- 3 hours ago
- #deenefitrat
- #shaykhmuftitauqeer
- #aryqtv
To watch all the episodes of Deen e Fitrat ➡️ https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XifNLRkQz3N_8ewOEojCZiTT&feature=shared
Deen e Fitrat | Speaker: Shaikh Mufti Tauqeer
#DeeneFitrat #ShaykhMuftiTauqeer #ARYQtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Deen e Fitrat | Speaker: Shaikh Mufti Tauqeer
#DeeneFitrat #ShaykhMuftiTauqeer #ARYQtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuhu
00:30ہم لوگ پچھلے کچھ اپیسوڈ سے ایک ٹاپک کو کور کر رہے ہیں
00:35وہ ٹاپک ہے ایموشنل انٹیلیجنس کا
00:38آج کل کے سائیکالوجسٹ ایموشنل انٹیلیجنس پر بہت بات کرتے ہیں
00:43کہ ایکیو لیولز ہمارے ہائے ہونے چاہیے
00:45جو کہ ایک یونٹ ہے ایموشنل انٹیلیجنس کو میئر کرنے کا
00:50ہمارے دین نے جو کہ دین فطرت ہے
00:54پندرہ سو سال پہلے ایموشنل انٹیلیجنس کے ٹاپک کو ٹچ اپون کیا
01:00اور ایموشنل انٹیلیجنس انسان کے ادر ہونی چاہیے
01:04تاکہ وہ ایک اچھا انسان بن سکے
01:06اور جیسے میں نے کہا کہ ہمارے دین اس کے بارے میں بتا چکا
01:11ایموشنل انٹیلیجنس کے چار کمپننٹس سائیکالوجسٹ کہتے ہیں
01:15ایک ہے کہ انسان کے اندر سیلف اویرنس ہو
01:18اور پھر جب سیلف اویرنس ہو تو اس کے ساتھ سیلف مینجمنٹ ہو
01:21اور اس کے ساتھ ساتھ کے انسان جب آپ کو سیلف مینج کر رہا ہو
01:29وہ سوشلی اویر بھی ہو اور پھر وہ سوشلی اویر ہونے کے ساتھ ساتھ
01:34اور اپنی سیلف مینجمنٹ کے ساتھ ساتھ پھر وہ ریلیشنشپ بیل کریں
01:39تو یہ ایک پورا موڈل ہے ایموشنل انٹیلیجنس کا
01:43تو اٹھ سٹارٹس وید سیلف اویرنس
01:46اس کے بارے میں ہم نے بڑی تفصیل سے بات کی
01:49کہ انسان اپنا محاصبہ کرے
01:51اپنے بارے میں سیلف اویر ہو
01:52کہ میں کون ہوں میرے جذبات کیسے ہیں
01:58کس وقت میں کون سے جذبات میرے ٹرگر ہوتے ہیں
02:01وغیرہ وغیرہ
02:02اور پھر ہم نے پچھلے اپیسوڈ میں بات کی تھی
02:04کہ انسان اپنے آپ کو سیلف مینج کریں
02:06اپنے جذبات کو مینج کریں
02:08اس کے اندر بہت ضروری ہے
02:10کہ اپنے غصے کو مینج کریں
02:11اگر انسان کو کوئی غم آئے
02:14تو اس کو مینج کریں
02:15انسان کو کوئی خوشی ہو تو اس کو مینج کریں
02:18انسان اپنے آپ کو مینج کرے
02:19بہت ضروری ہے اس کے اندر آپ کو صحابہ کی مثالیں ملتی ہیں
02:23کس طریقے سے صحابہ رضی اللہ عنہ مجمعین نے اپنے آپ کو
02:27مینج کیا انہوں نے کس طریقے سے غم میں اپنے آپ کو مینج کیا
02:31اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے کس طریقے سے غم میں
02:35اپنے آپ کو مینج کیا تو انسان سلف مینج کریں اور ساتھ ساتھ
02:41جس طرح سائکولوجز بات کرتے ہیں کہ انسان کو سوشل
02:45awareness ہو کہ انسان دوسروں کے بارے میں بھی سوچیں
02:50کہ ان کے جذبات کیسے ہیں یہ ایک بہت اہم چیز ہے کہ ہم
02:57لوگوں کے جذبات کے بارے میں جانے انسان اپنے اندر ہی نہ
03:03رہے بلکہ انسان اپنی ذات سے باہر نکل کر دوسروں کے جذبات
03:08کا خیال کرے نبی کریم علیہ السلام کو سب کے جذبات کا خیال
03:16تھا ہر ایک کے ساتھ مختلف طریقے سے ڈیل کرتے تھے صحابہ
03:22کہتے ہیں رضی اللہ عنہ مجمعین کہ ہر شخص کو یوں لگتا تھا
03:27کہ جیسے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے سب سے زیادہ
03:30قریب وہی صحابی ہے یعنی آپ سوچئے کہ ہر ایک کے ساتھ
