- 15 hours ago
- #aryqtv
- #islam
- #hazratimamhassanra
Hazrat Imam Hassan RA | Talk Show
Host: Safdar Ali Mohsin
Guest: Syed Zia Ullah Shah Bukhari, Peer Irfan Elahi Qadri, Shafaqat Ali Fareedi Al Hussaini
Watch More || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xif5HVja7jgrmn9g8r8WGR5h
#aryqtv #islam #HazratImamHassanRA
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Host: Safdar Ali Mohsin
Guest: Syed Zia Ullah Shah Bukhari, Peer Irfan Elahi Qadri, Shafaqat Ali Fareedi Al Hussaini
Watch More || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xif5HVja7jgrmn9g8r8WGR5h
#aryqtv #islam #HazratImamHassanRA
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00Om Ami Hasan
00:03My presence
00:06My presence
00:08My presence
00:09My presence
00:11Om Ami Hasan
00:16Bismillahirrahmanirrahim
00:17Wa sallallahu taala
00:18Ala nabi yin al kareem
00:19Wa ala alihi taahirin
00:20Wa sahbihi ajmaiin
00:22Nothario'e Mokram
00:23Assalamualaikum
00:24Dhatai ki Nagri Lahore
00:25Se RYQ TV
00:26Peraapka 미isbn
00:26Safdar Ali Vohsin
00:27Hazair Khidmat
00:28In today's special program, we are having their own wisdom and skills.
00:37Our guidance has been given as a result of our followers.
00:40The support of our followers is made by our followers.
00:41Our personal program is part of the support of our visitors,
00:46and our followers, of the glory and glory and glory of God,
00:49our followers of the Holy Spirit of God and glory of God.
00:53We are now in the world.
01:24اطیب بھی کہتی ہے
01:26الزاکی بھی کہتی ہے
01:27السید بھی کہتی ہے
01:29المجتبا بھی کہتی ہے
01:31یہ وہ ہیں جو سپت رسول ہیں
01:33جو خون بطول ہیں
01:34نور نظر علی المرتضی ہیں
01:37وہ سیدہ شباب اہل الجنیٰ ہیں
01:39وہ برادر ہسین و زینب ہیں
01:41وہ بابا شہزاد قاسم ہیں
01:44رہانہ تنبی ہیں
01:45شبیح رسول ہیں
01:47قریم اہل بیت ہیں
01:48امام سبز کبا ہے
01:50جد سعدات ہیں
01:51خامس الخلفاء الراشدین ہیں
01:54یعنی ہمارے امام
01:55ابو محمد امام حسن بن علی
01:58علیہ السلام ہیں
01:59ہمارے لئے شرف یابی ہے
02:01کہ آج کی اس خصوصی پروگرام کے نسبت سے
02:04ہم اپنے ہدایہ یا عقیدت
02:06حضور علیہ السلام کے اس نور نظر
02:08کے خدمت میں پیش کرنے کا شرف پا رہے ہیں
02:10ہم سب فقیروں کا سلام ہو
02:12جناب امام حسن بن علی
02:14رضی اللہ تعالی عنہ کی
02:16بارگاہ مقدس میں
02:17آئیے بڑھتے ہیں آج کی اس مغزس
02:20مکرم محفل کے مہمانوں کی جانب
02:22میرے دائیں ہاتھ پہ
02:24جس کریم سردار کا ذکر کیا ہے
02:26انہی کے خانوادے کے
02:28ایک عظیم سپوت خانوادہ
02:30رسالت کے گلے مؤتر ہمارے مقدوم
02:32و محترم ساہیوال سے
02:33تشریف لانے والے اور ہمیں
02:36ہمیشہ ہر نشست میں فیضیاب کرنے
02:38والے سید زادے جناب
02:40ڈاکٹر سید زیا اللہ شاہ صاحب
02:42بخاری سے ہے سلام علیکم
02:43وعلیکم السلام ورحمت اللہ برکاتہ
02:45شاہ جی بہت شکریہ
02:47اور آپ کے جدعالہ کے ذکر کی
02:50مجلس ہے
02:50تو میں آپ کے کریم بابا کی مجلس میں آپ کا خیر مکر کرتا ہوں
02:55آپ کے ساتھ میرے بائیں ہاتھ پر
02:56ہمارے دل کے بھی بہت قریب
02:57بہت ساری نشستوں میں ہم ان کی قیمتی
03:00متدل اور متوازے
03:02گفتگو سے فیضیاب ہوتے ہیں
03:03اور پوری دنیا میں اے آر وائکوی ٹی وی کی ذریعے
03:06ان کا وقی پیغام
03:07بہت اچھے طریقے سے پہنچتا ہے
03:09دھیر ساری کتابوں کے مصنف بھی ہیں
03:12عالم ہیں فاضل ہیں صوفی ہیں
03:14اللہ رب العزت کے
03:15مخلوق کی خدمت پر مامور
03:18طریقت کے خانوادے کے فرزند بھی ہیں
03:20میری مراد ہے
03:21زیب سجادہ آستانہ آلیہ
03:23ساہو چک شریف جناب علامہ پیر عرفان
03:26الہی قادری
03:27سلام علیکم
03:29پیر سا خوش آم دیتا ہے
03:31امام حسن مشتبہ کی محفل میں آپ کا خیر مکتب
03:34مہربانی
03:34اور ہمارے تیسرے مہمان ساہیوال کی ہی سرزمین سے
03:39فیرست میں ایک بڑا خوبصورت نام ان کا ہے
03:41بہت خوش گلو خوش الہان
03:43خوش آواز خوش انداز ہیں
03:45ہمارے بہت سارے جو مقابلہ
03:47نات کے ایون ہے بالخصوص
03:49مرحبہ یا مصطفیٰ اس میں بھی پوزیشن ہولڈر ہیں
03:52ہمارے چھوٹے بھائیوں کی طرح
03:54جناب شفاقت علی فریدی
03:56الحسینی
