- 2 months ago
- #deenefitrat
- #shaykhmuftitauqeer
- #aryqtv
To watch all the episodes of Deen e Fitrat ➡️ https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XifNLRkQz3N_8ewOEojCZiTT&feature=shared
Deen e Fitrat | Speaker: Shaikh Mufti Tauqeer
#DeeneFitrat #ShaykhMuftiTauqeer #ARYQtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Deen e Fitrat | Speaker: Shaikh Mufti Tauqeer
#DeeneFitrat #ShaykhMuftiTauqeer #ARYQtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00As-salamu alaykum wa rahmatullahi wa barakatuhu alhamdulillahi wa kafa wa salamun ala ibadihi alladhin as-tafa amma ba'd
00:17Fa'udu billahi minash shaytanir rajim, Bismillahirrahmanirrahim
00:21Allahumma salli ala sayyidina wa nabiyina Muhammad wa ala ala sayyidina wa habibina Muhammad
00:27wa barik wa salim wa la haudah wa la quat illa billah
00:30ایک terminology استعمال کی جاتی ہے
00:34اس کو emotional quotient کہتے ہیں
00:38EQ
00:39In fact, دو terminology استعمال ہوتی ہیں
00:44ایک ہوتا ہے EQ اور ایک ہوتا ہے IQ
00:46IQ ہوتا ہے intelligence quotient
00:49کہ انسان کتنا intelligent ہے
00:52وہ اس کے پرکنے کا ایک unit ہے
00:55ایک میار ہے
00:56لیکن
00:57جو EQ ہوتا ہے
01:00emotional quotient
01:01وہ انسان کی emotional intelligence کو پرکنے کا میار ہے
01:06تو Allah subhanahu wa ta'ala نے انسان کو
01:09عقل دی ہے
01:11اور
01:12ہر انسان کو different عقل دی ہے
01:14کسی کا IQ level زیادہ ہوتا ہے
01:17کسی کا IQ level کم ہوتا ہے
01:19to a certain extent
01:20کسی حد تک کسی درجہ تک آپ اپنے IQs کو
01:24بڑھا سکتے ہیں
01:27اس کے لئے tools ہیں
01:28کس طریقے سے اپنے brain کے پر کام کرنا ہے
01:31کس طریقے سے اپنے دماغ پر کام کرنا ہے
01:33کس طریقے سے ہم اپنا IQ level بڑھا سکتے ہیں
01:35لیکن
01:37جو EQ ہیں وہ تقریباً ہر انسان بڑھا سکتا ہے
01:42اپنی emotional intelligence
01:45میں ہر بندہ کام کر سکتا ہے
01:47اور یہ بہت ضروری ہے
01:49کہ انسان اپنی emotional intelligence پر کام کرے
01:52جتنی emotional intelligence زیادہ ہوگی
01:54اتنا اس کا IQ level ہائے ہوگا
01:56تو میں چاہ رہا تھا
01:58کہ کچھ اگلے دو تین sessions کے اندر
02:01emotional intelligence کے اوپر بات کی جائے
02:05کیونکہ ہمارے دین کے اندر
02:06اس چیز کا ایک بہت بڑا
02:07role ہے
02:11emotional intelligence
02:13اگر آپ کتابیں پڑھے ہیں
02:15psychology کی
02:16تو وہ ان کے اس کے اندر چار elements ہیں
02:18چار elements ہیں
02:19ان چار elements کو مل کے
02:21emotional intelligence کو define کیا جاتا ہے
02:24اس میں سب سے پہلا element جو ہے
02:26وہ ہے self awareness کا
02:28self awareness
02:29اپنے بارے میں جاننا
02:31دوسرا ہے
02:32self management کے بارے میں
02:34اپنے آپ کو
02:35manage کرنا
02:37control کرنا
02:38تیسرا element ہے
02:40social awareness کا
02:41کہ معاشرے کے بارے میں انسان جانے
02:43معاشرے کے جذبات کے بارے میں جانے
02:46اور
02:47انسان جب
02:48اپنے بارے میں جانتا ہے
02:50پھر اپنے آپ کو manage کرتا ہے
