- 1 year ago
- #deenefitrat
- #shaykhmuftitauqeer
- #aryqtv
To watch all the episodes of Deen e Fitrat ➡️ https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XifNLRkQz3N_8ewOEojCZiTT&feature=shared
Deen e Fitrat | Speaker: Shaikh Mufti Tauqeer
#DeeneFitrat #ShaykhMuftiTauqeer #ARYQtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Deen e Fitrat | Speaker: Shaikh Mufti Tauqeer
#DeeneFitrat #ShaykhMuftiTauqeer #ARYQtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuhu
00:30Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuhu
01:00Allah تعالیٰ نے فرمایا
01:01لقد قانا لکم فی رسول اللہ عصفت الحسنہ
01:03کہ اللہ کے رسول کی زندگی میں
01:05تمہارے لئے ایک بہترین نمونہ ہے
01:07جس کو تم فالو کرو
01:08اور جب ہم سنت کی بات کرتے ہیں
01:11تو میں بار بار یہ بات کہہ چکا ہوں
01:14لیکن
01:15ای تنگ کہ اس کو بار بار ریپیٹ کرنے کی بھی ضرورت ہے
01:18کہ ہم بہت
01:19تھوڑی سی چیزوں میں
01:20سنتوں کی اتباع کرتے ہیں
01:23کھانے میں پینے میں
01:24کس طرح کھایا جائے
01:25کس طرح پیا جائے
01:26کیسے
01:27کپڑے پہنے جائیں
01:30شکل صورت کیسی بنائے جائیں
01:32وغیرہ وغیرہ
01:32تو اس میں ہم لوگ سنت کی اتباع کرتے ہیں
01:35جو کہ بہت اچھی بات ہے
01:36افکورس
01:37میں اس کو بالکل بھی
01:39انڈر ایسٹومیٹ نہیں کر رہا
01:40لیکن
01:41جب ہم سنت کی بات کرتے ہیں
01:42تو سنت ایک
01:43اوورال لائف سٹائل
01:45کو فالو کرنے کا نام ہے
01:46جس میں
01:48ہر طرح کا رول ہے
01:49تو ہم نے اسی
01:50سیریز میں
01:52اسی کانٹیکس میں
01:53ہم نے
01:53بات کی
01:54نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی
01:56سنت کی
01:56بحیثیت شہر
01:58بحیثیت والد
02:00بحیثیت نانا
02:01بحیثیت
02:01ایک ٹیچر کے
02:03کس طریقے سے
02:04ان وہ پڑھاتے تھے
02:05کیسے لوگوں کو سمجھاتے تھے
02:07کیسے ان کو سکھاتے تھے
02:09ہم نے
02:09بات کی
02:10ان کی سنت کی
02:11بحیثیت
02:12ایک جج کے
02:13کس طریقے سے وہ
02:14ججمنٹس دیتے تھے
02:15جو کیا ان کے
02:16احکام تھے
02:17فیصلہ کرنے کے
02:19بارے میں
02:19وغیرہ وغیرہ
02:20تم یہ ساری
02:21ساری چیزوں کے
02:23بارے میں
02:23بات کرتے آئے ہیں
02:24لیکن ایک چیز
02:25میں دوبارہ سے
02:26رمائن کرانا
02:26چاہتا ہوں
02:27کہ
02:27اللہ تعالی نے
02:29فرمایا کہ
02:30قل انکنتم
02:32تحبون اللہ
02:33فاتبعونی
02:34یحببکم اللہ
02:35ویغفر لکم
02:36تنوبکم
02:36کہ میرے حبیب
02:38صلی اللہ علیہ وسلم
02:38اب لوگوں سے
02:39کہہ دیجئے
02:40کہ اگر وہ
02:41اللہ سے
02:42محبت
02:42کرتے ہیں
02:43تو ان کو
02:44چاہیے کہ
02:44میری اتبا کریں
02:45یعنی
02:46رسول اللہ
02:46صلی اللہ علیہ وسلم
02:47کی اتبا کریں
02:48اور اس کے
02:49نتیجے میں
02:50یحببکم اللہ
02:51اللہ تعالی ان سے
02:52محبت کریں گے
02:53ویغفر لکم
02:54ذنوبکم
02:55اور ان کے
02:55گناہوں کو
02:56معاف کر دیں گے
02:58تو
02:58اللہ کے
02:59رسول صلی اللہ
03:00علیہ وسلم
03:00کی
03:01سنت کی
03:02اتبا کے
03:02نتیجے میں
03:03اللہ سبھانہ
03:04تعالیٰ کی
03:04محبت ملتی ہے اور اس کے
03:06نتیجے میں ہماری جو صغیرہ
03:08گناہ ہیں جو ہم سے روز مرہ میں
03:10ہو جاتے ہیں
03:11اللہ تعالیٰ سنت کی اتباع کی
03:14برکت سے ان گناہوں کو معاف کر دیتے ہیں
03:17جو قبیرہ گناہ ہوتے ہیں
03:19بڑے بڑے گناہ چھوٹ بولنا
03:20غیبت کرنا شراب پینا زنا کرنا
03:22وغیرہ جو ایک بڑے
