Skip to playerSkip to main content
Kabhi kabhi zindagi ki mushkilaat insaan ko andar se thaka deti hain aur dil se sirf yahi awaaz nikalti hai: “Ya Allah, mera waqt kab badlega?” Is heart touching aur emotional bayan mein Peer Ajmal Raza Qadri sabr, Allah par yaqeen, tawakkul aur mushkil waqt mein umeed na chhorne ka paigham dete hain.
Yeh bayan humein yaad dilata hai ke mushkil waqt hamesha nahi rehta. Allah ke faislon par bharosa rakhein, dua karte rahen aur mayoos na hon. Agar aap kisi pareshani, gham ya imtehan se guzar rahe hain to yeh bayan zaroor sunein.
#PeerAjmalRazaQadri #YaAllah #MeraWaqtKabBadlega #HeartTouchingBayan #EmotionalBayan #AllahParYaqeen #Sabr #Tawakkul #IslamicBayan #IslamicReminder #UrduBayan #MotivationalBayan #DeenKiBatein

Category

📚
Learning
Transcript
00:00دنیا کے ہر قسم کے آزمائے سے جو آدمی طاقتور ہونا چاہتا ہے
00:06وہ صبر سے مدد لے صبر سے
00:12ساری طاقتوں کا مالک رب فرماتا ہے
00:14استعین و بھی صبر و صلات
00:18صبر اور نماز سے مدد مانگو
00:25سو کے قریب آیاتیں قرآن مجید میں جو صبر کی بات کرتی
00:31پانچ سو کے قریب احادیث و آثار ہیں جو صبر کی بات کرتے
00:36اور مولا علی شہر خدا رضی اللہ تعالیٰ انہوں فرماتے ہیں
00:41جو انسانی جسم میں سر کا مقام ہے وہ دین میں صبر کا مقام ہے
00:47لیکن یہاں حوصلہ ہی نہیں کرتے لوگ صبر ہی نہیں ہے
00:51الجھاؤ بیچینی استراب پریشانی
00:54ہر وقت جو ہے وہ بیچینی کی باتیں کرنا
00:59ہر وقت تلچے رہنا
01:01ہر وقت کہنا فلان کی وجہ سے میں ناکام ہو گیا
01:04فلان اگر ایسا نہ کرتا تو ایسا نہ ہوتا
01:07صبر کریں صبر سے مدد لیں
01:09اور دوسرا نماز سے مدد آصل کریں
01:14ہمارے ہاں دھیر سارا طبقہ ہے جو نماز نہیں پڑتا
01:18مجھ سے نراز نہ ہونا
01:21نماز کی وضاحت کوئی نہیں
01:22کہ میرے پاس یہ وضاحت ہے کہ میں نماز نہیں پڑتا
01:25یہ اس کی وضاحت ہی کوئی نہیں
01:27کیونکہ شریعت نے اس کی کوئی گنجائش نہیں رکھی
01:30کھڑے ہوکے نہیں پڑھ سکتا تو بیٹھ کے پڑھے
01:32بیٹھ کے نہیں پڑھ سکتا لیٹھ کے پڑھے
01:34اشارے سے پڑھے
01:35وضاحت کوئی نہیں آپ دلیل نہ دیں کہ میں اس لیے نہیں پڑھتا
01:39یہ پڑھنی ہے
01:41اس کی آپ کلیریفکیشن دے رہے ہیں
01:43आप जूर बोल रहें
01:44इसकी कोई वजाहती ने
01:45क्यों नहीं पढ़ते ये पढ़नी पढ़ेगी
01:49ये हुकम है
01:50ये किसी हाल में मौफ नहीं
01:52आपको पढ़ना है नमास
01:55तो नमास
01:56तो मदद करती है
01:58इनसान की मुश्किलात में
02:00आप जब सजदा करते है
02:02तो गोया आप अपने आप
02:05को समेट के रब के खुजूर पेश करदे � Catay
02:07के मालक मैं कमजूर ओ
02:09जो करना है मेरे रब नहीं करना है
02:12ये सजदा
02:13ये नमास
02:15ये आला की मदद लाता है
02:19जितने
02:20जादा इनसान सजदे करता जाता है
02:22ताकतवर होता जाता है
02:23You can see this good idea of this
02:27Nabi Paak Aleph Salam
02:28That if it doesn't happen to you
02:30Then it will be
02:34If it will be
02:35Then it will be
02:37If it will be
02:38If it will be
02:39If it will be
02:40Then it will be
02:43Jungo
02:44The Mokah
02:45Pere
02:45Saffim
02:47Siddhi
02:47Kira
02:47Those
02:48They will be
02:48And
02:50But
02:51But
02:51But
02:51ساری ساری رات نبی کریم علیہ السلام نماز پڑھ کے گزار دیتے
02:55رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں سکھایا
03:00کہ جب تم اللہ کے حضور جھکتے ہو
03:02تمہیں اللہ کی مدد نصیب ہوتی ہے
03:05جب تم صبر کا دامن تھامتے ہو
03:07اللہ تمہاری مدد کرتا
03:09تو زندگی کے اندر ایک تو عقیدے کو مضبوط رکھیں
03:13الجا نہ کریں
03:14پریشان نہ ہوا کریں
03:16لوگوں کے بگڑ جانے سے کچھ بھی نہیں ہوتا