02:52in the mean time وہ socially aware ہوتا ہے
02:54تو ان دونوں کی ہونے کی وجہ سے
02:56پھر اس کے
02:57اس کندرک چیز آتی ہے
02:59جس کو relationship management کہتے ہیں
03:01کہ کس طریقے سے
03:03لوگوں کے ساتھ
03:04relationships کو manage کیا جائے ہیں
03:06تو یہ تو آج کل کے
03:08psychologist آج کل کے لوگ
03:11اس کے بارے میں بات کر رہے ہیں لیکن
03:14ہمارا جو دین ہے دین اسلام
03:16اس نے emotional intelligence کے بارے میں
03:19چودہ سو پندرہ سو سال پہلے بات کی ہے
03:22terminology آج define ہوئی ہیں لیکن
03:25یہ سارا کا سارا جو concept ہے
03:28یہ پندرہ سو سال پہلے
03:29اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم
03:31نے ہم کو introduce کر آیا تھا
03:33اور یہی ہمارے اس پورے
03:35program کا title ہے کہ دین جو ہے وہ دین
03:37فطرت ہے
03:38یعنی فطرت نے انسان کو جیسا
03:41بنایا ہے
03:41اس
03:42فطرت پہ انسان کو لانے کے لیے
03:45ہمارا دین اسلام ہے
03:47اصل میں
03:48ہر انسان فطرت پر پیدا ہوتا ہے
03:51لیکن
03:52اس کے بعد اس کا محول اس کو اس فطرت سے
03:54بگاڑ دیتا ہے
03:55حدیث میں بھی آتا ہے
03:57کہ ہر نیا پیدا ہونے والا بچہ
04:01فطرت پر پیدا ہوتا ہے
04:02پھر اس کے والدین
04:03اس کے والدین ہی اس کو فطرت سے
04:11بگاڑ دیتے ہیں
04:12اس کو توحید سے
04:13دور کر دیتے ہیں
04:15اس کو مجوسی نصرانی
04:16یہودی بنا دیتے ہیں
04:19تو دین اسلام ہے
04:22وہ انسان کو واپس
04:23اسی فطرت پر لے کر جاتا ہے
04:25جس پہ کہ اللہ تعالیٰ نے
04:26اس انسان کو پیدا کیا تھا
04:28تو جیسے میں ارز کر رہا تھا
04:30کہ یہ جو ایموشنل انٹیلیجنس کی باتیں آج ہو رہی ہیں
04:33یہ ایموشنل انٹیلیجنس کی باتیں آج سے پندرہ سو سال پہلے
04:36ہمارے دین کے اندر
04:38موجود ہیں
04:39موجود تھی
04:41صرف ترمنالوجیز کا فرق ہے
04:43صرف اسطلاحات بدل گئی ہیں
04:46تو
04:47اس کے جو چار ایلیمنٹس ہیں
04:49اگر ہم اس پر ون با ون بات کریں
04:50تو آج کے اس پروگرام کے اندر
04:53آج کے یہ جو سیشن ہے
04:55اس میں ہم اس کا اگر پہلا
04:57انصر لے لیں
04:58آل دو یہ سارے چاروں کے چاروں ایلیمنٹس بائی دیمسلز
05:01بہت وسیع ہیں
05:03اور ہمارے دین کے اندر
05:05بھی اس کو بہت ایکسپلین کے ساتھ
05:06ڈیفائن کیا گیا ہے لیکن
05:08مختصرا اگر ہم بات کریں
05:10تو جو پہلا ایلیمنٹ ہے وہ
05:12سیلف اویڈنیس کا ہے
05:14اپنے بارے میں پہچاننا
05:15ہمارا دین چاہتا ہے کہ سب سے پہلے
05:18ہم اپنے آپ کو پہچانیں
05:20اللہ سبحانہ وتعالی نے
05:22قرآن کے اندر فرمایا ہے کہ
05:24اپنی فکر کرو
05:27اپنے بارے میں سوچو
05:29اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں
05:35وہ لوگ جو گمراہ ہو گئے
05:36وہ تم کو کچھ نقصان نہیں پہنچا سکتے
05:39اگر تم ہدایت پر ہو
05:41تو اپنی فکر پہلے کرو
05:43اپنے بارے میں سوچو
05:45اپنے بارے میں باخبر ہو
05:48اللہ تعالی نے
05:50قرآن کے اندر فرمایا ہے کہ
05:52قیامت کے دن
05:52بلیل انسان علی نفسی بصیرا
05:55ولو القا معادیرا
05:58کہ قیامت کے دن انسان
06:00اپنے آپ کو پہچانے نہ
06:01بے شک جتنے مرضی عذر دے دیں
06:04جتنے مرضی ایکسکیوزز دے دیں
06:06یعنی قیامت کے دن انسان
06:08اپنے آپ کو دیکھے گا
06:09اپنے آپ کو پہچانے گا کہ یہ ہوں میں