03:24کبائر کی لسٹ ہے اس کے لئے
03:26علماء نے لکھا ہے
03:28کہ اس کے لئے توبہ
03:30ضروری ہے قرآن اور سنت کی روشنی میں
03:34رکھا ہے کہ اس کے لئے توبہ ضروری ہے لیکن
03:36جو صغیرہ گناہ ہوتے ہیں جس کو
03:38اللہ تعالیٰ نے صغیرہ قرار دی ہے
03:40اور یہ اللہ تعالیٰ کی بہت بڑی رحمت ہے
03:42کہ کوئی گناہ ہو اور اللہ تعالیٰ
03:44فرما دے چلو میرے بندے
03:46کوئی بات نہیں یہ صغیرہ
03:48ہے اور میں اس کو کچھ آمال
03:50کی برکت سے یا اس کی وجہ سے
03:52معاف کر دیتا اور اس میں سے ایک چیز
03:54سنت کی اتباع
03:56ایک اور بات
03:58بھی آنا سائیڈ نوٹ کرتا ہے شلوں کہ
04:00اسرار
04:02اس کو کبیرہ بنا دیتا ہے
04:04یعنی کہ انسان کسی گناہ
04:06کو گناہ سمجھے ہی نہ
04:08اور وہ کرتا چلا جائے
04:10بے شک وہ صغیرہ ہو
04:11تو ادھر جو گناہ اصل میں ہو رہا ہے وہ
04:14تکبر کا گناہ ہے اللہ سے تکبر
04:16یعنی میں اللہ تعالیٰ مجھے منع
04:18فرما رہے ہیں نبی کریم علیہ السلام
04:20مجھے منع فرما رہے ہیں لیکن میں
04:22ایک نو کے رائٹی چوٹ کے اندر
04:24خدا نخواستہ چلا جاؤں اور
04:26کرتا چلا جاؤں تو یہ تو ایک تکبر
04:28کا گناہ ہے تو اللہ تعالیٰ ہمیں
04:30اس طرح کی situation سے محفوظ رکھیں
04:32یعنی کوئی ایسا نہ ہو کہ شیطان
04:34کسی کے پاس آگے کہیں کہ یہ تو
04:36صغیرہ ہے کرتے رہو تم نماز پڑھو گے
04:38معاف ہو جائیں گے وضو کرو گے معاف ہو جائے گا
04:41عمرہ کرو گے معاف ہو جائے گا
04:42سنت کی تباہ کرو گے معاف ہو جائے گا
04:44کوئی ایسی غلط فہمی میں
04:46نہ رہ جائے خدا نخواستہ
04:47تو ہم سنت کی بات کر رہے ہیں
04:50تو آج ہم
04:52جس topic کے بارے میں
04:54بات کریں گے انشاءاللہ نبی کریم علیہ
04:56صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کے
04:57context میں وہ ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
05:00کا بے حیثیت
05:02ایک ساتھی ہونا
05:04اپنے صحابہ کا
05:06ساتھی ہونا
05:07اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم
05:10اللہ کے رسول تھے
05:12ان کا سب سے اونچا status تھا
05:14لیکن اللہ کی شان
05:16جس طریقے سے وہ
05:18صحابہ کے ساتھ
05:19گھل مل کے رہتے تھے
05:21اور اسی لئے گھل مل کے رہتے تھے
05:23کہ مجھے اور آپ کو بتایا جائے
05:25کہ اپنے ساتھیوں کے ساتھ
05:27کیسے رہنا چاہئے
05:28ان کی کیر کیسے کرنی چاہئے
05:30اور
05:32جس طریقے سے وہ تھے
05:34صحابہ بھی
05:35ویسے ہی بن گئے
05:36اللہ تعالی نے فرمایا
05:38قرآن پاک کے اندر
05:39وعدہ عوض باللہ من شطان الرجیم
05:40محمد الرسول اللہ
05:42والذین معاہو
05:44کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم
05:57اللہ کے رسول ہے
05:58اور جو ان کی معیت میں ہیں
05:59جو ان کے ساتھ ہیں
06:00اللہ تعالی نے ان کی
06:02دو صفات بیان کی
06:03بلکہ تین
06:04کہ وہ
06:06کفر پہ تو بہت سخت ہے
06:07دس بلیف کو وہ برداشت نہیں کرتے
06:10لیکن آپس میں ان کا حال ایسا ہے
06:14کہ
06:14ایک دوسرے پہ رحم کرنے والے
06:17اور تم ان کو دیکھتے ہو
06:18کہ وہ عبادت میں مشغول ہیں
06:21نوافل میں مشغول ہیں
06:22رکوم میں ہیں
06:23سجدے میں ہیں
06:24اللہ کا فضل تلاش کر رہے ہیں
06:26اور اس عبادت کی برکت سے
06:27ان کے چہرے روشن ہیں
06:29جو سجدے وہ کرتے ہیں
06:32جو نماز وہ پڑھتے ہیں
06:34جو عبادت وہ کرتے ہیں
06:35ان کے چہروں پہ ایک روشنی ہے
06:37تو اگر صحابہ کی یہ تعریف ہے
06:41تو آپ سوچئے
06:42کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم
