Skip to playerSkip to main content
This heart-touching bayan encourages us to reflect on our purpose in life, improve our actions, and seek success not only in this world but also in the Hereafter.
If you enjoy Islamic motivational bayan, Maulana Tariq Jameel latest bayan, life-changing Islamic reminders, and inspirational Urdu speeches, make sure to watch this video until the end.
📅 Bayan Date: 19 December 2025
Like, share, and subscribe for more Islamic bayans and motivational reminders.
#KeyToSuccess #SuccessfulLife #MaulanaTariqJameel #TariqJameelBayan #LatestBayan #IslamicBayan #MotivationalBayan #HeartTouchingBayan #LifeChangingBayan #IslamicReminder #SuccessInIslam #UrduBayan #IslamicVideo #Bayan2025

Category

📚
Learning
Transcript
00:00I had a clip that I would ask,
00:05who is your god?
00:06I said, my god!
00:08Money is my god!
00:09One second,
00:11the sun is rising,
00:13the sun is rising,
00:15one second!
00:16One second,
00:18a few seconds,
00:19the solar system of our 7.5 people,
00:247 people,
00:2514 people,
00:26the total of 7 people,
00:29the total of 7 people,
00:32the total of 7 of 7 people,
00:347 people's eyes,
00:36one second is五� eyes,
00:38one second is one,
00:39one second is the most,
00:40one second is the most.
00:43Dr. sore,
00:45France,
00:47he said these things are,
00:48we are not sure which people speak about,
00:51how can you tell us,
00:53or other things,
00:55Izzam and Shakkul and Surat and Mourad
00:58She has written a letter
01:00God says to me,
01:01Let me tell you
01:01I'm going to take your eyes,
01:03and take your tongue,
01:04and take my heart
01:06And I will leave my way back.
01:16I've done some countries in this way
01:19I've done a lot of countries in this way.
01:22I heard deeply, I didn't see any happiness.
01:30The people who are saying that you are a good person,
01:34the people who are afraid of their lives are afraid.
01:39The people who are afraid of their lives are afraid of their lives.
01:44If you are mentally,
01:46mentally,
01:46physically,
01:48and satisfaction is,
01:50then you have no need of a blow.
01:54The world's biggest blow in the world is the most powerful blow in America,
01:59which is the most powerful, advanced power.
02:05The world is still like a beautiful land,
02:09is very low.
02:10You don't see it.
02:12It's a beautiful woman.
02:16That's why this woman is her family's respect.
02:28There is no one who has evil.
02:29You don't be afraid of evil.
02:31They have no one.
02:33Those who are dumb.
02:35The hospital would come and come and stay.
02:37So this work should be done here in Pakistan.
02:44When all of us are sad,
02:48we should have taken care of it.
02:51Because we have left God
02:55and left God's teaching
02:58and left God's teaching
03:00and left God's teaching
03:09,
03:10...
03:15and the most important mountain of life on this every single uncle
03:23who is Empowerment of Peace
03:27.
