Skip to playerSkip to main content
Hazrat Bahauddin Zakariya Multani RA - Talk Show - ARY Qtv

Host: Safdar Ali Mohsin

Guest: Dr Irfan Ullah Saifi, Mufti Ghulam Yaseen Nizami

#HazratBahauddinZakariyaMultaniRA #TalkShow #ARYQtv

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00. . . . . .
00:30. . . . .
01:00. . . .
01:01. . . . .
01:02. . . . . .
01:03This is the first time of the year.
01:43Thank you very much.
02:03Thank you very much.
05:44The answer was so much.
05:45The question was that when the canvas came out.
05:48There's a strange strange story.
05:52If you look at the success, it was a great deal.
05:54There was a lot of such acts.
05:57Here you go.
06:01Here is your own relationship with a male.
06:03The one who is a female.
06:08There is a relationship with a male.
06:13and he was able to do it.
06:16He was able to do it,
06:17he was able to do it.
06:20He was able to do it.
06:22He was able to do it
06:24with Islam from the family
06:26that he had to love and talk.
06:30He was able to do it.
06:30If you can get it,
06:32you can get it.
06:32In the future,
06:36you have been able to do it.
06:39بھی کی تاکہ یہ سیدھا ہو جائے لیکن جب ٹھیک
06:41نہ ہوا تو آپ نے اس کی مخالفت بھی کی
06:42دوسری طرف منگولوں کے معاملات اس وقت چل رہے تھے
06:45یہ سارے احوال جو ہیں
06:46وہ آپ کے دور کے اندر ہیں
06:48لیکن ایک اور جو خوبصورت
06:51اس زمانے کا پہلو ہے وہ یہ ہے
06:53کہ آپ کے جو ہم
06:54اثر مشایخ ہیں وہ بہت سبحان اللہ
06:57آپ کے ہم اثر مشایخ
06:58آپ کے جو دوستوں میں شمار ہوتے ہیں
07:00حضرت فدید الدین
07:02مسعود گنشک رحمت اللہ علیہ
07:04بڑے لوگوں کی بڑی سنگت
07:05حضرت جلال الدین
07:07سرخ پوش بخاری رحمت اللہ علیہ
07:09اور دوسری طرف حضرت علال شباز
07:11خلندر و آپ کے موری دین میں
07:13رحمت اللہ علیہ
07:14اور پھر آپ کے جو شیخ ہیں
07:17وہ حضرت شاہ شہاب الدین سوروردی
07:19رحمت اللہ علیہ
07:19حضرت خاجہ بختیار کاکی رحمت اللہ علیہ
07:22اور اس وقت غریب نواز خاجہ غریب ماز
07:25رحمت اللہ علیہ بھی حیات ہیں
07:26یعنی یہ وہ زمانہ ہے
07:28اور پھر آپ کی سنگت اور آپ کی
07:31معیت کے اندر ان نیک لوگوں کے ساتھ
07:33وقت گزرتا ہے
07:34اور حضرت خاجہ
07:36مسعود الدین گنج شکر رحمت اللہ علیہ
07:39نے بہت ساری جگہوں پر آپ کے ساتھ
07:41معیت جو رہی اور سفر رہا
07:43اس کو بیان کیا اور بڑے خوبصورت واقعات کا ذکر کیا
07:45انشاءاللہ آگے بڑھتے ہیں
07:46تو یہ تاریخ کے عراق بھی ہم کھولیں گے
07:48نظامی صاحب قبلہ بہت ہی خوبصورت
07:50علاوہ تمیز روح پرور ابتدائیہ تھا
07:53جو ڈاکس صاحب نے نشر فرمایا ہے
07:55ابتدائی حالات سے آپ کا جو
07:57جسے ہم براؤٹ اپ کہتے ہیں جس طرح آپ گرون اپ ہو رہے ہیں
07:59اس ان حالات کو بھی
08:01ہم سمجھنا چاہتے ہیں کہ بچپن کے حالات سے
08:03آپ پھر شباب کی طرف کیسے بڑھے ہیں
08:05تدریس کیسے ہیں علوم کیسے ہیں
08:07اس کے بارے میں بھی آپ ارشاد فرمائیں
08:10بہت شکریہ
08:11سب سے پہلے تو میں
08:13اے آر وائی کیو ٹی وی کی
08:15پوری ٹیم کو
08:17آپ کے عرص مبارکہ کی نسبت سے
08:19خراج تحسین جو ہے وہ پیش کروں گا
08:21نمازش
08:21اور
08:23بہت اچھا سلسلہ ہے
08:25روحانیت کا سلسلہ ہے
08:27اپنے موسموں کو یاد کرنے کا سلسلہ ہے
08:29جنہوں نے دین اسلام کی سربلندی کے لیے
08:32سردھڑ کی قربانیاں دیں ہیں
08:35تو یہ کریڈٹ جو ہے وہ اس چینل کو جاتا ہے
08:38کہ جنہوں نے
08:40حقیقت میں جو اسلام کے موسم ہیں
08:42ان کا
08:43ان کے تذکار پاک سے
08:45ان پروگراموں کو آراستہ کرتے ہیں
08:47یہ بڑے آنر والی بات ہے
08:49اور اس میں
08:50ہم جیسے لوگوں کا شامل ہونا بھی
08:53ہمارے لیے باعث سعادت بھی ہے
08:55اور باعث مغفرت اور باعث نجات بھی ہے
08:58بلا شبہ
08:59ڈاکٹر صاحب نے بڑی خوبصورت کفتگو فرمائی ہے
09:01آپ کے اواؤ اجداد
09:03جو ہیں اگر آپ کے خاندان کو دیکھا جائے
09:05شروع سے ہی
09:06امیر کبیر غرانے سے آپ کا تعلق ہے
09:09مکہ مکرمہ کے رہنے والے سے
09:11وہاں سے ہجرت فرماتے ہیں
09:13خارزم آتے ہیں
09:15اور وہاں پر منگولوں کی اثرات
09:17جو صرف برے صغیر پر نہیں
09:20بلکہ خارزم کے اندر
09:22بھی آپ کے اثرات ہوتے ہیں
09:23تو وہاں سے آپ ہجرت کر کے
09:25آپ کے جو اباؤ اجداد ہیں
09:27وہ ملتان تشریف لاتے ہیں
09:28اور ملتان کے اندر جس طرح