06:44کے دل میں کتنی رحم دلی ہوگی
06:47اپنے ساتھیوں کے لئے
06:48کہ انہوں نے اس چیز کو پیاس آن کیا
06:51کیونکہ صحابہ بھی سنت کی اتباع کرتے تھے
06:53اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم
06:55اپنے ساتھیوں کے ساتھ بہت رحم دل تھے
06:58جب مدینہ منبرہ حجرت کر کے
07:02تشریف لے کے جا رہے تھے
07:03تو نبی کریم علیہ السلام کے ساتھ
07:05سیدہ ابو بکر صدیق تھے
07:07رضی اللہ تعالی عنہ
07:08تو آپ لوگوں نے صیرت میں پڑھا ہوگا
07:10کہ سب سے پہلے
07:11وہ غار سور میں
07:13انہوں نے تین دن تقریباً قیام کیا
07:15اور غار سور میں
07:17سیدہ ابو بکر صدیق
07:18رضی اللہ تعالی عنہ
07:19فرماتے ہیں
07:20کہ مشرقین مکہ
07:21ہمیں ہمارا تعاقب کرتے ہوئے
07:23پیچھے پیچھے آئے
07:24اور وہ بالکل غار کے
07:26دہانے پہ پہنچ گئے
07:28سیدہ ابو بکر صدیق فرماتے ہیں
07:31کہ اگر وہ بس اپنے
07:32قدموں کے نیچے دیکھ لیتے ہیں
07:34یعنی تھوڑا جھک کے دیکھ لیتے ہیں
07:36تو ہم ان کو نظر آ جاتے ہیں
07:39اور سیدہ ابو بکر صدیق
07:40رضی اللہ تعالی عنہ
07:41بہت پریشان تھے اس وقت
07:43اور پریشانی ان کو
07:45اپنی ذات سے زیادہ
07:46اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی تھی
07:48کہ ایسا نہ ہو
07:49کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم
07:51کو کوئی یہ مشرقین مکہ تکلیف پہنچا دیں
07:54اب ایک پریشانی تھی
07:57چہرے پر یہاں تھی
07:58نظر آ رہی ہیں
07:59اور
08:00ایک گڑے بین ہو سکتا تھا
08:03ایسی ہاپو تارٹیکل سینیریو
08:04کہ ٹھیک ہے پریشان ہے
08:06تو پریشان ہے میں کیا کروں
08:07لیکن اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم
08:10کی شفقت
08:13ان کی محبت
08:14ان کی رحمت
08:15ان کا پیار اپنے ساتھی کے لئے
08:18انہوں نے ان کو حوصلہ دیا
08:20لا تحزن
08:22ان اللہ معنا
08:23قرآن میں جیسے ہیں
08:25کہ جب
08:28نبی کریم علیہ السلام نے
08:30سیدہ ابو بکر صدی کو فرمایا
08:31کہ غم نہیں کرو
08:32اللہ تعالیٰ دونوں کے ساتھ ہے
08:33اور ایک حدیث ببارکہ میں
08:35ابو بکر اس کے بارے میں
08:37ان دو کے بارے میں کیا خیال ہے
08:39کہ ان کا تیسرا اللہ ہو
08:40ان کے بارے میں
08:42تمہارا کیا خیال ہے
08:44کہ جن کا تیسرا
08:45اللہ ہو
08:46یہ اللہ کے رسول کی شفقت تھی
08:51خیال
08:51فکر
08:52ہمیں بھی چاہیے
08:54کہ ہم لوگ
08:54اسی سنت کی تباہ کرتے ہوئے
08:56اپنے ساتھیوں کے حالات
08:58کو سامنے رکھیں
09:00اگر ہمارا کوئی ساتھی پریشان نظر آئے
09:02تو اس کی حوصلہ افضائی کریں
09:04اس کا دل بڑھا کریں
09:05اس کا ہاتھ تھام لیں
09:07ایسا نہ ہو
09:09کہ
09:09جب وہ مشکل میں ہو
09:11تا ہم اس کو چھوڑ کے چلے جائیں
09:12یہ سنت نہیں ہے
09:13یہ اسلام نہیں ہے
09:15یہ دین نہیں ہے
09:17اسی طرح کی ایک اور مثال
09:20سینہ انس بن مالک
09:22رضی اللہ تعالی عنہ
09:23جنہوں نے نبی کریم علیہ السلام کی
09:26دس سال خدمت کی ہے
09:28دس سال کی عمر میں
09:29ان کی والدہ
09:30نبی کریم علیہ السلام کے پاس
09:32ان کو لے کر آئیں
09:33اور کہا کہ
09:34یا رسول اللہ ان کو
09:35اپنی خدمت کیلئے قبول کر لیجئے
09:36اب یہ بھی
09:37اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی
09:39رحمت
09:41ان کی محبت تھی
09:42کہ اب دس سال کا بچہ
09:44کیا خدمت کرے گا
09:45لیکن انہوں نے
09:46ایک خاتون کا دل رکھنے کے لیے
09:49اس ماں کا دل رکھنے کے لیے
09:51جن کو اتنا شوق تھا
09:52کہ میرا بیٹا
09:54نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
