- 8 hours ago
- #khutbaejumma
- #datadarbarlahore
- #aryqtv
Khutba e Jumma - Friday Sermon
Watch All The Episodes || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xict4-IpN7LivO4Tu8Vff0XD
#khutbaejumma #datadarbarlahore #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ ttps://www.tiktok.com/ @ARYQtvofficial
Watch All The Episodes || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xict4-IpN7LivO4Tu8Vff0XD
#khutbaejumma #datadarbarlahore #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ ttps://www.tiktok.com/ @ARYQtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00in hale
00:06Hi Allah
00:09and take care of her
00:13If you speak in Allah
00:18in Vietnam
00:23وقال تعالی
00:35اِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُسَلُّونَ عَلَى النَّبِي
00:41يَا أَيُّهَا الَّذِينَ عَامَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا
00:47درودِ پاک محبت و زوک سے پڑھ لیں
00:49الصلاة والسلام علیکہ یا سیدی
00:53یا رسول اللہ
00:54وعلى آلکہ وآصحابکہ
00:57یا سیدی یا حبیب اللہ
00:59الصلاة والسلام علیکہ
01:02یا خاتم النبیین
01:04وعلى آلکہ وآصحابکہ
01:06یا شفیع المذنبین
01:08الصلاة والسلام علیکہ
01:11یا امام الحرمین
01:13وعلى آلکہ وآصحابکہ
01:15یا جند الحسن والحسین
01:18ڈنج بخش فیض عالم مظہر نور خدا ناقص آرہ پیر کامل کامل آرہ رام نمار
01:29معزز و معترم جملہ سامعین و حاضرین مزرگ و دوست و عزیزان عزی قدر
01:40دور و نزدیک سے بڑی محبت بڑی عقیدت کے ساتھ حضور سیدی و سندی حضرت داتا گنمکش
01:52علیہ الرحمہ کی بارگاہ میں حاضری کے لیے اور جمعہ کی آدھاگی کے لیے تشریف فرما
02:03جملہ حضور فیض عالم کے عقیدت مندان
02:06اے آر وائی کیو ٹی وی کے ذریعے
02:11کئی سالوں سے ہمارے ساتھ جڑے ہوئے
02:15لاکھوں عقیدت مند
02:18سب کی خدمت میں السلام علیکم
02:26جو موضوع ہم نے شروع کیا ہوا ہے
02:29انوان کے لحاظ سے بظاہر طویل ہے لیکن ہر جمعہ
02:36ہم ایک نئے پہلوں سے اور ایک نئی ہستی کے ذکر کے ساتھ
02:43اپنی مجلس کو منور کرتے ہیں
02:45عید آزر میں اور ہمیشہ بھی اس کی اہمیت اور فکری ضرورت
02:56بہت زیادہ ہے
02:58اس وجہ سے بھی زیادہ ہے کہ میں اور آپ
03:04بلکہ توری دنیا میں بسنے والے
03:12وہ مسلمان جو اپنی پہچان کا ذریعہ
03:23اولیاء کو بناتے ہیں
03:26یہ جملہ اس لیے کہا ہے کہ کئی جگہ مجھے خود بھی اس کا اتفاق ہوا
03:40خاص طور پہ یہاں پاکستان سب کانٹینٹ میں کے
03:50دو حضرات آپس میں بات کرتے ہوئے ایک نے کہا کہ جناب میں سنی ہوں
03:58دوسرے نے کہا میں بھی سنی ہوں
04:02اچھی بات ہے
04:03پہلے نے کہا جناب میں
04:06اوہ سنی ہوں جرد داتا صاحب لو منہ
04:08اشاءاللہ
04:09اشاءاللہ
04:10تو یہ ایک ایڈنٹیفکیشن ہے
04:14یہ ایک پہچان ہے
04:16یہ ایک پہچان ہے
04:19اور ہم کبھی بھی
04:24اپنی یہ پہچان کراتے ہوئے
04:27ججگ محسوس نہیں کرتے
04:29کیا خیال ہے
04:32بھئی آپ میں سے اگر کسی کو کہے
04:35بھئی تو داتا صاحب نے منہ
04:37بندہ کو انکار کرسی
04:38انہوں نے کہنا
04:39جو باجی کیا کہنا
04:40ہاں میں منہ داتا صاحب
04:41شاہدی سے
04:44تو پوری دنیا میں بسنے والے جو
04:51اولیاء سے منسلک
04:54احلِ محبت ہیں
04:56ہماری ایک صدیوں کی تاریخ ہے
05:02ہم کوئی
05:06قیام پاکستان کے پہلے یا بعد کی
05:10ضرورت کی اجاز نہیں ہیں
05:13ہم کوئی ضرورت کی پیداوار نہیں ہیں
05:21ہمارا عقیدے کا
05:25نظریہ کا
05:26محبت کا
05:27معمولات کا
05:29ہماری ہسٹری کوئی
05:33دس بیس پچاس سو سال کی نہیں ہے
05:36بلکہ ہماری تاریخ
05:43اور ہمارا کنیکشن
05:45ہماری ہسٹری
05:47صدیوں پر محیط ہے
05:49اور
05:58اس پوائنٹ کو سمجھنے کے لیے
06:01اس دفعہ کے عرص کا جو میرا خطاب ہے
06:03وہ پورا اسی فکر پہ تھا
06:06وہ صدیوں پر یوں ہے
