- 4 months ago
- #khutbaejumma
- #datadarbarlahore
- #aryqtv
Khutba e Jumma - Friday Sermon
Watch All The Episodes || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xict4-IpN7LivO4Tu8Vff0XD
#khutbaejumma #datadarbarlahore #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ ttps://www.tiktok.com/ @ARYQtvofficial
Watch All The Episodes || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xict4-IpN7LivO4Tu8Vff0XD
#khutbaejumma #datadarbarlahore #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ ttps://www.tiktok.com/ @ARYQtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00Thank you very much.
00:30I will pray for Allah from the Most Merciful, the Most Gracious, the Most Merciful.
00:42O ye those who have been to Allah and be with us, be with us.
00:55Alhamdulillahi Rabbil Alameen
01:25Alhamdulillahi Rabbil Alameen
01:55Alhamdulillahi Rabbil Alameen
02:25Alhamdulillahi Rabbil Alameen
02:27Alhamdulillahi Rabbil Alameen
02:29Alhamdulillahi Rabbil Alameen
02:31Alhamdulillahi Rabbil Alameen
02:33Alhamdulillahi Rabbil Alameen
02:35Alhamdulillahi Rabbil Alameen
02:37Alhamdulillahi Rabbil Alameen
02:39Alhamdulillahi Rabbil Alameen
02:41Alhamdulillahi Rabbil Alameen
02:43Alhamdulillahi Rabbil Alameen
02:45Alhamdulillahi Rabbil Alameen
02:47Alhamdulillahi Rabbil Alameen
02:49Alhamdulillahi Rabbil Alameen
02:51Alhamdulillahi Rabbil Alameen
02:53Alhamdulillahi Rabbil Alameen
02:55Alhamdulillahi Rabbil Alameen
02:57Alhamdulillahi Rabbil Alameen
02:59Alhamdulillahi Rabbil Alameen
03:01Alhamdulillahi Rabbil Alameen
03:03Alhamdulillahi Rabbil Alameen
03:05Alhamdulillahi Rabbil Alameen
03:07Alhamdulillahi Rabbil Alameen
03:09Alhamdulillahi Rabbil Alameen
03:11Alhamdulillahi Rabbil Alameen
03:13Alhamdulillahi Rabbil Alameen
03:15Alhamdulillahi Rabbil Alameen
03:17Alhamdulillahi Rabbil Alameen
03:19Alhamdulillahi Rabbil Alameen
03:21Allah Rabbul Alameen, Ahakamul Hakimine, Jalla Jalaluhu, Jalla Shanuhu, Atamma Burhanuhu
03:44کی حمد و سنا اور حضور نبی اکرم نور مجسم شفی معظم احمد مجتبا جناب حضرت محمد مصطفی
03:59صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ اکدس و انور میں
04:07حدیعہ درود و سلام عرض کرنے کے بعد انتہائی واجب الہترام
04:14بزرگو دوستو عزیزو حاضرینو سامین اگرام قدر
04:20السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہو
04:22حضور سیدی و سندی حضرت داتا گنج بش رحمت اللہ تعالی علیہ
04:36آپ کی مقدس مؤتر معمبر بارگاہ میں حاضری کا شرف پانے والے خوشنصیب
04:49حضرات پچھلے جمعہ المبارک کو حضور فیض عالم حضرت داتا صاحب
05:00رحمت اللہ تعالی علیہ کا نو سو بیاسی ماں عرص پاک پورے تزک و
05:09احتشام کے ساتھ اختتام پذیر ہوا تو اسی نسبت سے
05:19اور اسی حوالے سے آج آپ حضرات کے سامنے کچھ معروضات پیش کرنی ہیں
05:27قرآن مجید فرقان حمید برہان رشید کی جو آیت کریمہ پڑی ہے
05:36بڑی مشہور اور معروف آیت ہے
05:38اللہ رب العالمین احکم الحاکمین جل جلالہ و جل شانہ نے فرمایا
05:46اے ایمان والو تم اللہ سے ڈرو اور سچے لوگوں کے ساتھ ہو جاؤ
06:05اللہ تبارک و تعالی نے اس میں دو باتوں کا اہل ایمان کو حکم دیا
06:16یا ایوہ الذین آمنو جہاں بھی یہ حکم آتا ہے
06:23تو اس کا ایک خاص منظر ہوتا ہے
06:26کہ یا ایوہ الذین آمنو کے تحق جو حکم ہوتا ہے
06:31وہ ہر انسان کو نہیں ہوتا
06:35صرف ان خوش نصیب عزرات کو ہوتا ہے
06:39جن کو اللہ نے ایمان کی دولت سے مالا مال کیا ہوتا ہے
06:43اہل ایمان کو ایمان والوں کو اللہ نے حکم دیا
