Skip to playerSkip to main content
#newsheadlines #petroldieselprice #cmmaryamnawaz #petroldieselprice #sohailafridi #imrankhan #ranasanaullah #bushrabibi #pti #usiran #rain #newsheadlines #breakingnews #arynews

PTI Internal Rift Exposed After Meeting With Imran Khan | ARY News 5 PM Headlines | 14th Nov 26

Watch ARY News Headlines With Latest News Updates | News About US Midterm Elections 2026 | News About Mr Patlu | News About Israel Election 2026 | News About US-Iran War | News About Imran Khan | News About Field Marshal Asim Munir | News About Pakistan • Saudi Arabia • Turkey | News About Rain in Pakistan • Punjab | News About Riots • France | News About Strait of Hormuz • Iran | News About Middle East • Oil | News About Price • Petrol • Diesel | News About Saudi-Houthis Conflict

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:02foreign
00:05foreign
00:07foreign
00:09The President of the United States of the United States of America
01:05Security Forces
01:11Okinadi Kani with excellents,
01:12in terms of all,
01:12the approaching teams will take place on the machine,
01:17this is the last year 13.
01:18This is the last year when the release of Kaniq.
01:22A thousand thousand thousand people could have taken place on the road.
01:22The ninety-cent percentage of Kaniq.
01:23Since Kaniq —
01:23this is the result of Kaniq.
01:24The Kaniq was a great result.
01:25The Kaniq went through on the lead.
01:54ڈیوانی پی ٹی آئی سے لطیب خوصہ کی
01:56ملاقات نے سلمان اکرم راجہ کو
01:58حواظ باختہ کر دیا
01:59سابق مشیر تلات کے پی بیرسر سیف
02:02کہتے ہیں بطور سیکیٹری جنرل
02:03سلمان اکرم راجہ کی دو سالہ مدت میں
02:05کارکردگی ناکز رہی
02:07سلمان اکرم راجہ اپنی ناہلی پر جواب دہی کے بجائے
02:10پارٹی رہنماؤں پر تنقید کر رہے ہیں
02:11پہلے کہتے تھے یہ عوضہ مجھ پر تھوپا گیا
02:14عوضہ جاتے دیکھ کر لطیب خوصہ
02:16اور سلمان سفدر پر تنقید کر رہے ہیں
02:29پاکستان اور اسبوکستان کے درمیان
02:32دفاعی تعاون کے فروغ پر اتفاق
02:34کیر چیف مارشل زہیر احمد بابر صدق
02:36آزبوکستان کا دورہ
02:37عالی دفاع قیادت سے ملاقاتیں
02:39علاقہ سلامتی دفاعی تعلقات
02:41اور ادارہ جاتی تعاون کے فروغ پر تبادلے خیال
02:44دفاعی تعاون تربیت اور استعداد کار
02:46بڑھانے کیلئے اقدامات پر اتفاق کیا
02:51میرزا کیس میں غفتر پر
02:53سابق اسے چو گلستانے چوہر کو سزا کا سامنا
02:55سب انپیکٹر کامران کوریشی کو نوکری سے بڑھترف کر دیا گیا
02:59سابق اسے چو پر الزام تھا
03:01کہ وہ سنگین نوگیت کے کیس میں جایوکوہ پر خود نہیں پہنچے
03:03ہیڈ مہرر اور ڈیوٹی افتران کے خلاف