06:12یہ ہوں میں جو ایسی زندگی گزار کر آیا ہوں
06:16اور اس نے جو غلطیاں جو گناہ کیے ہوں گے
06:19وہ اگر عذر دینا بھی چاہے گا
06:22تو نہیں دے پائے گا
06:23کیونکہ اس کو پتا ہے کہ یہ ہوں میں
06:25تو اللہ تعالی فرما رہے ہیں
06:28کہ قیامت کے دن انسان
06:29اپنے آپ کو دیکھے گا پہچانے گا
06:32عذر نہیں دے پائے گا
06:34دینا چاہے گا بھی
06:35تو اس کو اپنا آپ نظر آئے گا
06:37تو یہ چیز
06:39قیامت سے پہلے انسان
06:42زندگی کے اندر خود کریں
06:43کہ اپنے آپ کو پہچانے
06:45اپنے آپ کو دیکھے
06:46اور بغیر عذر دیئے
06:48اپنے آپ کو پہچانے
06:49اور اپنے آپ کو دیکھے
06:50ایک حدیث ہے
06:53کچھ نے کہا کہ یہ نبی کریم علیہ السلام
06:55کا فرمان ہے
06:56کچھ نے کہا سیدہ عمر کا کول ہے
06:58رضی اللہ تعالی عنہ
06:59اررسپیکٹیو
07:01اگر یہ مرفو حدیث ہے
07:03یا نہیں ہے
07:03لیکن
07:05اگر صحابی کا کول بھی ہے
07:07تو فرماتے ہیں
07:09کہ حاسبو قبل انت حاسبو
07:11کہ اپنا محاسبہ کرو
07:13اس سے پہلے
07:13کہ تمہارا محاسبہ کیا جائے
07:15ابھی آج
07:18اپنا محاسبہ کر لو
07:19اس سے پہلے
07:21کہ قیامت کے دن
07:22تمہارا محاسبہ کیا جائے
07:24کتنی زبردست بات ہے
07:27یہی تو ہے
07:29سیلف اویرنس
07:29اپنا محاسبہ کرنا
07:31سیلف ریفلیکشن
07:33اپنے آپ کو دیکھنا
07:37غور سے دیکھنا
07:39نبی کریم علیہ السلام نے فرمایا
07:42کہ
07:42کہ اکل مد ہے وہ انسان
07:49مندان نفسہو
07:51مندان نفسہو کے
07:52مختلف معنی ہو سکتے ہیں
07:54لیکن ایک معنی جو ہے
07:56کہ جو اپنے آپ کو دیکھے
07:57غور سے دیکھے
07:58اپنے آپ کو
07:59قریب سے دیکھے
08:01جو اپنے اپنی ذات کو
08:03اپنے قریب کریں
08:04اپنے آپ کو دیکھیں
08:06اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم فرما رہے
08:08یہ اکل مند ہے
08:09اور اس کے نتیجے میں
08:11وہ عملہ لیما بعد الموت
08:12اور وہ عمل کرے
08:14اس زندگی کے لیے
08:15جو کہ موت کے بعد آنے والی ہے
08:17یہ اکل مند انسان ہے
08:18وَالْعَاجِزُ مَنِ اتَّبَعَ نَفْسَهُ حَوَاهَا وَتَمَنَّا عَلَى اللَّهِ
08:23اور بے وقوف ہے وہ شخص
08:25جس نے
08:26اپنے نفس کو
08:29اس کی خواہشات کے پیچھے
08:30ڈال دیا
08:30اور اللہ پہ تمنا کر کے بیٹھ گیا
08:32امید لگا کے بیٹھ گیا
08:33کہ اللہ تو غفور و رحیم ہے
08:35جو مرضی کروں
08:36اللہ غفور و رحیم ہے
08:37معاف کر دیں گے
08:38اللہ کے رسول فرما رہے ہیں
08:40صلی اللہ علیہ وسلم
08:42یہ اکل کا تقاظہ نہیں ہے
08:43یہ دنیا
08:46کونس این افیکٹ کی دنیا ہے
08:48اسباب
08:50کے تحت یہ دنیا چلتی ہے
08:52اللہ تعالی رزاق بھی ہیں
08:55ہر ایمان والا جانتا ہے
08:57رزق اللہ کی طرف سے آتا ہے
08:59لیکن کیا کوئی ہاتھ پہ ہاتھ رکھ کے
09:00بیٹھا رہے گا
09:01کہ رزق اللہ رزاق ہے
09:02تو کسی دن آسمان سے بارش ہوگی پیس ہوگی
09:06کوئی بھی یہ نہیں کہتا
09:07تو انسان ہاتھ پہر مارتا ہے
09:10جس طرح کی بھی ہاتھ پہر مارتا ہے
09:12کوشش کرتا ہے
09:13اسباب ہوں گے تو رزق آئے گا
09:16کوئی بھی رزق سبب ہو سکتا ہے
09:18دکان ہو سکتی ہے
09:19تجارت ہو سکتی ہے
09:20ملازمت ہو سکتی ہے
09:22وراست ہو سکتی ہے
09:24کسی نے تحفہ دے دیا
09:25کچھ بھی ہو سکتا ہے
09:26لیکن کوئی سبب ہوگا
09:27تو رزق ملے گا
09:28بلکل اسی طریقے سے