09:31کہ ڈاکٹر صاحب نے بیان فرما ہے
09:32آپ کے ولادت باسعادت ہوتی ہے
09:34اور آپ کی ذات بابرقات کی حوالے سے
09:38حضرت خاجہ نظام الدین اولیاء
09:41آپ فرماتے ہیں
09:42فوائد الفواد کے اندر
09:44آپ نے آپ کے بارگاہ میں
09:46جو محبتوں اور عقیدوں کا نظرانہ پیش کیا ہے
09:49سورہ نحل کی آیاء مبارکہ ہے
09:50ایک سو بائیس
09:52وَآتَيْنَاهُ فِي الدُنْيَا حَسَنَةً
09:55وَإِنَّهُ فِي الْآخِرَةِ لَمِنَ السْوَالِحِينَ
09:58یہ آیاء مبارکہ
10:01جناب سیدنا ابراہیم
10:02علیہ السلام کی ذات بابرقات کے بارے میں ہے
10:04اور آپ حضرت
10:07بہاودین زکریہ
10:09ملتانی رحمہ اللہ تعالی
10:11آپ کی ذات بابرقات کے
10:13حوالے سے فرماتے ہیں
10:14کہ اس آیاء مبارکہ کی مستاق
10:16جو جو عظیم ہستیاں ہیں
10:18ان عظیم ہستیوں میں ایک آپ کی ذات بابرقات ہے
10:21کیا کیا
10:22سبحان اللہ سبحان اللہ
10:23حضور داتا گنجبخش علی حجویری
10:25دیکھیں ملتان شریف اور دلڈی شریف
10:27اس وقت یہ دنیا کے اندر
10:29دونوں بڑے مراکز تھے
10:31درست ہر حوالے سے یہ تھے
10:33اور داتا حضور جو ہے
10:34ملتان جو ہے وہ اپنی اہمیت آپ تھا
10:37داتا حضور کشف المحجوب کے اندر بیان فرماتے ہیں
10:39ان سے پوچھا گیا ابھی آپ کہاں کے رہنے والے ہیں
10:41وہ آگے سے جواب دیتے ہیں
10:43کہ میں مضافات ملتان کا رہنے والا ہوں
10:45آپ اس سے اندازہ لگا لیے
10:47کہ ملتان کو جو عظمتیں نصیب ہوئیں ہیں
10:50ملتان کو جو مقام و مرتبہ نصیب ہوا
10:52وہ آپ کی ذات ببرقات کی بدولت نصیب ہوا ہے
10:55اور آپ نے
10:56جو دین اسلام کی سربلندی کے لیے
10:59سب سے پہلی بات تو یہ ہے
11:01کہ آپ وہاں پر تشریف لاتے ہیں
11:03اور تشریف لانے کے بعد
11:05ملتان میں اس جگہ آپ پڑاؤ کرتے ہیں
11:08قیام فرماتے ہیں
11:09کہ اس جگہ پر
11:11جہاں پر ہدوان کا سب سے بڑا مرکز تھا
11:14تو آپ وہاں پر
11:15جناب دین کی
11:16آپ یاری کے لیے دین کی تعلیم و تربیت کے لیے
11:19وہاں پر اپنی مسند جو ہے وہ آراستہ کرتے ہیں
11:23اب ہندووں کا جو وہ مرکز ہے
11:25کہ جہاں سے ہندو جو ہیں وہ پوجہ پاڑ کر کے
11:28باہر نکلتے ہیں
11:28تو سب سے پہلے
11:29ان کی نظر جو ہے وہ جس نورانی چہرے پر پڑتی ہے
11:33وہ آپ ہی کی ذات ببرقات کا چہرہ ہے
11:35اور دیکھیں
11:36جس طرح کی آپ کی ذات ببرقات کے حوالے سے بیان کیا جاتا ہے
11:39کہ جو بھی آپ کو دیکھتا تھا
11:41وہ آپ سے اتنا متاثر ہوتا تھا
11:43کہ ایمان لائے بغیر جو ہے وہ آپ کی بارگاہ سے جاتا نہیں تھا
11:47آپ نے پھر اسی جگہ پر
11:49اپنے مندرسے کا قیام فرمایا
11:51کہ جسے مندرسہ بہایہ کا نام دیا جاتا ہے
11:54اور
11:55وہاں پر اسلام کی جو خدمات کا
11:58سہرہ آپ نے جو سرانجام دیا
12:00جو کوشنگ کی ہیں وہ اپنی مثال آپ ہیں
12:02اور
12:03آپ کا دور مبارک جو ہے وہ
12:05سلاتین کا دور مبارک تھا
12:07اور سلاتین کے دور کی اندر
12:09سب سے بڑا ٹائٹل جو ہے وہ شیخ الاسلام کا ہے
12:12اور شیخ الاسلام کا ٹائٹل
12:14جو ہے اس دور میں جو آپ ہی کی
12:15ذات ببرقات کو عطا کیا گیا ہے
12:17شیخ الاسلام کی حوالے سے یہ جاننا ہمارے لئے
12:20بہت ضروری ہے دیکھیں
12:21اس دور میں اگر فتنہ
12:23جو ہے وہ لیگلی یا سرکاری
12:26طور پر اگر ہم جاری کرنا چاہتے ہیں
12:27تو حضور شیخ الاسلام کے اجازت نامے
12:30کے بغیر وہ جاری نہیں ہوتا تھا
12:31دوسرے نمبر پر اگر ہم
12:33اپنے علاقے کے اندر اپنی سٹیٹ کے اندر
12:36بڑے بڑے قازیل کو ذات کو
12:37رکھنا چاہتے ہیں تو ان کی مزوری جو ہے
12:39وہ شیخ الاسلام کے بغیر نہیں ہوتی تھی
12:41اور اسی طرح سیاسی اثر و رسوک یہ تھا
12:44کہ اگر قاہت سالی پڑ جاتی تھی
12:46جس طرح کہ میں نے شروع میں ارض کیا
12:47آپ انتہائی مال و دولت کے مالک تھے
12:49آپ اتنے سخی تھے
12:51کہ آپ کے جو جانور ہیں
12:54ان کے خرج جو ہیں وہ سونے اور چاندی
12:56کے بنے ہوئے تھے یہاں تک کہ جو
12:58چار پائیاں تھیں ان کے جو پائے ہیں
12:59وہ سونے اور چاندی کے تھے
13:01تو کہنے والے کہتے ہیں کہ حضور یہ کیا ہے
13:04آپ نے فرمایا اللہ کی دیہوی
13:06دولت کو ہم نے یہاں پر نہیں رکھا ہے
13:08اپنے سامنے رکھا ہے
13:09تو یہ بہت بڑی بات ہے اور یہ بہت بڑا
13:12کریڈٹ ہے جو آپ کی ذات ببرقات کو جاتا ہے
13:14آپ نے دین اسلام کی
13:16وہ خدمت کی ہے اور ملتان شریف
13:18کو دین اسلام کے ساتھ آراستہ کیا ہے
13:20یہی وجہ ہے کہ بزرگان دین
13:22فرماتے ہیں کہ یہ ملتان شریف
13:24یہ خاکِ اولیاء بھی ہے
13:26اور مدینہ تل اولیاء بھی ہے
13:27اس کو مدینہ تل اولیاء کی نسبت جو حاصل ہے