09:55کی خدمت میں رہے
09:56ان سے سیکھے
09:58ان کی صحبت اٹھائیں
10:00اور
10:02آف کورس خدمت کر کے
10:04سعادت مند بنیں
10:06تو نبی کریم علیہ السلام
10:08نے قبول کیا
10:09اور دس سال
10:11سیدنا انس فرماتے ہیں
10:13کہ نبی کریم علیہ السلام
10:14نے
10:15مجھے
10:15ایک دفعہ بھی یہ نہیں کہا
10:18اوف
10:18اب سوچیں
10:20ایک بچہ
10:21تحریبات ہے
10:23بچہ تو بچہ ہوتا ہے
10:24تو اللہ کے رسول
10:26کہتے ہیں
10:26کبھی منہ اوف بھی نہیں کہا
10:28اور یہ بھی نہیں کہا
10:29انہ سے کیوں کیا
10:30اور کبھی یہ بھی نہیں کہا
10:32انہ سے کیوں نہیں کیا
10:33اللہ اکبر
10:35یہ علم
10:37یہ محبت
10:38اور سینہ از فرماتے ہیں
10:41کہ نبی کریم علیہ السلام
10:42ہمارے خاندان والوں کے ساتھ
10:44بہت
10:45میل جول رکھتے تھے
10:47انکانن نبی
10:49صلی اللہ علیہ وسلم
10:50انکانن نبی
10:52صلی اللہ علیہ وسلم
10:53لَيُخَالِطُنَا
10:54کہ ہم سے بہت میل جول رکھتے تھے
10:56کہتے ہیں ایک دفعہ
10:58گھر تشریب لائے
10:59تو میرا چھوٹا بھائی
11:00اس کی ایک چڑیا تھی
11:03مالتو چڑیا
11:05اور اس
11:06کنتگال ہو گیا
11:07وہ چڑیا
11:08پھوت ہو گئی
11:09اب چھوٹا سا بچہ
11:11اداس بیٹھا ہے
11:12اب اگن
11:15چھوٹا بچہ ہو
11:16اداس بیٹھا ہے
11:18ہم اسے کتنے
11:18ریلی خیر کرتے ہیں
11:20کہ چھوٹا بچہ ہے
11:20کسی کونے میں اداس بیٹھا ہے
11:22اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم
11:24نے پوچھا ہے
11:24بچہ اداس کیوں بیٹھا ہے
11:25نوٹ کیا
11:27تو بتایا گیا
11:29کہ اس بچے کی چڑیا تھی
11:31پالتو چڑیا
11:32وہ فوت ہو گئی ہے
11:33تو نبی کریم علیہ السلام
11:35بچے کے پاس تشریف لاتے ہیں
11:38اور کہتے ہیں
11:39یا ابا عمر
11:41ما فعلنو غیر
11:42کہ ابو عمر
11:44چڑیا نے کیا کیا
11:45اب اس بچے کا نام
11:48ابو عمر نہیں تھا
11:50وہ ابو عمر کے نام سے
11:51مشہور ہو گئے
11:52ابو عمر
11:53کہتے ہیں
11:54چھوٹی عمر والے کو
11:55نبی کریم علیہ السلام
11:57نے ایک رائم کیا
11:59یا ابا عمر
12:01ما فعلنو غیر
12:02کہ اے چھوٹی عمر والے
12:06اور بعد میں جیسے میں نے کہا
12:08اس سے مشہور ہو گیا
12:09ابو عمر کے نام سے
12:10کہ چڑیا نے کیا کیا
12:12اب وہ چھوٹا سا بچہ
12:13اللہ کے رسول
12:15صلی اللہ علیہ السلام
12:16اس کے پاس
12:17تشریف لا رہے ہیں
12:18اس کی کیر کر رہے ہیں
12:20اس سے پوچھ رہے ہیں
12:21اس کی پالتو چڑیا کے بھرے ہیں
12:23اللہ اکبر
12:24اور سیدہ عمرس کہتے ہیں
12:26جب بھی
12:26نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
12:28میرے بھائی کو دیکھتے تھے
12:29تو یہی فرماتے تھے
12:30یا ابا عمر
12:31ما فعلنو غیر
12:32اور بچہ خوش ہو جاتا تھا
12:35محبت
12:36پیار
12:37ہمیشہ
12:41اپنے ساتھیوں پر
12:41خرچ کرنے والے ہیں
12:43صلی اللہ علیہ وسلم
12:43نجابر بن عبداللہ
12:44فرماتے ہیں
12:45کہ
12:45جب بھی
12:46نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
12:47سے مانگا گیا
12:48کسی نے کچھ مانگا
12:50کبھی بھی
12:51کبھی بھی
12:52انہوں نے نانی کی
12:54کبھی بھی نانی کی
12:55جب بھی ان کے پاس
12:57ہوتا تھا
12:58وہ دے دیتے تھے
12:59اور
13:03ساتھیوں
13:05کے ساتھ
13:07ان کے
13:08ایکول
13:09آنے کی کوشش
13:11جبکہ اللہ
13:11رسول صلی اللہ علیہ وسلم
13:12کہا تو
13:13سٹیٹس
13:15سب سے اونچا
13:16سب سے آلہ
13:17سب سے عرفہ ہے
13:18لیکن
13:19صحابہ کے ساتھ
13:20مل جل کے رہتے تھے
13:21غزہ تبوک کا
13:22واقعہ ہے