03:19عزت میرا رب بتا کرتا ہے
03:21اللہ دیتا ہے
03:23آپ کسی بیماری کی وجہ سے
03:26کسی پریشانی کی وجہ سے
03:27کاروبار میں کسی وقتی طور پر
03:30رکاوٹ کی وجہ سے
03:31الج نہ جایا کریں
03:33اور سب سے بڑھ کر یہ
03:34کہ جب آپ سمجھے میں بڑا پریشان ہو گیا ہوں
03:38تو ایدھر ادھر دکھ سنانے کی وجہے
03:40مسلح بچائیں
03:41اللہ کے حضور حاضر ہو
03:43اپنے رب کی طرف
03:44اپنے آپ کو مائل کریں
03:46میرے بھائیوں
03:47ایک بہت بڑا طبقہ ہے
03:50جس کا خیال ہوتا ہے
03:51مجھے جادو ہو گیا ہے
03:54لوگوں کا خیال ہوتا ہے
03:55کسی شخص نے میرے اوپر کوئی علم کرا دیا ہے
04:00وہ زوف اعتقادی
04:01جو سام سے بہت زیادہ
04:03ڈرتے ہیں
04:04وہ آہستہ آہستہ رسی سے بھی
04:05ڈرنے لگتے ہیں
04:08پھر
04:08اس طرح کے جملے بھی
04:10ہمیں معاشرے میں سننے کو ملتے ہیں
04:12کہ کسی نے بندش کرا دی ہے
04:17اور میرا کاروبار
04:18اور میرا رزق کا معاملہ چل نہیں رہا
04:23آپ مجھے بتائیے گا یہ ہو سکتا
04:28کہ اللہ نے کسی کی طرف رزق بھیجا ہو
04:31رستے میں کسی نے بان دیا ہو
04:34کس طرح کی بات کرتے ہیں
04:37مالکِ کریم نے تو روانہ کر دیا
04:39بھیج دیا
04:40عطا کر دیا
04:40رستے میں کسی نے بندش کر دی
04:42ہاں نظر لگ جاتی ہے
04:44اس کی ایک حقیقت ہے
04:46لیکن اس حد تک نہیں
04:48جس حد تک آج ہم
04:50وہم کا شکار ہیں
04:52یقینِ کامل کی دولت پیدا کریں
04:55اپنے ذہن کو مضبوط کریں
04:57اپنا بھروسہ اپنے رب پر مضبوط رکھیں
05:01جب آپ
05:03اللہ اور اس کے رسول کے وعدوں پر
05:06یقینِ کامل رکھیں گے
05:08تو زندگی میں اتمنان آ جائے گا
05:10زندگی میں سکون آ جائے گا
05:13آپ کو محسوس ہوگا
05:14کہ زندگی
05:15ایک خوبصورتی کی طرف چلی گئی ہے
05:18دیکھئے
05:20سیدنا بلالِ ابشی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس
05:23کوئی بہت بڑی حویلی نہیں تھی
05:26مدینہ منورہ میں
05:28وہ بہت بڑی جائدادوں کے مالک نہیں تھے
05:31مسجد میں سویا کرتے تھے
05:33لیکن زندگی میں اتمنان بڑا تھا
05:38قرار بڑا تھا
05:40سکون بڑا تھا
05:41کیوں
05:43اس لیے کہ اللہ کے محبوب علیہ السلام
05:46نے ان سے فرمایا
05:47کہ بلال
05:49میں نے میراج کی رات
05:51جنت میں بھی تمہارے چلنے کی آواز سنی
05:55تو ان کو اتمنان ہو گیا تھا
05:57کہ جب اللہ رسول کی بارگاہ میں
05:59ایک مقام ہے
06:01تو پھر کیا ضرورت ہے
06:03کیا حاجت ہے
06:04بہت ساری
06:04چیزوں میں پریشان ہونے کی
06:07ہم نہ بڑی جلدی
06:08اُلد جاتے ہیں
06:09مجھے بتائیے
06:12کچھ چیزیں ایسی ہیں
06:13جو خالص اللہ تبارک و تعالیٰ کا فیصلہ ہے
06:17اور ہمیں پتا ہے
06:19کہ یہ میرے اللہ کریم نے
06:20میں نے کس خاندان میں پیدا ہونا تھا
06:23یہ فیصلہ میرے کریم رب کا ہے
06:26عمر کتنی ہوگی
06:28فیصلہ میرے کریم رب کا ہے
06:30رزق کتنا ملے گا
06:32فیصلہ میرے کریم
06:33رب کا ہے
06:35تو پھر جس خاندان میں
06:37اللہ نے پیدا کیا
06:38ہمیں بھی وہ خاندان پسند ہونا چاہیے
06:41پھر جس جگہ
06:42اللہ نے ہمیں بٹھایا ہے
06:43ہمیں بھی وہاں مطمئن ہونا چاہیے
06:45پھر رب کریم نے
06:47جو ہمارے لئے
06:48مقدر فرمایا ہے
06:49ہمیں اس پر راضی رہنا چاہیے
06:51ہم کیا کرتے ہیں
06:53ہم الچتے ہیں
06:54ہم بیچین ہوتے ہیں
06:55ان چیزوں کا حصول کرتے ہیں
06:58جو چیزیں
06:59اللہ تعالیٰ نے کسی اور کو دی ہیں
07:03اپنے فضل کے ساتھ
07:04اس سے حصد بھی پیدا ہوتا ہے
07:06بعض وقت
07:07مخالفت بھی پیدا ہوتی ہے
07:09بعض وقت
07:10ادھاوت بھی پیدا ہوتی ہے
07:11اپنے مالک کی ذات پر بھروسہ کریں
07:15اپنے رب کریم کی ذات پر توقل کریں
07:17ایک صحابی تھے
07:21حضرت عوف بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ
07:24وہ فرماتے ہیں
07:26میرے گھر میں بڑی گربت آگئی
07:30اور ساتھ یہ ہوا
07:32کہ میرا بیٹا بھی کفار نے
07:35قید کر لیا
07:39تو میں بڑا پریشان ہو
