- 8 months ago
- #khutbaejumma
- #datadarbarlahore
- #aryqtv
Khutba e Jumma - Friday Sermon
Watch All The Episodes || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xict4-IpN7LivO4Tu8Vff0XD
#khutbaejumma #datadarbarlahore #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ ttps://www.tiktok.com/ @ARYQtvofficial
Watch All The Episodes || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xict4-IpN7LivO4Tu8Vff0XD
#khutbaejumma #datadarbarlahore #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ ttps://www.tiktok.com/ @ARYQtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00Shafi'i al-muthnibin qaid al-ghurri al-muhajjalin
00:10Sayyidina wa maulana wa maljana wa mawana
00:18wa habeibina wa shafi'ina
00:24wa tabibina wa tabibi qlubina wa kurrati huyounina muhammad
00:31wa rasooli rabbi al-alamin
00:37wa ala alihi wa ashabihi wa azwajihi wa binaatihi wa ahli beytihi
00:45wa awliyaai umtihi wa ulamai milletihi
00:51wa man tabi'ahum bi'ahsanin ila yawmiddin
00:54Amma ba'du faa'audu billahi minash shaytanir rajim
01:02Bismillahirrahmanirrahim
01:06Ya ayyuhalathina amanu
01:10in jaaakum fasiqum binabain
01:15fatabayyanu
01:16an tussibu qawman bi jahalatin
01:22fatusbihu ala ma faalthum nadimin
01:27wa sadaq Allahul ala azim
01:29wa qala ta'ala fi makawmin ahar
01:35wa iza huyitum bitahiyyatin
01:41fahiyuu bi'ahsan minha
01:44au rudduuha
01:47sadaq Allahul ala azim
01:51وَصَدَقَ رَسُولُهُ النَّبِيُّ الْكَرِيمِ
01:54إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُسَلُّونَ عَلَى النَّبِي
01:59يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا دُرُودِ پاک محبتُ زَوْتِ
02:08السَّلَاةُ وَالسَّلَامُ عَلَيْكَ يَا سَيِّدِي يَا رَسُولَ اللَّهِ
02:17وَعَلَى آلِكَ وَأَصْحَابِكَ يَا سَيِّدِي يَا حَبِيبَ اللَّهِ
02:23السَّلَاةُ وَالسَّلَامُ عَلَيْكَ يَا خَاتَمَ النَّبِيِّينَ
02:27وَعَلَى آلِكَ وَأَصْحَابِكَ يَا شَفِيعَ الْمُذْنِبِينَ
02:32السَّلَاةُ وَالسَّلَامُ عَلَيْكَ يَا امَامَ الْحَرَمَيْنَ
02:37وَعَلَىٰ آلِكَ وَأَصْحَابِكَ يَا جَدَّ الْحَسَنِ وَالْحُسَيْن
02:43گنج بخش فیض عالم مظہر نور خدا ناقصارا پیر کامل کامل آرہ رہنما
02:54معزز و محتشم سامین و حاضرین بزرگ و دوستو عزیزان جی قدر
03:07بڑی محبت اور عقیدت سے حضور سیدی فیض عالم داتا گنج بخش علیہ الرحمہ کی بارگاہ میں حاضری کے لیے
03:18اور جمعہ کی ادائیگی کے لیے تشریف فرما جملہ غلامانِ گنج بخش
03:26اے آر وائی کیو ٹی وی اور یو ٹیوب چینل کے ذریعے پوری دنیا کے ناظرین و ناظرات
03:34ماں و بہن و بھٹی و مصدورات سب کی خدمت میں
03:38السلام علیکم
03:39دربار شریف کی تزعین توسیح اور تعمیر کا کام تیزی سے جاری ہے
03:56اور جیسے جیسے وقت گزر رہا ہے اس کی جو ایک اوریجنل ڈیزائنڈ صورت ہے وہ سامنے آ رہی ہے
04:10اس دوران میں آپ کو تکلیف تو راستے میں آنے کی کچھ رکاوٹوں کی ہے
04:20لیکن یہ تکلیف عارضی ہے راحت دائمی ہوگی
04:29خاص طور پر فرنٹ سے راستہ بند ہونے کی وجہ سے کچھ وقت کے لیے آپ کو مشکلات ہیں
04:40لیکن حکومت پنجاب محکمہ وقاف اور دیگر تمام ادارے
04:49اس کوشش میں ہیں کہ جلدہ جلد اس کام کو بائے تکمیل تک پہنچایا جائے
04:55اور خاص طور پر دربار شریف اور روزہ مبارک کی جو تزعین ہے
05:03وہ جن احباب اداروں اور افراد کے تعامل سے ہو رہی ہے
05:13رب کائنات انہیں اس کی بہترین جزا عطا فرمائے
05:17جیسے جیسے یہ اب چھوٹے گمبت کی ٹائلیں لگ گئی ہیں
05:24اب اوپر گرین ٹائل لگ رہی ہے پھر اوپر وہ کلس وہ ساری چیزیں
05:30تو نیس پاک نے اور ادارے نے اس پروجیکٹ کو اپروو کرتے ہوئے
05:37یہ شرط رکھی تھی کہ اس کا نقشہ گمبت کا
05:42بالکل ہنڈر پرسنٹ وہی ہونا چاہیے جو اندر والے گمبت کا ہے
05:51وہ جب گریے سے ٹیکچر بنا تو بہت سارے لوگ پوچھتے تھے
05:58کہ جناب یہ تو ایسے ہو جائے گا یہ تو ایسے لگ رہا ہے
06:01تو میں نے انہیں کہا بھئی حوصلہ کرو انہوں بڑھن تا دیو
06:08تو اس کی ایک ایک چیز ایک ایک ٹائل اور اس کا جتنا ورک ہے
06:16وہ کرنے والے جو ہیں نا وہ بھی پورے عقیدت مند ہیں
06:22یہ کوئی ہور نہیں بنانا لے
06:28وہ ایک ایک کام کرنے والے
06:32سب حضور فیض عالم کے عقیدت مند ہیں
06:35اور کئی میٹنگز میں جب میں ان کی فیلنگز
06:40محبت والی دیکھتا ہوں تو مجھے خوشی ہوتی ہے
06:43کہ اللہ تعالیٰ اپنے کرم سے اور حضور فیض عالم
06:48اپنی روحانی توجہات سے
06:50کیسے کیسے لوگوں کو سیلیکٹ کر کے
06:53اور ظاہر ہے اس میں ایک بڑا قلیدی رول
06:57ہمارے مخدوم و محترم جناب ڈاکٹر سید تاہِ بزا
07:01بخاری صاحب کا رہا ہے
07:05اور اللہ تعالیٰ سب کو اس کی بہترین جزا آتا فرمائے
07:10یہ بات میں نے اس لیے کی کہ
07:12میں ویسے تو روزی آذر ہوتا ہوں
07:14تو آج انہوں نے گرین ٹائل اور گمبت کا کچھ کام شروع کیا
07:18تو وہ مجھے یعنی اس کی جو لکھ تھی
07:20وہ بھی انہوں نے بیعینی ہی وہی رکھی
07:22اور انشاءاللہ وہ آپ سب
07:27ظاہرین کے لیے آسانیہ اور سہولت کا سبب بنے گا