13:24سفر بے جانا ہے
13:26بہت لمبا سفر ہے
13:27اور
13:28سب کو حکم دیا
13:29سب چلیں گے
13:30سواریاں کم ہو گئیں
13:31تو ایک
13:33سواری
13:33تین لوگوں کے
13:34حصے میں آئی
13:35نبی کریم علیہ
13:36صلی اللہ علیہ وسلم
13:37کے ساتھ بھی یہ ہوا
13:38کہ ان کے ساتھ
13:38سیدہ علی تھے
13:39رضی اللہ عنہ
13:40اور سیدہ
13:41ابو البابا تھے
13:42رضی اللہ تعالی عنہ
13:43تو نبی کریم
13:44صلی اللہ علیہ وسلم
13:44سیدہ علی
13:45سیدہ ابو البابا
13:46تو
13:47ان دونوں صحابہ
13:49نے کہا
13:49کہ یا رسول اللہ
13:50ہم اپنی باری
13:51آپ کو دیتے
13:51آپ
13:54سوار ہو جائیے
13:55ہم پیدل چلیں گے
13:56تو نبی کریم
13:57علیہ السلام
13:57اپنی اس محبت میں
14:00اپنے اس پیار میں
14:01اپنی اس
14:02رحمت میں
14:03فرمایا
14:05کہ
14:05ما انتا بھی
14:07اقوامنی
14:07کہ میں
14:09تم میرے سے زیادہ
14:10مضبوط تو نہیں ہوں
14:11تم زیادہ میرے سے
14:12طاقتور تو نہیں ہوں
14:13وَلَا أَنَا بِأَغْنَعَنِ الْأَجْرِ مِنْكُمَا
14:16اور میں بھی
14:17عجر میں
14:17تم دونوں سے
14:18مستغنی تھوڑی ہوں
14:20یعنی جب
14:21میں بھی چاہتا ہوں
14:22میں بھی عجر کما ہوں
14:24تو جب تمہاری باری آئے گی
14:26تم بیٹھنا
14:26میں چلوں گا
14:27مجھے عجر ملے گا
14:28جب دوسرے کی باری آئے گی
14:30وہ بیٹھے
14:30میں بھی چلوں گا
14:31مجھے بھی عجر ملے گا
14:33اور میں
14:33مضبوط بھی
14:34تم دونوں سے زیادہ ہوں
14:35تم
14:35یعنی دوسرے الفاظ میں
14:37کیا تم یہ سمجھ رہے ہو
14:39کہ تم آرے اندر طاقت ہے
14:40یا مجھے
14:41عجر
14:42کمانے
14:43کی ضرورت نہیں ہے
14:44ایسا نہیں ہے
14:45میری طاقت بھی
14:46تم سے زیادہ
14:47مجھے بھی عجر کمانے کی
14:48اتنی ضرورت ہے
14:49اللہ تعالیٰ سے
14:50جتنی تم ہو ہیں
14:51تو یہ ایک طریقہ تھا
14:53اپنے آپ کو
14:55ایکول لیول پر لانے کا
14:57یعنی ایک
14:58پروٹوکال
14:59نہیں سیٹ کیا
15:00اپنا
15:01کہ جی
15:02چونکہ اللہ تعالیٰ نے
15:03مجھے اتنا سٹیٹس دیا ہے
15:05تو میرا ایک پروٹوکال
15:05ہونا چاہیے
15:06صحابہ کے ساتھ
15:07ملچل کے رہتے تھے
15:08پتہ بھی نہیں چلتا تھا
15:09کبھی کوئی باہر
15:11اجنبی آتا تھا
15:12اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
15:13صحابہ کے ساتھ
15:14بیٹے ہوتے تھے
15:15تو اس کو پتہ ہی نہیں چلتا تھا
15:17کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
15:18کون ہے
15:19کیونکہ انہوں نے
15:20اپنے آپ کو
15:20اتنا
15:21صحابہ کے ساتھ
15:23ان کے لیول پر
15:24اپنے آپ کو لے آئے تھے
15:25اپنی
15:25اپنی ان کے ساتھ
15:27محبت میں
15:28ان کے ساتھ رحمدلی میں
15:29اللہ اکبر
15:30یہ ہے سنت
15:32ساتھیوں کے ساتھ رہنے کی
15:34ان سے پیار کرنے کی
15:36ان سے محبت کرنے کی
15:37اللہ تعالی ہمیں بھی ایسا ساتھی بنائیں
15:40ہم ایسے بن جائیں
15:42کہ اپنے ساتھیوں کے ساتھ
15:43اس طرح پیار محبت کرنے والے بنیں
15:45انشاءاللہ ایک چھوڑی سے بریک لیتے ہیں
15:47بریک کے بعد آپ کے سوالوں کے ساتھ حاضر ہوتے ہیں
15:50السلام علیکم ورحمت اللہ ورکاتہو
15:52بریک کے بعد آپ کے سوالوں کے ساتھ حاضر ہیں
15:55کسی صاحب نے ایک سوال بھیجا ہے
15:58انہوں نے کہا ہے
15:59کہ جو ہم احتیاط کرتے ہیں
16:03کچھ مرض میں امراض میں
16:07کیا یہ احتیاط کرنا
16:10تبکل کے خلاف نہیں ہے
16:11یعنی اگر کوئی
16:14contagious disease ہو
16:15لگنے والی بیماری ہو
16:17تو کیا اس سے احتیاط کرنا
16:19یہ تبکل کے خلاف نہیں ہے
16:21یعنی دوسرے الفاظ میں کیوں احتیاط کریں
