Skip to playerSkip to main content
#headlines #crudeoilprices #UAE #OPEC #JudicialCommission #JudgesTransfer #IHC #iran #usa #islamabadtalks #Hezbollah #israel #london #donaldtrump #fieldmarshalasimmunir #straitofhormuz #ceasefire #usiranwar #pmshehbazsharif #modi #london #psl11 #indonesia

👇🏼
https://www.youtube.com/playlistlist=PLS19FEYA85DhyMgP6rH3zXi1cRibBfUx6

PSL 11: Fans allowed in stadiums for playoffs and final

What lies behind the Eye of the Sahara formation? NASA explains

Good News for Overseas Pakistanis

Samsung Galaxy Glasses specs and price reportedly leaked

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:01foreign
00:30ڈیران نے ابھی ہمیں اطلاع دی ہے کہ وہ تباہی کی حالت میں ہیں
00:34امریکی سادر ٹرام کا دعویٰ کہا تحران چاہتا ہے
00:36امریکہ اپنی حرمز کی ناکابندی پوری ختم کر دے
00:39ایران اپنی قیادت کے بارے میں معلومات حاصل کرنا چاہتا ہے
00:49جسٹس موسیٰ نختر کیانی کے اسلام آباد سے
00:51لاہور ہائی کور تبادلے کی منظوری
00:53جسٹس بابر ستار کا پشاور ہائی کور تبادلہ ہوگا
00:55جوڈیشل کمیشن اجلاس میں جدوں کے تبادلے کی منظوری
00:58جسٹس بابر ستار کا چیف جسٹس پاکستان کو خط
01:01ٹرانسفر سے متعلق ذاتی طور پر سننے کی استدار
01:04جوڈیشل کمیشن کا اجلاس اکثریتی ارکان کی ریکمزیشن پر بلایا گیا
01:07چیف جسٹس پاکستان یاہیہ افریدی نے اجلاس بلانے کی مخالفت کی تھی
01:20پی ٹی آئی کی ججز تبادلوں کے فیصلے کی مخالفت
01:23بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے
01:24ججز کا تبادلہ آزاد عدلیہ کے تصور کے خلاف ہے
01:28ہائی کوچ میں ججز کی تعداد مکمل ہے
01:30تبادلہ عدلیہ کو تقسیم کرنے کی مترادف ہے
01:33ججز کا تبادلہ کسی فرد واحد کا کام نہیں
01:36آئین کے مطابق مرضی کے بغیر تبادلہ نہیں ہو سکتا
01:39بیرسٹر علی زفر نے کہا
01:40آج آزاد عدلیہ کے لیے ایک افسوس ناک دن ہے
01:45سرحد پر افغان طالبان اور فتنہ تلخوارج کی بلا اشتیال جا رہی ہے
01:49پاک فوج نے چمن سیکٹر میں افغان طالبان کی متعدد چوکیوں کو تواہ کر دیا
01:55افغان طالبان کی سرشان، البرجان، ایدھی پوسٹ، گاڑی اور دیگر تنسیبات کو کامیابی سے نشانہ بنایا گیا
02:02دہشت گردو اور ان کے سرپرستوں کی آزائم کو خاک میں ملا دیا جائے گا
02:06پاک فوج کا آپریشن غزب للحق تمام مقررہ آہداف کی حصول تک جاری رہے گا
02:11وزیر داخلہ محسن نپنی کی فتنہ تلخوارج کے بلا اشتیال جا رہیت کی مزمت
02:15دشمن کو موت اور جواب دینے پر پاک فوج کو خراجے تحسین
02:19کہا پاک فوج نے بروقت کارروائی کر کے دشمن کے مضموع مزائم کو ناکام بنایا
02:28افغان سرزمین پاکستان اور اس کے شہریوں پر حملوں کے لیے استعمال ہو رہی ہے
02:32افغانستان میں دہشت گرد اناصر کے خلاف قابل اعتماد اور محسن کارروائی نہ گزیر ہے
02:37وزیر دفاع قوج عاصف کا شنگھائی تعاون تنظیم وزرائی دفاع کے جلاس کے موقع پر گفتگو
02:42کہا زیادہ تشویش کل ادم ٹی ٹی پی اور بی ایل اے جیسے دہشت گرد گروہوں سے
02:47پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف محس کھوکلے نارے نہیں لگائے
02:51بلکہ عملی اقدامات کیے پاکستان کے قطبانیوں کو نظر انداز کرنا حقائق سے آنکھیں بند کرنے کے مترادف
03:07امریکہ ازاد ملکوں پر اپنی پولسیاں مسلط کرنے کی پوزیشن میں نہیں رہا
03:11ایرانی نائد وزیر دفاع رزا تلائی کا برشکک میں سیو بزرائی دفاع اجلاس سے خطاب
