00:02ڈی سیو رکن ملکوں نے دو روزہ جنگ بندی کی تجویز کا خیر مقدم کیا
00:07وزیر خارجہ عباس عراقشی نے اسلام آباد میں گفتگو کرتے ہوئے کہا
00:10ایران جنگ کے خاتمے اور اپنا حرمز میں عامدرف کی بحالی کے لیے دو روزہ جنگ بندی کی تجویز ہے
00:16امید ہے یہ منصوبہ فقط میں جاری جنگ کے مستقل خاتمے کا سبب بنے گا
00:20عباس عراقشی نے کہا پاکستان پر بھروسہ ہے
00:23ایران پاکستان کی کارکردگی سے مطمئن ہے
00:26ای سیو وزیر خارجہ اجلاس سے خطاب نے عباس عراقشی نے کہا
00:29خطے میں سلامتی کے لیے علاقائی مقالمے پر ببدی مشترکہ حکمت تملی لازم ہے
00:34ایران کے دفاع اقدامات پڑوسی ملکوں کے خلاف نہیں
00:38عباس عراقشی نے ای سیو وزیر خارجہ کو چار دسمبر کو تہران میں
00:42اٹھاروی سربراہی اجلاس میں شرکت کی دعوت دے گی
01:00پاکستان پرامد اور مستحقم افغانستان کا خواہہ ہیں
01:03افغان حکامدہ شدگردی کے خطرات روپنے کے لیے اقدامات کریں
01:06اسی سے تجارت راہداری اور اقتصادی تعابون کی راہیں ہم بات ہوں گی
01:11نائیب وزیر آزم عساق دار کا ای سیو وزرہ خارجہ کا امسل اجلاس سے خدا
01:15کہا پاکستان نے ہمیشہ بین الاقوام قانون اور اقوام متحدہ کے منشور کے مطابق
01:20تنازعات کے حل کی حمایت کی
01:21وزرہ اعظم شہباز شریف اور فیل مارشل سیر آسم مرید نے
01:25برادر ممالک اور بین الاقوام شراکت داروں سے قریبی رابطے رکھے
01:28تاکہ پرام نتائج کے حصول میں مدد نہیں سکے
01:31اقتصادی ترقی کے لیے امن اور علاقائی استحقان ناگوزید ہے
01:49وفاقی وزیر چوہدری سالک نے وزیراعلا پنجاب مریم نواز اور ازمہ بخاری کو حد تک کے عزت کے نوٹس بھجوا
01:54دیے
01:55چوہدری سالک کہتے ہیں مجھے بھیجوائے گئے قانونی نوٹس کا بازابتہ جواب بھی جمع کرا دیا ہے
02:00نوٹسز کے ذریعے ڈرانے کی کوششیں کامیاب نہیں ہوں گی
02:03پنجاب بدستور شدید بدانتظامی اور بدنوانی کا شکار ہے جس پر بات کرنا ضروری ہے
02:08اے آر وائی نیوز نے چوہدری سالک کے جواب کی تفصیل حاصل کر لی
02:12جس میں کہا گیا ہے کرپشن سے متعلق بیان واپس لوں گا نہ معافی مانگوں گا
02:16ہر جانا بھی ادا نہیں کروں گا
02:18کرپشن کے ثبوت متعلقہ لیگل فورم پر دوں گا
02:21لیگل نوٹس میں میرا بیان غلط لکھا ہوا ہے
02:23حتیٰ کہ عزت کا دعویٰ نہیں بنتا
02:25جو میں نے کہا وہی آپ خود بھی کہہ رہی ہیں
02:28میرے انٹرویو کے بعد بھی جہلم میں آپ نے کہا کرپشن ہو رہی ہے
02:32چوہدری سالک نے اے آر وائی نیوز کو انٹرویو میں کہا تھا
02:35کہ پنجاب میں کرپشن سے علماریاں بھر گئی ہیں
02:47حتیٰ کہ عزت کے نوٹس کے جواب میں چوہدری سالک آرڈٹ ریپورٹ لے آئے
02:52یہ ریپورٹ کابینہ اور اسمدی میں بھی پیش ہوتی ہے
02:54آپ نے آرڈٹ ریپورٹ نہیں کرپشن کا ریکارڈ لانا ہے
02:58کرپشن کی علماریاں سامنے لے کر آئے
03:00وزیر اطلاق پنجاب اسمہ بخاری کہتی ہیں