03:35انڈیویجولی اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کیسے ان کو
03:39مینج کرتے تھے ان کے ساتھ ڈیل کرتے تھے کہ ہر ایک کو لگتا
03:42تھا کہ میں سب سے زیادہ اہم ہوں وہ سمجھتے تھے میں سب سے زیادہ
03:46اہم ہوں وہ سمجھتے تھے میں سب سے زیادہ اہم ہوں ہر ایک کی
03:50پرسٹالیٹیز ڈیفرنٹ ہوتی ہے کسی کو کچھ پسند ہوتا ہے کسی کو
03:55کچھ پسند ہوتا ہے کسی کو کوئی خوشبو پسند ہوتی ہے کسی کو کوئی اور
03:58خوشبو پسند ہوتی ہے
04:00کسی کو
04:01باتیں کرنا اچھا لگتا ہے
04:03کسی کو باتیں کرنا اچھا نہیں لگتا ہے
04:06ہر ایک کی پرسنیارٹی
04:08کو جاننا
04:09اس کو پہچاننا اور پھر
04:11اس کے مطابق اس کو ڈیل کرنا
04:13یہ ہے سوشل اویرنیس
04:16اور یہی تو سنت ہے
04:17اسی کو تو سنت کہتے ہیں
04:20کہ
04:21کس وقت میں
04:23کس شخص سے
04:24کیسا معاملہ کیا جائے
04:26یہ آپ سنت سے سیکھیں
04:28اسی کو حکمت بھی کہتے ہیں
04:31وزجم
04:32اللہ تعالی نے فرمایا کہ
04:34یُؤْتِ الْحِكْمَةَ مَنْ يَشَا
04:36اللہ تعالی جس کو چاہتے ہیں حکمت دیتے ہیں
04:38وَمَنْ يُؤْتَ الْحِكْمَةَ فَقَدْ اُوْتِيَا خَيْرًا کَسِيرًا
04:41اور جس کو حکمت دے دی جائے
04:43اس کو تو خیر کسیر اتا کر دی گئی ہے
04:44یعنی ہر
04:46معاملے میں حکمت سے کام لینا
04:49اس کے لیے ضروری ہے
04:50کہ لوگوں کے بارے میں
04:53ہم کو پتا ہو
04:54میرے والد کو کیا پسند ہے
04:57میری والدہ کو کیا پسند ہے
04:58میرے بھائی کو کیا پسند ہے
05:01میرے دادہ نانا کو کیا پسند ہے
05:03میری بیوی کو کیا پسند ہے
05:04میرے شوہر کو کیا پسند ہے
05:06میری اولاد میں اگر تین اولاد ہیں
05:08تو انت میں ہر ایک کی پرستیالیٹی کیسی ہے
05:10یہ آج بات کر رہی ہیں
05:12سائکولوجسٹ
05:13یہ ہمارا دین
05:15ہمیں سکھا رہا ہے
05:17کہ ہر ایک کے جذبات کا خیال کرو
05:20چھوٹوں پر رحم کرو
05:22بڑوں کی عزت کرو
05:24سب کے بارے میں سوچو
05:27سب کے بارے میں سوچو
05:30ان کے جذبات کے بارے میں سوچو
05:34نبی کریم علیہ السلام صحابہ کے ساتھ
05:39کس طریقے سے
05:40ان کی پرسنالیٹی کے مطابق
05:42ڈیل کرتے تھے
05:43ایک دفعہ
05:45تحجد کے وقت
05:46سیدہ ابو بکر صدیق
05:48رضی اللہ تعالیٰ عنہ
05:49اور سیدہ عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ
05:51دونوں مسجد نبی میں تحجد پڑھ رہے تھے
05:54اور دونوں کی پرسنالیٹی
05:56ڈیفرنٹ تھی
05:56تو نبی کریم علیہ السلام
05:59مسجد میں تشریف لائے
06:01تو دیکھا سیدہ ابو بکر صدیق
06:02بہت ہلکی آواز میں
06:04تلاوت کر رہے ہیں
06:07یعنی قریب
06:08ہو کر بھی سننے کی کوشش کی
06:11تو آواز نہیں آئے
06:12اور سیدہ عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ
06:14بہت جہری تلاوت کر رہے تھے
06:16اونچی آواز میں تلاوت
06:17بہت ہی ایکسٹورنریلی اونچی آواز
06:19تو جب دونوں کی نواز ختم ہوئی
06:22تو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم
06:23نے سیدہ ابو بکر صدیق
06:25رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے پوچھا
06:27کہ آپ اتنی ہلکی تلاوت کر رہے تھے
06:29کہ سنائی نہیں دے رہی تھی
06:31تو انہوں نے فرمایا
06:32کہ یا رسول اللہ
06:33جس کو میں سنا رہا تھا
06:35وہ تو دلوں کے بھید بھی جانتا ہے
06:36یعنی اللہ کو سنا رہا تھا
06:38تو مجھے اونچی آواز میں کیوں تلاوت کرتا
