00:03ڈیران کی نئی تجویز سے مطمئن نہیں ہوں امریکی صدر ٹرمک کا کہنا ہے کچھ دیر پہلے ایران سے بات
00:08ہوئی ہے میں کچھ نہیں ایران کو مناسب تجویز دینا ہوں گی ایران نے جنگ بندی کے لیے کچھ باتیں
00:13مانی ہیں مگر یہ کافی نہیں ایران کے ساتھ کسی معایدے پر پہنچنے کا یقین نہیں ہے یہ ایران کا
00:18منحصر ہے کہ ہمیشہ کے لیے قاتم ہونا چاہتا ہے یا پھر ڈیل
00:21کانگریس کا ایران کے قلاب جنگ کے لیے ساٹھ دن کی مدت کا تائین غیر قانونی ہے
00:34پاکستان کی بہت عزت کرتے ہیں امریکی صدر نے کہا میں پاکستان کے وزیر آزم اور فیلڈ مارشل آسف منیر
00:41کی بہت عزت کرتا ہوں
00:42مذاکرات کی ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں اور پاکستانیوں کے ساتھ رابطے میں ہیں
00:51اور امریکہ نے ایران کی بندرگاہوں پر ناکہ بندی کو مزید بسط دینے کا فیصلہ کیا
00:56سین ان کے مطابق ایرانی بندرگاہ کی ناکہ بندی کے ساتھ آب نائے ہرمز کی طویل مدتی بندش بھی شامل
01:01روائٹرز کے مطابق آب نائے ہرمز میں ایرانی بارودی سرنگیں صاف کرنے کے لیے
01:06امریکی بحریہ مسروعی ذہنت کا سہارہ لے گی سن فرنسسکو کی کمپنی سے 99 ملین ڈالرز کا معایدہ کر لیا
01:13ایران معایدہ کرنے کے لیے بہتاب ہے امریکی صادر ڈالر ٹرمپ کا دعویٰ
01:17کہاں ایران جہونی ہتھیار نہیں رکھ سکتا
01:19ایران میں آپریشن ختم ہونے کے بعد تیل کی قیمتیں نیچے آ جائیں گی
01:23صادر ٹرمپ نے نیوز میکسو انٹیویو میں کہاں ہم ایران میں جنگ جیت چکے
01:27لیکن اس جنگ کو مزید بڑے مارجن سے جیتنا چاہتے ہیں
01:30ان کی بحریہ اور فضائیہ سب تباہ ہو چکی
01:33ہم نے سب کچھ تباہ کر دیا
01:35اگر ہم ابھی نکل جائیں
01:37تو ابھی ایران کو تعمیر نو میں بیس سال لگیں گے
01:40مگر یہ کافی نہیں
01:41ہم اس بات کی زمانت چاہیے
01:43کہ ایران کبھی بھی جہری ہتھیار حاصل نہیں کرے گا
01:53جنگ کے نقصانات پر پینٹاگون جھوٹ بول رہا ہے
01:56جتنے نقصان کا دعویٰ کیا گیا
01:58اسے چار گناہ زیادہ نقصان ہوا
02:00ایرانی وزیر خارجہ کا ایکسپر بیان
02:02نیتن یاہو نے جوا کھیلا
02:04جس سے امریکہ کو اب تک سو ارب ڈالر کا نقصان ہو چکا
02:08ایران کے چیف جسٹس غلام حسین محسنی کہتے ہیں
02:11ایران جنگ نہیں چاہتا
02:12لیکن جنگ سے خوفزدہ بھی نہیں
02:14قومی وقار کو خطرہ ہوا
02:16تو ایران بھرپور دفاع کرے گا
02:17دشمن جارہیت کے باوجود دعا دعا فاصل نہیں کر سکا
02:20ایران کسی بھی جبریہ دباؤ کو قبول نہیں کرے گا
02:23امریکہ کے خلاف قانونی کاروائی جاری رکھی جائے گی
02:26اور جنگی جرائے میں ملوث افراد سے ہر جانا بھی وصول کیا جائے گا
02:39تفاقی حکومت نے شہرہ دستور پر موجود
02:42ون کانسٹیوشن ایونیو بلڈنگ خالی کرانے کے لیے اقتعامات کا آغاز کر دیا
02:46رات گئے پولس کے ذریعے امارت کو خالی کرانے کے اقامات جاری کیے گئے
02:50رہائشی کے مطابق چند پولس اہلکاروں نے امارت کو آج شام تک خالی کرنے کی ہدایات دی