03:02چوہدری سالک کا جواب اصل میں جواب ہی ہے
03:05میرے پاس ان کے سنہرے دور کے آرڈٹ پیراز بھی موجود ہیں
03:08میں بھی وہ آرڈٹ پیراز سامنے لے آؤں گی
03:11مریم نواز کے سسٹم میں کرپشن کی کوئی گنجائش نہیں
03:14جن کو مریم نواز کی جگہ کسی دوسرے کو لیکھنے کا شوق ہے
03:17ان کا شوق پورا نہیں ہوگا
03:19کچھ ہونے والا رہی
03:20سب اسی تنخواہ پر کام کریں
03:36بانی پی ٹی آئی نے بیریسٹر سلمان صفتر کے ذریعے
03:39چیف جسٹس پاکستان وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹس
03:42اور چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کو خط لکھ دیا
03:45سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں
03:47تبی موینے اور اہل خانہ سے ملاقات یقینی بنانے کی اپیل
03:50لکھا بیس تسمبر دوزہ پچی سے قید تنہائی میں ہوں
03:54جس نے ذہنی صحت کو متاثر کیا ہے
03:56روزانہ بائیس گھنٹے تنہائی میں رکھ کر
03:59جیل قوانین کی خلاف فرضی کی جا رہی ہے
04:01ایک سال کے دوران وکیل سے صرف چار بار ملاقات کی
04:04ان بیٹوں کو فون کرنے کی اجازت نہیں دی جا رہی
04:07جیل حکام اہلیہ سے ہفتہ وار ملاقات
04:09بغیر وجہ بتائیں منسوخ کر دیتے ہیں
04:11روشنہ بی بی کی صحت میری اپنی حالت سے زیادہ پریشان کن ہے
04:15ان کی آنکھ کا پردہ اپرل میں متاثر ہوا تھا
04:17روشنہ بی بی کی بینائی مستقل متاثر ہونے کا خچرہ ہے
04:21کوئی ریایت نہیں چاہتا
04:22سرس سپریم کورٹ کے حکمات پر عمل درامت اور علاق چاہتا ہوں
04:41بانی پی ٹی آئی کا خط حقائق کے منافع اور این آر او کی درخواست ہے
04:44دوسروں کو این آر او کا تانہ دینے والا آج خود این آر او مانگ رہا ہے
04:48مگر انہیں ریلیف صرف عدالت اسے ہی مل سکتا ہے
04:51وفاقی وزیر تاریخ فضل چودری کہتے ہیں
04:53خط میں طبی سہولتوں کی ادم پراہمی سمیت تمام الزامات بے بنیاد ہیں
04:58حکومت ان کی صحت کے حوالے سے کسی طور پر غافل نہیں ہے
05:0122 گھنٹے قید تنہائی اور طبی سہولتوں کی ادم پراہمی کے الزامات بے بنیاد ہیں
05:06آٹھ مرتبہ جیل کے باہر کے ڈاکٹر ان کا موائنہ کر چکی ہیں
05:09بیرون ملک سے ڈاکٹر بلا کر بھی ان کا چیک اپ کر آیا گیا
05:12انہیں جو فراق پسند ہوتی ہے وہی دی جاتی ہے
05:27بشرا بی بی کو اسپتال منتقل کرنے کی درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائے
05:31موقف اپنایا گیا ہے بشرا بی بی کو فوری مستند سپیشلائز اسپتال منتقل کرنے کے انتظامات کیے جائیں
05:37طبی اور سرجری کے لیے تمام سہولتیں بروقت فراہم کی جائیں
05:41ان کا مکمل طبی ریکارڈ عدالت کی روبرو پیش کرنے کا حکم دیا جائے
05:45پیریسٹر سلمان صفدر اور لطیف خوصہ نے بشرا بی بی کی جانب سے
05:48الگ الگ بیانیں ہلپی جوا کھرا دی ہے جس میں کہا گیا ہے
05:52گزرشتہ کئی روز سے بشرا بی بی کی آنکھوں میں دڑ تھا