06:50دو باتوں کا ایک فرمایا
06:52تقوی اختیار کرو
06:54اتقو اللہ
06:56اب تقوی کیا ہے
06:58تقوی کا مفہوم بہت وسیع و عریض ہے
07:04لیکن اگر ہم اس کو سمیٹنا چاہیں چند لفظوں میں
07:09تو یوں سمیٹا جا سکتا ہے
07:12کہ بندہ ہر اس کام سے اپنے آپ کو بچا لے
07:18جو آخرت میں زلط کا سبب بنے
07:21بس
07:23دوبارہ عرض کر دیتا ہوں
07:26ہر اس کام سے بندہ اپنے آپ کو بچا لے
07:31جو آخرت میں زلط کا سبب بنتا ہے
07:34اس کا نام کیا ہے تقوی ہے
07:37اب ہر بندے کو پتا ہے
07:41کون سا کام کریں گے تو اس سے آخرت میں عزت ملے گی
07:47اور کون سا کام کریں گے تو اس سے آخرت میں زلط ملے گی
07:52جن چیزوں کا اللہ نے حکم دیا
07:55ان کو اپنا لو
07:56جن سے اللہ نے منع کیا
07:59ان سے رک جاؤ یہی تقوی ہے
08:02اوامر کو بجا لانا نواہی سے بچنا
08:07اوامر کہتے ہیں جن چیزوں کا اللہ نے حکم دیا
08:11ان سے ان پہ عمل کر لینا
08:14اور نواہی جن سے اللہ نے روکا
08:18ان سے اپنے آپ کو روک لینا
08:19یہی تقوی ہے
08:21تو اللہ نے ایک حکم تو یہ فرمایا
08:26کہ تقوی اختیار کرو
08:28اور دوسرا حکم فرمایا
08:30وَكُونُوا مَعُصْوَادِقِينَ
08:33سچے لوگوں کے ساتھ ہو جاؤ
08:35اب اس پر
08:39کچھ عرض کرنے سے پہلے میں
08:41ایک روایت عرض کرنا چاہتا ہوں
08:43نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلمہ کے
08:47عظیم صحابی
08:50قرآن مجید فرقان حمید کے
08:53سب سے پہلے مفسر
08:56جنہوں نے قرآن پاک کی تفسیر لکھی
09:00جس کا نام تفسیر ابن عباس
09:02اور یہ
09:05ایسے مفسر ہیں
09:07جن کو نبی کریم علیہ السلام کی
09:10نگاہ فیض نے مفسر بنایا ہے
09:14حضرت عبداللہ ابن عباس
09:19آپ فرماتے ہیں
09:21لِكُلِّ شَيْءٍ مَعْدَنٌ وَمَعْدَنُ تَقْوَى قُلُوبُ الصَّالِحِينَ
09:29فرمالا ہر چیز کا
09:32کوئی نہ کوئی مرکز ہوتا ہے
09:35ممبا ہوتا ہے
09:37مصدر ہوتا ہے
09:38جہاں سے وہ چیز دستیاب ہوتی ہے
09:41چیز ملتی ہے
09:42تو فرمالا سنو
09:45تقوی کا مرکز
09:47تقوی کا مصدر
09:50اور تقوی کا ممبا
09:52تقوی کا خزانہ
09:54کہاں ہے
09:55آپ فرماتے ہیں
09:57اولیاء اللہ کے دل
09:59تقوی کا خزانہ ہوتے ہیں
10:01فرمالا
10:05ولیوں کی بارگاہ
10:06ہمیں آ جاؤ
10:07ولیوں کی بارگاہ
10:08ہمیں آ جاؤ
10:09تمہیں تقوی کی دولت
10:10مل جائے گی
10:11تو اللہ تبارک و تعالی
10:15نے بھی یہ حکم دیا
10:16تقوی اختیار کرو
10:18اور میرے
10:20جو ولی ہیں
10:21جو سچے ہیں
10:22میرے جو پیارے ہیں
10:24ان کے ساتھ ہو جاؤ
10:25تو الحمدللہ
10:28رب العالمین
10:29ہم
10:30اس حوالے سے خوش نصیب ہیں
10:33آل سنت و جماعت
10:35کہ اللہ تبارک و تعالی
10:37نے جو حکم دیا
10:38تقوی اختیار کرو
10:40اور سچوں کے ساتھ ہو جاؤ
10:42تو ہم نے
10:43اپنے نسبتیں
10:45اللہ کے ولیوں کے ساتھ
10:46کر لی ہوئی ہیں
11:03اچھا اللہ تبارک و تعالی
11:12نے فرمایا
11:13کہ سچوں کے ساتھ ہو جاؤ
11:15اس کا فیدہ کیا ہوگا
11:17نیک لوگوں کی سنگت
11:20اختیار کرنے کا
11:21فیدہ کیا ہوگا
11:22تو سنیے
11:24نیک لوگوں کی سنگت
11:27اختیار کرنے کا
11:29سب سے
11:30بڑا فائدہ
11:32اور یہ آپ کے
11:34نالج میں بات ہونے چاہیے
11:36کہ اصل فائدہ
11:39اصل فائدہ جو انسان کو
11:41ہونا ہے
11:43وہ کیا ہے
11:44کہ اس کا خاتمہ ایمان پر ہو
11:47ایک حدیث پاک
11:51آپ نے سنی ہوگی
11:51تقریبا ہر مسلمان
11:56کوئی حدیث آتی ہے
11:57اسکول کی کتابوں میں
11:59اسلامیات کے اندر
12:00لکھی ہوتی حدیث
12:01کیا مطلب
12:05آمال کا دار و مدار
12:07نیتوں پر ہے
12:08جیسی نیت ہوگی
12:11اسی کے مطابق
12:13بندے کو عجر ملے گا
12:14لیکن اس سے اگلی حدیث ہے
12:17میرے آقا علیہ السلام
12:19نے فرمالا
12:20فرمانا
12:24آمال کا دار و مدار
12:25خاتمے پر ہے
12:27کیا مطلب
12:28جیسا انسان کا خاتمہ ہوگا
12:30ویسا اس کا حشر ہوگا
12:32اب یہ بات
