00:28।
00:39।
01:09ی سی او اور اکن ملکوں نے دو روزہ جنگ بندی کی تجویز کا خیر مقدم کیا
01:13وزیر خارجہ اباس عراقشی نے اسلام آباد میں گفتگو کرتے ہوئے کہا
01:17کہ ایران جنگ کے خاتمے اور آبنائے حرمز عام درفت کی بحالی کے لیے دو روزہ جنگ بندی کی تجویز
01:22ہے
01:22امید ہے یہ منصوبے خطے میں جاری جنگ کے مستقل خاتمے کا سبب بنے گا
01:26اباس عراقشی نے کہا باکستان پر بھروسہ ہے
01:29ایران پاکستان کی کارکردگی سے مطمئن ہے
01:32ای سی او وزراء خارجہ اجلاس سے خطاب میں عباس عراقشی نے کہا
01:35خطے میں سلامتی کے لیے علاقائی مقالمے پر مبدی مشترکہ حکمت عملی لازم ہے
01:40ایران کے دفاعی طواب پر اسی ملکوں کے خلاف نہیں
01:42عباس عراقشی نے ای سی او وزراء خارجہ کو چار دسمبر کو تہران میں اٹھارویں سرمراہی اجلاس میں شرکت کی
01:48دعوت دی
02:10امریکہ نے مشک وستہ میں بحری طاقت میں مزید اضافہ کر دیا
02:13خلیج میں دوبارہ جنگ کا خدشہ
02:15امریکی پاچ کے ایک حلکار نے سی بی ایس نیوز کو تصدیق کی ہے
02:18کہ تیارہ بردار بحری جہاز یو ایس ایز تھیوڈور روزویلے مشک وستہ میں تائنات ہوگا
02:25یو ایس ایز جارج ایش ڈیو بوش اور یو ایس ایز جارج واشنگٹن پہلے ہی خطے میں موجود ہیں
02:30خطے میں بحری بیڑوں کی مجموعی تعداد تین ہو گئی
02:33امریکی میڈیا کا کہنا ہے تیسرے بحری بیڑے کی تائناتی بحرین پر ایرانی حملوں کے بعد
02:39آپ کو ڈر ہے کہ ایرانی رون آپ کو نشانہ بنا سکتا ہے
02:50چین روانگی سے پہلے صحافی کا امریکی صبر سے سوال
02:53جواب دیا میں ڈرتا ہوں کہ ایرانی ڈرون مقت تک پہنچے تو وہ آپ کو بھی ٹارگٹ کر سکتے ہیں
02:58ٹرمک نے کہا نہیں معلوم جینسن ہوانگ سے تعلق کرنے والی خاتون واقعی جاسوس تھی یا نہیں
03:03چین سے آنے والی ہر خوبصورت خاتون کو جاسوس قرار دے دیا جاتا ہے
03:07ٹرمک کی چین میں روسی اور چینی صدر سے ملاقات ہوگی
03:09پوری دنیا کی نظریں تین سوپر پاور ملکوں کے صدور کی ملاقات پر ہے
03:14ٹرمک نے کہا چینی اور روسی صدور سے ایران اور یوکرین کے معاملے پر بات ہوگی
03:39پاکستان پورم نامو سحکم افغانستان کا خواہہ ہے
03:42افغان حکام دہشتگردی کے خطرات روپنے کے لیے اگامات کریں
03:45اسی سے تجارت رہداری اور اقتصادی تعاون کی راہیں ہمبار ہوں گی
03:50نائے وزیراعظم اس آگار کا ای سیو وزراء خاجہ کانسل اجلاس سے خطاب کہا
03:54پاکستان نے ہمیشہ بین الاقوامی قانون اور اقوام متحدہ کے منشور کے مطابق تنازیات کے حل کی حمایت کی
04:01وزیراعظم شہباز شریف اور فین ماشر سید آسمونی نے برادر ممالک اور بین الاقوامی شراکتداروں سے قریبی رابطے رکھے
04:07تاکہ پرام نتائج کے حضور میں مدد بن سکے اقتصادی ترقی کے لیے آمن اور علاقہ استحقام ناگزیر ہے
04:32وزیراعظم شہباز شریف سے ای سیو رکن ملکوں کے وفوت کے سربراہان کے ملاقات
