Skip to playerSkip to main content
#newsheadlines #petroldieselprice #cmmaryamnawaz #petroldieselprice #sohailafridi #imrankhan #ranasanaullah #bushrabibi #pti #usiran #rain #breakingnews #arynews

MQM-Pakistan Calls for Murad Ali Shah's Immediate Resignation| ARY News 11 PM Headlines| 14th Nov 2026

Watch ARY News Headlines With Latest News Updates | News About US Midterm Elections 2026 | News About Mr Patlu | News About Israel Election 2026 | News About US-Iran War | News About Imran Khan | News About Field Marshal Asim Munir | News About Pakistan • Saudi Arabia • Turkey | News About Rain in Pakistan • Punjab | News About Riots • France | News About Strait of Hormuz • Iran | News About Middle East • Oil | News About Price • Petrol • Diesel | News About Saudi-Houthis Conflict

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00foreign
00:12foreign
00:13foreign
00:13foreign
00:14foreign
00:25foreign
00:27foreign
00:56This is a referendum.
00:57Major Umar Minhas Nassir and Hawaldar Mohamed Adnan Khan
01:00Ney Jameh Shaharat Noosh Kiya
01:02Security Forces Ney Jumay Kishab, Kulpur, Gurdagap
01:07And Nooshki Me Intelligence Based Operation Kiya
01:09Kaurabaiyung Me Kutkush Bambar Semiht
01:11Fitna Hindustan Ke Ard Dishudgarth Mare Gaya
01:14Kuita Taptan Road Per Security Forces
01:16Ki Patrolling Jari
01:17Shemali Wazirastan Ke Mختلف Halaakon Me Intelligence Based Operation
01:21Bharatiy Hamaayet Yaakta 16 Kharaj Mare Gaya
01:24Duh Bahadur Suputu Ney Jameh Shaharat Noosh Kiya
01:27Shohda Mey Havaldar Ismat Ali
01:29Or Nai Kaftab Ali Şamir
01:31Bannu Pulis Ney Akangarpul Chauki Pert
01:33Fitna Farage Ka Hamla Naakam Buna Diyya
01:35Bharatiy Kaurabaiy Kaurabaiy Me 4 Kharaj Mare Gaya
01:38Sagar Wazir Aazam
01:39Or Wazir Aadakla Ka Shohda Ko Khirajay Akhirat
01:42Kamiyab Kaurabaiyung Pertforses Ko Khirajay Tensi
01:59Pagisstan Ka Bharat
02:00Shenghai Taawun Tenzim
02:02Shenghai Taawun Tenzim
02:02Ke Tehziby Mukalemahe Meshrikat Ka Faisla
02:04Tرجmahan Diftir Khazir Ke Muta
02:06Vifakhi Wazir Mawasam Yati Tepdili
02:08Dr. Musadik Malik Pagisstan
02:10Ki Numaindaghi کریں گے
02:11Shenghai Taawun Tenzim
02:12Ka Tehziby Mukalemah 20-22 Nomembret
02:15तक नई देली में शेडूल है
02:23E.C.O. वज़रे खारजा काउंसल का दो रोज़र इजलास कल इस्ताम बात में शुरू होगा