12:36یہی مسئلہ میں
12:38آپ کو سمجھانا ہے
12:39اللہ کرے
12:41کہ مجھے
12:42سمجھانے میں آسان نہیں رہے
12:44اور آپ کو سمجھنے میں آسان نہیں رہے
12:46آئیے
12:47مولانا روم رحمت اللہ تعالیٰ علیہ
12:50آپ کے شعر کا سارا لے کے
12:52کیونکہ
12:53مسنوی
12:55مولانا روم جو ہے
12:56یہ قرآن اور حدیث کا ترجمان ہے
12:59مثالوں کے ذریعے انہوں نے
13:03قرآن اور حدیث کی
13:05تعلیم لوگوں کو دی
13:07لوگوں کو قرآن اور حدیث
13:08سمجھائے دار
13:09مثالوں کے ذریعے
13:10آپ فرماتے ہیں
13:12ایک مقام پہ
13:13کہ
13:14یک زمانہ
13:16صحبتِ با اولیاء
13:18بہتر از سد سالہ
13:21طاعتِ بے ریا
13:22کیا مطلب
13:25یک زمانہ
13:27ایک لمحہ
13:30اللہ کے ولی کی بارگاہ میں
13:32بیٹھ جانا
13:33سو سال کی
13:35بے ریا
13:37عبادت سے بہتر ہے
13:39اب یہ شیر
13:44ایک استاذ صاحب نے
13:47اپنے شگردوں کو سنایا
13:48جس طرح میں نے آپ کو سنایا
13:50کہیوں نے پہلے سنا ہوا ہوگا
13:54تو استاذ صاحب نے
13:57جب یہ شیر سنایا
13:58تو ایک شگرد
14:00کہنے لگا
14:01استاذ محترم
14:02مجھے اس کی سمجھ نہیں آئی
14:03دوبارہ فرمائیں
14:05استاذ صاحب نے
14:07دوبارہ پڑھ دیا
14:08یہ اس میں سبق ہے
14:09اس لئے میں
14:10اس میں زور دے رہا ہوں
14:11استاذ صاحب نے
14:14دوبارہ پڑھا
14:15یک زمانہ
14:17صحبت باولیاء
14:18بہتر
14:20صد سالہ
14:21طاعت بے ریا
14:22اللہ کے ولی کی بارگاہ میں
14:25ایک
14:26لحظہ بیٹھ جانا
14:28سو سالہ
14:30بے ریا
14:31عبادت سے
14:32بہتر ہے
14:34شگرد نے کہا
14:36استاذ جس کی
14:37مجھے سمجھ نہیں آئی
14:38سمجھ اس لئے نہیں آ رہی
14:41کہ ایک طرف
14:43اللہ کی عبادت ہے
14:44ایک طرف
14:46اللہ کی
14:47بولیے
14:48عبادت ہے
14:50اور
14:51ایک طرف
14:52مخلوق کی
14:52صحبت ہے
14:53اور
14:54عبادت بھی
14:56سو سالہ
14:58اور وہ
14:59عبادت
15:00جو مقبول ہے
15:01جس میں
15:02ریاکاری نہیں ہے
15:04کیونکہ
15:05اگر
15:05عبادت کے اندر
15:06ریاکاری آ جائے
15:07وہ
15:09عبادت
15:09بیکار ہے
15:10اللہ کی
15:12بارگاہ میں
15:13اس کا
15:13کوئی فیدہ
15:13نہیں ہے
15:14آپ کوئی
15:15بھی
15:15نیکی
15:16کرتے ہیں
15:16تھوڑی
15:18سی
15:18ریاکاری
15:19اگر آ جائے
15:19کہ
15:20لوگ
15:20خوش ہو جائیں
15:21لوگ
15:23واہ
15:23کریں
15:24لوگ
15:24بلے
15:24بلے
15:25کریں
15:25اگر
15:26ذہن
15:27کے اندر
15:27دماغ
15:28کے اندر
15:28دل
15:29کے اندر
15:29تھوڑی سی
15:32یہ بات
15:32آ گئی
15:33کہ
15:33لوگ
15:34میرے
15:34اس کام
15:35پر
15:35واہ
15:36کریں
15:36تو پھر
15:37لوگ
15:38ہی واہ
15:38کریں
15:39کہ
15:39اللہ
15:39کی
15:39بارگاہ
15:40سے
15:40کوئی
15:40عجر
15:40نہیں
15:40ملے
15:41گا
15:41اللہ
15:43کی
15:43بارگاہ
15:44سے
15:44تب
15:45عجر
15:45ملتا
15:45ہے
15:46جب
15:46بندہ
15:47محض
15:48اللہ
15:48کی
15:48رضا
15:49کے لئے
15:49کوئی
15:49کام
15:49کرتا
15:50ہے
15:50اللہ
15:53کرے
15:53ہم
15:53سارے
15:54مسلمان
15:55جتنے
15:56بھی
15:56نیک
15:56عامال
15:57کریں
15:57اللہ
15:58کی
15:58رضا
15:58کے لئے
15:59کریں
15:59اللہ
16:01ہمیں
16:01توفیق
16:01اطاف کرے
16:02کہ ہمارے
16:03عامال
16:04ریا سے
16:05پاک
16:05ہو جائیں
16:05کیوں
16:07عامال
16:08وہی
16:09کارگر
16:09ثابت
16:10ہوں گے
16:10انہی
16:11عامال
16:11کا
16:11فیدہ
16:12ہوگا
16:12جو
16:13ریا
16:13کاری
16:14سے
16:14پاک
16:15ہوں گے
16:15اب
16:17شگرد
16:19کہہ رہا ہے
16:20استاذ سے
16:20کہ
16:20مجھے
16:21اس کی
16:21سمجھ
16:21نے آرہی
16:22کہ ایک طرف
16:22اللہ کی
16:24عبادت
16:24اور عبادت
16:25بھی
16:26سو سالہ
16:27اور وہ
16:28سو سالہ
16:29عبادت
16:29بے ریا
16:30جس میں
16:31ریا
16:32کاری نہ
16:32ہو
16:32ایک طرف
16:34اللہ کی
16:34عبادت
16:35ہے اور
16:35ایک طرف
16:35مخلوق
16:36کی
16:36صحبت
16:37ہے
16:37تو یہ