07:41کہ حضور کی بارگاہ میں حاضر ہوا
07:44یا رسول اللہ
07:45صلی اللہ علیہ وسلم
07:47ایک تو غربت
07:50اوپر سے بیٹا بھی
07:52قید کر لیا گیا ہے
07:54کئی دفعہ نہ دو کھاتے ہیں
07:55تو سارے کٹھے ہی آ جاتے ہیں
07:58پریشانی آتی ہیں
07:59تو ساری کٹھی آ جاتی ہیں
08:29تو عرض کرنے لگے
08:31ہمیشہ خوش رکھے
08:32اس میں تو ایک فوٹو بھی نہ بنے گی
08:34تو پھر بھی گزارا ہوگا
08:35اور ویسے بھی کچھ تصویریں
08:37رہنے دیں
08:38کچھ ریکارڈ
08:38قیامت کے دن کے لیے بھی
08:40محفوظ رہنے دیں
08:41تاکہ اس کا عجر ملے
08:43اللہ تعالیٰ آپ کو
08:44سلامتی عطا کرے
08:46بیمار ہوں
08:47تھوڑی دیر کے لیے آیا ہوں
08:48میری بات سن لیں
08:49پھر انشاءاللہ آپ ادھر ہی ہیں
08:50ایک دوسرے کی تصویریں
08:51راج راج کے کھین چیئے گا
08:54عزیز دوست
08:55گوھر فرمائیے
08:56جو عرض کر رہا ہوں
09:00حبیب پاک صلی اللہ تعالی
09:02علیہ وسلم نے فرمایا
09:03کہ
09:04گھر جاؤ
09:05اللہ پہ بھروسہ کرو
09:07اور لا حول شریف پڑھو
09:08لا حول ولا قوة
09:09الا باللہ
09:10العلی العظیم
09:13اس تصویر کو پڑھو
09:15فرماتے ہیں
09:15میں اور میری بیوی نے پڑھنا شروع کیا
09:19اللہ کی ذات پہ بھروسہ اور اس تصویر کو پڑھو
09:22فرماتے ہیں
09:22ہم پڑھ رہے تھے
09:23بھروسہ اللہ پہ تھا
09:25دروازے پہ دستک بھی باہر گئے
09:27تو
09:28اللہ نے فضل کیا
09:30بیٹا دروازے پر موجود تھا
09:33اور اکیلہ نہیں آیا
09:34چار سو بکریوں بھی ساتھ لیا
09:37تو اس سے پوچھا
09:38بھئی یہ کہاں سے آئی
09:39تو وہ کہنے لگے
09:40جہاں مجھے باندھ رکھا تھا
09:41انہوں نے
09:42وہ لوگ سو گئے تھے
09:43میں نے تھوڑی جدو جہد کی
09:45میرے ہاتھ کھل گئے
09:47اور میں
09:49باہر نکلا تو یہ بکریوں تھی
09:51میں ساتھ بکریوں بھی لے آیا
09:54تو کہنے لگے
09:55ان کے والد چلو
09:56حضور کی بارگاہ میں جا کے پوچھتے
09:58کہ یہ ہمارے لئے جائز بھی ہے
10:00کہ ناجائز ہے
10:01اگرچہ کافر کا مال ہے
10:03اور مال گنیمت
10:05تو حضور سے جا کے پوچھا
10:06تو معبو فرمانے لگے
10:08یہ سارا میرے رب نے
10:09ہی تیرے لئے بندو بس فرمایا
10:11تو جب اللہ بندو بس کرتا ہے
10:15تو
10:18پھر اللہ وہاں سے روزی دیتا ہے
10:21کہ بندے نے کبھی سوچا بھی نہیں ہوتا
10:24لیکن شرط ہی ہے
10:25کہ بھروسہ
10:26اللہ کی ذات پہ
10:28جب بھروسہ
10:29اللہ کی ذات پہ ہوتا ہے
10:30پھر بندہ دھوکے سے
10:32مال کٹھا نہیں کرتا
10:34فراد نہیں کرتا
10:36کسی کو لوٹتا نہیں
10:38کسی کا گھر نہیں اجاڑتا
10:40پھر وہ سمجھتا ہے
10:41چونکہ مجھے اللہ نے دینا ہے
10:43تو مجھے طریقہ بھی
10:44وہی اختیار کرنا چاہیے
10:46جو طریقہ میرے رب کو پساند ہے
10:48اور جو طریقہ
10:49مجھے شریعت نے عطا کیا
10:51تو میرے بھائیو
10:53اللہ تعالی کی ذات پر
10:55مضبوط توقل
10:57اور وہم نہیں کرنا
10:59زندگی میں
10:59زوف اعتقادی کا
11:01وہ ہمارے ہاں
11:03چونکہ آج کل
11:03طویز دھاگے والوں نے
11:04بڑی بڑی دکانے کھول لی ہیں
11:07اور پیر صاحبان
11:08چونکہ بقاعدہ بیٹھتے ہیں
11:10صبح نو بجے سے اثر تک
11:12تو دھیر سارے لوگ جاتے ہیں
11:14تعویز لینے
11:14اب ڈاکٹر اگر آپ کو یہ کہے
11:17کہ آپ کو بیماری کوئی نہیں
11:18تو آپ دوائی کھائیں گے
11:20تو وہ کوئی دوائی
11:22آپ کو کوئی بیماری بتائی جائے گی
11:24تو آپ میڈیکل سٹور
11:25جو ان کی دکان کے باہر ہے
11:27وہاں سے کچھ خریدیں گے
11:28بات کی سمجھ آ رہی
11:31تو جب
11:34آپ تعویز والے کے پاس جائیں گے
11:37تو وہ پہلے آپ کو بتائے گا
11:38کہ تینوں کسی نے کچھ کیتا ہے
11:40تو پھر ہی تو اسی تعویز لاؤ گے
11:41تو اگر وہ
11:43یہ لفظ بول دیتا ہے
11:44کسی نے کچھ کیا ہوا ہے
11:45تو پھر شاک جاتا ہے
11:47اس ظالم کو نہیں پتا
11:49کہ کتنے لوگوں کے بارے میں
11:50دل میں بدگمانی پیدا ہوتی ہے
11:52نفرت پیدا ہوتی ہے