03:57سلام علیکم
03:59شفاقت بھائی خوش آمدید امام حسن مشتبہ کی محفل میں
04:02اور سب سے پہلے
04:03امام حسن کے کریم نانا کا ذکر
04:06بصورت نات ہم کریں گے
04:07تو عطا فرمائیے ہمیں نات شریف کی اشار
04:18ہمارے چھوٹے بھائی خوش آمدید امام حسن
04:26ایک بے نام کو اعزازے
04:36نسب میں جائے
04:49کاش مت آہے پیمبر
04:58کال قب مل جائے
05:27ایک بے نام کو
05:33ایک بے نام کو
05:37کس زبا سے
05:45میں
05:50تیری ایک
05:53جلک بھی
05:57مانگو
06:08تیری ایک
06:11جلک بھی
06:16مانگو
06:23طلبِ حُسن تو ہے
06:29حُسنِ طلب مل جائے
06:38طلبِ حُسن تو ہے
06:44حُسنِ طلب مل جائے
06:53ایک بے نام کو
07:01ایک بے نام کو
07:10اعزازے
07:11نسب میں جائے
07:21ماشاء اللہ
07:22ماشاء اللہ
07:22ماشاء اللہ
07:23سبحان اللہ
07:24شفاقت بھئی سلامت رہیں
07:25سبحان اللہ
07:26ناظرین زمزمہ یقیدت تھا
07:28جنابِ مظفر وارسی علی رحمہ کا
07:30کیا خوبصورت
07:32انداز میں پیش کیا ہے جنابِ شفاقت علی فریدی نے
07:35اللہ ہی نے بہترین آجر سے نوازے
07:37آج کی مبارک نشست
07:39حضرت امام حسن بن علی رضی اللہ تعالی عنہ کے نام نامی سے منصوب ہے
07:44ان کے یومِ وسال کی نسبت سے ہم فقیر سفر المظفر کے ان قیمتی لمحوں میں
07:50اپنے ہدایہِ عقیدت لیے امامِ حسن مجتبہ کی خدمت میں حاضر ہیں
07:54ان کی مبارک ذات کے حوالے سے روشنی کا یہ سفر ہے جو گھر گھر ای آر وائکو ٹی وی
07:59کے ذریعے پہنچے گا
08:00آئیے روشنی کے اس سفر کا آغاز کرتے ہیں پہلے سوال کے ذریعے
08:03حضرت امام حسن رضی اللہ تعالی عنہ وآلہ السلام
08:08ان کے تعارف سے شاہ جی ہمیں سلسلہ کلام کو آگے بڑھنا ہے
08:12امامِ حسن مجتبہ کا تعارف ارشاد فرمائیے
08:15وہ سارا گلدستہ جو ہے ان کے خانبادے کا وہ پیش فرمائیے
08:19بسم اللہ الرحمن الرحیم
08:21میں سمجھتا ہوں کہ آپ نے انٹرو میں بھائی سبدالی محسن صاحب
08:27جو اللہ اور رسول کے ارشادات کا اس پاکیزہ عنوان کے حوالے سے خلاصہ تھا
08:33وہ بڑا ایمان افروز انداز میں پیش فرمایا
08:36ایک ایک جملہ میں سمجھتا ہوں بڑا ایک قیمتی تھا
08:40وہ موتیوں سے لبریز تھا
08:41اللہ کو جزائے خیال تعافی
08:44یقیناً وہ تعارف کے محتاج نہیں ہیں
08:46بے شک ہے صحیح
08:46ہم صرف اور صرف اپنے ایمان کو جلا بخشنے کے لیے
08:51اور جس طرح شاعر نے کہا تھا
08:53صبح مہک مہک اٹھی
08:55جب ان کا ذکر کیا تو صبح صبح مہک مہک اٹھی
08:58جب ان کا غم جگا لیا تو رات مچل مچل گئی
09:01ہم تو اپنی صبح و شام کو منور کرنے کے لیے
09:04بے شک
09:04واتر کرنے کے لیے ان کا ذکر خیر کر رہے ہیں
09:06ان کی باتیں کر رہے ہیں ان کا نام لے رہے ہیں
09:08تو یقیناً آپ کا جو سلسلہ نصب ہے
09:11آپ دیکھئے وہ خود نبی پاہ صلی اللہ علیہ وسلم والا ہی ہے
09:14جناب حسن بن علی بن عبی طالب بن عبد المطلب
09:19اور ادھر دیکھیں جناب محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم
09:23بن عبداللہ بن عبد المطلب
09:25یعنی عبد المطلب دادا پہ وہ کٹھے ہیں
09:29شجرہ ہے کہ علی المرزا کررم اللہ واجل کریم
09:32کہ چونکہ آپ بیٹے ہیں صاحب زادے ہیں
09:34اور نبی کریم علیہ السلام کے نواسہ ہیں
09:37سیدہ فاطمہ تززہرہ امہ جان
09:39ان کا بھی یہی سلسلہ نصب ہے
09:41اور ادھر سیدہ ختیجہ القبرہ سلام اللہ علیہ
09:44جن کے بارے میں اللہ پاہ نے جبریل امین کو بھیجا
09:47کہ جو جبریل میرے محبوب علیہ السلام سے جا کے کہو
09:50صحیح مسلم کے اندر یہ حدیث ہے
09:52ابھی آپ کی اہلیہ محترمہ سیدہ ختیجہ القبرہ سلام اللہ علیہ
09:55وہ آپ کے کھانے کی ٹری لے کر آ رہی ہیں
09:58جب وہ آئیں تو ان کو میرا سلام پیش کر دیں
10:01کوئی آسمان سے رب نے یہ کہا ہے
10:03ختیجہ میں تری عظمتوں کو اللہ ہو کے سلام پیش کر رہا ہوں
10:07وہ ان کے نواسے ہیں
10:08نبی کریم علیہ السلام کے نواسے ہیں
10:11اور حضرت سیدہ امام حسین علی مقام علیہ السلام
10:14یہ ان کے بڑے بھائی ہیں
10:16میں نے ایک گفتو میں کہا تھا
10:18اللہ کی توفیق کے ساتھ
10:19کہ امام حسن کی اگر آپ نے عظمت کو دیکھنا ہے
10:21تو یہاں سے پہچانو
10:23کہ وہ امام حسین کے بھی امام ہیں
10:25وہ امام حسین کے بھی وہ رہنمار رہے
10:28ان کے امیر رہے
10:29ان کے پیشوا رہے
10:30ان کے امام رہے
10:32تو یقین ہے سیدہ امام حسن
10:33وہ بہت ہی میں سمجھتا ہوں
10:36اس لحاظ سے بھی مبارک ترین ہستی ہیں
10:38جب وہ پیدا ہوئے
10:40تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم خود تشریف لائے