16:38بہتر
16:38کس طرح
16:39ہوا
16:39استاذ
16:40صاحب
16:41نے
16:41کہا
16:41جی
16:41میں
16:41آپ
16:42کو
16:42شیر
16:44دوبارہ
16:44سنتا
16:44ہوں
16:45انہوں نے
16:45پڑا
16:46یک
16:46زمانہ
16:47صحبت
16:47با
16:48اولیاء
16:49بہتر
16:50از
16:50لکھ
16:51سالہ
16:51تات
16:52بے ریا
16:53اللہ کے
16:55ولی کی
16:55بارگاہ
16:56میں ایک
16:57لمحہ
16:57بیٹھ
16:57جانا
16:58لاکھ
16:59سال
17:00کی عبادت
17:00سے
17:00بہتر
17:01ہے
17:01وہ
17:05شگیرد
17:06بچارہ
17:06اور پریشان
17:07ہو گیا
17:07وہ کہنے لگا
17:08استاذ
17:08جی
17:09سو
17:10سال
17:11کی
17:11سمجھ
17:11نہیں آ
17:11رہی تھی
17:12آپ
17:13نے
17:13اٹھا
17:13کے
17:14لاکھ
17:14سال
17:15تک
17:15پہنچا
17:15دیا
17:16اب
17:16تو
17:16یہ
17:16مسئلہ
17:17اور
17:17بھی
17:18گنجلک
17:19ہو گیا
17:19مشکل
17:20ہو گیا
17:20آپ
17:21نے
17:21مشکل
17:21کر
17:21دیا
17:22اب
17:23استاذ
17:23صاحب
17:24سمجھانے
17:24لگے
17:25فرما
17:26بیٹا
17:26سنو
17:27اگر
17:28اللہ
17:29تعالیٰ
17:29کسی
17:30کو
17:30لاکھ
17:31سال
17:31عبادت
17:32کی
17:32توفیق
17:32دے
17:32دے
17:33اللہ
17:35تو قادر
17:35ہے
17:36اللہ
17:38اس
17:38بات
17:38پہ
17:38قادر
17:38ہے
17:38کہ
17:39نہیں
17:39اللہ
17:40کسی
17:41کو
17:41اتنی
17:42عمر
17:43دے
17:43وہ
17:44ایک
17:45لاکھ
17:45سال
17:46اللہ
17:46کی
17:46عبادت
17:47کرے
17:47آپ
17:48نے
17:49فرمایا
17:49مجھے
17:49بتاؤ
17:50اگر
17:51کسی
17:51کو
17:52ایک
17:52لاکھ
17:53سال
17:54عبادت
17:54کا
17:55موقع
17:55ملے
17:55اس میں
17:57وہ
17:57عبادت
17:58کرے
17:58تو
17:59بتاؤ
17:59اسے
18:00یہ
18:01یقین
18:01دہانی
18:02ہو
18:02سکتی
18:02ہے
18:02کہ
18:03میرا
18:03خاتمہ
18:04ایمان
18:04پر
18:04ہوگا
18:05یعنی
18:08لاکھ
18:08سال
18:09عبادت
18:09کرنے کے بعد
18:10کیا
18:11اسے
18:11یقین
18:12دیانی
18:12ہو جائے
18:13گی
18:13کہ
18:13میرا
18:14انجام
18:14اچھا
18:14ہوگا
18:15کہا
18:15جی
18:16نہیں
18:16قرآن
18:17موجود
18:18ہے
18:18قرآن
18:19کے اندر
18:20مثالیں
18:20موجود
18:20ہیں
18:21بڑی
18:22بڑی
18:22عبادت
18:23کرنے
18:23والے
18:24ان کا
18:25انجام
18:25اچھا
18:26نہیں
18:26ہوا
18:26مثلا
18:27شیطان
18:28کو
18:28لے لیجئے
18:29قرآن
18:29میں
18:29موجود
18:30ہے
18:30شیطان
18:32معلم
18:34الملکوت
18:35ہے
18:35کہ
18:35نہیں
18:39امام
18:40الملائقہ
18:41ہے
18:41کہ
18:41نہیں
18:42ہے
18:42خطیب
18:43الملائقہ
18:44ہے
18:44کہ
18:44نہیں
18:44ہے
18:45دنیا
18:49کے
18:49چپے
18:50پر
18:51شیطان
18:53نے
18:53عبادت
18:53کی
18:54کوئی
18:55جگہ
18:56نہیں
18:56جہاں
18:58پہ
18:58شیطان
18:58نے
18:59عبادت
18:59نہ کی
19:00ہو
19:00جگہ
19:01جگہ
19:02پہ
19:02عبادت
19:03کرنے
19:03والا
19:03شیطان
19:04اللہ
19:05کی
19:05بارگاہ
19:06سے
19:06جب
19:06راندہ
19:07درگا
19:08ہوا
19:08دھدکارہ
19:09گیا
19:10اللہ
19:11نے
19:11فرمارا
19:11فخرج
19:12منہا
19:13فإن
19:14نکل
19:16جا
19:16میری
19:16جنت
19:16سے
19:17تو
19:18مردود
19:19ہے
19:19وإن
19:20علی
19:21اللہ
19:21نتی
19:22الہ
19:22یوم
19:23الدین
19:23قیامت
19:24کے
19:24دن
19:25تک
19:25تیرے
19:26اوپر
19:26لانتیں
19:27برستی
19:27رہیں گی
19:28اتنی
19:29عبادت
19:29کرنے
19:30والا
19:30دنیا
19:31کے
19:31چپے
19:32چپے
19:32پر
19:32عبادت
19:33کرنے
19:33والا
19:33جب
19:34دھدکارہ
19:34گیا
19:35نکل
19:36گیا
19:36رسوا
19:36ہو
19:37گیا
19:37عبادت
19:38کام
19:38نہ
19:40آئی
19:41ایک
19:42دنیا
19:42کی
19:42مثال
19:43بھی
19:43سن
19:43لیجیے
19:43دنیا
19:44کی
19:44مثال
19:44قرآن
19:46مجید
19:47سورہ
19:48آراف
19:49نامہ
19:49پارہ
19:50آیت
19:50نمبر
19:51ایک سو
19:51چھہتر
19:52بزرگوں
19:55نے نام
19:55سنو
19:55ہوگا