07:31آج کے جمعہ المبارک کا جو وقت ہے
07:36وہ ایک بڑے اہم عنوان کے لیے مختص کیا ہے
07:43اور شاید بہت کم میرا حسنِ زن ہے
07:52ورنہ شاید کوئی بھی اس پہ بات نہیں کرتا
07:56اور وہ ہے یہ جو سوشل میڈیا اور موبائل کی مصیبت ہے
08:04اس پر کچھ میں نے بات کرنی ہے آپ سے
08:08اور بات کرتے ہوئے ظاہر ہے
08:13جیسے ہمارا اسلوب اور طریقہ کار ہے
08:18کہ ہم اس کے جو تربیتی پہلو ہیں
08:20اس کے جو اچھے استعمالات ہیں
08:24یا اس کے جو ان احتیاط
08:29تی تدابیر کو اختیار نہ کرنے کی وجہ سے
08:32جو نقصانات ہیں
08:33ہم ان پر تھوڑی سی بات کریں گے
08:38وہ آپ سب کے لیے بھی ہے
08:40لیکن خاص طور پر والدین کے لیے
08:43اور بچوں کے لیے
08:44گھروں میں
08:45تاکہ آپ لوگ ان پر توجہ فرمائیں
08:49اور انہیں دیکھیں
08:51اور
08:52observe کریں
08:54investigate کریں
08:55اور کچھ اس کی احتیاطی تدابیر
08:59آپ اپنے رکھیں
09:00تاکہ
09:01آپ لوگ اس کے نقصانات سے بھی بچ سکیں
09:05اور اس کے صحیح فوائد بھی حاصل کر سکیں
09:07میں نے اس عنوان
09:11کو کچھ
09:14مرحلہ وار
09:15آپ سے ڈسکس کروں گا
09:17آج دو پہلو میں نے اس کے عرض کرنے ہیں
09:22سب سے پہلی بات تو
09:26یہ ذہن میں رکھیں
09:27کہ کوئی بھی جو ایجاد آتی ہے
09:30innovations میں سے کوئی چیز آتی ہے
09:33تو بنانے والوں کا
09:37جو
09:39مقصد ہوتا ہے
09:40وہ
09:42اس میں
09:45جو number of percentage ہے
09:47وہ فائدگی ہوتی ہے
09:49کہ وہ فوائد کے لیے
09:54بنایا جاتا ہے
09:55لیکن بنانے والے
10:00اس کے ساتھ کچھ احتیاطی تدابیر
10:02بتاتے ہیں
10:03کہ اگر آپ ان کا خیال نہ رکھیں
10:07تو وہ چیز جو فائدہ مند ہے
10:10وہی نقصان دے ہو جاتی ہے
10:12اس کی بیسیوں مثالیں ہیں
10:16بجلی
10:17ایک بہت اچھی ایجاد
10:21اور آج کے دور میں
10:23کیا صدیوں سے اللہ کی بہت بڑی نعمت ہے
10:25یہ بجلی کی وجہ سے ہی آگے
10:29یہ کیمرے
10:31یہ مائک
10:31یہ ایسی
10:33یہ لائٹنگ
10:33ایسے ہی ہے نا
10:35اور بڑی بڑی چیزیں
10:38لمبی فیرست ہیں
10:40گھروں کے استعمالات کی بے شمار چیزیں
10:44وہ کچن میں موجود
10:46جتنی ہوم پلائز ہیں
10:49ہوم میں جتنی چیزیں استعمال ہوتی ہیں
10:54وہ فریج ہو جائے
10:55وہ جوسر ہو جائے
10:56وہ بلینڈر ہو جائے
10:58وہ کرنڈر ہو جائے
10:59کچھ بھی ہو
11:00ساری چیزیں
11:00زندگی آسان ہو گئی
11:03لیکن اگر ایتیات نہ کی جائے
11:09تو نقصان بھی بہت زیادہ ہے
11:12اس کا سب سے بڑا نقصان یہ
11:15کہ اگر اس کی تار ننگی ہے
11:16اور اس میں کرنٹ آ رہا ہے
11:19اور کرنٹ لگ گیا
11:21تو جان بھی جا سکتی ہے
11:25ایسے ہی ہے نا
11:27تو بالکل ایک مثال دے کر
11:30یہ سمجھانا چاہتا ہوں
11:32کہ یہ موبائل
11:33اور موبائل سے جڑی جتنی چیزیں ہیں
11:37سوشل میڈیا
11:38اس میں سب چیزیں آ جاتی ہیں
11:39اس کے جو اچھے استعمالات ہیں
11:44اس کے جو
11:48اچھے استعمالات ہیں
11:51وہ انسانیت کے نفع کے لئے ہیں
11:53فائدے کے لئے ہیں
11:56اس کی لمبی فیرست ہے
12:00لیکن اگر آپ اس کو کنٹرول نہ کریں
12:05اگر آپ اس کے استعمال میں احتیاط نہ کریں
12:10تو جیسے بجلی کا میں نے بتایا نا
12:12کہ نقصان جان جا سکتی ہے
12:14تو یقین جانے اگر اس کا پورا دھیان نہ کریں
12:19تو جان تو پتہ نہیں
12:23جائے نہ جائے
12:24ایمان ضرور چلا جاتا ہے
12:26با سمجھے
12:29ایمان ضرور چلا جاتا ہے
12:33اس لیے
12:36ایک تو یہ بات
12:39ذہن میں رکھنی چاہیے
12:40کہ اس کے اچھے استعمالات
12:42اور اس کا جو اچھا یوز ہے
12:45اس کو یقینی بنانا چاہیے
12:47ان اچھے استعمالات میں سے
12:52ایک اچھا استعمال اور فائدہ
12:55اس کا یہ ہوا
12:56کہ اس نے لوگوں کے درمیان
12:59رابطے کو
13:00آسان کر دیا ہے
13:03لوگوں کے درمیان
13:07کنیکشن اور رابطوں کو آسان کر دیا ہے
13:11وقت بھی اس کی نتیجے میں
13:13بہت بچ جاتا ہے
13:14آپ دنیا میں بیٹھے ہوئے
13:17کسی بھی شخص کی خیریت
13:19دنیا میں بیٹھے ہوئے
13:22کسی بھی بیمار کی
13:24بیمار پرسی
13:25اس کے احوال کا علم
13:28اس کی خیریت
13:31رابطہ
13:32کوئی کام
13:33کوئی بھی آپ کو جو
13:34فیزیکل پریزنس کے ساتھ
13:37جا کر کرنا پڑتا ہے
13:38آج ہم اپنے بیس کاموں میں سے
13:42انیس کام
13:43بیس کاموں میں سے
13:45انیس کام ہم موبائل پر کر لیتے ہیں
13:47ہمیں خود جانا نہیں پڑتا
13:48تو وقت کے بچنے کا
13:52وقت کے سیو کرنے کا
13:54ایک بہت بڑا ذریعہ بن گیا
13:56اور لوگوں سے رابطے کی بہت اچھی صورت بن گئی
14:03اور
14:04وہ شخص
14:06جس تک آپ
14:09فیزیکلی
14:13جا کر پہنچ نہیں سکتے
14:15مشکل ہے
14:17آپ اس پر
14:19موبائل کے ذریعے
14:20آپ کی اس تک
14:21اپروچ
14:22آسان ہو گئی
14:24ایسا ہی ہے نا
14:26یہ سیکڑوں لوگ ہیں
14:28جو خطیب داتہ دربار سے
14:30ملے تو نہیں ہیں
14:31دنیا میں پتہ نہیں کہاں کہاں رہتے ہیں
14:34وہ نمبر لیتے ہیں
14:36کہیں سے بھی
14:36سوشل میڈیا سے لے لیں
14:37نیٹ سے لے لیں
14:38کسی دوست سے لے لیں
14:40تو وہ نمبر لے کر
14:41السلام علیکم جی
14:42میں فلان جگہ سے فلان بول رہا ہوں
14:44میرا یہ مسئلہ ہے
14:46میرا یہ کام ہے
14:47اب اگر وہ اس کام کو کرنے کے لیے
14:49سفر کر کے
14:50وقت نکال کر آئے
14:51تو اس کے لیے