02:27सदारत नाई वज़र आजमें साथदार करेंगे
02:30दफ्तर खारजा के मताबक इजलास में रुक्न मुलकों के वज़रे खारजा
02:33और आला हुकाम शर्कत करेंगे
02:35एरानी वज़र खारजा अबास राक्षी की पाकिस्तान आमत का इमकान है
02:39पाकिस्तान 26-27 के लिए एक्तिसादी तावन तंजीन की सदारत संभालेगा
02:44जिसका मरकजी मौज़ू इलाकाई तावन की वहाली और मज़ूँ मजबूत और मुस्ताहिकं एसियो होगा
02:49पाकिस्तान अपनी सदारत के दौरान इलाकाई रवाबेद, एक्तिसादी इंजमाम और मुश्टरिका खुश्छाले के फरोग पर तवज़ु देगा
03:07गवर्नेख एक पक्तूंपॉआकाा सूबे में सोने की कांकनी की लीज मनसू� tram कहा आगस सोने की कांकनी की तमाम स्य
03:13गर्मिया बंद की जा रही है
03:15लीज के बगाय कानकनी करने वालों के खिला मुकदमात दर्ज होंगे
03:18तमाम टेकेदार एक हफ़ते में अपनी मेशिन भी हटा ले वर ना एक्षिन होगा
03:2213 साल में सुबे के वसायल को बेदर्दी से लूटा गया
03:25कोहाट के दो ब्लॉक से हर माँ 90 किलो ग्राम तक सोना निकाला जा रहा था
03:2980 पीसर दराकम अफ़ानिस्तान भेजी जाते
03:32गया कानूनी सरगर्मियों में मुलवस सियासत दानों की तादाद बारा है
03:36पीटी आई के आफ़ता बालं शहरियार आफ्रीदी, फुरमजी शान, साजित एकबाल, अमजद आफ्रीदी, जे युआई के गोहर सैफुरला, नसीर आफ्रीदी
03:45और सुहिल आफ्रीदी के बाए नवीद भी शामन है
03:47तमाम लोगों को तंबी कर रहा हूँ, अयाशी के दिन गए, अब जो भी गलत होगा उसे सजा भूगत ना
03:53होगी
04:06पीपल्स पार्थी की सिन में सुबों की मुकालفت की बाद, रिफरेंड़म का फैस्टा, हुकूमत ने सुबों के क्याम से मतालब
04:12के रिफरेंड़म की तैयारी टेस कर दी
04:13فارلمانی ذرائع کے مطابق نئے صوبوں پر اتفاق کے رائے کے لیے ریفرینڈم ناگذیر قرار دیا گیا
04:19آئین کے آرٹیکل 48 کے شک 6 کے تحت ریفرینڈم کرانے کی تجویز دیرے گوھر ہے
04:24ذرائع کے مطابق وزرعظم قراردار پیش کر کے ریفرینڈم کی اجازت حاصل کر سکتے ہیں
04:29حکومت سینٹ الیکشن سے پہلے نئے صوبے بنانا چاہتی ہے
04:32ملک میں 10 سے 12 نئے صوبے بنانے
04:34پنجاب پچار سندھ خیبر فکتوہار اور بلوچستان کو دو دو صوبوں میں تقسیم کرنے کی تجویز ہے
04:39نئے صوبوں کے معاملے پر مختلف سٹیک ہولڈر سے مشاورت جاری ہے
04:57ریاست کو بچانے اور چلانے کے لیے نئے صوبے ناگذیر ہیں
05:01وفاقی وزیر مصطفیٰ کمال کہتے ہیں کراچی پاکستان کا ریونیو انجن ہے
05:05ملک کو معاشی دلزل سے نکال سکتا ہے
05:07کراچی کو اختیارات اور وسائل ملیں گے تو زیادہ کمائے گا
05:10آنے والا وقت مزدوروں اور غریبوں کا ہے
05:13پاکستان میں خوشحالی آئے گی تو عمد بھی آئے گا
05:27پیپلز پارٹی کے سینیٹر وقار مہدی کا مصطفیٰ کمال کو
05:30وزارت سے ہٹانے کا مطالبہ
05:31کہا مصطفیٰ کمال دوسروں کو نصیحت کے بجائے