06:40سیدہ عمر سے پوچھا رضی اللہ عنہ
06:43آپ اتنی اونچی آواز میں تلاوت کر رہے تھے
06:45اس کی کیا وجہ
06:46ختم انہوں نے فرمایا
06:48کہ میں سوتوں کو جگا رہا تھا
06:52اور شیطان کو بھگا رہا تھا
06:54یہ ان کی علت تھی
06:56اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے
06:58سیدہ ابو بکر سے فرمایا
07:00کہ آپ تھوڑا سا اونچا کیا کریں
07:02اور سیدہ عمر سے فرمایا
07:03آپ تھوڑی ہلکی تلاوت کیا کریں
07:05کوئی ایک کریٹریہ سیٹ نہیں کیا
07:09دونوں کو ان کی پرسنالیٹیز کے مطابق
07:12جج کیا
07:14ان کو مینرج کیا
07:16یہ ہے سوشل ایویڈنس
07:18میں سوچنا چاہیے
07:23کہ دوسروں کے جذبات کیسے ہیں
07:25کس چیز سے لوگوں کے جذبات
07:28ٹرگر ہوتے ہیں
07:30ہمیں یہ سوچنا چاہیے
07:33کہ ہماری بیوی ایک عورت ہے
07:35وہ مرد نہیں ہے
07:37اور عورتوں کے جو ہارمونز ہیں
07:40وہ ڈیفرنٹ ہوتے ہیں مردوں کے
07:41ان کے جذبات زیادہ ہوتے ہیں
07:44ان کے جذبات ڈیفرنٹ ہوتے ہیں
07:46ان کی لائکس اور ڈیس لائکس ڈیفرنٹ ہوتی ہیں
07:49ان کو کوئی چیز اور پسند ہوتی ہے
07:52جو کہ مردوں کو پسند شاید نہ ہو
07:54تو میں عورت کو عورت کے لحاظ سے ہینل کروں
07:58یہ ہے سوشل اویرنس
08:00اینوائی سے ورسا
08:01اسی طریقے سے جو عورتیں ہیں
08:03بیویاں ہیں
08:04ان کو سمجھنا چاہیے
08:05کہ شوہر ایک مرد ہے
08:07اور مرد کی لائکس ڈیس لائکس ڈیفرنٹ ہیں
08:10اس کی خواہشات اور ہیں
08:13اس کی ہو سکتا ہے
08:14کہ وہ خواہشات نہ ہو
08:15چونکہ میں سمجھتی ہوں بھی حسد بیوی
08:17یہ ہے سوشل اویرنس
08:20اور اب یہ سارا آپ کو سیرت میں ملے گا
08:23کس طریقے سے
08:24نبی قریم علیہ السلام نے
08:26اپنی ازواج متحرات کے ساتھ
08:28امہات المومنین کے ساتھ
08:30ان کے ساتھ معاملہ کیا
08:31کس طریقے سے دل لگی کی ان کے ساتھ
08:34اب اللہ کے رسول ہیں
08:36صلی اللہ علیہ وسلم
08:37سب سے عالی رتبہ
08:39لیکن سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہ
08:42مثال کے طور پر
08:43ان کی عمر چھوٹی تھی
08:44لڑکی تھی
08:47تو ان کے ساتھ
08:49ریس بھی لگائی
08:50دور لگائی
08:50اللہ اکبر
08:51یعنی ان کی لیول پہ آ کر
08:55ان کے ساتھ دل لگی کی
08:56یہ سوشل اویرنس
08:58یہ ہے ہائی ایموشن انٹیلیجنس کے لوگ
09:02ہائی ای کیو لیولز کے لوگ
09:06یہ ہمیں سیکھنا ہے
09:07اپنے دین سے سیکھنا ہے
09:09ہمیں ہر
09:11بات کرنے سے پہلے سوچنا چاہیے
09:13کہ میری اس بات سے
09:15کسی کے دل پر کیا اثر ہوگا
09:17اس کے جذبات پہ
09:20اس کا
09:20کیسا اثر ہوگا
09:22یہ بہت اہم بات ہے
09:24ہمارے دین کے اندر
09:26تعذیت کرنا
09:27کسی کے
09:29کسی رشتے دار کا انتقال ہو جائے
09:31تو جا کے
09:32اس کی
09:32اس کے ساتھ تعذیت کرنا
09:34اس کی غمخاری کرنا
09:36یہ دین کا ایک بہت بڑا حصہ ہے
09:38بلکہ نبی کریم علیہ السلام نے
09:41فرمایا
09:42ایک حدیث کا مفہوم ہے
09:43کہ اگر کسی کے چھوٹے بچے کا انتقال ہو جائے
09:45اب اس ماں سے پوچھیں
09:47جس کا چھوٹا بچہ انتقال کر جائے
09:49کتنا غم ہوگا
09:51اس عورت پہ
09:51کتنا
09:52اس کا دل بھاری ہوگا
09:54اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم فرمایا
09:56کہ جس نے
09:56ایسی عورت کے ساتھ
09:58تعذیت کی
09:58جس کے چھوٹے بچے کا انتقال ہو جائے
10:00قیامت کے دن
10:02اللہ تعالیٰ اکرام کے طور پہ
10:03اس کو جنت کا لباس پہنائیں گے