02:56سی وی اے کی جانب سے لیز منسوکی کے خلاف
02:59نیجی کمپنی اور فلیٹس مالکہ نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواستے دار کی تھی
03:03جنہیں عدالت میں خارج کر دیا تھا
03:05سی ڈی اے نے دو ہزار پانچ میں تیرہ اکڑ ارازی لیکشری ہوتل کے لیے
03:1099 سالہ لیز پر کمپنی کو دی تھی
03:12ذرائع کے مطابق کمپنی نے ہوتل کے بجائے لیکشری اپارٹمنٹس بنا کر فروف کر دیئے
03:18کیس کا تحال تحریبی فیصلہ جاری نہیں ہوا
03:32وزیراعظم نے ون کانسٹیوشن ایونیو کے معاملے پر عالی سطح کمیٹی تشکیل دے گی
03:36وزیراعظم ناظر نظیر تارار کمیٹی کے سربراہ ہوں گے
03:39کمیٹی ایک ہفتے میں جائزہ لے کر رپورٹ وزیراعظم کو پیش کرے گی
03:43حتمی فیصلے تاک اسلام آباد انتظامیاں اور سی ڈی اے کوئی کاروائی نہیں کریں
03:51ون کانسٹیوشن ایونیو کو لیز پر لینے والی کمپنی میں قوانین توڑے
03:55تین بڑی کمپنیوں نے جگہ ہوتل بنانے کے لیے لیز پر لی
03:58عمارت میں دو سو پچاس کے قریب رہائشی اپارٹمنٹس بنا دیے گئے
04:02لیز لینے والی کمپنی قانون کے خلاف ورزی کرتے ہوئے قابض رہی
04:05وزیر مملکت داخلہ تلال چوہدری کی نیوز کانفرنس
04:09کہاں اسلام آباد میں غریب ہو یامی ہو
04:11سب کے ساتھ ایک جیسا سلوک کیا جائے گا
04:14حکومت بلا تفریق تجاوزات کے خاتمے کے لیے کام کر رہی ہے
04:25امریکہ کا ایران کے بیرون ملک پنچن فرنس کے اکاؤنٹس منجمت کرنے پر غور
04:28پاکس نیوز کو انٹرویو میں امریکی وزیر خزانہ اسکارڈ بیسنٹ کا کہنا تھا
04:32صدر ٹرمپ نے ایران پر دباؤ بڑھانی کی ہدایت کی ہے
04:35ناکبندی کے علاوہ امریکہ ایران پر مزید سخت معاشی دباؤ برقرار رکھے گا
04:39امریکہ نے ایرانی تیل کے خریداروں کو آگاہ کیا ہے
04:42کہ وہ ان سنتوں اور بینکوں پر سانوی پابندی آئیت کرنے کا ارادہ رکھتا ہے
04:46جو ایرانی تیل کی خریدوں فروف میں ملوث ہیں
05:00چینی وزیر خارجہ وانگ جی اور امریکی وزیر خارجہ مارک اروبیو کے درمیان
05:05ٹیلیفونک رابطہ مرشک وستا کی صورتحال پر تبادلہ خیال
05:09وانگ جی کا کہنا تھا چین اور امریکہ کے تعلقات مجموعی طور پر مستحکم رہی ہیں
05:13تعاون بڑھانا اور افتلافات دور کرنے چاہیں
05:16تائیوان کا مسئلہ چین کے بنیادی مفاد کا مابلہ ہے
05:19امریکہ کو اپنے وعدوں پر قائم رہنا اور درست انتخاب کرنا چاہیے
05:23صدر ٹرمپ اور چینی صدر کی ملاقات چودہ مائی کو شیڈیول ہے
05:35اب نائے حرمس پار ایران کی ایک طرفہ معایدے پر اعتماد نہیں
05:39متحدہ اب امراض کے صدر کے مشیر انبر قلقاش نے ایک بیان میں کہا
05:43ایران کی کسی بھی ایک طرفہ انتظام پر بھروسہ نہیں کیا جا سکتا
05:47اب نائے حرمس میں بحری عام درخت کی آزادی بین الاقوامی قوانین کی تحت یقینی بنائی جائے
05:52بین الاقوامی برادری کا استعمائی محقف اس اہم راستے کا اصل زامن ہونا چاہے
06:02پیٹرول اور ڈیزل مہنگا ہونے پر عوام پریشان کہتے ہیں
06:05وقت آ گیا ہے موٹر سائیکل گاڑیاں چھوڑ کر پیدل سفر کیا جائے