10:43آپ نے ان کے کان مبارک میں خود ازان کہی
10:46آپ نے ان کو خود
10:48لواب نبوت میں خجور بگو کر گھٹی دی
10:51اور آپ نے جب ان کے بال اتارے گئے
10:54تو اس کے ہم وزن چاندی
10:56آپ نے خود رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
10:58نے تقسیم فرمائی
10:59آپ نے ان کی طرف سے دو دمبے
11:01خود حقیقے کے طور پر زبا فرمائے
11:04اور پھر حضرت علیو المرزا سے پوچھا
11:06آپ نے کیا نام سوچا ہے
11:08تو چونکہ وہ بہادر دلیر تھے
11:10جنگ جو تھے
11:11سپا سلار تھے
11:12تو کہا میں نے حرب
11:13اور ایک روایت میں ہے
11:14کہ میں نے ان کا نام اپنے چچا
11:16سیدو شہدہ کے نام پر حمزہ رکھا ہے
11:18تو میرے آقا علیہ السلام نے فرمایا
11:20امیر تُو
11:21امیر تُو
11:24مجھے اللہ نے حکم دے دیا
11:25کہ اس کا نام یہ نہیں ہوگا
11:27اس کا نام حسن ہوگا
11:29حضرت عماء بن عسیر رحمت اللہ علیہ
11:31اس دلغابہ میں رشاد فرماتے ہیں
11:33حاجب اللہ حاضین لسمین
11:35اللہ
11:36حتی سمع بیہمہ
11:37حتی سمع بیہم النبی صلی اللہ علیہ وسلم
11:39ابنہ علیہ وسلم
11:40سبحان اللہ
11:41فرمایا کہ اللہ پاک نے
11:43حالانکہ عربی نام حسن بھی اور حسین بھی
11:45فرمایا اللہ نے ان پر پردہ ڈال کر رکھا
11:48حاجب اللہ کا مانا
11:49پردہ ڈال کر رکھا
11:50کسی کو یہ نام رکھنے ہی نہیں دیئے
11:52کسی کے دل دماغ میں یہ نام آنے ہی نہیں دیئے
11:55کسی نے رکھے ہی نہیں
11:57جیسے انبیاء کے نام ہمیشہ دنیا میں
11:59پہلی بار وہ نبی کے نام پہ آتا ہے
12:01درست ہے
12:02ابراہیم سے پہلے ابراہیم کوئی نہ تھا
12:04اسمائی سے پہلے کوئی اسمائیل نہ تھا
12:06انہا نبشیرک بغلام اسم یحییہ
12:09لم نجعلو من قبل سمیع
12:10ہم اس کا نام یحییہ رکھنے
12:12زکریہ تیرے بیٹے کا
12:14اور اس کے سر پہ نبوت کا تاج بھی پہنائیں گے
12:17اور اس کا نام یحییہ
12:18جو پہلے کبھی کسی نے سنا نہیں
12:20یہ نبی نہیں ہے حسن حسین
12:22لیکن اللہ نے نبوت والا
12:24پروٹوکول یہاں پہ دیا
12:26خاص طور پر ان کو نام آتا ہے
12:27حسن حسین نام کسی کے پہلے نہیں تھے
12:30یہ حضرت امام حسن
12:31نبی پاک علیہ السلام نے ان کے بارے فرمایا تھا
12:34یہ میرا پھول ہے
12:35آقا علیہ السلام ایک در براہ ابن عاظب فرماتے
12:38رضی اللہ اٹھایا وہ تھا آقا نے
12:39کندے پر فرمایا
12:43سننے ابن ماجہ کے حدیث پیسا بیٹھیں
12:45آپ کی موجودگی میں
12:46اور میرے عزیز بھی بیٹھیں
12:48یہ حدیث سنا کے آپ کے ایمان کو
12:50ایک حلاوت دینا چاہتا ہوں
12:52اس پر اپنی باہ ختم کرنا چاہتا ہوں
12:53میرا آقا فرماتے ہیں
12:54اللہ منی احبوہو
12:56وحبہو
12:57وحبیب منی احبوہو
13:00اللہ حبیب منی احبوہو
13:02اللہ اس کو
13:03میں اسے محبت کرتا ہوں
13:04تو بھی اسے اپنا محبوب بنا
13:06اور جو جو اسے محبت کرے
13:07تو اسے بھی محبوب بنا
13:08اللہ
13:09اللہ اکبر کبیرہ
13:11اللہ اکبر کبیرہ
13:12کیا خوبصورت آغاز فرمایا شاہ جی نے
13:15باغ نبوت کے اس پھول کا
13:17جسے رہانہ تو نبی کہتے ہیں
13:19ہماری کتنی خوشبختی ہے
13:21کہ ہمیں اپنی زندگی میں
13:22ایک دفعہ پھر
13:22حضرت امام حسن بن علی علیہ السلام
13:24کا ذکر خیر نصیب ہے
13:26یہ ان کی بندہ نوازی ہے
13:27کہ ہم فقیروں سے
13:28اپنے اس پر گرامی کی براکات کو
13:30اے آر وائی کو ٹی وی کے ذریعے
13:31پوری دنیا میں نشر فرما رہے ہیں
13:33ایک مختصر وقفہ
13:34اور باغ نبوت کے اس پھول کا
13:36تذکرہ وقفے کے بعد آکے
13:37پیر صاحب قبلہ سے آگے بڑھاتے ہیں
13:39ویلکم بیک ناظرین
13:40آپ کا ایک دفعہ پھر خیر مقدم ہے
13:41دہتا کی نگری لاہور سے
13:42پروگرام حسن المشتبہ
13:44امام حسن مشتبہ
13:46رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے
13:47یوم وصال پر ان کے خدمت میں
13:49ہدایہ یقیدت کے لیے
13:50اور ان کی ذات سطودہ صفات کے بارے میں
13:53روشنی حاصل کرنے کے لیے
13:54آج کی یہ نشست
13:55اے آر وائی کیو ٹی بی پر سجی ہے
13:57جنابِ اللہمہ پیر عرفان
13:59الہی قادری صاحب کی طرف بڑھتے ہیں
14:00پیر صاحب قبلہ
14:01گو کہ جس مبدو کا ہم ذکر کر رہے ہیں
14:05وہ کسی تعارف کے محتاج نہیں
14:06ہم ان کے نسبت کے محتاج ضرور ہیں
14:08لیکن ہم اپنے ناظرین کے سامنے رکھنا چاہیں گے
14:10کیا فضائل اور مناقب ہیں
14:12جو اللہ رب العزت نے عطا فرمائے
14:14جنابِ امام حسن ابن علی کو
14:16اور جو اللہ کے محبوب کی زبانی نشر ہوئے
14:19یا دنیا تک پہنچے
14:20بسم اللہ الرحمن الرحیم