05:55جیل حکام کو شکایت کے باوجود ماہر ڈاکٹرز نے سات سے آٹھ دن تاخیر سے معاینا کیا
06:00ماہر ڈاکٹرز نے آگاہ کیا آنکھ کی ایک اور سرجری کرنا ہوگی
06:04ڈاکٹرز نے خطشہ ظاہر کیا
06:06آپریشن کے بعد انفیکشن سے بینائی مستقل ضائع ہو سکتی ہے
06:09جیل کا موجودہ محول میری آنکھوں کی بیماری اور آپریشن کے پیشن
06:13ازرنا موضوع ہے میرے کمرے میں اکسرچوہے لال بیک اور دیگر کیڑے
06:18مکوڑوں کی بھرمار رہتی ہے اس سے پہلے میرے جیل کے کمرے میں سامدھی
06:37ڈاکٹرز نے خطشہ ظاہر کی بھرمار ریفرینڈم بھی کروا لیں تو اس کی
06:40قانونی حیثیت کیا ہے ٹاؤس کریں یا ریفرینڈم سوپوں کا فیصلہ اسمبلیوں
06:45نہیں کرنا ہے سن کے سینئر وزیر شرجیل میمن کہتے ہیں سوپوں کے معاملے
06:48پر کفر کے فتوے نہیں چلیں گے فارم سنتالیس کی جالی جماعتیں سندھ
06:53کے خلاف باتے کر رہی ہیں سندھ ترقی میں سب سے آگے ہے کراچی کو
06:57تباہ و برباد کرنے کی بنیاد ایمکیم نے ڈالی ان کا ایک قہدے دار
07:02چار چار ملازمے تکر رہا تھا
07:11علیم خان نے نئے صوبوں پر ریفرینڈم کی حمایت کر دی وفاقی وزیر
07:15مواصلات نے کہا نئے صوبوں کے قیام پر موقع بہت ماضح ہے
07:18ملتان اور بہاولپور سمیت پنجاب میں نئے صوبے وقت کی ضرورت ہیں
07:22نئے انتظامی یونٹس کی تشکیل کے بغیر لوگوں کی دادرسی نہیں ہو
07:26سکتی نئے صوبوں کے قیام سے کسی کی بادشاہت کو فرق پڑتا ہے
07:29تو اس میں کوئی حج نہیں نئے صوبوں سے کسی کے حکمرانی
07:32کو سکرنے کا خطشہ نہیں ہونا چاہیے جب تک نئے صوبے نہیں
07:36بنتے عام آدمی کو ریلیف نہیں مل سکتا ہے جنوبی پنجاب کے
07:39عوام ریفرینڈم میں نئے صوبوں کے لیے ووٹ دیتے ہیں تو خوش آئند ہوگا
07:54لہور سب کا شہر ہے جیالے بلدیاتی انتخابات کے لیے تیاری رکھیں
07:58پیپلز پارٹی شوبر قواتین کی مرکزی صدر پریال تالپور کا
08:02لہور میں ورکرز کنونشن میں خطاب کارکنوں کو اپنے گھروں پر
08:05پارٹی پرچب لہرانے کی حرائت بھی کر دی
08:14قبر پختون قوامے ٹیرر فرائم گھر جوڑ بے نقاب
08:18قوات پولیس پر حملے میں ملوث دہنم واصل دہشت گھر افغان شہری
08:22نکلا 11 نومبر کو قوات میں غیر قانونی گولڈ ماننگ مافیا کے
08:26خلاف کاروائی کے دوران فتنہ تل خوارج کے دہشت گھر حملے میں
08:30پولیس کے بہادر جوان شہید ہوئے تھے انٹیلیجنز ذرائع کے
08:33مطابق جوابی کاروائی میں حلاق فتنہ تل خوارج کے دہشت
08:36گردوں میں سے ایک کیش ناخ بطار افغان شہری کی ہوئی
08:47وزیراعظم شہباز شریف سے ایس ایس سے وابستہ برامت
08:50کنندگان کے وقت کی ملاقات وزیراعظم کا کہنا تھا چھوٹے اور
08:53درمیانے درجہ کے کاروبار معیشت کی ریڑ کی ہڈی کی حیثیت
08:57رکھتے ہیں برامتات میں اضافے کیلئے سہولت مہیا کرنا حکومت
09:00کی اولین ترجیح ہے وزیراعظم نے ذلعی سطح پر ایس ایس سہولت
09:04سینٹر کی منظوری لے گی
09:14روا مالی سال پہلی سے ماہی حکومت کی ملکی قرضوں میں ایک ہزار