03:28Allah کے علم پر
03:32اگر زندگی کی بیس
03:34نہیں ہوگی
03:37انتہائی
03:38ناپائدار ہوگی
03:39اور انتہائی
03:43تاریخ
03:44رات کی طرح ہوگی
03:47کہ
03:47کائنات کا سب سے بڑا علم
03:50ہے اللہ کو جاننا
03:52اللہ کو
03:54پہچاننا
03:56اور کائنات کی سب سے
03:58بڑی جوب ہے اللہ کی
04:00ماننا
04:02اور اس کائنات کی سب سے
04:04بڑی کامیابی ہے
04:06اللہ کا راضی ہو جانا
04:08اور ایمان
04:10پہ دنیا سے رخصت ہو جانا
04:13اور مر کے
04:14جنت میں چلے جانا
04:17یہ بیس
04:18ہمیں اسلام دے گا
04:21میں
04:22ایک کلپ سن رہا تھا
04:24چھوٹ چھوٹے سن لیتا ہوں
04:25بڑے تو سننے نہیں جاتے
04:27میں سردلت کا مریض ہوں
04:28تو وہ
04:30ایک آدمی دوسرے سے پوچھتا ہے
04:33Who is your God
04:36کہتا ہے My God
04:38کہتا ہے My God
04:39Money is My God
04:42یہ سب پوری
04:44دنیا کا
04:45ذہن بنا ہوئے
04:47مسلمان نہیں کہتا زبان سے
04:49لیکن دل اس کا بھی کہتا ہے
04:51کہ پیسہ ہی سب کچھ ہے
04:52پیسہ نہیں تو کچھ بھی نہیں
04:54تو
04:56اللہ پہلے ایک ذہن دیتا ہے
05:00کہ یہ کل کائنات
05:03اللہ نے بنائی ہے
05:06اِنَّ رَبَّكُمُ اللَّهُ
05:10تمہارے رب کی
05:12کا تعرف ہے
05:13اس کا نام ہے
05:14اللہ
05:16اس نے کیا کیا ہے
05:18خَلَقَ السَّمَوَاتِ وَالْأَرْضَ فِي سِدَّتِ اَيَّامِ
05:23اس نے چھے دن میں
05:25زمین آسمان بنائے
05:27کچھ میں نہیں تھا
05:30خالق کسے کہتے ہیں
05:31جو زیرو سے ہر شے بنا دے
05:35سانے کسے کہتے ہیں
05:37جو لوہے سے
05:39روڈ بنا دے
05:40لکڑی سے
05:41ممبر بنا دے
05:43کارٹن سے
05:44کپڑا بنا دے
05:45یہ سانے ہے
05:46خالق کون ہے
05:48جس نے کارٹن کے بغیر کارٹن بنائی
05:51لکڑی کے بغیر لکڑی بنائی
05:53لوہے کے بغیر دوہا بنایا
05:55وہ خالق ہوتا ہے
05:57کسی چیز کے بغیر
06:00سب کچھ بنا دے
06:01کہا خَلَقَ السَّمَوَاتِ وَالْأَرْضَ
06:06زمین
06:06مٹی کا کوئی ڈھیر نہیں پڑا تھا
06:09جس پر رولر پھیر کر
06:10اللہ تعالی نے زمین بنا دی
06:12پانیوں کا زخیرہ نہیں تھا
06:15چونکہ تھوڑا سائنس پڑھتا پڑھتا
06:17دین کی طرف آیا
06:18تو سمندر
06:22سمندروں کے بارے میں
06:23ایسی بے وکوفان نہ پاتے ہیں
06:26سمندر ایسے بنے
06:27سمندر ایسے بنے
06:29پڑھ کے ہسی آتی ہے
06:33کہ سب سے بڑا جاہل ہے
06:35جو اللہ کو نہیں جانتے
06:37ہمارا ریڑی والا بھی آئنسٹائن
06:39سے زیادہ سمجھتا ہے
06:41کہ وہ کہتا ہے اللہ ایک ہے
06:43اور آئنسٹائن مرتے دم تک
06:45نہ پہچان سکا
06:47کہ اللہ کون ہے