14:22مولای صلی اللہ علیہ وسلم دائماً آبادا
14:24علیہ حبیبی کا خیر الخلقِ کل لہمی
14:27جنابِ سیدہ زہرہ کا پہلا پھول حسن
14:31علی کا لختِ جگر نقشہِ رسول حسن
14:34کیا کہنے ہیں
14:34سکونت اس کو ہی ساجد ملے گی جنت میں
14:37وہ خوش نصیب جنہیں کریں گے قبول حسن
14:41کیا کہنے ہیں
14:42اللہ حسن
14:42سفدر صاحب یہ ہماری سعادت ہے
14:45کہ ہم
14:45امام حسنِ مجتبع شبیحِ مصطفیٰ علیہ السلام
14:49کا ذکرِ پاک کرنے کی سعادت
14:52حاصل کر رہے ہیں
14:53اس قریم کا ذکر ہے
14:55کہ جن کے ذکر کے بغیر
14:56اللہ کا فرض مکمل نہیں ہوتا
14:59اللہ
15:00نماز اللہ کا فرض ہے
15:01لیکن جب تک
15:03نبی اور آلِ نبی کی ذات پر
15:04درود و سلام نہ پڑا جائے
15:06نماز مکمل نہیں ہوتی
15:08درست ہے
15:08اور ہم ان کے فضائل اور مناقب
15:10کیا بیان کریں
15:11کہ جن کے فضائل میں
15:12جن کی طہارت پر ربِ کائنات
15:15پاکی بیان کر رہا ہے
15:16کیا بات ہے
15:17اِنَّمَا يُرِيدُ اللَّهُ لِيُزْهِ بَانْكُمُ الرِّجْسََ
15:21أَهْلَ الْبَيْتِ وَيُتَحِرَكُمْ
15:23تَطْحِرَا جن کی طہارت کو ربِ کائنات
15:26بیان فرما رہا ہے اور جن کے ساتھ محبت کرنے کا
15:30حکم ہم تو اپنی اپنی سائی جمیلہ
15:32پیش کر کے اپنی نوکری اور غلامی پیش کر رہے
15:36ہیں
15:36خال کے لم یزل فرماتا ہے
15:37قُلَّا أَسْعَالُكُمْ
15:39عَلَيْهِ عَجْرًا
15:40إِلَّا الْمَوَدَّةَ فِي الْقُرْبَا
15:42یہ میرے مصطفیٰ کے جو قرابتدار ہیں
15:45ان کے ساتھ مودت اختیار کی جائے
15:47قبلہ صفدر صاحب ان کے فضائل اور مناقب
15:50ہم کیا بیان کریں
15:51کہ جن کو اپنے کندوں پر سوار کر کے
15:55پیارے کریم آقا مدینہ تنور کی گلیوں میں چلا کرتے تھے
15:59کہ سیدنا فاروق آزم نے عرض کیا
16:02کتنی خوبصورت سواری ہے
16:04میرے آقا نے فرمایا سوار بھی تو دیکھو
16:07یہ وہ امام حسن مجتباہ ہیں
16:09کہ حیثِ حسنِ مصطفیٰ حسن
16:12سین سے سیرتِ مصطفیٰ حسن
16:15نون سے نورِ دیدہِ مصطفیٰ حسن
16:19کیا کہنے ہیں
16:20تاجدارِ صداقت
16:22سیدنا صدیقِ اکبر رضی اللہ تعالیٰ
16:25مولا علی شہرِ خدا فرماتے ہیں
16:27آپ تشریف لے جارے تھے میں بھی ساتھ ساتھ تھا
16:30کہ بچوں کے ساتھ
16:31امام حسنِ مجتباہ شبیحِ مصطفیٰ
16:33کھیل رہے تھے
16:34سیدنا صدیقِ اکبر نے آگے بڑھ کر اٹھا لیا
16:37پیار کیا محبت کی
16:39اور کہا تم تو نبی کی مثل ہو
16:41نبی کی شبیح ہو
16:43علی کے بیٹے تو نہیں لگتے
16:44یعنی امام حسنِ مجتباہ شبیحِ مصطفیٰ
16:48سرِ انور سے لے کر
16:50نافِ مقدسہ تک
16:51میرے کریم کے مثل ہیں
16:53اور ایسے مثل ہیں کہ حسن و روسین دونوں مل جائیں
16:57تو ذاتِ مصطفیٰ کا پیکر نظر آتا ہے
17:00امام حسنِ مجتباہ شبیحِ مصطفیٰ
17:03جن کو میرے کریم آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ
17:07اتنا قرب اور یہ محبت کا سلسلہ ہے
17:10اور محبت کا سلسلہ ہم کیا کہیں
17:12یہ تو مودد کا سلسلہ ہے
17:14ہر کسی کو سفدر صاحب
17:16کسی کو تیس سال کی عمر میں
17:18کسی کو چالیس سال کی عمر میں
17:20کسی کو پچاس اور ساٹھ ستر سال کی عمر میں
17:23بارگاہِ مصطفیٰ
17:25میں بارگاہِ
17:26جو ہے زانوے
17:27اپنا عقیدت و تلمس طے کرنے کا موقع ملا
17:31حسن وہ ہیں
17:32کہ جو آئیں
17:33تو کسانِ نور میں آئیں
17:35حسن وہ ہیں جن کو اٹھایا جائے
17:38تو یدلہ کے ہاتھوں سے اٹھایا جائے
17:40حسن وہ ہیں جن کو گٹی دی جائے
17:42تو وما یانتی کون الحوا
17:44انہوا اللہ وحیون یوہا
17:46زبانِ حق ترجعان سے دی جائے
17:49حسن وہ ہیں
17:50اگر روئے تو مصطفیٰ فرمائیں
17:53کہ اے فاطمہ
17:54ان کو چپ کرواؤ ان کا رونا
17:56مجھے تکلیف دیتا ہے
17:57حسن وہ ہیں
17:58کہ جن کو لوریاں میرے مصطفیٰ دیں
18:00حسن وہ ہیں
18:01کہ رب کے سجدوں کو مصطفیٰ طویل فرما دے
18:05جن کے لیے
18:05حسن وہ ہے
18:06کہ جن کے لیے مصطفیٰ خطبہ چھوڑ کر
18:09ممبر سے نیچے آ جائے
18:10حسن وہ ہیں
18:12کہ میرے آقا صحابہ کو چھوڑ دیں
18:14اور حسن کے ساتھ کھیلیں
18:20اللہ اللہ اللہ
18:21حسن تو وہ ہے
18:22جو مصطفیٰ کا بھی محبوب ہے
18:24جو رب کا بھی محبوب ہے
18:25ابی شاہ صاحب نے عدیث پڑی
18:27جو حسن سے محبت کرے
18:29وہ رب کا محبوب ہے
18:30تو حسن کی اپنی شان کیا ہوگی
18:32اللہ اکبر کبیر
18:33اللہ اکبر کبیر
18:34شاہر جی قبلہ
18:36آپ کے
18:38اسلاف کا
18:38اجداد میں سے
18:39ایک بڑے کریم کا ذکر ہے
18:41تو
18:41ہم ایک
18:43مختلف سوال کے ذریعے