14:52وقت کتنا چاہیے
14:54محنت کتنی چاہیے
14:55کرایا کتنا چاہیے
14:56اور مشکل کتنی ہوگی
14:58وہ کام ایک ٹیلی فون کی
15:00کلک نے اس کے لیے
15:01آسان کر دیا
15:02ایسے ہی ہے نا
15:05لوگوں کے درمیان
15:08رابطہ آسان ہو گیا
15:09لوگوں تک
15:12اپروچ ایزی ہو گئی
15:13وقت بچ گیا
15:15لیکن اس کے ساتھ ساتھ
15:18اب آئیے تھوڑا سا
15:21اس کے تربیتی پہلو پہ
15:22بات کرتے ہیں
15:23اس پر بات چیت کرنے میں
15:28جو گفتگو کے آداب ہیں
15:31وہ ہمیں بھول گئے
15:33توجہ رکھیے گا
15:36اس پر بات چیت کے جو آداب ہیں
15:40وہ ہمیں بھول گئے
15:41مثلا
15:44ہیلو
15:48رابطہ ہو گیا نا
15:51اسلام علیکم نہیں کہنا
15:53چھوٹی زی بات ہے
15:55ہیلو جی کون بول رہا ہے
15:58ایتھو شروع کر دیتی
15:59ایسے ہی ہوتا ہے نا
16:01عادت بن گئی
16:02ہیلو
16:04جی کون بول رہا ہے
16:06جی یہ کام ہے
16:07تو بھئی
16:09جب آپ ملاقات کر رہے ہیں
16:11مل رہے ہیں
16:12تو اس کا
16:13اسلام میں پہلا
16:14ایتھک اور عدب تو یہ ہے
16:16کہ آپ سب سے پہلے کہیں
16:18السلام علیکم مرآمت
16:19ہے یا نہیں
16:22ہاں جانا نوٹ کرنا تسی
16:25نوٹ کرنا تھوڑا جہا
16:28بات چیت کرتے ہوئے
16:31کہ ہم سلام نہیں کہتے
16:33اور ظاہر ہے جب سلام کہنا نہیں ہے
16:38تو سنن علیہ آفتہ والیکم
16:40اسلام کوئی نہیں کہنا
16:41یہ ایک ملاقات کا ذریعہ بنا
16:45یہ ایک ملاقات کا ذریعہ بنانا
16:48فرق صرف اتنا ہے
16:50کہ آپ آمنے سامنے نہیں بیٹھے ہوئے
16:52آپ موبائل پر
16:54اس کے ساتھ ہیں
16:55اچھا پھر ایک زمانے تک
16:57جو
16:59لینڈ لائن
17:00ٹیلی فون ہیں
17:02ہمارے پاکستان کا پی ٹی سی ایل
17:04ایک ٹائم تک رہا
17:05اچھا اُدھے ہونے
17:06وہی تھوڑی جی بچت فیر بھی ہے
17:08ہی سی
17:08بچ جس کے پاس وہ ہے
17:10اٹھے گا جائے گا
17:12بیل بجے گی
17:12کوئی کجھتے اچیچ کر سینا
17:14اب وہ اچیچ
17:18وہ ہرڈل ختم ہو گئی
17:20اب کیا ہے
17:21ہر ایک کے ہاتھ میں
17:23ہر ایک کی جیب میں
17:25ایسا ہی ہے نجل آپ
17:27اب وہ
17:28بہت ساری ان چیزوں سے نکل گئے
17:30پہلا عدب
17:31جو اسلام نے سکھایا
17:33وہ یہ ہے
17:34کہ جب آپ ٹیلی فون پر
17:35نتیجہ
17:37جب آپ کسی کو ٹیلی فون پر
17:39کنیکٹ کریں
17:40آپ اسے
17:41ہلو ہائے
17:43بے شک کر لیں
17:44بعد میں کریں
17:45لیکن اس کو
17:46سلام کہنا
17:47نہ بھولیں
17:47سلام کہنا
17:51نہ بھولیں
17:52اور جب سلام کہے
17:54تو اسے
17:55وَعَلَيْكُمُ السَّلَامُ
17:57کہنا
17:57نہ بھولیں
17:58باقی بات
17:59پھر کریں
18:00اب اس پر میں
18:01تھوڑی سی بات
18:02حدیث پاک اور آیت
18:03بھی بتا دوں
18:03نبی پاک
18:05علیہ السلام
18:06حدیث
18:07قرآن پاک کی آیت
18:08جو میں نے پڑھی ہے
18:08اللہ کریم فرماتا
18:10وَإِذَا حُيِّتُمْ بِتَحِيَّةٍ
18:13فَحَيُّ بِأَحْسَنَ مِنْهَا
18:15اَوْرُدُوْهَا
18:17فرمائے
18:19جب تمہیں
18:19کوئی سلام کہے
18:20نا
18:21کسی لفظ کے ساتھ
18:23اچھے لفظ کے ساتھ
18:24فَحَيُّ بِأَحْسَنَ مِنْهَا
18:26تو تم اس کا جواب
18:28سلام کرنے والے کے
18:30الفاظ سے
18:30بہتر دیا کرو
18:31اَوْرُدُوْهَا
18:37بہتر نہیں دے سکتے
18:41کچھ اس میں
18:43ایڈ نہیں کر سکتے
18:44تو جتنا
18:45اس نے کہا ہے
18:46اتنا تو کہہ دیا کرو
18:48مثلاً
18:51کسی نے آپ کو کہا
18:52اسلام علیکم
18:53تو بِأَحْسَنَ مِنْهَا
18:58کیا ہوگا
18:58اسلام علیکم ورحمت اللہ
19:00یہ اس سے بہتر ہے
19:04کسی نے کہا
19:05اسلام علیکم ورحمت اللہ
19:07اس کا بہتر کیا ہے
19:09اسلام علیکم ورحمت اللہ
19:11وبرکاتہ
19:11اَوْرُدُوْهَا
19:17کیا ہے
19:17اس نے
19:18اسلام علیکم کہا
19:19وَتُسِی کم از کم
19:20وَالَيْكُمْ اسلام تے
19:21کہہ دے
19:22یہ اکول ہے
19:24اس نے
19:25وَرَحْمَتُ اللَّهَ
19:26کہا
19:26تُسِی بھی کہہ دے
19:27اس نے
19:28وَبَرَكَاتُهُ
19:29کہا
19:29لیکن حدیث پاک میں
19:31اور عدب میں
19:32بس اتنا ہی ہیں
19:33آگے وَجَنَّتَ
19:34الْعَالُهُ
19:35وَدُوْزَ خَرَامُهُ
19:36وَپَتَنِ
19:36کیا کیا
19:37حلال تے کیا
19:38نا
19:38اس کی ضرورت نہیں
19:40اس میں حدیث میں کیا ہے
19:41کہ جو انہی
19:42علمات کو کہے
19:43پورا کہہ دے
19:44اس کے جواب میں
19:45اتنا ہی اس کو
19:45کہہ دیا کرو
19:46یہی کہا
19:47آئے آئے
19:49نبی پاک
19:50صلی اللہ علیہ وسلم
19:51ایک مجلس میں
19:51تشریف فرما ہے
19:52ایک شخص آیا
19:55اس نے
19:55اسلام علیکم کہا
19:57اس کے جواب میں
20:01اسے
20:02اسلام علیکم
20:02ورحمت اللہ
20:03کہا گیا
20:05فرمایا
20:05دس نے کیا
20:06مفہوم حدیث
20:08جواب دینے والے نے
20:11پھر آیا
20:11اس نے سلام کہا
20:12اس نے کہا
20:13ورحمت اللہ
20:14فرمایا
20:15بیس نے کیا
20:16جب اس نے کہا
20:19برکاتو ہوں
20:20فرمایا
20:20اس کے لئے
20:21تیس نے کیا
20:21آپ اس
20:24موبائل پر
20:26بات چیت کو
20:28موبائل پر
20:29بات چیت کو
20:30عجر اور
20:31ثواب بنا سکتے ہیں
20:33عبادت بنا سکتے ہیں
20:34صرف
20:35السلام علیکم
20:36و علیکم
20:36السلام
20:37کہہ
20:37تو پہلا عدب
20:44یہ ہے
20:45کہ جب بھی
20:46گفتگو کریں
20:47تو سلام کریں
20:48اور
20:50اس کے سلام کا
20:51اس کو
20:51اچھے طریقہ سے
20:52جواب دیں
20:53نمبر دو
20:57دیروں عداب ہیں
