Skip to playerSkip to main content
Listen to the beautiful recitation of Surah Ar-Rahman with Urdu Translation by the legendary Qari Al-Sheikh Abdul Basit Abdul Samad. This soulful Quran recitation brings a peaceful atmosphere and reminds us of the countless blessings and mercy of Allah Almighty.

سورۃ الرحمٰن قرآن پاک کی ایک نہایت خوبصورت سورت ہے، جس میں اللہ تعالیٰ کی بے شمار نعمتوں اور قدرت کا ذکر ہے۔ قاری عبدالباسط عبدالصمدؒ کی دلنشین تلاوت اردو ترجمے کے ساتھ سنیں اور قرآن پاک کے پیغام کو سمجھنے کی کوشش کریں۔

یہ ویڈیو ان لوگوں کے لیے بہترین ہے جو Quran Recitation, Surah Rahman Urdu Translation, Peaceful Tilawat اور روحانی سکون حاصل کرنے کے لیے قرآن پاک سننا پسند کرتے ہیں۔

ویڈیو پسند آئے تو Like، Share اور Subscribe ضرور کریں تاکہ قرآن پاک کا خوبصورت پیغام مزید لوگوں تک پہنچ سکے۔

#SurahRahman #SurahArRahman #UrduTranslation #QuranRecitation #QariAbdulBasit #AbdulBasitAbdulSamad #HolyQuran #QuranWithUrduTranslation #BeautifulTilawat #PeacefulRecitation #IslamicVideo #QuranPak #TilawatEQuran