04:36وزیراعظم نے اجلاس مشرکت پر شکریہ ادا کیا
04:38وزیراعظم کا ای سیو کے مقاسد کے حصول کے لیے پاکستان کے مضبوط اعظم کا ایادہ
04:43وہاں پاکستان علاقہ تعاون روابط کے فروغ موشین زمان کے لیے پورا عظم ہے
04:47وزیراعظم نے تنازیات کے پران حل کے لیے مذاکرات اور سفارتکاری پر پاکستان کے اصولی موقف کا ایادہ کیا
04:53کہا تنظیم کے مشترکہ ویجن کو حقیقی فوائد کے لیے عملی اقتنامات میں تبدیل کیا جائے
04:58تجارہ، توانائی، آئی ٹی، پائدار ترقی کے شعبوں میں تعاون پر بھی زور دیا
05:20وفاقی وزیر چودری سالک نے وزیراعظم پنجاب مریم نواز اور عظمہ بخاری کو حد تک عزت کے نوٹس بھیجوا دیے
05:26چودری سالک کہتے ہیں مجھے بھیجوائے گئے قانونی نوٹس کا بازابتہ جواب بھی جمع کروا دیا ہے
05:32نوٹسز کے ذریعے درانے کی کوششیں کامیاب نہیں ہوں گی
05:35پنجاب، بدستو، شدید، بدانتظامی اور بدنوانی کا شکار ہے جس پر بات کرنا ضروری ہے
05:41اے آوائی نیوز نے چودری سالک کے جواب کی تفصیل حاصل کر لی
05:45جس پہ کہا گیا ہے کرپشن سے مطالق بیان واپس دوں گا نہ ہی معافی مانگوں گا
05:50ہر جانا بھی ادا نہیں کروں گا کرپشن کے ثبوت مطالقہ لیگل فارم پر دوں گا
05:55لیگل نوٹس میں میرا بیان غلط لکھا ہوا ہے
05:58حتی کہ عزت کا دعویٰ نہیں منتا جو میں نے کہا وہی آپ خود بھی کہہ رہے ہیں
06:02میرے انٹرویو کے بعد بھی جہلم میں آپ نے کہا کرپشن ہو رہی ہے
06:05چودری سالک نے اے آوائی نیوز کو انٹرویو میں کہا تھا پنجاب میں کرپشن سے علماریاں بھر گئی ہوں گی
06:20حتی کہ عزت کے نوٹس کے جواب میں چودری سالک آرڈٹ ریپورٹ لے آئے
06:24یہ ریپورٹ کابینہ اور اسیملی میں بھی پیش ہوتی ہے
06:26آپ نے آرڈٹ ریپورٹ نہیں کرپشن کا ریکارڈ لانا ہے
06:29کرپشن کے علماریاں سامنے لے کر آئے
06:31وزیر اطلاعات پنجاب عزمہ بخاری کہتی ہیں چودری سالک کے جواب اصل میں جواب ہی ہے
06:35میرے پاس ان کے سنہرے دور کے آرڈٹ پیراز بھی موجود ہیں
06:39میں بھی وہ آرڈٹ پیراز سامنے لے آؤں گی
06:41مریم نواز کے سسٹم میں کرپشن کی کوئی گنجائش نہیں
06:43جن کو مریم نواز کی دگاہ کسی دوسرے کو دیکھنے کا شوق ہے
06:46ان کا شوق پورا نہیں ہوگا
06:48کچھ ہونے والا نہیں
06:49سب اسی تنخواہ پر کام کریں گے
07:09بانی پی ٹی آئی نے بیرستر سلمان صفدر کے ذریعے چیف جسس پاکستان
07:12بفاقی آئینی عدالت کے چیف جسس اور چیف جسس اسلام آباد ہائی کورٹ کو خط لکھ دیا
07:17سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں طبعی معاینہ اور اہل خانہ سے ملاقات یقینی بنانے کی اپیل
07:22لکھا 20 دسمبر 1925 سے قید تنہائی میں ہوں
07:25جس نے ذہنی صحت کو متاثر کیا ہے
07:27روزانہ 22 فنٹے تنہائی میں رکھ کر جیل قوانین کی خلاف برزی کی جا رہی ہے
07:32ایک سال کے دوران وقی سے صرف چار بار ملاقات لی