19:56بل
19:56امباور
19:57کا
19:57اگر
19:59نہیں سنو
20:00تو میں
20:00آج
20:00بتا
20:00دیتا
20:01ہوں
20:01بل
20:01امباور
20:02یہ بنی اسرائیل
20:05کا بہت
20:06بڑا
20:06عابد
20:07تھا
20:07زاہد
20:09تھا
20:10مستجاب
20:11الدعوات
20:11تھا
20:12سابقا
20:14کتابوں
20:14کا
20:14عالم
20:15تھا
20:16اور
20:17اتنا
20:17اس کو
20:18اللہ نے
20:18مقام
20:19دیا
20:19ہوا تھا
20:20زمین
20:21پر
20:22بیٹھ
20:22کے
20:22عرش
20:23الہی
20:23کا
20:23نظارہ
20:24کر لیتا
20:24تھا
20:25توجہ
20:27نہیں
20:27فرمایے
20:28آپ
20:28نے
20:28زمین
20:30پر
20:30بیٹھ
20:31کے
20:31عرش
20:32الہی
20:32کو
20:32دیکھ
20:33لیتا
20:33تھا
20:33بارہ
20:35ہزار
20:35طالب
20:36علم
20:37اس کے
20:37پاس
20:37پڑھتے
20:38تھے
20:39اس کا
20:39درست
20:40نوٹ
20:40کرتے
20:40تھے
20:41انتہائی
20:42متقی
20:43پرہیز
20:44گار
20:44آدمی
20:45تھا
20:46تین
20:46سو
20:47سال
20:47تک
20:48عبادت
20:48کی
20:48کتنی
20:51عبادت
20:51کی
20:51بولیے
20:53بولیے
20:54تین
20:56سو
20:56سال
20:57تک
20:57عبادت
20:58کی
20:58لیکن
20:59جب
20:59اللہ
21:00تعالیٰ
21:01نے
21:01اس کو
21:01رد
21:02کیا
21:02قرآن
21:03میں
21:03موجود ہے
21:04فرمایا
21:05وَلَوْ شِئْنَا
21:06لَرَفَعْنَاهُ بِهَا
21:08وَلَاكِنَّهُ أَخْلَدَ
21:11إِلَى الْأَرْضِ
21:12وَاتَّبَعَ
21:13هَوَا
21:14اتنا
21:16عابد
21:18ظاہد
21:19عالم
21:20مستداب
21:21الدعوات
21:22نفسانی خیشات
21:24کے پیچھے پڑا
21:25سارا کچھ
21:27زالہ ہو گیا
21:27سارا کچھ
21:29زالہ ہو گیا
21:30علم نہیں
21:31بچا سکا
21:32اس کی عبادت
21:34اس کو نہ بچا سکی
21:35اب جو مسئلہ
21:37میں سمجھانا چاہتا ہوں
21:38وہاں تک آگیا ہوں
21:39میں سمجھانا یہ چاہتا ہوں
21:41عبادت کرنے سے
21:43بندے کو یقین نہیں ہو سکتا
21:46کہ میرا انجام اچھا ہوگا
21:49اب انجام
21:50اچھا کس طرح ہوگا
21:52میرے آقا علیہ السلام کی حدیث ہے
21:55فرمایا
21:56ہم رجال
21:57لا يشقابہم جلیسہم
22:00فرمایا
22:01میری امت کے جو ولی ہیں
22:03ولی
22:04ان کی بارگاہ میں
22:06بندہ آ جائے
22:07اس کا انجام
22:08اچھا ہی ہو جائے گا
22:09میرے نبی علیہ السلام
22:38نے اپنی امت کو
22:40قیامت تک آنے والی امت
22:43کے ہر ہر
22:44فرد کو بتا دیا
22:46میرے امتیوں
22:48اپنا انجام
22:51اچھا کرنا چاہتے ہو
22:53اگر تم چاہتے ہو
22:55تمہارا
22:57آخر اچھا ہو
22:59انجام اچھا ہو
23:01خاتمہ امان پر ہو
23:03انمال آمال بالخواتیم
23:07آمال قدار و مدار خاتمے پر ہے
23:10اگر خاتمہ امان پر ہو گیا
23:12کامیابی
23:14اگر خاتمہ امان پر نہ ہوا تو ناکامی
23:17تو فرمالا
23:20ولیوں کے پاس
23:22بیٹھنے والا بندہ
23:23بدبخت نہیں رہتا
23:26اور بدبخت کون ہوتا ہے
23:28بدبخت
23:28بدبخت اسے کہتے ہیں
23:31کہ جس کا خاتمہ امان پر نہ ہو
23:33بدبخت کسے کہتے ہیں
23:37جس کا خاتمہ امان پر
23:39نہ ہو
23:41تو ہمارے آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
23:44نے
23:44ہماری رہنمائی فرما دی
23:46میرے امتیوں اگر چاہتے ہو
23:49تمہارا خاتمہ امان پر ہو
23:52اچھا خاتمہ ہو
23:54فرمایا
23:55تم ولیوں سے پیار کرنا شروع کر دو
23:58تم ولیوں سے پیار کرنا شروع کر دوگے
24:01اللہ تمہارا خاتمہ امان پر فرما دے گا
24:04اور پھر اگلی بات
24:07اگلی بات سنو
24:09مت کسی کے ذہن میں یہ بات جائے
24:13کہ جی ولی جب تک
24:15ظاہری طور پر زندہ ہوتے ہیں
24:17تب تو بندہ ان کے پاس جائے
24:19سمجھ آتی ہے کہ وہ ہاتھ اٹھائیں گے دعا کریں گے
24:23ٹھیکے
24:24مسئلہ سمجھ آتا ہے
24:26لیکن جب اللہ کا ولی قبر میں چلا جائے
24:29ٹھیکے
24:30اپنے مزار میں پہنچ جائے
24:33تو کیا
24:33مزار میں جانے کے بعد بھی یہ سلسلہ جاری رہتا
24:37یا سلسلہ رک جاتا ہے
24:38اس کا جواب سنیئے
24:40بزرگ فرماتے ہیں
