
18:31تمام سپاہیوں نے اطاعت کی
18:33کیونکہ سپاہیوں کو معلوم تھا
18:35کہ اگر
18:36انہوں نے اس کا حکم نہیں مانا
18:38تو ان کی جان جا سکتی ہے
18:40میتے نے اپنے والد کو جان سے مار دیا
18:44اور اس کے بعد ریاست پر قابض ہو گیا
18:51آپ کو تاجب ہے کہ ہم یہ کہانی کیوں سنا رہے ہیں
18:54تو سنیے
18:56اگر آپ تخت حاصل کرنا چاہتے ہیں تو
19:00وہی کرنا ہوگا جو میتے نے کیا تھا
19:08اچھالو
19:11سپاہی
19:24کندے پار اکھے اپنے
19:26اچھالو
19:28چلائیں
19:44ہماری خواہش تخت نہیں ہے میرے سلطان
19:47لیکن ایک چیز نہیں سمجھ سکے ہم
19:50مانا کے تجارتی تجربہ کم ہے ہمارا
19:53لیکن یہ ذمہ داری محمود آفندی کو کیوں دی
19:56حیران ہے ہم
19:57حیرانی کی کیا وجہ ہے
19:59محمود آفندی بھروسی مند آدمی نہیں
20:00اور شاید ان کے ایسے دوست بھی ہیں جو ہماری ریاست کے خلاف ہیں
20:04آپ ہوں
20:05یا پھر محمود آفندی
20:08ہمارے لیے دونوں ہی ایک جیسے ہیں
20:10ہم نے غلطی کی سلطان موسم
20:12لیکن اگر انہوں نے ایسا کیا تو کیا ہوگا
20:16کیا آپ کچھ جانتے ہیں
20:18کچھ نہیں
20:20لیکن اگر
20:21اگر نہیں
20:22عبدالقادر آفندی
20:26ہماری جانب سے آپ کو دیا جانے والا وظیفہ
20:28ختم کر دیا گیا ہے
20:31اب آپ محل سے باہر نہیں جا سکتے
20:48خوش آمدید تشریف رکھیں
20:50بہت شکریہ جانب
20:52ہر ذر بہت شکریہ
20:56کافے خوش لگ رہے ہیں آپ
20:57ہاں بلکل
20:58یہ جان کر اچھا محسوس ہوتا ہے
21:00کہ لوگ آپ کی قدر کرتے ہیں
21:01اور آپ پر بھروسہ کرتے ہیں
21:04عبدالحمید نے ادارے کی حصص مجھے دے دیئے
21:07شہزاد عبدالقادر نے کیا کیا اس بارے میں
21:09کرنا کیا ہے
21:10اپنے بابا کے قدموں میں بیٹھ کر وہ
21:12ہمک ہمک کر رو رہا ہوگا
21:17آپ تو میری سوچ سے زیادہ خطرناک نکلے پاشا
21:22پھر اب کیا منصوبہ ہے آپ کا
21:24مجھے اس کے لئے اپنے دوستوں کی مدد درکار ہوگی
21:27کیونکہ حصص کے بارے میں میں کچھ زیادہ نہیں جانتا
21:30اور یہ کم علمی مجھے پریشان کرتی ہے
21:34میں تمام نکت رقم
21:36اپنے ہاتھ میں رکھنا چاہتا ہوں
21:39جانب ہرسل
21:40حصص بیشنا چاہتے ہیں یقین ہے مجھے
21:42فوری طور پر
21:44اگر آپ مجھے کوئی خریدار لاکر دے سکیں
21:46تو بہت خوشی ہوگی
21:49آپ کو شاید یاد ہو کہ
21:51برطانوی تیل کا ایک معروف
21:53ادارہ ہے
21:55بہت ارسل سے ان کی نظریں ان حصص پر ہیں
21:58اگر آپ انہیں بتائیں گے
21:59تو وہ یہ حصص خرید کر بہت خوش ہوں گے
22:02اگر ہم یہ حصص فروخت کر دیتے ہیں
22:04تو یہ آپ کے لئے کافی مفید ہے
22:07آپ کا مقروض ہوں میں
22:09میں وہ بھولا نہیں ہوں
22:11اگر ہم یہ حصص فروخت کر دیتے ہیں
22:13جناب حضر
22:14تو آپ کی رقم آپ کو فوری لوٹ آ دوں گا میں