11:53کتنے لوگوں کو بندہ دشمن سمجھنے لگتا ہے
11:56تو میرے عزیز ان چکروں سے باہر آئیں
11:59مومن کی ایک شان ہے
12:00مومن کا ایک مقام ہے
12:02مومن کا ایک مرتبہ ہے
12:04مومن کے اعتقاد ہوتے ہیں
12:06اس کے نظریات ہوتے ہیں
12:08وہ اپنے نظریے کی بنیاد پر مضبوط ہوتا ہے
12:12دیکھئے
12:13حضرت مولا علی شیرِ خدا
12:17رضی اللہ تعالیٰ نے بیمار ہو گئے تھے
12:19ہمارے ہاں بہت سارے لوگ بیمار ہوتے ہیں
12:22تو سب سے زیادہ نقصان وہ بیمار اپنا کرتا ہے
12:26جو حوصلہ ہار جاتا ہے
12:29جو ذہنی طور پر طاقتور رہتا ہے
12:32کہ یار اللہ بڑا کریم ہے
12:33پہلے شفاہ دی تھی
12:35اب بھی فضل فرمائے
12:37یہاں سے جو لوگ طاقتور ہوتے ہیں
12:39وہ طاقتور رہتے ہیں
12:40لیکن اب حوصلہ کمزور کر بیٹھتے ہیں
12:42بڑی جلدی پریشان ہو جاتے ہیں
12:44مولا علی شیرِ خدا رضی اللہ تعالیٰ
12:47انہوں نے علیل تھے
12:48تو بعض صحابہ ان کی اعتمارداری کے لیے
12:52حاضر ہوئے
12:53تشریف لائے
12:55تو مولا علی شیرِ خدا رضی اللہ تعالیٰ
12:58انہوں کو چونکہ بیمار آدمی کو
13:00نقاحت ہو جاتی ہے
13:01کمزوری ہو جاتی
13:04تو ان کی وہ کمزوری دیکھ کر
13:06بعض لوگ کہنے لگے کہ
13:08آپ تو بڑے بیمار ہیں
13:09اللہ فضل کرے
13:10ہمیں تو پریشانی ہو رہی
13:13تو حضرت علی شیرِ خدا
13:15اگرچہ بیمار تھے
13:16اور اتنے بظاہر کمزور تھے
13:18کہ ان کو دیکھ کر
13:19دوسرے پریشان ہو رہے
13:21اور حضرت علی شیرِ خدا کا درہ
13:24یقین دیکھیے
13:24فرمانے لگے آپ لوگ فکر نہ کریں
13:26مجھے کچھ بھی نہیں ہوگا
13:29آپ کی توجہ ہے نا میری بات پر
13:32مجھے کچھ بھی
13:33انہوں نے کہا وہ کیسے
13:34فرمانے لگے وہ ایسے
13:37کہ ایک دفعہ میں بیمار ہوا تھا
13:39اور اللہ کے پیارے حبیب علیہ السلام
13:41میری تیمارداری کے لیے
13:42تشریف لائے
13:45تو میں نے ارض کی
13:46یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
13:49بیماری کا بہت غلبہ ہوتا جا رہا
13:51میرے لئے دعا کریں
13:52تو کریم فرمانے لگے
13:53علی فکر نہ کرو
13:54بیماری سے کچھ بھی نہیں ہوگا
13:57تم تو اس وقت دنیا سے جاؤگے
13:59جب داڑی خون سے رنگین ہوگی
14:02یعنی خنجر یا تلوار کا وار ہوگا
14:05شہادت ملے
14:06بیماری سے دنیا سے جانا
14:08نہیں ہے
14:10تو حضرت علی فرمانے لگے
14:12جو کہ حضور نے فرمایا ہے
14:14لہذا ساڑھے نبی دی زبان
14:16ساڑھے واسطے قرآن
14:19تو بیماری ہمارا کچھ بگاڑ سکتی
14:22نہیں
14:23تو میرے بھائی نہ
14:24تویز دھاگا
14:25نہ کوئی
14:27کسی کی بندش
14:28نہ جناب بیماری
14:29نہ دشمنوں کا خوف
14:31یہ کچھ لوگ کہتے ہیں
14:33میرے سارے رشتدار میرے خلاف ہو گئے
14:36تو میں نے کہا
14:37رشتدار ولی کس کو مانتے
14:39کوئی ایسا رشتدار آپ نے دیکھا
14:41جس کو ولی مانتے ہو
14:42اللہ ما شاء اللہ
14:44تھوڑے بہت مسئلے
14:45سب گھروں میں ہی ہوتے
14:46اب سارا دن پریشان رہنا
14:48رشتدار نراز ہو گئے
14:50علاقے والے خلاف ہو گئے
14:51فلانا مخالف ہو گئے
14:52بھائی آپ
14:53کس چکر میں پڑے ہوئے
14:56صرف ایک نرازگی سے ڈریں
14:59وہ ہے رب رسول کی نرازگی
15:03ڈریں
15:04کہ کہیں اللہ رسول اللہ نراز ہو جائے
15:07اور رب رسول
15:08اگر نراز ہو جائے تو ساری دنیا
15:10راضی ہو بھی تو انسان کے پلے
15:12کچھ نہیں رہتا
15:13اور اللہ رسول ہو راضی
15:16تو کائنات ساری بگڑ بھی جائے
15:19تو انسان کا
15:20کوئی بگاڑ سکتا
15:22تو اللہ رسول کو راضی کریں
15:24وردوانم من اللہ اکبر
15:26سب سے بڑی تو اللہ کی رضا ہے
15:29تو اللہ کی رضا
15:30پر توجہ کرنے کی بجائے
15:33آپ اگر ادھر ادھر توجہ کریں گے
15:35اور پریشان ہوں گے
15:37کہ فلا میرا مخالف ہو گیا
15:38فلا میرا مخالف ہو گا
15:40تو کچھ بھی نہیں ہوا
15:42کچھ بھی
15:43اس سے نہیں بگڑتا
15:44حضرت عبداللہ ابن عباس
15:46رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں
