00:04ڈیکی نیوز نیٹ پر خبر شامل کرتے ہیں ہیدراباد سے نوائندہ خصوصی کی اس رپورٹ میں
00:10ہیدراباد میں شہریوں کے مسائل اور شکایت کے پوری ازالے کے لیے پولیس کی جانب سے کھلی کا چہری کا
00:14انعقاد کیا گیا
00:16ایس ایس پی ہیدراباد شاہذب چاچر کے حکمات پر تھانر ٹنڈو یوسف میں منعقدہ کھلی کا چہری میں ڈی ایس
00:21پی اور ایس ایس ایو ٹنڈو یوسف نے شہریوں اور سائلنگ کے مسائل براہ راست سنے
00:26پولیس افسران نے شہریوں کی شکایت کے حل کے لیے ضروری اقدامات کی یقین دھیانی کراتے ہوئے کہا
00:31کہ جائز مسائل کے ازالے کے لیے قانون کے مطابق ہر ممکن اقدامات کیے جائیں گے
00:36پولیس حکام کا کہنا تھا کہ شہریوں کو فوری انصاف کی فراہمی اور پولیس سے متعلق شکایت کے ازالے کا
00:42عمل جاری رکھا جائے گا
00:43ایس ایس پی حیدرباد شاہزیب چاچڑ کی ہدایت کے تحت پولیس افسران عوامی مسائل کے حل شہریوں کی دادرسی اور
00:49پولیس عوام کی درمیان بہتر روابط کے لیے اندامات کر رہی ہے
00:52شہریوں کے مسائل اور حیدرباد کی اہم خبروں کے لیے دیکھتے رہیے
00:55ٹیکیو نیوز نیٹورک شکریہ
Comments