13:30وہ آپ کی ذات ببرقات کی وجہ سے حاصل ہے
13:32اور خاکی اولیاء کی نسبت حاصل ہے
13:33وہ بھی آپ کی ذات ببرقات کی وجہ سے حاصل ہے
13:36بہت شکریہ نظامی صاحب
13:38ناظرین ہمیں بڑھنا ہے ایک وقفے کی جانب
13:39وقف سے واپس آتے ہیں
13:40تو حضرت بہاودین زکریہ ملتانی کے علمی اور روحانی مقام
13:44کے بارے میں جانیں گے
13:45جنابی ڈاکٹر عرفان اللہ صحیفی صاحب سے
13:47ایک مختصر وقف
13:49ویلکم بیک ناظرین آپ کا خیر مقدم داتا
13:51کینگری لاہور سے خصوصی پروگرام
13:53حضرت بہاودین زکریہ ملتانی
13:55رحمت اللہ تعالیٰ علیہ
13:57ان کے یوم وصال یوم عرص کے موقع پر
13:59خصوصی ٹرانسپیشل
14:01بہت خوبصورت انداز میں
14:03پہلے سیگمنٹ میں گفتگو کا آغاز ہوا
14:05حضرت بہاودین زکریہ ملتانی
14:07علیہ الرحمہ کے علمی اور روحانی مقام
14:10کو جانتے ہیں جنابی ڈاکٹر عرفان
14:12اللہ صحیفی صاحب سے
14:12بسم اللہ الرحمن الرحیم
14:15سبتر بھائی آپ نے انٹرو کے اندر
14:17بڑے خوبصورت الفاظ
14:19ذکر فرمائے حافظ قاری
14:22مفسر محدث فقی
14:23بہت شکریہ بہت شبہ
14:25یہ سارے کے سارے الفاظ
14:27ان کی ذاتیں ببرکات پر
14:29ہمیں صادق بھی آتے دکھائی دیتے ہیں
14:31بلکہ اس سے بھی بڑھ کر
14:33آپ دیکھئے کہ حافظ اور قاری ہونا
14:35یہ بہت ابتدا کے اندر
14:38اللہ تعالی نے آپ کو یہ شرف عطا فرما دیا
14:40میں نے آغاز میں ذکر کیا تھا
14:42کہ اب بچپن سے ہی جب پیدا ہوئے
14:44تو قرآن کو بڑے غور سے سنتے تھے
14:45روایت میں ایک روایت میں ہے کہ سات سال کے عمر میں
14:48آپ حافظ بھی ہو گئے تھے
14:49اور صرف حافظ ہی نہیں ہو گئے تھے
14:51بلکہ سب آقیرات کے ساتھ آپ قاری بھی بن چکے ہوئے
14:54مجووت تھے بڑے آلہ قاری بن گئے
14:56اور اس وقت
14:57یعنی آپ سات سال میں بچے کو دیکھے
14:59تو اس کو گفتگو کرنا صحیح نہیں آتا
15:00اور قرآن کے ساتھوں لہجے پڑھنا
15:02قرآن کے ساتھوں لہجوں کے ساتھ
15:04قاری ہونا ایک بہت بڑی بات ہے
15:06اور پھر آپ جب بارہ سال کے عمر میں پہنچے
15:09تو آپ کے والد گرامی کا انتخال ہو گیا
15:12اور والد گرامی کے بعد
15:14جو سارے معاملات تھے
15:16خان کا جو والد گرامی کی خان کا تھی
15:18اور اس کے سارے احوال
15:19وہ آپ کے ذمہ پر آئے
15:20اور آپ کے چچا نے
15:22جو پگڑی تھی
15:23ماما تھا
15:24وہ آپ کے سر پر رکھ دیا
15:25آپ نے قبول کر لیا
15:27لیکن چچا سے ارض کرتے ہیں
15:28کہ آپ سے گزارش یہ ہے
15:30کہ مجھے علم کی اجازت دیجئے
15:32اور یہ سارا میں آپ کے سپرد کرتا ہوں
15:34آپ اس کی نگرانی فرمائیے
15:35اور مجھے علم کے لیے
15:36جو ہے نہ وہ
15:37سفر کرنے کی اجازت دے دیجئے
15:38والدہ محترمہ سے اجازت لی
15:40والدہ نے اجازت دے دی
15:41پھر آپ جو ہے وہ سفر کے لیے
15:43نکل پڑے
15:43اور آپ نے پھر
15:45اس وقت کے علم کے
15:46بڑے بڑے مراقض کو کھنگالا
15:47اللہ اکبر
15:48سفتر بھائی روایات میں آتا ہے
15:50کہ چار سو چاوالیس
15:52اساتذہ اکرام سے
15:53آپ نے اقتصاب فیض کیا
15:54اللہ
15:55اچھا اور اقتصاب فیض کیسے کیا
15:57اللہ
15:57اچھا میں وہ پڑھ رہا تھا
15:58تو میں احران تھا
15:59آج کل اگر اگر ہم اس کو کہیں
16:00کاپی پیسٹ
16:01تو سائد سمجھنا آسان ہو
16:03فرماتے ہیں
16:04کہ اللہ تعالیٰ نے آپ کو
16:05ایسا ملکہ آتا فرمایا تھا
16:07کہ آپ جس استاذ کے پاس جاتے
16:09کوئی ایک کتاب پکڑتے
16:10اور تین سے چار دن کے اندر
16:12جو کچھ بھی ہوتا
16:13وہ سارے کا سارا
16:14آپ جو ہے کاپی پیسٹ کر کے
16:15تو اس استاذ سے اجازت لے کر
16:17آگے روانہ ہو چکے ہوتے ہیں
16:18اللہ
16:19یعنی اللہ تعالیٰ نے
16:20یہ صلاحیت آپ کو آتا فرمایا تھا
16:22اور آپ کے سوانے کے اندر یہ لکھا ہے
16:24کہ آپ کسی بھی جگہ پر جاتے
16:25تو بہت کم زیادہ عرصہ ٹھہرتے
16:28صرف اور صرف
16:29زیادہ عرصہ جو ہے
16:30وہ پانچ سال کا ایک جگہ پر
16:32جو علم ظاہر کے لیے
16:33آپ نے مدینہ المنورہ میں گزارا
16:35سبحانہ
16:35یعنی آپ
16:37بغداد
16:38بخارہ
16:38ان سارے علاقوں کے اندر رہے
16:40بخارہ کے اندر تو آپ کا
16:42جو
16:43تقویہ
16:44تحارت اور علم کا شوق
16:45کتنا مشہور ہو گیا تھا
16:46کہ لوگ کہتے تھے
16:47بہاودین فرشتہ
16:49بہاودین فرشتہ کے نام سے
16:51آپ کو لوگ جو ہے
16:51وہ یاد کرنا شروع ہو گئے
16:52پھر آپ وہاں سے روانہ ہوئے
16:54سارے سفر کرتے ہو
16:55مکہت المکرمہ
16:56حاضر ہوئے
16:57اور
16:57وہاں سے پھر مدینہ المنورہ
16:59مدینہ المنورہ
17:01آپ مسل نبوی میں
17:02اس وقت
17:03کمال الدین یمنی
17:04بہت بڑے محدث سے