05:34اپنی وزارت سنبھالیں
05:35پیمز اسپطال میں معصوم بچوں کی امباد کا جواب کون دے گا
05:39حج اور عمرہ ویکسینیشن میں مبینہ کرپشن کا حساب دیا جائے
05:42ہمکم پاکستان نے بھی وزیراعلا سن سے پوری سیپے کا مطالبہ کر دیا
05:46ترجمان نے کہا کراچی تک کشمور دھول دھول ہو رہی ہے
05:50پیپلز پارٹی کی سن حکومت ناکام ہے
05:53نئے صوبوں کے قیام کی تحریک نے پیپی کو حواس باقتہ کر دیا
05:56مصطفیٰ کمال کے خلاف پروپیگنڈا خوف کا ثبوت ہے
06:00ترجمان امکم نے پیپی کو مسترہ دیا
06:02جا اپنی حسرتوں پر آنسو بہا کے سوجا
06:13عوامی رائے صوبے نہ بنانے کی ہو تو پارلیمان کیسے صوبے بنائے گی؟
06:17سپیکر پنجاب اسمبلی مالک محمد احمد خان کا کہنا ہے
06:20عوام خود بول رہے ہیں تو عوامی نمائندوں کو بولنے کی کیا ضرور
06:25جمہوریت باتچیت کا ہی نام ہے
06:26آئین میں واضح لکھا ہے پارلیمان کیا کرے گی؟
06:30مزید کہا دہشتگردی کا کوئی سیاسی حل نہیں ہوتا
06:32دہشتگردوں کو ہمیشہ خاتم کیا جاتا ہے
06:42آپ یہ کہہ سکتے ہیں کہ نئے صوبوں کے حق میں نہیں
06:45آپ یہ نہیں کہہ سکتے کہ ہم نئے صوبے بننے نہیں دیں گے
06:49آپ ہوتے کون ہیں؟
06:50آپ آئین سے بالاتر تو نہیں ہیں؟
06:52عوام چاہیں گے تو نئے صوبے بنا لیں گے
06:55ثابت وفاقی وزیر محمد علی دورانی کا کہنا ہے
06:58اب نئے صوبوں کا مطالبہ پورے پاکستان کا بن چکا ہے
07:01سندھ اسملی میں بیٹھے لوگوں نے نئے صوبوں کا راستہ روپنے کی کوشش کی
07:04آئین کے خلاف پرسی کرنے والے ان لوگوں پر آرٹیکل چھے لگنا چاہتے
07:13جو حالات خیبہ پختون خواہ کے بتائے گئے
07:16اس سے بری حالت سندھ کی ہے
07:17قومی اسملی میں آپوزیشن لیڈر محمود اچگزی کہتے ہیں
07:20آئین کے تحفظ کے لئے تمام سیاسی جماعتوں کو متحد ہونا ہوگا
07:24سینٹ میں قائدہ اس بے اقتلاف راجہ ناصر عباس نے کہا
07:27تمام سیاسی جماعتوں کو مل کر پاکستان کو آئین اور قانون کے مطابق چلانا چاہیے
07:42سردر پی ٹی آئی چودری پرویز الہی سے سردار لطیف خوصہ کی اہم ملاقات
07:46بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی تفصیل بتائی
07:48پرویز الہی نے کہا بانی سے حالیہ ملاقات ایک اچھار خوشائند اقدام ہے
07:52سیاسی ڈیڈ لوگ پر خاتمہ ہونا چاہیے
07:55یہ صورتحال کسی کے مفاد میں نہیں
07:57ملاقاتوں کا یہ سلسلہ مستقبل میں بھی جاری رہنا چاہیے
08:00سابق مشیر اطلاف کے پی بریشتر سیف کہتے ہیں
08:03بانی پی ٹی آئی سے لطیف خوصہ کی ملاقات نے سلمان اکرم راجہ کو حواس باقتہ کر دیا
08:08بطور سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ کی دو سالہ مدت میں کارکرتگی ناقص رہی
08:14سلمان اکرم راجہ اپنی ناہلی پر جواب دہی کے بجائے پارٹی ناہنماؤں پر تنقید کر رہی ہیں