10:05ہم نے کسی کی غمخاری کی ہے
10:08کسی بوجل دل کو ہلکا کیا ہے
10:11اس کے جذبات کا حساس کیا ہے
10:14یہ ہے سوشل ایویڈنس
10:17یہ ہے ایموشنل انٹیلیجنس
10:20تو
10:23دوسروں کے ایموشنز کا خیال کرنا
10:27سوچنا بات کرنے سے پہلے
10:29کہ
10:31میرے الفاظ سے دوسری کے جذبات پہ
10:33کیا اثر پڑے گا
10:34میں مثال دیتا ہوں
10:36کہ اگر کسی کا بچہ ہے
10:38for example
10:39آرٹیسٹک ہے
10:40سپیشل بچہ ہے
10:42آرٹیزم ہے اس کو
10:44اور ہمیں پتا ہے
10:45کہ کتنا مشکل ہوتا ہے
10:47ایسے بچوں کے ساتھ
10:48والدین کو رہنا
10:50ان بچوں کو منیج کرنا
10:52ایک بہت بڑا چیلنج ہے
10:53اللہ کی طرف سے
10:54بہت بڑا انتہان ہے
10:55اور انشاءاللہ جو والدین
10:58اپنے ان بچوں کا خیال کرتے ہیں
10:59ان کو بہت بہت بہت عجر ملتا ہے
11:02لیکن کبھی کبھی
11:04ہمارے موشنے کے اندر
11:05لوگ سوچتے ہی نہیں ہیں
11:06مثال کے طور پر
11:08کوئی خاتون گھر آئی
11:09انہوں نے دیکھا
11:10کہ یہ
11:11ان کا بچہ آرٹیسٹک ہے
11:13ہا
11:14بچارہ
11:16اس طرح کے الفاظ
11:18اب وہ ماں جو ہے
11:21already پریشان ہے
11:22اور آپ کی ان الفاظ کے ساتھ
11:24اور بھی بہت کچھ کہہ جاتے ہیں
11:26میں تو
11:26الفاظ کہہ نہیں رہا
11:28اس وقت
11:29عجیب عجیب الفاظ کہہ جاتے ہیں
11:31جو کہ ماں کے دل کو دکھاتے ہیں
11:33میں نے ایک
11:35یونیورسٹی میں تھا
11:37میں لیکچر دے رہا تھا
11:38میں یونیورسٹیز میں جاتا رہا تھا
11:39تو لیکچرز کے لئے
11:40تو ایک بچی تھی
11:42ایک یونیورسٹی کی بچی تھی
11:44تو میں نے اسی طرح کی
11:45کوئی مثال دی
11:46تو وہ بچی بلکل سامنے والی
11:47رو سے بیٹھی تھی
11:48وہ رونے لگی آنسوں کے ساتھ
11:49تو بلکل سامنے بیٹھی تھی
11:51میں نے کہا بیٹا کیا ہوا
11:52آپ کیوں رو رہے ہیں
11:53تو نے کہا کہ
11:55مجھے اپنی بہن یاد آگئی ہے
11:56میری چھوٹی بہن وہ آٹسٹک ہے
11:58تو میرے دل میں
12:00اللہ نے ایک دن بات ڈالی
12:01میں نے کہا کہ بیٹا
12:02وہ تو جنتی ہے
12:04وہ تو انجل ہے
12:05وہ تو فرشتہ ہے
12:07اور آپ کے پیرنٹس
12:09کتنے لکی ہیں
12:10کہ وہ ایک فرشتے کی
12:11ٹیک کیر کر رہے ہیں
12:13انشاءاللہ
12:13اس کی ٹیک کیر کرنے پر
12:15آپ کے پیرنٹس بھی جنتی ہیں
12:17تو میری ان تھوڑے سے
12:19الفاظ سے
12:20اس بچی کو
12:20ایک ڈھارس بن گئی
12:22ایک اس کو تسلی آ گئی
12:24اس کے آسو تھم گئے
12:27لیکن
12:28لوگ
12:30اجیب اجیب
12:30کومیٹس دے دیتے ہیں
12:32رادر کہ ان کو
12:34حوصلہ دیں
12:35ان کی حمد بنائیں
12:37ہم ان کے دل کو دکھا دیتے ہیں
12:39ابھی پلیز سوچنا چاہیے
12:41ہر لفظ کو
12:43مو سے نکالنے سے پہلے
12:44کہ میرے ان الفاظ سے
12:46کسی کے جذبات پر
12:47کیا فرق پڑے گا
12:48کسی کی شادی نہیں ہوتی
12:51بہت عرصے تک
12:52مثال کے طور پر
12:52مثال کے طور پر
12:54کوئی بڑڑکی ہے
12:54پچیس
12:55تیس سال
12:56اس کی عمر ہو گئی ہے
12:57اس کا کرشتہ نہیں آیا
12:58شادی نہیں ہوئی
12:59تو وہ
13:00لوگ آتے ہیں
13:01کیا عمر ہو گئی آپ کی
13:03تیس سال
13:04ابھی تک شادی نہیں ہوئی
13:06یعنی آپ
13:07اس کو بھی پتا ہے
13:08آپ کو بھی پتا چل گیا
13:10آپ کو یہ کومنٹ دینی
13:11کیا ضرورت تھی
13:12کیا آپ کی خیال میں
13:15وہ جو بچی ہے
13:15جو کہ شادی کرنا چاہ رہی ہے
13:17لیکن اللہ کی طرف سے
13:18کوئی رشتہ نہیں مراسم مل سکا
13:20تو کیا آپ کی
13:21اس الفاظ سے