22:16پاروس سے بات کرتا ہوں میں
22:18مارکو کو کہتا ہوں
22:19وہ پاروس کو پیغام دے دے گا
22:21مارکو دنیا میں نہیں رہا دوست
22:23کیا
22:24عبد الحمید کے جاسوس نے
22:26اس کی جان ہی لے لی
22:29پاروس کے بارے میں
22:31نہیں جانتا کہ کیا سوچتے ہیں آپ
22:33مگر پاروس صاحب نے
22:35مجھے بہت مایوس کیا ہے
22:36ان پر بھروسہ کر کے غلطی کی
22:38وہ شخص تو
22:40اپنے قریبی ساتھی تک کو نہ بچا سکا
22:45وہ عبد الحمید اپنے غیر مسلم دشمنوں کو
22:48ایک ایک کر کے ٹھکانے لگاتا جا رہا ہے
22:52یعنی بات مختصرا یہ کہ
22:54میرا یہ ماننا ہے کہ ہمیں
22:57اپنا جہاش خود چرانا چاہیے
22:59میری رائے تو یہی ہے
23:09سلطان معظم
23:11معافی چاہتا ہوں مگر ہم کہاں جا رہے ہیں
23:15ہم سے خطا ہو گئی پارشا
23:20خطا ہو گئی
23:21کسی خطا ہے میری سلطان
23:23بہت جلد معلوم ہو جائے گا
23:39وہ دین آپ کو یاد ہے جب بچپل میں آپ ہمارے منا کرنے کے باوجود درخ پر چڑھنا چاہتی تھے
23:45باوجود اس کے کہ گر جائیں گے
23:46کارٹا چھپ جائے گا
23:47یا خون نکل آئے گا
23:48لیکن آپ کا آزم تھا کہ درخ پر چڑھنا ہے
23:52عبدالقادر
23:53پرستہ چاہے جتنا ہی دشوار کیوں نہ ہو
23:55آپ کا ارادہ منزل تک لی جاتا ہے
24:09یہ انگوٹھی آپ پہ بہت اچھی لگے گی
24:12آپ بہت اچھے سلطان ثابت ہوں گی شہزادے
24:15موسیقی
24:21موسیقی
25:08موسیقی
25:15بہت جلد آپ یہ انگوٹھی پہنیں گے میرے شہزادے
25:18آپ ہی سلطان بنیں گے
25:20اور میں آپ کی سلطانہ
25:23میں قسم کھاتی ہوں شہزادے
25:25چاہے کچھ بھی ہو جائے مدد کروں گی آپ کی میں
25:28آپ کا ساتھ نہیں چھوڑوں گی
25:36جناب حرزل
25:38محسین و محطرم محمود پاشا
25:40برطانوی آئل کمپنی کے نمائندے جناب سمیت
25:43مل کے خوشی ہوئی
25:44کیسے ہیں آپ جناب سمیت
25:46تشریف رکھیں
25:51حرزل میرا پرانا دوست ہے
25:52اس نے بتایا کہ آپ کے پاس کمپنی کے حصے ہیں
25:55ہم بالکل
25:56انہیں فروغ کرنا چاہتا ہوں میں
25:58محمود آفندی
25:59دنیا بھر میں ہم نے تیل میں
26:01سرمایہ کاری کی ہوئی ہے
26:02آپ کے حصے خریدنا چاہتا ہوں میں
26:04اگر ہم پہلے قیمت تائے کر لیں
26:07اور اسی کے مطابق معاہدہ کر لیں
26:09تو خوشی ہوگی مجھے
26:10میں نے سمیت صاحب کے ساتھ معاہدہ کر لیا ہے
26:13اصل قیمت سے زیادہ قیمت پر
26:15کیا واقعی؟
26:17اب میں اجازت چاہوں گا کیونکہ کمپنی کو
26:19اس بارے میں تلہ بھی دینی ہے مجھے
26:22اگلی بار ہم دونوں اپنی دستاویزات کے ساتھ ملیں گے
26:26محمود آفندی
26:27جناب سمیت
26:30چلتا ہوں
26:30پھر ملیں گے
26:38کتنے میں سادھا ہوا؟
26:40چھے سو ملین میں
26:41دو ملین میں لوں گا
26:42میرے خیال سے کافی اچھی کی مطابق ہوئی ہے
27:01تو اس طرح یہودی قوم تجارت کیا کرتی ہے