09:18چھہ سو چھتیس عرب روپے کی کمی ہوئی بیرونی قرضوں میں چھہ سو
09:22نانانوے عرب روپے کا اضافہ ہوا سید بینک کا کہنا ہے ستمبر کی
09:25اختتام پر حکومت کا ملکی قرضہ کم ہو کر ستاون ہزار سات سو
09:29ستاون عرب روپے رہ گیا جون کی اختتام پر حکومت کا ملکی قرضوں
09:33کا حجم انسٹھ ہزار تین سو ترانبے عرب روپے تھا پہلی سماحی
09:38میں حکومت بینکوں سے لیے گئے قرضوں کی بڑی ادائیگیاں کی قرضوں
09:42کی خالص واپسی ایک ہزار آٹھ سو سنتالیس عرب روپے تک پہنچ گئے
09:55موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے عالمی معیشت کو نقصان ہو رہا ہے
09:58غربت بڑھ رہی ہے دنیا کو موسمیاتی تبدیلی سے ہونے والے خطرات سے
10:02نمٹ نہ ہوگا وزیر اعلی سن مراد علی شاہ کا ترکیہ کے شہر انتالیا
10:06میں کوپ تھڑی ون کانفرنس سے خطاب کہا موسمیاتی تبدیلی کا سب سے
10:10زیادہ شکار پاکستان ہو رہا ہے ہماری حکومت موسمیاتی تبدیلی کی
10:14چیلنجز سے نمٹنے کے لیے ہنگامی اقدامات کر رہی ہے ہنگامی بنیادوں
10:18پر گوین انیشریٹیو پروگرام شروع کیا ہے
10:32اسی ملیشیا کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ پر پھر حملے کی کوشش
10:36ناکام ترجمان سعودی اتحادیہ پارج نے بتایا مکہ مکرمہ اور مدینہ
10:40منورہ کی جانب داغے گئے پانچ جرونز مار گرائے تمام جرونز اپنے
10:44ممکنہ حداف تک پہنچنے سے پہلے ہی تباہ کر دیے گئے ہوسی ملیشیا
10:48نے ریاد میں شاہ خالد انٹرنیشنل ائرپورٹ اور ایسٹ ویسٹ پائپ لائن کو
10:52دو بلسٹک میزائلوں سے رشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے
10:58امریکہ نے مشرق وستہ میں بحری طاقت میں مزید اضافہ کر دیا
11:02خلیج میں دوبارہ جنگ کا خرشہ
11:03امریکی فوج کے ایک اہلکار نے سی بی ایس میوز کو تصدیق کی ہے
11:07کہ تیارہ بردار جہر بحری جہاز یو ایس ایس روز ویلڈ مشرق وستہ میں
11:12تائیونات ہو گیا ہے
11:13یو ایس ایس جارج ایس ٹاوڈیو بوش اور یو ایس ایس جارج واشنگٹن
11:17پہلے ہی خطے میں موجود ہے
11:18امریکہ کے ثابت وزیر خارجہ انٹونی بلینکٹن کہتے ہیں
11:22ایران خطے میں پہلے سے زیادہ مضبوط ہو گیا ہے
11:24جنگ سے پہلے آپ نے حرمز کا کوئی مسئلہ نہیں تھا
11:27لیکن اب ایک چالنج بن گیا ہے
11:28جس سے نمٹنا ضروری ہے
11:30اس آبی راستے کے بارے میں ایران کو ریائے دینا
11:33کسی بھی موہدے تک پہنچنے کے لیے لازم ہوگا
11:38بھارت لی بوٹو لسٹوں سے نام خارج ہونے کے بعد
11:41مسلمانوں کو گرفتاری اور ملک بدری
11:43بمبائی میں خریداری کے لیے گھر سے نکلنے والی شاہدہ فقیر
11:47کو بھی عراست میں لے کر بنگلہ دیش ڈیپورٹ کر دیا گیا
11:49خاتون کا کہنا ہے پولس نے ان کا موبائل فون قبضے میں لے لیا
11:52جس میں شناختی دستاویزات کی نکول موجود
11:55ان کے شوہر اور دو بچے بھارت میں رہ گئے