16:24اللہ پہ تبکل کریں
16:26اور
16:27اللہ مالک ہے بیمار ہونا ہوگا
16:29ہو جائیں گے نہیں ہونا ہوگا نہیں ہوں گے
16:31یعنی یہ میں سوال کا اس کو
16:33اس کو explain کر رہا ہوں
16:36well
16:36دیکھیں دو چیزیں
16:38ایک چیز ہے
16:40کہ یہ دنیا دار الاسباب ہے
16:42یہ دنیا اسباب کی جگہ ہے
16:45ہر چیز کسی نہ کسی سبب کے ذریعے ہوتی ہے
16:48پورا نظام دنیا کے ایسے ہی چل رہا ہے
16:51بادلاتے ہیں تو بارش ہوتی ہے
16:53بادلوں کے بغیر بارش نہیں ہوتی ہے
16:55اسی طریقے سے
16:57شادی ہوتی ہے تو اولاد ہوتی ہیں
17:00شادی کے بغیر تو
17:02یا بیوی کے تعلق کے بغیر تو
17:04اولاد نہیں ہوتی ہیں
17:05بغیرہ ہر چیز
17:07پیاس لگے گی تو پانی پینگے تو پیاس بجھ جائے گی
17:09پانی اگر پیاس واقعی لگی ہے
17:12تو پانی پیے بغیر تو پیاس نہیں بجھتی ہے
17:15تو یہ دار الاسباب ہے
17:16کیا اللہ تعالیٰ اسباب کی مہتاج ہیں
17:18بالکل بھی نہیں
17:19اللہ تعالیٰ اسباب کے مہتاج نہیں ہیں
17:22اللہ تعالیٰ نے دنیا کا نظام ایسے بنایا ہے
17:25کہ یہاں ہر چیز سبب کے تحت ہوتی ہے
17:28تو یہ چیز سمجھنے کی ضرورت ہے
17:30اس لئے بھی سمجھنے کی ضرورت ہے
17:32کیونکہ پھر اس طرح کے مغالتے
17:34اس طرح کی کنفیوزنز پیدا ہو جاتی ہیں
17:36تو
17:38بیماریوں کے پیچھے بھی کوئی نوکی سبب ہوتا ہے
17:40ہر بیماری کے پیچھے
17:42کوئی نوکی سبب ہوتا ہے
17:43وہ سبب کیا ہوتا ہے کچھ بھی ہو سکتا ہے
17:46یہ ہو سکتا ہے کہ انسان بہت تھکا ہوا ہے
17:48مثال کے طور پر
17:49اور اس کا امیون سسٹم جو اندر کا ہے
17:51جو ایک سبب ہے
17:51وہ بہت ڈاؤن ہو گیا ہے
17:54اور اردگرد جو ہیں وہ وائرسز ہیں
17:57بیکٹیریاز ہیں
17:58اور بائی دوئے
18:00یہ وائرسز جو ہیں
18:02ہر وقت انسان کو بیکٹیریاز
18:03انسان کو ہر وقت
18:04اس پہ حملہ کرتے رہتے ہیں
18:06یہ تو اللہ تعالی نے اندر کا جو
18:08قوت مدافعات
18:10جو امیون سسٹم ہے
18:12وہ بنایا ہوا ہے
18:14وہ اس کو فائٹ پیک کرتا رہتا ہے
18:16وہ اس سے لڑتا رہتا ہے
18:17اور اس لئے یہ وائرسز
18:19یہ بیکٹیریاز جو ہیں ہمارے اوپر
18:21اثر انداز
18:21اتنی جلدی نہیں ہوتے
18:23لیکن مثال کے طور پر
18:24میں ایک سبب بیان کر رہا ہوں
18:26کہ اگر ایسا سبب ہو جائے
18:28کہ انسان بہت تھکا ہوا ہے
18:30اس کا امیون سسٹم
18:31بہت ویک ہو چکا ہے
18:32تو اب یہ وائرسز
18:34یہ بیکٹیریاز
18:34اس پہ حملہ کریں گے
18:35تو ہو سکتا
18:36کامیاب ہو جائے
18:37اور انسان بیمار ہو جائے
18:38تو ایک ازام بنا
18:40اسی طریقے سے جو
18:42contagious diseases ہوتی ہیں
18:44لگنے والی بیماریاں ہوتی ہیں
18:45جو کام ہو گیا
18:46کوویڈ ہو گیا
18:49اور اس طرح کی اور بہت ساری بیماریاں
18:52تو یہ
18:53اس کے وائرسز ہیں
18:54وائرل بیماریاں ہیں
18:55تو ان کے وائرسز بھی
18:58اٹیک کرتے ہیں
18:59اور جیسے میں نے کہا
19:01کہ ہو سکتا ہے
19:02کوئی ایسا مومنٹ ہو
19:03کہ وہ وائرسز
19:04کامیاب ہو جائے
19:05تو ہمارا کام کیا ہے کرنے کا
19:08ہمارا کام یہ ہے کرنے کا
19:10کہ ہم اسباب لیں
19:13اللہ تعالیٰ چاہتے ہیں
19:14کہ ہم اسباب لیں
19:15قرآن میں
19:17سیرت مبارکہ میں
19:19بے تہاشا واقعات
19:21ایسے ملتے ہیں
19:22جہاں آپ کو
19:24انکرج کیا جا رہا ہے
19:25کہ آپ اسباب لیں
19:26مثال کے طور پر
19:28نبی کریم علیہ السلام کو
19:31جنگ کی حالت میں
19:32صلات الخوف پڑھنے کا
19:34حکم دیا گیا
19:35اللہ تعالیٰ نے
19:36قرآن میں حکم دیا
19:37صلات الخوف کیا ہے
19:39کہ جنگ کی حالت ہے