24:43جب اللہ کا ولی اپنے مزار میں چلا جائے
24:47اس کے فیض کا سلسلہ رک نہیں جاتا
24:51پہلے سے دس گناہ بڑھ جاتا ہے
24:54پتہ ہی کیوں
25:03وجہ کیا ہے میں بتاتا ہوں آپ کو
25:06اللہ کا ولی
25:08اپنی قبر میں بھی زندہ ہوتا ہے
25:11ہاں
25:13الحمدللہ میرے پاس دلائل موجود ہے
25:15میں پکی بات کر رہا ہوں
25:17اور یہ ممبر وہ ہے
25:18داتا حضور کا ممبر ہے
25:19یہاں سے جو بات ہوگی انشاللہ پکی بات ہوگی
25:22اللہ کے ولی اپنی قبروں میں زندہ ہوتے ہیں
25:27اللہ کے ولی اپنی قبروں میں
25:29زندہ ہوتے ہیں
25:32اور فیض کا سلسلہ بڑھ جاتا ہے
25:35کیوں بڑھتا ہے
25:37اللہ اکبر اس لئے
25:38جب وہ زہری طور پر زندہ ہوتے ہیں
25:41کبھی کوئی ادھر سے آتا ہے
25:43کوئی ادھر سے آتا ہے
25:44کبھی کدھر توجہو
25:45لیکن جب وہ اپنے مزار میں چلے جاتے ہیں
25:50ان کی ساری توجہ اپنے رب کی بارگاہ میں ہو جاتی ہے
25:53جب ساری توجہ اپنے رب کی بارگاہ میں ہو جاتی ہے
25:59تو پھر فیض کا سسرہ پہلے سے کئی گناہ بڑھ جاتا ہے
26:03اب سنیے درہ
26:07کہ ولیوں کے پاس ان کے مذارات پہ جانا
26:11اور جا کر فیض حاصل کرنا
26:13اس کی اصل کیا ہے
26:15سب سے پہلی بات تو یہ ہے
26:17کہ میرے آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حدیث ہے
26:21فرمالا
26:22فرمالا تمہیں روکتا تھا
26:32منع کرتا تھا
26:34کہ قبروں پر نہ جاؤ
26:35فرمالا اب تمہیں حکم دیتا ہوں
26:38تم قبروں پر جالا کرو
26:39ایک تو یہ نبی علیہ السلام کا حکم ہو گیا
26:43پھر ہم سب کی امہ جان
26:47حضرت سیدہ
26:49تیبہ طاہرہ
26:50سیدہ عائشہ صدیقہ
26:53رضی اللہ تعالیٰ عنہ
26:55آپ فرماتے ہیں
26:56کہ جب نبی کریم علیہ السلام
26:57میرے گھر میں تشریف فرما ہوتے
27:00سرکار
27:02جب میرے پاس
27:03اپنا ٹائم گزارتے
27:05تو فرمایا
27:06رات کے آخری حصے میں
27:08اٹھ کے سرکار جنت البقی میں تشریف لے جائے کرتے
27:12تو قبروں پر جانا تو یہ نبی پاک علیہ السلام کی سنت ہے
27:17اور پھر
27:19اس اگلے حدیث
27:21میرے آقا علیہ السلام فرماتے ہیں
27:23مَنْ زَارَا قَبْرَا عَبَوَيْهِ اَوْ آَحَدْهِمَا
27:29فِي قُلِّ جُمْعَاتٍ
27:32غُفِرَ لَهُ وَقُطِبَا بَرَّا
27:36اَوْ کَمَا قَال
27:37میرے آقا علیہ السلام نے فرما
27:39جو خوش نصیب بندہ
27:41ہر جمعے کو
27:42اپنے والدین
27:44یا کسی ایک کے قبر پر جاتا ہے
27:47اللہ اس کے گناہ ما فرما دیتا ہے
27:49اللہ اس کے گناہ ما فرما دیتا ہے
27:54وَقُطِبَا بَرَّا
27:56اور اللہ اسے
27:57نیکوں کاروں میں شامل فرما دیتا ہے
28:00ٹھیک ہے
28:02تو اگر والدین
28:04والدین کی قبر پر جانے سے
28:07یہ فیض ملتا ہے
28:09کہ بندے کے گناہ بھی ماف ہو جاتے ہیں
28:11اور بندے کا شمار
28:13نیک لوگوں میں ہو جاتا ہے
28:15اگر والدین کی بارگاہ میں
28:17جانے سے یہ فیض مل سکتا ہے
28:19تو اللہ کے ولی کی بارگاہ میں
28:20جانے سے کتنا فیض مل جائے گا
28:22حضرت جامی رحمت اللہ تعالیٰ نے
28:37حضرت جامی رحمت اللہ تعالیٰ نے
28:49ایک بات ذکر کی ہے
28:51یہ عبد الرحمان جامی وہ ہیں
28:53وہ ہستی ہیں
28:55جن کی کتابیں پڑھ کے
28:58لوگ عالم منتے ہیں
28:59وہ مولانا جامی رحمت اللہ تعالیٰ نے اپنی ایک اور کتاب
29:15نفحات الانس میں لکھتے ہیں
29:16وہ کتاب پڑھ کے
29:18لوگ عالم بنتے ہیں
29:20وہ مولانا جامی رحمت اللہ تعالیٰ نے اپنی ایک اور کتاب
29:25نفحات الانس میں لکھتے ہیں
29:27آپ فرماتے ہیں کہ
29:29ایک بزرگ
29:31جن کا نام حضرت زنون مصری
29:34کیا نام ہے
29:36بولیے بولیے
29:38حضرت زنون مصری
29:42رحمت اللہ تعالیٰ نے
29:44ان کا بڑا شورہ تھا
29:46بڑی شورہ تھی
29:47تو ایک بزرگ
29:49جن کا نام شیخ ابو الحارس
29:52رحمت اللہ تعالیٰ نے
29:54وہ ان کے پاس آئے
29:56کچھ سوالات لے کر
29:58کہ یہ
29:59میرے سوالات ہیں
30:01ان کا جواب چاہیے
30:02خدا کی قدرت
30:04شیخ ابو الحارس
30:06جس وقت پہنچے