15:48نبی کریم علیہ السلام نے
15:50مجھ سے فرمایا
15:51عبداللہ میرے بیٹے
15:52اس بات کو یاد رکھنا
15:53ساری دنیا مل کے بھی
15:56تیرا کچھ سوار نہ چاہے
15:57سوار نہیں سکتی
15:58جب تک رب نہ چاہے
15:59اور ساری دنیا
16:01مل کے تیرا کچھ بگاڑ نہ چاہے
16:04تو بگاڑ نہیں سکتی
16:05جب تک
16:05اللہ نہ چاہے
16:07اس کی حکمت کا تقاضہ نہ ہو
16:09تو میرے عزیز سہمے رہنا
16:12ڈرے رہنا
16:13پریشان رہنا
16:14اور
16:16ڈسٹرب رہنا
16:17اور بلا وجہ الجے رہنا
16:19اور بلا وجہ آزمائش کا حصہ رہنا
16:21اس سے بچنا نہائی ضروری ہے
16:24آپ مطمئن زندگی گزارے
16:26خوبصورت زندگی گزارے
16:27رب و رسول کے وعدوں پر یقین رکھیں
16:30ادھر ادھر لجنے کی ضرورت ہی نہیں ہے
16:33دائیں بائیں دیکھنے کی
16:35ہم سارے نہ چھوٹی موٹی سیاست کرتے ہیں
16:40چھوٹی موٹی سیاست سارے کرتے ہیں
16:42لوگوں کو راضی رکھنے کی کوشش کرتے ہیں
16:45جس ولیمے پہ میں نہیں جا سکا
16:47میں نے بیٹا بھیج دیا ہے
16:49جس دعوت میں میں نہیں جا سکا
16:51میں نے فون کر کے بڑی
16:53آجزی سے معذرت کر لی
16:55ادھر بھی میں راضی رکھنا چاہتا ہوں
16:57ادھر بھی میں راضی رکھنا
16:58یہ رویہ درست نہیں ہے
17:02آپ کوشش کریں خیر کے کام میں
17:04لوگوں کو راضی رکھنے کی
17:05لیکن معذ لوگوں کو راضی رکھنے کی
17:07کوشش نہ کریں
17:08لوگوں کو بھی راضی رکھیں
17:11تو اللہ کی رضا کے لیے راضی رکھیں
17:12آپ کسی سے بھی
17:14وہ ایک بزرگ تھے نا
17:16تو فرمایا کرتے تھے
17:18میں تو بال بچوں کی خدمت بھی
17:20صرف اس لیے کرتا ہوں
17:21اور ماں باپ کی ڈیوٹی بھی صرف
17:23خدمت اس لیے کرتا ہوں
17:25کہ یہ بھی اللہ رسول کا حکم ہے
17:28میرا اصل متمع نظر
17:30رب رسول کو راضی کرنا ہے
17:33تو میں تو سارے احکام
17:35اللہ رسول کے مان کے
17:36مخلوق کے بیچ گزارا کرتا ہوں
17:39جیسے میں نے کہا تھا
17:40باتیں زیادہ نہیں کرنی
17:41بس میں تھوڑی دیر میں
17:42اپنی گفتگو سمیٹھ لوں گا
17:44اس کے لیے ہمیں کرنا کیا ہے
17:48یہ یقین کامل پیدا کرنے کے لیے
17:51کرنا کیا ہے
17:53ذہنی طور پر مضبوط ہونے کے لیے
17:55کیا کرنا ہے
17:57کون سا عمل کریں
17:58کہ ہم
17:59اس ساری زوف اعتقادی سے نکل آئیں
18:01آزمائش سے نکل آئیں
18:03بیچینی سے نکل آئیں
18:04الجاؤ سے نکل آئیں
18:06کیا کریں
18:07تو اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں فرمایا
18:16دو چیزوں سے مدد مانگنی
18:18اے ایمان والو
18:20صبر اور نماز سے مدد مانگو
18:22تو کوشش کریں
18:24کہ زندگی میں کوئی خیر کا کام
18:27کوئی اچھا عمل
18:28حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
18:30جس نے اللہ کی رضا کے لیے مسجد بنائی نا
18:35اللہ اس کے لیے جنب میں مکان بنائے گا
18:38اچھا جی کتنی کو بڑی مسجد ہو
18:41دو کنال پہ چار کنال پہ
18:44تو ایک حدیث میں اس کی بھی وضاحت کر دی
18:46فرمایا
18:46اتنی مسجد بنا دی
18:48جتنا چڑیا کا گھنسلہ ہوتا ہے
18:51کیا مطلب کہ مسجد کے اتنے ہی سیپہ
18:53اگر کسی شخص نے کچھ خرچ کر دیا
18:55اسے بھی اللہ یہ عجر دے گا
18:58کوئی کارنامہ زندگی میں
18:59کوئی خیر کا کام
19:01اور جلدی سے انتظار نہ کرے
19:03کہ میں ابھی بڑا چھوٹا ہوں
19:05ابھی میرے آت پیسے نہیں
19:06ابھی اور کچھ نہیں
19:08نیکی کار گزرے
19:09اللہ کے معبوبہ علیہ السلام نے فرمایا
19:12نیکی کو چھوٹا نہیں سمجھنا
19:13کچھ نہیں نہ ہو سکتا
19:15تو تلخیاں چھوڑ دو
19:17اپنے بھائی سے مسکرا کے میلی لیا کرو
19:21دوستہ باب سے ہش کے ملو
19:23اسی سے برکت ہو جائے گی
19:25بہترین عمل
19:26کوئی کارہائے نمائیں
19:28اور یہ ضروری نہیں آپ کے کام کا نتیجہ
19:30آپ کو فوراں مل جائے
19:33کچھ نتیجے
19:34قیامت میں بھی ملیں گے
19:37نبی پاک علیہ السلام نے
19:38صحابہ کرام علیہ مردوان کو
19:40حاج کی فضیلت بتائی
19:42کعبے کا تواف کرنے کا یہ سواب ہے