07:35بیٹوں کو فون کرنے کی اجازت نہیں دی جا رہی
07:38جیل حکام اہلیہ سے ہفتہ با ملاقات بغیر وجہ بتائے منصور کر دیتے ہیں
07:42بوشا بی بی کی صحت میری اپنی حالت سے زیادہ پریشان کن ہے
07:45ان کی آنکھ کا پردہ اپریل میں متاثر ہوا تھا
07:48بوشا بی بی کی بینائے مستقل متاثر ہونے کا خدشہ ہے
07:51کوئی ریایت نہیں چاہتا صرف سپریم کورٹ کے احکامات پر عمل درامت اور علاق چاہتا ہوں
08:14بانی پی ٹی آئی کا خط حقائق کے منافع اور این آروں کی درخواست ہے
08:18دوسروں کو این آروں کا تانہ دینے والا آج خود این آروں مانگ رہا ہے
08:21مگر انہیں ریلیف صرف عدالتوں سے ہی مل سکتا ہے
08:25مفاقی وزیر تاریخ فضل چودری کہتے ہیں
08:27ختم طبی سہولتوں کے عدم فرامی سمیت تمام الزامات بے بنیاد ہیں
08:31حکومت ان کی صحت کے حوالے سے کسی طور پر غافل نہیں
08:33بائیس گھنٹے قید تنہائی اور طبی سہولتوں کے عدم فرامی کے الزامات بے بنیاد ہیں
08:38آٹھ مرتبہ جیل کے واہر ڈاکٹرز ان کا معایلہ کر چکے
08:42بیرونہ ملک سے ڈاکٹر بلا کر بھی ان کا چیک اپ کرایا گیا
08:45انہیں جو خوراک پسند ہوتی ہے وہی دی جاتی ہے
09:00بشرا بی بی کو اسپتال منتقل کرنے کی درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ پیدایت
09:04مواقف اپنایا گیا ہے بشرا بی بی کو فوری مستند سپیشلائزڈ اسپتال منتقل کرنے کی انتظامات کیے جائیں
09:10طبی اور سرجری کے لیے تمام سہولتیں بروقت فرام کی جائیں
09:14ان کا مکمل طبی ریکارڈ عدالت کے روبرو پیش کرنے کا حکم دیا جائے
09:18بیرستہ سلمان صدر اور لطیف خوصہ نے بشرا بی بی کی جانب سے الگ الگ بیان حلفی جمع کروا دیئے
09:24جس میں کہا گیا ہے گزشتہ کئی روز سے بشرا بی بی کی آنکھوں میں درد تھا
09:28جیل حکام کو شکایت کے باوجود ماہ ڈاکٹرز نے ساتھ سے آٹھ دن تاخی سے معاینہ کیا
09:33ماہ ڈاکٹرز نے آگاہ کیا آنکھ کی ایک اور سرجری کرنا ہوگی
09:37ڈاکٹرز نے خدشہ زہر کیا آپریشن کے بعد انفیکشن سے بینائی مستقل زائے ہو سکتی ہے
09:42جیل حکام موجودہ ماہول میری آنکھوں کی بیماری اور آپریشن کے پیشے نظر ناموضی ہیں
09:47میرے کمرے میں اکثر چوہے لال بیگ اور دیگر کیڑے مکاروں کی بھی بھرمار رہتی ہے
09:51اس سے پہلے میرے جیل کے کمرے میں سام بھی پایا گیا تھا
10:16وزیر آزم شہواز شریف سے اسمی سے وابستہ برامت کنندگان کے وفد کی ملاقات
10:20وزیر آزم کا کہنا تھا چھوٹے اور درمیانے دردے کے کاروبار معیشت کی ریڑ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں
10:25برامدات میں اضافر کے لیے سہولتیں مہیا کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے
10:29وزیر آزم نے ظلعی سطح پر اسمی سہولت سینٹر کی منظوری دے دی
10:42سا ریفرینڈم بھی کروالے تو اس کی قانونی حصیت کیا ہے
10:45ٹاس کریں یا ریفرینڈم سوبو کا فیصلہ سیملیوں نے ہی کرنا ہے
