00:00یہ دے کر ابو بکر بھی جمیل کو دھکے دے کر گھر سے باہر نکال دیتا ہے
00:04ادھر ابو بکر زریعہ کو پرائٹیکل مسلم بنانے کی کوشش کرتا ہے
00:07لیکن دوسری طرف جمیل گھر پہنچ کر کافی زیادہ غصے میں ہوتا ہے
00:10تب ہی ہمنا اس کے پاس آتی ہے تو جمیل اسے بتاتا ہے کہ میں زریعہ کو برباد کر دوں
00:14گا
00:14وہ ابو بکر کے ساتھ رخصت ہو کر اس کے گھر جا چکی ہے
00:16یہ سن کر ہمنا بھی یہ بات برداشت نہیں کر پاتی
00:19جس کے بعد دونوں فیصلہ کرتے ہیں کہ زریعہ کی فیک ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل کر دیں
00:23گے
00:23تب ہی جمیل زریعہ اور اپنی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کر دیتا ہے
00:27جب ابو بکر یہ ویڈیو دیکھتا ہے تو وہ سمجھ جاتا ہے کہ یہ سب جمیل نے کیا ہے
00:31اسی وقت ابو بکر جمیل کے گھر پہنچ جاتا ہے لیکن تب ہی ہمنا اسے وہاں دیکھ جاتی ہے
00:35ابو بکر ہمنا کو دے کر حیران رہ جاتا ہے اور کہتا ہے تم نے جمیل سے شادی کی ہے
00:39جس پر ہمنا کہتی ہے ہاں
00:40تب ہی ابو بکر ہمنا کو جمیل کی ساری حقیقت بتا دیتا ہے
00:43اس کے بعد ابو بکر جمیل کے کمرے میں جاتا ہے لیکن جمیل گھر میں کہیں بھی موجود نہیں ہوتا
00:47تب ہی ابو بکر کو پتا چلتا ہے کہ جمیل ملک چھوڑ کر بھاگ گیا ہے
00:50یہ سن کر ابو بکر فوراں زریعہ کے پاس آتا ہے اور کہتا ہے
00:53زریعہ میں تو