19:44حجرِ اسود کو چومنے کا یہ سواب ہے
19:46منا مزدلفہ عرفات
19:49صحیح تواف
19:50سب کے حضور نے فضائل بیان کیے
19:53تو جو جو جمرات پر رمی کی جاتی ہے
19:56جس کو اپنی زبان میں
19:57ہم کہتے ہیں شیطان کو کنکر مارنا
19:59اس کی فضیلت نہیں سنائی
20:01تو نبی پاک علیہ السلام سے
20:02صحابہ نے عرض کی
20:03یا رسول اللہ
20:04اس کی کیا فضیلت ہے
20:05تو حضور نے فرمای
20:07یہ تو تمہیں قیامت کے دن پتا جلے گا
20:09جب یہ نیکی بھی تلے گی
20:11کچھ ریزلٹ قیامت میں نکلیں گے
20:13عمل کر جائیں
20:16یہ نہ کہیں
20:17سویرِ امامِ حسین قربانی دے گئے
20:20لیکن جزید چار سال پھر بھی حکومت کر گیا
20:24لیکن ان کی قربانی کا حال یہ ہے
20:26کہ گلی گلی امامِ حسین کا پیغام عام ہو گیا
20:30اب وہ چار سال حکومت کر گیا
20:33پر کوئی اس کا وارث بننے کو تیار
20:37نہیں ہے
20:37تو ضروری نہیں نتیجہ سویرے نکلے
20:39عمل وہ محمود غزنہ بھی گزر رہے تھے نا
20:43تو ایک بابا درخت لگا رہا تھا
20:45تو ہاتھ کام پر رہے تھے
20:48لیکن کچھ کر تو رہا تھا نا
20:49درخت لگا آتا ہے
20:50ہاتھ کام پر رہے
20:54تو محمود غزنہ بھی قریب آئے
20:56اچھا لگا
20:56کہنے لگے بزرگو
21:00نہ تو آپ ان کی چھاؤں میں بیٹھ سکیں گے
21:02درخت کی
21:02نہ پھل کھا سکیں گے
21:04تو اتنی محنت کیوں کر رہے ہیں
21:07تو بابا جی بڑے سمجھدار تھے
21:09مسکرہ پڑھے
21:09کہنے لگے
21:10میں نہیں بھی پھل کھاؤں گا
21:11تو چلو میرے پوتے تو کھائیں گے نا
21:15چلو میں نہیں کھاؤں گا
21:16میں نہیں چھاؤں میں بیٹھوں گا
21:18تو کوئی مسافر ہی بیٹھ جائے گا
21:19کوئی مجھے خیر ملے گی
21:21مجھے امید ہے
21:22اللہ فضل کرے گا
21:25محمود بڑا خوش ہوا
21:27انہوں نے نئے کشرفیوں کی تھیلی
21:29توفے میں دے دی
21:30بابا جی رکھ لو
21:32تو بابا جی کہنے لگے
21:33تو تو ابھی کہہ رہا تھا
21:34تجھے پھال نہیں ملے گا
21:35تو میں نے ابھی لگایا
21:36نہیں پھال اللہ نے پہلے دے دیا ہے
21:41ریزلٹ تو ملتا ہے
21:42پھال تو ملتا ہے
21:43لیکن ہم کوئی بوٹا لگانے کو تیار
21:45کوئی خیر کا بوٹا
21:47کوئی اچھائی کا درخت
21:49کوئی کام کرنے کو تیار ہی نہیں
21:52نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
21:55کے غلاموں سنو
21:56جب بابے نے کہا
21:57نا تو تو کہتا تھا
21:58نتیجہ نہیں ملے گا
21:59تو مجھے تو مل بھی کیا ہے
22:03تو محمود اور خوش ہوگا
22:04انہوں نے ایک اشرفیوں کی تھیلی
22:06اور دے دی
22:08بابا کہنے لگا
22:09محمود دیکھ میرے خلوص کی برکت
22:12لوگوں کے باغ میں
22:14سال میں ایک دفعہ پھال ہوتا ہے
22:16میرے میں دو دفعہ ہو گیا ہے
22:18اس نے ایک تیزری تھیلی بھی دے دی
22:20شرط یہ ہے
22:21کہ ہم کوئی خیر کا کام کریں
22:24کوئی اچھائی کا کام کر جائیں
22:27کوئی بہتری ہو جائے
22:28کوئی ایسا اسلوب اختیار کریں
22:31جس سے کسی کو نفع ہو جائے
22:32لیکن ہمارا مزاج یہ ہے
22:34کہ ہم بھلائی کرنے کو تیار
22:36ایک بات آپ سے عرض کرنی ہے
22:38کرلو
22:42کچھ نہ نہ ہو سکے
22:43تو دوستوں کی صلاح کرائیں
22:47لڑائی نہ کرائیں
22:49میں ایک دیگہ میں بیٹھا تھا
22:52تو کچھ اور دوست بھی
22:53ہمارے وہاں بیٹھے ہوئے تھے
22:56تو
22:57وہ اٹھ کے چلے گئے
23:02تو جو میرے ساتھ باقی بندہ
23:03بچ گیا نا اس نے ان کی غیبت شروع کر دی
23:05تو میں بڑا پریشان ہو گیا
23:08اس نے کہا جیے اس طرح کا ہے
23:09یہ دیکھو کتنی کانیاں سنا رہا تھا
23:11اس طرح کا ہے اس طرح کا ہے
23:12اس طرح کا ہے
23:14میں پریشان ہو گیا
23:15وہ مجھے کہنے لگا آپ کیوں اتنے پریشان ہو گئے ہیں
23:18میں نے کہا اس لیے پریشان ہو گیا ہوں
23:20کہ وہ چلے گئے ہیں
23:21تو نہیں ان کا چھوڑا کچھ نہیں
23:22اب میں جاؤں گا تو پتا نہیں پیچھے
23:24تو میرا کیا حال کرے گا
23:26اس لیے کہ میں سمجھ گیا ہوں
23:28تیری طبیعت کیا ہے