09:32اللہ تعالی غفور الرحیم ہے
09:36لیکن اس مغفرت اور رحمت
09:38کے اسباب تو پیدا کرے انسان
09:40کوشش کر کے
09:41اور کوشش کی شروعات
09:42کہاں سے ہوتی ہیں
09:43محاسبے سے
09:44انسان اپنے اوپر نظر ڈالے
09:46غور سے نظر ڈالے
09:48میں کون ہوں
09:49میں کیا ہوں
09:50یہ بہت اہم ہے
09:52اور اس
09:54ہر عمل
09:56کے پیچھے نظر ڈالے
09:58کہ میں جو بھی عمل کر رہا ہوں
10:00میں کیوں کر رہا ہوں
10:01اِنَّمَ الْأَعْمَالُ بِالنِّيَّاتِ
10:04اعمال کا دار و مدار
10:06صرف
10:06نیتوں کے اوپر ہے
10:08کوئی بھی میرا عمل ہو
10:10میں یہاں پہ ویٹھا
10:10آپ لوگوں سے بات کر رہا ہوں
10:12میری کیا نیت ہے
10:13میں کیا چاہتا ہوں
10:15میں کیوں یہاں پہ ویٹھا ہوں
10:16اگر تو میری نیت یہ ہے
10:19کہ
10:19جو
10:20کچھ
10:21باتیں
10:22اللہ تعالیٰ نے
10:24مجھ کو سکھائیں
10:24اپنے استادوں کے ذریعے
10:26وہ میں باتیں
10:28آپ لوگوں کے ساتھ شیئر کروں
10:29تاکہ کچھ خیر پھیلیں
10:32لوگوں میں خیر پھیلیں
10:35یہ جس
10:36ایک
10:38ایول معاشرے کے اندر
10:40ہم لوگ رہ رہے ہیں
10:41بدقسمتی سے
10:42شر پھیل گیا ہے
10:44خیر کم ہو گئی ہے
10:47تو نیت یہ کروں
10:48کہ اللہ کرے
10:49کہ میرے آپ کے ذریعے سے
10:51اس شر میں کچھ خیر پھیل جائے
10:53اور ہمارے لئے
10:55آخرت کا ذخیرہ بن جائے
10:57ہو سکتا ہے
10:58کہ کوئی
10:59ہماری بات سن کر
11:00کوئی
11:01اچھائی
11:02اپنا لے
11:03کوئی اچھا بن جائے
11:04کوئی نیکی کر لے
11:05تو ہمارے لئے صدقہ جاریہ ہے
11:07ہمارے لئے
11:07آخرت کا ایک ذخیرہ ہو گیا
11:09اگر یہ میری نیت ہے
11:11تب تو یہ
11:11جو بردست چیز ہے
11:13اس سے بہتر کیا بات ہو سکتی ہے
11:15لیکن اللہ نہ کرے
11:17کہ میری نیت میں اگر کھوٹ ہے
11:18کسی قسم کا
11:19تو یہی بات
11:21وہی بات تو وہی ہوگی
11:22لیکن
11:23اسی بات کے ذریعے سے
11:26مجھے لقصان ہو جائے گا
11:28قیامت کے دن
11:30جو پہلے تین لوگ
11:31جہنم میں پھینکے جائیں گے
11:32ڈالے جائیں گے
11:34وہ کوئی شرابی
11:36زانی تو نہیں ہے
11:37حدیث میں آتا ہے
11:38وہ ہوں گے
11:39ایک روایت میں
11:41قرآن کا حافظ
11:42اور دوسری روایت میں عالم
11:44اور دوسرا شخص
11:47جو بہت خرچ کرتا تھا
11:48لوگ غریبوں پر
11:49تیسرا شخص
11:50جس نے
11:51میدان جنگ میں
11:53اپنی جان دے دی
11:54اپنی جان دے دی
11:55لیکن
11:57ان تینوں کی نیتیں
11:58ٹھیک نہیں تھیں
11:59اللہ تعالیٰ فرمائیں گے
12:00کہ تمہیں جو چاہیے تھا
12:02وہ تم کو مل گیا دنیا میں
12:03آج میرے پاس کچھ نہیں ہے
12:04اور ان کو جہنم میں پھینک دیا جائے گا
12:06ماذا اللہ
12:07تو سب سے پہلے شروعات ہوگی
12:11اپنی نیت کے محاسبے سے
12:13میں کیوں کر رہا ہوں جو میں کر رہا ہوں
12:15اور
12:17میری نیت یہ ہے
12:19کہ میں اللہ کے لئے کروں
12:20آخرت کے لئے کروں
12:21لوگوں کی مدد کروں
12:23اللہ کے لئے کروں
12:24آخرت کے لئے کروں
12:25کسی بخش کروں
12:26اللہ کے لئے کروں
12:27لوگوں کے آخرت کے لئے کروں
12:30اسی طریقے سے کوئی بھی کام ہو
12:32یہ لازم ہے
12:33اور
12:35اس کے بعد
12:36اس سے بڑھ کر
12:38میں اپنے جذبات کے بارے میں بھی جانوں
12:40کہ کیا چیزیں
12:43میرے کون سے جذبات کو ٹرگر کرتی ہیں
12:45Self awareness emotional intelligence
12:47That