13:22اس بچی کی دھارس بندی
13:23کہ اس کو تکلیف ہوئی
13:25اسی طریقے سے
13:26کسی کی
13:27شادی کے بعد
13:28اولاد نہیں ہوتی
13:29پانچھے ساتھ آٹھ سال
13:30گزر جاتے ہیں
13:32اتنا عرصہ ہو گیا
13:35شادی ہو گئی
13:37ابھی تک اولاد نہیں ہوئی
13:39اب آپ سوچئے
13:42کہ وہ خود بھی
13:43اولاد چاہ رہے ہیں غالباً
13:44لیکن ان کو
13:45اللہ کی طرف سے نہیں ہوئی
13:46تو پلیز سوچیں
13:48یہی ہوتا ہے
13:49سوشل اویڈنیس
13:50کہ ہم لوگوں کی
13:52جذبات کے بارے میں
13:54جانے
13:54ان کا خیال کریں
13:57ان کے دل کو
13:59خوش کریں
14:00نہ کہ ان کے دل کو
14:01غمگین کریں
14:02لیکن یہ اس وقت تک
14:03نہیں ہو سکتا
14:03جب تک کہ ہم
14:06لوگوں کے جذبات کے بارے میں
14:07نہیں سوچیں گے
14:08لوگوں کی پرسنیلٹیز
14:10کو نہیں جانیں گے
14:11یہ ہمارے دین
14:12کا حصہ ہے
14:13یہ ہمارا دین
14:15آج سے پندرہ سو سال
14:16پہلے سکھا گیا
14:17اللہ کے رسول
14:18صلی اللہ علیہ وسلم
14:19کی سنتیں
14:20آپ دیکھئے
14:21کس طریقے سے
14:22لوگوں کے ساتھ
14:23انہوں نے
14:24ان کی دھانس بھنائی
14:25کچھ کے ساتھ
14:26مزا کیا
14:27سنت انس بن مالک
14:28رضی اللہ تعالی عنہ
14:29کہ چھوٹے بھائی
14:31ان کی ایک
14:32چڑیا
14:32فوت ہو گئی
14:34اب چھوٹا سا بچہ
14:35چڑیا اس کی
14:36پالتو تھی
14:37فوت ہو گئی
14:38کیا فرق پڑتا
14:39کسی کو
14:39اللہ کے رسول
14:40صلی اللہ علیہ وسلم
14:41نے اس چھوٹے سے
14:42بچے کی
14:43ڈھارز بندانے کے لیے
14:44ایک
14:45شائرانہ طریقے پہ
14:47ایک رائم کے ساتھ
14:49اس کی
14:49دل جوئے کی
14:52ابو عمیر
14:57اس کا نام نہیں تھا
14:58بچے کا
14:59عمیر کہتے
15:00چھوٹی عمر والا
15:01ابو عمیر
15:02چھوٹی عمر والا
15:03نغیر
15:04چڑیا کو
15:05یا ابو عمیر
15:06ما فعلن نغیر
15:07اے چھوٹی عمر والے
15:09چڑیا نے کیا کیا
15:11کہاں گئی چڑیا
15:12وہ بچہ خوش ہو گیا
15:14اس کو کنیت سے پکار رہے ہیں
15:17جو کہ
15:17عربوں کے اندر
15:19احترام کے طور پہ
15:21یہ
15:22یلکہ بات دیے جاتے تھے
15:24کنیت کے ساتھ
15:24پکارا جاتا تھا
15:25لوگ
15:26یہ ہے
15:27ایموشنل انٹیلیجنس
15:29یہ ہے سنتیں
15:30پلیز
15:31ہمیں اپنے دین پہ
15:33پورا آنا ہے
15:34اور یہ جو آج
15:35لوگ باتیں کر رہے ہیں
15:36اگر ہم اپنے دین پہ
15:37پورے کے پورے آ جائیں گے
15:38انشاءاللہ
15:39ہم وہ
15:40اچھے انسان بن جائیں گے
15:41جس کی
15:42باتیں آج کے
15:43سائیکالوجس کر رہے ہیں
15:44لوگ کر رہے ہیں
15:45ہمیں ان کو سکھانا ہے
15:47ہمارے پاس
15:49سارے سلوشن موجود ہیں
15:50اللہ کرے کہ
15:52ہمیں اپنے دین پورے
15:53کا پورا سمن میں آ جائیں
15:54انشاءاللہ
15:55چھوٹی سی بریک لیتے ہیں
15:56اور بریک کے بعد
15:57آپ کے سوالوں کے ساتھ
15:58دوبارہ حاضر ہوتے ہیں
15:58اسلام علیکم ورحمت اللہ
16:00ورکاتہ
16:00بریک کے بعد
16:02آپ کے سوالوں کے ساتھ
16:03حاضر ہیں
16:04کسی نے سوال کیا ہے
16:06اور
16:07بہت اہم سوال ہے
16:09کہتے ہیں کہ
16:11میں بہت دعائیں
16:12مانگتا ہوں
16:13لیکن
16:14میری دعائیں
16:15لگتا ہے
16:16قبول ہی نہیں ہوتی
16:17بلکہ
16:19الفاظ استعمال کرتے ہوئے
16:21بھی
16:22ہتھکچاہٹ ہو رہی ہیں
16:24لیکن کچھ لوگ یہ کہتے ہیں
16:25کہ اللہ میری سنتا ہی نہیں ہے
16:27محاذا اللہ
16:28تو میری دعائیں
16:30قبول کیوں نہیں ہوتی ہیں
16:31دیکھیں
16:33دعا