18:44ان کی صیرت کی روشنی
18:45لوگوں تک پہنچانا چاہتے ہیں
18:48محبت بھی ہے
18:48عقیدت بھی ہے
18:49محبوبیت بھی ہے
18:50لیکن اللہ نے انہیں
18:52صفات کا مرکہ بھی بڑا بنایا ہے
18:53نبی کا نواسہ ہونا
18:55کوئی احسان کام نہیں ہوا کرتا
18:56امت کا امام ہونا
18:58امت کا سردار ہونا بھی
18:59ظاہر ہے
19:00ایک بہت بڑے قد کاٹ کی
19:02ڈیمانڈ کرتا ہے
19:03تقاضہ کرتا ہے
19:04حضرت امام حسن علیہ السلام کا
19:06جو علمی شغف تھا
19:07کیونکہ باب مدینہ تلعلم کے بیٹے ہیں
19:09جو بیٹا مولا علی کا ہوگا
19:12اس کا اپنا علمی قد کٹ کیا ہوگا
19:14اس بارے میں آپ ارشاد فرمائیے
19:16یقینا بھائی صدر علی محسن صاحب
19:19اللہ خوش رکھے
19:20آپ نے بڑی اہمیت کا سوال اٹھایا
19:22اور سوال کے دوران
19:24آپ نے ایک اشارہ کیا
19:26میں اس تناظر میں یعرض کرنا چاہتا ہوں
19:28یقینا
19:28ارشاد فرمائیے
19:29آپ کی سیرتیں مبارکہ میں
19:30اگر غورد کیا جائے نا
19:32تو سارے انسانی اعلی اعصاف
19:34بدرجہ اتم وہاں پہ نظر آتے ہیں
19:36درست
19:36تمام انسانی اعصاف
19:38علامہ اقبال مجھے یہاں پہ یاد آتے ہیں
19:41وہ فرماتے ہیں
19:41ایک بھی پتی اگر کم ہو
19:44ایک بھی پتی اگر کم ہو
19:46تو وہ گل گل نہیں
19:47وہ گل گل ہی نہیں
19:49ایک بھی پتی اگر کم ہو
19:51تو وہ گل گل ہی نہیں
19:52جو خزان دیدہ ہو
19:54بل بل وہ بل بل ہی نہیں
19:56وہ فرماتے ہیں
19:57if the garden of the tree
19:58in a way, the garden of the Lord
20:01then the garden of the devil
20:03which is that the Jordan of the forest
20:04which is not a thing
20:05in any case
20:05I know the King of the Lord
20:11that we have our Messiah
20:14which Jesus Christ
20:14is our.
20:14He is our.
20:18I get that.
20:18He is mine.
20:19He is mine.
20:20He is mine.
20:21He has been lying on the Torah
20:23and sung.
20:43Allah
20:46Allah
20:48and then
21:18…
21:18…
21:20He said,
21:50Mustafa Kisiko Dekhna Chaita, Meiree Baiti Hussain Ko Dekh Lhe,
21:53To Yaquina Hoa Shubhiya Mustafa Thay,
21:55Sari Khubhiya On Ke Ander Mujud Are
21:57And Mujhe Yaha Eks Shair Yad Arhe,
21:59Who Queh Teh Hai,
21:59Allah Akbar, Shikar Imaa Ke Tizkhir Aaf Tab Karo,
22:03Haa, Haa,
22:03My Kis Ko Tarek Karo,
22:04Kis Ke Inntخاب Karo,
22:05Kون Kون Sae Pehlu Chhodo,
22:07Kون Kون Sae Beyan Karo,
22:08Aap Nei Ilm Ke Pehlu Ki Baat Kiye,
22:10To Yaquinaan,
22:12Jou Siyedana Ali Al-Murza Ka Baita Ho,
22:14Siyedana Fadimah Tuz Zahra Ka Lal Ho,
22:17Or Us Ghod Me Is Ne Tربiyyit Pai,
22:19That Dood Us Ne Nosh Kiya Ho,
22:21And Rasulullah Sallam Jaisi Husti Ke Nwasan Ki Ghod Me Aap Kھیلے Ho,
22:25Or Aap Né,
22:26Hatta Que Rasulullah Sallam Ki Hadith,
22:27Chhoti Umar Me Aad Ki Ho,
22:29Allah Aakbar, Kabira,
22:31Baki Imam Baki Bin Makhlut,
22:33Baut Bڑے Mحدdous Gudrے Ho,
22:35And Our Tariq Islam Me Aaslam Me,
22:37Bait Svdrasah,
22:38Sib Se Wasi,
22:39Musrach Juhai,
22:40Unki Ketab Em,
22:41Musrach Imam Baki Bin Makhlut,
22:43Us Ketab Me Bih,
22:44Unhrena 13 Nabi Pai Sallam Ki Hadith,
22:46Siyedana Imam Hussan Se Rawaid Kee,
22:48Allah Aakbar,
22:49Imam Aحمd Bin Hember Rحمetullahi Alayha Jaisi Husti,
22:52Imam Aal Sunnat,
22:53Unhaki Ketun Bڑی Ketab Is,
22:55Musrach Imam Aحمd,
22:57Us Ketab Ke Indur 15 Rawaid Yad,
23:00We Lek Kera,
23:00Siyedana Imam Hussan Se Rawaid Kee,
23:02Allah Aakbar,
23:03And Our Tarih,
23:044 Ahadith,
23:056 Ahadith,
23:06Jho Hemhari Sunnay,
23:09Siyah Sittah Me,
23:104 Ketabیں Na,
23:11Sunni Arbaa,
23:12Sunni Arbaa,
23:14Unhaki Anadr,
23:156 Ahadith,
23:16Tawibah Sallam Ki Rawaid Kee Gheyi,
23:17Ek Bڑی مشہور,
23:18Rasulullah Sallam Ki Hadith ہے,
23:19Jho Imam Hussan Se Mervi He,
23:21Dama Yuribu Ka,
23:22Ilama La Yuribu Ka,
23:24Dama Yuribu Ka,
23:26یہ Zindagi Ka Açool ہے,
23:28جو Rasulullah Sallam Se,
23:29Nana Jahan Se,
23:29Suna,
23:30Dama Yuribu Ka,
23:31Ilama La Yuribu Ka,
23:33Fa Inna Siddqa,
23:34Tuma Neenatun,
23:35Wa Inna Al-Kaziba Ribatun,
23:37آقا علیہ السلام نے فرمایا,
23:39جو شک والی چیز ہے,