11:58مغربی بنگال میں ووٹر فیرسو پنزے ثانی کے دوران
12:01لاکھوں نام خارج کیے گئے
12:02بعض افراد کو بنگلہ دیش بھیج دیا گیا
12:04انسانی حقوق کی تنظیموں کا کہنا ہے
12:07نام خارج ہونے کے بعد
12:08غریب اور بے سہارا مسلمانوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے
12:14وفاقی آئینی عدالت نے خیبر پختونخواں میں
12:16گوانہ راج اور ایم پیو کیس میں
12:18پانچ نومبر کے حکم امکناہ میں ترمیم کر دی
12:20پشاور ہائی کورٹ کو آرٹیکل
12:22ایک سنے نانوے کے مقدمات سننے کی اجازت دے لی
12:24پشاور بار کانسل کو فریق بننے کی اجازت
12:27جسٹس آمر فاروق نے ریمانس لیے
12:29امرجنسی سے متعلق یہ ساہیت رکھتا ہے
12:31یہ اہم مقدمہ ہے
12:33بار کانسل ضرور آئیں
12:34بریسٹو گوہر نے موقف اپنایا
12:36ہمارے بہت سے لوگ گرفتار ہیں
12:37کوئی نہ کوئی ریلیف ضرور دیں
12:39کے پی میں کوئی ریلیف بورڈ بھی نہیں ہے
12:41ان درخواستوں کا فیصلہ جلد کیا جائے
12:43عدالت نے کیس کی مزید سمات غیر موئینا
12:46مددک کے لیے منتوی کر دی
12:57فلحال کسی ظلے یا علاقے سے فوج
12:59واپس بلانے کا ارادہ نہیں
13:01پورے صوبے میں سبل انتظامیہ کی
13:02معاونت کے لیے فوج تائیونات ہے
13:04خیبر پختنخواہ حکومت نے
13:06وفاقی آئینی عدالت کے پانچ نومبر کے
13:08حکم کی روشنی میں فوج کی تائیوناتی سے
13:11متعلق تحریری جواب جمع کرا دیا
13:12جواب میں موقع پر اختیار کیا گیا ہے
13:15انسانی جانوں سرطاری املاق
13:16اور تنصیبات کے تحفظ کے لیے
13:18فوج کی موجودگی ضروری ہے
13:20کسی بھی علاقے سے فوج کی تائیوناتی ختم
13:22یا ڈی نوٹفائی کرنے کا ارادہ نہیں رکھتے ہیں
13:33انسانی پلیسینٹا کی غیر قانونی
13:35خرید و فروخت کے کیس میں
13:36تین چینی شہریوں سمیت چار ملزمان کی
13:38زمانت منظور
13:39سپریم کورٹ کا ہر ملزم کو
13:40دس دس لاکھ روپے کے مچل کے
13:42اور دو مقامی زامن دینے کا حکم
13:44عدالت نے قرار دیا
13:46معاملہ مزید انکوائری کا متقاضی ہے
13:48ایف آئی اے کے مطابق ملزمان سے
13:50مجموعی طور پر بارہ سو اکتالیس کلو
13:52انسانی پلیسینٹا برامد ہوا تھا
13:53جسے بھیر کا پلیسینٹا ظاہر کر کے
13:56ویٹنام سماغل کرنے کی کوشش کی گئی
14:06کراچی انڈیس اسپتال میں
14:08ریویز کے باعث پان سالہ بچی انتقال کر گئی
14:10بچی کو تین ماہ قبل کتے نے کٹا تھا
14:12تاہم اسے انٹی ریویز بیکسین نہیں لگائی گئی
14:15ترجمان انڈیس اسپتال کے مطابق ریویز سال کتے کے کٹنے سے
14:18امباد کی تعداد تیس ہو گئی
14:25کراچی جوہر مور پر کار کی ٹکر سے زخمی بزرگ شہری
14:29شاہین بیک بیس رو زیرے علاج رہنے کے بعد انتقال کر گئے
14:33حادثے میں ڈاکٹر عائشہ کی گاڑی بزرگ شہری سے ٹکرا کر
14:36رکشے سے جا لگی تھی
14:38واقعے کے بعد ساتون اور رکشا ڈرائور کی درمین ہاتھ اپ آئی کی ویڈیو بھی وائرل ہوئی تھی
14:46موسیقی