27:20تم خدیجہ سے دوبارہ ملنے گئے تھا کمال الدین
27:24جی
27:24لیکن ملاقات نہیں ہو سکی
27:26کیا ہو گیا ہے کمال الدین
27:28کیوں گئے تھے ان سے ملنے
27:29اس وقت مجھے ان کے ساتھ ہونا چاہیے تھا بابا
27:32میرے حوالے سے انہوں نے کبھی اپنی زندگی کی پرواہ نہیں کی
27:35اور انہیں آج میری ضرورت ہے
27:37کیا تم اپنی ہی منمانی کروگے
27:40تم سلطان کے دمات بننے جا رہے ہو
27:46نہیں
27:48نائمے سے ہی شادی ہوگی تمہاری
27:54نہیں
27:54خدیجہ کو بھول نہ ہوگا تمہیں
27:56نہیں بھولا سکتا بابا
27:57آپ کو لگتا ہے میں نے کوشش نہیں کی
28:02آپ آخر کیوں نہیں سمجھتے
28:07بابا
28:10دیکھئے بابا
28:11آپ میرے والد ہیں
28:13بڑے ہیں میرے
28:15بزرگ ہیں
28:17آپ کی عزت ہر چیز سے بڑھ کر ہے
28:19یہاں تک کہ
28:20اف بھی نہیں کروں گا اگر آپ نے میری جان بھی ماغ لی
28:26لیکن
28:28مجھے خدیجہ کو بھول جانے کے لیے مت کہیں
28:31مت کہیں بابا
28:34مجھے خدیجہ
28:59مجھے خدیجہ
29:07اسلام علیکہ یا علی القمار
29:11آپ کے چچا سلطان عبدالعزیز کی قبر
29:26تحسین پاشا
29:28یہ ہماری وصیت ہے
29:32جب ہم اس دنیا سے چلے جائیں
29:36ہماری تدفین یہی کی جگہ
29:39ہم اپنے بزرگوں کے قریب رہنا چاہتے ہیں
29:43اللہ آپ کے عمرت راس فرمائے میری سلطان
30:15اللہ آپ کی قبر کو جنت کا باغ بنائے
30:20آپ کے نیک عمال کی وجہ سے آپ کے درجات بلند فرمائے
30:27شہید بادشاہ
30:31ہم نے آپ کے تمام قاتلوں سے انتقام لیا
30:34سوائے ایک کے
30:37اللہ ہمیں اس سے بے انتقام لینے کی قوت عطا فرمائے
30:46انہوں نے آپ پر بہتان لگایا دلیر سلطان
30:51ان لوگوں نے آپ کو قتل کیا اور
30:54کہا کہ آپ نے خودکشی کی
30:57آپ کا راستہ ہمارا راستہ ہے
31:03آپ کی تدفین پر ہم نے قسم کھائی تھی
31:07کہ آپ کے قاتلوں کو انجام تک ضرور پہنچائیں گے
31:10اللہ ہماری مدد فرمائے
31:27آجاؤ
31:40محمود نے حصص فروخت کرنے کا معاہدہ کیا ہے
31:42کس کے ساتھ؟
31:44برطانوی تیل کی کمپنی کے ساتھ
31:47محمود کا ان لوگوں سے رابطہ کیسے ہوا؟
31:50حرزل نے مدد کی اس کی
31:51مجھے بتائے بغیر وہ یہ سب کیسا کر سکتے ہیں؟
31:54انہیں روک نہ ہوگا
31:56اور انہیں ایک ایک کر کے
31:58اپنی غلطیوں کا حصہ دینا ہوگا مجھے
32:11سلطان موظم آپ نے بلایا؟
32:12آؤ کمال الدین پاشا
32:19ہماری عثمان پاشا سے بات ہوئی تھی
32:21ان کا خیال ہے کہ
32:23شادی سے پہلے تقریب نسبت کا انعقاد بہتر رہے گا
32:26ہم بھی راضی ہیں
32:30یہ تقریب جتنی جلدی ہو جائے بہتر ہے
32:34ریاستی مسائل کی زیادتی کی وجہ سے ہم
32:37اس معاملے میں دلچسپی نہیں دکھا پائے
32:39ہم چاہتے ہیں کہ یہ تقریب آج ہی کے دن
32:42منقد ہو جائے
