00:28ڈی کی نیوز نیٹ ورک
00:30وزیر آدم شہباز شریف نے کہا کہ حوسیوں کی کاروائیاں علاقہ امن و سلامتی کے لیے خطرہ ہیں
00:35اور عالم معیشت و توانائی کی فراہمی میں مزید خلل قبائز بن سکتی ہیں
00:41وزیر آدم نے کہا وہ فیلڈ مارشل سید آسیب منیر اور نائب وزیر آدم وزیر خارجہ ساگڈار کے ہمراہ کشیدگی
00:48میں کمی اور خطے میں امن کے قیام کے لیے کوشش جاری رکھیں گے
00:52انہوں نے بہران کی دوران سعودیہ والی اہد کی دانشماندہ قیادت کو سراہا اور خادم حرمین شریف ان شاہ سلمان
00:59کے لیے انہیں خواہشات کا اظہار کیا
01:00دوسری جانب سعودیہ ودی اہد محمد بن سلمان نے سعودیہ عرب کے لیے پاکستان کی مسلسل حمایت اور خطے میں
01:07امن استحکام کے لیے پاکستانی کوشش کو کوس رہا
01:11دونوں رہنماوں نے قریبی رابطہ برقرار رکھنے اور جلد ملاقات کی خواہش کا اظہار بھی کیا
01:16خطے کی تازہ صورتحال اور اہم عالمی خبروں کے لیے دیکھتے رہیے ڈی کیو ڈیوز نیٹ ورک شکریہ
Comments