16:35پہلی بات تو یہ ہے
16:37کہ مانگنا
16:37لازم ہے
16:39اس لیے کیونکہ
16:41ہم اللہ کے بندے ہیں
16:42اور اللہ تعالی ہمارے مالک ہیں
16:44ہم فقیر ہیں
16:47اور اللہ تعالی غنی ہیں
16:49اللہ تعالی نے فرمایا
16:51یا ایہنہ
16:52سنتم الفقراء
16:53او الاللہ
16:54واللہ
16:55ہوا الغنی
16:56الحمید
16:56کہے لوگو تم
16:57اللہ کے سامنے فقیر ہو
16:59اور
17:00اللہ
17:01غنی ہے
17:02اللہ حمید ہے
17:03ہر چیز
17:05اللہ ہی کی ہے
17:06ساری تعریفیں بھی
17:07اللہ ہی کی ہیں
17:08تو ہم جب
17:09فقیر ہیں
17:09تو فقیر کا قام
17:10بھیگ مانگنا ہوتا ہے
17:12اور
17:13اللہ تعالی
17:13چاہتے ہیں
17:14کہ ہم دعا مانگا کریں
17:17وَقَالَ رَبُّكُمُ
17:18اُدْعُونِي أَسْتَجِبْ لَكُمْ
17:20تمہارے رب کا حکم ہے
17:22کہ
17:22دعا مانگا کرو
17:24مجھ سے دعائیں مانگو
17:25اور میں تمہاری دعائیں
17:26قبول کروں گا
17:27اور آگے
17:28اللہ تعالی نے فرمایا
17:29کہ
17:30اِنَّ الَّذِينَ يَسْتَكْبِرُونَ عَنْ عِبَادَتِي
17:32سَيَدْخُلُونَ جَهَنَّمَ دَاقِرِينَ
17:34کہ جو میری
17:36اب میرا بندہ بننے سے تکبر کرے گا
17:40میں ان سب کو جہنم میں
17:42زلیل کر کے ڈال دوں گا
17:44اور یہ
17:45دعا کی آیت کے فوراً بعد ہے
17:49تو اس پہ علماء نے لکھا ہے
17:50کہ دعا اللہ تعالی سے نہ مانگنا
17:53اللہ کے ساتھ تکبر ہے
17:55تو دعا تو مانگنی چاہیے
17:57وَإِذَا سَعَلَكَ عِبَادِي عَنِّي
18:00فَإِنِّي قَرِيب
18:02جب میرا بندہ میرے مطالق پوچھے
18:04تو میں بہت قریب ہوں
18:05اجیب و دعوت الدعی اِذَا دَعَان
18:08میں اپنے بندے کی دعا قبول کرتا ہوں
18:11جب وہ مجھ سے دعا کرتا ہے
18:13تو اللہ تو فرمارے میں دعا قبول کرتا ہوں
18:16اللہ تعالی السمیح ہے
18:18اللہ تو سننے والے ہیں
18:20یہ معذر اللہ کیسی بات ہے
18:22کہ اللہ سنتے نہیں ہے
18:23اللہ تو سب کی سنتے ہیں
18:25اللہ تعالی سب کی دعائیں سنتے ہیں
18:28لیکن دعا کی قبولیت
18:30کے طریقے ڈیفرنڈ ہوتے ہیں
18:32دعا کی قبولیت
18:34کے طریقے ڈیفرنڈ ہوتے ہیں
18:36ایک بچہ ہو
18:39وہ رات کو سونے سے پہلے
18:41اپنی ماں سے کہے
18:43کہ مجھے چوکلٹ کھانی ہے
18:44اور ماں کو پتا ہے
18:47کہ اگر ابھی چوکلٹ کھا لی
18:49تو اس کو ساری رات نیند نہیں آئی گی
18:51تو ماں کہتی ہے
18:53بیٹا ابھی نہیں
18:54صبح دیکھیں گے
18:56میں صبح دوں گی
18:58تو ماں نے بات تو مان لی
19:01لیکن تاخیر سے مانی
19:03اس لیے کیونکہ اس کو پتا ہے
19:05کہ اس کے بچے کے لیے
19:07اس وقت وہ بات ماننا ٹھیک نہیں ہے
19:09اللہ تعالیٰ کو بھی پتا ہے
19:12کہ میرے بندے کے لیے
19:13کونسی چیز کب ٹھیک ہے
19:15تو ہو سکتا ہے
19:18کہ کبھی دعا تاخیر سے قبول ہو
19:20ہم کیوں اتنی بے سبری دکھاتے ہیں
19:24یا تو دعا فوراں قبول ہو جاتی ہے
19:28اسی وقت قبول ہو گئی
19:30فوراں قبول ہو گئی
19:31یا تاخیر سے قبول ہوتی ہے
19:33یا کبھی
19:34اس جیسی چیز مل جاتی ہے
19:37کیونکہ وہ چیز جو میں نے مانگی تھی
19:39وہ میرے لیے ٹھیک نہیں تھی
19:40اور اللہ کو پتا ہے
19:41کہ میرے لیے کیا چیز ٹھیک ہے
19:42اور کیا چیز ٹھیک نہیں ہے
19:44تو اس جیسی چیز مل جاتی ہے
19:46یا ہو سکتا ہے
19:48کہ وہ چیز میرے لیے
19:49بلکل ہی ٹھیک نہ ہو
19:50تب بھی دعا تو عبادت ہے
19:52دعا تو عبادت کا مغز ہے
20:00دعا عبادت ہی تو ہے
20:03تو عبادت کبھی رائے گا تو نہیں جاتی