17:05جو درس حدیث دیا کرتے تھے
17:07ان کی صحبت میں
17:07پھر آپ جو ہے
17:08وہ وہاں پر بیٹھ گئے
17:09تو وہاں پر
17:10ہمیں محسوس ہوتا ہے
17:11کہ یقیناً
17:11آپ درس حدیث لینے کے لیے
17:13بھی بیٹھے ہوں گے
17:13اور کسی اور مقصد کے لیے
17:15بھی بیٹھے ہوں گے
17:15کہ یہ مدینہ ہے
17:16اور یہاں پھر ہم نے
17:17ڈیرہ لگایا ہے
17:18کریم کے در پر بیٹھنا
17:20کچھ چھوٹے بات تھوڑی
17:21اور پھر ایسے
17:21بڑے بندے کا بیٹھنا
17:22سبحانہ
17:23پھر پانچ سال
17:24آپ نے وہاں پر گزارے
17:38کہ آپ کو کتنا
17:39اللہ تعالیٰ نے
17:40ملکہ عطا فرمایا ہوگا
17:41اور علم
17:41یعنی بچپن سے جو
17:43قصبہ قرات کے کاری
17:45ہو چکے ہوئے تھے
17:45اور یہاں سے انہوں نے
17:46کیا کیا کچھ حاصل کیا ہوگا
17:47پھر وہاں سے چلے
17:48اور چلتے ہوئے
17:49پھر بغداد میں پہنچے
17:50اور بغداد میں
17:51اس وقت کے
17:52جو بہت بڑے
17:53اللہ تعالیٰ کے
17:54نیک بزرگ
17:55حضرت شیخ
17:57شیخ الشیوخ
17:58شاہ شہاب الدین
18:00شاہ شہاب الدین
18:01سہر وردی رحمت اللہ علیہ
18:03وہ بزرگ ہیں
18:03جن کی
18:04عوارف المعارف
18:05کے درس کو
18:06حضرت شاہ
18:09یعنی
18:09شہاب الدین
18:10سہر وردی کی
18:11عوارف المعارف کو
18:12بابا فرید گنشک
18:13رحمت اللہ علیہ
18:13فرماتے ہیں
18:14کہ میں
18:14ان کو سبکن پڑا ہوں
18:16اور سبکن پڑاتا ہوں
18:17بر جب بھی میں پڑاتا ہوں
18:18یہ کتیب طرح کا لطف
18:19اس میں پاتا ہوں
18:20اللہ اللہ اللہ
18:21آپ جب وہاں پر پہنچے
18:22تو آپ
18:23پہنچتے ہوئے
18:24جب حضرت شاہ شہاب الدین
18:26سہر وردی کے سامنے جاتے ہیں
18:28تو وہ دیکھتے فرماتے ہیں
18:29سفید باز آ گیا
18:30آئے آئے
18:31سفید باز آ گیا
18:32اللہ
18:32اور پھر آپ فرمانے لگے
18:34کہ اللہ تعالیٰ نے
18:35مجھے وہ آفتاب
18:36عطا فرمایا ہے
18:37کہ جو میرے سلسلے کو
18:38پوری دنیا تک
18:39روشنی عطا کرے گا
18:40سبحان اللہ
18:41اور اللہ تعالیٰ نے
18:42پھر آپ کو وہ ملکہ بھی
18:43عطا فرمائے
18:44وہاں رہے
18:44روحانی مدارج
18:45اللہ تعالیٰ نے
18:46آپ کو عطا فرمائے
18:47اور لوگوں نے
18:48ہر جگہ جس طرح اعتراض ہوتا ہے
18:49وہاں کے رہنے والے
18:50لوگوں نے بھی اعتراض کی
18:51حضور ہم اتنی اتنے دنوں سے
18:53بیٹھے ہوئے ہیں
18:53اتنی اتنے مہینے
18:54اور سال گزر گئے
18:55چند دنوں میں آئے
18:56تو آپ نے فرمایا
18:57کہ تم بھی لکڑی ہو
18:58لیکن تم گیلی لکڑی ہو
18:59اور بہا الدین زکریہ
19:00خوشک لکڑی ہے
19:01اس کو آگ لگانے میں
19:02زیادہ ٹائم ہی نہیں لگا
19:04تو آپ نے خرقہ خلافت
19:05اتا فرمایا
19:06اور فرماتے ہیں
19:07کہ مجھے جو خرقہ
19:08نبی رحمد صلی اللہ علیہ وسلم
19:10سے خواب میں ملا تھا
19:11وہی خرقہ میں صبح اٹھتا ہوں
19:13تو شاہ شہاب الدین
19:14مجھے اتا فرماتے ہیں
19:15اور فرماتے ہیں
19:15کہ اب آپ ملتان چلے جائیں
19:16اور وہاں آپ کی
19:18جو ہے وہ ڈیوٹی لگ چکی ہے
19:19اور ملتان میں
19:20وہاں حضرت خاجہ
19:21بختیار کاکی
19:21اور دیگر بزرگ
19:22جو ہیں وہ فرماتے ہیں
19:23وہ وہاں سے کوچ کر رہے ہیں
19:24کسی نے کہا
19:24حضور آپ یہاں رہیں
19:25فرمایا جس کی ڈیوٹی ہے
19:26وہ یہاں پر آ رہا ہے
19:27اب ہماری ڈیوٹی
19:28کسی اور طرف ہے
19:29ہم کسی اور طرف جائیں گے
19:30یعنی یہ ظاہری علم
19:32اور باطنی
19:33اللہ تبارک و تعالیٰ
19:34نے آپ کو
19:34وہ اروج اتا فرمایا تھا
19:36کہ اس وقت کے مشایخ
19:37نے آپ کو
19:38کس طرح نوازا
19:39اور پھر آپ نے
19:40خلقِ خدا کو
19:41کس طرح جو ہے
19:41وہ اپنے فیض سے نوازا
19:42ماشاءاللہ
19:43نظامی صاحب کی بلا
19:44حضرت بہاودین زکریہ
19:46ملتانی رحمت اللہ
19:46اللہ کے بڑے
19:47کانٹریبوشنز ہیں
19:48بڑے احسانات ہیں
19:49بڑی نیکیاں ہیں
19:50سپیشلی اس خطے پر
19:52جہاں آپ نے
19:52قیام فرمایا
19:53سرائی کی خطہ پورا
19:54ملتان کی بیلٹ پوری
19:56اور اوورال
19:56برے صغیر
19:57پاکو ہند
19:57ان کی خدمات کو
19:59ہم
20:00نکات کی صورت میں
20:01بولٹس کی صورت میں
20:02دیکھنا چاہیں
20:03تو کیسے دیکھ سکتے ہیں
20:04جی
20:05اس حوالے سے
20:06عرض یہ ہے
20:07کہ آپ کی
20:08سب سے بڑی
20:08خدمت تو یہ ہے
20:10کہ آپ نے
20:12ایشیا کے اندر
20:13بطور خاص
20:15یعنی
20:16معیشت کا جو
20:17مرکز ہے نا
20:18ٹریڈ سنٹر
20:18وہ آپ نے
20:19قائم فرمایا ہے
20:20بڑی بات ہے
20:20اور یہ آپ نے
20:22جو اپنا مدرسہ
20:23قائم فرمایا
20:26کہا جاتا ہے
20:27اس میں جتنے بھی
20:29طلباء اکرام تھے
20:30آپ نے تمام
20:31کو اس بات کا