06:08پیٹرول کی قیمت میں اضافے سے کھانے کی اشیاں بھی مزید مہنگی ہو جائیں گی
06:12حکومت نے گزرستہ شب پیٹرول چھ روپے کیاون پیسے تین لیٹر مہنگا کیا تھا
06:17جس کے بعد ایک لیٹر پیٹرول تین سو رنانوے روپے چھاسی پیسے کا ہو گیا
06:21ڈیزل کی قیمت میں انیس روپے انتالیس پیسے اضافہ
06:25لیٹر تین سو رنانوے روپے اٹھاون پیسے کا ہو گیا
06:28حکومت نے پیٹرول پر لیوی کم اور ڈیزل پر بڑھا دی
06:31پیٹرول پر لیوی تین روپے اٹھاسی پیسے کم
06:34ہائی سپیڈ ڈیزل پر لیوی اٹھائیس روپے انتر پیسے فی لیٹر کر دی
06:48گزشتہ روز ایل اینجی ملنے کے بعد بجلی کی لوڈ مانیجمنٹ قتم ہو گئی
06:52وزیرہ طبانہ یا ویس لغاری کہتے ہیں
06:54گیس کی کمی کی وجہ سے لوڈ مانیجمنٹ کی جا رہی تھی
06:57قطر سے گیس نہیں مل رہی تھی
06:58اس لیے ہمیں مہنگی گیس قریدنا پڑی
07:00ڈیزل یا فرنس آئل سے پیدا ہونے والی بجلی بہت مہنگی پڑتی ہے
07:11سدر آصف زیدانی کا پانچ روزہ دور ایٹین مکمل
07:14وطن باپسی کے لیے اڑان بھر لی سانیا ائرپورٹ پر
07:17کمنلز پارٹی آف چائنہ ہائنان کے رہنما وانگ جھیانگ نے الویدا کیا
07:22سی پیک ٹو پوائنٹ زیرو کے تحت سنتی ترقی اور بلو اکانومی پیشرف دورے کا مہبر رہی
07:27سدر زرداری نے پاک بہریہ کی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کی کمیشننگ تقریب میں شکت کی
07:32چانگشاہ میں زرعی ٹیکنالوجی، سمندری پانی اور چائے کے شوہوں میں
07:37تین اہم ایم ایوز پر دستخط ہوئے
07:48گورنر خیبر پختونقا فیصل کریم کنڈی اور وزیر داقلہ محسن نکوی کی ملاقات
07:53سیکیورٹی کی صورتحال زمزلہ میں ترقیاتی افدامات اور سرحد پار دراندازی پر تبادلے خیال
07:58گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا رہشت گردی کے قاتمی کے لیے عوام ریاستی داروں کے ساتھ کھڑے
08:04محسن نکوی کا کہنا تھا خیبر پختونقا وفاق کی اکائی ہے ہر ممکن تعاون کریں گے
08:09وزیر داقلہ کا ایف آئی اے ہیڈکارٹرز کا دورہ اپگریڈیشن پروجیکٹ پر پیش رکھ کا جائزہ لیا
08:14کہا سال کے اختتام تک ایف آئی اے کو جدید خطوط پر استوار کرنا ہمارا حدب
08:26مارکہ حق نے فیل مارشل سید آسیم منیر اور وزیر آزم نے قوم کو لیٹ کیا
08:31پاکستان نے بھارت کے آٹھ جہاز گرائے
08:34وزیر اطلاع تاولہ تارڑ کا مارکہ حق سے متعلق تقریب سے خطاب کہا
08:38ٹی وی پر بیٹھ کر بھارت کے جو لوگ دعوے کر رہے تھے ان کی شکلیں اتر گئیں
08:42پاکستان نے اللہ کی مدد سے چند گھنٹوں میں دشمن کو گھٹنے چیکنے پر مجبور کر دیا
08:48پاکستان کو سفارتی اور جنگی محاص پر ملنے والی فتح کو تا قیامت یاد رکھا جائے گا
09:00وزیر آزم سے شیرمن پاکستان ورچوال ایسیٹس ریگولیٹری آتھارٹی بلال بن ساکب کی ملاقات
09:05وزیر آزم کے پاکستان میں ڈیجیٹل معیشت کے فروغ اور سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ کی ہدایت
09:11کہا ورچوال اساس اجات میں محصر عالمی میار کے مطابق ریگولیٹری نظام جلد فعل بنایا جائے