10:49سن کے سینے وزیر شجیر میمن کہتے ہیں سوبو کے معاملے پر خفر کے فتوے نہیں چلیں گے
10:54بام سینٹالیس کی جالی جماعتیں سن کے خلاف بات کر رہی ہیں
10:57سن ترقی میں سب سے آگے ہیں
10:59کراچی کو تباہ و برباد کرنے کی بنیاد اینکیم نے ڈا دی
11:03ان ایک عہدے دار چار چار ملازمتیں کر رہا ہے
11:15علیم خان نے نئے سوبو پر ریفرینڈم کی حمایت کر دی
11:17وفاقی وزیر مواسطات نے کہا نئے سوبو کے قیام پر موقف بہت ماضح ہے
11:21ملتان اور بہاولپور سمیت پنجاب میں نئے سوبے وقت کی ضرورت ہیں
11:24نئے انتظامی یونٹس کی تشکیل کے بغیر لوگوں کی داد رسی نہیں ہو سکتی
11:28نئے سوبوں کے قیام سے کسی کی بادشاہت کو فرق پڑتا ہے تو اس میں کوئی حرج نہیں
11:32نئے سوبوں سے کسی کی حکمرانی کو سکرنے کا خدشہ نہیں ہونا چاہیے
11:36جب تک نئے سوبے نہیں بنتے عام آدمی کو ریلیف نہیں مل سکتا
11:40جنوبی پنجاب کے عوام ریفرینڈم میں نئے سوبوں کے لئے اوٹ دیتے ہیں تو کشائند ہوگا
11:58سند اسیمبلی کئی بار فیصلہ دے چکی سند نہیں توڑا جا سکتا
12:01کوئی بھی اس پر تیار نہیں ہو سکتا
12:03سردر زرداری بلاول بھرتو یا پی پی کا کوئی بھی کارکن اس کی حمایت نہیں کر سکتا ہے
12:08پی پی راہنما کمیل حیدر شاہ کہتے ہیں
12:11سوال یہ ہے بہاول پور ملتان اور ہزارہ سوبے کے لئے کر آدادے پاس ہو چکی
12:15پہلے وہ سوبے تو بنائیں
12:17ہمارے ساتھ بلدیاتی حکومت پر بات کریں
12:20ہم مقامی حکومتیں مزید مضبور بنانے کو تیار ہیں
12:26جامعہ کراچی میں جن صاحب کو لاؤ فیکلٹی کا ڈین لگایا گیا
12:29ان کے پاس ماسٹر کی ڈگری بھی نہیں
12:31وزیرہ قانون سند نوٹس لیں
12:33اپوزیشن لیڈر سین اسموی علیو خوشیدی کہتے ہیں
12:35اگر سند ایک ہے تو سرکاری جامعات میں کراچی کا مخصوص کوٹا کیوں ہے
12:39لیاری میڈیکل اینیورسٹی میں رنچھوڑ لائن کا بچہ کیوں داخلہ نہیں لے سکتا
12:43جالی ڈومیسائل بنوا کر ایمڈیکیٹ پاس کر لیا جاتا ہے
12:46کراچی کے حقوق پر ڈاکہ ڈالو گے
12:48تو لوگ تمہیں نہیں چھوڑیں گے
13:01بھارت لی ووٹو لسٹوں سے نام خارج ہونے کے بعد
13:04مسلمانوں کو گرفتاری اور ملک بدری
13:06بمبائی میں خریداری کے لیے گھر سے نکلنے والی شاہدہ فقیر
13:09کو بھی عراست میں لے کر بنگلہ دیش ڈیپورٹ کر دیا گیا
13:12خاتون کا کہنا ہے پولس نے ان کا موبائل فون قبضے میں لے لیا
13:15جس میں شناختی دستاویزات کی نکول موجود
13:18ان کے شوہر اور دو بچے بھارت میں رہ گئے
13:20مغربی بنگال میں ووٹر فیرستو پر نظر سانی کے دوران
13:23لاکھوں نام خارج کیے گئے
13:25بعض افراد کو بنگلہ دیش بھیج دیا گیا
13:27انسانی حقوق کی تنظیموں کا کہنا ہے
13:29نام خارج ہونے کے بعد غریب اور بے سہارہ مسلمانوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے
13:35وفاقی آئینی عدالت نے خیبر پختون خانے گورن نراج اور ایم پیو کیس میں