20:32درس دیا ہے
20:32کہ دین کے ساتھ
20:34دنیا بھی
20:34آپ نے حاصل کرنی ہے
20:35اور دنیا
20:36جو ہے یہ خودداری
20:37کے بغیر تجارت
20:38کے بغیر حاصل
20:39نہیں ہو سکتی
20:40اور آپ کے جو
20:42شگردانِ رشید ہیں
20:43وہ بخارہ
20:45سمرکند
20:46تاشکند
20:47نجف
20:48دنیا کے
20:49ملیشیا
20:50انڈونیشیا
20:50جتنے بھی جزائر ہیں
20:52وہاں پر دین کی
20:53تبلیغ کے لیے
20:56کسی تجارت کے
20:57اصول کو اپنایا
20:58کسی سے انہوں نے
20:59مدد نہیں مانگی
21:00اپنی مدد آپ کے تحت
21:02اور جب آپ
21:03اپنے
21:03اپنے شگردانِ رشید
21:05کو جب آپ
21:05دوسری علاقے
21:06کے طرح بھیجا کرتے تھے
21:07ایک نصیت فرماتے
21:08آپ یہ فرمایا
21:09کرتے تھے
21:10کہ کم قیمت پر
21:11آپ چیز بیچ دینا
21:12کوئی بات نہیں
21:13لیکن آپ نے
21:15یہ جو تجارت
21:16کا اصول ہے
21:16اس کو ترک نہیں کرنا
21:17کیونکہ تجارت
21:19کی اصول کے اندر
21:20اللہ پاک نے
21:21خیر ہی خیر رکھی ہے
21:22صحیح
21:22اور اگر آپ
21:23معاشی طور پر
21:24مضبوط ہوں گے
21:24تو دین کا پیغام
21:25آپ آسن طریقے سے
21:27دوسروں تک پہنچا سکیں گے
21:28ایک تو یہ
21:29آپ کی بہت بڑی
21:30ذمہ داری ہے
21:30جو آپ نے
21:31آپ کی بہت بڑی خدمت ہے
21:33اور دوسری بڑی خدمت ہے
21:34آپ بہت بڑے
21:36ماہرِ لسانیات بھی تھے
21:37صحیح
21:38زبانوں کی مہارت
21:39جو تھی
21:40وہ آپ پر ختم ہے
21:49اور انہی زبانوں کے ذریعے
21:50آپ کا پیغام
21:51اور دین اسلام کا پیغام
21:52جو ہے وہ
21:53دنیا کے کونوں کونوں میں پہنچا ہے
21:54اور ایک اور بات
21:55تجارت کے لیے
21:56آپ فرمایا کرتے تھے
21:58کہ ملتان کی سوغات
21:59کو دنیا کے کونے کونے میں
22:00پہنچایا جائے
22:01اور دنیا کو بتایا جائے
22:03کہ ملتان جو ہے
22:04وہ تجارت کا مرکز ہے
22:05اور آپ اپنے شگردان کے ذریعے
22:07دنیا کی توجہ
22:08جو ہے وہ ملتان کے جانب
22:09جو ہے وہ
22:10کروایا کرتے تھے
22:11And this is like you have a very good support.
22:14The period, of the time of the period,
22:16when you have to know about these,
22:18what you have to say about it,
22:18what you have to say about it,
22:19how to do it, or what you have to do,
22:21or what you have to do,
22:21all the case.
22:24All of these people all of these things,
22:26all of these people are all over time.
22:28And what happened to them?
22:30And what happened to them?
22:31For those who happened.
22:32They were saying that we had to pass in some way
22:34that we had to get back to the guard in the face of every night.
22:37You have to get back to the guard.
22:38So you have to take back to the guard,
22:41We are going to give up and give up and give up and give up.
23:11What is the way that says that I think that I'm a tool.
23:15I'm a tool that I'm a tool that I make it.
23:17I'm a tool that I get.
23:21I have a tool that I've seen as a tool that I'm doing.
23:26And that's why I also worshipped all the way and all the love and appreciate the word.
23:32And here I have been a big deal with it.
23:37And it's not that that's why I have also a Rusuality.
23:38
23:40
23:41
23:42
23:52
24:03
24:03
24:03
24:03
24:03
24:04
24:04
24:04
24:05
24:06
24:08
24:08
24:08
24:08
24:09
24:09
24:09
24:09
24:10ھائے میں عرض کرنا چاہتا ہوں کہ اگر ہم مختلف سکول آف تھوٹس کو دیکھتے ہیں
24:13اگر سلسلہ آلیہ نقشبندیہ کو دیکھتے ہیں قادریہ کو دیکھتے ہیں
24:18بلکل اگر برسگیر پاکو ہند کو ہم سپیسیفکلی دیکھیں
24:22تو چشتیہ مشایخ کا بڑا اثر ہے رسوخ ہے اور ان کی بڑی 콘ٹیویشنز ہے
24:26تو اگر ہم چشتیہ سکول آف تھوٹس میں دیکھتے ہیں
24:29تو وہ جو شہانے وقت ہیں ان سے دوری کا سبق دیتے ہیں
24:32They normally thought in a time that you can afford to do anything.
24:36They don't have to control.
24:39How do you see?
24:40You have to control.
24:43He is going to control.
24:44He is going to control.
24:47You know, in a way, what is this?
24:49Why does it all mean?
24:52I don't know.
24:53I've got to control.
24:54I was going to control.
24:54I'll give you a second.
24:54I'll give you a second.
24:55I'm going to control it.
24:57How do you control it?
24:58Yes.
24:59I've got a question.
25:28I have a question.