32:44شادی اور خوشی کا انعصار بڑی سادہ سی چیزوں پر ہوتا ہے
32:48کمال الدین فرزند
32:50محبت کرنا
32:51ایک دوسرے پر یقین کرنا
32:53اور صبر کرنا
32:56کیا آپ ہماری دختر کو
32:59زندگی بھر خوش رکھنے کا وعدہ کرتے ہیں ہم سے
33:24اپنی زوجہ کے لیے آسمان بھریئے
33:28تاکہ وہ آپ کے لیے زمین بن سکے
33:31آپ ان کے لیے درخت بنیئے
33:34تاکہ وہ سائے میں بیٹھ سکیں
33:38اپنی زوجہ کے لیے مضبوط پر بنیئے
33:41تاکہ وہ اڑان بھریں
33:51کمال الدین کل بھی نہیں آئے
33:56کپی جان وہ
33:59شفا خانے میں ہمارے لیے پریشان تھے کیا
34:03یقیناً ایسا ہی تھا خدیجہ
34:04کوئی بھی ہوگا پریشان ہوگا
34:06لیکن اب سب ختم ہو گیا ہے
34:08اسے قبول کر لیجئے
34:10یہی بہتر ہے
34:12جب تک کمال الدین سے یہ بات نہیں سن لیتے
34:14یقین نہیں کر سکتے ہم
34:17آہ بیٹی
34:21ہاں
34:22عثمان باشا
34:24آپ کے سینے پہ لگے تمغوں میں سے
34:26سب سے قیمتی کون سا ہے
34:27پلیون کی جنگ کے بعد جو تمغہ
34:29آپ نے وضاعت خود پہنایا تھا
34:32ہمیں دیجئے
34:44شہادت کے جذبے سے سرشار آپ کی داستان کو جنگ کے خون اور پسینے سے ملا کر بیان کرنا نہ
34:50کافی ہے
34:53تحسین پاشا
34:55ہمارا تمغہ بھی لیجئے
35:03یہ دونوں تمغے
35:04سرراف کو بھیجوائیں
35:06اور اس سے کہیں کہ انہیں پگلا کر
35:09دو نئی انگوٹیاں بنائیں
35:13گینگوٹیاں ان کے رشتے کو مضبوط کریں گی
35:30مطلوبہ دستاوی ذات لے آیا ہوں میں
35:33اگر آپ تیار ہیں تو
35:35ہم ان پر دستخط کر لیتے ہیں
35:37بلکل تیار ہیں ہم
35:39جناب حرض
35:40سب کچھ بلکل تیار ہیں
35:42مگر ایک چھوٹا سا مسئلہ درپیش ہے
35:44کیا مسئلہ ہے
35:47ایک بدبخت انسان
35:48انگریزی صفارت خانے میں پناہ لیے ہوئے ہیں
35:52دراصل
35:53پائے تخت میں قمار خانہ چلاتا ہے وہ
35:55اصل میں
35:56وہ ایک قاتل اور آدھی مجرم ہے
36:01جناب سمیت سے میری یہ درخواست ہے
36:04کہ اسے وہاں سے باہر نکال دیں
36:06اور اس طرح میں اپنی ریاست کی آخری بار خدمت کر سکوں گا
36:09مجھے امید ہے کہ اس معاہدے میں کوئی بھی خلل ڈالنا نہیں چاہے گا
36:13میں بھی اس کا خیال رکھوں گا
36:15آلہ
36:16آلہ
36:17اس معاہدے کے بعد
36:18یہی میری خواہش ہے کہ اب
36:21برطانیہ میں جا کر رہائش پذیر ہو جاؤں
36:23اور دوسری بات یہ کہ
36:25ہم یہ معاہدہ برطانوی صفارت خانے میں بھی کر سکتے ہیں
36:28یادگاہ رہے گا
36:40کہیے گرفنڈ افندی آپ کو کیا اہم مسئلہ درپیش ہے
36:44میرے سلطان
36:45محمود پاشا نے وہ حصص پھروک کر دیئے جو آپ نے دیئے تھے اسے
36:48وہ بھی ایک بہت بڑی کمپنی کو
36:51برطانیہ کی تیل کمپنی ہے وہ
36:53اگر ہم نے اسے نہیں رکا
36:55تو تیل کا کاروبار
36:56ہمارے ہاتھ سے نکل جائے گا
37:01ہم ضروری اقدامات کریں گے