06:52تو اللہ تعالی نے کہا
06:53میں خالق
06:54خالق کون ہے
06:55کچھ نہ ہو
06:57سب کچھ بنا دے
07:00فی سدت ایام
07:02یہ چھے دن آخرت کے
07:03یعنی ایک دن ہزار سال کے برابر
07:05ثم مستوال العرش
07:08پھر عرش
07:09پھر یخش لیل النہار
07:12دن اور رات
07:13پھر الشمس والقمر
07:17والنجوم
07:18سور چاند ستارے
07:20مسخراتن بعمرے
07:22اس کے تابے ہیں
07:23وَلَكَدْ زَيِّنَّا السَّمَاءَ الدُّنْيَا
07:26ہم نے بِمَسَابِحَا
07:28ہم نے پہلے آسمان
07:30کو ستاروں سے سجایا
07:31الشمس والقمر
07:33دائی بین
07:34سورج اور چاند کو
07:36آگے پیچھے گھومایا
07:38اور
07:40دیکھو سورج
07:41کوئی ٹھوس چیز نہیں ہے
07:42گیسز کا مجموعہ ہے
07:44ہیلیم گیس کا
07:46مجموعہ ہے
07:47زمین سے بارہ لاکھ گناہ ہے
07:50اور نو لاکھ کلومیٹر
07:52فی گھنڈا
07:53اس کی رفتار ہے
07:54اس میں ایک سیکنڈ میں
07:56ہیلیم گیس میں
07:57دھماکہ ہوتا ہے
07:59اور وہ ہائیڈروجن میں
08:00تبدیل ہوتی ہے
08:01اس سے انرجی پیدا ہوتی ہے
08:03آگ پیدا ہوتی ہے
08:04وہ ایک دھماکے کی
08:06جو انرجی ہے
08:07وہ پچاس کروڑ
08:09ایٹم بگ کے برابر ہے
08:11اور اس گیس کے مجموعے کو
08:14نہ کوئی سڑک ہے
08:15نہ کوئی ایرو ہے
08:17نہ کوئی ڈرائیور ہے
08:18نہ کوئی فیول ہے
08:20کروڑوں سال سے کون چلا رہا ہے
08:22قطع الشمس والقمر
08:26والنجوم
08:28مسخراتم بعمر
08:30یہ تیرا رب چلا رہا ہے
08:32پھر آگے ایک دعویٰ کرتا ہے
08:34لَشَّمْسُ يَمْبَغِيْلَهَا
08:36عَنْ تُدْرِكَ الْقَمْرِ
08:37وَلَلْ لَيْلُ سَابِقُ النَّهَارِ
08:40سورج چاند سے کہو
08:42ٹکر آ کے دو دکھائیں
08:44سورج چاند سے کہو
08:46اپنے راستے سے ہٹھ کے دکھائیں
08:50ایک سیکنڈ سورج روزانہ
08:53اپنے ٹائم سے پہلے نکلنا شروع ہو جائے
08:58ایک سیکنڈ
09:00چند مہینوں میں
09:01ہمارا ساڑھے سات ارب کا
09:03سولر سسٹم تباہ و برباد ہو جائے گا
09:06ایک سیکنڈ لیٹ نکلنا شروع کرے
09:09سیکنڈ کہہ رہا ہوں
09:10منڈ نہیں کہہ رہا ہوں
09:11کہ سارا سولر سسٹم تباہ ہو جائے گا
09:14اس پر کس کا طاقتور قبضہ ہے
09:18وَالْقَمَرَ قَدَّرْنَاهُ مَنَازِلْ حَتَّىٰ عَادَكَ الْغَرْجُونِ الْقَدِيمِ
09:24چاند کو گھٹانا
09:25اسے بڑھانا
09:26اسے چودویں کا چاند بنانا
09:29پھر اسے چھوٹا کرنا
09:32پھر اسے ایک لکڑی کی طرح ایسے کر دینا
09:34وہ کہہ میں کر رہا ہوں
09:37اور ان میں کبھی ٹکر نہیں ہونے دیتا ہوں
09:40ان کو کبھی ڈیس آرڈر نہیں ہونے دیتا ہوں
09:44کہ آج سورج کی بجلی چلی گئی ہے