23:41اسے چھوڑ دیا کرو,
23:42جس پہ یقین ہونا,
23:43اسے ہی پکڑا کرو,
23:44فرمایا,
23:46جو صداقت والی بات ہے,
23:47اس میں اتمنان ہوتا ہے,
23:48جو جھوٹ والی بات ہوتی ہے,
23:50اس کے اندر انسان کو
23:50ہمیشہ تضبزب اور تردد ہی رہتا ہے,
23:53تو اس لیے,
23:53یہ نبیب آسلم کی حدیث پاک,
23:55اصول زندگی,
23:56جو سیدن امام حسن نے
24:05کائنات محمد مصطفیٰ علیہ السلام,
24:07آپ کی علمی پوزیشن دیکھ رہی ہے,
24:09تو اس حاضر دیکھیں نا,
24:10کہاں سے آپ نے فیض پایا,
24:14محلم اول آپ کے کون ہیں,
24:16جناب محمد مصطفیٰ,
24:17احمد مجتبہ سلم,
24:19دوسرے محلم کون ہیں,
24:20بابا علی المرزا,
24:22تیسرے محلمہ کون ہیں,
24:23سیدہ فاطمہ,
24:25سیدہ خواتین جنت,
24:26اللہ اکبر,
24:27یہ آپ کے حاضر ہیں,
24:28اور آپ کے جو تلامیزہ نا,
24:31محران واللہ قسم,
24:32مجھے یہ بات کہتے ہوئے احساس بھی ہو رہا ہے,
24:35حضرت ام المومنی سیدہ عیشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بھی,
24:39ایک روایت امام حسن سے نبی پاک سے روایت کی ہے,
24:43حضرت مسیب بن نجبہ جیسا محدث وہ آپ کا شگرد ہے,
24:46آپ کے اپنے سابزادے امام حسن بن حسن,
24:48وہ آپ کے شگرد ہیں,
24:50اسی طرح امام شابی جیسی ہستی,
24:52وہ ان کے برائراز شگرد ہیں,
24:53بہت بڑی شگردوں کی ایک لسٹ ہے,
24:56جو آپ سے انہوں نے فیض پایا ہے,
24:58اللہ اکبر کبیرہ،
25:01اس آسمان مرتبت ہستی کا ذکر ہم کیا کریں,
25:05کہ آسمان والے بھی جن پر سلام بیچتے ہیں,
25:07زمین والے بھی جن کا ذکر کرتے ہیں,
25:10ہم سارے فقیر تو ہاتھ جوڑ کر,
25:11امام حسن کی خدمت میں اپنا سلام عقیدت پیش کرتے ہیں,
25:14ایک مختصر وقت ہے,
25:16ویلکم بیک ناظرین,
25:17امام حسن مجتبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی بارگاہ میں سجی اس محفل میں,
25:20دنیا بھر کے ناظرین کا خیر مقدم ہے,
25:22آئیے,
25:23جو علم کی خیرات ہمیں امام حسن مجتبہ کی بارگاہ سے مل رہی,
25:27اس کا سلسلہ آگے بڑھاتے ہیں,
25:28پیر صاحب قبلہ,
25:30آپ کی علمی شغف کی قد کاٹ کی,
25:32اور ان کے تلامیزہ کی ایک فرست,
25:34شاہ صاحب قبلہ نے نشر فرمائی,
25:36کہ ایک لمبی فرست ہے,
25:37جو حضرت امام حسن سے قصب فیض کرتے رہے,
25:40آپ کی عبادت کا جو ذوق ہے وہ بھی بڑا معروف,
25:42اللہ اکبر,
25:44جو نوازہ محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کا ہو,
25:47سردار کائنات کا ہو,
25:49عالمین کے کائنات کا بیٹھا ہو,
25:51اس کی ذوق عبادت کیا ہوگا,
25:53اس کے لئے کچھ جلگیاں ارشاد ہیں,
25:54سبحان اللہ,
25:55پیکر علم و حکمت حسن مجتبہ,
25:58بائیس خیر و برکت حسن مجتبہ,
26:01آپ کی ذات اکدس سراپا کرم,
26:04منبع عز و عظمت حسن مجتبہ,
26:07اور آپ کی ہے محبت بھی روح ایمان,
26:10آپ کی ہے محبت بھی روح ایمان,
26:13وارث دین و جنت حسن مجتبہ,
26:16قبلہ صفدر صاحب,
26:17جس طرح شاجی قبلہ نے ایک جملہ ارشاد فرمایا,
26:21کہ ان کے علم کی کیا بات ہے,
26:24کہ جن ہونے علم رسالت ماؤس صلی اللہ علیہ وسلم سے سیکھا ہے,
26:28عبادت میں بھی ہم آ جائیں,
26:30تو حسن وہ ہیں,
26:31جس طرح کبھی گھر کے اندر چھوٹے بچے بڑوں کو دیکھ کر,
26:36مسجد میں ہم آ جائیں تو بچے ساتھ آئیں,
26:38تو نماز پڑھنا نہ بھی آتا ہو,
26:41تو وہ اپنے بڑوں کو دیکھ کے اس طرح کی ادائیں کرتے ہیں,
26:46درست ہے,
26:47حسن کی عبادت کہاں سے شروع ہوگی,
26:49کہ جب وہ مصطفیٰ کی ادائیں کرتے ہوں گے,
26:53جب وہ سرکار کے ساتھ آ کر کھڑے ہوتے ہوں گے,
26:56اور امام حسن مجتبہ مسجد میں جاباتے,
27:00تو آپ کا رنگ زرد ہو جاتا,
27:02رنگ زردو احسردو چشم تر,
27:06مولانا روم نے بھی لکھا ہے,
27:07آپ کی آنکھوں میں آنسو بہتے,
27:11اور آپ کی والدہ ماجدہ کی عبادت کی کیفیت یہ ہے,
27:16کہ یا اللہ تیری رات چھوٹی پڑ گئی,
27:19تیری بندی کے ایک سجدہ مکمل نہیں ہوا,
27:22حسن نے وہاں سے تربیت لی ہے عبادت کی,
27:25کہ جنہوں نے اپنے گھر میں اپنی والدہ کو,
27:28اور مولا علی شیر خدا کرم اللہ وجل کریم جیسی حسنی کو عبادت کرتے دیکھا ہو,
27:34آپ کی کیا کیفیت ہے,
27:36سواری ہونے کے باوجود بیس حج پیدل کیے ہیں,
27:41فرماتے ہیں مجھے شرم آتی ہے,
27:43اللہ کی بارگاہ میں جا رہا ہوں اور میں سوار ہو کر جاؤں,
27:47اللہ اکبر قبیر ہے,
27:48یعنی یہ دیکھیں کہ آپ کا مقام کیا ہے,
27:51آپ کی صفات کیا ہیں,
27:53آپ کے فضائل کیا ہیں,
27:54کہ جو نبی پاک علیہ السلام کی آنکھوں کی بھی ٹھنڈک ہیں,