Category

📚
Learning
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:06شروع اللہ کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
00:12الرحمن
00:17وہ جو نہایت مہربان ہے
00:19علم القرآن
00:25اسی نے قرآن کی تعلیم فرمائی
00:28علق الانسان
00:34اسی نے انسان کو پیدا کیا
00:38علمہ البیان
00:43اسی نے اس کو بولنا سکھایا
00:46الشمس والقمر بحسفان
00:53سورج اور چاند ایک حساب مقرر سے چل رہے ہیں
01:01والنجم والشجر
01:07اور بوٹیاں اور درخت
01:10سجدہ کر رہے ہیں
01:22اور اسی نے آسمان کو بلند کیا اور میزان عدل قائم کر دی
01:35کہ اس میزان میں حد سے تجاوز نہ کرو
01:39وَأَقِيمُ الْوَزْنَ بِالْقِسْطِ وَلَا تُخْسِرُ الْمِيزَانِ
01:53اور انصاف کے ساتھ ٹھیک تولو
01:56اور تول کم مت کرو
01:58وَالْأَرْضَ وَضَعَذَانِ الْأَنَامِ
02:06اور اسی نے خلقت کے لیے زمین بچھائی
02:12اِذَا فَاكِذَةٌ وَالنَّخْلُ ذَاتُ الْأَكْمَامِ
02:23اس میں میوے اور خجور کے درخت ہیں
02:26جن کے خوشوں پر غلاف ہوتی ہیں
02:29وَالْحَبُّ ذُو الْعَصِّ وَالْغَيْحَانِ
02:36اور اناج جس کے ساتھ بھس ہوتا ہے
02:40اور خوشبودار پھول
02:42فَبِئَنِ آمَاءِ رَبِّكُمَا تُكِذِّبَانِ
02:55تو اے گروہِ جن و انس
02:57تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاوگی
03:02خَلَقَ الْإِنسَانَ مِنْ سَلْصَالِمْ كَالْفَخَّارِ
03:15اسی نے انسان کو ٹھیک لے کی طرح
03:18کھنکھناتی مٹی سے بنایا
03:20وَخَلَقُ الْجَانَّ مِنْ مَارِجٍ مِنْ نَارِ
03:35اور جنات کو آگ کے شولے سے پیدا کیا
03:43فَبِئَنِ آمَاءِ رَبِّكُمَا تُكِذِّبَانِ
03:53تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاوگی
03:57رَبُّ الْمَشْرِقَيْنِ وَرَبُّ الْمَغْرِبَيْنِ
04:08وہی دونوں مشرقوں اور دونوں مغربوں کا مالک ہے
04:13فَبِئَنِ آمَاءِ رَبِّكُمَا تُكِذِّبَانِ
04:27تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاوگی
04:32مَرَجَ الْبَحْرَيْنِ يَلْتَقِيَانِ
04:40اسی نے دو دریا روان کیے جو آپس میں ملتے ہیں
04:48لَيْنَهُمَا بَرْزَقٌ لَا يَبْغِيَانِ
04:55مگر دونوں میں ایک آڑ ہے کہ اس سے تجاوز نہیں کر سکتے
05:00فَبِئَنِ آمَاءِ رَبِّكُمَا تُكِذِّبَانِ
05:14تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاوگی
05:19يَخْرُجُ مِنْهُ مَنْ نُؤْنُوَ الْمَرْجَانِ
05:29ان دونوں دھریاوں سے موتی اور مونگے نکلتے ہیں
05:33فَبِئَنِ آمَاءِ رَبِّكُمَا تُكِذِّبَانِ
05:47تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاوگی
05:52وَلَهُ الْجَوَارِ مُنْشَآتُ فِي الْبَحْرِكَ الْأَعْلَامِ
06:06اور جہاز بھی اسی کے ہیں جو سمندر میں پہاڑوں کی طرح اونچے کھڑے ہوتے ہیں
06:16فَبِئَنِ آمَاءِ رَبِّكُمَا تُكِذِّبَانِ
06:26تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاوگی
06:31قُلُّ مَنْ عَلَيْجَا فَانِ
06:38جو مخلوق زمین پر ہے سب کو فنا ہونا ہے
06:42وَيَبْقَى عَجْبُ رَبِّكَ ذُو الْجَلَالِ وَالْإِكْرَامِ
06:54اور تمہارے پروردگار ہی کی ذات جو صاحبِ جلال و کرم ہے باقی رہے گی
07:01فَبِئَنِ آمَاءِ رَبِّكُمَا تُكِذِّبَانِ
07:15تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاوگی
07:20يَسْأَلُهُ مَنْ فِي السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ
07:32قُلْ لَيَوْمٍ هُوَ فِي شَأْنِ
07:36آسمان اور زمین میں جتنے لوگ ہیں سب اسی سے مانگتے ہیں
07:42وہ ہر روز کسی نہ کسی کام میں ہوتا ہے
07:46فَبِئَنِ آمَاءِ رَبِّكُمَا تُكِذِّبَانِ
07:59تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاوگی
08:04سَنَفْرُغُ لَكُمْ أَيُّهَا اَسْتَقَلَانِ
08:13اے دونوں جماعتوں ہم انقریب تمہاری طرف متوجہ ہوتی ہیں
08:20فَبِئَنِ آمَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
08:32تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاوگی
08:37يا معشر الجن والانس ان استطعتم ان تنفذوا من اقطار السماوات والارض فانفذوا
09:06لا تنفذون الا بسلطان
09:14اے گروہ جن و انس اگر تمہیں قدرت ہو
09:18کہ آسمان اور زمین کے کناروں سے نکل جاؤ
09:21تو نکل جاؤ اور زور کے سوا تو تم نکل سکنے ہی کے نہیں
09:30فَبِئَنِ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
09:39تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاوگی
09:44يُرُسَلُ عَلَيْكُمَا شُوَاغٌ مِّن نَّارِ وَنُحَاسٌ فَلَا تَنْتَصِرَانِ
10:03تم پر آگ کے شولے صاف اور دھوہ ملے چھوڑ دیے جائیں گے
10:08پھر تم ان کا مقابلہ نہ کر سکوگے
10:16فَبِئَنِ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
10:25تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاوگی
10:30فَإِذَا شَقْتِ السَّمَاءُ فَكَانَتْ وَرُدَةً كَالْدِهَانِ
10:47پھر جب آسمان پھٹ کر تیل کی تلچھٹ کی طرح گلابی ہو جائے گا
10:52تو وہ کیسا ہولناک دن ہوگا
10:54فَبِئَنِ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
11:07تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاوگی
11:15فَيَوْمَئِذِ اللَّهِ يُسْأَلُ عَن ذَنْبِهِ
11:25اِنسُ وَلَا جَانِ
11:30تو اس روز نہ تو کسی انسان سے اس کے گناہوں کے بارے میں پرسش کی جائے گی
11:36اور نہ کسی جن سے
