Skip to playerSkip to main content
Pakistani YouTuber Rajab Butt attended his son Kivan Sultan’s first birthday celebration in Lahore.

The birthday party featured a blue-themed setup, with Rajab Butt, Kivan and Emaan appearing in matching blue outfits. Family members and close friends also attended the celebration.

Rajab was seen spending time with his son and holding him for an extended period during the event. He reportedly gifted Kivan several presents, including gold jewellery, toys and a car. Videos and pictures from the birthday celebration have also surfaced on social media.

Watch the latest Pakistani entertainment and social media news on DQ News.

Rajab Butt son birthday, Kivan Sultan first birthday, Rajab Butt birthday, Rajab Butt son Kivan, Rajab Butt gift, Kivan Sultan birthday, Rajab Butt gold jewellery, Rajab Butt car gift, Pakistani YouTuber news, Rajab Butt latest news, Pakistani entertainment news, DQ News

#RajabButt #KivanSultan #RajabButtSon #Birthday #PakistaniYouTuber #EntertainmentNews #PakistanNews #DQNews

Category

🗞
News
Transcript
00:04ڈیکی نیوز نیٹ پر خبر شامل کرتے ہیں لاہور سے
00:07پاکستانی یوٹیوبر رجب بٹ ایک بار پھر سوشل میڈیا پر توجہوں کا مرکز بن گئے
00:12اس بار ان کے بیٹے کیوان سلطان کی پہلی سالگیرہ کی تقریب کی ویڈیو سامنے آئی ہیں
00:16جہاں رجب بٹ نے بیٹے کو سونے کے زیورات سمیت کئی قیمتی تحایب دیئے
00:22لاہور میں رجب بٹ کے بیٹے کیوان سلطان کی پہلی سالگیرہ کی تقریب بناقض ہوئی
00:26جس میں احل خانہ اور قریبی دوستوں نے شرکت کی سالگیرہ کی تقریب کو خصوصی انداز میں سچایا گیا
00:32جبکہ تقریب کا تھیم نیلہ رکھا گیا رجب بٹ کیوان اور ایمان بھی اسی تھیم کے مطابق نیلے رنگ کے
00:38ملبوسات میں نظر آئے
00:40تقریب کے دوران رجب بٹ کافی دیر تک اپنے بیٹے کیوان کو گود میں لیے رہے اور خوشخوار موٹ میں
00:46دکھائی دیئے
00:47سالگیرہ کے موقع پر رجب بٹ نے کیوان کو کئی قیمتی تحائیب بھی دیئے جن میں سونے کے زیبرات کھلونے
00:52اور ایک خوبصورت گاڑی شامل ہے
00:55سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیوز میں رجب بٹ کو ویٹے کو سونے کے زیبرات پہناتے اور اس کے
01:00ساتھ وقت گزارتے ہوئے بھی دیکھا جا سکتا ہے
01:02تقریب میں رجب بٹ کی والدہ دوست حیدر اور دیگر اہل خانہ بھی شریک ہوئے جبکہ کیوان کی پہلی سالگیرہ
01:08کی تصویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر سارفن کی توجہ حاصل کر رہی ہیں
01:15مزید بتاتے چلیں کیوان سلطان کی پہلی سالگیرہ کی تقریب سے سامنے آنے والی ویڈیوز نے سوشل میڈیا پر ایک
01:21بار پھر رجب بٹ ان کے خاندان کو خبروں ملا دیا
01:23تفریہ اور سوشل میڈیا کی مزید اہم خبروں کے لیے دیکھتے رہیے ڈی کیو نیوز نیٹورک شکریہ
Comments

Recommended