12:48Kone se chies myre kone se jazbaat
12:51Kone se jazbaat ko trigger kerti
12:51Yeh bata
12:54Thoori se lembhi hai
12:55To inshaAllah taala isko hom jari rakhengue
12:57Lekin mein ek pointer dheke
12:59Ape chholda hoon
13:00Que ape nye jazbaat
13:03Ke oopper bhi inshan nazah rakhye
13:05Que kone se chies myre jazbaat
13:07Kone se jazbaat ko trigger kerti
13:08Jazbaat baut se hote hai
13:10Inshan khush hota hai
13:12Inshan ghamgine hota hai
13:13Inshan ko غصa aasakta hai
13:15Inshan pereishan hoasakta hai
13:19Concerned hoasakta hai
13:20Vغarh vغarh
13:21Or inshani ke sare jazbaat pe
13:24Inshan ke joh reactions hai
13:26Voh different hote hai
13:27Kuchh acche reactions hai
13:31Kuchh bure reactions hai
13:32Acche reaction wo honge
13:34Jisse meri apeni zat ko bhi fayda ho
13:36Or loggo ko bhi fayda ho
13:38Yeh acche reactions
13:39Or bure reactions jih hai
13:40Jisse meri zat ko bhi nukzan ho
13:42Or loggo ko bhi nukzan ho
13:44Yeh bure reactions
13:45To meri
13:47Kone se reactions hootate hai
13:51Kine halat mein
13:52Yeh bhi self awareness ka hissah hai
13:54Que mein ope nipere ek desert ڈالou
13:57Kya mein
13:58Jib mojhe khushi hoti hai
14:00To mein
14:01Apeis se bhaar ho jata ho
14:02Mein arrogant ho jata ho
14:04Mein tkبر me chala jata ho
14:05Mein loggo ko chhota
14:06Somajna شروع ho jata ho
14:07Jib meire paas
14:08Maal áta hai
14:09To meri reaction
14:09Kya hota hai
14:10Jib mojhe khushi hata hai
14:13To tb meera reaction
14:14Kya hota hai
14:14Mein loggo pe chikta ho
14:15Chilata ho
14:16Bure alfaz ka
14:18Isthmal kerta ho
14:20Mera
14:20Meire se kojhi bat karhe
14:22To mein us ko
14:23Jiasse
14:25Kehta hai
14:25Que
14:26Meus ko kaat khane
14:27Ko dođta ho
14:28Kiasa reaction hoota hai
14:29Ya khusha
14:30Mujhe
14:30Mujhe ko
14:31Kham áta hai
14:32Kbhi
14:33Kbhi
14:33Kbhi hi
14:33Ata hai
14:33Or jab
14:34Ata hai
14:35To mein
14:35Control
14:35Kira pata ho
14:36Gussah
14:37Kya chizhen
14:38Trigger کرتی
14:39Kyn چیزوں
14:40Se mujhe
14:40Gussah
14:40Ata hai
14:41Kyn چیزوں
14:42Se mein
14:42Bہت
14:42Pریšan
14:43Ho
14:43Jata ho
14:43Ye
14:44Sare
14:45Self
14:46Awareness
14:46Ke
14:46Que
14:47Que
14:49Que
14:49Anndher
14:49Ata hai
14:49Que
14:49Ansan
14:50Apen
14:50Apen
14:50Apen
14:50Apen
14:50Apen
14:51Apen
14:52Apen
14:52Apen
14:52Apen
14:52Apen
14:52Apen
14:53Apen
14:53Apen
14:53Apen
14:53Apen
14:54Apen
14:54Apen
14:56Apen
14:58Apen
15:00Apen
15:02Apen
15:02Apen
15:04Apen
15:06Apen
15:06Apen
15:06Apen
15:06Apen
15:07Apen
15:07Apen
15:08Apen
15:09Apen
15:10Apen
15:11Apen
15:12Apen
15:13Apen
15:14Apen
15:15Apen
15:16Apen
15:17Apen
15:18Apen
15:19Apen
15:20Apen
15:21Apen
15:22Apen
15:23Apen
15:25Apen
15:26Apen
15:27Apen
15:31Apen
15:32Apen
15:33Apen
15:34Apen
15:35Apen
15:36I'll be able to talk about it but I'll be able to talk about it.