06:09کہ
06:10حضور داتا صاحب تک تفر ڈریکٹ ہے نا
06:14کیا خیال ہے
06:17درمیان میں
06:20وہ سلسلہ قادریہ ہو
06:23نقش بندیہ ہو
06:24سوروردیہ ہو
06:25چشتیہ ہو
06:26ویسیہ ہو
06:27جتنے سلاسل ہیں
06:31یہ جتنے
06:36مہکتے
06:39دمکتے
06:40جتنے پھول ہیں
06:41یہ سارے میرے داتا لی
06:45ہجویری کے گلستان کے پھول ہیں
06:47ہے یا نہیں
06:51تو میں اور آپ
06:53داتا صاحب تک تو
06:54پھر ڈریکٹ آنا جناب
06:55تو یقین فرمالو
06:57بلکل پکا یقین رکھو
07:02جو حضور فیض عالم
07:04کے ساتھ جڑا ہوا ہے
07:06الحمدللہ
07:08وہ یقین رکھے
07:11وہ بلکل یقین رکھے
07:15کہ وہ ظاہر میں
07:17حضرت
07:19علی بن عثمان
07:23ہجویری سے جڑا ہوا ہے
07:25ظاہر میں
07:28حضور داتا گنج بخشلی
07:31ہجویری
07:31حضرت علی بن عثمان
07:33ہجویری سے جڑا ہوا ہے
07:35لیکن یقین رکھے
07:37وہ آٹھ واسطوں سے
07:39مولا علی سے جڑا ہوا ہے
07:41ابھی ایک سٹپ اور باقی ہے
08:05کہ جو
08:08یہ جتنے
08:11خوش نصیب
08:12یقیناً
08:14اے آر وائی کیو ٹی وی
08:15میں ہمیشہ دعا دیتا ہوں
08:16تو سی بھی آمین گیا کرو
08:18ان کے ذریعے سے
08:21جو لاکھوں
08:22ماں بین بیٹیاں
08:23بزرگ جوان
08:24جڑے ہوئے ہیں ساتھ
08:25یہ سب کی
08:27اس فکری رہنمائی کے لیے
08:28ڈائریکشن کی
08:29کریکشن کے لیے
08:30کہ جو ان تک
08:35جڑا ہوا ہے
08:36مختلف واسطوں سے
08:38میں نے کہہ دیا ہے
08:40کہیں سے بھی جڑا ہوا ہے
08:42وہ جو ان تک پہنچتا ہے
08:44وہ بظاہر ان تک پہنچتا ہے
08:46لیکن حقیقت میں
08:47مولا علی تک پہنچتا ہے
08:49اور جو مولا علی تک پہنچا ہے
08:51اسے یقین رکھنا چاہیے
08:54کہ وہ ہی
08:55وہی میرے اور آپ کے
09:01نبی سے جڑا ہوا ہے
09:02بلکل سادی سی بات
09:08اور ہم اپنی
09:16علمی، فکری، اعتقادی، نظری، عملی، تربیتی، تشریحات کے لیے
09:26قرآن و سنت
09:30اول و آخر
09:35اور پھر اس کی وہ تعبیر
09:41جس تعبیر پہ ہم مسلسل بات کر رہے ہیں
09:47جو تعبیر اور تشریح
09:49اس خطہ برے صغیر میں
09:52میرے داتا علی حجویری نے فرمائی
09:54جملے پہ دیان دینا دا
09:57تعبیر اور تشریح
10:00حضور سیدی داتا گنبخش علی حجویری نے فرمائی
10:03اس کی آبیاری
10:05اس کی نشعت ثانیہ
10:10میرے خاجہ اجمہری نے فرمائی ہوئی ہے
10:13اسی فکری
10:21تسلسل
10:24اور رہنمائی کے لیے
10:26کہ تبلیغ اسلام کے لیے
10:30اور
10:34اسلام کے فروغ کے لیے
10:38اپنی بات کے ابلاغ کے لیے
10:42اپنی بات کو سمجھانے کے لیے
10:46ڈیلیور کرنے کے لیے
10:48قائل کرنے کے لیے
10:49اولیاء اور اہل اللہ کا طریقہ
10:55قلم کا ہے
10:57اپنی برکتوں والی زبان کا ہے
11:03اپنے پاکیزہ کردار کا ہے
11:07اور پھر جہاں ضرورت پڑے
11:10جہاں ضرورت پڑے
11:16قلم کی ضرورت پڑے
11:20تو قلم چلتا ہے
11:21ارشاد کی ضرورت پڑے
11:25تو پھر اقوال ارشاد ہوتے ہیں
11:28عمل کی ضرورت ہو
11:31تو کردار سامنے ہوتا ہے
11:33اور پھر جہاں ضرورت پڑے
11:36وہاں نظر سے بھی کام کلا ہے
11:38اور یہ یاد رہے
11:43کہ یہ نظر زویں والا ہے
11:44کوئی نہیں سمجھے
11:48یہ نظر
11:50زویں والا ہے
11:52زال والا نہیں
11:54آج کل دین ہی گل کر رہا
11:59آج کل کم چلتا
12:00نظر زال علی نظر نال
12:02گل سمجھ رہے ہو نا
12:06ہاں
12:07تو میں زال علی نظر دی گل نہیں کر رہا
12:09یہ نگاہوں بصیرت و بسارت
12:12ولایت و کرامت کی نظر کی بات
12:15اس کے تو بڑے نظائر اور بڑے شواہد ہیں
12:22بڑے شواہد ہیں
12:23جس پر میں
12:26پاک لوگوں کا ذکر کرتے ہوئے انشاءاللہ آگے بڑھوں گا
12:33آج اسی اپنی فکری
12:35جو ماروزات ہیں
12:37ان کو آگے بڑھانے کے لیے
12:40آج ہم جس ہستی کا ذکر کریں گے
12:43وہ خاجہ خاجگاں
12:46موینے بے قسان
12:48عطائے رسول
12:50نائب الرسول
12:52فی الحند
12:53حضرت سید مہین الدین چشتی
12:56اجمیری سنجری رحمت اللہ تعالی
12:58مظاہر ہے ہم آپ کا ذکر پاک
13:01اس پورے اسلوب میں نہیں کریں گے
13:06جو ہمارا موضوع ہے اس پر بات کریں گے