23:29ہم اس وقت تو مزہ لے رہے ہوتے ہیں
23:31جب کوئی ہمیں سنا رہا ہوتا ہے
23:33لیکن جب کوئی ہماری سنائے گا
23:36پھر ہمارے لئے مسئبت کھڑی ہو جائے گا
23:39ہم اس وقت تو کانوں کا ذائقہ لینے کے لیے
23:41سن لیتے ہیں فلانے کی غیبت
23:43لیکن یاد رکھنا جو آپ کے پاس آ کے
23:45کسی کی سنا رہا ہے وہ آپ کو معاوی نہیں دے گا
23:47وہ چھوڑے گا نہیں
23:50ہر چیز کھول کے رکھ دے گا
23:52تو میں نے کہا میں اس لیے پریشان ہوں
23:55کہ آپ
23:57معافی نہیں دے رہے
23:58تو میرا کیا کریں گے
23:59تو خیر وہ بندہ کچھ سمجھ دار تھا
24:02کہ نے نے کہا آپ نے میری توجہ کرائی ہے
24:04آئندہ ایسا کام نہیں کروں گا
24:07دوستوں کے بیچنا
24:08نبی پاک علیہ السلام نے فرمایا
24:10کسی کی عزت کسی جگہ خراب کی جا رہی تھی
24:12تو اس کا دفاع کر
24:14تو کہنے نہیں یار ایسی بات نہیں ہے
24:16تم غلط کہہ رہے ہو
24:17ہم نہ فوراں
24:19بلکہ منفی بات جلدی قبول کرتے ہیں
24:21کہتے ہیں نہیں اور بھی دسنا تے انہوں میں دو
24:23حضور نے فرمایا
24:25تو کسی کی عزت کئی خراب ہو رہی تھی
24:27تو دفاع کر
24:28جہاں تیری عزت کا مسئلہ بنے گا
24:31رب تیری عزت کا دفاع فرمائے
24:34ہم بتائیں جس کی عزت کا محافظ
24:36اللہ تعالیٰ بن جائے
24:38لیکن شرط یہ ہے
24:39کہ ہم محافظ بنے
24:40لوگوں میں صلاح کرائیں
24:41کچھ بھی نہیں بگڑتا
24:43بھائی بھائی نراز ہونا
24:45وہ ایک بھائی آگے کہتا ہے
24:46جی میرے پر بڑا ظلم کیا ہے
24:48میرے بھائی نے
24:48تو اب دوسرے دوست کیا کہتے ہیں
24:50وہ جلتی پر تیل ڈالتے ہیں
24:51کہ نہیں میں نے پہلے نہیں پتا سی
24:53میں نے گال نیسا کردہ
24:55کہ تیرا پر آئے
24:56وہ اور بھی جارہ بگڑ گیا
24:58حالانکہ
24:59حکم یہ ہے
25:00کہ ان کو قریب کیا جائے
25:02ان کو کہا جائے
25:03اوہ یار نہیں
25:04تجھے پتہ ہی نہیں
25:05تو بیمار تھا
25:06تو میں نے اسے روتا
25:07کتنے دیکھا ہے
25:09تیرے شادی پہ
25:10اسے میں نے خوش کتنا دیکھا ہے
25:11اس کے جذبات
25:12ہم بھول جاتے ہیں نا
25:13بھائیوں کی باتیں
25:14بھائی بڑے پیارے ہوتے ہیں
25:16پائی پانیاں دیں
25:17ابامہ ان دن
25:18ان پر تغور کرنا چاہیے
25:22تو دو لوگوں کو قریب کر دیں
25:24ان کی صلح کرا دیں
25:26اچھے جذبات
25:27ایک اور اپیل آپ سے کروں گا
25:30اگر کسی کی بہن
25:31کسی کی عزیزہ
25:32اپنے شوہر کی سے
25:34نرازگی کا اظہار کرے
25:35تو اسے اس کے خامن کی
25:36اچھی اچھی باتیں بتائیں
25:38تاکہ ان کے دل قریب ہو
25:40اگر آپ کا بیٹا
25:42اپنی بیوی کے بارے میں
25:43کوش شکوہ کرے
25:44تو اسے کہیں
25:44نہیں نہیں نہیں
25:45وہ تو تیرے آنکھ میں
25:46یہ یہ کہتی ہے
25:47کیونکہ وہ اگر دور ہو جائیں گے
25:49تو ہم نے تو دو منٹ
25:50بات کر کے رخصت ہو جانا
25:51انہوں نے سارے زندگی کٹے رہنا ہے
25:53قریب کرنے کی کوشش کریں
25:55لوگوں کو دور کرنے کی کوشش
25:57یہ ایک بہترین عمل ہے
25:59جو زندگی میں کر جائیں
26:00لوگوں کو جوڑ جائیں
26:01پیار کر جائیں
26:03میرے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم
26:06نے فرمایا ہے
26:07جو دو لوگوں کی صلح کرا دے
26:11قربان جائیں
26:12کرایا کیا
26:14صلح
26:14حضور فرماتے ہیں
26:16تو جو لوگوں کی صلح کرا دے
26:17اللہ اسے کامل حاج کا ثواب
26:19عطا فرمائے گا
26:22لیکن شرط یہ ہے
26:24کہ اس میں خلوس ہو
26:25للاحیت ہو
26:26زندگی میں ہم نے کوئی کام کرنا ہے
26:28ہم نے صبح اٹھنا ہے
26:30تو جد و جہد کرنی ہے
26:31حضرت عمر بن عبدالعزیز کی عمر
26:33پورے چالیس سال نہیں ہوئی
26:35انتالیس سال ہوئی ہے
26:38میمروں پہ ذکر ہوتا ہے
26:40پوری چالیس نہیں
26:41انتالیس سال
26:43انہوں نے حکومت بھی کی
26:46پانچ سفارے قرآن پاک بھی روز پڑھا
26:50ہزاروں کی تداد میں
26:51درود و سلام بھی روز پڑھا
26:53غریبوں کی مدد بھی کی
26:54مہمان خانے بھی بنائے
26:56مسجدیں جس نے کام کرنا ہے