19:40تو
19:41اللہ تعالیٰ نے فرمایا
19:43کہ صحابہ کے دو گروپ
19:44بن جائیں
19:45ایک گروپ
19:46اور سفر میں ہے
19:47تو دو رکعت نماز پڑھیں گے
19:49تو ایک گروپ
19:51جماعت کی نماز
19:53میں ایک رکعت
19:54نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے پڑھیں
19:56اور جب ایک رکعت ہو جائے
19:58تو یہ گروپ
20:00دوسرا گروپ ہے
20:02وہ
20:03حفاظت کریں
20:04سبب لیں
20:06حفاظت کریں
20:07جب یہ ایک رکعت ہو جائے
20:09تو یہ گروپ
20:10حفاظت پر چلا جائیں
20:12اور دوسرا گروپ آکے
20:13دوسری رکعت پڑھیں
20:14اور پھر
20:17نبی کریم علیہ السلام کی
20:19نے تو دو رکعت پڑھا دی
20:20انہوں نے سلام پھیڑ دیا
20:22اب ان دونوں کی
20:23ایک ایک رکعت پاکی ہے
20:24اب اس کے اندر
20:25تھوڑا سا
20:25ڈیفرنس اپنین ہے
20:26وہ کہا کہ درمیان
20:27کہ یہ دونوں
20:28اپنی ایک ایک رکعت پوری
20:29کیسے کریں
20:29لیکن بتانے کا
20:31اس وقت
20:32مقصد یہ ہے
20:32کہ اللہ تعالیٰ فرمارے
20:34کہ ایک گروپ
20:35حفاظت کریں
20:35ورنہ یہ ہو سکتا تھا
20:37اللہ تعالیٰ فرماتے
20:38کہ تم نماز پڑھ رہے ہو
20:39میں حفاظت
20:40جو ہے
20:41فرشتوں کے ذریعے
20:42تواری کرا دیتا ہوں
20:43لیکن
20:43اللہ تعالیٰ چاہتے ہیں
20:45دنیا میں
20:46اسباب لیے جائیں
20:47تو
20:49ہمارا کام یہ ہے
20:50کہ سبب لیں
20:51جہاں ہم دیکھیں
20:52کہ بیماری
20:53ہے
20:54ایسی بیماری
20:55جو کٹیجس ہے
20:56جو لگنے والی
20:57بیماری ہے
20:58وہاں
20:59جانے سے
20:59اجتناب کریں
21:00جس شخص
21:01جو شخص
21:03بیمار ہے
21:04اس سے
21:05وقتی طور پر
21:06میل جول سے
21:07اجتناب کریں
21:08اور جب وہ
21:09ٹھیک ہو جائے
21:10تو پھر
21:10پھر ملاقات
21:11کر لی جائے
21:12نمبر ایک
21:14لیکن
21:15دوسری چیز
21:17کہ ہم
21:18تقدیر پر بھی
21:19ایمان لاتے ہیں
21:19نبی کریم
21:21علیہ السلام
21:21نے فرمایا
21:22لا عدوہ
21:24لگنے والی
21:25بیماری
21:25کوئی نہیں ہے
21:26لیکن ساتھ
21:27میں یہ بھی
21:28فرمایا
21:28کہ
21:29مجزوم سے
21:30ایسے بھاگو
21:31جیسے
21:31شیر سے
21:32بھاگتے ہو
21:32یعنی جس کو
21:33جزام کی بیماری ہو
21:34اس سے ایسے بھاگو
21:36جیسے شیر سے
21:37بھاگتے ہو
21:37کچھ اونٹوں
21:39کو کوئی بیماری
21:39ہو گئی
21:40تو نبی کریم
21:41صلی اللہ علیہ وسلم
21:42نے فرمایا
21:42ان اونٹوں کو
21:43جو صحت بند اونٹ ہے
21:44ان سے
21:44الگ رکھو
21:45تو یہ دو طرح کی
21:47احادیث ہیں
21:48یعنی
21:48اسباب لینے والی بھی
21:50اور ساتھ میں
21:51لا عدوہ
21:51کہ لگنے والی
21:52بیماری کوئی نہیں ہے
21:53اس کا کیا مطلب ہے
21:55ان دونوں کو
21:56آپ کیسے
21:56موازنہ کریں گے
21:57ان کو کیسے
21:58سمجھیں گے
21:59تو یہ جو
21:59لا عدوہ ہے
22:01اللہ کے رسول
22:02صلی اللہ علیہ وسلم
22:03فرما رہے ہیں
22:04دیکھو
22:04ہر ایک یہ تقدیر ہے
22:06اور ہم تقدیر پر
22:07ایمال لاتے ہیں
22:08ہم پورے
22:09اسباب لے لیں
22:10لیکن اگر
22:11تقدیر میں لکھا ہے
22:12تو وہ
22:13بیماری لگے گی
22:14لگے گی
22:15ہو سکتا ہے
22:16کہ
22:16مثال کے طور پر
22:17کوویٹ بہت
22:17جب اپنے پیک پر تھا
22:19ہم ایوائیڈ کر رہے تھے
22:20آئیسولیٹ کر رہے تھے
22:22الگ رہ رہے تھے
22:23لیکن
22:24کوئی ایک
22:25موقع ہوا
22:26جہاں کسی سے
22:27ملاقات ہو گئی
22:28اور اس کو
22:29اسمٹومیٹک تھا
22:30اس کے مندر
22:31سمٹمز نہیں تھے
22:32لیکن اس کو
22:33کوویٹ تھا
22:33تو ہماری ملاحم
22:34سمجھیں کہ
22:35وہ ٹھیک ہے
22:35ہماری اسے ملاقات ہوئی
