• 1 hour ago
پاکستان نے عالمی سطح پر ایک نئی تاریخ رقم کر دی! لکسمبرگ میں 21 سے 25 نومبر 2026 تک منعقد ہونے والے EXPOGAST – RAK Porcelain Culinary World Cup 2026 میں پاکستان نے پہلی مرتبہ شرکت کرکے برانز میڈل حاصل کر لیا۔

اس تاریخی کامیابی میں پاکستانی خاتون شیف سارہ فرحان نے نمایاں کردار ادا کیا۔ انہوں نے انفرادی کیٹیگری میں ڈپلومہ جبکہ ٹیم کیٹیگری میں برانز میڈل اپنے نام کیا۔ شیف سارہ فرحان عالمی مقابلے میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والی پہلی خاتون شیف بھی بن گئیں۔

پاکستانی ٹیم کی شرکت کراچی شیف ایسوسی ایشن، شیف افضل اور ان کی ٹیم کی کاوشوں سے ممکن ہوئی۔

دیکھیے اس خصوصی رپورٹ میں پاکستان کی اس تاریخی کامیابی کی مکمل تفصیلات اور شیف سارہ فرحان کی شاندار جدوجہد۔

مزید تازہ ترین خبریں، خصوصی رپورٹس، انٹرویوز اور پاکستان و دنیا بھر کی اہم سرگرمیوں کے لیے ہمارا چینل Apna TV New York سبسکرائب کریں۔

اپنی رائے کمنٹس میں ضرور دیں اور ویڈیو کو لائک اور شیئر کریں۔

Pakistan Culinary World Cup 2026, Chef Sarah Farhan, Sarah Farhan Chef, Pakistan Bronze Medal, Culinary World Cup Luxembourg 2026, EXPOGAST 2026, RAK Porcelain Culinary World Cup, Pakistani Chef Achievement, Pakistan International Award, Female Chef Pakistan, Pakistani Women Chefs, Karachi Chef Association, Chef Afzal, Pakistan Culinary Industry, Pakistan News, Apna TV New York, Pakistani News 2026, Luxembourg Culinary Competition.

Pakistan Culinary World Cup, Culinary World Cup 2026, Chef Sarah Farhan, Sarah Farhan, Pakistan Bronze Medal, EXPOGAST 2026, Luxembourg 2026, RAK Porcelain, Pakistani Female Chef, Women Chefs Pakistan, Karachi Chef Association, Chef Afzal, Pakistan International News, Pakistani Chefs, Culinary Competition, Pakistan Achievement, Apna TV New York, Pakistan News, Urdu News, Breaking News
Transcript
00:28ڈاللکسنبورگ
00:30پاکستان نے پہلی مرتبہ شرقت کی
00:32اور اپنی پہلی ہی شرقت میں
00:33برونز میڈل حاصل کر کے عالمی سطح پر
00:36ملک کا نام روشن کیا
00:38دنیا بھر سے مختلف ممالکی قومی
00:40اور بین الاقوامی کھلنیری ٹیموں نے
00:42اس عالمی مقابلے میں شرقت کی
00:43جہاں پاکستانی ٹیم نے بھی اپنی صلاحیتوں کا
00:46بھرپور مظاہرہ کیا
00:47اس تاریخی کامیابی میں شیف سارا فرہان نے
00:50نمائیہ کردار ادا کیا
00:51انہوں نے انفرادی کیٹیگری میں
00:53ڈپنوما جبکہ ٹیم کیٹیگری میں
00:55برونز میڈل حاصل کیا
00:56یہ اعزاز پاکستان کی کھلنیری انڈسٹری کے لیے
00:59ایک اہم سنگے میل ہے
01:01شیف سارا فرہان کے لیے یہ کامیابی
01:03اس لحاظ سے بھی خصوصی اہمیت رکھتی ہے
01:05کہ وہ اس عالمی مقابلے میں پاکستان کی
01:07نمائندگی کرنے والی پہلی خاتون شیف ہے
01:10ان کی یہ کامیابی
01:11پاکستانی خواتین شیف کے لیے بھی
01:13ایک حوصلہ افزاب اسال ہے
01:15پاکستانی ٹیم کی اس عالمی مقابلے میں
01:17شرقت کراچی شیف اسوسییشن کی
01:19کاوش ہو اور تعاون سے ممکن ہوئی
01:21جس میں شیف افزل اور ان کی ٹیم کی محنت
01:23قابل ذکر ہے
01:24شیف سارا فرہان نے اس کامیابی پر
01:26کراچی شیف اسوسییشن اور تمام
01:29معاونین کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا
01:31کہ پاکستان کی پہلی شرقت پر
01:33عالمی سطح پر میڈل حاصل کرنا
01:35ان کے لیے انتہائی فخر
01:37اور اعزاز کی بات ہے
01:39یہ کامیابی صرف ایک فرد کی نہیں
01:41بلکہ پورے پاکستان اور
01:43پاکستانی کلینری انڈسٹری کی کامیابی ہے

Recommended