30:08مصر کے اندر
30:10تو حضرت زنون مصری
30:12رحمت اللہ تعالیٰ کا
30:14ایک دن پہلے وصال ہو چکا ہے
30:16وہ سوالات لے کے آئے
30:20کہ میں جا کے ان سے سوال کروں گا
30:23اپنے مشکل پیش کروں گا
30:24مشکل ہر کریں گے
30:25لیکن ادھر پہنچے
30:27پتہ چلا
30:28جناب ایک دن پہلے ان کا
30:30وصال ہو گیا ہے
30:31اب لکھنے والے کون ہے
30:34مولانا جامی
30:35کتاب کا نام
30:36نفات العنس
30:37اس کے اندر یہ واقعہ موجود ہے
30:40کہ
30:40شیخ ابو الحارس
30:42ان کی قبر پر تشریف لے گئے
30:44جس وقت
30:45قبر پر پہنچے
30:47وہاں مراقبہ کیا
30:49مراقبہ کرنے کے بعد
30:51آپ کو اونگ آئی
30:53اونگ میں چلے گئے
30:55اور اونگ میں جب نیند کا غلبہ ہوا
30:58تو حضرت زنون مصری
31:00رحمت اللہ تعالی علیہ
31:02خواب میں تشریف لائے
31:04اور جتنے سوالات ان کے ذہن میں تھے
31:07سارے سوالوں کے جواب ان کو عطا فرما دے
31:10جو سوالات لے گئے تھے
31:14کہ میں نے یہ سوالات ان سے پوچھنے ہیں
31:17انہوں نے خواب میں آ کر
31:19اچھا کہاں تھے بھلا
31:21اوہ قبر میں تھے
31:23کہاں تھے
31:25قبر میں تھے
31:27اور قبر کے اندر بیٹھ کے
31:29رہنمائی کر رہے ہیں
31:31حاجت روائی کر رہے ہیں
31:33مشکل کشائی کر رہے ہیں
31:35عقیدہ کیا ملا
31:37مولانا جامی ہمیں کیا عقیدہ دے رہے ہیں
31:41کہاں
31:42اللہ کے ولیوں کے بارگاہ میں جاؤ
31:45وہ زندہ ہوں
31:47زہری طور پر
31:49پھر بھی فیدہ دیتے ہیں
31:51وہ قبر میں تشریف لے جائیں
31:53پھر بھی فیدہ دیتے ہیں
31:54آپ نے
31:57نام سنا ہوگا
31:59امام بخاری رحمت اللہ تعالیٰ کا
32:01اچھا کس کے سرے نام سنا ہے
32:03امام بخاری
32:05کئی لوگوں سے بات کرے
32:07وہ کہتے ہیں
32:08بخاری کا حوالہ دو
32:09کیا یہ بخاری میں لکھا ہے
32:11یہ حدیث پاک کی کتاب ہے
32:14اور اس کتاب کے بارے میں
32:16پوری امت کا عقیدہ ہے
32:19اللہ کے قرآن کے بعد
32:22سب سے محتبر ترین جو کتاب ہے
32:25اس کتاب کا نام
32:27بخاری شریف ہے
32:28کتاب اللہ کے بعد
32:30قرآن مجید کے بعد
32:32سب سے
32:34محتبر جو کتاب ہے
32:36اس کا نام کیا ہے
32:37بولیے بولیے
32:39کیا نام ہے
32:39بخاری شریف
32:41لکھنے والے
32:42امام بخاری ہیں
32:43اور حضرت امام بخاری نے
32:46جن کو اپنا
32:48امام مانا ہے
32:49وہ حضرت امام شافی رحمت اللہ تعالیٰ ہے
32:52کون ہے حضرت امام
32:55اور سیاستہ
32:57پوری سیاستہ
32:59یعنی چھے
33:00حدیث کی بڑی کتابیں
33:02ویسے تو بہت زیادہ کتابیں ہیں
33:05لیکن جو مشعور ہیں
33:07ان کو سیاستہ کہا جاتا ہے
33:10وہ جو سیاستہ کے مصندفین ہیں
33:13سارے حضرت امام شافی رحمت اللہ تعالیٰ کو اپنا امام مانتے ہیں
33:17اب وہ امام شافی رحمت اللہ تعالیٰ کیا فرماتے ہیں
33:22فرماتے ہیں
33:23مجھے جب بھی
33:25کوئی مشکل پیش آتی تھی
33:28میں حضرت امام آزم ابو حنیفہ رحمت اللہ تعالیٰ
33:32آپ کی قبر پہ جاتا
33:34وہاں جا کے دو رقاق نفل پڑتا
33:38اور قبر کے پاس دعا کرتا
33:40اللہ میری مشکل حل فرما دیتا
33:43یہ حضرت امام شافی
33:48اور اس بات کو لکھا کس نے ہے
33:50یہ میں کتابوں کے حوالے اس لیے دے رہا ہوں
33:53فی زمانہ لوگ کہہ دیتے ہیں
33:55جی ویسے بات کرتی ہے
33:57اب یہ جو بات میں نے عرض کی
33:59امام شافی رحمت اللہ تعالیٰ کی
34:01یہ لکھنے والے ہیں
34:03علامہ ابن عابدین شامی
34:05اپنی کتاب رد المحتار میں
34:08جس کتاب کو دے کے مفتی صاحب فتوہ دیتے ہیں
34:12لوگ جاتے ہیں دارالفتہ میں
34:16کہ جی ہمارا یہ مسئلہ ہے
34:18اس میں فتوہ چاہیے
34:20تو فتوہ کی بڑی کتاب
34:22جس کتاب کو سامنے رکھ کے
34:25فتوہ دیا جاتا ہے
34:27اس کتاب کے اندر یہ واقعہ موجود ہے
34:30کہ حضرت امام شافی رحمت اللہ تعالیٰ
34:32آپ فرماتے ہیں
34:34انی لا آتا بررا کو بے قبر ابی حنیفہ
34:39میں حضرت امام آزم ابو حنیفہ
34:42رحمت اللہ تعالیٰ کی قبر انوار سے
