Skip to playerSkip to main content
#headlines #petrolprice #imrankhan #netanyahu #iran #iranuswar #imrankhan #usiranwar #latestnews #newsheadlines #breakingnews #arynews

Earthquake tremors felt in different districts of KPK | ARY News 12 AM Headlines | 16th Nov 2026

Watch ARY News Headlines With Latest News Updates | News About US Midterm Elections 2026 | News About Israel Election 2026 | News About US-Iran War | News About Imran Khan | News About Field Marshal Asim Munir | News About Pakistan • Saudi Arabia • Turkey | News About Rain in Pakistan • Punjab | News About Riots • France | News About Strait of Hormuz • Iran | News About Middle East • Oil | News About Price • Petrol • Diesel | News About Saudi-Houthis Conflict

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00foreign
00:01foreign
00:03foreign
00:33foreign
00:33foreign
00:41foreign
00:42foreign
00:55foreign
01:00foreign
01:01foreign
01:01foreign
01:01foreign
01:09foreign
01:10foreign
01:10foreign
01:10foreign
01:34foreign
01:35foreign
01:35foreign
01:35foreign
01:36foreign
01:36foreign
01:36foreign
01:37foreign
01:37foreign
01:37foreign
01:37foreign
01:37foreign
01:37foreign
01:38foreign
01:39foreign
01:41foreign
01:42foreign
01:46foreign
01:46foreign
01:46foreign
01:47foreign
02:15opposition
02:17opposition
02:28।
02:48This is the case of the UN, the UN, the UN, the UN, and the UN, the UN, the UN,
03:10and the UN.
03:18This is the case of the UN, the UN, the UN, the UN, and the UN.
03:49foreign
04:16foreign
04:18ڈینار ملکان لووردین میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے بشام بٹکرام سمیز زلے کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے
04:26جھٹکے محسوس کیے گئے آپ کو بتا رہے ہیں خیبہ وقت انخواہ کے مختلف علاقوں میں زلزلہ محسوس کیا گیا
04:31ہے
04:35پاکستان کی سیاسی اور اسکری قیارت کی خدمات کا عالمی سطح پر اعتراف وزیراعظم شہباز شریف اور فیلم آشل آسم
04:41منیر پہلی بار پانچ سب آثر مسلم شخصیات کی فہرس میں پہلے نمبر پر
04:45شاہ سلمان بن عبدالعزیز، سعودی ولی اہید شہزادہ محمد بن سلمان اور ترک صدر رجب طیب اردبان بھی مشترکہ دور
04:52پر پہلے نمبر پر موجود
04:53اردن کے روائل اسلامیک سٹریٹیجک سٹیڈی سینٹر نے پانچ سو باثر مسلم شخصیات کی پہرس جاری کر دی
04:59مارکہ حق میں پاکستان کی دفاعی کامیابی، فیلڈ ماشال آسم منیر کی اسکری قیارت اور دفاعی حکمت عملی کو عالمی
05:06سطح پر بزیرائی ملی
05:07امریکہ، ایران جنگ، رکھوانے اور خطے میں قیام امد کی کوششوں کو سراہا گیا