03:06محکمانہ انکوائری جاری
03:10پیپلز پارٹی کی سمن سوبوں کی مخالفت کے بعد
03:13ریفرینڈم کا فیصلہ
03:14حکومت نے نئے سوبوں کے قیام سے
03:16مطالق ریفرینڈم کی تیاری تیز کر دی
03:18پارلیمانی ذرائع کے مطابق
03:20نئے سوبوں پر اتفاق رائے کے لیے
03:22ریفرینڈم ناغذیر قرار دیا گیا ہے
03:24آئین کے آرٹیکل 48 کے شک 6 کے تحر
03:27ریفرینڈم کرانے کی تجویز زیر غور ہے
03:29ذرائع کے مطابق
03:31وزیراعظم قراردار پیش کر کے
03:32ریفرینڈم کی اجازت حاصل کر سکتے ہیں
03:35حکومت سینٹ الیکشن سے پہلے
03:37نئے سوبے بنانا چاہتی ہے
03:38ملک پہ 10 سے 12 نئے سوبے بنانے
03:40پنجاب کو 4 سن خیبر پختونخوا
03:43اور بلوچستان کو
03:44دو دو سوبوں میں تقسیم کرنے کی تجویز ہے
03:46نئے سوبوں کے معاملے پر
03:48مختلف سٹیک کھولڈر سے مشاورت جاری ہے
04:00ریاست کو بچانے اور چلانے کے لیے
04:03نئے سوبے نہ گزیرے
04:04وفاقی وزیر مصطفیٰ کمال کہتے ہیں
04:06کراچی پاکستان کا ریونیو انجن میں
04:08ملک کو موشید دلدل سے نکال سکتا ہے
04:10کراچی کو افتیارات اور وسائل ملیں گے
04:12تو زیادہ کمائے گا
04:14آنے والا وقت مزدور اور غریبوں کا ہے
04:16پاکستان میں خوشحالی آئے گی
04:17تو ہم بھی آئے گا
04:31عوامی رائے سوبے نہ بنانے کی ہو
04:34تو پارلیمان کیسے سوبے بنائے گی
04:35سپیکر پنجاب اساملی ملک محمد احمد خان کا کہنا ہے
04:38عوام خود بول رہے ہیں
04:40تو عوامی نمائندوں کو بولنے کی کیا ضرورت ہے
04:42جمہوریت باتشیت کا ہی نام ہے
04:44آئین میں وحضے لکھا ہے پارلیمان کیا کرے گی
04:47مزید کہا دہشتگردی کا کوئی سیاسی حل نہیں ہوتا
04:50دہشتگردوں کو ہمیشہ ختم کیا جاتا ہے
05:02سوہیل آفیدی اور باور سلیم سواسی سمیت نو ارکان اساملی کی حراست چیلنج
05:06اوفیزیشن لیڈر محمود اچکزئی اور راجہ ناصر عباس
05:10نے جفاقی آئینی عدالت میں درخواہ زائر کر دی
05:12موقف اپنا ہے
05:13گورنران نافذ ہونے سے بنیادی حقوق ختم نہیں ہوتے
05:16منتخب نمائندوں کو حراست میں رکھنا
05:19عوامی منڈیٹ کو غیر محصر بنانے کی مترادف ہے
05:21زیر حراست منتخب نمائندوں کی فوری رہائی کا حکم دیا جائے
05:25تمام متاثرہ ارکان اساملی کو عدالت میں پیش کرنے
05:29اور حراست کا جواز جانچنے کی استعداہ
05:40جو حالات خیبر پختون کو آکے بتائے گئے
05:43اس سے بری حالت سنکی ہے
05:44قومی اسمبلی میں آپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی کہتے ہیں
05:47آئین کے تحفظ کے لیے تمام سیاسی جماعتوں کو متحد ہونا ہوگا
05:51سینٹ میں قائد حضب اختلاف راجہ ناصر عباس نے کہا
05:55تمام سیاسی جماعتوں کو مل کر پاکستان کو آئین و قانون کے مطابق چلانا چاہیے
06:06مرکزی مسلم لیگ نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کو الزامات پر قانونی نوٹس بھجوا دیا
06:12نوٹس میں کہا گیا مریم نواز سات روز میں الزامات پر معافی مانگے