34:44برکت حاصل کیا کرتا تھا
34:47شاید کہ آپ کو ان باتوں کی سمجھ آ جائے
34:52اور پھر جب ہم حضرت داتا صاحب رحمت اللہ تعالیٰ کی
34:59کشف الماجوب شریف کو کھولتے ہیں
35:01تو داتا صاحب رحمت اللہ تعالیٰ آپ بھی یہی مسئلہ
35:05لکھتے ہیں
35:05آپ فرماتے ہیں
35:06مجھے بھی جب کوئی مسئلہ سمجھ نہیں آتا تھا
35:11مجھے جب کوئی مشکل آتی تھی
35:13میں حضرت ابائی عزید مستامی رحمت اللہ تعالیٰ کی
35:17قبر پہ جاتا تھا
35:19اللہ میری مشکل کو حل فرما دیتا تھا
35:21اچھا یہ اتنی باتیں میں نے آپ کے سامنے کی ہیں
35:26ان کا کوئی مقصد ہے
35:28مقصد صرف یہ ہے
35:30یہ بتانا مقصود ہے
35:32کہ اللہ کے ولی
35:34اگر زہری طور پر موجود ہوں
35:37پھر بھی فیض جاری رہتا ہے
35:40اللہ کے ولی اپنی قبر میں چلے جائیں
35:43پھر بھی فیض جاری رہتا ہے
35:45حضرت داتا گنج بخش رحمت اللہ تعالیٰ علیہ
35:51آپ کی بارگاہ سے کس نے فیض پایا
35:56اللہ اکبر آپ کے مزار پر انوار پر آکے کس ہستی نے آپ کے اس خوبصورت مزار سے اور آپ کی بارگاہ سے فیض پایا اور ان میں ایک بڑی ہستی حضرت خواجہ معین الدین چشتی اجمیری رحمت اللہ تعالیٰ علیہ کی ہے
36:18کہ جس وقت خواجہ معین الدین چشتی اجمیری رحمت اللہ تعالیٰ علیہ
36:25مدینہ شریف سے ہندوستان جا رہے تھے
36:30تو آپ نے جس راستے کو اختیار کیا تھا
36:33وہ راستہ لاہور والا راستہ تھا
36:36یہاں
36:38حضرت خواجہ معین الدین
36:41رحمت اللہ تعالیٰ علیہ
36:43رکے
36:44داتا حضور کی بارگاہ میں حاضری پیش کی
36:47اور یہاں جو انوار و تجلیات کی بارش
36:51اپنی آنکھوں سے دیکھی
36:53پھر چالیس دن تک
36:56داتا حضور کی بارگاہ میں چلہ کش ہو گئے
36:59چالیس دن تک
37:02حضور فیض عالم کی بارگاہ میں
37:05آپ کی قبر انور پر بیٹھ کے
37:08قبر انور کے پاس بیٹھ کے
37:11حضور سے فیض حاصل کرتے رہے
37:12اور جس وقت جانے لگے
37:15چالیس دن میں
37:18جو کچھ دیکھا تھا
37:20جو کچھ ملحظہ کیا تھا
37:23چالیس دنوں میں
37:25ایک شیر میں کہہ کے روانہ ہو گئے
37:28شیر کیا تھا
37:30گنج بخش فیض عالم
37:33مظہر نور خدا
37:35داتا صاحب
37:38تھوڑا نہیں دیتے
37:40لینے والا ہو
37:43لینے کی صلاحیت ہو
37:47خاجہ صاحب فرماتے ہیں
37:49داتا صاحب خزانے ہی دے دیتے ہیں
37:52گنج
37:54گنج کہتے ہیں خزانے کو
37:56گنج بخش
37:57فیض عالم
37:59عالم جہان
38:02جہان کو فیض دیتے ہیں
38:04مظہر نور خدا
38:07اللہ کے نور کا مظہر ہیں
38:10اور آگے فرمایا
38:11ناقص آرہ پیر کامل
38:13ہم جیسے ناقصوں کے
38:15پیر کامل ہیں
38:17کامل آرہ رہنما
38:20فرمایا
38:21کامل بھی آ جائے
38:22حضور ان کے بھی رہنما ہی فرما دیتے ہیں
38:25سبق کیا دیا
38:28حضور فیض عالم کی بارگاہ سے
38:30خالی کوئی نہیں جاتا
38:33بس نیت صاف ہونے چاہیے
38:36نیت صحیح ہو
38:39عقیدہ درست ہو
38:41میرے فیض عالم
38:43اتنا نوازتے ہیں
38:45اتنا نوازتے ہیں
38:46خدا کے قسم
38:47جھولی تنگ پڑ جاتی ہے
38:50آتائیں ختم نہیں ہوتی
38:51اللہ تعالیٰ مجھے آپ سب کو سمجھنے کی
38:54عمل کرنے کی تفیقتہ فرمائے
38:56سنتی عذاب فرمائے
38:57اللہ هو اکمل اللہ هو اکمر
39:05اللہ هو اکبر
39:11اللہ هو اکبر
39:17اشہد ان لا
39:20الیلہ الا اللہ
39:23اشہد ان لا
39:30الیلہ الا اللہ
39:37اشہد ان محمد
39:41رسول الله
39:43اشہد ان محمد
39:51رسول الله
39:55حیعا
40:01صلاح
40:07حیعا
40:09حیعا
40:10صلاح
40:11حیعا
40:20حیعا
40:21الفلاح
40:23حیعا
40:28الفلاح
40:29اللہ
40:53Alhamdulillah.
41:23Alhamdulillah.
41:53Alhamdulillah.
42:23Alhamdulillah.
42:53Alhamdulillah.
42:55Alhamdulillah.
42:57Alhamdulillah.
43:27Alhamdulillah.
43:29Alhamdulillah.
43:31Alhamdulillah.
43:33Alhamdulillah.
43:35Alhamdulillah.
43:37Alhamdulillah.
43:39Alhamdulillah.
43:41Alhamdulillah.
43:43Alhamdulillah.
43:45Alhamdulillah.
Be the first to comment