05:11پہلے حافظ قرآن سپس الار ہونے کے عزاز کو بھی خصوصی طور پر اجاگر کیا گیا
05:16مکہ دفاعی موہدے اور سعودی عرب، پاکستان، ترکیے کے سٹریٹیجک تعاون میں تعریفی بیش رفت کو خصوصی اہمیت دی گئی
05:36وفاقی حکومت کا گورنر خیب پختون خواہ کو مزید اکتیارات دینی کا فیصلہ
05:41وزیراعظم نے گورنر کے اکتیارات سے متعلق آرڈیننس صادر کو بجبا دیا
05:44حکومتی ذرائع کے مطابق صادر مملکت وزیراعظم کی ایڈوائز پر جلد آرڈیننس جاری کریں گے
05:50جس کے تحت گورنر خواہ کو ایمیجنسی کے دوران وسید اکتیارات سوپے جائیں گے
05:55آرڈیننس کی وجہ سے ہی قومی اس امریکہ اشلاعہ سوی شیڈیون کیا گیا
06:06وزیراعظم مریم نواز کے قانونی نوٹس پر چودری صالح حسین نے جواب بھیجوا دیا
06:10مریم نواز نے پنجاب میں کرپشن سے متعلق بیان پر چودری صالح کو قانونی نوٹس بھیجوایا تھا
06:15مریم نواز کی جانب سے چودری صالح حسین کو پانچ ارب روپے ہجانے کا نوٹس بھیجا گیا تھا
06:20نوٹس میں کہا گیا چودری صالح یا تو پنجاب میں کرپشن کے ثبوت سامنے لائے
06:24یا پھر اپنے بیان پر معافی مانگیں
06:26چودری صالح حسین نے آوائی نیوز کو انٹرویو میں کہا تھا
06:29کہ پنجاب میں کرپشن سے علماریاں بھر گئی ہوگی
06:41نائے صوبوں کا معاملہ سیاسی نہیں یہ پاکستان کے لیے ہے
06:44مولانا فضل رحمان سمیت سب اقتلافات بھلا کر ساتھ بیٹھے
06:47سیاسی جماعتیں بیٹھیں گی تو موجودہ صورتحال پر بحث اور فیصلے کر سکیں گی
06:51وفاقی وزیر تاریف فضل چودری کہتے ہیں
06:54اس آواباد کی اسم بھی خود قوانین کو منظور کیا کرے گی
06:56جس طرح چیف سیکرٹری صوبہ چلاتے ہیں اسی طرح اس آواباد میں ہوگا
07:00وفاقی وزیر کیسر احمد شیخ کا کہنا ہے جس کے پاس تمام پنجاب کے وسائل ہوں گے
07:05وہ کیوں نئے صوبے چاہے گا
07:07پورے صوبے کے وسائل کا اختیار وزیر اعلیٰ کے پاس مناسب نہیں
07:10عوام کی رائے واضح ہے وہ نئے صوبے چاہتے ہیں
07:27لگتا ہے دسمبر میں ریفرینڈم پر بات جائے گی
07:30ابھی ہم بات نہیں کر رہے کوئی اور بات کر رہا ہے
07:32پارلمنٹ میں تمام جماعتیں تیار ہیں
07:35وفاقی وزیر اور ایمکیم کے راہما مصطفیٰ کمال کہتے ہیں
07:38سن میں سترہ سال میں بائیس ہزار ارب ملے
07:40وہ کون ہوگا جو بائیس ہزار ارب اور آئندہ کے اربوں روپے چھوڑ دے گا
07:44پیپلز پارٹی سمجدار لوگوں کی پارٹی ہے
07:46یا سوزداری وقت اور حالات کو دیکھ کر پیسلے کرنے والے شخص ہیں
07:50پہلے ہماری بات مسترد کرتے تھے
07:52ابھی کوئی اور بات کر رہا ہے
07:53نئے صوبوں اور انتظامی یونٹس پر جو بھی کام کرے گا
07:56وہ پاکستان کو بچانے والا ہوگا
08:09ہم 1947 والے ہیں
08:11فارم 47 والے نہیں
08:12میل کراچی مرتضہ بہاب کہتے ہیں
08:14اپنے کام سے لوگوں کو خوش کریں گے
08:16اور آپوزیشن کو رولائیں گے
08:17وزیر اعلیٰ سے استفعہ کا مطالبہ وہ کرے ہیں
08:20جو عبام میں کھڑے ہو سکے
08:21وزیر صحت مصطفیٰ کمال تنقید کے بجائے