20:59میں موٹے موٹے
21:00آپ کو بتا رہا ہوں
21:01بہت زیادہ ہیں
21:02قرآن مجید میں
21:05اللہ رب العجت نے
21:06فرمایا
21:06یا ایوہ الذین آمنوا
21:08لا تدخلوا
21:09بیوتا
21:10غیر بیوتکم
21:11حتی تستانسوا
21:14وتسلموا
21:15على اہلہا
21:17تو بجو ہے
21:20صورت النور
21:24اٹھارما پارا
21:25اے ایمان والو
21:27کسی کے گھر میں
21:28داخل نہ ہو
21:28حتی تستعذنوا
21:33جب تک
21:34اجازت نہ لیلو
21:35جب تک
21:38اجازت نہ لیلو
21:39وتسلموا
21:40على اہلہا
21:41اور جب تک
21:42ان کو
21:43سلام نہ کہلو
21:44اور یہ جو
21:48سلام کہنا ہے نا
21:50اس کا
21:51ایک عدب تو یہ ہے نا
21:53کہ جب
21:53گفتگو کرو
21:54تو سلام سے کرو
21:55اس کا
21:56عالی ترین عدب یہ ہے
21:58کہ جدو گل بات
21:59پوری ہو جاوے
22:00اس کے بعد پھر کہا
22:01اچھا جی
22:01السلام علیکم
22:03یعنی آپ
22:06اپنے اس کلام
22:07اور بات چیت کا
22:08آغاز بھی
22:09سلام سے کریں
22:10اور اس کا
22:11اختتام بھی
22:12سلام سے کریں
22:13اب گھر میں
22:19داخل ہونا
22:20یہ تو
22:21فزیک علیہ ہے نا
22:22کہ کسی گھر میں
22:23جاؤ
22:23بیل دو اجازت
22:24لو پھر چاؤ
22:25لیکن آپ
22:26جب کسی کو سلام
22:27کر رہے ہوتے ہیں نا
22:28موبائل پہ جب
22:30آپ
22:30کال کرتے ہیں
22:31تو آپ
22:32اس کی
22:33لائف میں
22:34اس کے
22:34ٹائم میں
22:34اس کی
22:35روٹین میں
22:35آپ بھی تو
22:36انٹر ہو رہے ہیں نا
22:37وہ
22:38سو رہا ہے
22:39جاگ رہا ہے
22:39کچھ بھی ہے
22:40اس سے
22:43میں برکت لیتے ہوئے
22:44بتانے لگاؤں
22:45پوائنٹ
22:45جب تک
22:46اجازت نہ لے لو
22:47اس کا
22:48مطلب یہ ہے
22:49کہ آپ
22:50نے موبائل پر
22:51کسی شخص کو
22:52فون کیا
22:53اس نے
22:53اٹینڈ نہیں کیا
22:55ایسا ہی ہے نا
22:57اس نے
22:58آگے سے
22:59اس کو
22:59اٹینڈ نہیں کیا
23:00کوئی بات نہیں
23:02اسلامی عدب یہ ہے
23:03کہ دوبارہ کر لو
23:04دروازہ نو کرن
23:05دب یہ ہی نہیں ہے
23:05ایک باری
23:06نہیں دو باری
23:07زیادہ تو زیادہ
23:09بولو
23:10زیادہ سے زیادہ
23:12تین دفعہ
23:13آپ
23:14کسی کو
23:15فون کر رہے ہیں
23:16ایک دفعہ کریں
23:16اٹینڈ نہیں ہوا
23:17کوئی بات نہیں
23:18اعلیٰ ترین عدب یہ ہے
23:21کہ تھوڑا
23:21gap ڈال لیں
23:22اخلاقی طریقہ کیا ہے
23:26کہ تھوڑا سا
23:27gap ڈال لیں
23:29دو منٹ
23:30چار منٹ
23:30پانچ منٹ
23:31دس منٹ
23:31جو بھی آپ کو
23:32مناسب لگے
23:33آپ اس کو
23:35بیٹا ان کو
23:37سائٹ سے لے کے آ جاؤ نا
23:38کاری صاحب ان کو بولیں
23:39ادھر سائٹ سے لے آئے
23:40میں مانو
23:40پورا مجمع خراب کرنا
23:42آپ ان کو
23:46تھوڑا gap دے دیں
23:48آپ ان کو
23:50پانچ سات منٹ
23:52دو چار منٹ کا
23:53ان کو
23:54gap دے دیں
23:55اچھا
23:57اب آگے سے جو
23:59جس کو
23:59فون کیا گیا ہے
24:00اس کے لئے
24:01اعلیٰ ترین
24:02عدب یہ ہے
24:03کہ جب وہ
24:04دیکھے فون آیا ہے
24:05اگر کسی
24:06کام کی وجہ سے
24:07مسروفیت کی وجہ سے
24:08وہ فون
24:09اٹینڈ نہیں
24:10کر سکا
24:10تو اب
24:11اس کو
24:12چاہیئے
24:12کہ
24:12اس کو
24:14واپسی
24:15خود فون
24:16کر لے
24:16یہ
24:17اعلیٰ ترین
24:18عدب ہے
24:18اعلیٰ ترین
24:20درجہ ہے
24:20کہ آپ
24:22اس کو
24:24خود واپسی
24:25فون کر لیں
24:26اسلام علیکم جی
24:27آپ کا فون آئے تھا
24:28خیریت
24:29یہ اعلیٰ ترین
24:31عدب ہے
24:31اگر نہیں آیا
24:33تو تھوڑا سا
24:34gap ڈال کے
24:35آپ دوبارہ کر لیں
24:37کوئی بات نہیں
24:38اس کی
24:40limit
24:40زیادہ سے زیادہ
24:43تین دفعہ
24:44ختم
24:45ہمارے ہاں کیا ہے
24:51پتہ نہیں تو
24:51نہیں
24:52رکھ دتا ہتھ
24:55لگے رہو
24:58بھئی آپ تو
25:00فون کرنے کے لئے
25:01فارغ ہیں
25:02آپ اس کو
25:04دیکھیں گے
25:05اور اس میں
25:07کیا ہے
25:07نبی پاک علیہ السلام
25:09کا حکم ہے
25:10ظن المؤمنین
25:11خیرہ
25:11ایمان والے
25:13کے بارے میں
25:13اچھا گمان کیا کرو
25:15اپنے مسلمان
25:18بھائی کے بارے میں
25:19اچھا گمان کیا کرو
25:21کہ یار
25:22ہو سکتا ہے
25:23وہ مصروف ہو
25:23اچھا گمان
25:25یا ہو سکتا
25:25نماز پڑھ رہا ہوئے
25:26یار ہو سکتا ہے
25:27وہ سو رہا ہو
25:28ہو سکتا ہے
25:29کسی کام میں
25:29مصروف ہو
25:30ایسے ہیں نا
25:33اچھا گمان
25:34کریں اس کے بارے میں
25:36اور تین دفعہ سے
25:38کوشش کریں
25:39زیادہ اس کو
25:40فون
25:40نہ کریں
25:41یہ اخلاقی عدب ہے
25:44اس کو
25:46اجازت لینے کا
25:48اور سلام کہنے کا
25:49اور جیسے
25:50تین مرتبہ
25:51فون آیا ہوا ہے
25:52کسی شخص کا
25:53تو ظاہر ہے
25:55یا تو وہ
25:55انہوں نے ہوگا
25:56یا آپ کا
25:58جاننے والا ہوگا
25:58جاننے والا
25:59یوں پتا چلے گا
26:00کہ آپ نے
26:01اس کا نمبر
26:01اس کے نام کے ساتھ
26:02سیو کیا ہوا ہے
26:03تو جب آپ کو
26:04پتا ہے
26:05کہ یہ
26:06فلاں کا
26:07فون آیا ہے
26:08تو پھر آپ پر
26:09اخلاقا
26:10واجب ہے
26:11کہ آپ اس کو
26:12واپسی فون کریں
26:13کہ میرے بھائی
26:14نے مجھے
26:14یاد کیا ہے
26:15میرے مسلمان
26:16بھائی نے مجھے
26:17فون کیا ہے
26:19میری بہن
26:19نے مجھے
26:20یاد کیا ہے
26:21ذرا پتا تو کروں
26:22یار خیریت ہو
26:23ایک نہیں
26:24دو نہیں