13:39پانچ نومبر کے حکم امتنا میں ترمیم کر دی
13:41پشاور ہائی کورٹ کو آرٹیکل ایک سو نیندانوے کے مقدمات سننے کی اجازت دی دی
13:44پشاور بار کاؤنسل کو فریق بننے کی اجازت
13:47جس سے سامر فاروق نے نواز کیا کہ امرجنسی سے متعلق کیس اہمیت رکھتا ہے
13:51یہ اہم مقدمہ ہے
13:52بار کاؤنسل ضرور آئیں
13:54میرسٹر گوھر نے موقف اپنایا
13:56ہمارے بہت سے لوگ گرفتار ہیں
13:57کوئی نہ کوئی ریلیف ضرور دیں
13:59کے پی میں کوئی ریلیف وورڈ بھی نہیں ہے
14:01ان درخواستوں کا فیستہ جلد کیا جائے
14:04عدالت نے کیس کے مزید سماعت غیر مہیندہ مدت کے لیے ملتوی کر دی
14:22احال کسی ظلے یا علاقے سے فوج واپس بلانے کا ارادہ نہیں
14:25پورے صوبے میں سبل انتظامیہ کی معاونت کے لیے فوج تائیونات ہے
14:29خیبر پختنخواہ حکومت نے وفاقی آئینی عدالت کے پانچ نومبر کے حکم کی روشنی میں
14:34فوج کی تائیوناتی سے متعلق تحریری جواب جمع کرا دیا
14:37جواب میں موقف اختیار کیا گیا ہے
14:39انسانی جانوں، سرکاری املاق اور تنصیبات کے تحفظ کے لیے
14:43فوج کی موجودگی ضروری ہے
14:45کسی بھی علاقے سے فوج کی تائیوناتی ختم
14:47یا ڈی نوٹفائی کرنے کا ارادہ نہیں رکھتے
14:57خیبر پختون خواہ میں ٹیرر فرائم گھڑ جوڑ بے نقاب
15:00کوہات پولس پر حملے میں ملوث دہنم واصل دہشت گھڑ
15:04افغان شہری نکلا
15:05گیارہ نومبر کو کوہات میں غیر قانونی گولڈ ماننگ مافیا کے خلاف
15:09کاروائی کے دوران فتنہ تل خوارج کے دہشت گھڑ
15:12حملے میں پولس کے بہادر جوان شہید ہوئے تھے
15:14انٹیلیجنز ذرائع کے مطابق جوابی کاروائی میں
15:17ہلاک فتنہ تل خوارج کے دہشت گھڑوں میں سے
15:19ایک کی شناخت بطار افغان شہری کی ہوئی
15:26سانی پلیسینٹا کی غیر قانونی خرید و فروخت کے کیس میں
15:30تین چینی شہریوں سمیت چار ملزمان کی زمانت منظور
15:33سپریم کورٹ کا ہر ملزم کو دس دس لاکھ روپے کے مرچل کے
15:36اور دو مقامی زامن دینے کا حکم
15:38عدالت نے قرار دیا معاملہ مزید انکوائری کا متقاضی
15:41ایف آئیے کے مطابق ملزمان سے مجموع طور پر
15:44بارہ سو اکتالیس کلو انٹانی پلیسینٹا برامد ہوا تھا
15:47جسے بھیر کا پلیسینٹا ظاہر کر کے
15:49ویٹنام سماغل کرنے کی کوشش کی گئی
15:59موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے عالمی معیشت کو نقصان ہو رہا ہے
16:02غربت بڑھ رہی ہے
16:04دنیا کو موسمیاتی تبدیلی سے ہونے والے خطرات سے نمٹ نہ ہوگا
16:07وزیر آلہ سنگ مرادلی شاکر ترکیہ کے شہر عبطولیہ میں
16:11کوپ ٹھرٹی ون کانفرنس خطاب
16:12کہا موسمیاتی تبدیلی کا سب سے زیادہ شکار پاکستان ہو رہا ہے
16:16ہماری حکومت موسمیاتی تبدیلی کے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے
16:20ہنگامی اقتماد کر رہی ہے
16:21ہنگامی بنیادوں پر گرین انیشیٹیف پروگرام شروع کیا ہے