08:24تعمیری کام کریں
08:25وہ کوئی ہٹلر نہیں
08:26کہ ان کے استفعہ کا مطالبہ نہیں کیا جا سکتا
08:28کراچی والے اب بوری بندلاشوں
08:30قبضوں ہرطالوں والا شہر نہیں چاہتے
08:32رجمان صندوق حومت
08:33سمیتہ افضال نے کہا
08:35لندن والے کے بعد
08:36اب مصطفیٰ کمال کا خواب بھی
08:38لسانی تقسیم اور جناح پور ہے
08:40فارم 47 کی پیداوار مصطفیٰ کمال
08:42ہمیں منڈرٹ کا تانہ دے رہے ہیں
08:44تاجب ہے
08:45پاکستان واقعی تاریخ کے اہم مور پر ہے
08:47آپ جیسے وزراء
08:49بفاق کے خلاف سازشوں میں مصروف ہیں
08:56سخی حسن کے قریب شادی ہال میں
08:58چور خواباتین دلہ دلہن کی اطراب بھونتی رہی
09:00اور سلامی کا پرس لے اڑی
09:02خواباتین کی چوری کی وعداد
09:04کسی سے ٹی وی سامنے آگئی
09:05واقعے کا مقدمہ
09:06متاثرہ فاملی کی متعیت میں
09:08تھانہ تیموریا میں درج کر دیا گیا ہے
09:10پولیس حکام کا کہنا ہے
09:11فوٹیج کی مدد سے
09:12خواباتین کی شناک کی کوشش کی جا رہی ہے
09:23سعودی عرب پر
09:24ہوسی ملیشیا کے تازہ حملوں کی کوشش
09:26ناکام بنا دی گئی
09:27مکہ ریجن میں
09:28ہوسی ملیشیا کے دو ڈون مار گرائے گئے
09:30مدینہ میں ایک ڈون فضا میں تباہ کر دیا گیا
09:33سعودی اتحادی افاچنے دارالحکومت ریاض
09:35اور الف شرکیہ ریجن میں بھی
09:37ہوسی ملیشیا کے حملے ناکام بنا دیئے
09:39ترجمان نے بتایا
09:40ریاض اور مشرقی ریجن میں
09:42دو بلیسٹک میزائل اور تین ڈونز
09:44فضا میں ہی تباہ کر دیئے
09:45ایران کا بہرین میں
09:46امریکی فوجی اڈے پر ڈون حملے کا دعویٰ
09:49پاس سران انقلاب کا کہنا ہے
09:50بہرین کے علاقے الرافہ میں
09:52ہیلیکاپٹر فوجی اڈے پر
09:53امریکی فضائی ڈفائی ریڈار کو
09:55نشانہ بنانے کے لیے
09:56چھے ڈونز داگے
09:57منامہ اور اطراف کے علاقوں میں
09:59دھماکے سنے گئے
10:00شہریوں کو محفوظ مقامات پر
10:01منتقل ہونے کی ہرایت کی گئی
10:13اب نائے ہرمز میں
10:15مزید دو آئل ٹینکر
10:16بارودی سورنگوں سے ٹکرا گئے
10:17دھماکوں کے بعد آگ لگ گئی
10:19ایرانی بہریہ کے مطابق
10:20جہاز امریکی فوج کی بدل سے
10:22نیوگیشن سسٹم بند کر کے
10:23ممنوعہ راستے سے گزرنے کی کوشش کر رہے تھے
10:26دو ملین بیرلز سے زائد خانتیل سے
10:28لدہ ایک سوپر ٹینکر حادثے کے بعد
10:30خلیج فارس کی جنوبی حصے میں ڈوب گیا
10:38نوشکی میں جام شہادت نوش کرنے والے
10:40میجر عمر ناصر منحاس اور حابلدار
10:42محمد عدنان خان کی نماز جنازہ
10:44چکلالا گیریجن میں ادا کر دی گئی
10:46وزرعظم شہباز شریف
10:48فیل مارشل سیئر آسمونیر وزیر اطلاع
10:50اور آلہ سبل اور اسکری حکام
10:53اور شہدہ کے لواحقین نے شرکت کی
10:55شہدہ کو آبا علاقوں میں
10:56فوجی عزاز کے ساتھ سکردے خاک کیا جائے گا
10:59آئی ایس پی ار کا کہنا ہے
11:00مسلح آفاظ اور پوری قوم شہدہ کی عظیم
11:02قربانی کو خیرازی اقیدر پیش کرتی ہے