26:25تین فون آئے ہوئے ہیں
26:26یہ اس کے
26:28استعمال کا
26:29آلہ ترین
26:30اور اخلاقی
26:31عدب ہے
26:32کہ آپ اس کو
26:33واپسی
26:33فون کر لیں
26:34کیوں
26:36کہ وہ آپ سے
26:38رابطہ کرنا
26:38چاہ رہا ہے
26:39حدیث پاک میں ہے
26:40جو شخص
26:41کسی مسلمان کی
26:42حاجت کو
26:43پورا کرتا ہے
26:44بندہ
26:54جب کسی اور کی
26:54خدمت اور کام
26:55میں لگ جاتا ہے
26:56وہ کسی اور
26:57مومن کے کام
26:58میں لگتا ہے
26:59اللہ اس کے کام
27:00سیدھے کرنے
27:01شروع کر دیتا ہے
27:02وہ کسی اور
27:06کی خدمت
27:07اور کام
27:07میں لگتا ہے
27:08اللہ تعالی
27:09اس کے کام
27:09سیدھے کرنا
27:10اور اس کے کام
27:11کو ٹھیک کرنا
27:11شروع فرما دیتا ہے
27:13And if you're a person
27:18That if you need a specific person
27:20That you have to be a person
27:23That is where you have to be an zeigt
27:25That you have to be a link
27:27That you have to be a follower
27:30So that's what you have for
27:32All of this
27:33So first of all you have to be a follower
27:37If you don't have to be a follower
27:39Or do you want to be a follower
27:41Allah Allah Allah
27:41Allah Allah
27:42Allah Allah
27:43سب سے پہلے یہ
27:44عدب
27:44میں آپ کو اپنے بطور
27:46خطیب داتہ دربار
27:47experience بتاؤں
27:48آپ حیران ہو جائیں گے
27:49حیدر آباد سے
27:54فون آیا
27:54کہ جناب میرے
27:59مو سے
27:59تھوڑا سا خون
28:00نکل آیا ہے
28:01میرا وضو
28:02ٹوٹیا یا نہیں ٹوٹیا
28:03ٹھیک ہے
28:05میں نے اس کو
28:06جواب تو دے دیا
28:07جواب دے کے
28:09میں نے کہا
28:09بھائی جان
28:10اے حیدر آباد
28:11تو لاہور تک
28:12حیدر آباد
28:16تو لاہور تک
28:17تو انہوں کوئی
28:19ملے دا
28:20اپنے
28:20یونین کونسل دا
28:22کوئی اپنے
28:23زلے دا
28:23کوئی ڈبین دا
28:24کسے بڑے شہر دا
28:26تو انہوں
28:26اور کوئی مولوی
28:27نہیں ملے آ
28:28کہ تسیلی جا کامل ہے
28:30یا اللہ رہے
28:31میں نے تسیلی فون کیتا ہے
28:32پھر اگلی میں نے
28:34اس کو تربیت کی بات بتائی
28:35میں نے کہا
28:36لگتا یوں ہے
28:37کہ اپنے
28:38امام صاحب سے رابطہ نہیں ہے
28:40تیرا
28:40اپنے مالے کے
28:45جو تیرے امام صاحب ہے نا
28:46اپنے شہر کے
28:48مجھے لگتا ہے
28:49کہ تیرا
28:49ان سے رابطہ
28:50نہیں ہے
28:52اگر تیرا
28:52ان سے رابطہ ہوتا نا
28:54پھر تُو کبھی بھی
28:55مجھے نہ فون کرتا
28:56اچھا
28:57اگلی گلد ہوتا ہے
28:58سوہ نے
28:58میں نے پتا کیا کیا
29:00انہیں کہ
29:00یہ تھوڑا نمبر سو
29:01کھلا پیامیت
29:02آپ کا نمبر
29:08مجھے
29:08ایزی مل گیا ہے
29:10اس وقت میں
29:10ادوان ملا لے
29:11تو ہمیشہ
29:12یاد رکھیں
29:13آپ نے
29:14یہ تو میں نے
29:15ایک علماء کی بات کی نا
29:16یقین جانے
29:17آپ نے
29:17اگر اپنے
29:18سگے بھائی کو بھی
29:19فون کرنا ہو
29:20اپنے
29:21والد کو بھی
29:22فون کرنا ہو
29:23والدہ کو بھی
29:24کرنا ہو
29:25بہن کو بھی
29:26کرنا ہو
29:26یہ تو
29:28آم ہے نا
29:28اسلام علیکم
29:29والیکم
29:30اسلام
29:30یہ خیری فون کی
29:31میں
29:31بے اللہ سی
29:32میں
29:32اگر ادوان فون کر
29:33رہا
29:33یہ کیا ہے
29:37بھئی
29:38آپ تو
29:39فارغ ہیں
29:39ہو سکتا ہے
29:40اگر اگر اگر اگر
29:41تو یہ
29:43رکھیں
29:43کہ اس کام
29:44کے لیے
29:44اس کو
29:45فون کرنے کی
29:45ضرورت
29:46ہے
29:46یا
29:47نہیں
29:47نمبر دو
29:49دوسرا
29:50خیال یہ
29:51رکھیں
29:51کہ
29:52تھوڑا یہ
29:52سوچ لیا
29:53کریں
29:53کہ یہ
29:53کہیں
29:54اس کے
29:54آرام
29:54کا
29:55ٹائم
29:55تو نہیں
29:55آرام
29:59کا
29:59ٹائم
29:59تو نہیں
29:59سونے
30:00کا
30:00ٹائم
30:01تو نہیں
30:01اب
30:02اس پر
30:02بھی
30:02باتیں
30:03تو
30:03بہت
30:03ہمیں
30:03اگر آپ
30:04کو
30:04پرسنل
30:04بتاتا
30:05ہوں
30:05رات
30:05ڈائی
30:06وجہ
30:06فون
30:06وجہ
30:07امریکہ
30:07کے
30:08نمبر
30:08سے
30:08وٹس
30:10ایپ
30:10کے
30:11اوپر
30:12رات
30:12تی
30:12ٹائی
30:13وجہ
30:13مفتی
30:17محمد
30:17لمزان
30:18سہل
30:18بھی
30:18بات
30:19کر
30:19رہا
30:19بہت
30:20شکریہ
30:20میں
30:21صرف
30:22نمبر
30:22چیک
30:22کرنا
30:23سی
30:23تو
30:23اڈائی
30:23کسے
30:24اور
30:24میں
30:28صرف
30:29نمبر
30:30چیک
30:30کرنا
30:30سی
30:31تو
30:31اڈائی
30:31کسے
30:32اور
30:32دا
30:32تی
30:32نہیں
30:32تیرے
30:34گول
30:34تی
30:34آردہ
30:35ٹائی
30:35وجہ
30:35ہونا
30:36تی
30:36ساڑھے
30:36کو
30:36رات
30:36تی
30:37ٹائی
30:37وجہ
30:37سمجھ
30:39آگی
30:39بارہ گھنٹے
30:40کا فرق
30:40ہے
30:41یہ ایک
30:41اخلاقی
30:42عدب
30:42ہے
30:42گلوبل
30:42آپ
30:44جب
30:44کسی
30:44کو
30:44فون
30:44کرنا
30:45چاہیں
30:45آپ
30:45تھوڑا
30:46چیک
30:46کر
30:46لیں
30:46کہ
30:47یار
30:47اس وقت
30:47وہاں
30:48کیا
30:48ٹائم
30:48ہے
30:48یا اس
30:49وقت
30:49اگلا
30:50بندہ
30:50سو
30:50تو
30:50نہیں
30:51خاص
30:51طور پر
30:53جب
30:54آپ
30:54نے
30:54کسی
30:54بیمار
30:55کی
30:55بیمار
30:55پرسی
30:56کرنی
30:56جب
31:00آپ
31:01نے
31:01کسی
31:01بیمار
31:02کی
31:02عادت
31:02کرنی