28:00اور جن پر درود و سلام پڑھنا نماز میں فرض کر دیا گیا,
28:04واجب کر دیا گیا,
28:05ان کی عبادت اور بندگی کی کیفیت یہ ہے,
28:09کہ جب اپنے رب کی مالک کی بارگاہ میں حاضر ہو رہے ہیں,
28:12اور صفدر صاحب عبادت کے اندر شقو،
28:14خشو و خضو،
28:16ہر صاحب ایمان کا فرض ہے,
28:18اور حسن وہ ہیں جو ایمان والوں کے تاجدار ہیں,
28:22حسن وہ ہیں جن کی محبت سے ایمان ملتا ہے,
28:25حسن وہ ہیں جن کی غلامی سے ایمان ملتا ہے,
28:29اب ان کی عبادت کا حال کیا ہوگا,
28:32ان کی عبادت کا مقام کیا ہوگا,
28:34کہ آپ کئی کئی دن فاقوں سے روزوں میں رہتے,
28:39اور آپ کا یہ معمول تو بچپن سے تھا,
28:43بچپن سے تھا کہ جب افتار کا وقت ہوتا ہے,
28:47تو وہ کھانا اٹھا کر کبھی کوئی یتیم آ جاتا ہے,
28:51کبھی قیدی آ جاتا ہے,
28:53کبھی جناب مسکین آ جاتا ہے,
28:54کبھی مسافر آ جاتا ہے,
28:56اور یہ تو وہ ہیں جو عطا کر کے خوش ہوتے ہیں,
29:01اور عبادت کی بھی ان کی رغبت یہ ہے,
29:04کہ جون جون وہ کیا کسی نے کہا تھا,
29:06کہ تو بچا بچا کے نہ رکھ اسے,
29:09تیرا آئینہ ہے وہ آئینہ,
29:11کہ شکستہ ہو تو عزیز تر,
29:13ہے نگاہ آئینہ ساز میں,
29:15آپ تو اپنے رب کی بارگاہ میں شکستگی کے ساتھ,
29:19ایسے پیش ہوتے ہیں,
29:20کہ عبادت بھی ناز کرتی ہے,
29:22کہ آج حسن سجدے کر رہا ہے,
29:23پھر سب سبحان اللہ سبحان اللہ,
29:25شایدی قبلہ پروگرام کے اختتامی لمحے ہیں,
29:27اب مجھے بسم اللہ کرتے وقت پتا چلا تھا,
29:29کہ پروگرام شروع ہوا ہے,
29:30با خدا یہ وقت کس طرح قیمتی انداز میں سرف ہوا,
29:35اللہ قبول فرمالے,
29:36ہمارا علیہ نجات کا سبب بن جائے,
29:38پیغام کی صورت میں میں جاننا چاہتا ہوں,
29:40امام حسن مجتبہ کی سخاوت کا بڑا شہرہ ہے,
29:43تو ہمیں ان کی سخاوت سے کیا سبق سیکھنا چاہیے,
29:46نبی کے بیٹے کی سخاوت سے کیا سیکھیں,
29:48بہت خوبصورت بات,
29:49یقیناً آپ کا جو سخاوت کا پہلو,
29:51وہ بہت ہی نمائی تھا,
29:52درست ہے,
29:53حضرت عسامہ بن زید رضی اللہ تعالیٰ
29:55انہوں کے پاس تشریف لائے نا,
29:57وہ علالت میں تھے,
29:59وہ پریشان سے تھے,
30:01آپ نے پوچھا,
30:02چچا جان,
30:05آپ کو کیا مسئلہ ہے,
30:06کیوں پریشان ہے,
30:07وہ فرماتے ہیں,
30:09کہ میرے اوپر ساٹھ ہزار درم کا کرزہ ہے,
30:12وہ مجھے پریشان کر رہے,
30:13آپ نے اسی لمحے فرمایا,
30:15چچا جان پریشان نہ ہو,
30:17میں ابھی جا کر اس کو ادا کرتا ہوں,
30:19ساٹھ ہزار درم فوراں اللہ کی راہ میں,
30:21حضرت عبداللہ ابن عباس جیسی ہستی,
30:23مفسر قرآن رضی اللہ تعالیٰ نمہ فرماتے ہیں,
30:27کہ میں گواہی دیتا ہوں,
30:28کہ میرے سامنے تین بار حضرت سیدنہ امام حسن نے,
30:32اپنے مال کو اللہ کی رضا کے لیے,
30:35پورے پورے مال کو آدھا آدھا حصہ کر کے,
30:37آدھا گھر میں چھوڑ دیا,
30:38اور پورے کے پورا آدھا سمان اٹھا کر,
30:41پیسہ اٹھا کر,
30:42اللہ کرام فقیروں غریبوں میں تقسیم فرمایا,
30:44ایک دن آپ نماز پڑھ کے فارع ہوئے,
30:47تو ایک آدمی وہاں پہ بیٹھا ہوا تھا,
30:49وہ دعا کرتا ہے,
30:50یا اللہ مجھے دس ہزار دینار چاہیے,
30:52دس ہزار درم چاہیے,
30:53آپ نے فوری طور پر گھر سے لاکر,
30:55اس کو دس ہزار جو دعا مانگ رہا تھا,
30:57وہ پورے کر دیئے,
30:58ایک دن آپ نے ایک اور بڑا عجیب منظر دیکھا,
31:01ایک باگ کی باہر دیوار کے ساتھ,
31:03ایک غلام, کالے رنگ کا نوجوان,
31:05وہ بیٹھا روٹی کھا رہا تھا,
31:07ایک لکمہ خود کھا تھا,
31:08سم نے کتا بیٹھا ہوا تھا,
31:09ایک لکمہ اتار اتار کر اس کو دے رہا تھا,
31:12آپ کو اس کا یہ انداز بڑا حسوس و پسند آیا,
31:15آپ نے فرمایا کہ یہ تو کیوں کر رہا ہے,
31:17تو اس نے کہا مجھے شرم آ رہی کہ میں کھاؤں,
31:20اور وہ اللہ کی مخلوق جانور,
31:22وہ نہ کھایا وہ مجھے دیکھ رہا ہے,
31:24تو مجھے شرم آ رہی ہے,
31:25میں اس لیے اپنا آدھا کھانا اس کو کھلا رہا ہوں,
31:27فوری طور پر تشریف لے کر گئے گھر,
31:30پیسے لے کر آئے,
31:32اور اس کے مالک سے اس کو پہلے خریدا,
31:34پھر وہ پورا باغ خریدا,
31:36اس غلام کو خرید کر ازاد کیا اور کہا,
31:38آج کے بعد تو اس باغ کا مالک ہے,
31:41اور آپ نے پوچھا کہ ہمیں وہاں سے سبق کیا ملتا ہے سخواب سے,
31:44سبق اذرہ دیکھئے,
31:46اس غلام نے کہا امام حسن جس اللہ کی خاطر آپ نے مجھے ازاد کیا,
31:51جس اللہ کی خاطر آپ نے یہ باغ مجھے دیا,
31:54میں اسی اللہ کی خاطر اس باغ کو خود بھی وقف کرنے کا اعلان کرتا,