25:30ڈاکسہ بگر قطقلامی کی جائزت دیں
25:32بات اتنی قیمتی ہے کیونکہ یہ
25:33ہم سے نوجوان پوچھتے بھی ہیں وہ جاننا بھی چاہتے ہیں
25:35ایک وقفہ حائل ہو گیا ہے
25:37اس باعت کے درمیان تو میں چاہتا ہوں
25:38کہ اسی سکول آف تھوٹ کو بیان کرتے ہوئے
25:40ہم دوسرا بھی بیان کریں لیکن مختصر ان کے طاقے ساتھ
25:43ایک مختصر سا وقفہ ہے
25:45آج کی اس خصوصی ٹرانسمیشن میں
25:47جلد آپ کا رابطہ پھر اسی بات سے جوڑتے ہیں
26:00اور بہت قیمتی گفتگو
26:01ابھی تک کے سیگمنٹ سے آپ کی سماعتوں تک
26:04لازمان پہنچی ہے
26:05ڈاکسہ ب سے جو سوال کیا تھا
26:06اس کا کچھ حساب کے خدمت میں پہنچا
26:08باقی سے جوڑتے ہیں ڈاکسہ ب
26:09سلسلہ اچشتیاں جو ہیں
26:11وہ تر کے روابط جو ہیں
26:13اس پہ قائم رہا
26:14نیت صرف یہ رہی
26:15کہ وہ ان کے اپنے جو روحانی معاملات ہیں
26:17ان میں کوئی فرق نہ آئے
26:19ان کے تحانے آئے
26:20اور جو سیاسی لوگ ہیں
26:22وہ یہ نہ سمجھے کہ پتہ نہیں
26:23یہ جو صوفی ہیں
26:24یہ ہمارے ساتھ اس لیے ملے ہوئے ہیں
26:26کہ ان کے کوئی دنیاوی مفادات ہیں
26:27کچھ اس طرح
26:27اس وجہ سے قطع تعلقی رہی
26:29جبکہ دوسری طرف
26:31مشایخ سہرورد
26:32خاص طور پر حاجت خاجہ
26:33بہودین ذکریہ ملتانی رحمت اللہ لے کے
26:35روابط رہے
26:36اور آپ کا مقصد یہ تھا
26:37کہ جو خلق خدا ہے
26:40ان کی بہتری
26:41جو ہے وہ حکمرانوں کی بہتری کے
26:43اگر ہم
26:44مطلب ان کو درست کر لیں گے
26:46تو خلق خدا کیلئے بھی درستگی ہوگی
26:48یہ درست ہے
26:49اور آپ کے بقاعدہ جو ہے وہ
26:52سلطان شمس الدین التمشق کی طرف
26:54جو ہے وہ خطوط موجود ہیں
26:55بلکہ جب ناصر الدین قباچہ
26:57کے احوال بہت خراب ہوئے
26:58اور اس نے ظلم و ستم کو بہت بڑا دیا
27:00تو آپ نے بقاعدہ خط لکھا
27:01صحیح
27:02سلطان التمشق کو
27:04اور پھر
27:05آپ کو روایات میں یہ بھی ملے گا
27:07کہ یہی ناصر الدین قباچہ
27:08جو آپ کے مخالف دا
27:10جب قہد کی صورتحال بنی
27:11تو پھر آپ سے گزارش کرتا ہے
27:13کہ جناب میربانی فرمائیں
27:14قہد کی صورتحال
27:15آپ نے فرمایا جتنا گلہ چاہیے
27:16آجاؤ بندے بیجاؤ
27:17میں دینے کے لئے تیار ہوں
27:18اللہ
27:19آپ نے گلہ دیا
27:19اور پورا ایک جو آپ کا سٹور تھا
27:22وہ کھولا
27:22اور حکمران کو گلہ بجوا دیا
27:25اچھا
27:25اتفاق سے اس میں
27:27کچھ اشرفیاں
27:29اور کچھ پیسے بھی موجود تھے
27:30اور وہ بھی جب نکالا گیا
27:32تو وہ جب اس ناصر الدین تک پہنچے
27:34تو اس نے واپس بجوائے
27:35کہا کہ ہم نے تو گلہ مانگا تھا
27:36یہ غلطی سے آگئے
27:37آپ نے فرمایا غلطی سے نہیں
27:38مجھے پتا تھا
27:39آپ کو ضرورت ہے یہ لے لیجئے
27:40تاکہ اس کو پتا چلے
27:42کہ آپ محتاج نہیں ہیں ہمارے
27:43اور پھر آپ نے
27:45ان کے ساتھ تعلق قائم کر کے
27:47مخلوق خدا کی بہتری کے فوائد حاصل کیے
27:50تاکہ یہاں پر جو قاضی لگے
27:52تاکہ یہاں پر جو کسی آلہ عہدے پر آئے
27:54وہ غلط بندہ نہ آئے
27:55اور جب سلطان سے رابطہ ہوگا
27:57اور اس کے ساتھ تعلق ہوگا
27:59تو اس پر ہم اثر انداز ہو سکیں گے
28:01اور اس کو کہہ سکیں گے
28:02بھئی یہ رستہ درست ہے اور یہ غلط ہے
28:04اور آپ نے اس کا برپور فائدہ اٹھایا
28:05اور اس کا فائدہ ہوا
28:06اور اس وقت کے احوال جو ہیں
28:08وہ بتاتے ہیں
28:09کہ آپ نے سیاسی طور پر
28:11اپنی کنٹریبیوشن جو کی ہے
28:12اس کا کتنا زیادہ عوام الناس کو فائدہ ہوا
28:15بہت شکریہ ڈاک سب
28:15بہت اچھا سراحت سے آپ نے بیان فرمایا
28:19نظامی صاحب کبلہ
28:19حضرت بہاودین زکریہ رحمت اللہ علیہ کی
28:22جو مبارک اولاد ہیں
28:23ان کی اولاد کا
28:24اور ان کے خانوادے کی کچھ مبارک
28:27لوگوں کا تذکرہ فرمائیے
28:28تاکہ پتہ چلے کہ اس کے بعد
28:30اس مشن کے امانتدار کون کون لوگ بنے
28:33سبحان اللہ
28:35آپ کے ساتھ سابزادیں ہیں
28:37اور ایک سابزادی کا ذکر
28:42آپ کے ساتھوں کے ساتھوں سابزادیں
28:44وہ سوفیہ اکرام ہیں
28:46سبحان اللہ
28:47آپ نے تمام کو دینی علم
28:51اس سے بھی عراستہ کیا
28:52یعنی ان کے قلوب و ازہان کو
28:54اور ساتھ ہی ساتھ دنیاوی علم سے بھی
28:56آپ نے اپنی اولاد کو عراستہ فرمایا
28:59اور جو جو آپ نے
29:02اپنے
29:03جو طلبائے کرام ہے
29:04اپنے شاگردان ہے
29:05اپنے خلفاء کے لئے
29:06جو جو آپ نے اپنے خلفاء کے لئے کیا
29:09وہ تمام کی تمام خدمات
29:11جو ہیں وہ آپ نے اپنے بیٹ
29:13اپنی اولاد کو بھی عطا فرمائیں
29:14آپ کے سابزادیں ہیں
29:16حضرت صدر الدین
29:17جن کو بہت بڑی صدر الدین
29:19عارف کا نام بھی ان کو
29:20یہ بلکل ایسے
29:21بڑی معروف حسنی ہیں
29:22اور وہ فرماتے ہیں
29:25کہ میرے بابا جان جو ہیں
29:26میں نے ہمیشہ ان کو دیکھا ہے
29:29وہ ہمیشہ
29:30اللہ کے ذکر میں مصروف رہتے ہیں
29:32سوم و صلات کے وہ پابند رہے ہیں
29:34اور میں نے کبھی بھی ان کا
29:36زندگی کا کوئی لمحہ نہیں دیکھا
29:41میں رات کے وقت بھی اپنے بابا جان کو دیکھتا ہوں
