00:03ڈیکی نیوز نیٹ پر خبر شامل کرتے ہیں
00:05عمرہ ظاہرین کیلئے نادرہ ڈیجیٹل ویکسنیشن کارڈ کی لازمی شرط کی ڈیڈلائن میں ایک بار پھر توسیح کر دی گئی
00:11ہے
00:12نئی تاریخ 10 اکتوبر کو مقرر کر دی گئی ہے
00:15عمرہ ظاہرین کیلئے نادرہ ڈیجیٹل ویکسنیشن کارڈ کے لازمی نفاظ کی تاریخ تیسری بار بڑھا دی گئی ہے
00:21بارڈ ہیلپ سرویسز نے پی آئی اے دیگر ائر لائنز اور ٹریول ایجنٹس کو نئی ڈیڈلائن سے آقا کر دیا
00:27ہے
00:28اب کراچی کے جینہ انٹرنیشنل ائرپورٹ سے عمرہ کے لیے روانہ ہونے والے ظاہرین کیلئے نادرہ ڈیجیٹل ویکسنیشن کارڈ کی
00:35شرط 10 اکتوبر سے لازمی ہوگی
00:38کراچی سے سفر کرنے والے عمرہ ظاہرین کو روانگی سے قبل متعلقہ ویکسنیشن مکمل کر کے نادرہ سے منسلک ڈیجیٹل
00:44کارڈ حاصل کرنا ہوگا
00:46حکام نے ائر لائنز اور ٹریول ایجنٹس کو ہدایت کی ہے کہ وہ مسافروں کو نئی پالیسی سے بروقت آگا
00:52کریں تاکہ ائرپورٹ پر مشکلات سے بچا جا سکے
00:54حکام کے مطابق ظاہرین نئی ڈیڈلائن سے پہلے اپنی ویکسنیشن اور ڈیجیٹل کارڈ کا عمل مکمل کر لیں
01:00عمرہ اور سفری امور کی مزید اہم خبروں کے لیے دیکھتے رہیے ڈیکی نیز نیٹورک شکریہ