06:16اور سوشل میڈیا سے پوسٹ ڈیلیٹ کرے
06:19تحریری یقین دہانی کرائیں آئندہ اس نویت کے حد تک آمیز الزامات نہیں دہرائیں گی
06:23مریم نواز نے ایک سو میڈیا پر مرکزی مسلم لیگ کو غیر قانونی اور دیشتر گرڈ پارٹی قرار دیا تھا
06:40وزیر اعظم اور پیرڈ مارسل کی قیادت میں منورلز انویسمنٹ پورم کامیابی سے مکمل ہو گیا
06:45ساٹھ سے زائد ممالک کے مندوبین اور سرمایہ تاروں نے شرکت تھی
06:49وزیر اطلاعات اٹھا تار نے ایکسپر لکھا
06:51مادنی شعبے میں سرمایہ تاری کے فروغ کے لیے تیرہ معاہدوں اور مقامتی آرداشتوں پر دستخط کیا گئے
06:57مادنیاتی ڈیٹا سنٹر اور جی ایس پی جیو پورٹل کا تطاقی کر دیا گیا
07:01یہ اقدامات مادنی وسائل سے استفادے
07:04ویلیو آیڈڈ سنتوں کے فروغ اور غیر ملکی سرمایہ تاری کے لیے
07:07نئے مواقع کی جانب اہم پیش رکھت ہیں
07:23امریکہ میں فلائٹ آپریشن تقریباً ساڑھے چار گھنٹے تاتل کے بعد بہار
07:27امریکہ میں رات آٹھ بجے تک تقنیقی خرابی کی وجہ سے فضائی نظام ریٹ گیا
07:31تیرہ ہزار سے زائد پروازیں منصوب
07:33پندرہ لاکھ سے زائد افراد متاثر ہوئے
07:36ایپورٹس پر تیارے پارک کرنے کی جگہ کم پر گئی
07:39ایشیا یورپ اور کینیڈا سمیں دنیا بھر میں چھبیس ہزار سے زائد پروازیں متاثر ہوئیں
07:44امریکی صادر ڈانلڈ ٹرمک کہتے ہیں
07:46فضائی بہران کی وجہ سائبر حملہ یا مسلوی زہانت نہیں لگتی
07:50خرابی ایف اے اے کے فرسودہ اور لاکارہ بنیادی دھانچے میں ہیں
07:54ایف اے اے کا کچھ سامان پچاس سال سے بھی زیادہ پرانا ہے
08:06صادر ٹرمپ فلحال ایران کے ساتھ جنگ دوبارہ شروع نہیں کرنا چاہتے
08:09تاہم ان کی انتظامیات اہران پر اقتصادی اور اسکری دباؤ برقرار رکھے ہوئے ہیں
08:13امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے ریپورٹ میں بتایا
08:16مٹم انتخابات کے بعد سے ٹرمپ کو روزانہ کئی مرتبہ انٹیلیجنس بریفنگز دی جا رہی ہیں
08:21ایکزیوز کے مطابق اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کے ڈریکٹر
08:25ایران جنگ کے معاملے پر ٹرمپ انتظامیہ کے عالی حکام سے بات چیت کے لیے واشنگٹن پہنچ گئے ہیں
08:30رومن گوفمن سی آئی اے ڈریکٹر جان بریڈ کلف سے ملاقات کریں گے
08:45جان سے مارنے کی دھمکیاں خوفتدہ نہیں کر سکتی
08:48سیکرٹ سارویس کی ہدایت پر گھر چھوڑ کر
08:50فوجی اڈے پر منتقل ہوا
08:52امریکی وزیر خزانہ سوٹ سکوٹ بیسنٹ نے کہا
08:55کہ ایرانی دھمکیوں سے محروب نہیں ہوں
08:57والس ویڈ جنرل کا میرے گھر کا پتا شائع کرنا غیر ذمہ دارانا اقدام تھا
09:01صدر ٹرمپ وائدے کو ضروری نہیں سمجھتے
09:03ایران پر دبا برکر آ رکھیں گے
09:05آپ ناہرموس میں بحری آمدورافت جنگ سے پہلے کی سطح پر بہار ہو چکی ہے
09:08امریکہ ایران تنازے سے نکل کر آگے پڑھے گا
09:23ایران جنگ کے بائیس خطے کی غیر یقینی صورتحال
09:26ٹرمپ، شیر جنپنگ اور پیوٹن کا جمعیرات کو غیر معمولی مشترکہ ملاقات کا منصوبہ