13:09تبلیغ اسلام کے لیے
13:12جس نقطہ نظر کو آپ نے سامنے رکھ
13:16اس کو ہم بتائیں گے
13:18تاریخی طور پہ جو غزنوی حکمران ہے نا
13:21غزنوی حکمران
13:23وہ پنجاب سے آگے نہیں بڑھ سکے
13:26لاہور سے آگے تک
13:28اس سے آگے نہیں جا سکے
13:30بہ وجود
13:31لیکن جو سنٹرل سب ہندوستان ہے
13:35جس کا جس کی ہندی میں جس کو راجدھانی بولتے ہیں
13:39کیپیٹل وہ اجمیر تھا
13:42اسٹوریکلی آپ اس کو پڑھیں
13:46تو میرے حضور فینز عالم داتاگن مکشلی اجویری نے
13:52بنجابی جادنور راہ تک کھول دیتا
13:55سندھ سے
14:01پنجاب لاہور تک آگے
14:04دلی تک رستا تو
14:05کھول دیا
14:07پھر اگلا کم
14:09رب کائنات نے
14:10سونپا
14:13مابوب کائنات کے ذریعے سے
14:15حضور خاجہ اجمیری کو
14:16پرثوی راج
14:22مضبوط
14:27حکومت
14:29صدیوں پہ محیط
14:31شہاب الدین
14:34غوری نے
14:36کافی کوشش کی
14:38لاکھوں کی فوج کے ساتھ
14:41لیکن کامیابی نہیں ملی
14:42مقابلے میں بھی بڑی مضبوط فوج
14:46تمام راجاؤں کی
14:48نوابوں کی
14:50حتیٰ کہ پھر
14:55شکست کھا گیا
14:56فوج بکھر گئی
14:57اور ترائن کے
14:59پہنڈوں میں
15:00چل کے پناہ لی
15:01اس نے
15:01ٹھیک ہے
15:03سویا ہوا تھا
15:06کہ ایک نورانی
15:07بزرگ کی
15:08زیارت ہوئی
15:09ٹھیک ہے
15:13اور میں نے جب اس کو
15:15تفصیل سے پڑا
15:16تو
15:20ظلم و ستم کا
15:22جو پہاڑ
15:23اجمیر میں
15:25اور حضور خاجہ
15:28غریب نواز پہلے
15:29تشریف لا چکے تھے
15:30ٹھیک ہے
15:32اور آپ کے احوال میں
15:34ملتا ہے
15:34کہ پرسوی راج کی
15:36ماں نے
15:37جو بہت بڑی
15:39کاہنہ تھی
15:40اس پتر نے پہلے
15:42دس دیتا سی
15:42کہ پتر کو
15:43بابا آہنا ہے
15:44سمجھ آگئی
15:50تو انہیں تیرا
15:51پھڑ گئے
15:52تیہ پانچہ کرنا
15:53تو ذرا دھیان رکھیں
15:54اس نے
15:55اجمیر کی
15:56بارڈرز پر
15:57سپاہی لگائے ہوئے تھے
15:59بات سمجھ گئے
16:02اور میں
16:04اللہ کی حکمتوں پہ
16:05سبحان اللہ
16:07کہہ رہا تھا
16:07کہ
16:09فرعون کو بھی
16:11اس کے دربار
16:12کے نجومیوں نے بتا دیا تھا
16:14کہ ایک بچہ پیدا ہونا ہے
16:18جس نے بڑا ہو کر
16:19تیری حکومت
16:20کو
16:20اُلڑ دینا ہے
16:21اس نے لکھوں بیٹے
16:23اس وقت
16:24زبا کرائے
16:25حتیٰ کے
16:27روایات میں
16:27ہے
16:28کہ
16:28اس کے نجومیوں نے
16:30اس کو بتا دیا تھا
16:32کہ آج کی رات
16:33اس مرد اور عورت
16:37کا ملاپ
16:38ہونا ہے
16:38جس کے نتیجے میں
16:40وہ پیدا ہونا ہے
16:41اس پورے ملک
16:42اچھ آرڈر کر دیتا
16:44کہ کوئی بندہ
16:44گھر نہیں جا سکتا
16:45مرد
16:46جو مالک چاہتا ہے
16:54وہ ہو کے رہتا ہے
16:55اور قدرت کا نظارہ
16:58دیکھیں
16:58کہ جس کو
16:59ختم کرنے کی
17:00کوشش کی
17:01رب کائنات
17:02نے
17:03حضرت موسیٰ کی
17:04پرورش
17:04فیرون کے گھر میں
17:05کروائی
17:06تفصیلی واقعہ
17:10تفاصیل میں
17:11آپ پڑھنے
17:12حضور خاجہ
17:13اج میری پہنچو
17:13جو ظلم و ستم
17:14اس نے کیا ہوا تھا
17:16اس ظلم و ستم
17:17کے نتیجے میں
17:18پھر
17:18یہ معاملات
17:21سامنے آئے
17:23اور اس فکر
17:24کو اگر
17:24سمجھ نہ ہو
17:25نا
17:25اے ساڑے
17:25آج کل
17:26جوڑے منڈن
17:26جوڑے سوشل
17:28میڈی آئی
17:28محقق نے
17:29جوڑے کوئی بھی
17:31گال پوچھ نہیں
17:32ہوئے تھے
17:32حضرت مولانا
17:33مفتی گوگل
17:34سے پوچھتے ہیں
17:34جا کے
17:35بات سمجھ گئے
17:37تو پوچھنے میں
17:39عرض نہیں
17:39معلومات
17:40بڑی اچھی
17:40ملتی ہے
17:41لیکن
17:41کراس سیک
17:41کرنا چاہیے
17:42کہ صحیح
17:43یہ ہے
17:43یہ غلط ہے
17:43کیونکہ
17:44راو میٹیریل
17:45نون آثینٹک
17:46بہت زیادہ
17:47اس پر
17:47آویلیبل ہے
17:48ان کی
17:49توجہ کے لیے
17:50کہ یہ جو
17:51فکر بتا رہا ہوں
17:52یہ کو
17:53کہانی نہیں
17:53سمجھ آگئی
17:57اور یہ
17:58کوئی گلی
17:59محلے میں
17:59بیٹھنے والے
18:00بابے کی
18:00بات نہیں
18:01یہ اس