31:58یہ ہے ہمیں سبق یہاں، یہ اسوہ ہے، شاہ جی زندہ با،
32:02پیر صاحب قبلہ اختتامی لمحات ہیں،
32:05شاپلی میں دو جملوں کا پیغام چاہوں گا،
32:07امام حسن کی محفل کا پیغام کیا ہے حسن کے ماننے والوں کے لئے،
32:11خلیفہ خامس امیر المومنین،
32:14حضرت سکی دنہ امام حسن،
32:16شبیح مصطفیٰ علیہ السلام نے ساری حیات طیبہ میں ہمدردی،
32:22صلح رحمی، محبت کا درس دیا،
32:24اور آپ کی یہ آج کون لوگ ہیں جو آپ کی محبت کے بغیر جنت کے متلاشی ہیں،
32:32کہ جس جنت کے مالک و وارث کا نام امام حسن مجتبہ شبیح مصطفیٰ ہے،
32:38آئیے آج ہم سب کے لئے لازم ہیں،
32:40ان کی غلامی، ان کی محبت اور یہ عبادات،
32:44یہ ریاضات اگر قبولیت چاہتے ہیں،
32:47تو امام حسن مجتبہ خانوادہ رسول کے ساتھ ہماری بات نہیں ہے،
32:52کسی پروگرام کی بات نہیں ہے،
32:54قرآن کہتا ہے،
32:57ایک جبلے کا پیغام،
32:59آپ کی سیرت مبارکہ میں اہم پہلو آپ نے اتحاد امت کی خاطر،
33:06اتحاد امت خاطر خلافت اور حکومت جو ہے وہ چھوڑ دی،
33:09اور پوری امت کو کٹھا کیا،
33:11تو میں سمجھتا ہوں آج کے دور میں آپ کا یوسف حسنہ اپنانے کی،
33:15بہت بڑی ضرورت ہے کہ آپ اپنے اندر اتحاد امت کا جو ہے نا،
33:20وہ پرچم بلند کریں،
33:21آج ہماری ریاست کو اس کی بہت ضرورت ہے،
33:23پیر صاحب کی بلند ہے اور شاہ صاحب نے ملکل درست فرمایا،
33:26آج کے دور میں ایک پائی، ایک تنکہ، ایک ذرہ کوئی بندہ،
33:30بغیر کسی لالچ اور مفاد کے چھوڑنے کے لیے تیار نہیں ہوتا،
33:34سلام ہو ہم فقیروں کا،
33:36امام حسن مجتباہ کے خدمت میں کہ پوری خلافت،
33:39پورا تخت، پورا تاج اور پورا اختیار اور قدرت چھوڑ کر
33:44اللہ کی رضا کے لیے حضور السلام کے فرمان کے لیے امت کو متحد کر دیا،
33:49آئیے ان کی صرف سے ہم بھی سیکھیں،
33:51شاہ جی قبلہ بڑی بندہ نوازی،
33:53بڑی کریمانہ نشست ہوئی کیونکہ کریم اہل بیعت کی نشست ہوئی،
33:56پیر صاحب قبلہ آپ کا شکریہ ہے،
33:58ابھی آپ سے ایک منقبت ہم نے سننی ہے اور آپ کی اجازت سے چاند اشار راول پنڈی سے ہمارے
34:04دوست، ہمارے بھائی فائق ترابی،
34:06بڑے نوجوان خوبصورت شاعر ہیں،
34:08ان کے دو تین شیر،
34:09امام حسن مجتباہ کے خدمت میں پھر شفاقت بھائی آپ سے ہم سنتے ہیں وہ لکھتے ہیں کہ ہر مستحال
34:15بندہ دانا حسن کا ہے،
34:18بندہ دانا پہ غور رکھئے گا،
34:21ہر مستحال بندہ دانا حسن کا ہے،
34:24ملت کی خیر چاہنے والا حسن کا ہے،
34:27یہ آپ کی بات کا میں نے ترجمہ کر دیا ہے،
34:32بھائی ترابی صاحب کے،
34:32میں ارز کرتا ہوں،
34:34ہر مستحال بندہ دانا حسن کا ہے،
34:37ملت کی خیر چاہنے والا حسن کا ہے،
34:40ان کے سبب ہے مجلس امکام اعتدال،
34:43وہ لوگ جن کے ہاتھ میں جھنڈا حسن کا ہے،
34:49میرے سخن میں آج تراوت ہے دیدنی،
34:52میرے لبوں پہ آج قصیدہ حسن کا ہے،
34:55اور شاہ جی دیکھئے،
34:56قد کتنا اونچہ ہے امام حسن کا،
34:59خرشید و ماہتاب کی دستار گر پڑی،
35:02خرشید و ماہتاب کی دستار گر پڑی،
35:05اتنا بلند افق پہ ستارہ حسن کا ہے،
35:09اتنا بلند افق پہ ستارہ حسن کا ہے،
35:13آخری شیر اور مقتہ،
35:15وہ پانچویں خلیفہ راشد رسول کے،
35:18امت یہ سبق یاد رکھے،
35:21وہ پانچویں خلیفہ راشد رسول کے،
35:25فائق حدیث پاک میں شہرہ حسن کا ہے،
35:32ہر مستحال بندہ دانا حسن کا ہے،
35:36ملت کی خیر چاہنے والا حسن کا ہے،
35:39جناب شفاق علی فریدی حدیعی عقیدت پیش کریں گے
35:43اور ہم آپ سے رخصت کے طلبگار ہوں گے،
35:46ملت کی خیر چاہنے والا حسن کا ہے،
36:22میرے قریم،
36:26میرے پیشوائی ماں میں حسن،
36:39میرے قریم،
36:42میرے پیشوائی ماں،
36:50امام حسن،
36:55میں ہوں غلام،
37:01میری نسل ہے غلام حسن،
37:09میں ہوں غلام،
37:24میری نسل ہے غلام حسن،
37:36میرے رسول،
37:40بٹھاتے ہیں پہلے شانوں پر،
37:51میرے رسول،
37:55بٹھاتے ہیں پہلے شانوں پر،
38:07میرے رسول،
38:10بٹھاتے ہیں پھر مقام حسن،
38:21میرے رسول،
38:24بٹھاتے ہیں پھر مقام حسن،
38:34اور شیر ہے،
38:37کبھی جو دات مجھے دے جنابِ برت نبی،
38:52کبھی جو دات مجھے دے جنابِ برت نبی،
39:11رقم ہو ایسا،
39:17بھی حسنی،
39:19کوئی سلام حسن،
39:24رقم ہو ایسا،
39:30بھی حسنی،
39:32کوئی سلام حسن،
39:43میں ہوں غلام،
39:48میری نسل ہے غلام حسن،
39:55ڈیویم ľгрیویم
39:57لابد،
39:57کی ت �ن،
39:57چون ڈیویب
39:57چون ڈیویم
39:57پہلے،
39:58امیری ڈیویس –ерж Sixtینا
39:59– ڈیو比如 ڈیویم
39:59سلام حسن –
Comments