09:47جو میں پاکستان دے بجلی جان دی ہے بیٹھے رہو
09:50آج سورج کی بجلی چلی گئی ہے
09:52ساری دنیا میں اندھیرہ ہوگا
09:54نہیں
09:56تو اللہ پہلے ایک ذہن بناتا ہے
09:59کہ اس کائنات کا بنانے والا اللہ ہے
10:02خالق
10:03بغیر میٹیریل
10:07جانور بنائے
10:08پرندے بنائے
10:09پانی بن
10:11مخلوق کو دیکھو پتھر پہاڑ
10:13کچھ ایک
10:16سنگریزہ نہیں تھا
10:17ہمالیہ پہاڑ بنا دی
10:19ایک پانی کا قطرہ نہیں تھا
10:21سات سمندر بنا دی
10:23ہوا کا ایک جھونکہ نہیں تھا
10:25پانچ سو کلومیٹر ہوا کا غلاف بنا دی
10:28سورج کی ایک کرن نہیں تھی
10:31یہ سورج تو چھوٹا سا ہے
10:33ہمارا سولر سسٹم ہے
10:35ساڑھے سات ارم میل میں
10:37اور اس میں ناسا کی بات کر رہا ہوں
10:39منو تان توڑی مرضی
10:41نا منو تان توڑی مرضی
10:43میں گیا ہوں
10:44ہیوسٹن گیا ہوں
10:45ناسا کا ایک مسلمان پروفیسر
10:47میں جماعت میں گیا تھا
10:49اس کے ساتھ بیٹھ کر
10:50میں نے میٹنگ ہی
10:51کہ میں یہ یہ باتیں کرتا ہوں
10:52مجھے بتاؤ
10:53تمہارے علم کے مطابق
10:55ٹھیک ہیں
10:55اس نے ساری تصدیق کی
10:57ساڑھے سات ارم میل کا
11:00جو ہمارا سولر سسٹم ہے
11:02یا اوپر تھوڑا سا جاؤ
11:04تو ایک ایک سیارہ
11:07اتنا بڑا ہے
11:08کہ پچاس کروڑ سولر سسٹم
11:11اس میں رکھے جا سکتے ہیں
11:14وَلَا وَهُوَ الْخَلَّا قُدْ عَلِيمِ
11:18یہاں آکے پر اللہ کہتا ہے
11:19جان دے نہیں ہو
11:21مجھ سے بڑا بنانے والا کوئی
11:24اور مجھ سے بڑا جاننے والا کوئی
11:28آپ کے جو ایمپلائے ہیں
11:30آپ کو سب کے نام یاد ہے
11:33شکلیں بھی یاد نہیں ہے
11:36اور اللہ کیا کہہ رہا ہے
11:40کہ کائنات کے ذرہ
11:43ذرہ کو تیرا اللہ جانتا ہے
11:49کتنے ایمپلائے ہیں اللہ کے
11:51سات عرب تو اس وقت ہیں
11:53کہتا ہے
11:54اُجیب دعوت الدعی
11:57جس نے زندگی میں کبھی بھی
12:00مجھے نہ پکارا
12:02ایک ہے دعا
12:04مسلسل پکارنا
12:06ایک ہے دعوی
12:07ایک دفعہ پکارنا
12:08جس مرد نے
12:10عورت نے
12:11اسی نوے سال
12:12ستر سال کے عمر میں
12:14ایک دفعہ کہا
12:15یا اللہ
12:17تو اللہ کہتا ہے
12:18وہ دعا میں سنتا ہوں
12:22اور جس نے پکارا ہے
12:23اس کو میں
12:24پہلی واریو
12:26اللہ نالگل کر رہا ہے
12:28تو اللہ تعالیٰ کہتا ہے
12:29میں جانتا ہوں
12:30ادھاعی
12:31اس سے مجھے کبھی نہیں پکارا
12:33مجھے پتہ یہ کون ہے
12:35آدم تک
12:36اس کے باب داتا کون ہے
12:38اللہ کا علم
12:40اس کے
12:40اس کے کارخانے کے
12:42سب مزدوروں کا علم
12:44اس کے پاس ہے
