#headlines #petrolprice #imrankhan #netanyahu #iran #iranuswar #imrankhan #usiranwar #latestnews #newsheadlines #breakingnews #arynews

Internet Users Face Problems Nationwide Due to Submarine Cable Fault | ARY News 11 PM Headlines | 19th Nov 2026


Watch ARY News Headlines With Latest News Updates | News About US Midterm Elections 2026 | News About Israel Election 2026 | News About US-Iran War | News About Imran Khan | News About Field Marshal Asim Munir | News About Pakistan • Saudi Arabia • Turkey | News About Rain in Pakistan • Punjab | News About Riots • France | News About Strait of Hormuz • Iran | News About Middle East • Oil | News About Price • Petrol • Diesel | News About Saudi-Houthis Conflict

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:03foreign
00:04foreign
00:35It's been a long time.
01:04ڈیوٹن کے تین بڑی طاقتیں یک زبان، دنیا کے تین بڑوں کی تاریخی ملاقات کا اعلامی اجاری، سادر شیجن پینگ
01:10ٹرامپ اور پیوٹن کے سیفری کے اجلاس میں ایتنی خطرات محدود کرنے اور عالمی عمد کے فروغ پر تباگلے خیال
01:16کیا گیا۔
01:16انٹرنیشنل سب مرین کیبل میں خرابی ملک گھر میں انٹرنیٹ سارفین کو مشکلات پاکستان ٹیلی کمینکیشن ایتھارٹی نے انٹرنیشنل سب
01:24مرین کیبل میں خرابی کی تطریق کر دی۔
01:26خرابی سے انٹرنیٹ سارویس متاثر ہونے کا خرشہ پی ٹی اے کا کہنا ہے سب مرین کیبل میں پاکستان کے
01:31ساحل سے گیارہ کلومیٹر دور خرابی آئی۔
01:34سارفین کی سہولت کے لیے انٹرنیٹ ٹرافک متبادل انٹرنیشنل لنکس پر منتقل کی جا رہی ہے۔
01:39کیبل میں خرابی کے باعث پاکستان ہائی کمیشن لندن میں نادرہ پاسپورٹ ویزا سارویسز آرزی طور پر بہت تل کر
01:46دی گئی۔
01:48این سی سی آئی اے کی بڑی کاروائی ایف ڈی آئی سمیت کئی ملکوں کی حساس ایجنسیوں کو مطلوب ملزم
01:53ٹیٹو مین پکڑا گیا۔
01:54گرفتار ملزم دانش پرویز فورڈ ڈیلیوری بوئی ہے۔
01:57بین الاقوامی ایجنسی کی اطلاع پر این سی سی آئی اے نے کاروائی کی۔
02:01ملزم کو منظور پالونی کے قریب سے گرفتار کیا گیا۔
02:04ڈاک ویب کے ذریعے دنیا بھار کی انٹیلیجنس ایجنسیوں کے حلطانوں کا ڈیٹا چوری کر کے فروغ کرتا تھا۔
02:09شہزاد اکبر نے بتایا ملزم مختلف ملکوں کی انٹیلیجنس ایجنس کی اصل شناخت اور خفیہ معلومات فروغ کر رہا تھا۔
02:16ملزم کالیگرام پر گوتم کے نام سے اکاؤنٹ چلا رہا تھا۔
02:27کیا یہ جہری بریف کیس ہے؟
02:29صحافی کا روسی صدر کے عملے سے سوال۔
02:31روسی اہلکار نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہاں یہ جہری بریف کیس ہے۔
02:35روسی صدر چین کے دورے پر بھی اپنا اہم تدیم بریف کیس لے کر گئے۔
02:39بریف کیس پیوٹن کو ہر وقت روس کی جوہری ہتھیاروں پر غیر منکتہ کمانڈ اور کنٹرول برقرار رکھنے کی اجازت