18:04ہستی کی
18:05بات ہے
18:06جس کا
18:06علم بھی
18:07مسلم ہے
18:08جس کا
18:09کردار
18:09بھی
18:09مسلم ہے
18:10جس کی
18:11گفتار
18:12بھی
18:12مسلم ہے
18:13اور
18:14جس کی
18:15خدمات
18:15بھی
18:15صدیوں سے
18:16مسلم ہے
18:16اور
18:21ولایت
18:22شکی
18:22کوئی نہیں
18:23نہ جانا
18:23تو
18:25اس کے
18:28اس کو
18:28اگر
18:28سمجھ
18:29نہ ہو
18:29میں
18:30ان بچوں
18:31کی
18:31توجہ
18:32کے لیے
18:32کہ
18:33سورة
18:34القحف
18:34میں
18:35جو
18:36حضرت
18:36موسیٰ
18:36علیہ السلام
18:37اور حضرت
18:38خضر
18:38علیہ السلام
18:38کا
18:39واقعہ
18:39ہے
18:39نا
18:39اس کو
18:41پڑھ کے
18:41آگے پھر
18:42قرآن
18:42پاک کی
18:43تفاصیر
18:43کو
18:44پڑھیں
18:44گے
18:45تو پھر
18:45ان کو
18:46پتا چلے
18:46گا
18:47کہ
18:47رب کائنات
18:48کا
18:48جو
18:48تقوینی
18:49نظام
18:49ہے
18:50جو
18:50اس کا
18:50تخلیق
18:51کردہ
18:51پھر
18:51روحانی
18:52نظام
18:52ہے
18:52اور
18:53ان میں
18:53جو
18:53مام
18:54کنکشن
18:54اور
18:55اس کی
18:55برکتیں
18:55ہیں
18:56وہ
18:56کسی
18:56اور
18:57جگہ
18:57سے
18:57نہیں
18:58اس کی
18:58رہنمائی
18:59انہیں
18:59رب کائنات
19:00کے
19:00کلام
19:00سے
19:00مل
19:00جائے گا
19:01یہ میں
19:04ضروری
19:04سمجھا ہے
19:04کہ یہ
19:05میں
19:05بیان
19:06کرنے
19:06سے
19:06پہلے
19:06بتا
19:07دوں
19:07کہ
19:08اس کی
19:08بیس
19:08اس
19:10فکر
19:10کی
19:10بنیاد
19:11محض
19:12کو
19:12خواب
19:13یا
19:13ایسی
19:13روایت
19:14نہیں
19:14قرآن
19:15و سنت
19:16کی
19:16دلیل
19:16کے
19:16ساتھ
19:17مزین
19:17مضبوط
19:18ہے
19:19تو
19:21بزرگ
19:22خواب میں
19:22تشریف
19:22لائے
19:23اور
19:24انہوں
19:24نے
19:25سلطان
19:27شہاب
19:27الدین
19:27غوری
19:28کو
19:28کہا
19:28کہ
19:28مار
19:29آئے
19:29پتھورا
19:29را
19:30زندہ
19:30گرفتار
19:31کردم
19:31و بدست
19:34لشکر
19:35اسلام
19:35دادم
19:36اور
19:37کمال
19:38والی
19:38کہ
19:38میں
19:39پہلے
19:39بہت
19:39ساری
19:39بات
19:40ہیں
19:40اس
19:40کو
19:40ہم
19:40کہتے
19:40صدری
19:41روایت
19:41ہے
19:41میں
19:41گل
19:42گل
19:42نا
19:47ہندوستان
19:49کے
19:49سب سے
19:50بڑے
19:50محدث
19:51علم
19:53الحدیث
19:54کے
19:54امام
19:55حضرت
19:56شیخ
19:56محقق
19:57حضرت
19:58عبدالحق
19:59محدث
19:59دلوی
20:00رحمت
20:00اللہ
20:00نے
20:01نکل
20:01انہوں
20:04نے
20:04اس کو
20:04نکل
20:04کیا
20:05صوفیاء
20:06میں
20:06اہل
20:07اللہ
20:07میں
20:08اولیاء
20:08میں
20:08تو
20:08معروف
20:09ہے
20:09ہی
20:09سہی
20:09نا
20:10مانتے
20:11ہیں
20:11ہی
20:11سہی
20:12کہ
20:13میں
20:13رائے
20:15پتھورا
20:16کو
20:16زندہ
20:17گرفتار
20:18کیا
20:19پھڑ کے
20:19تیرے
20:20ہاتھ
20:20دیتا
20:20ان کو
20:23حوصلہ
20:24ملا
20:24بکھری ہوئی
20:26فوج
20:27اکٹھی
20:27کی
20:27اور
20:29ترائن
20:30کے
20:30میدان
20:30میں
20:30پھر
20:31جنگ
20:31لگی
20:31حضور
20:34بابا
20:35جی
20:35کی
20:36پیشن
20:38گوئی
20:38مکمل
20:39ہوئی
20:39زندہ
20:39گرفتار
20:40ہوا
20:40جب
20:43فتح
20:44یاب
20:44ہو
20:44کر
20:44راج
20:46دانی
20:46اج
20:46میر
20:47پاڑوں
20:48کے
20:48درمیان
20:48گھرا
20:48ہوا
20:49بالکل
20:49وادی
20:49میں
20:50تو
20:51شاب
20:52الدین
20:52غوری
20:53جب
20:53فتح
20:54یاب
20:54ہو
20:54کر
20:55پاڑی
20:55سے
20:55ادھر
20:56رہا
20:56تھا
20:56تو
20:57مغرب
20:57کا
20:58وقت
20:58تھا
20:58اور
20:58ازان
20:59ہو
20:59رہی
20:59تھی
20:59توجہ
21:03ہے
21:03وہ
21:05حیران
21:06ہوا
21:06کہ
21:07اس
21:07کو
21:08فتح
21:08کرنے
21:09والا
21:09میں
21:09مسلمان
21:10حکمران
21:11ہوں
21:11اس میں
21:15داخل
21:15ہونے
21:15والا
21:16میں
21:16مسلمان
21:17حکمران
21:17ہوں
21:18یہ
21:18ازان
21:19کی
21:19آواز
21:20اس کا
