Skip to playerSkip to main content
How can you find out whether a sales tax receipt is genuine or fake?

Punjab Revenue Authority (PRA) has provided a digital facility that allows consumers to verify eligible sales tax receipts by scanning the QR code printed on the receipt through the PRA Suhailat App.

In this video, we explain how consumers can check their receipt, verify its details and stay alert against potentially fake or incorrect receipts.

Always ask for a receipt when making a taxable purchase and keep it for your records.

Watch DQ News for the latest Pakistan news, public information and important updates.

#SalesTax #PRA #PunjabRevenueAuthority #TaxPakistan #TaxReceipt #QRVerification #SuhailatApp #PakistanNews #ConsumerRights #DQNews

Category

🗞
News
Transcript
00:04ڈیکی نیوزیٹ پر خبر شامل کرتے ہیں دکاندار کو سیلس ٹیکس ادا کیا رسید بھی لے لی لیکن کیا آپ
00:10کو معلوم ہے کہ یہ رسید اصلی ہے یا جالی اب اس کی تصدیق کرنا انتہائی آسان ہو گیا ہے
00:17جانتے ہیں اس ریپورٹ میں
00:18خانون کے مطابق اشیاء اور مختلف خدمات کی خریداری پر سارفین سے سیلس ٹیکس وصول کیا جاتا ہے تاہم بعض
00:27اوقات جالی رسیدوں یا ٹیکس کی درست ادائیگی سے متعلق سوالات سامنے آتے ہیں اب پنجاب کے شہری صرف ایک
00:34کلک کے ذریعے اپنی سیلس ٹیکس رسید کی تصدیق کر سکتے ہیں
00:37اس مقصد کے لیے پنجاب ریونیو آتھارٹی یعنی بی آر اے کی سہولت ایپ استعمال کی جا سکتی ہے رسید
00:45حاصل کرنے کے بعد اس پر موجود کیو آر کورٹ کو سہولت ایپ کے ذریعے سکین کریں
00:49اس عمل سے رسید کی تفصیلات کی تصدیق کی جا سکتی ہے اور معلوم کیا جا سکتا ہے کہ یہ
00:55رسید متعلقہ نظام میں موجود ہے یا نہیں
00:57ماہرین کے مطابق خریداری کے وقت رسید ضرور حاصل کریں اور ٹیکس سے متعلق رسید کی تصدیق کر کے اپنے
01:04حقوق کا تحفظ کریں
01:05یاد رکھیں ٹیکس ادا کرنا ہی کافی نہیں یہ جاننا بھی ضروری ہے کہ آپ کے نام پر جاری کی
01:11گئی رسید درست اور قابل تصدیق ہو
01:14اپنی رسید سمحل کر رکھیں کیو آر کورٹ اسکین کریں اور ادائیگی کی تصدیق کریں
01:19مزید معلومات کے لیے دیکھتے رہیے ڈیکیو نیوز نیٹ پر شکریہ

Recommended