11:04شہدہ کے قربانیاں ہمیشہ
11:06یاد رکھی جائیں گی وزرعظ اطلاع
11:08اطلاع اللہ تعالیٰ کی شہدہ کے اہل خانہ سے ملاقات
11:10ایکس پر لکھا وطن کے دفاع میں
11:12جان قربان کرنے والے سکوت ہمارا فخر ہیں
11:15قوم قربانی نہیں بھولے گی
11:27پھر دنیا کی پانچ سو باعثر مسلم شخصیات کی فیرس میں شامل
11:32فیرس میں سلمان اقبال کو میڈیا ٹائکون اور مسلم دنیا میں طاقت پر میڈیا شخصیت کرا دیا گیا
11:38جن کا نہ صرف پاکستان بلکہ مشرق وستہ یورپ اور شمالی امریکہ تک اثر و رسوخ ہے
11:44پاکستان کی دیگر باعثر چالیس شخصیات میں مولانا تکی عثمانی
11:48امیر جماعت اسلامی حافظ نیم رحمان
11:50علامہ تاہر الکادری
11:51مولانا تارک جمیر
11:53ملالا یوسف زئی اور آبدہ پربین سمیں دیگر شامل ہیں
12:00ملک کا سیاسی سماجی اور موشی نظام چند ہاتھوں میں یہ غمال ہے
12:04اگر پنجاب جاگ جائے تو ملک بھر میں انقلاب برپا ہو سکتا ہے
12:07تو خود کو پنجاب میں منوال لیتا ہے
12:09ملک بھر میں اسی کی سیاست چلتی ہے
12:11اب وقت آ چکا کہ جماعت اسلامی پنجاب میں بڑی سیاسی جماعت بند کر سامنے آئے
12:15حافظ نیم رحمان کا لاہور میں خطاب
12:18کہا جماعت اسلامی کسی سازش
12:20بیک ڈول یا اسٹابلشمنٹ کے ذریعے اقتدار میں نہیں آئے گی
12:2329 نومبر سے قبل
12:24بھرپور عوامی مہم چلائی جائے گی
12:27پینار پاکستان پر جلسے کے بعد
12:29پانچ دسمبر کو پشاور
12:30اور بیس دسمبر کو کراچی میں جلسے ہوں گے
12:45سوبوں نے تاریخ میں پہلی بار
12:47وفاق کو ستاون ارب چھالیس کروڑ روپے منتقل کر دی ہے
12:50دستاویزات کے مطابق گرانٹ آئین کے آٹیکل
12:53ایک سو چون سٹھ کے تحت دی گئی
12:55وفاقی بجٹ میں سوبوں سے مجموعی طور پر
12:57ایک ہزار پینٹیس ارب روپے کی گرانٹ کے لیے
12:59معاہدہ کیا گیا
13:00ذرائع کے مطابق گرانٹ این ایف سی ایوارڈ سے
13:03الگ اور رضا کرانا جسے
13:04وفاقی بجٹ میں نون ٹیکس ریونیو
13:07کے طور پر شامل کیا گیا
13:15پنجاب میں گننے کے
13:17کرشنگ سیزن کا آگاہ
13:18شوگر ملز اسوسییشن کا پنجاب حکومت کے
13:20نوٹیفیکیشن پر اظہار تشفیش
13:22علامیہ میں کہا ملو کو مکمل فعال کرنے کے لیے
13:25کم از کم پندرہ دن درکار ہیں
13:27حکومت کی تین لاکھ ٹن درامدی چینی میں سے ایک لاکھ ٹن
13:30غیر فروغ شدہ ہے
13:31سرپلس چینی ختم ہونے تک
13:33فریشنگ سیزن کا آغاز ممکن نہیں
13:35ملز کے گوداموں میں تیرہ لاکھ ٹن
13:37چینی سرپلس موجود ہے
13:39غیر فروغ شدہ چینی پر ملز اربو روپے بطور
13:41مارک اپ ٹیکس دے چکی ہے
13:42سرپلس چینی کو فوری برامت کرنے کی درخواست ہے
13:52اوستہ محمد میں سیف سٹی منصوبہ کرپشن اور نااہلی کی نظر
13:56پانچ کروڑ کی لاغت سے شروع کیے گا
13:58منصوبے میں بڑے پیمانے پر بے ذاپکیوں کا انکشاف
14:01متعدد کیمرے بند
14:02حمل کیمرے خراب اور بیک اپ سسٹم غائب
14:05ریپیٹی کمیشنر کے سرکاری معاینے کی ریپورٹ میں