31:03ہو
31:03ٹیلی
31:03فون
31:03پر
31:04آلہ
31:05ترین
31:05عدب
31:06تو یہ
31:06کہ
31:06آپ
31:06جائیں
31:06اور
31:07جانا
31:07بھی
31:08ہو
31:08نا
31:08جب
31:08آپ
31:08اللہ
31:09اکبر
31:09صدقے
31:10جاؤ
31:10معبوب
31:11کائناس
31:11صلی اللہ
31:12علیہ وسلم
31:12آپ
31:13نے
31:13فرمایا
31:13مریض
31:13کو جاؤ
31:14تو
31:14کوشش
31:15کرو
31:15کم
31:15سے
31:15کم
31:16ٹیم
31:16ٹھہرو
31:16اس کے
31:16پاس
31:17وہ
31:19بیمار
31:19ہے
31:20اس
31:21کو
31:21ریش
31:22چاہیے
31:22اس
31:24کو
31:24آرام
31:24چاہیے
31:25اس
31:25کو
31:25سکون
31:25چاہیے
31:26مقتصر
31:29وقت
31:29میں
31:29عادت
31:29خیروفیت
31:30دعا دیں
31:31سمجھ آگئے
31:32یہ
31:32بیمار
31:32کی
31:32عادت
31:33کے
31:33آداب
31:33پر
31:33میں
31:33پھر
31:34کبھی
31:34آپ
31:34کو
31:34بتاؤں
31:35گا
31:35یقین
31:36جانوں
31:36کئی
31:36بندے
31:37بیمار
31:37نو
31:38ادھا
31:39حال
31:39انج
31:40پوچھ
31:40دے جے
31:40بھئی انہ
31:41اور
31:41بیمار
31:42کر
31:42کے
31:42آندے
31:42اس کی
31:46خیریت
31:47اس کا
31:47حال
31:47ایسے
31:49اس کو
31:49پوچھتے ہیں
31:50اس
31:51طریقے سے
31:51پوچھتے ہیں
31:52کہ
31:52او بچارہ
31:53اور
31:53بیمار
31:53ہو جاندہ
31:54آپ
31:55کسی کی
31:55فوتگی
31:56ہو گئی ہے
31:57آپ
32:00اس کے
32:01ساتھ
32:02اظہار
32:02تازیت
32:03کرنا
32:03چاہتے ہیں
32:03ہر
32:05بند
32:05آلہ
32:05گلک
32:06پسی
32:06مر
32:06فر
32:07تاڑے
32:07اببا
32:07جن
32:07بڑے
32:08آنکے
32:08امی جن
32:11کی ہو
32:11یاسی
32:12اللہ
32:13اکبر
32:14وہ
32:15اس
32:15غم
32:16اور
32:16درد
32:16میں
32:17ہے
32:17اس
32:18کا
32:18ماں
32:18باپ
32:18دنیا
32:19سے
32:19چلا
32:19گیا
32:19آپ
32:20اس
32:20کے
32:20غم
32:20کو
32:21کرید
32:21رہے ہیں
32:21محبت
32:23کے
32:23ساتھ
32:23بتا
32:24رہے ہیں
32:24آپ
32:25اس
32:25کے
32:25غم
32:26کو
32:26ناخن
32:27مار
32:27رہے ہیں
32:27کرید
32:27رہے ہیں
32:28کہ
32:29او اپنی
32:30اس
32:30درد
32:30آلی
32:30کہانی
32:31جناب
32:32ایک
32:32نو
32:32پھر
32:33سنائی
32:33دو
32:33جائے
32:33پھر
32:34سنی
32:34چھوٹے
32:35پھر
32:35سنی
32:36تو آپ
32:39اگلے کے
32:39آرام
32:40کا خیال
32:40کریں
32:41اگلے کے
32:42وقت
32:42کا خیال
32:42کریں
32:43اگلے کی
32:44سہولت
32:44کا خیال
32:45کریں
32:45یہ
32:47ملاقات
32:48کے
32:48عداب
32:49بھی ہیں
32:49اور
32:50اس کے
32:50ساتھ
32:50ساتھ
32:51یہ
32:51موبائل
32:52کو
32:52استعمال
32:53کرنے
32:54کے
32:54بنیادی
32:55عداب
32:56ہے
32:56سلام
32:56کرنا
32:57سلام
32:57کا جواب
32:58دینا
32:58اگلے کی
32:59وقت
32:59اور
32:59خیریت
33:00کا
33:00دیان
33:00رکھنا
33:00نمبر
33:01کافی
33:02چیزیں
33:03ہو گئیں
33:03ایک
33:03چیز
33:04اور
33:04بتا
33:04دوں
33:04آپ
33:04آج
33:08کل
33:08کا
33:08جو
33:08دور
33:08ہے
33:08نا
33:09یہ
33:10سہولتوں
33:12کا
33:12بھی
33:12بڑا
33:13دور
33:13ہے
33:13لیکن
33:13یقین
33:14جان
33:14جو
33:14مسئیبت
33:14بھی
33:15اتنا
33:15ہی
33:15دور
33:15ہے
33:16پریشانیوں
33:18کا
33:19بھی
33:19اتنا
33:19ہی
33:19دور
33:19ہے
33:19اور
33:20بہت
33:21سارے
33:21آپ
33:22کی
33:22زندگی
33:22کے
33:22مسائل
33:23اور
33:23پریشانیوں
33:24کا
33:24سبب
33:25یہ
33:25موبائل
33:25ہے
33:25ان میں
33:27سب سے
33:28زیادہ
33:28جو
33:29چیز
33:29ہے
33:30وہ
33:30ہے
33:30آپ
33:31کے
33:31وقت
33:31کا
33:31نقصان
33:32آپ
33:35کسی
33:35پر
33:35میسیجز
33:36پہ
33:36لگے
33:36ہوں
33:36آپ
33:37کسی
33:37پر
33:37فون
33:38پہ
33:38باتیں
33:38کرتے
33:38ہوں
33:39اور
33:39اگر
33:40آپ
33:41کے
33:41پاس
33:41سوشل
33:42میڈیا
33:42اکسیس
33:43ہے
33:43یوٹیوب
33:44ہے
33:44فیس بک
33:45ہے
33:45ٹویٹر
33:46ہے
33:46سمجھ آگئی
33:47یہ چیزیں
33:48ہیں
33:48اور
33:48آپ
33:49کو
33:49چسکہ
33:49پڑ جائے
33:50خیر سے
33:50شارٹ
33:51ریلیں
33:51دیکھنے
33:51کا
33:51سمجھ آگئی
33:54وہ
33:54اور
33:55اگر
33:55آپ
33:55یا
33:56کوئی
33:56ان میں سے
33:57اس کا
33:57اڈکٹ
33:57ہو گیا
33:58اگر
33:58اس کی
33:59عادت
33:59بن گئی
34:00ہے
34:00تو
34:01یقین
34:01جان جاؤ
34:02کبھی
34:02اس کے لیے
34:03میں
34:03ایڈوائز
34:03کرتا ہوں
34:04کہ
34:04کبھی
34:14اس نے
34:15کتنا
34:15وقت
34:15اس کو
34:16دیا
34:16ہے
34:16اس کو
34:19کتنا
34:19وقت
34:19دیا
34:20ہے
34:20اور
34:23اگر
34:24اللہ نے
34:25تھوڑی سی
34:25عقل
34:26دی
34:26ہوگی
34:26اپنی
34:27زندگی
34:28کے
34:28قیمتی
34:29ٹائم
34:29کو
34:30محفوظ
34:30کرنے
34:31کے لیے
34:31تھوڑا
34:32سا دی
34:33اگر
34:33اس کو
34:33اللہ نے
34:34سینس
34:34دی
34:34ہوگی
34:35اور
34:36اس کی
34:36زندگی
34:37میں
34:37اس کے
34:37وقت
34:38کی
34:38ویلیو
34:38ہے
34:39اور
34:40اس لیے
34:40کہ
34:40یاد
34:41رکھیں
34:41کہ
34:42میری
34:42اور
34:42آپ
34:42کی
34:43زندگی
34:43کا
34:43دوسرا
34:44نام
34:44وقت
34:45ہے
34:45میری
34:48اور
34:48آپ
34:48کی
34:48زندگی
34:49کا
34:49سب سے
34:50قیمتی
34:51مطاب
34:51سب سے
34:52قیمتی
34:53سامان
34:53وقت
34:54ہے
34:54اور