09:32وائیٹ ہاؤس کی چرید میں اے پی ای سی اجلاس کے موقع پر سیف فریق ملاقات کے پلان کی تصدیل
09:37ترجمان وائیٹ ہاؤس کے مطابق ٹرمپ کا سیف فریق ملاقات میں یوکرین جنگ پر بات چیت کا ارادہ نہیں
09:42امریکی صدر شیر جنپنگ اور پیوٹن سے ایران جنگ پر گفتگو کریں گے
09:46ٹرمپ دنیا بھر میں جوہری ہتیاروں میں کمی پر بات کریں گے
09:49دنیا کی سب سے بڑی جوہری طاقتوں کے سربراہان کا اپنی نویت کا پہلا مشترکہ اجتماع ہوگا
10:04غیرہ مالی سال کی پہلی سماحی میں این ایف سی کے تحت صفاق نے صوبہ کو ایک ہزار آٹھ سو
10:09پچانوے عرب روپے منتقل کیے
10:12دستاویزات کے مطابق پنجاب کا بجر تین سو تینٹیس عرب سندھ کا ایک سو اسی عرب اور خیبر پختنخواہ کا
10:18ایک سو دو عرب روپے سپلس رہا بلوزستان کو سولہ عرب روپے خسارے کا سامنے رہا
10:23پہلی سنباہی میں صوبے کی آبدن ایک سو پچھتر عرب اخراجات ایک سو اکیانوے عرب روپے رہے
10:37پنجاب کی سینئر وزیر ماریہ مورنگزیب کی صوبائی وزیرا کے ساتھ چینی وقت سے ملاقات
10:42ماریہ مورنگزیب نے کہا تاں چین تعاون کو عملی سرمایہ کاری میں بدلنے کے لیے اقدامات جاری ہیں
10:47چین کی ٹکنالوجی اور سرمایہ کاری سے ذریع شعبے میں نئی ویلیو چین پیدا ہوگی
10:51چینی وقت نے کہا پنجاب کا سازگار کاروباری محول انفرسٹرکچر پر پرکشش ہے
10:57شرکداری اعزاز ہوگی وزیراعلا مریم نواز کو پنجاب کے کاروباری وقت کے ساتھ دور ہے چین کی دعوت دی
11:10اسلام آباد میں ان سی سی آئی اے نے دو کال سینٹرز پر چھاپیں بار کر
11:15ایک سو انتالیس ملزمان کو گرفتار کر لیا
11:17ایڈیشنل ڈائریکٹر شیف خان نے پریس کانفرنس میں بتایا
11:20ملزمان اے آئے کے ذریعے شہریوں کی نازبہ تصاویر اور ویڈیوز بنا کر
11:24انہیں بلیک میل کرتے اور جنوبی ایشیائی ممالک پہ فراڈ کرتے تھے
11:28ان سی سی آئی اے نے آن لائن جوے گیمز کے خلاف تھی
11:31آپریشن شروع کر دیا ملوث افراد کے خلاف
11:34چلد ایکشن ہوگا
11:41اسرائیلی بمباری کے بعد موسم کی سختی نے غزہ والوں کا جینا مشکل کر دیا
11:46شدید بارش کے باعث ستر ہزار خیمیں زیرے آب
11:50بچے بھوک سے بلکنے، تھنڈ سے ٹھٹھرنے لگے
11:54پانی میں ڈوبے خیموں میں راک گزارنا مشکل ہو گیا
11:57بچوں کو ٹوکریوں اور ٹب میں سولایا جانے لگا
11:59عالمی دارہ سہت کے مطابق شدید تھنڈ اور بارش سے بچوں میں سائنس کی بیماریاں پھیلنے کا خدشہ ہے
12:05یونیس ایف کا کہنا ہے بچوں کو فوری امداد کی ضرورت ہے
12:09اسائلی پابندیوں کے باعث غزہ والوں تک امداد نہیں پہنچ رہی
12:13انہیں کھانے پینے کی اشیاء اور گرم کپڑوں کی پراہمی یقینی بنائی جائے
12:20ٹینی جاسوس خاتون سے تعلقات کا سکینڈل
12:22ٹیک کمپنی انویڈیا کے سابق چیف اگزیکٹیو جنسن ہونگ کی جگہ
12:26انسٹھ سال کی چیف فاننسل آفیسر کولیٹ ٹریس کو کمپنی کا عبوری سیئیو مقرر کر دیا گیا
12:32کولیٹ ٹریس تیرہ برس سے انویڈیا سے وابستہ ہیں

Recommended