16:06is it allowed to shake hands with the cousin of the opposite gender
16:15کہ کیا جو دوسرا gender ہے
16:19یعنی لڑکے کے لیے لڑکی اور لڑکی کے لیے لڑکا
16:23جو cousins ہیں male cousins ہیں female cousins ہیں
16:26یعنی opposite gender کے cousins ہیں
16:27ان کے ساتھ ہاتھ ملانا جائز ہے کہ ان نہیں ہے
16:31cousins non-mahram
16:36ہوتے ہیں
16:37ہم کسی ایک پچھلے
16:39episode میں بھی اس کے بعد میں
16:40بڑی تفصیل سے بات کر چکے ہیں
16:42کہ cousins جو ہیں
16:43وہ نامحرم ہوتے ہیں
16:45نامحرم کون لوگ ہوتے ہیں
16:47جن کے ساتھ
16:49زندگی میں کبھی نکاح ہو سکتا ہے
16:51شادی ہو سکتی ہے
16:52ان کو نامحرم کہتے ہیں
16:54تو cousins جو ہیں
16:56مامو کی اولاد
16:58خالہ کی اولاد
16:59چچا کی اولاد
17:00پوپو کی اولاد
17:01وغیرہ وغیرہ
17:02یہ سارے نامحرم ہیں
17:03کیونکہ ان سب کے ساتھ
17:04نکاح ہو سکتا ہے
17:05اور شریعت جو ہیں
17:07نامحرم سے
17:08پردہ کرنے کو کہتی ہے
17:10اللہ تعالی نے فرمایا
17:13لڑکیوں کو
17:14عورتوں کو
17:14کہ وہ
17:15نامحرم مردوں سے
17:17پردہ کریں
17:18پردے کا مطلب
17:20کہ اپنے پورے جسم کو
17:22ڈھام کے رکھیں
17:23صرف
17:24چہرے میں اختلاف ہیں
17:26ورنہ ہاتھوں میں کوئی اختلاف ہے
17:28سچ نہیں ہے
17:29شاید
17:29دوسرے
17:30کچھ
17:31سکولرز
17:32ہاتھوں کے بارے میں بھی بات کرتے ہیں
17:34لیکن
17:34اگر ہم سارے اختلافات کو
17:36سائٹ پر رکھتے ہیں
17:37یعنی اختلافات کی ذکر نہ کریں
17:39تو کم از کم
17:40چہرے اور ہاتھ کے علاوہ
17:42تو کوئی اختلاف نہیں ہے
17:43سر کے بال
17:45باقی سارا
17:47جسم
17:47کلائیوں تک
17:51اور پیروں تک
17:52یہ سب
17:53کسی بھی نامحرم کو دکھانا
17:55یہ شریعت کی روح سے
17:57جائز نہیں ہے
17:58اللہ تعالیٰ نے خواتین کو
18:00اٹریکشن دی ہے
18:01مردوں کے لئے اٹریکشن ہوتی ہیں
18:02اللہ تعالیٰ چاہتے ہیں
18:04کہ خواتین
18:05اپنے آپ کو
18:05کور کر کے رکھیں
18:06مردوں کو کہاں
18:07کہ اگر تمہیں کوئی لڑکی
18:09پسند آئے
18:10شک اچھی لگے
18:11کچھ
18:12ایسی
18:13خواہشات پیدا ہوں
18:14جو کہ ایک مرد کے دل میں
18:16خاتون کے لئے ہو سکتی ہیں
18:18کسی نامحرم لڑکی کے لئے
18:19جو تم سرل
18:20تمہاری بیوی نہ ہو
18:28اپنی نگاہوں کو نیچا رکھیں
18:32اور اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کریں
18:34اسی طریقے سے اللہ تعالیٰ نے
18:36لڑکیوں کو بھی
18:37خواتین کو بھی
18:38ہی حکم دیا ہے
18:39کہ قل للمؤمنات
18:40یغددنا من امصارہن
18:41ویحفظنا فروجہن
18:43کہ مومن عورتوں سے بھی کہیں
18:45وہ عورتیں جو ایمان نہیں ہیں
18:47اللہ پر
18:47قرآن پر ایمان رکھتی ہیں
18:48رسول پر ایمان رکھتی ہیں
18:50آخری نبی سیدہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم
18:52پر ایمان رکھتی ہیں
18:53ان سے بھی کہیں
18:54کہ وہ اپنی نظروں کو نیچا رکھیں
18:56اور اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کریں
18:58یعنی اگر ان کو بھی
18:59مردوں میں
19:01کوئی پسند آ جائے
19:02یعنی اس کے دیکھنے سے
19:03ان کے اندر
19:04جذبات
19:05ابریں
19:06اپوزٹ جنڈر کے
19:08تو وہ اپنی نظر کو بھی
19:09چھکا لیں
19:10تو یہ اللہ کا حکم ہے
19:12یہ اللہ تعالیٰ نے
19:13ایک فطرت رکھی انسان کی
19:14لیکن چونکہ مردوں نے
19:16کام کرنا ہوتا ہے
19:17مردوں کو اللہ تعالیٰ نے
19:18قوام بنایا ہے
19:19گھر کا
19:20مرد عورتوں کے قوام ہیں
19:23ان کے کیئر ٹیکرز ہیں
19:24ان کو کمانا ہے
19:25ان کو اپنے گھر والوں کے لیے
19:26کمانے کا حکم ہے
19:27اللہ کی طرف سے
19:29تو ظاہری بات ہے
19:30اگر وہ اپنے آپ کو
19:31پورا ڈھاپیں گے
19:33تو اس طرح سے کام بغیرہ نہیں ہو سکیں گے
19:35تو اللہ تعالیٰ نے
19:36یہ فرمایا
19:38کہ لڑکیاں
19:39عورتیں اپنے آپ کو
19:40ڈھاپ کے رکھیں
19:41اور اس کے اندر پورے
19:42ایک سیٹ اف
19:43پرنسپلز ہیں
19:44اصول ہیں
19:44کہ