12:46سچے کون ہے
12:47جھوٹے کون ہے
12:48برے کون ہے
12:48اچھے کون ہے
12:49راشی کون ہے
12:50ماندر کون ہے
12:51چور کون ہے
12:53ڈاکو کون ہے
12:54سب جانتا ہے
12:58اخلاق والا کون ہے
12:59بد اغلاق کون ہے
13:00باہیا کون ہے
13:01بدماش کون ہے
13:02سب جانتا ہے
13:04تو اللہ یہ ذہن دیتا ہے
13:07کہ اس کائنات کا بنانے والا
13:09اللہ ہے
13:10اور یہ اتنی بڑی کائنات ہے
13:13آسمان کے نیچے
13:15اوپر
13:16تو کوئی گن نہیں سکتا
13:17آسمان کے نیچے
13:19تین فیصد نظر آیا ہے
13:20اور ستانمے فیصد
13:23میں روشنی کوئی نہیں
13:24اندھیرہ ہے
13:26اور اتنی طاقتور
13:28میکنٹ فورسز ہیں
13:29اس میں کوئی سی چلی جائے
13:31تو یوں چپک جاتا ہے
13:32اگر وہاں کا
13:33چھوٹا سا پتھر
13:34زمین کے گرد گھوم جائے
13:36تو زمین ایسے ہو جائے گی
13:38ایسے
13:38وہ ایک
13:40وہ ایک کھیل نہیں
13:41جو لمبا سا فٹبال ہوتا ہے
13:42جو ہاتھوں سے لے کے باگتا ہے
13:44انہوں کی آنڈ ہیں
13:46گربی
13:47دربی
13:48ہاں
13:49کوئی ساری زمین
13:50ایسے ہو جائے گی
13:50ایسے
13:51صرف ایک پتھر
13:52یوں گزر جائے
13:52اس میں اتنی طاقت ہے
13:55میکنٹی سی
13:56تو یہ جو تین فیصد ہے
13:58جو دیکھا گیا ہے
14:00اس کو یہاں سے دیکھ کر
14:02یہاں تک پہنچنے کے لیے
14:04نوے عرب لائٹ ائر چاہیے
14:06نوے عرب لائٹ ائر
14:09روشنی
14:11اے یہ دیکھو
14:12ایک چھٹکی بجائی
14:14اور روشنی نے
14:15تین لاکھ کلومیٹر سفر کر لیا
14:19اس طرح وہ
14:20نوے عرب سال اڑے
14:22تو تین فیصد
14:24کو دیکھ سکتا ہے
14:25دیکھ نہیں سکتا
14:27پار کر سکتا ہے
14:28ستانوے فیصد
14:30اوپر آسمان
14:31جنت
14:32دوزق
14:32آرش
14:33فارش
14:33لو
14:33کلم
14:34کرسی
14:35میں ایک دن حیران ہوا
14:37صورت حمیم
14:38سجدہ پڑھتے ہوئے
14:39مجھے خیال آتا تھا
14:41ساڑی زمین
14:42تا ایڈی ساری ہے
14:43چھولے دے دانے
14:44تو بھی چھوٹی ہے
14:45چلہ نے ایک سیکڑ میں
14:46بنا دی ہوگی
14:47اتنی بڑی کائنات
14:48جو چھے دن میں
14:49بنائی تو
14:50ہماری زمین
14:50تو اہیں بڑھ گئی ہوئے گی
14:52میں نے حامیم سجدہ
14:55پر ایک دفعہ
14:56غور سے پڑھ لیا
14:57تو میرا
14:58کھوپڑا آج تک
14:59گھوم رہا ہے
15:20اوہ پاگلو
15:22کس رب کا انکار کر رہے ہو
15:24جس نے تمہاری
15:26ایڈی ساری زمین
15:30دو دن میں
15:32گریس ٹکچر
15:33بنایا
15:33تمہاری زمین
15:34اور دو دن میں
15:36اس نے
15:37تمہارے
15:38ضرورت کی
15:39ہر چیز
15:40اندر
15:41ڈال کے
15:41پھر دی
15:44عبادی سے