34:55ہم
34:56اپنے
34:57اس وقت
34:57کو
34:58ہم
34:59اپنے
35:00اس وقت
35:00کو
35:01جتنا
35:02بے دردی
35:03سے
35:03ضائع کرتے
35:03ہیں
35:04اور
35:04سب سے
35:05زیادہ
35:05ہم
35:05موبائل
35:06پہ
35:06ضائع کرتے
35:07ہیں
35:07وہ
35:10اپنے
35:13وقت
35:13کی
35:13قدر
35:13کیجئے
35:14اپنے
35:15وقت
35:15کو
35:15سنبھالیے
35:16اور
35:16جتنی
35:17اس کی
35:17ضرورت
35:17ہے
35:18اتنا
35:19ہی
35:19اس کو
35:19وقت
35:19دیجئے
35:20اور
35:21اتنا
35:21ہی
35:21اس کو
35:22استعمال
35:22میں
35:22لائیے
35:23اور
35:24اپنی
35:26زندگی
35:27کے
35:28اوقات
35:28اور
35:29لمحات
35:29کو
35:29اس میں
35:30ضائع کرنے
35:31کی
35:31بجائے
35:32کسی
35:33اور
35:33ہیلڈی
35:34ایکٹیویٹی
35:35میں
35:35آپ
35:36اس کو
35:37خرج
35:37کر سکتے
35:38ہیں
35:38حضور
35:38سیدی
35:40زیاد
35:40امت
35:40پیر
35:41محمد
35:41کرم
35:41شاہ
35:42رحمت
35:43اللہ
35:43تعالی
35:44آپ
35:45یہ
35:45فرماتے
35:45ہیں
35:45کہ
35:45میں
35:46نے
35:46اپنی
35:46زندگی
35:47کی
35:47آدھی
35:48سٹیڈی
35:48ٹریول
35:49میں
35:49کی
35:49ہے
35:49سفر
35:50میں
35:51کی
35:51ہے
35:51اس
35:53زمانے
35:53میں
35:53وہ
35:53بسوں
35:54پہ
35:54سفر
35:55کرتے
35:55تھے
35:55ٹرین
35:56وں
35:56پہ
35:56فرماتے
35:57ہیں
35:57کہ
35:57میں
35:57اپنی
35:58زندگی
35:58کا
35:58آدھ
35:59مطالعہ
36:00میں
36:00نے
36:00صرف
36:01اور
36:01صرف
36:01دیورنگ
36:02ڈا
36:02ٹریول
36:03کیا
36:03ہے
36:03کہ
36:04کتاب
36:04میرے
36:04ہمیشہ
36:04ہاتھ
36:05میں
36:05رہی
36:05مفسر
36:07قرآن
36:07سیرت
36:08نگار
36:09اتنی
36:10بڑی
36:10ہستی
36:10ان کے
36:11سابزادے
36:12بیان
36:12فرماتے
36:12کہ
36:13ایک دفعہ
36:13بس کے
36:14انتظار
36:15میں
36:15سٹوپ
36:15پہ
36:15کھڑے
36:15تھے
36:16بس
36:17لیٹ
36:17ہوگئے
36:18وقت
36:19کی
36:19میں
36:19بتانے
36:19لگا
36:19اللہ
36:20والے
36:20اور
36:21نیک
36:21لوگ
36:21اور
36:21جو
36:22لوگ
36:22اپنی
36:23زندگی
36:23کسی
36:23ویجن
36:24میں
36:24کسی
36:25سپیرٹ
36:26کے
36:26ساتھ
36:26اور
36:27اپنے
36:27گولز
36:28لائف
36:28کے
36:28فکس
36:29کر کے
36:30جو
36:30زندگی
36:30گزارتے
36:31ہیں
36:31وہ
36:31اپنے
36:32وقت
36:32کی
36:32قدر
36:32کیسے
36:32کرتے
36:33ہیں
36:33بس
36:34لیٹ
36:34ہو
36:34گئی
36:35تو
36:35فرماتے
36:36میں
36:36نے
36:36دیکھا
36:36کہ
36:37اببا
36:37جی
36:37کی
36:37آنکھوں
36:38میں
36:38آنسو
36:38ہیں
36:38اببا
36:39جی
36:40رو
36:40رہے
36:40تو
36:41میں
36:41پریشان
36:42ہوگئے
36:42میں
36:42نے
36:42کہ
36:42بھا
36:42جی
36:42حضور
36:43خیریت
36:43کیا
36:43ہوا
36:44فرمایا
36:45حفیظ
36:46پتہ نہیں
36:47میرے سے
36:47کیا
36:47غلطی
36:48ہو گئی
36:48ہے
36:48کہ
36:49میری
36:49زندگی
36:50کے
36:50اتنا
36:50ٹائم
36:51نہ
36:51دین
36:52کے
36:52کام
36:52میں
36:52گزرا
36:53ہے
36:53نہ
36:53دنیا
36:53کے
36:53کام
36:54میں
36:54گزرا
36:54وقت
36:54جملہ
36:57توجہ
36:57والا
36:57نہ
36:58دین
36:59کے
36:59کام
36:59میں
36:59گزرا
37:00نہ
37:00دنیا
37:01کے
37:01کام
37:01میں
37:01گزرا
37:02ہے
37:02میرا
37:03یہ
37:03وقت
37:03پتہ
37:03نہیں
37:04زائیں
37:04کیوں
37:04ہو
37:04گیا
37:05ہے
37:05کہ
37:05میں
37:05اس
37:06وقت
37:06میں
37:06نہ
37:06کوئی
37:07بھرائی
37:07دین
37:07کا
37:08کام
37:08کر
37:08سکا
37:08نہ
37:09میں
37:09کوئی
37:09دنیا
37:09کا
37:09کام
37:10کر
37:10سکا
37:10اس
37:12لیے
37:13خود
37:14بھی
37:14اور
37:15اپنے
37:23ہو رہے ہیں
37:24تو یہ
37:25آپ کے لئے
37:25لمعہ فکریہ
37:26ہے
37:26ایک
37:27جملے پر
37:28میں
37:28اپنی
37:28بات
37:28ختم
37:28کرتا
37:29ہوں
37:29اس
37:29رابط
37:29وقت
37:30کی
37:30قدر
37:30اور
37:31اس
37:31کے
37:31عداب
37:31کے
37:31ساتھ
37:32یہ ایک
37:32ایسی
37:32چیز
37:33ہو گئی
37:33ہے
37:33جس
37:34نے
37:34پاس
37:35بیٹھے
37:36کو
37:36دور
37:36کر
37:37دیا
37:37ہے
37:37پاس
37:41بیٹھے
37:42کو
37:42آپ
37:43سے
37:43دور
37:44کر
37:44دیا
37:45ہے
37:45اور
37:46دور
37:46والے
37:46کو
37:47آپ
37:47کے
37:47پاس
37:47کر
37:47دیا
37:47آپ
37:49اس
37:49کو
37:49سمجھیں
37:50آپ
37:51گھر
37:52میں
37:52ماں
37:53باپ
37:53ہیں
37:53دو
37:54تین
37:54بچے
37:54بچیاں
37:55ہیں
37:55آپ
37:56کہیں
37:56کٹھے
37:56رینگ
37:56روم
37:56میں
37:57بیٹھ
37:57جائیں
37:57آپ
37:57یقین
37:58جانے
37:58پانچ
37:59منٹ
37:59کے
37:59بعد
38:00ہر ایک
38:00اپنا
38:00اپنا
38:01موبائل
38:01ٹھول
38:01نہ
38:02شروع
38:02کر
38:02اللہ
38:05اکبر
38:06بہن
38:06بائیوں
38:07اور
38:07پیرنس
38:07کے
38:07ساتھ
38:08دنیا
38:09کا
38:09قیمتی
38:09وقت
38:09ہے
38:10جو
38:10آپ
38:10ان سے
38:11بات
38:11چیت
38:11کر
38:11گزار
38:12سکتے
38:12ہیں
38:12آپ
38:13ان کی
38:13خیریت
38:14پوچھ
38:14کے
38:14ان کے
38:15تجربات
38:15سے
38:15فائدہ
38:16اٹھا
38:16کر
38:16ان کی
38:17خوبصورت
38:17زندگی
38:18کے
38:18تجربات
38:19سن
38:19کر
38:19آپ
38:20اپنی
38:20زندگی
38:20کو
38:20سمار
38:21سکتے
38:21ہیں
38:21تو
38:22اس لیے