14:07سامان کی خریداری میں اوور بلنگ کا بھی انکشاف
14:10حکام نے منصوبے کے لیے مزید ادائی کی روک کر وضاحت طلب کر لی
14:13عوام کے تحفظ کا منصوبہ کرپشن اور بد انتظامی کی بھینٹ چڑ گیا
14:17شہریوں کا ذمہ داروں کو سزا دینی کا مطالبہ
14:34خیبر پکتونخواں سے نکالے جانے والے سونے کا 80 فیصد افغانستان جاتا تھا
14:38غیر قانونی مائننگ روک کر لیز منصوب کی گئی
14:41وزرعظم کے کارڈینیٹر اختیار ولی کہتے ہیں
14:44کوہات سے کئی کلو سونا نکالا جا رہا تھا
14:47سونے کا پیسہ ریاستی رٹ کو نقصان پہنچانے کے لیے استعمال کیا گیا
14:51دہشدگرد ناصر غیر قانونی مائننگ میں ملوث افراد کو تحفظ فراہم کرتے تھے
14:56اس سارے گٹ چوڑ کا سربراہ سابق وزیر کی قانون آفتاب عالم تھا
15:01کبصورت ناروں کے پیچھے کتنا گن چھپا تھا اب پتا چلا
15:04پی ٹی آئی رہنمہ شوکت یوسف زئی کا کہنا ہے
15:06ایک دن میں چار ارب کا سونا نکالے جانے کا الزام وزہ کا خیص ہے
15:10صوبے کی پورے سال کی ٹیکس اور نون ٹیکس آمدن 150 ارب ہے
15:14ایک دن میں چار ارب کی آمدنی ہیں تو ٹھیکا اختیار ولی کو ملنا چاہیے
15:18وہ پانچ سو ارب صوبے اور پانچ سو ارب وفاق کو دیں
15:21باقی خود رکھ لیں
15:22وفاقی حکومت الزام تراشی سے باہر آئے
15:25اور اپنی تین سالہ کارکرتکی کا جواب دے
15:38ٹرانس میں مہنگائی اور حکومتی پولسیوں کے خلاف شدید احتجاج
15:42فائرس سمیت کئی شہروں میں پولس اور مظاہرین مجھڑپے
15:45مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس کا استعمال
15:48اب تک ایک سو ایکیس مظاہرین کو گرفتار کیا جا چکا ہے
15:51لیون میں احتجاج کی کوریش کرنے والی
15:54فرانسیسی ٹینی چانل کی ٹیم پر بھی حملہ
15:56ایک صحافی زخمی کیمرہ توڑ دیا گیا
16:05امریکہ میں فضائی بہران دوسرے روز بھی برقرار
16:08گراؤن سٹاپ ختم ہونے کے باوضور
16:10فلائٹ آپریشن بری طرح بہال نہ ہو سکا
16:12چہ ہزار سے زائد پروازے منصوب
16:15سات ہزار پانچ سو بیالیس تاخیر کا شکار
16:17ڈیلیس، ہیوسٹن، شیکاکو، اٹلانٹا، نیو یارک
16:20سمیت بڑے ائرپورٹس پر ہزاروں
16:22مسافر پھسے رہے
16:23گوونر نیو یارک کا کہنا ہے
16:25وزیر ٹرانسپورٹ شون ڈفی خود مستعفی ہوں
16:28ورنہ صدق ٹرمپ انہیں ہڑے سے ہٹا دیں
16:30اموی کی صدق ٹرمپ کا بائیڈن انتظامیہ پر
16:33فضائی نظام برباد کرنے کا الزام
16:35کوت سوشل پر لکھا سابق حکومت نے
16:37بھارے رقم غلط طریقے سے خرچ کر کے
16:39پرانے نظام کو مزید خراب کر دیا
16:51چین کی مستقبل کے فضائی سفر
16:53کی جانے باہم پیش رفت
16:54الیکٹرک مسافر تیارے نے کامیابی سے پہلی
16:57آزمائشی پرواز مکمل کر لی
16:58انیس مسافروں کی گنجائش فال جدید
17:01جہاز نے دس پکھو کی مدد سے اڑاندھری
17:04تیارہ تین سو کلومیٹر پی گھنٹا کی رفتار سے
17:06چار سو کلومیٹر تک کا فاصلہ تیہ کر سکتا ہے

Recommended