02:45دیتا ہے۔
02:54سیاسی اور اسکری قیادت کے درمیان ماضی میں کبھی ایسی پانٹنرشپ نہیں دیکھی گئی۔
02:58کاش ماضی میں ایسا ہوا ہوتا۔
03:00ہم مل کر کام کرتے تو ملک ترقے کی بلندیوں پر ہوتا۔
03:03حضیر اعظم شہباز شریف کا امریکن بزنس کاؤنسل آف پاکستان کی تقریب سے خطاب
03:08کہا خطے میں ہم کے لئے پاکستان کوشش کر رہا ہے۔
03:11صورتحال مشکل ہے لیکن سنبھال لیں گے۔
03:13عالمی اور خلیجی بہران کے باوجود پاکستان نے موشی استحکام برقرار رکھنے کی کوششیں جاری۔
03:19موشی استحکام کے لئے عام آدمی نے بڑے قربانیت لیے۔
03:22امریکی سرمایہ کارون استانت، ذرات اور آئی ٹی کے شعبوں میں پاکستان کا ساتھ دیا ہے۔
03:39بنجاب بھر میں تیس روز کے لئے دفعہ 144 کے نفاظ میں توسیل، نوٹفیکیشن جاری،
03:45خوفیہ ریکارڈنگ ڈیوائسز اور جاسوسی کے آلات کے استعمال پر پابندی برقرار،
03:49خوفیہ کیمروں والی اینڈ کونگ، پین اور کی چین میں چھپے ریکارڈنگ آلات پر بھی پابندی۔
03:55محکمہ داخلہ کے مطابق پنجاب میں خوفیہ ریکارڈنگ آلات کی دکانوں اور آن لائن خریدوں پر پابندی ہے۔
04:00لیپ ٹاپ، ٹابلٹس، موبائل فونز اور پی جی اے سے منظور شدہ آلات مستثمہ ہوں گے۔
04:11پاکستان اور قطر کے درمیان سیکیورٹی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق،
04:16قطری وزیر داخلہ کی پاکستان کی سیول اور اسکری خیادت سے ملاقاتیں،
04:20وزیر داخلہ شیخ خلیفہ بن حمد اور کمانڈر انٹرنل سیکیورٹی فورس وزیراعظم شہباز شریف سے ملے۔
04:26وزیراعظم نے کہا قطر کے جانب سے الان جی کی مسلسل فراہمے کو سراحتے ہیں،
04:30قطر کی ترقی میں تین لاکھ پاکستانیوں کا اہم کردار ہے،
04:34پاکستان کے لیے غیر متزلزل حمایت پر قطر کی قیادت سے اظہار تشکر،
04:38قطری وزیر داخلہ کی جی ایچ کومے فیل مارشل سیگر آسمونیر سے ملاقات،
04:50پاکستان کے فروغ میں پاکستان کے کردار کا اعتراف،
04:52قطری وزیر داخلہ کی موسیل نقوی سے بھی ملاقات،
04:55وزیارت داخلہ میں وفوت کی سطح پر بھی مذاکرات ہوئے،
04:58پولیس آفیسرز ایکسچینج پروگرام کا دائرہ کار بڑھانے پر اتفاق،
05:02موسیل نقوی نے فائرنگ رینج بنانے میں تعابون پر قطری ہم منصف کا شکری آدھا کیا۔
05:20فیل مارشل سید آسمونیر کا بلوچستان کے شہر تربت کا دورہ،
05:25یادگار شہدہ پر پول رکھے اور پاتحہ خانی کی،
05:28آئی ایس پی آر کے مطابق فیل مارشل کو سیکیورٹی صورتحال،
05:32آپریشنل تیاریوں، بیرونی حمایتی آفتہ دہشتگردی کے خلاف جاری کامیاب آپریشنز پر تفصیلی گریفنگ دی گئی،
05:38بلوچستان کے عوام کے لیے سماجی اقتصادی ترقیاتی اقرامات میں پیش رفت سے آگاہ کیا گیا۔
05:43فیل مارشل نے مشکل آپریشنل حالات میں جوانوں کی تیاری اور پیش آورانہ مہارت کو سراہا،
05:49مادر وطن کے دفاع کے لیے جوانوں کی غیر متزلزل عظم کو قابل تحسین قرار دیتے ہوئے کہا،
05:54پاک فوج، آمن اور پائیدار ترقی کے لیے بلوچستان کے عوام کے شانہ بشانہ رہے گی۔