29:43وہ اٹھ اٹھ کر
29:44اللہ کے حضور نمازوں کا احتمام کرتے ہیں
29:47اللہ کو یاد کرتے ہیں
29:48جس طرح کے کبھلا ڈاکٹر صاحب نے بیان فرمایا
29:51تلاوت اکلام پاک سے ان کو بڑا شغف تھا
29:54ہمیں وقت تلاوت اکلام پاک سے
29:56اپنی زمان کو عراستہ رکھتے تھے
29:58اور قرآن فاہمی سے بڑھ کر
30:00ان کے نزدیک اور کوئی چیز نہیں تھی
30:02ایک تو نبی معظم شفیع مکرم
30:04کی ذات ببرقات پر درود پاک پڑنا
30:06ان کو بڑا محبوب تھا
30:07اور آپ فرمایا کرتے تھے کہ حضور کی ذات پر
30:10درود پاک پڑو گے تو دونوں جہانوں میں
30:12کامیاب ہو جاؤ گے
30:12یہ وہ تعلیمات ہیں کہ جو آپ کے صاحبزادگان
30:16جو ہیں وہ دنیا کو بتاتے ہیں
30:17اور جب آپ دنیا سے پردہ فرمانے لگتے ہیں
30:20تو اس وقت آپ کی صاحبزادی
30:22جو ہے وہ آپ کے پاس آتی
30:23ذکر اذکار میں مصروف ہوتے ہیں
30:25اور سجدے کی حالت میں اس وقت آپ کا
30:27سر انور ہے اور اس وقت
30:29آپ کی زبان سے یہ الفاظ ادا ہو رہے
30:31واصل الحبیب علی الحبیب
30:33یار کی یار سے ملاقات کا دن
30:36بس یہی بات سن کر
30:37آپ کی صاحبزادی جو ہے وہ باہر
30:39تشریف لاتی ہیں اپنی بھائی جان کو بتاتی ہیں
30:41ان کے بھائی جان جو ہیں وہ دوبارہ اندر
30:43تشریف لے جاتے ہیں حجرہ مبارکہ کے اندر دیکھتے
30:45ہیں کہ ان کے بابا جان جو ہے وہ
30:46کفہ سے انسری سے وہ پرواز کر
30:48ان کی روح جو ہے وہ کفہ سے انسری سے پرواز کر
30:51چکی ہے اور تاریخ جو ہے وہ سات
30:53سفر المظفر ہے سات
30:55سفر المظفر منگل کا دن ہے اور
30:57اس دن جو ہے وہ آپ اپنی جان جو ہے وہ
30:59جانی افریق کے سپرد کرتے ہیں لیکن
31:01سب سے بڑی بات جو ہم جیسے لوگوں
31:03کے سمجھنے کے لیے ہے کہ زندگی
31:05کے آخری ایام میں بھی جان جو ہے
31:07وہ جانی افریق کے سپرد ہونے کا وقت
31:09ہے اس وقت بھی انہوں نے اپنی زبان کو
31:10اللہ کے ذکر سے تر رکھا ہوا ہے اور
31:13عالم یہ ہے کہ اس وقت بھی انہوں نے
31:15اپنا سر جو ہے وہ
31:17سجدے میں رکھا ہوا ہے اور اللہ کی عبادت
31:19کی جا رہی ہے اس کی بارگاہ میں جناب
31:20اپنی آجزی اپنی انکساری کا نظرانہ
31:23جو ہے وہ پیش کیا جا رہا ہے تو یہ وہ
31:24تعلیمات ہیں کہ جن کو جاگر کرنے کی ضرورت
31:27ہے اور آپ کے سابزادگان نے
31:28انہی تعلیمات کو آگے دنیا تک پہنچایا
31:31ہے اور اس کے سب سے بڑی مثال جو ہے
31:33وہ بہاودین زکریہ یونیورسٹی ہمارے
31:34سامنے آتی ہے کہ یہ انہی کی خدمات
31:37انہی کی کوششوں کا نتیجہ ہے
31:38اور ان کی آل اولاد کی کوششوں کا نتیجہ ہے
31:41کہ جنہوں نے پورے برے صغیر
31:42کے اندر نبی معظم شفیع مکرم
31:45کی محبت کا پرچار بھی کیا ہے
31:46اور اللہ کی محبت کا پرچار بھی کیا ہے
31:49اختتامن آج کی پروگرام کو
31:50سم اپ کرنے کے لیے چند جملوں کا پیغام
31:53انعیت فرمائیں تاکہ آج کی
31:54پروگرام کا ایک کنکلوجن ہم ڈرو کر پائیں
31:57حضرت کی نیس پر
31:58سب سے پہلے تو میں ارز کروں گا
32:00کہ جو خان کا نشی ہیں
32:01ان کو حضرت بہاود دین ذکریہ ملتانی
32:04رحمت اللہ علیہ کی سیرت سے بہت زیادہ سبق سیکھنا چاہیے
32:06درست
32:07علم ظاہر اور علم باطن
32:08دونوں حاصل کریں
32:09اور حاصل کر کے
32:11اپنے مرکز کو
32:12اپنی خان کا کو
32:13علم کا بہت بڑا مرکز بنائیں
32:14بڑی قیمت ہے
32:15اور آپ کے مرکز کی چار مختلف بیلڈنگز تھی
32:19یا چار ان کے گوشے تھے
32:21ایک میں علماء ہوتے تھے
32:22ایک میں طلباء ہوتے تھے
32:23ایک عوام الناس ہوتے تھے
32:24اور ایک بعد میں آپ نے
32:26جو معذور تھے ان کے لیے
32:27کہ علیدہ گوشہ تعمیر کروایا تھا
32:28اللہ
32:29اور وہاں ان کی خدمت کی جاتی تھی
32:30اور ان کی پرورش
32:31اور ان کی ضروریات زندگی کو دیکھا جاتا تھا
32:33یہ خان کا جو ہے وہ
32:35ہماری جو ماضی کی خان کا ہیں ہیں
32:37وہ جہاں پر علم کا بہت بڑا
32:39روحانیت کا بہت بڑا مرکز ہوتی تھی
32:41وہ خدمت خلق کا بھی بہت بڑا مرکز ہوتا ہے
32:43ہم اس کو دیکھنے کی ضرورت ہے
32:45وہ ساتھ قلبی
32:46میں اپنا صفدر بھائی میں جب پڑھ رہا تھا
32:48تو یقین کیجئے
32:50مجھے اس بات نے بہت متاثر کیا
32:52آپ جب حضرت بابا فرید گنشکر
32:55رحمت اللہ علیہ کو پڑھتے ہیں نا
32:56تو وہ کہتے ہیں کہ
32:57بہاودین زکریہ ملتانی بہت بڑے بزرگ ہیں
33:00بہاودین زکریہ ملتانی کو دیکھتے ہیں
33:07یہ دونوں بہت بڑے بزرگ ہیں
33:09لیکن ایک دوسرے کی
33:10ایک جگہ لکھا تھا
33:11حضرت بابا فرید رحمت اللہ علیہ فرماتے ہیں
33:13کہ میں نے تیرہ سو اسی مشایخ کی زیارت کی ہے
33:16اور بہاودین زکریہ نے
33:18مجھ سے زیادہ مشایخ کی زیارت کی ہوئی
33:20اور وہاں دیکھیں
33:21تو وہ لوگ جو
33:22یہاں پارک پتن میں ملنے کے لیے آتے ہیں
33:24یہاں ان کو پتہ چلتا ہے
33:25پارک پتن جاتے ہیں
33:26وہاں جانا تو میرا بھی سلام ان کو عرض کرنا
33:28یعنی یہ خوبصورتی
33:29آج ہمیں یہ ضرورت ہے
33:30کہ خان کا نشیع آپس میں
33:32اس وسط قلبی کے ساتھ جنے
