00:04ڈیکی نیوز نیٹ پر خبر شامل کرتے ہیں
00:06کراچی میں مکم پاکستان نے نئے صوبوں کے قیام کے مطالبے قوملی شکل دینے کے لیے سڑکوں پر آنے کا
00:12اعلان کر دیا
00:13چیئرمن مکم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے نیو کراچی میں خواتین کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا
00:20کہ ایوانو اور سیاسی فارمرز پر اپنا موقف پیش کرنے کے بعد اب سڑکوں پر طاقت دکھانے کا وقت آ
00:26گیا ہے
00:27خالد مقبول صدیقی نے اعلان کیا کہ اگلیتوار کراچی میں ریلی نکالی جائے گی
00:32جس کے پہلے مرحلے میں زلہ وستی میں احتجاج ہوگا
00:35ان کا کہنا تھا کہ ایمکیو ایم اب بلدیاتی اختیارات کے مطالبے سے آگے بڑھ کر نئے صوبے اور انتظامی
00:40یونٹس کے قیام کا مطالبہ کریں گی
00:42انہوں نے واضح کیا کہ مطالبہ صرف کراچی تک محدود نہیں
00:46بلکہ لاہور پشاور ملتان لارکانہ اور ملک کے دیگر شہروں میں بھی نئے انتظامی یونٹس کی بات کی جائے گی
00:52ایمکیو ایم رہنماوں کا کہنا تھا کہ نئے صوبوں کے قیام پارٹی کے منشور کا حصہ ہیں
00:57اور ملک کو تقسیم نہیں بلکہ بہتر انتظام کیلئے نئے انتظامی یونٹس کی ضرورت ہے
01:01خواتین کنمنشن میں کارپوران سے آئندہ اتوار کی ریلی میں بھرپور شرکت کی اپیل بھی کی گئی
01:14ملکی سیاست کی اہم خبروں کے لیے دیکھتے رہیے
01:17دیجی نیوز نیٹ پرک شکریہ
Comments