06:08ستائیسویں ترمیم پر دباؤ کا جواب اب ہی نہیں دیں گے،
06:11اس میں حکومتی شرفہ کے نام آتے ہیں۔
06:13ستائیسویں ترمیم زبردستی منظور ہونے کے بلاول بھٹو کے بیان پر سینٹرل اگزیکیٹیو کمیٹی میں بات ہوگی۔
06:19پیپلز پارٹی کے مرکزی ترجمہ ندیم افزل چند کہتے ہیں
06:22چھبیسویں اور ستائیسویں ترمیم ہمارے منشور میں تھی،
06:25اگر اس کے سمرات بھی ملتے،
06:27خیبر پخونخواہ میں گورن اراج کی منظوری سی ای سی سے نہیں لی گئی۔
06:30تلال چودری آج کل وزیر داخلہ کے پرسنل سیکیٹری ہیں،
06:34اب نون لیگ والے بھی ان کو پارٹی اجلاس میں نہیں لیلاتے۔
06:46پیپلز پارٹی کے موجودہ اقتدار میں محسن نقلی کی قاوشش شامل ہیں۔
06:50محسن نقلی نے ہمیشہ صدر زرداری کے لیے ٹرابل شوٹر کا کام کیا۔
06:55بلاول گھٹو اور ان کی پارٹی جو بھی حالات پیدا کرے محسن نقلی کنٹرول کر لیں گے۔
06:59معاون خصوصی حزیفر احمان کہتے ہیں،
07:02وفاقی وزراء نے سندھ میں گووننس کے مسائل سے متعلق اپنی رائے دی۔
07:06وفاقی کابینہ میں اکثریت کی رائے محسن نقلی کی رائے کے ساتھ ہے۔
07:10کابینہ میں معاملہ آئے گا تو وزیراعظم باقاعدہ ذمہ داری لیں گے۔
07:14شفاف ریفرینڈم ہو اور کراچی کہے لارکانہ کے ساتھ جڑے رہنا ہے تو بات ختم ہو جائے گی۔
07:25سندھ کے شہری علاقے کسی کی جاگیر ہیں نہ برنے ریں گے۔
07:28چیمن ایمکیم پاکستان خالد مکھول صدیقی کہتے ہیں دلیل کا جواب دھمکی نہیں دلیل ہوتا ہے۔
07:34پورے پاکستان میں صوبے کا مطالبہ ہے تو خون ریزی کیوں ہوگی؟
07:38وفاقی حکومت اور عدالتوں کو از کن نوٹس لینا چاہیے یہ پورے پاکستان کو دھمکی ہے۔
07:43آزادی دلانے والے لوگ کسی کے غلام نہیں سنبھل کر بات کی جائے میڈیا پر ہونے والی گفتگو سڑکوں پر
07:49لانے کی بات کی تو ہمارا میدان بھی رکھی ہے۔
07:51پاکستان کو کسی لاسانی تفریق کا شکار نہیں ہونے دیں گے۔
07:54سندھ کی 65 فیصد آبادی فیصلہ کر چکی نئے صوبے بننے چاہیے۔
07:59پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت کراچی کو خون اور کچرہ ہی دے سکتی ہے۔
08:03خالد مکبول کا 29 نویبر کی ریلی پر مشاورت کا اعلان کہا نئی تاریخ مشاورت سے دیں گے۔
08:20فیصلے سرکوں پر نہیں ایوانوں میں ہوں گے شواہد ملے ہیں ایمکی ایم نے پسات کا منصوبہ بنایا ہے۔
08:26حکومت ایسی کسی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دے گی۔
08:29سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن کی پریس کانفرنس
08:32کہا خیرات کے مانڈیٹ پر بیٹنے والے سیاسی ڈرامیں بند کریں۔
08:36ایمکی ایم والے استفادیں الیکشن لڑے پتا چل جائے گا۔
08:39کراچی کے لوگ آپ سے انتہائی نفرت کرتے ہیں۔
08:42بتایا سندھ حکومت نے انکیوم اور قوم پر اسنوں سے رابطے کا فیصلہ کیا ہے۔
08:46مذاکرات کے لیے چار اپنی کمیٹی بنا دی۔
08:48کمیٹی شارع فیصل پر ریلی نہ نکالنے پر قائل کرے گی۔
09:03خوشی ہے بلاول بھٹو نے تسلیم کیا ہمارے ساتھ ظلم ہوا۔