08:19پہلے کہتے تھے یہ عہدہ مجھ پر تھوپا گیا ہے
08:21عہدہ جاتے دیکھ کر لطیف خوصہ اور سلمان سفتر پر تنقید کر رہی ہیں
08:38ٹائٹل کے دفاع کمیشن ادھورہ رہ گیا
08:40پاکستان سلسنی خیز مقابلے کے بعد انڈر نائنٹین ایشا کپ کا فائنل ہار گیا
08:45بھارت آساب شکن مقابلے میں ایک وکٹ سے کامیاب
08:48موہت نے آخری بال پر چوکہ لگا کر میچ ختم کیا
08:52دو سو بابن پر آٹھ کھلاڑی آؤٹ ہونے کے بعد
08:54موہت اور منال کی شراکت نے مہارت کو جیت دلائی
08:57موہت انچاس رنس بنا کر ناقابل شکست رہ
09:00مہارتی کپتان لکشی اسی رنس کے ساتھ ٹاپ سکورر رہے
09:04مسکت میں گوین شرٹ نے پہلے کھل کر نو پکٹ پر تین سف سینٹیس رنس بنائے
09:08عثمان خان کی سینچری اور عبدالقادر کے اسی رنس کی توفانی ایننگز رائے گان گئے گی
09:16امریکہ میں فلائٹ آپریشن تقریباً ساڑھے چار گھنٹے تاتل کے بعد بہال
09:20امریکہ میں رات آٹھ بچے تقنیقی خرابی کی ورسے فضائی نظام بیٹھ گیا
09:24تیرہ ہزار سے زیادہ پروازے منصوف
09:27پندرہ لاکھ سے زائد افراد متاثر ہوئے
09:29ائرپورٹس پر تیارے پار کرنے کی جگہ کم پڑ گئی
09:32ایشیا یورپ اور کانیڈا سمیت دنیا بھر میں چھبیس ہزار سے زائد پروازے متاثر ہوئیں
09:38امریکی سیڈٹ ٹروم کہتے ہیں
09:40فضائی بہران کی وجہ سائبر حملہ یہ مصنوع زہانت نہیں لگتی
09:43خرابی فائے ایک فرسودہ اور ناکارہ بنیادی دھانچے میں ہیں
09:48فائے اے کا کچھ سامان پچاس سال سے بھی زیادہ پرانا ہے
09:58سادر ٹروم پر ایران سے جنگ دوبارہ نہیں چاہتے
10:01لیکن تہران پر اقتصادی اور عسکری دباؤ برقرار ہے
10:04امریکی اخبار واشنگٹن فورس سے ریپورٹ میں بتایا
10:07میٹرم انتخابات کے بعد سے ٹروم کو روزانہ کئی بار
10:10انٹیلیجنس بریفنگز تھی
10:13ایکزیوز کے مطابق اسفرائیل خفیہ ایجنسی موساد کے دائریکٹر
10:16ایران جنگ کے معاملے پر ٹروم بن تزامیہ کے عالی حکام سے
10:19باتشید کے لیے واشنگٹن پہنچ گئے
10:21ایران جنگ کے باعث خطے کی گئی یقینی صورتحال پر
10:24ٹروم، شیجن پینک اور پوٹن کا جمعرات کو غیر معمولی
10:27مجھتر کا ملاقات کا منصوبہ
10:29تجمان وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے
10:31ایران جنگ پر شیجن پینک اور پوٹن سے گفتگو کریں گے
10:51پاکستان اور ازبکستان کے درمیان دفاعی تعاون کے فروغ پر اتفاق
10:55ایر چیف مارشل زہیر احمد بابر صدھوکا ازبکستان کا دورہ
10:58آلہ دفاع قیادت سے ملاقاتیں
11:01علاقائی سلامتی، دفاع تعلقات اور ادارہ جاتی تعاون کے فروغ پر تبابلے خیال کیا
11:05دفاع تعاون، تربیت اور استداد کار بڑھانے کے لیے اتدامات پر اتفاق کیا گیا
11:12وزیر اعظم اور فیل مارشل کی قیادت میں
11:15منرلز انویسمنٹ فورم کامیابی سے مکمل ہو گیا
11:17ساٹھ سے زائد ممالک کے مندوبین اور سمایہ کاروں نے شرکت کی