20:06تو دعا سٹور ہو جاتی ہے
20:10اللہ کے ہاں
20:11وہ بحیثیت عبادت سٹور ہو جاتی ہے
20:14کیونکہ دنیا میں
20:15وہ چیز میرے لیے ٹھیک نہیں تھی
20:17تو ابھی تو مجھے نہیں ملی
20:19جیسا کہ میں نے مانگا
20:20کیونکہ میں سمجھ رہا تھا
20:22میرے لیے ٹھیک ہے
20:23اور میں مانگ رہا تھا
20:24لیکن وہ ٹھیک نہیں تھی
20:25اللہ تعالیٰ نے
20:26وہ چیز مجھ کو نہیں دی
20:28میرے ہی بھر ایک بھلے کے لیے
20:30لیکن وہ سٹور ہو گئی
20:32قیامت کے دن کے لیے
20:33اور قیامت کے دن
20:34جب بندے کو
20:34اترا کچھ ملے گا
20:36اور وہ سوچے کہ
20:37کہ میں نے یہ ایسا کیا کیا ہے
20:38پھر اس کو احساس ہوگا
20:40یہ وہ ساری دعا ہی تھی
20:41جو میں مانگا کرتا تھا
20:42جو کہ میرے ہی فائدے کے لئے
20:44اللہ تعالی نے دنیا میں
20:45مجھ کو نہیں دی
20:46تب سوچے بندہ
20:48کتنہ خوش ہوگا اس دن
20:49تو دعا تو
20:51اللہ تعالی سنتے ہیں
20:53اور دعا کسی نہ کسی درجے میں
20:55قبول ہوتی ہی ہوتی ہے
20:57سوائے
20:58کچھ چیزوں کے
21:02نبی کریم علیہ السلام نے فرمایا
21:04یہ حدیث ہے ہی مسلم کے اندر
21:05فرماتے ہیں
21:09اللہ تعالی نے ایمان والوں کو بھی
21:21اسی چیز کا حکم دیا ہے
21:23جو کہ اللہ تعالی نے
21:24اپنے رسولوں کو حکم دیا ہے
21:26جب اللہ تعالی نے قرآن کے اندر فرمایا
21:28کہ اے رسول
21:33طیب کھاؤ اور نیک عمل کرو
21:36طیب کھاؤ اور نیک عمل کرو
21:39حلال تو ہے ہی ساتھ میں طیب
21:41اور اللہ تعالی نے یہ بھی فرمایا
21:44کہ
21:44یا ایوہ الذین آمنوا کلو من طیباتی ما رزقناکم
21:48اے ایمان والوں
21:49یعنی رسولوں سے بھی خطاب
21:52ایمان والوں سے بھی وہی خطاب
21:53اے ایمان والوں
21:54طیب کھاؤ
21:56اس میں سے جو رزق میں نے تم کو دیا ہے
21:58پھر اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک شخص کا ذکر کیا
22:01جو بہت لمبا سفر کر کے آیا
22:03یوتیل اس سفر
22:05جس کے بال بھی اچڑے ہوئے
22:08جس کے اوپر مٹی بھی پڑی ہوئی
22:11یعنی نہائی تھی
22:13پریشان حال
22:15اور مسافر کی دعا ایک
22:18حدیث کے مطابق قبول ہوتی ہے
22:20تو یہ بھی مسافر ہے
22:21اور مسافر بھی ایسا جو کہ
22:23ایک لمبا سفر کر کے آیا ہے
22:25جو پریشان حال بھی ہے
22:27تھکا ہوا بھی ہے
22:28مٹی ہے
22:29اللہ کے رسول نے فرمایا
22:31کہ
22:32اپنے ہاتھ اٹھاتا ہے آسمان کی طرح
22:36اور کہتا
22:38یا ربی یا ربی
22:41اور اللہ کے رسول نے فرمایا
22:42کہ اس کا کھانا بھی حرام
22:51اس کا پینا بھی حرام
22:53اس کا لباس بھی حرام
22:54اس کی جس چیز سے اس کو غزہ دی گئی
22:58وہ بھی حرام
23:00اس کی دعا کا قبول کی جائے گی
23:03یہ چیز روکتی ہے دعا کی قبول یہ تو
23:07حرام کھانا
23:09حرام کمانا
23:12لوگ
23:13سوچتے ہی نہیں ہیں
23:15کہ میں کیا کمارا ہوں
23:17میں کیا کھا رہا ہوں
23:18لوگ باہر کے ملکوں میں رہتے ہیں
23:21بلکل نہیں سوچتے ہیں
23:22یہ جو میں کھا رہا ہوں
23:24اس کے انگریڈینٹس کیا ہیں
23:25رسک حلال ہوتا ہے
23:28کھاں حرام رہے ہوتے ہیں
23:30یا کئی دفعہ رسکی حرام ہوتا ہے
23:32ایسی جگہوں سے آ رہا ہوتا ہے
23:35جو اس کا تعلق سوت سے ہوتا ہے
23:37شراب سے ہوتا ہے
23:38یا اور طریقوں سے
23:41ناجائز طریقے سے
23:42وراست کا مال کھایا ہوتا ہے
23:43لوگوں کا
23:44ناجائز قبضہ کیا ہوتا ہے
23:46لوگوں کے مال پر
23:47یتیم کا مال کھایا ہوتا ہے
23:49وغیرہ وغیرہ وغیرہ