21:23مطلب ہے
21:23کہ
21:23تیرے
21:24سے
21:24پہلے
21:25اسلام
21:28قرآن
21:29دین
21:30تیرے
21:30سے
21:30پہلے
21:31پہنچ
21:31چکا ہے
21:32ازان
21:34کی
21:34آواز
21:34جب
21:34ہوئی
21:34نا
21:35خان
21:35کا
21:35ہے
21:36بابا
21:36ہے
21:36غریب
21:37نواز
21:37سے
21:38مسلمان
21:40تھا
21:40تعاقب
21:40کرتا
21:41ہوا
21:41آواز
21:41کے
21:41تعاقب
21:42میں
21:42پہنچا
21:43جماعت
21:44ہو رہی
21:45تھی
21:45جماعت
21:47میں شامل
21:48ہوا
21:48جب
21:51سلام
21:51پھیرا
21:52نا
21:52شاہ
21:57بودن
21:57غوری
21:57نے
21:58جب
21:58سلام
21:58پھیرا
21:59اور
21:59سلام
22:00پھیرتے
22:01ہوئے
22:01نظر
22:01پڑی
22:02مسلح
22:02پہ
22:02جب
22:08نظر
22:08پڑی
22:08مسلح
22:09پر
22:09تو
22:10پھر
22:11وہ
22:15ارشاد
22:15بھی
22:15یاد
22:16آیا
22:16وہ
22:18حکم
22:18بھی
22:18یاد
22:19آیا
22:19وہ
22:20بشارت
22:20بھی
22:20یاد
22:21آئی
22:21اور
22:22بشارت
22:22دینے
22:23والے
22:23نورانی
22:24بزرگ
22:24کا
22:25نورانی
22:26چیرہ
22:26بھی
22:26سامنے
22:27آیا
22:27تو
22:28پھر
22:28پتا
22:28چلا
22:29کہ
22:30شہاب
22:30الدین
22:30غوری
22:31فتح
22:34کو
22:34تیرے
22:35لیے
22:36رب
22:39کائنات
22:40کی
22:40مدد
22:41نسرت
22:42کے
22:42ساتھ
22:43مقدر
22:43کرنے
22:44کی
22:44دعا
22:44کرنے
22:45والی
22:45ہستی
22:46اور
22:46بشارت
22:47دینے
22:47والی
22:48ہستی
22:48کوئی
22:48اور
22:49نہیں
22:49یہ
22:50مسلح
22:50پہ
22:51تشریف
22:51فرما
22:52حضرت
22:53خاجہ
22:54سید
22:54مہین
22:54الدین
22:55جس
22:55دیج
22:55میری ہے
22:56دست
23:06دست
23:06بوسی
23:06کی
23:06اور
23:08فوری طور پر آپ کے دست مبارک پر بیعت کر کے آپ کی حلقہ ارادت میں داخل
23:15یہ تو کرامت بھی ہو گئی
23:19ذکر خیر بھی ہو گیا
23:20میرے موضوع سے متعلق بات کیا ہے
23:23تو سمجھنے والی بات ہے
23:26اللہ اکبر
23:29اب آپ خود سوچیں
23:30تھوڑا ویجولائز کرنے کی کوشش کریں
23:35کہ ایک سلطنت
23:38سٹیٹ کا بانی
23:40فاتح
23:42جس نے پھر
23:44اجمیر کی سلطنت
23:47اور اس کے ذریعے سے پھر ہندوستان پر راج کیا
23:50اس کی آمد کیسے ہے
23:53اور اس کے دل و دماغ پر
23:58اس کے کردار اور گفتار پر
24:01اس کے نظریات پر
24:03جس ہستی کی چھاپ اور مہر ہے
24:07وہ کوئی اور نہیں ہے
24:09وہ نبی کی آل کا شہزادہ
24:12حضرت خواجہ سید معین الدین
24:14جس تیج میری ہے
24:15تو مسلمانوں کی پولٹیکل
24:23سیاسی اثر و رسوخ کی بنیاد
24:27بظاہر ان سلاطین
24:33نے ڈالی ہے
24:34ان حکمرانوں نے ڈالی ہے
24:37لیکن اب میں آپ کو ایک سٹیڈی کے لیے
24:40ایک اور چیز دیتا ہوں
24:42آپ پڑھیں
24:45ایسٹ انڈیا کمپنی کے آنے سے پہلے پہلے
24:50اس کے بعد کا دور فتنوں کا مسائل کا بہت ساری اور چیزیں اس میں ہیں
24:58ایسٹ انڈیا کمپنی کے آنے سے پہلے پہلے
25:02جتنے مسلمان حکمران یہاں رہے
25:06ان کا تعلق مغلیہ خاندان سے ہو
25:10غوری خاندان سے ہو
25:13وہ شیرسہ سوری کیوں نہ ہو
25:15ان سے پہلے غوری خاندان کیوں نہ ہو
25:19ان سے پہلے غزنبی خاندان کیوں نہ ہو
25:22سب کی ہسٹری کو اٹھا کر دیکھ لیجئے
25:25میں اسی کو تھوڑا ڈیٹیل بتا رہا ہوں
25:29لیکن میں ایک جنرل بات کر رہا ہوں
25:32ان سب سلاتین و حکمران و فاتحین کی
25:37تاریخ اور ہسٹری کو اٹھا کر دیکھ لیجئے
25:40آپ کو یہ بات ثبوت کے ساتھ ملے گی
25:45کہ ان کے زمانے میں
25:47ان کے اہد میں
25:48وہ اہد
25:49وہ زمانہ
25:52وہ کبھی میرے داتا علی حجویری کا زمانہ ہے
25:56وہ کبھی شیخ ہندی کا زمانہ ہے
26:00کبھی آپ کے خلفاء کا زمانہ ہے
26:03کبھی سید اسماعیل شاہ بخاری کا زمانہ ہے
26:06کبھی خاجہ اجمیری کا زمانہ ہے
26:09اس کے بعد حضرت قطب الدین بختیار کاکی کا اہد ہے
26:12اس کے بعد میرے بابا فرید الدین مسعود گنج شکر کا اہد ہے
26:17اس کے بعد نظام الدین محبوب الہی کا اہد ہے