11:21وزیر اطلاع تتاتارن نے ایکس پر لکھا
11:23مادنی شعبے میں سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے تیرہ معاہدوں اور مفاہمتی یاداشتوں پر دستخط کیے گئے
11:29مادنیاتی ڈیٹر سینٹر اور جی ایس پی جیو پورٹل کا افتتہ بھی کر دیا گیا
11:33یہ اقدامات مادنی وسائل سے استفادے، ویلیو ایڈڈ سنتوں کے فروغ اور غیر ملکی سرمایہ کاری کے نئے مواقع کی
11:40جانب
11:41اہم پیش رکھت ہیں
11:57اسلامباد میں ان سی سی آئی نے دو کال سینٹرز پر چھاپے مار کر 143 ملزمان کو گرفتار کر دیا
12:03ایڈیشنل ڈائریکٹر شویب خان نے پرسپانفنس میں بتایا
12:06ملزمان اے آئی کے ذریعے شہریوں کی نازیبہ تصاویی اور ویڈیوز بنا کر انہیں بلیک میل کرتے
12:12اور جنوبی ایشیای ممالک میں فروڈ کرتے تھے
12:14ان سی سی آئی نے آن لائن جوے گیمز کے خلاف بھی آپریشن شروع کر دیا
12:18ملوث افراد کے خلاف جلد ایکشن ہوگا
12:29میرزہ کیس میں غفرت پر سابق ایسے چو گلستان جوہر کامران قریشی نوکری سے بردرب
12:35ساب انسپیکٹر کامران قریشی پر الزام تھا
12:37وہ سنگی نویت کے کیس میں جائے وکو پر خود نہیں پہنچے
12:40ہیڈ مہرر اور ڈیوٹی افسران کے خلافی محکمانہ انکوائری جاری
12:44کامران قریشی گزشتہ روز جی آئی تی کے سامنے پیش ہوئے تھے
12:56اینکر ربیہ حسن قتل کیس میں گرفتہ موظم کے جسمانی دیمان میں چار روز کی توسی
13:01راولپنڈی کی عدالت کا موظم کو آئندہ پیش رفت رپورٹ کے ساتھ پیش کرنے کا حکم
13:05موظم کے خلاف تانا سادر بیرونی میں ربیہ حسن کے قتل کا مقدمہ درچ ہے
13:11کلی بمباری کے بعد موسم کی سختین غزہ والوں کا جینا مشکل کر دیا
13:16شدید بارش کے باعث ستر ہزار خیمیں زیرے آب بچے بھوک سے بلکنے
13:22تھنڈ سے ٹھٹھرنے لگے پانی میں ڈوبے خیموں میں رات گزارنا مشکل ہو گیا
13:27بچوں کو ٹوکریوں اور ٹب میں سولایا جانے لگا
13:29عالمی دارہ سہت کے مطابق شدید تھنڈ اور بارش سے بچوں میں سانس کی بیماریاں پھیلنے کا خدشہ ہے
13:35یونیس ایف کا کہنا ہے بچوں کو فوری امداد کی ضرورت ہے
13:39اسرائیلی پابندیوں کے باعث غزہ والوں تک امداد نہیں پہنچ رہی
13:43انہیں کھانے پینے کی اشیاء اور گرم کپڑوں کی پراہمی یقینی بنائی جائے
13:47وزیرعالہ پنجاب نے ہر گاؤں میں ترقی کے لیے پانچ کروڑوں پہ دینے کی اصولی منظوری دے دی
13:52پروگرام کے پہلے فیز میں چاس سو پہ چکتر گاؤں میں ترقی ہوگی
13:55وزیرعالہ مریم نواز نے دوسرے فیز میں دو ہزار دیہات کا ڈیبلیٹمنٹ فلان بھی طلب کر لیا
13:59کہا پنجاب کے ہر گاؤں میں پکی گلیاں اور سیورج کا منظم نظام میرا آزم ہے
14:05شہر ہوں یادہا تاب پنجاب میں ہر جگہ یقصہ ترقی ہوگی
14:09ترقی کے سفر میں سیاسی وابستگی آرے نہیں آنے دے گئے

Recommended