37:03گرفنڈ افندی آپ پریشان نہ ہو
37:04جا سکتے ہیں آپ
37:05میرے سلطان
37:07ایسا نہ ہو کہ ہمیں دیر ہو جائے
37:09اعتماد کیجئے ہم پر
37:25ہم کہاں تھے پاشا
37:26شہزاد عبد المجید افندی پہ میرے سلطان
37:29ہاں
37:29ان کی کیا مصروفیات ہیں
37:31وہ فن مصوری میں مصروف رہتے ہیں
37:33انہوں نے بچپن میں
37:35کچھ نام و ناصب تصاویر بنائی تھی
37:37پھر ہم نے ان سے بات کی
37:39اور یاد دلایا کہ وہ کون ہے
37:42ہم نے انہیں مصوری میں صحیح اور غلط کی تمیز سکھائی
37:45انہیں آپ کی بات یاد ہے
37:47بہت اچھی تصاویر بھیجیئے انہوں نے
37:49ماشاءاللہ
37:51ہمارے خاندان میں صرف انہیں کو
37:53مصوری کا شوق ہے پاشا
37:55عثمان حمدی اور
37:57سلوڈور ویلیری نے ان کی رہنمائی کی
38:02پاشا
38:03یہ ذمہ داری سلطان عبدالعزیز نے سوپی ہمیں
38:06انہیں اپنے فرزن سے بہت پیار تھا
38:09ان کے لیے ایک محل
38:10مخصوص کیا جائے پاشا
38:13تاکہ وہ اپنے فن کو تسکین پہنچا سکے
38:27یہ لباس کیسا ہے
38:29یا نیلا زیادہ اچھا تھا
38:32بتائیں نا
38:32نیلا نائمے باجی
38:34ہمیں بھی نیلا پسند ہے
38:36کیا بابا آج آپ کی نسبت تہہ کرنے والے ہیں
38:39جی پیاری شہزادی
38:41یہ ہمارے لئے بھی حیرت انگیز ہے بہت
38:44ہم جا کے یہ خدیجہ اور فہیمے کو بتاتے ہیں
38:46ہم نے اس بارے میں سوچا تھا مگر
38:48آپ جانتی ہیں
38:49خدیجہ کن مشکل حالات سے گزر رہی ہیں
38:52ان کے لیے بہتر یہی ہوگا
38:54کہ وہ اس تقریب میں شرکت نہ کریں
38:57صحیح کہہ رہی ہیں آپ
38:58خدیجہ بہت افسردہ ہے
39:02انشاءاللہ ان کی شادی بھی
39:03ہماری طرح ان سے ہوگی
39:04جنہیں وہ پسند کرتی ہوں گی
39:08انشاءاللہ نائمے
39:25باشا بہت مبارک ہو آپ کو
39:27ماشاءاللہ جب کے نزبت کا دن ہے
39:32مجھے کچھ دیر کی رخصت چاہیے
39:34کس لیے؟
39:35خدیجہ سلطان سے ملنے کے لیے
39:38سنا ہے کہ ماضی میں وہ مرہوم جلال الدین سے محبت کرتی تھی
39:43جلال؟
39:43وہ آج بھی اپنی محبت کو یاد کرتی ہے
39:47اسی لیے انہوں نے مجھے مسترد کیا
39:51لیکن میں کوشش کروں گا کہ وہ اپنا ماضی
39:54بھول جائیں اور ان کے زخم بھڑ جائیں
39:56اگر آپ مجھے رخصت دے دیں گے تو
39:58میں ان سے جا کر بات کروں گا
40:04محمود نے حسس فروخت کر دیا ہے
40:07تم جانتے ہو کیا کرنا ہے؟
40:09جی سلطان معذب
40:10تیاری مکمل ہے
40:12ریاست سے غداری کرنے والا
40:13مراد کی گولی سے نہیں بچ پائے گا
40:15سزا تم نہیں دو گے
40:17عدالت فیصلہ کرے گی
40:18کون سی عدالت میری سلطان؟
40:20ہماری عدالت فرزن
40:23سزا پھانسی ہوگی
40:25اور اس پر عمل درامت ہم خود کریں گے
40:28اور
40:30انگریز؟
40:30انگریزوں کی پروہ نہیں
40:31ریاست کے سلطان ہم ہے
40:33منصف بھی