26:20اس کے بعد نصیر الدین چراغ دہلوی کا اہد ہے
26:24وہ سلسلہ قادریہ ہو
26:26نقش بندیہ ہو
26:27وہ حضرت میاں میر سرکار کیوں نہ ہو
26:30وہ سلسلے کو دیکھیں
26:35وہ جتنے بزرگ گزرے ہیں
26:37ان سب کا اثر
26:39ان سب کے کردار کا
26:41ان سب کے گفتار کا
26:43ان سب کے علم کا
26:44ان سب کی حکمت کا
26:46ان سب کی تبلیغی مسائے جمیلہ کا
26:49پورا اثر آپ کو
26:51ان کے پورے زمانے اہد حکمرانوں پر ملے گا
26:53یہ کہتے ہیں ان اولیاء نے کیا کیا ہے
27:00ان اولیاء نے
27:03ان پاک لوگوں نے
27:06اسلام کی تبلیغ بھی کی ہے
27:09انہوں نے تربیت کا کام بھی کیا ہے
27:12انہوں نے مخلوق خدا کی خدمت کا کام بھی کیا ہوا ہے
27:16اور صرف یہی نہیں
27:17انہوں نے اپنے وقت کے حکمرانوں کو
27:21سلاتین کو
27:24اپنے کردار سے
27:28اپنے گفتار سے
27:30اپنی محبت سے
27:32اپنی دل آویزی سے
27:33اور جہاں ضرورت پڑی
27:36اپنی روحانی گرفت
27:38بصورت کرامات سے
27:39ان کو بتایا
27:41احساس دلایا
27:42کہ سرات مستقیم پہ رہنا ہے
27:45تو پھر ذرا ادھر اس راستے پہ چلنا ہوگا
27:48اس خوبصورت تعلق کو
27:53جو میں نے آپ کو بتایا
27:56کونسا تعلق
27:58جو حکمرانوں اور اولیاء کے درمیان رہا
28:01ٹھیک ہے
28:03آج
28:04اگر یہ گیپ ہے نا
28:07تو اس میں کسور کسی اور کا نہیں
28:09ہمارا اپنا ہے
28:10ہاں اس منصف پہ موجود
28:14مجھ سمیت
28:15یہ کمزوری ہماری ہے
28:17ہم خدا پرست نہ رہے
28:21ہم دنیا پرست ہو گئے
28:22ہم دین پرست نہ رہے
28:30ہم دنیا پرست ہو گئے
28:32ہم جاہو عزت ہو
28:37مناسب کی دنیا میں
28:38باگ دوڑ میں لگ گئے
28:40لگا دیا گیا
28:42ورنہ
28:44ان پاک لوگوں کی تاریخ یہ ہے
28:48ان پاک لوگوں کی ہسٹری یہ ہے
28:51کہ سلاتین و حکمرانانے وقت
28:53ان کے دروازے پہ کھڑے ہو کر آکے ٹائم لیا کرتے تھے
28:57کہ حضور اجازت دے دے
28:58سمجھ آگئی؟
29:03تو یہ ایک الگ عنوان ہے
29:06سمجھنے والا
29:07تربیت والا جس پہ پھر کبھی بات کریں گے
29:10اس تعلق کو سمجھ نہ ہو اگر
29:12محبت کا
29:13عقیدت کا
29:15جس کے ایک مثال میں نے دی
29:17ایک اور میں آپ کو بات آج عرض کرتا ہوں
29:20حضرت
29:20قطب الدین بختیار کاکی رحمت اللہ علیہ کے زمانے
29:23حضور خاجہ غریب نواز کے خلیفہ اکبر
29:28خلیفہ آزم
29:30آپ کے بعد آپ کے مسند نشین
29:33آپ کے اہد میں
29:36سلطان
29:37شمس الدین التمش
29:40آپ کا مرید ہوا
29:42آج کل تے کسے مولوی یا پیر
29:46نو کو ایم اے نے ایم پی اے وزیر
29:47مل پوے نا تو انو راتی نیندر نہیں آن دی
29:49اور جدوں تک مریدانو دا سنہ لوے
29:52سمجھا گی کہ جناب میں فلان جے کا گیا ہوا تھا
29:56فلان جے کا گیا ہوا تھا
29:57ان پاک لوگوں کی کیا شان ہے
29:59آئے آئے آئے
30:01مرید تھا
30:04شمس الدین التمش
30:07حضرت قطب الدین بختیار کاکی رحمت اللہ علیہ
30:11آپ کا علمی فیضان
30:13روحانی تربیتی وہ
30:15بیان کرنے کا وقت نہیں
30:18اس کے لئے اتنا جملہ کافی ہے
30:20اتنا جملہ کافی ہے
30:23کہ جس ہستی کو
30:25حضور خانجہ اجمیری نے
30:27اپنے مسلے پہ بٹھایا ہوگا
30:29جس کے سر پر
30:34حضور خانجہ غریب نواز نے
30:37ان امانات روحانیہ و علمیہ کی پدھ رکھی ہوگی
30:41وہ قطب الدین بختیار کاکی
30:44کیسی ہستی ہوگی
30:46کیسی ہستی ہوگی
30:48حضرت قطب الدین بختیار کاکی کا وصال ہوا
30:53اب ظاہر بادشاہ وقت مرید ہوئے
30:55اور پہلے بادشاہ
30:58اپنے مرشد مرید ہونا
31:00تو تسی آپ سوچو نہ پھر جنازہ کیٹا وڈا ہو سی
31:03دنیا داری دیگال کر رہے ہیں
31:06دنیا امڑ کر آ گئی
31:10جنازہ پڑھنے کے لئے
31:12جب صفحے بند گئیں
31:15دل کے کانوں سے سنیں
31:17کہ صوفیاء نے کیا کیا ہے
31:19صفحے بند گئیں
31:24حضور قطب الدین بختیار کاکی کا
31:27ایک خادم خاص نکلا
31:28پہلی صف سے
31:29اس نے کہا گفتگو ہونے لگی
31:32بھر جنازہ کون پڑھائے گا
31:33جنازہ کون پڑھائے گا
31:37چہمگوئیاں ہونے لگیں
31:38خادم خاص نکلا
31:40اس نے اعلان کیا