19:45آوٹر گارنمنٹ
19:46لوز ہو
19:47سر کے بال
19:50کورڈ ہو
19:51وغیرہ وغیرہ
19:52جو میں پہلے
19:52ارز کر چکا ہوں
19:53تو جب پردے کا حکم ہے
19:55اور بائی دعوے
19:57ہجاب
19:57ہم کہتے ہیں
19:59اس نے ہجاب پہنا ہوا
20:00ہجاب کا
20:01لٹرل مطلب ہی ہوتا ہے
20:02بیریر
20:02ہجاب کا
20:04لٹرلی
20:05مطلب ہوتا ہے
20:06بیریر
20:07تو ہجاب کا مطلب ہے
20:08کہ آپ ایک بیریر
20:09کھڑا کر رہے ہیں
20:10اپنے اور
20:11اپنے نامحرم
20:12کے درمیان
20:13ایک لڑکی جو ہے
20:15ایک بیریر کھڑا کر رہی ہے
20:16وہ کہہ رہی ہے کہ
20:17میرا ایک بیریر ہے
20:19یہ صرف
20:19ایک
20:19ایک سمبالک چیز نہیں ہے
20:21ایک بیریر ہے
20:23اور اس کے اندر
20:23اتنے زیادہ
20:25فائدے ہیں
20:27ظاہری بات ہے
20:28شریعت کے ہر
20:29رول کے اندر
20:31ہر لاؤ کے اندر
20:32اتنے فائدے ہیں
20:33اتنے فائدے ہیں
20:34ایک
20:34سوشل فائدے ہیں
20:36انڈیویجل فائدے ہیں
20:37یہ انسان کی
20:38سیلف ڈیفنس
20:39میکنزم بھی ہے
20:40وغیرہ وغیرہ
20:41تو
20:41اللہ تعالی نے
20:43جیسے میں نے کہا
20:44کہ خواتین کے اندر
20:44ایک نیچرل اٹریکشن
20:45رکھی ہوئی ہے
20:46مرد کے
20:46مقابلے میں
20:47تو اللہ تعالی
20:48چاہتے ہیں
20:49کہ وہ
20:49لوز آوٹر گارمنٹ پہنے
20:51اور اپنے
20:52سر کے بال
20:54بھی ڈھانکے رکھے
20:55وغیرہ
20:56تو یہ ایک
20:57بیریئر ہے
20:58یہ ایک ہجاب ہے
20:59یہ ایک بیریئر ہے
21:00تو جب
21:01یہ ہجاب ہے
21:02یہ بیریئر ہے
21:03تو ہاتھ
21:03کیسے لگ سکتا ہے
21:04آپ کیسے
21:06کسی
21:06آپسی جنڈر کو
21:07ٹچ کر سکتے ہیں
21:08یہ تو بڑا
21:09ایک لوجیکل سی بات ہے
21:10تو ہاتھ میں لانا
21:11تو
21:12ایک فیزیکل ٹچ ہے
21:14کسی کو
21:15چھونا ہے
21:15تو اللہ سبحانہ وتعالی
21:17نے جب
21:17کسی کے بارے میں
21:22تو بے طریقہ
21:23اولہ یہ بھی ہے
21:24کہ کسی کو
21:24ہاتھ بھی نہ لگاؤ
21:25سیدہ عائشہ
21:26رضی اللہ تعالی
21:27انہا فرماتی ہے
21:28کہ نبی کریم
21:28علیہ السلام
21:29نے کبھی
21:30کسی
21:31عورت سے
21:33ہاتھ
21:34ان کو ہاتھ
21:35نہیں لگایا
21:36بلکہ فرماتی ہے
21:39کہ
21:39کبھی کبھی
21:40کچھ صحابہ
21:42رضی اللہ عنہ
21:43مجمعین
21:43و نبی کریم
21:44علیہ السلام سے
21:45آ کر
21:46کچھ چیزوں پر
21:47بیعت کیا کرتے تھے
21:48بیعت کا
21:49مطلب ہوتا ہے
21:49oath of allegiance
21:50یعنی کسی چیز پر
21:52اہد لینا
21:53کہ میں یہ نہیں کروں گا
21:54یہ نہیں کروں گا
21:55یا یہ میں کروں گا
21:55یہ میں کروں گا
21:56جیسے بیعت اسلام ہے
21:58اسلام کی بیعت لیتے تھے
22:00جب کئی جنگ پہ جانا ہوتا تھا
22:01تو بیعت لیتے تھے
22:02ایک بیعت ہے
22:04جس کو بیعت توبہ کہتے ہیں
22:05آکے
22:06صحابہ
22:06سعی البخاری میں بھی ہے
22:08قرآن میں بھی
22:08اس کا دذکرہ ہے
22:09سورہ ممتہینہ کے آخر میں
22:11کہ
22:12صحابہ بیعت لیا کرتے تھے
22:14کہ
22:14ہم یہ یہ گناہ نہیں کریں گے
22:17تو
22:17جو صحابہ تھے
22:19مرد تھے
22:20وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
22:21کے ہاتھ میں ہاتھ ڈال کے بیعت لیتے تھے
22:23یہ
22:24نبی کریم علیہ السلام کی سنت تھی
22:26کہ ہاتھ میں ہاتھ دے کر
22:27بیعت کیا کرتے تھے
22:28جس طرح
22:30بیعت رزوان ہوئی
22:32تو اس میں
22:32جب سارے صحابہ نے بیعت کی
22:34تو اللہ تعالی نے کیا فرمایا
22:36کہ
22:36ید اللہ فوق عیدیہم
22:38جب انہوں نے ہاتھ میں ہاتھ ڈال کر بیعت کی
22:40تو اللہ کا ہاتھ ان کے ہاتھ کے اوپر ہے
22:42تو بیعت کا ایک طریقہ تھا
22:44لیکن سید عائشہ فرماتی ہے
22:45کہ جب نبی کریم علیہ السلام
22:46عورتوں سے بیعت لیا کرتے تھے
22:48تو
22:48کسی عورت کو ہاتھ نہیں لگاتے تھے
22:51وہ ہاتھ میں ہاتھ ڈال کے بیعت نہیں ہوتی تھی
22:53سید عائشہ فرماتی ہے
22:55کہ کبھی کسی عورت کو ہاتھ نہیں لگایا
22:57نہ کبھی بھی نہ ہی بیعت لیتے ہوئے
23:00He had so strong so he had such a strong sonnet.