11:38فَبِئَنِ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
11:51تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاوگی
11:56یُعْرَفُ الْمُجْرِمُونَ بِسِي مَا هُمْ فَيُخَذُ بِالْنَّ عَاصِغَ الْأَقْدَامِ
12:13گناہگار اپنے چہرے ہی سے پہچان لیے جائیں گے
12:17تو پیشانی کے بالوں اور پاؤں سے پکڑ لیے جائیں گے
12:25فَبِئَنِ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
12:33تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاوگی
12:39یہی وہ جہنم ہے جسے گناہگار لوگ جھٹلاتے تھے
12:58يَطُوصُونَ بَيْنَهَا وَبَيْنَ حَمِيمٍ آمٍ
13:09وہ دوزخ اور کھولتے ہوئے گرم پانی کے درمیان گھومتے پھریں گے
13:20فَبِئَنِ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
13:29تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاوگی
13:35وَلِمَنْ خَافَ مَقَامَ رَبِّهِ جَنَّتَانِ
13:45اور جو شخص اپنے پروردگار کے سامنے کھڑے ہونے سے ڈرا
13:49اس کے لیے دو باغ ہیں
13:51فَبِئَنِ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
14:05تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاوگی
14:14لَوَعَتَا أَفْنَانِ
14:17ان دونوں میں بہت سی شاخے یعنی قسم قسم کے میووں کے درخت ہیں
14:26فَبِئَنِ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
14:35تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاوگی
14:40فِيهِ مَا عَيْنَانِ تَجْرِيَانِ
14:48ان میں دو چشمیں بہت رہے ہیں
14:51فَبِئَنِ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
15:03تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاوگی
15:08فِيهِ مَا مِن كُلِّ فَاتِغَةٍ زَوْجَانِ
15:20ان میں سب میوے دو دو قسم کی ہیں
15:27فَبِئَنِ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
15:36تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاوگی
15:42اُتَّكِئِينَ عَلَا فُرُشٍ بَطَائِنُ غَامٍ استَبْرَقَ
15:57وَجَنَيْ جَنَّتَيْ لِبَانِ
16:03اہلِ جنت ایسے بچھونوں پر جن کے اسطر اطلس کے ہیں تکیہ لگائے ہوئے ہوں گے
16:10اور دونوں باغوں کے میوے قریب جھک رہے ہیں
16:14فَبِئَنِ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
16:25تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاوگی
16:32فِي اِنَّ قَاصِرَاتُ پَرْفِ لَمْ يَقْمِثُ هُمَّ اِنسٌ قَبْلَهُمْ وَلَا جَانٍ
16:52ان میں نیچی نگاہ والی عورتیں ہیں جن کو اہلِ جنت سے پہلے
16:58نہ کسی انسان نے ہاتھ لگایا اور نہ کسی جن نے
17:07فَبِئَنِ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
17:16تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاوگی
17:25كَأَنَّهُنَّ الْيَاقُوتُ وَالْمَرْجَانِ
17:32گویا وہ یاقوت اور مرجان ہیں
17:36فَبِئَنِ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
17:48تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاوگی
17:53هَلْ جَزَاءُ الْإِحْسَانِ إِلَّا الْإِحْسَانِ
18:05نیکی کا بدلہ نیکی کی سوا کچھ نہیں ہے
18:13فَبِئَنِ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
18:23تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاوگی
18:27وَمِن دُونِهِ مَا جَنَّتَانِ
18:35اور ان باغوں کے علاوہ دو باغ اور ہیں
18:43فَبِئَنِ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
18:52تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاوگی
19:01مُدَهَا امَّتَانِ
19:04دونوں خوب گہرے سبس
19:08فَبِئَنِ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
19:19تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاوگی
19:24فِي غِمَا عَيْنَانِ لَبَّا خَتَانِ
19:33ان میں دو چشمیں اُبَل رہے ہیں
19:36فَبِئَنِ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
19:48تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاوگی
19:53فِي غِمَا فَاقِذَتٌ وَنَخْلٌ وَرُمَّانِ
20:05ان میں میوے اور خجوریں اور انار ہیں
20:11فَبِئَنِ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
20:20تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاوگی
20:25فِي غِنَّ خَيْرَاتٌ حِسَانِ
20:33ان میں نیک سیرت خوبصورت عورتی ہیں
20:37فَبِئَنِ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
20:48تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاوگی
21:10فَبِئَنِ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
21:18تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاوگی
21:25لَمْ يَقُمِسْهُنَّ إِنسٌ قَبْلَهُمْ وَلَا جَانِ
21:38ان کو اہلِ جنت سے پہلے نہ کسی انسان نے ہاتھ لگایا
21:43اور نہ کسی جن نے
21:48فَبِئَنِ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
21:56تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاوگی
22:03مُتَّكِئِينَ عَنَا رَفْرَفٍ خُضْرٍ وَعَبْقَرِينٍ حِسَالٍ
22:18سبز قالینوں اور نفیس مسندوں پر تکیہ لگائے بیٹھے ہوں گے
22:26فَبِئَنِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
22:35تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاوگی
22:51اے نبی تمہارا پروردگار جو صاحبِ جلال و کرم ہے
22:57اس کا نام بڑا باورکت ہے

Recommended