31:42اعلان کر کے اس نے کہا
31:46کہ حضور خادم خادم خاص قطب الدین بختیار کاکی کی وسیعت یہ تھی
31:50کہ میرا جنازہ وہ پڑھائے گا
31:53دل دیکھنا نہ سننا
31:55میرا جنازہ وہ پڑھائے گا
32:00جس نے کبھی کسی غیر محرم کو
32:04بری نظر سے نہ دیکھا ہو
32:07جس کی تحجد کی نماز کبھی کزانہ ہوئی ہو
32:13اور جس کی اثر و عشاء کی سنتیں بھی کبھی نہ رہی ہوں
32:17وہ میرا جنازہ پڑھائے گا
32:19جس نے اپنے جنازے کے لیے سٹینڈر یہ رکھا
32:26اس کا اپنا مایار کیا ہوگا
32:28جس نے اپنے جنازے کے لیے مایار یہ رکھا ہے
32:35اس کا اپنا عمل اور اخلاص کا مایار اور عبادت کا مایار کیا ہوگا
32:39اعلان ہو گیا
32:42بڑے بڑے علماء صوفیاء خلفاء
32:45سارے سے
32:46کون ایسا
32:48آئے آئے
32:49وقت کا بادشاہ
32:52وزیر آزم صدر ہے
32:58پانچوں کی سمجھا سی
33:01شمس الدین التمش باہر نکلا
33:06آنکھوں سے آنسو
33:10دھاڑے مار کر روتا ہوا
33:15حضرت شیخ کی قدم بوسی کی حضور
33:19یہ راز تو میرے اور میرے رب کے درمیان تھا
33:25یہ راز تو میرے اور میرے رب کے درمیان تھا
33:30آپ نے جاتے جاتے
33:32اسے آشکار کر دیا ہے
33:35اسے کھول دیا ہے
33:36میں وہ خوش نصیب
33:38آپ کا مرید ہوں
33:40میں وہ خوش نصیب
33:47آپ کا مرید ہوں
33:49کہ اللہ کے فضل سے
33:51آپ کی تربیت کے اثر سے
33:56اے باب اکم گیتا
33:59یہ ان ہستیوں کے کارنامے ہیں
34:04اللہ کے فضل سے
34:06آپ کی تربیت کے اثر سے
34:09میں وہ فقیر ہوں
34:10کہ جس نے ساری زندگی
34:12کسی غیر محرم کو
34:14بری نظر سے نہیں دیکھا ہے
34:16میں وہ فقیر ہوں
34:18جس کی کبھی تحجد کی نماز
34:20گزا نہیں ہوئی ہے
34:21اور میں وہ فقیر ہوں
34:23کہ جس کی اثر کی شاہ کی سنتیں
34:26کبھی گزا نہیں ہوئی ہیں
34:27جن مشایخ اولیاء کی تربیت کا اثر
34:37توجہ سے سنیے
34:40سمرائز کر رہا ہوں
34:43جن پاک لوگوں کی تربیت کا اثر
34:46ان کی خانقہ
34:49ان کے مریدوں
34:51ان کے شاگردوں سے نکل کر
34:53اے اسی تے کسے مرید
34:57نو پائن ڈیم دا نمازی نہیں بنا سکتے
34:59فرض نماز دا
35:01تے آج گل دا پیر
35:02اپنے امیر مرید نو نماز لئی
35:05کہنے ہیں ڈردہ
35:06انہوں میں نماز دا کہیں شڑے آ
35:08انہوں میں داڑی تکھن دا کہیں شڑے آ
35:10تے کدائیے کسی اور پیر کولنا ٹور جاوے
35:12ہاں
35:13بلکل ایسے ہی ہے
35:15جن کی تربیت کا
35:19اثر
35:22ان کے مریدوں سے نکل کر
35:24ان کی خانقہ سے نکل کر
35:27ان کی درگاہ سے نکل کر
35:30محلے شہر سے ہوتا ہوا
35:33حکومت کے ایوانوں میں پہنچا
35:37حکمرانوں کے گھروں تک پہنچا
35:40اور اس حد تک پہنچا
35:43کہ ان کے زمانے کا بادشاہ
35:45اب مجھے ذرا جملہ پلٹنے دیجئے
35:48جن کے فیضانِ نظر سے
35:54جن کی تربیت کے اثر نے
35:57وقت کے بادشاہ کو تحجد گزار بنا دیا
36:01جن کے کردار کی عظمت نے
36:08جن کے گفتار کی عظمت نے
36:11جن کی تربیت کے اثر نے
36:14جن کے دین کے ساتھ اخلاص نے
36:17اپنے زمانے کے
36:18بادشاہ کو
36:20تحجد گزار
36:21پاک باز بنا دیا ہے
36:24اس کی اپنی طہارت اور پاک بازی کا عالم
36:26کیا ہوگا
36:27یہ ہے کام ان لوگوں کا
36:32یہ آج میں اور آپ
36:36میں اور آپ
36:39اس صدیوں کے سفر کے بعد
36:41اگر آزادانہ
36:44یہ کلام کر رہے ہیں
36:47یہ مسجدیں ہیں
36:49یہ مدارس ہیں
36:51یہ خانقاہیں ہیں
36:53یہ قال اللہ و قال الرسول کی آواز ہے
36:56یہ محراب و ممبر چمک رہا ہے
36:59یہ اللہ اور اس کے رسول کے
37:02نام کی عظام دی جا رہی ہے
37:05یہ دینہ اور اسلام کی بات کی جا رہی ہے
37:08مجھے کہنے دیجئے
37:09آج میں اور آپ
37:11اگر مسلمان ہیں
37:13اور اگر آج یہ پاکستان ہے
37:16تو اس کے پیچھے
37:21جو صدیوں کا سفر ہے
37:25جو صدیوں کا سفر ہے
37:27اس کے بانی
37:29میرے داتا علی حجویری ہیں
37:31اس کی آبیاری کرنے والے
37:35میرے خاجہ اجمیری ہیں
37:38یا علیاء سوفیاء
37:40آلاللہ ہیں
37:41کہ جن کی محنتوں
37:43جن کے علم
37:44جن کے تقوی