26:57پھر اس نے انتظار
26:59جلدی سے کام کریں
27:01جلدی سے کوئی شروع کریں
27:02اپنی زندگی کے معاملات کو
27:04مینج کریں
27:05ہمیں اللہ نے بڑی بڑی صلاحیت دی ہوتی ہے
27:07پر وہ سارا زانگ لگ جاتا ہے
27:09ادھر بیٹھے
27:09ادھر بیٹھے
27:10گپے کی باگے دوڑے کھائے
27:12پیئے فارغ ہو گئے
27:13اس سے نقص واقع ہوگا
27:15آخری بات
27:17آپ حضرات کی خدمت میں یہ ارز کرنی ہے
27:21میرے دوستو
27:27زندگی نہ
27:28تیزی سے گزر رہی ہے
27:32ہم مانتے نہیں
27:34ویسے یہ ہے کہ
27:38بہت سارے لوگ ایسے ہیں
27:39جن کی سیت اب ویسی نہیں رہی
27:42جیسی پہلے تھی
27:44مانتے نہیں ہم
27:46لیکن ہم نے کافی سارے جنازے پڑے
27:50جنا باجوں ایک پال نہیں سا رہی ہیں دے
27:52انہوں شکلہ یاد ہی نہیں رہی ہیں
27:56ہم نہ
27:57سمجھتے ہیں دوسرے کے ختم پہ آئے ہیں
27:59شاید ہمارا پڑا ہی نہیں جانا
28:02دوسروں کے جنازے پہ ہیں
28:03تو بسیسی کا جنازہ ہونا تھا
28:05میرا ہونا ہی نہیں
28:06تھوڑا سا نہ سامانے عبرت بھی حاصل کریں
28:10لائٹ بند کر کے بھی
28:11رات کو صرف موبائل نہ دیکھا کریں
28:13دس کو منٹ نہ
28:15سوچنے پہ لگائیں
28:16کہ اگر آج جانا پڑے
28:18رب کی بارگاہ میں
28:19تو میری کو تیاری ہے
28:21تھوڑا سا اپنے اپر گوھر کریں
28:23میں آپ سے ارز کروں
28:25ایک ٹائم پہ بندہ
28:26بلکل اکیلہ رہ جاتا ہے
28:29بلکل
28:31میں نے دیکھا ہے
28:32کہ بزرگ اگر بیمار ہو گئے
28:34تو بچے ایک دوسرے سے مشورہ کرتے ہیں
28:36کہ آج تو ہوں رہنے
28:40ٹھیکال پھر میں سبتال رہاں گا
28:42ٹائم کوئی نہیں ہے لوگوں کے پاس
28:44وقت کوئی نہیں
28:46میں جنازوں پہ جاتا ہوں
28:48میں دیکھتا ہوں
28:48کہ لوگ کہتے ہیں
28:49دیر نہ کرو جی
28:50میمان دور دور سے آئے ہوئے
28:52روٹی کھا کے واپس جانا ہے
28:53نہیں یہ پوچھتا کوئی بھی
28:56ختم ہو
28:57او پہیاں دس دیاں جے کبران
29:00جناتے پھول پہ
29:02ادھروں کوئی بھی نہیں آمدہ
29:04ادھروں تے لکھاں گئے
29:06کوئی
29:07بڑے بڑے نامی گرامی لوگ تھے
29:09ہم سے زیادہ اشتہار چپتے تھے
29:11بڑے رولے تھے
29:12کدھر ہیں وہ آج
29:13ختم ہو گئی بات
29:15تھوڑا سانا جانے کی تیاری بھی
29:18وہ کچھ پیسے نہیں سہیڑتے
29:20سہیڑتے سے آنے کے اندھر
29:20اکچڑنے چاہیے دینے
29:21مشکل آجئے تے کاموں دینے
29:23اس طرح کچھ نیکیاں بھی سائیڈ پہ
29:26رکھیں کسی کو پتا نہ چلے
29:28تاکہ کبر میں
29:29ہشر میں کام آ جائے
29:31کچھ چیزیں سائیڈ پہ
29:32مہربانی کرو
29:33اتنا زیادہ دوسروں کے لیے جینا
29:36ہر وقت دوسروں کی بات کرنا
29:38اپنے آپ کو ٹائم دو
29:39حضرت عمر فرمایا کرتے تھے
29:41اپنا حساب کر
29:42اس سے پہلے کہ
29:43اللہ تیرا حساب کرے
29:45تو اپنا حساب کر
29:47کچھ ڈیوٹی کریں
29:48کچھ تھوڑا تھوڑا کام کریں
29:53یاروں کے ساتھ روٹی بھی تو کھائی آتے ہیں
29:55تو گھر والوں سے چوری
29:57کسی غریب کی مدد بھی کرایا کرو
29:59ہر شئے گھر بتانی ضروری ہے
30:01گھر والوں سے چوری
30:03موبائل بھی تو لیتے ہو
30:04تو چلو گھر والوں سے چوری
30:06اپنی قبر کے لیے بھی کچھ ہے خرید لو
30:08تھوڑی سی محنت کریں
30:10تھوڑی سی توجہ کریں
30:12آپ اتنے پیارے لوگ ہیں
30:14دین کی بات سننے
30:15اتنے سارے آپ آئے ہیں
30:16ایک میری اپیل ہے
30:18اس نے اثر نہیں نہ پڑی
30:21اس نے دعا کے فوراں بات پڑھ لینی ہے
30:25اور جو نماز نہیں پڑھتا
30:26وہ آج سے شروع کر لیں
30:29دیکھو
30:31میں آپ کو صحیح بتا رہا ہوں
30:32ایک وقت ایسا آتا ہے
30:34حالات بندے کے اوپر نیچے ہوتے رہتے ہیں
30:37ایک ٹائم ایسا آتا ہے
30:38کہ یوں لگتا ہے
30:38کہ سایہ بھی ساتھ نہیں
30:41پھر دعاؤں کی ضرورت پڑھتی ہے
30:43رب کو منانے کی
30:44تو میرے نبی پاک علیہ السلام نے فرمایا
30:46سکھوں میں دعائیں زیادہ مانگا کر
30:49اللہ دکھوں میں تیری جلدی قبول کرے
30:53اللہ کے حضور حاضری دینے کا

Recommended