09:07چیئرمن پی ٹی آئی بریسٹ گوہر کہتے ہیں پی پی سے مطالبہ کرتا ہوں سبائی اور قوم اسمبلی کی نشستیں
09:11واپس کریں۔
09:12ملک و قوم کے بہترین مفادات میں فیصلے کریں۔
09:15ذاتی مفادات ہوں گے تو سیاسی استحکام ہوگا نہ معاشی خوشحالی آئے گی۔
09:21آن لائن جوئے کے خلاف پاکستان کا سب سے بڑا آپریشن ایک صوبے کے بجٹ سے زیادہ مال بٹوڑا گیا۔
09:27این سی سی آئی اے کراچی نے سیٹے کا بین الاقوامی ریکٹ پکڑ لیا۔
09:31ایڈیشنل ڈریکٹر شہزاد اکبر نے پریس کانفرنس میں بتایا۔
09:34بین الاقوامی ریکٹ پر ہماری ٹیم تین ماہ سے کام کر رہی تھی۔
09:38گزشتہ روز کارروائی کر کے تین جالی کامپنیوں کے خودساختہ سی ای اوز کو گرفتار کیا گیا۔
09:43کارروائی کے دوران 73 لاکھ پاکستانی روپے بھی ورامت کیے گئے ہیں۔
09:47حد سے زیادہ رقم ٹرانسفر ہوتی ہے تو اس پیپ بینک کا ایک نظام متحرک ہو جاتا ہے۔
09:52آن لائن جوئے سے منسلک اکاؤنٹ میں 240 عرب کی ٹرانزیکشنز کا پتہ چلا۔
09:57آن لائن جوئے کی آپ کی تیاری میں زیادہ تر چینی شہری ملوث ہیں۔
10:10سیکیورٹی فورسز کے خیبر پختون فوا میں انٹیلیجنس پیسڈ آپریشنز 22 دہشتگرد ہلاک۔
10:16جنوبی وزیرستان میں پندرہ بنو میں دو الگ الگ کارروائیوں میں چھ خوارج مرے گئے۔
10:21ٹانک میں فارنگ کے تبادلے میں ایک دہشتگرد ہلاک ہوا۔
10:24اسلحہ اور گولہ بارود برامر آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک خوارج دہشتگردی کی متعدد کارروائیوں میں ملوث تھے۔
10:31صدر عاصف زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر داخلہ محسن نقلی کا سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین۔
10:45پی اے ایف اکیڈمی ازکر خان رسالپر میں مختلف فورسز کی گریجویشن پریڈ،
10:50کیڈٹس کا انتہائی منظم اور شاندار مارچ پاسٹ، فلائی پاسٹ کا بھی مظاہرہ کیا۔
10:55چیف آب دی نیبل سٹاف ایڈمیرل نویر اشرف نے تقریب میں مہمان خصوصی شرکت کی اور پریڈ کا موینہ کیا۔
11:01خطاب میں کہا قوم کا اعتماد افواج پاکستان کا قیمتی سرمایہ ہے۔
11:05پاک فضائیہ کے پیشاورانہ سلاحیتوں اور مہارتوں کی دنیا موطرف ہے۔
11:09مارکہ حق میں پاک بحریہ نے دشمن کو جاہریت سے باز رکھا۔
11:12مسنوعی ذہانت اور انفرمیشن ٹیکنالوجی نے روایتی جنگ کی جہتوں کو بدل دیا۔
11:17مسلح فات جنگ کے نئے رجحانات اور تقاضل سے بہت خوبی آگا اور نمٹنے کے لیے تیار ہے۔
11:31پیٹرولیوم لیڈی پر جماعت اسلامی اور حکومت نے تجاویز کے ڈرافٹس کا کام مکمل کر لیا۔
11:36نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ کہتے ہیں۔
11:39وزیر اعظم ریلیف پروگرام میں توسیح کی جائے گی۔
11:42ایک ہزار سی سی گاڑی اور ساڑھے بارہ ایکڑ کی زمین والے کو ٹریکٹر میں تیل پر ریلیف ملے گا۔
11:48ایل پی جی کا بہران حکومت کی نا اہلی ہے۔
11:50نائب وزیر اعظم نے بتایا ایل این جی کے بڑے جہاز پہنچ گئے گیا سستی ہوگی۔