33:34اور اس سے اسلام کو فائدہ ہوگا
33:36اور اسلام مزید جو ہے
33:37وہ خوبصورتی کے ساتھ لوگوں تک پہنچے گا
33:40صفتر بھئی
33:41جی جی بسم اللہ
33:42دکٹر صاحب کی بات کی تائید میں
33:44میں ایک بات ادھر کرنا چاہوں گا
33:45ارشاد
33:46حضرت مولانا عبد الرحمن جامیل نفحات الانس کی اندر
33:48اس بات کو لکھا ہے
33:49کہ میں نے جب بھی حضرت شیخ بہاودین زکریہ کی مجلس کو دیکھا ہے
33:53ان کی مجلس کے اندر
33:54کہ بلا دکٹر صاحب علم کی حوالے سے بات کر رہے تھے
33:56بلا شبہ یہ بات بالکل درست ہے
33:58ضرورت بھی اسی بات کی ہے
33:59آپ فرماتے ہیں
34:00کہ میں نے ہر وقت
34:02آپ کی بارگاہ میں
34:03ساٹھ یا ستر فضلہ اکرام کو
34:05آپ کی بارگاہ سے استفادہ کرتے ہوئے دیکھا ہے
34:08اللہ
34:08یعنی ہما وقت
34:09جب بھی میں آپ کی بارگاہ میں حاضر ہوتا تھا
34:11ساٹھ یا ستر کے قریب جو علماء فضلہ تھے
34:14وہ آپ کی بارگاہ سے استفادہ کر
34:16ان میں فقہہ بھی شامل تھے
34:17ان میں علماء بھی شامل تھے
34:18اور ان میں محدثین اعظام بھی شامل تھے
34:20بلا شبہ
34:21ایک جو ہے
34:22آج کی خانکہ
34:23اس کے جو ناظمین ہیں
34:25اس کے جو انتظامات کر
34:26ان کی یہ ذمہ داری ہے
34:27کہ اپنی خانکہ
34:28کوئی علم کے زیور سے آراستہ کیا جائے
34:30یعنی یہ سارے
34:31یہ بناظر ہیں
34:32یہ جو سارے محول ہیں
34:33آج کی خانکہ کا
34:42جنابی ڈاکٹر عیفان اللہ صحیفی صاحب نے
34:44قبلہ آپ کا بہت شکریہ
34:45آپ ہماری ساری نشستوں میں
34:48علم کے موتی بڑی تواز اور حکمت سے
34:50آپ تقسیم فرماتے ہیں
34:52اللہ آپ کے علم میں
34:54فضل میں
34:54اور آپ کی مسائی جمیلہ میں
34:57اور برکتیں عطا فرمائے
34:58مفتی علام یاسین اعظامی صاحب
34:59آپ بھی تصریف لاتے ہیں
35:01تو بڑی تواز اور ان کے ساری سے
35:02اپنا فرض منصبی ادا کرتے ہیں
35:04ہم آپ کے بھی شکر گزار
35:07جو آخر میں
35:11ارشاد فرمائیں
35:12ڈاکٹر عیفان اللہ صحیفی صاحب نے بھی
35:14اور جناب مفتی علام یاسین اعظامی صاحب نے بھی
35:16کہ آج کے عہد کے جو خانکہ نشین ہیں
35:19ان کو لازمان چاہیے
35:20کہ وہ جو چند صدیان قبل
35:23خانکہوں کی میراج کا زمانہ تھا
35:26اس اروج کو دیکھیں
35:27کہ اس اروج کی اصل وجہ کیا تھی
35:30اس کی ریزن
35:31اس کا سبب
35:32اس کا لوجک
35:32اس کا ریشنل کیا تھا
35:33وہاں صحیح کچھ حاصل کر کے
35:35اگر آج کے آستانوں کو
35:37اس دور کی روشنی سے روشناس کرا دیا جائے
35:40تو آپ دیکھیں گے
35:41کہ ہمارے آج کے آستانوں کے بھی
35:42سارے گوشے
35:43منور نظر آئیں گے
35:44کہیں علم قرآن پڑھتا ہوا
35:47آپ کو کاری نظر آئے گا
35:48مجوود نظر آئے گا
35:49کہیں حدیث کے نور سے سینوں کو چمکاتا ہوا
35:52کوئی طالب علم نظر آئے گا
35:54کہیں کوئی فق پڑھتا نظر آئے گا
35:55کہیں کوئی منقول کی تعلیم
35:58اور دیگر تعلیمات سے
35:59مستنیر ہوتا نظر آئے گا
36:01اسلامی کتب سے
36:02اسلامی تاریخ سے
36:03اور اسلامی علوم کے جملہ شعبوں سے
36:06اگر آپ آج کے دور کے
36:08لوگوں کو روشناس کرانا چاہتے ہیں
36:10تو ہمیں آج کی خانکاہوں کا
36:12آج کی خلوت گاہوں کا ماحول
36:14بدلنا ہوگا
36:15ہمیں زیادہ دور جانے کی ضرورت نہیں ہے
36:17باقی دنیا بھر سے بھی پوچھنے کی ضرورت نہیں ہے
36:19ہمارے اپنے شہروں میں
36:21لاہور میں
36:22ملتان میں
36:22دیگر بڑے شہروں میں
36:24علم کے ایسے ایسے آستان
36:25تہرے ماضی میں
36:26جن سے روشنی لے کر
36:28آج ہم بھی
36:29اپنے آستانوں کا ماحول
36:30بدل سکتے ہیں
36:31بارے دیگر مہمانوں کا شکریہ
36:32دو تین اشار
36:33ہمارے آج کی ممدو ہوں
36:35حضرت بہاودین زاکریہ ملتانی
36:37لے رحمہ کے خدمت میں
36:38جناب عزیز الدین خاکی کے دو تین اشار
36:41وہ لکھتے ہیں
36:42تمہارے دھر پہ میں آیا
36:44بہاودین ملتانی
36:46تمہارے دھر پہ میں آیا
36:47بہاودین ملتانی
36:49ملے حسنین کا صدقہ
36:51بہاودین ملتانی
36:53تفیلے سرورِ عالم
36:56مرادیں دل کی بر آئیں
36:58تفیلے سرورِ عالم
37:00مرادیں دل کی بر آئیں
37:02کرم فرمائیے ایسا
37:04بہاودین ملتانی
37:06میری سب مشکلیں حل ہوں
37:08دعایے دیجئے مجھ کو
37:10میرے ہمدم میرے آقا
37:12بہاودین ملتانی
37:14علومِ ظاہر و باطن سے
37:16اس دامن کو بھر دیجئے
37:18برائے سیدے والا
37:20بہاودین ملتانی
37:21برائے سیدے والا
37:23بہاودین ملتانی
37:25اور شیر دیکھئے
37:26اسے واصل بحق فرما دیا ہے
37:29چند لمحوں میں
37:30اسے واصل بحق فرما دیا ہے
37:33چند لمحوں میں
37:35جسے بھی آپ نے دیکھا
37:37بہاودین ملتانی
37:38ابھی اس کا ذکر
37:40نظامین صاحب فرما رہے تھے
37:42اسے واصل بحق فرما دیا ہے
37:44چند لمحوں میں
38:08ڈبھا دین ملتانی
38:12بہاودین ملتانی
38:13گر قبول افتد
38:15زہے عز و شرف
38:17اللہ آج کی مجلس کو قبول فرما کر
38:19میرے لئے آپ سب کے لئے
38:20اس جہان میں برکتوں کا ذریعہ بنا دے
38:24نیکی خیر کی اگلی مجلس کے ساتھ
38:27آپ سے پھر ملاقات ہوگی
38:28و السلام علیکم
Comments

Recommended