37:46جن کی طہارت
37:47جن کی عزت
37:49جن کی خدمت کی برکت سے
37:51اللہ نے اس خطے کو آج بھی بقع نور بنایا ہوا ہے
37:54سبق میرے ٹاپک سے
37:59کہ یہی چراغ جلیں گے تو روشنی ہوگی
38:04یہی منحج ہے
38:06جس میں تشدد نہیں ہے
38:09جس میں گریبان پکڑنا نہیں ہے
38:12جس میں بازو اڑس کر
38:14موں میں جھاگ لگا کر
38:17للکارنے کی بات نہیں ہے
38:19جہاں للکارا جاتا ہے لیکن کردار کے ساتھ
38:22للکارا جاتا ہے دلیل کے ساتھ
38:26للکارا جاتا ہے اپنے علم اور اپنی محبت کے ساتھ
38:30یہی طریقہ یہی عصوہ
38:32یہی تاریخ یہی منحج
38:34میرے اور آپ کی صدیوں کا سرمایہ ہے
38:37صدیوں کا سرمایہ ہے
38:40اور اسی منحج کو اپنانے کی
38:42اور اسی کو آگے لے کر چلنے کی ضرورت ہے
38:45رب کائنات ہم اس کو سمجھنے کی توفیقات اتا فرمائے
38:48وآخر دعویان الحمدللہ
38:50اللہ اکبر
38:53اللہ اکبر
38:55اللہ اکبر
38:59اللہ اکبر
39:03اشہد ان لا الہ الا اللہ
39:09اشہد ان لا الہ الا اللہ
39:22اشہد ان محمد رسول اللہ
39:28اشہد ان محمد رسول اللہ
39:39اشہد ان محمد رسول اللہ
39:41اشہد ان محمد رسول اللہ
39:43اشہد ان محمد رسول اللہ
39:47اشہد ان محمد رسول اللہ
39:51اشہد ان محمد رسول اللہ
39:55اشہد ان محمد رسول اللہ
39:59اشہد ان محمد رسول اللہ
40:03اشہد ان محمد رسول اللہ
40:05اشہد ان محمد رسول اللہ
40:07اشہد ان محمد رسول اللہ
40:09اشہد ان محمد رسول اللہ
40:11اشہد ان محمد رسول اللہ
40:13اشہد ان محمد رسول اللہ
40:15اشہد ان محمد رسول اللہ
40:17اشہد ان محمد رسول اللہ
40:19اشہد ان محمد رسول اللہ
40:21اشہد ان محمد رسول اللہ
40:23لا إله إلا الله
40:53بارك الله لنا ولكم في القرآن العظيم
41:02ونفعنا وإياكم بالآيات والذكر الحكيم
41:05إنه تعالى ملك كريم جواد والرؤوف الرحيم
41:10الحمد لله
41:21الحمد لله نحمده ونستعينه ونستغفره ونؤمن به ونتمكل عليه
41:26ونعوذ بالله من شرور أنفسنا ومن سيئات أعمالنا
41:31من يهده الله فلا مضل له ومن يضلل فلا هادي له
41:35ونشهد أن لا إله إلا الله وحده لا شريك له
41:39ونشهد أن سيدنا ومولانا محمد نبده ورسوله
41:43إن الله وملائكته يصلون على النبي
41:47يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا
41:51صلى الله تعالى عليه وعلى آلِهِ وَأَصْحَابِهِ وَبَارَكَ وَسَلَّمَا أَبَدَا
41:56لَاسِيَّمَ عَلَىٰ أَوَّلِهِم بِالتَّسْدِيقِ أَمِيرِ الْمُؤْمِنِينَ
42:00أَبِي بَقْرٍ الصِّدِّيقِ رضي الله تعالى
42:02وَعَلَىٰ آدَلِ الْأَصْحَابِ أَمِيرِ الْمُؤْمِنِينَ
42:05وَمَرَبْنِ الْخِطَّابِ رضي الله تعالى
42:08وَعَلَىٰ جَامِ الْقُرْآنَ أَمِيرِ الْمُؤْمِنِينَ وَثْمَارِ بِنِ أَفْحَان
42:11وعلى أسد الله غالب
42:15أمير المؤمنين
42:16علي بن ابي طالب
42:17ودهه الكريم
42:19وعلى ابنه الكريم
42:20السعيدين الشهيدين
42:22القمرين المنيرين
42:23سيدين
42:24أبي محمد الحسن
42:26وابي عبد الله الحسين
42:27رضي الله تعالى عنهما
42:29وعلى أمهما
42:30سيدة النساء
42:32فاطمة الزهراء
42:33رضي الله تعالى عنها
42:35وعلى سائر فلاقن صار والمهاجر
42:38وعلينا معهم يا أهل التقبى
42:40بأهل المغفرة
42:41اللهم ايد الاسلام والمسلمين
42:43اللهم انصر الاسلام والمسلمين
42:46اللهم ارحم علينا
42:47وعلى جميل المسلمين في كل مكان
42:49وألف بينهم
42:51وجمع كلمتهم
42:52اللهم انصر اخواننا في غزة
42:54فلسطين وكشمير
42:55عباد الله
42:56رحمكم الله
42:58إن الله يأمر بن عدل والإحسان
43:00وإيطاء ذي القرب
43:02وينحال الفخشاء والمنكر والبغش
43:05يعيدكم لعلكم تذكرون
43:07ولا ذكر الله تعالى
43:09عَلَى وَأَوْلَى وَعَزْ وَجَلُّ وَاَتَمُّ وَأَهَمُّ وَأَظَمُّ وَأَكْبَرُ
43:14وَاللَّهُ يَعْلَمُ مَا دَسْنَعُونَ
Recommended
43:02
|
Up next
43:46
45:31
56:15
45:41
30:10
40:11
56:09
47:28
40:56
47:13
50:49
42:13
45:41
45:07
45:34
42:21
34:47
Be the first to comment