38:23آج
38:23کی
38:24میری
38:24پوری
38:24گفتگو
38:25اس
38:25بات
38:26پر
38:26تھی
38:27کہ
38:27یہ
38:39ہیں
38:39اور
38:39اپنے
38:40وقت
38:40کی
38:40قدر
38:41ہے
38:41اپنے
38:41عمر
38:41کی
38:42قدر
38:42ہے
38:42اور
38:43باقی
38:44جو
38:44اس کے
38:45پہلو
38:45میں
38:46اس پہ
38:46میرا
38:46منصب
38:47نہیں
38:47کہ
38:47اس پہ
38:48بات
38:48کروں
38:48لیکن
38:49اس کو
38:49محفوظ
38:50کریں
38:50کنٹرول
38:51میں
38:51کریں
38:52ٹھیک ہے
38:55حضور
38:55فیض
38:55عالم
38:56رضی
38:57اللہ
38:57تعالیٰ
38:58نے
38:58فرماتے
38:58ہیں
38:58کہ
38:59حدیث
38:59پاک
38:59آپ
38:59نے
39:00ذکر
39:00کی
39:00اور
39:09اپنے
39:09حواس
39:09کو
39:10قابو
39:10میں
39:11رکھ
39:11کنٹرول
39:12میں
39:12رکھ
39:13ایسی طرح
39:13اپنی
39:14وقت
39:15کو
39:15اپنی
39:16زندگی
39:16کو
39:16اپنے
39:16کنٹرول
39:17میں
39:17رکھ
39:17ایسا
39:20نہ
39:20ہو
39:20کہ
39:20جب
39:21زندگی
39:21گزر
39:22جائے
39:22تو
39:22سورة
39:23زاریات
39:25کے آخر
39:25میں
39:25اللہ
39:25فرماتا
39:26ہے
39:26کہ
39:26جب
39:26قیامت
39:27کمال
39:27دن
39:27یہ
39:28وہاں
39:28پہنچ
39:28کر
39:28پیچھے
39:29دیکھیں گے
39:29نا
39:29کہ
39:30اَنَّهُمْ يَوْمَ جَرَوْنَهَا
39:31لَمْ يَلْبَثُوا
39:32إِلَّا
39:32عشیتاً
39:33اَوْدُحَا
39:34مَتَجَدُ
39:35وَقیامت
39:35آلِ دن
39:35وہ پچھے پلٹ کے
39:36دیکھن گئے
39:37دنیا دی زندگی
39:38تھے
39:38وہ کہن گئے
39:39ایسے لگتا
39:40جیسے
39:40صبح گئے
39:41اور شام آ گئے
39:42شام گئے
39:43تو صبح آ گئے
39:44تو اللہ تعالی ہمیں
39:45ان نعمتوں کی
39:47قدر کی
39:47اور ان کے
39:48اچھے استعمالات کی
39:49توفیقات
39:49اتا فرمائے
39:50وَآخِرُ دَوَائِ
39:51عَلْحَمْدُ لِلَّهِ
39:52رَبِّ الْعَالَمِينَ
39:53اللَّهُ عَكْمَرُ
39:55اللَّهُ عَكْمَرُ
39:57اللَّهُ عَكْمَرُ
40:00اللَّهُ عَكْمَرُ
40:04اَشْحَدُ
40:06عَلَّا
40:07اِلَا
40:08اِلَّا
40:08اللَّهُ
40:13اَشْحَدُ
40:14عَلَّا
40:15لَا
40:16إِلَّا
40:17اللَّهُ
40:21اَشْحَدُ
40:21عَلَّا
40:22مُحَمَّدَ
40:23رَسُولُ
40:24اللَّهُ
40:29عَلَا
40:30مُحَمَّدَ
40:32رَسُولُ
40:33اللَّهُ
40:37حَيَّ
40:38عَلَى
40:38الصَّلَا
40:40عَلَا
40:42عَلَا
40:44عَلَى
40:46صَّلَا
40:47حَيَّا عَلَى
40:49الْفَلَاهِ
40:52حَيَّا عَلَا
40:54الفَلَاهِ
40:57حَيَّا عَلَا
40:59Yeah, I'll tell
41:03Oh
41:05Oh
41:07Oh
41:09Oh
41:11Oh
41:13Oh
41:15Oh
41:17Oh
41:25Oh
41:27Oh
41:29salamu ala man la nabiyya ba'dah wa'ala alihi wa ashabihi lathina wa fawahdah
41:35amma ba'du faa'udhu billahi min ashshaytanir rajim
41:38bismillahirrahmanirrahim
41:40wa'itha huyitum bitahiyyatin fahayyuu bihahsan minhaa au rudduha
41:47barakallahu lana wa lakum fiil quranil azim
41:50wa nafahna wa iyaikum bil ayat wa zikril hakeem
41:53innahu ta'ala malikun kareemun jawaadun barul raufur rahim
41:59alhamdulillah alhamdulillahi nahmuduhu wa nasda'inuhu wa nasdaqfiruhu wa naumilu bihi wa natawakkalu alayhu wa na'udhu billahi min shuroori anfusina wa min sayyati amalina
42:18man yehdihi allahu fa la mudlala wa man yudlil fa la hadiyala wa nashadu an la ilaka illa allahu wahtahu la shariqa lah
42:27wa nashhadu anna seyyidana wa maulana muhammad anabduhu wa rasoolu
42:31innallaha wa malayikatahu yusalluna ala nabi
42:34ya ayyuhaladzina amanu sallu alayhi wa sallimu taslima
42:39sallallahu ta'ala alihi wa ala alihi wa ashabihi wa baraka wa sallama abada
42:44laasiyama ala awalihim mit tasdiiq ameeril mu'minin abhi beqrin ssiddiq radhi allahu ta'ala wa ala adalil ashab ameeril mu'minin
42:53wa ala abnil khattabi radhi allahu ta'ala wa ala jamii al-qur'an ameeril mu'minin wa wathman abni afhan radhi allahu ta'ala wa ala asadillahi al-ghalib ameeril mu'minin
43:04aliyya bin abhi talib karramu allahu ta'ala wa jahuhu al-kariyim wa ala abnihi al-kariiman al-sahidin al-shahidin al-qamariin al-munirin
43:12sayyidina abhi muhammadin al-hasan wabi abhi abdillahi al-husayn radhi allahu ta'ala anhuma wa ala amihima
43:19sayyidahin nisai fati'ma tizhara radhi allahu ta'ala anha wa ala sairi filaqil ansari wal muhajira
43:26wa alayna ma'ahum ya ahal al-taqwa wa ahal al-maghfirah allahumma ayyadil islam wal muslimin
43:32allahumman suril islam wal muslimin allahumma rahma alayna wa ala jameel muslimin fi kulli makaan
43:38wa alif bainahum wa jma' kalimatahum allahumman sur ikhwanana fi ghaza filistin wa kashmir
43:45imadallah rahimakumullah inna allah ya'mur bil adli wal ihsan wa ita idil qurba
43:51wa yanhaa anil fakhshai wal munkeri wal baghj yaidukum la'alakum tadakkaroon
43:56waladhikurullahi ta'ala a'ala wa a'ula wa azwa jallu wa tamu wa ahamu wa a'adamu wa akbar
44:02wallahu ya'alamu ma tasnahu
Comments