40:35عدالت بھی
40:36ہم ہے
40:42محمود آفندی کو دیکھا ہے تم نے
40:43نہیں جناب نہیں دیکھا
40:50کیا کسی نے محمود آفندی کو دیکھا ہے
40:59موسیقی
41:22آئے تھا کیا؟
41:23جی نہیں جناب
41:26ہم آپ سے کہہ رہے ہیں یہاں نہیں ہے محمود
41:29کیا آپ کو ہماری آواز نہیں آ رہی
41:30آپ اندر نہیں جا سکتے
41:32سلطانہ ہم مجبور ہیں
41:33ہمیں پریشان مت کریں
41:35وہ تو چھیک ہے مگر
41:40پھوپی جان یہ کیا ہو رہا ہے
41:41سپاہی پھوپا جان کو کیوں تلاش کر رہے ہیں
41:43ہمیں نہیں بتا
41:44لیکن پتہ لگا لیں گے
41:48یہ کیا ہو رہا ہے
41:49آخر محمود کو کیوں ڈھونڈ رہے ہیں آپ لوگ
41:52ہم سلطان موظم کی ہمشیرہ ہیں
41:54جواب دیجئے ہمیں
41:55کیوں ڈھونڈ رہے ہیں ہمارے شوہر کو
41:57کیونکہ اس نے تیل کے حصیص انگریزوں کو بیش دیا ہے
41:59اسے اسی لئے ڈھونڈ رہے ہیں ہم
42:03چلو
42:05یہ کیا کیا انہاں نے
42:11اگر وہ نظر آئے تو ہمیں خبر کرنا
42:13جرم کیا ہے اس کا
42:14وہ غددار ہے
42:15انگریزوں کے ساتھ ملا ہوا ہے
42:35بھائے تخت میں ہر طرف آپ کو ڈھونڈا جا رہے ہیں
42:37جانتا ہوں
42:38اب تو لحمید اس وار میرا سر کلم کر کے چھوڑے گا
42:42جانتا ہوں میں
42:43آپ کہاں جائیں گے
42:44اپنے جان بچانے کے لیے ایک ہی جگہ باقی ہے
42:48پر تانوی سفارت خانے میں پناہ لوں گا سباہتی
42:52صحیح سوچا آپ نے
42:54وہ آپ کو بایہ تخت سے نکال سکتے ہیں
43:01امید ہے
43:02مجھے بھی امید ہے سباہتی
43:28شہزادی سے ملنے چاہتا ہوں میں
43:42بچی
44:01شکر ہے کہ آپ ٹھیک ہیں
44:03لیکن میں آپ کو اپنی آنکھوں سے دیکھنا چاہتا تھا شہزادی
44:08بہت شکریہ آپ کا
44:10ٹھیک ہیں ہم
44:11کیا میں بات کر سکتا ہوں آپ سے
44:19پہلے میں ناراض تھا آپ سے
44:21لیکن حقیقت جاننے کے بعد خود پہ غصہ کیا
44:25مجھے کیوں نظر نہیں آیا کہ آپ کے دل میں کسی اور کی محبت ہے
44:28اس میں آپ کا کوئی کسور نہیں
44:31کوئی بھی نہیں جانتا تھا
44:33میں کوئی نہیں ہوں شہزادی
44:36اگر آپ اجازت دیں
44:39تو آپ کا غم بھولانا چاہتا ہوں میں
44:41ہم آپ کو دوبارہ مایوس نہیں کرنا چاہتے واسفی صاحب
44:44مگر شہزادی
44:45میں اب بھی آپ کو اپنے خیالوں میں دیکھ کر
44:47خوش ہو جاتا ہوں
44:52اپنا فیصلہ نہیں بدل سکتے ہم
44:55انتظار مت کیجئے
44:57میں انتظار کروں گا شہزادی
45:00شاید کوئی ایسا وقت آئے کہ
45:03نائم سلطان اور کمال الدین پاشا کی طرح
45:06میری اور آپ کی بھی نظبت تیب آ جائے
45:09کیا
45:14نظبت
45:14آپ کو خبر نہیں
45:15نائم سلطان اور کمال الدین پاشا کی
45:18آج نظبت تیب آ جائے گی
45:26آج نظبت
45:27آج نظب باید
45:27آج نظب تیب آ جائے ڈقی سوال
45:29آج نظب
45:35آج نظب
45:35آج نظب
45:37آج نظب
45:37آج نظب
Comments