15:45روٹی کبھی
15:45کم نہیں ہوگی
15:47سات عرب
15:48کے ستر عرب
15:49ہو جائیں
15:50روٹی کم نہیں ہوگی
15:52روٹی کم ہوتی
15:52جب سود چلتا ہے
15:54جب سٹا چلتا ہے
15:56جب جوہ چلتا ہے
15:57جب مافیا چلتے ہیں
15:59جب
16:00ظلم ہوتا ہے
16:01جب
16:01لوٹ مار ہوتی ہے
16:03پھر روٹی کم پڑتی ہے
16:04اللہ نے
16:05اتنا کچھ
16:06ڈال دیا ہے
16:07کہ
16:07سردر
16:08کھرب
16:09انسان بھی ہوں
16:10تو زمین
16:11کے خزانے
16:11نہیں نکال سکتے
16:13تو میرا لگا رہا ہے
16:14پورے چار دن
16:16تمہاری زمین
16:17پہ لگایا
16:17کوئی تا
16:18حیاء کرو
16:19یہ دیکھو
16:22اس سانس
16:24کو
16:24باہر نکلنے میں
16:27کروڑوں سسٹم
16:28گھوم رہے ہیں
16:31کروڑوں سسٹم
16:32گھوم رہے ہیں
16:33اللہ ہمیں
16:35دکھا نہیں رہا
16:37یہ سانس
16:38اندر جانے میں
16:39کروڑوں سسٹم
16:40گھوم رہے ہیں
16:41چار دن میں
16:43یہ زمین
16:44بنائی
16:44اور دو دن میں
16:47پوری کائنات
16:48کو کھینش دیا
16:57پھر ہم نے
16:58آسمانوں کی طرف
16:59توجہ کی
17:00اور ہم نے
17:01انہیں کہا
17:01جھکو
17:02وہ جھکے
17:06پھر میں نے
17:07سات آسمان
17:09عرش
17:10صرف دو دن میں
17:11بنا دی
17:12دو دن میں
17:13اس میں جبریل بھی ہے
17:15مکیل بھی ہے
17:16اسرائیل بھی ہے
17:17اسرفیل بھی ہے
17:18اللہ کی ایک مخلوق
17:20ہے فرشتوں کی
17:21پوری ایک جماعت
17:22ان کا نام ہے
17:23صد لوکن
17:24ویسے ہم گوٹھے کا
17:25نافر آگے کر دے
17:26اور اس کے اوپر
17:27سات سمندر کا
17:28پانی ڈالو
17:29تو ایک کترہ نیچے نہیں گرے گا
17:31تو کتنے بڑے خد کا ہے وہ
17:33یہ سب کچھ دو دن میں
17:36اور جنت
17:40جس کا
17:42ایک کترہ زمین پر
17:44ڈال دیا جائے پانی کا
17:45تو پوری زمین
17:47گڑ کی روٹی بن جائے گی
17:48میٹھی روٹی بن جائے گی
17:51دو دن
17:52اور
17:53کرسی
17:55دو دن
17:56وہ توڑے واسطے
17:58چار دن پورے لائے
18:00پھر میرے خلاف
18:02بغاوت کرتے ہو
18:03سجدوں کا انکار کرتے ہو
18:06میری شریعت کا مذاق
18:08اڑاتے ہو
18:09میرے نبی کا مذاق
18:10اڑاتے ہو
18:11کیا مر کے میرے پاس
18:12نہیں آوگے
18:13پھر اللہ اپنا قبض
18:15یہ تو
18:16پھر اگلی ایک صفت
18:18اور بتا
18:18بدی
18:20بدی اسے کہتے ہیں
18:22جو کسی نقشے
18:24نمونے کے بغیر
18:25سب کچھ بنایا تھا
18:26آپ کو تو کتنے نقشے
18:28بنانے پڑتے ہیں
18:29پھر انہوں کو
18:30فالو کرانا پڑتے ہیں
18:31یہ سارا
18:36گو رکتاندا
18:37اللہ نے
18:38بغیر نقشے کے بنایا
18:40شیر کی شکل