23:52دوسرا بے سبری
23:57نبی کریم علیہ السلام نے فرمایا
23:59یہ صحیح البخاری اور صحیح مسلم دونوں کی روایت ہے
24:02متفق ان علیہ روایت ہے
24:04کہ تم اسے ہر ایک کی
24:06دعا قبول کی جاتی ہے
24:07جب تک کہ وہ اجلت نہ کرے
24:09جلتی نہ کرے
24:11اور وہ یہی کہتا ہے
24:13کہ دعوتو فلم یستجب لی
24:16میں تو دعائیں کی میری دعائیں قبول ہی نہیں ہوتی
24:18یہ کہو کہ
24:20تو اپنی دعائیں خودی سے تم
24:21قبول یہ سے روک رہے ہو
24:23سبر
24:23اللہ سے مانگ رہے ہیں نا
24:26تو اللہ سے مانگتے رہیں گے
24:28سیندہ
24:30زکریہ علیہ السلام
24:32نے ساری عمر
24:34اولاد کی دعا مانگی ہے
24:37یہاں تک کہ بڑھاپا آ گیا
24:40بال سفید ہو گئے
24:43اور اللہ تعالی نے ان کی دعا نکل کی
24:45کہ کس طریقے سے اللہ کے رسول
24:48صلی اللہ علیہ السلام نے
24:50اللہ سے پھر بھی دعا مانگی
24:51یا اللہ
24:52میں بڑا ہو گیا ہوں
24:54سفید بال
24:55میرے سر پر پھیل گئے ہیں
24:58میری بیوی بانج ہو چکی ہے
24:59لیکن میں تو کبھی مایوس نہیں ہوں
25:01آپ سے دعا مانگنے میں
25:02یا اللہ
25:03مجھے اولاد عطا فرمائی
25:04اور اللہ تعالی نے ان کی دعا قبول کی
25:06اور ان کو اولاد اس بڑھاپے میں دی
25:08اللہ کے رسول نے فرمایا
25:12جب انسان
25:13عمر بالمعروف اور نحیل المنکر
25:16چھوڑ دیتا ہے
25:16تو اس کی دعایں
25:17اللہ تعالی قبول کرنا چھوڑ دیتے
25:19یہ اس پہ بطور عذاب آتا ہے
25:23کہ اچھی بات کو انکرش نہ کریں
25:25بری بات کو ڈسکرش نہ کریں
25:27ہم لوگ تو الٹا کر رہے ہیں
25:29ہم بری بات کو انکرش کر رہے ہیں
25:31اچھی بات کو ڈسکرش کر رہے ہیں
25:34اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم
25:36یہ بھی فرمایا
25:37کہ دعا قبول ہوتی ہے
25:38تک کہ انسان غافل نہ ہو
25:40ان اللہ
25:42لا يستجیب دعا من قلب غافل اللہ
25:46غافل
25:47دل کی دعا قبول نہیں ہوتی
25:50ہار اٹھائے ہوئے ہیں باتیں بھی چل رہی ہیں
25:52دعا بھی مانگ رہے ہیں
25:54اللہ کے ساتھ تعلق جوڑ کر دعا مانگی جائے
25:56اخلاص کے ساتھ
25:59تو اگر ان آداب کے ساتھ
26:01دعا مانگی جائے اور ہاں
26:03اف کورس ہم دو سنا سے شروع کی جائے
26:05اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم
26:07پہ درود پڑھ کر
26:09پھر دعا مانگی جائے
26:12تو یہ دعا انشاءاللہ
26:15اگر یقین سے دعا مانگی جائے
26:16تو ضرور قبول ہوگی
26:19اپنی گناہوں سے ہم سب توبہ کریں
26:20اللہ سے معافی مانگیں
26:21اور ایک نئے عظم کے ساتھ انشاءاللہ دعا کریں
26:24سبر کے ساتھ
26:25یقین کے ساتھ
26:26اخلاص کے ساتھ
26:27بالکل مایوس نہیں ہونا
26:28اللہ ہی تو ہے
26:29جن سے ساری آس لگی ہوئی ہے
26:31اللہ سے مایوسی تو گناہ ہے
26:33اللہ تعالی ہم سب کو مایوسی سے بھی بچائیں
26:36اور اللہ تعالی ہماری دعاوں کو قبول بھی فرمائیں
26:38انشاءاللہ اگلے ہفتے پھر ایک نئے اپسوڈ کے ساتھ حاضر ہوں گے
26:41اس وقت تک اجازت دیجئے
26:43اپنے سوالات بھی ایمیل کر سکتے ہیں
26:45دینِ فطرت
26:46ایئر وائی ڈیجیٹل ڈو ٹی وی پر
26:47اس وقت تک اپنی دعاوں میں یاد رکھیں
26:50مآخر الدعوان
26:50الحمدللہ رب العالمین
26:52السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکرات
Recommended
28:11
|
Up next
26:57
27:17
26:24
26:52
27:39
26:33
26:30
26:57
26:31
26:22
24:29
27:27
25:18
27:18
26:45
27:54
Be the first to comment