09:17بلال بن ساکب نے بتایا معاشی تبدیلی کی اگلی لہر کے لیے اداروں افرادی قوت ریگولیٹری فرین ورک پر کام
09:23جاری ہے
09:24اے آئی سے چلنے والی ادائیگیوں ریگولیٹر ورچوال اساسوں کی خدمات جیسے شعبوں میں جدد لا رہی
09:41پنجاب میں پچاس ہزار بیواؤں اور یتیم بچوں کی مالی امداد کا پروگرام
09:45وزیرعالہ مریم نواز نے پاکستان کے پہلے رحمت کارٹ پروگرام کا ڈیجیٹل افتتا کر دیا
09:50دورانے بریفنگ بتایا گیا رحمت کارٹ کے ذریعے ایک لاکھ روپے فیکس دیا جائیں گے
09:55مریم نواز نے رحمت کارٹ پروگرام کو شفاف منصفانہ اور میرٹ کی بنیاد پر زکاة پنجز کے استعمال کو یقینی
10:02بنانے کی ہدایت دی
10:07پاکستان سمیہ دنیا بھر میں مزدوروں کا دن آج بنایا جا رہا ہے
10:10وزیراعظم شہباز شریف نے پیغام میں کہا مزدوروں کو ان کی بے لاؤس قدمات پر قراج تحسین اور سلام پیش
10:16کرتا
10:17محنت کشوں کی قابلیت اور محنت سے کمائی گئی ایک ایک پائی ہمارے لیے باعث فقر ہے
10:22صدر آصف علی زرداری کا محنت کشوں کو قراج تحسین کہا پاکستان کے محنت کش ملک کی ترقی میں قلیدی
10:28کردار ادا کر رہی
10:36اسٹرائیل کا گلوبل سمول فلوٹیلا کے گرفتار ارکان کو یونان بھیجنے کا اعلان
10:41اسٹرائیلی وزیر خارجہ کا کہنا ہے گرفتار افراد کو جلد یونان کے ساحل پر اتار دیا جائے گا
10:46پاکستان، ترکی، برزیل، سپین، ملیشیا سبید، گیارہ ملکوں کی گلوبل سمول فلوٹیلا پر اسٹرائیلی حملے کی مزمت
10:54مشترکہ الامی میں کہا فلوٹیلا پر حملہ بینرلوکمامی قوانین کے خلاف عرضی ہے
10:58اسٹرائیلی خلاف عرضیوں پر اعتصاب عالمی برادری کی اخلاقی اور قانونی سے مداری ہے
11:03ایران کی بھی گلوبل سمول فلوٹیلا پر اسٹرائیلی حملے کی مزمت
11:07اسٹرائیلی اقدام دہشت گردی قرار دی دیا
11:10میر نیو یورک زہران ممدانی کی سمول فلوٹیلا پر اسٹرائیلی قبضے کی مزمت
11:14ایکسور لکھا اسٹرائیلی پورسز نے غیر قانونی طور پر 175 سے زائد افراد کو حراست ملیا
11:21جن میں نیو یورک کے باشندے بھی شامل ہیں
11:33فیفا کانگریس میں صدر فلسطینی فوٹبال اسوسییشن نے اسٹرائیلی اسوسییشن کے نائب صدر سے ہاتھ ملانے سے انکار کر دیا
11:39جبریل لجوب نے اسٹیج پر اسٹرائیلی نائب صدر کے ساتھ کھڑے ہونے سے بھی انکار کیا
11:44کہا ایسے انسان سے مسافحہ نہیں کر سکتا جو ہمارے لوگوں کی نسل کشی کر رہا ہے
11:48فیفا صدر نے فلسطین اور اسٹرائیلی نمائندوں کو اسٹیج پر مدعو کیا تھا
11:59کراچی اور بنگلہ دیش کا موسم ایک جیسا ہے کھلاریوں کو گرمی کا عادی بنا رہے ہیں
12:04ٹیسٹ بولنگ کوچ عمر بل کہتے ہیں بنگلہ دیشی ٹیم اپنی کنڈیشن میں اچھا کھیلتی ہے لیکن امید ہے سیریز
12:10جیتیں گے
12:10بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کی تیاریوں کے لیے لگایا گیا قومی ٹیم کا تربیتی کیمپ جاری
12:15کھلاری ہیڈ کو سرفراز احمد عمر گول اسل شفیق کی نگرانی میں بھرپور ٹریننگ کر رہے ہیں
Comments