18:42کوئی نہیں تھی
18:42جس کو دیکھ کے
18:43شیر سکیچ کر دیا
18:44مگر مچ
18:45کتنا بدصورت ہوتا ہے
18:47کوئی شکل کوئی نہیں تھی
18:48جس کو سکیچ کر کے
18:50بنا دیا
18:50مور کتنا حسین ہوتا ہے
18:54کوئی شکل سامنے نہیں تھی
18:56مور بنا دیا
18:57گھوڑا بنا دیا
18:58ہاتھی بنا دیا
18:59چیتہ بنا دیا
19:01یہ انسان بنا دیا
19:04ایک انسان جس پانی سے
19:06بنتا ہے
19:07وہ ٹوٹل
19:08ایک بٹا بیس
19:10میلی میٹر ہوتا ہے
19:12میں مولانا بیٹھا ہوں
19:14یہ چیئرمین بیٹھے ہیں
19:15آپ لوگ سارے بڑے بڑے
19:17آئیٹی والے بیٹھے ہیں
19:18ایک بٹا بیس
19:20میلی میٹر سے
19:22اللہ انسان
19:23کو بنا
19:24نطفہ انسان
19:25ایک بٹا بیس
19:27میلی میٹر ہوتا ہے
19:28میلی میٹر رہی سوکھا نہیں
19:31نظر حمزہ
19:31تو بیسوہ حصہ
19:33کہاں سے نظر آئے گا
19:35اور ماں کے پیٹ کے
19:37تین اندھیروں میں
19:38بناتا ہے
19:39اور کروڑوں
19:40نطفے نکلتے ہیں
19:41انسان کے سپرم
19:43اور آگے ایک انڈا
19:44نکلتا ہے
19:45عورت سے
19:46اس کے اندر جو
19:48کوڑ ہے
19:48ان دھائی تین کروڑ
19:50سپرم میں
19:51ایک
19:52سپرم ایسا ہے
19:54جس میں وہ
19:54کوڑ موجود ہے
19:55باقی سب خالی ہیں
19:57تو اس انڈے نے
19:59اس کو
20:00ڈھونڈنا ہے
20:01اور اس کے ساتھ
20:02جڑ کے
20:02اگر اللہ چاہے گا
20:03تو پھر حمل
20:04چلانا ہے
20:05اگر یہ کام
20:06باہر کیا جائے
20:07تو سائنس دان
20:08کہتے ہیں
20:09دس سال لگیں گے
20:10ایک نطفے کو
20:11حمل خیرانے میں
20:12اور یہ
20:13عورت کا انڈا
20:15دھائی تین
20:16کروڑ
20:17سپرم میں سے
20:18دو سے چھے
20:20گھنٹے میں
20:20اپنا ساتھی
20:21ٹون لیتا ہے
20:22تین دیروں میں
20:25تین دیروں میں
20:27یخلقکم
20:28فی بدون امہاتکم
20:30خلقا
20:31من بعد خلقا
20:33فی ظلمات
20:34ثلاث
20:34ولقد خلقنا
20:36الانسان من
20:37سلالت من
20:38تین
20:38مٹی
20:39ثم جعلنا
20:40نطفتا
20:41فی قرار
20:42مکین
20:42پھر وہ
20:43سپرم
20:44نطفہ
20:44وہ جو باہر
20:46نظر نہیں آتا ہے
20:47اندر کہاں سے
20:48نظر آئے
20:49ثم خلقنا
20:51نطفت علقا
20:52پھر ایک جونک
20:53فخلقنا
20:54العلقت
20:54مدغا
20:55پھر ایک لو تھڑا
20:56فخلقنا
20:57المدغت
20:57عظاما
20:58پھر اس میں
20:59ہڈیاں
20:59فقسون
21:00العظام
21:01لحما
21:01پھر اس پر
21:02گوشت
21:03ثم انشانا
21:04او خلقا
21:05آخر
21:05پھر یہ شکلیں
21:06رلا کے طبی
21:08کہو ہے ایک دو انار
21:09جوڑے ہیں دیں
21:11شکلیں نہیں
21:11رل لیاں
21:13سات عرب انسان ہیں