11:55لیاقت بلوچ کا کہنا تھا آئی پی پیز، موہدوں اور سود کے خاتمے کا وعدہ بھی حکومت کو یاد دلایا۔
12:01خیبر پختونخواہ میں گورنر راج اور امرجنسی کے خلاف بھی اپنا موقف بتا دیا۔
12:16مکران کوشٹل ہائیور پر وصول کے مقام پر بس اور گیس باؤزرز ٹکرا گئے۔
12:20دس افراد جانبہ حک ستائی زفنی ڈی ایس پی کے مطابق حادثے کے بعد دونوں گاڑیوں میں آنکھ لگ گئی۔
12:26جانبہ حک تمام افراد کی موت جھلسنے کے باعث ہوئی۔
12:29افسوسناک مسافر بس حادثے کے فوری بعد پاک بہریہ کی ریسکیو دستوں اور فائر فائٹرز نے موقع پر پہنچ کر
12:35ہنگامی امدادی کاروائیوں میں بھرپور حصہ لیا۔
12:42پیٹرولیوم لیوی پر روہنگیہ مسلمانوں کی نسل کشی ثابت عالمی عدالت انصاف نے میانمار کو ذمہ دار قرار دے دیا۔
12:51دوہزار سولہ اور سترہ میں روہنگیہ مسلمانوں کی نسل کشی کی گئی عالمی عدالت نے فیصلہ سنا دیا۔
12:57عالمی عدالت کی جانب سے کسی ریاست کو نسل کشی کا ذمہ دار ٹھیرانے کا یہ پہلا فیصلہ ہے۔
13:02عالمی عدالت کا فیصلہ غزہ کیس میں جنوبی افریقہ کے موقف کے لیے نظیر بن سکتا ہے۔
13:09پاکستان عالمی عم میں نمائی کردار ادا کر رہا ہے۔
13:13گزشتہ سات دہائیوں میں اقوام متحدہ ام مشنز میں دو لاکھ سنتیس ہزار پاکستانی خدمات انجام دے چکے۔
13:19183 اہل کاروں نے جانو کا نزانہ پیش کیا۔
13:22نزیر دفاع خازہ آصف کا یورپی پارلمنٹ میں شومان سیکیورٹی اینڈ ڈیفنس فورم سے خطاب۔
13:28کہا عالمی عم کے لیے تنازعات کا عالمی قانون اور یو این قراردادوں کے مطابق حل نہ گزیر ہے۔
13:40پاکستانی فضائی حدود کے استعمال پر بھارٹی تیاروں کی پابندی میں ایک ماہ کی توسیر۔
13:45بھارٹی تیارے 23 دسمبر 2026 تا پاکستانی فضائی حدود استعمال نہیں کر سکیں گے۔
13:51بھارت میں ریجسٹرڈ اور لیسٹ پر حاصل ائرلائنز کے کمرشل تیاروں پر بھی پابندی برقرار۔
13:56پیپل 2025 سے آئیت پابندی کے باعث بھارتی ائرلائنز کو کروڑوں ڈالر کا نقصان ہو چکا ہے۔
14:07پاکستان نے اقوام متحدہ میں پانی کو بطور ہتیار استعمال کرنے کا بھارتی اقدام مسترد کر دیا۔
14:12نائب مستقل مندوب اسمان جدون کا یو این سیکیورٹی کاؤنسل میں کمیٹی جلان سے خطاب کہا مشترکہ قدرتی وسائل کو
14:20بطور ہتیار استعمال نہیں کیا جا سکتا۔
14:22سنتانس موہدے کی اقتربہ معتلی کے غیر قانونی اقدام کو رد کرتے ہیں۔
14:26سالسی عدالت میں سنتانس موہدہ بدستور نافذ ہونے کی تصدیقی عدالتی فیصلے کے مطابق بھارت ذمہ داریوں کا پابند ہے۔
14:41محکمہ آپاشی سندھ کے ترقیاتی منصوبوں میں سنگین بے ذابطگیوں کا انکشاف۔
14:46بارہ سال بعد بھی متعدد ترقیاتی منصوبے نامکمل، اسی فیصل سے زیادہ فنڈز خرچ کیے جانے کا انکشاف۔
14:52آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے محکمہ آپاشی سندھ میں بے ذابطگیوں کی نشاندہی کر دی۔
14:57پرانے ترقیاتی منصوبے مکمل کیے بغیر نئے منصوبے شروع کیے جانے کا انکشاف ہوا۔
