Skip to playerSkip to main content
کراچی کے علاقے منگھوپیر میں نیو ناظم آباد پل کے قریب کار اور موٹر سائیکل کے تصادم میں 13 سالہ لڑکی جاں بحق جبکہ اس کا والد زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق کار مبینہ طور پر 13 سے 14 سالہ لڑکا چلا رہا تھا، جسے موقع پر موجود افراد نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا۔ کم عمر ڈرائیور حراست میں ہے اور واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔ #KarachiNews #TrafficAccident #Manghopir #PakistanNews #DQNews

Category

🗞
News
Comments

Recommended