00:04ڈیکی نیوز نیٹ پر خبر شامل کرتے ہیں
00:07ایرانی سپریم ڈیڈر مشتبہ خامنائی کا بڑا بیان سامنے آگیا
00:10ایران کو دنیا کی بڑی طاقت قرار دے دیا
00:13مشتبہ خامنائی کا کہنا ہے
00:15کہ کچھ لوگ دنیاوی حساب کتاب کے مطابق
00:18ایران کو چوتھی بڑی طاقت سمجھتے ہیں
00:20لیکن الہی میار کے مطابق ایران دنیا کی سب سے بڑی طاقت ہے
00:24انہوں نے کہا کہ موجودہ ایرانی ترقی
00:27وقار اور خودمختاری کے علامت ہے
00:29جبکہ ماضی میں ملک پسپاندگی اور انیسار کا شکار تھا
00:33ایرانی سپریم ڈیڈر نے مدید دعویٰ کیا
00:36کہ ماضی کے مقابلے میں آج دشمن افواج
00:38ایران کے قریب سمندری حدود میں بھی
00:40پہلے کی طرح سرگرم نہیں رہ سکتی
00:43مشتبہ خامنائی کے اس بیان پر عالمی سطح پر
00:46کیا رد عمل سامنے آتا ہے
00:47یہ دیکھنا اہم ہوگا
00:48مدید اہم خبروں کے لیے دیکھتے رہیے
00:50TQ News Network شکریہ