22:37اس کو سمٹمز نہیں تھے
22:39لیکن اس کے
22:40وائرس تھا
22:40وہ ٹرانسور ہو گئے
22:41آرم بیمار ہو گئے
22:43ہم نے باقی ساری دنیا سے
22:44ملاقات نہیں کر رہے
22:46اور اسے ملاقات کی
22:47یہ سمجھتے ہوئے
22:49کہ
22:49اس کو کوویٹ نہیں ہے
22:51اور سبحان اللہ
22:52ہمیں کوویٹ ہو گئے
22:54یعنی تقدیر میں لکھا
22:55تو کوویٹ ہونا
22:55ہم نے پورے اسباب لیے
22:57پھر بھی ہو گیا
22:57تو یہ
22:59اس تصویر کا دوسرا رخ ہے
23:01تو
23:02اسباب لینے
23:03لیکن اگر ہو جائے
23:05قدر اللہ
23:06لیکن تقدیر میں جو لکھا ہے
23:08وہی ہونا ہے
23:09تو اس کا کیا مطلب وہ
23:11ہم کسی کو بلیم نہ کرتے پھرے
23:13کہ تمہاری ویرے سے ہو گیا
23:14میرے بچے
23:15تمہارے بچوں کے ساتھ
23:16کھیل رہے تھے
23:17ان کو ذکام تھا
23:18اس لیے میرے بچوں کو بھی لگ گیا
23:19تم نے اپنے بچوں کو
23:21اندر کیوں نہیں رکھا
23:24ان کو بلیم کرنا شروع کر دیں
23:26ان سے ناراض ہونا شروع کر دیں
23:28جو ہو گیا
23:28تو ہو گیا
23:29یہ ہونا تھا
23:30یہ ہماری تقدیر میں لکھا تھا
23:32وہ بیماری لکھی تھی
23:33وہ بچوں کے بیماری لکھی تھی
23:34یہی تو ہے تقدیر پر ایمان
23:37تو یہ ہے بیلنس
23:38یہ ہے بیلنس
23:39تو آپ کے سوال کا جواب یہ ہوا میرے بھائی
23:42کہ اسباب لینا
23:43بلکل تبکل کے خلاف نہیں ہے
23:46اللہ تعالی چاہتے ہیں
23:47کہ ہم اسباب لیں
23:48لیکن
23:50اسباب لینے کے بعد
23:51اگر بیمار ہو جائیں
23:53اس کے باوجود بیمار ہو جائیں
23:55تو پلیز کسی پر بلیم نہ کریں
23:57یہ تقدیر ہے
23:58اللہ مالک
24:00اللہ مالک ہے
24:01یہ کی تبکل ہوتا ہے نا
24:02اللہ مالک ہے
24:03ہو گئے
24:04اللہ کی مرضی
24:05اب اس کا علاج کریں
24:07یہ بھی سبب ہے
24:08یہ بھی سبب ہے
24:10لیکن علاج کے اندر بھی
24:12پھر بہت ساری تفصیل ہیں
24:13ابھی تو وقت نہیں ہے
24:14اس کے بارے میں
24:15بات کرنے کا
24:16لیکن
24:17اس کے اندر پوری تفصیل موجود ہے
24:20کون سا علاج کرنا چاہیے
24:21کون سا علاج کرنا لازم ہے
24:23کون سا علاج کرنا سنت ہے
24:25کون سا علاج
24:26اگر چھوڑ دیں
24:27تو وہ تبکل کے منافی نہیں ہے
24:29وغیرہ وغیرہ
24:30یا سنت کے منافی نہیں ہے
24:32اس کے اندر بہت ساری تفصیل ہے
24:33لیکن
24:34علاج بھی ایک سبب ہے
24:35but one step is to take it
24:38that you can do it
24:39that you can do it
24:40that you can do it
24:42that you can do it
24:44that you can do it
24:46and that you can do it
24:48and doctors say that
24:51that you can do it
24:52most likely going to be
24:54and make sure that
24:55that it's side effects
24:57that it's negative effects
25:00that don't work
25:01anyway anyway
25:02this is a recommendation
25:04. . .
25:32. .
25:34Weimari bhi Allah ki taraf se ati hai
25:36Shifah bhi Allah ki taraf se ati hai
25:38Lekin ushi Allah ta'ala ka
25:39Hukam hai
25:40Allah ke Rasul sallallahu alayhi wa sallam ka hukam hai
25:43Kehsebab nye
25:44Bilkul tabakul ke khalaaf nye hai
25:45Allah karay ka hume
25:47Dien ki kheri semjh mil jaya
25:49Or hemari zindegi me
25:50Nabi kareem alayhi sallam ki
25:51Sunnat-bubar ka
25:52Zinda ho jaya
25:53Ape ne sualat e-mail kar sakti hai
25:55Dien-efitret
25:56A-R-Y digital
25:57.tv
25:58Inshallah
25:59Agile abdha
25:59A-R-Y digital
25:59A-R-Y digital
26:00As-salamu alaykum
26:05Wa rahmatullahi wa barakatuh
Comments