21:14چودہ عرب آنکیں ہیں
21:16روشنی کا ٹوٹل سات رنگ ہیں
21:18روشنی کا ٹوٹل
21:20سات رنگ ہیں
21:21سات رنگوں کی
21:23کمبینیشن سے
21:25چودہ عرب آنکھیں
21:26بنائی ہیں
21:27ایک کا رنگ دوسرے سے
21:29نہیں ملتا
21:30سات رنگ دا
21:31تھوڑی جیش ہے
21:32اخیر آپ کو
21:33باجی کو ہی بانو سکتا ہے
21:36سات رنگوں سے
21:37چودہ عرب آنکھیں ہیں
21:40ایک کا رنگ دوسرے سے
21:41نہیں ملتا
21:42کون کر رہا ہے
21:43چھبیس کروڑ
21:45آئی ریسپٹر
21:46آنکھوں میں لگے ہوئے ہیں
21:48چھبیس کروڑ
21:49تیرہ کروڑ
21:50اس میں
21:50تیرہ کروڑ
21:51اس میں
21:52وہ نطفہ
21:53اور اس میں
21:54قربان جاؤں
21:55سب سے پہلے دل بنتا ہے
21:56سب سے پہلے دل بنتا ہے
21:58اور دل
21:59روح کے بغیر
22:00دھڑکنا شروع کر دیتا ہے
22:02ہر آدمی کا دل
22:03اس کی زندگی سے
22:04چار مہینے بڑا ہوتا ہے
22:06پھر جب وہ وجود
22:07مورس بقائی
22:09اسی پر تو مسلمان ہوا
22:10جو بہت بڑا سائنس دان تھا
22:12ڈاکٹر تھا
22:13اس کا
22:14فرانس کا
22:15اس نے کہا
22:16یہ باتیں تو ہم آج پڑھ رہے ہیں
22:18مجھے چودہ سو سال پہلے
22:20کون ہے جو بتا رہا ہے
22:21کہ نطفہ اور علقہ اور مدغہ
22:23عظام اور شکل
22:25اور صورت اور مورت
22:27اس نے کلمہ پڑھ لیا
22:29وائبل قرآن
22:30اور سائنس
22:31اس نے ایک شہکار کتاب لکھی
22:37چھبیس کروڑ آئی ریسیپٹر ہیں
22:40ان کو پیچھے
22:42تیرہ لاکھ کیبل ہیں
22:44جو لے کے جا رہی ہیں
22:47اور تیرہ لاکھ کیبل
22:49آپ آئیٹی کے لوگ ہیں
22:50گزارنے کے لیے
22:52کتنا سراخش ہے
22:53تیرہ لاکھ کیبل
22:56کو گزارنے کے لیے
22:58کتنا سراخش ہے
23:00میرا رب
23:01ایک شارعہ چار میلی میٹر سے
23:04تیرہ لاکھ کیبل کو گزارتا ہے
23:08اور ان کو آپس میں
23:10سپارک نہیں ہونے دیتا
23:11اگر وہ ایسے ایسے ہو جائیں
23:13تو حاشر مجھے
23:15الٹا نظر آئے گا
23:16میں اس کو الٹا نظر آئے
23:17چیرمین صاحبہ
23:18میں چھتنا لٹکے نظر آؤں
23:21یہ کون ہے
23:23ایک شارعہ چار میلی میٹر میں
23:25تیرہ لاکھ کیبل کو
23:28آپس میں
23:29سپارک نہیں ہونے دیتا
23:31جڑنے نہیں دیتا
23:33اور ایک تاریخ جمیل کی
23:35تیرہ لاکھ کیبل ہیں
23:36سات ارب انسان
23:38ذرب تیرہ لاکھ
23:40کڑھو تا کمپیوٹر
23:41وہ توڑے میگا کمپیوٹر ہے
23:44آوے تاوے
23:44اوہیں تا نہیں ہمدا
23:46ذالکم اللہ ربکم الحق
23:49یہ ہے تمہارا سچا رب
23:52فما زا بعد الحق
23:54اللہ تلال
23:55اوہ اللہ کو چھوڑو گے
23:57تو برباد ہو جاتا
23:59موسیقا

Recommended