15:02کام کی مناسب تکمیل کے بغیر ٹھیکے داروں کو ایڈوانس اور اضافی ادائیگیاں کی گئیں۔
15:07محکمہ آپاشی سندھ میں سیکیورٹی ڈیپوزٹس کا ریکارڈ بھی نامکمل ہے۔
15:22سندھائی کو ٹائنی بینچ کا کے ڈی اے کو نہرے قیام پر جاری کامیرات روکنے کا حکم۔
15:26نہرے قیام پر تامیرات کے خلاف جماعت اسلامی اور رہائشوں کی درخواست پر سمات
15:30عدالتی احکامات کی نقول چیف سیکیٹری کی ایم سی اور سیپو کو ارسال کرنے کی ہرایت
15:36درخواستوں کی مزید سمات 18 جنوری تک ملتبی۔
15:47کراچی میں بنگلہ دیش کے سینئر سیورل سیونٹس کے وفق کے احزاز میں استقبالیاں
15:51وزیرعالہ مراد علی شہ نے خطاب میں کہاں وفق نے ایگزیکٹیو لیڈرشپ
15:55ٹریننگ پروگرام کے تحت مطالعاتی دورے کے لیے سندھ کا انتخاب کیا۔
15:59دورہ محض تعلیمی یا پیشہ ورانہ سرگرمی نہیں بلکہ دو طرفہ تعلقات
16:04مضبوط بنانے کا اہم موقع ہے۔ پاکستان اور بنگلہ دیش ایک دوسرے کے
16:08تجربات سے بہت کچھ سیکھ سکتے ہیں۔ امید ہے بنگلہ دیشی وفق کا سندھ میں
16:12قیام نتیجہ خیز اور تجربات یادگار ثابت ہوں گے۔
16:22ربیہ احسن کی موت حادثہ تھی۔ احسن نے جانبوچ کر قتل نہیں کیا۔
16:26سینئر رینک پورسن ربیہ احسن کے اہل خانہ نے ملزم کو معاف کر دیا۔
16:30اہل خانہ نے عدالت میں پیش ہو کر ملزم احسن طاہر کے حق میں بیان دیا۔
16:34حلق نامی میں کہا گیا اپنے طور پر تسلی کرنی ہے۔ احسن نے اپنی بیوی کو قتل نہیں کیا۔
16:39یہ ایک حادثہ تھا جس میں ربیہ کی جان چلی گئی۔
16:42مدعی خورم احمد کی جانب سے ان کی وکیل عدالت میں پیش ہوئی۔
16:50مرکزی مستملی کا وزیر اطلاع پنجاب عزمہ بخاری کو پانچ عرب روپے ہڑ جانے کا قانونی نوٹس
16:56دہشت گرد اور کالا دم کہنے پر عزمہ بخاری سات روز میں معافی مانگے، معافی نہ مانگی
17:01تو عدالت میں قانونی کا روائی کا حق رکھتے ہیں۔
17:03قانونی نوٹس مرکزی مستملی کے صدر خالد مسعود سندھو کی جانب سے بھیجوائے گیا۔
17:15پنجاب پاکستان کا سیاحتی گیٹوے قرار لاہور کو ای سی او ٹوریزم کیاپٹل ٹوائنٹی ٹوائنٹی سیون کا عزاز مل گیا۔
17:23آزبائیجان کے شہر شوشا میں عزاز سیکیریٹری ٹوریزم نے وصول کیا۔
17:28مریم نواز نے کہا لاہور دنیا بھر کی سیاہوں کو جی آئی آنو کہنے کو تیار ہے۔
17:32پنجاب کے ثقافتی اور سیاحتی خزانہ کو دنیا کے سامنے متعارف کرانے کا تاریخ وقت آ چکا۔
17:38لاہور محض ایک شہر نہیں بلکہ صدیوں کی گنگ شدہ تاریخ، ثقافت، فن اور تہذیب کا زندہ اظہار ہے۔
17:45دنیا دوہزار ستائیس میں لاہور کی مہمان نوازی سے لطف اندوز ہو گی۔
17:49اور بغیر تار کے سر بکھیرتا گٹار پیانو بھی خود بھی دھنے بجاتا رہا۔
17:56چین کی مسنوی ذہانت نے عالمی رہنماؤں کو حیران کر دیا۔
17:59میکسکو کی صدر نے اے آئی گٹار پر ہاتھ آزمایا۔
18:02جدید پیانو پر اپنے ملک کا مشہور گیت سن کر پرو کی صدر کی خوشی دیدنی۔
18:06سمارٹ ٹرانسلیشن ڈیوائسز نے بھی عالمی رہنماؤں کی توجہ کھینچ لی۔

Recommended