23:05He had so strong, because his son had such a strong sonnet.
23:07Because he couldn't keep his sonnet.
23:11He didn't have a sonnet.
23:12So cousins.
23:14He didn't have a sonnet.
23:16He had a sonnet that he had to be.
23:18So if the person who had not keith, he had to be.
23:23So his sonnet was not a sonnet.
23:28ان کے ساتھ ہاتھ نہیں ملایا جا سکتا
23:30take a please
23:31at the end of all of it
23:33اللہ کا حکم ہے
23:34right
23:34اور جیسے میں نے ارز کیا
23:35کہ اللہ تعالیٰ کے
23:36ہر حکم کے اندر
23:38کوئی حکمت موجود ہے
23:40اللہ تعالیٰ کے
23:41ہر حکم میں حکمت ہے
23:42اس کے اندر
23:43انسان کی ذات کے لئے بھی فائدہ ہے
23:45معاشرے کے لئے بھی فائدہ ہے
23:47وہ تو جب آپ اس کے بارے میں
23:49سوچنے بیٹھتے ہیں
23:51یا اس کے بارے میں
23:52آپ لکھنا شروع کرتے ہیں
23:53تو
23:53then you realize
23:55آپ کو پتا چلتا ہے
23:56کہ کتنی حکمتیں ہیں
23:57کتنے فائدے ہی فائدے ہیں
23:58اور
23:59اگر فائدہ سمجھ میں
24:00نہ بھی آرہا ہو
24:01تو اگر ہم
24:03مسلمان ہیں
24:04اور ہم مسلمان ہیں
24:05جو
24:05جو ہیں
24:06تو ہم
24:07ہم
24:10ہم
24:10ہم لیے کیا یہ چیز کافی نہیں ہے
24:11کہ اللہ اور اللہ
24:12اگر رسول کا حکم ہے
24:13کیا یہ چیز کافی نہیں ہے
24:15جب یہ چیز کافی ہے
24:17سمعنا و عطانا
24:18یہی تو ایمان کی نشانی ہے
24:20کہ ہم نے سنا
24:20اور ہم نے اطاعت کی
24:21That if logic is not gone for, then it will be a great deal.
24:25If logic is not gone for, then it will nothing.
24:27Then it will be a song that will be a song.
24:29That is the fire that I am,
24:31that's the song that I am going to become...
24:34That it will be possible to say that I am not going to sing.
24:36But when Allah and Allah and Allah, if the Surals have said that.
24:39When I have said that, when I have said that.
24:41Then I have another conviction and LD and I have repeated faith in the absence.
24:45So please, this is the best thing to test.
24:49کہ اپنے جو نام حرم قزنز ہیں
24:52ان کے ساتھ ہاتھ نہ ملا آیا جائے
24:54بلکہ خواتین جو ہیں وہ ان سے
24:56پردہ بھی کریں جس طرح شریعت پردہ کرنے
24:58کو کہتی ہیں انشاءاللہ
25:00اس کے اندر خیر ہی خیر ہیں
25:01اللہ تعالی ہم سب کو سمجھ کی توفیق
25:03اطاف فرمائیں انشاءاللہ
25:05اگلی افتے آپ کے ساتھ دوبارہ حاضر ہوں گے
25:07اور آپ اپنی سوالات ایمیل کر سکتے ہیں
25:09دین فطرت
25:11at arydigital.tv پر
25:13تب تک کے لئے اجازت دیجئے
25:15دعا میں یاد رکھئے
25:16وآخر دعوانا الحمدللہ رب العالمین
25:19السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
Be the first to comment