03:16کہا ایران دفاعی صلاحیتیں اشیاء ملکوں کے ساتھ شیئر کرنے کے لیے تیار ہے
03:20ایران دفاعی ہتیاروں کی ٹکنالوجی بھی منتقل کر سکتا ہے
03:24رزا تلائی نے دعویٰ کیا پوری دنیا امریکہ اور اسرائیل کو ریاستی دہشتگردی کی علامتیں سمجھتی ہے
03:30پاکستان کے وزیر دفاع خاضر آنسف اور ایران کے نائد وزیر دفاع کی ملاقات
03:34دونوں رہنماؤں نے موجودہ صورتحال پر تبادلے خیال کیا
03:37رزا تلائی کی روسی اور بیلاروسی دفاعی حکام سے بھی ملاقاتیں
03:52ایران ٹرمک کی پیشکش پر غور کرنے کو تیار ایرانی وزیر قارجہ باسر آکشی کہتے ہیں
03:57صدر ٹرمک کی مذاکرات کی درخواست پر غور کر رہی ہیں
04:00امریکہ اپنے مقاصد حاصل نہیں کر سکا اس لیے اس نے مذاکرات کی درخواست کی
04:04ایرانی وزیر قارجہ کی روسی صدر سے ملاقات کہا ایران اور روس اسٹریٹیجک پاتنرز ہیں
04:09روس نے ہمیشہ ہماری اور ہم نے روس کی حمایت کی
04:12دونوں ممالک کی دوستی مزید گہری ہوگی
04:15روسی صدر پیوچن نے کہا گزرشتہ ہفتے ایران کے سپریم لیجر مشتبہ قامنائی کا ذاتی پیغام ملا
04:21ایرانی قوم بڑی بہادری سے لڑ رہی ہے
04:23امید ہے ایران جلد اس مشکل وقت سے نکل کر ام کی طرف بڑھے گا
04:38پاکستان اپنی ذمہ داریاں بہترین طریقے سے نبھا رہا ہے
04:41قطر جنگ کے قاتمے کے لیے پاکستان کے سالسی کی کوششوں کی بھرپور حمایت کرتا ہے
04:45قطری وزار کا قارجہ کے ترجمان ماجد الانساری نے کہا
04:49پاکستانی سالسی پر مکمل بھروسہ ہے اور اسی کے ذریعے تنازع کے ہلکہ خواہاں ہیں
04:54اب نائے حرموس کو سیاسی دباؤ کے لیے استعمال نہیں کیا جانا چاہیے
05:02اسلام آباد ہائی کورٹ کو ٹیلی کمیونکیشن اپلیٹ ٹریبیونل کے ممبر فائننس کو
05:07اٹھارہ مائی تک تائنات کرنے کا حکم نہیں
05:09عدالت نے کہا آئندہ سماعت سے قبل ممبر فائننس کی تائناتی نہ ہوئی
05:13تو وزیراعظم شباز شریف اٹھارہ مائی کو ذاتی حیثیت میں عدالت کے سامنے پیش
05:20کیوانی پی ٹی آئے کا پیمز اسپتال میں طبی مائینا دو گھنٹے تفصیلی چیک اپ کے بعد
05:25صبح چار بجے واپس اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا
05:28پیمز انتظامیہ کے مطابق عمران خان کو آنکھوں کے پالو اپلانچ کے لیے اسپتال لائیا گیا
05:33انہیں انٹی وی ای جی ایف انٹرا ویٹریل انجیکشن کی چوتھی ڈوز دی گئی
05:38علاج سے قبل عمران خان کی رضا مندی حاصل کی گئی
05:41ماہرین چشم نے معاینہ کیا
05:43مریض طبی طور پر مستحکم پایا گیا
05:46آپٹیکل کوہرنس ٹومو گرافی میں طبی بہتری پائی گئی
05:49نگداشت فالو اپ ہدایات اور دستاویزات کے ساتھ مریض کو ڈسچارج کر دیا گیا
05:54بانی پی ٹی آئی کی مجموعی صحت سے متعلق طبی ریپورٹ تیار
05:57بانی تحریک انصاف پھر میڈیکلی فٹ قرار
06:00ذرائع کا کہنا ہے ریپورٹ پانچ شکمی بورڈ نے تیار کی
06:03جس میں گزشتہ موائنوں اور کلینیکل ٹیسٹ کی تفصیلات درج ہیں
06:07میڈیکل ریپورٹ چیف کمیشنر کو بھیجوا دی گئی ہے
06:18پی آئی اے کی نشکاری آر ایف حبیب کنسورشیم نے بکیا
06:21پچیس فیصد شیئرز کے لیے لیٹر آف ٹریڈ جمع کرا دیا
06:24آر ایف حبیب کہتے ہیں 28 اپریل آخری تاریت تھی
06:27آج باقی شیئرز کے لیے بھی پیش کش بھیج دی ہے
06:30پی آئی اے کو جلد ٹیک آور کرنے کے لیے تیار ہیں
06:33اسٹینڈ بائی، ایل سی اور بانک گارنٹی نشکاری کمیشن کو جمع کرا دی
06:39آرمی راکٹ فورس کمانڈ کی فتح ٹو میزال سسٹم کی کامیاب تربیتی مشک
06:43آئی ایس پی آر کے مطابق فتح ٹو میزال سسٹم جدید ایویونکس اور نیوگیشنل سسٹم سے آراستہ ہے
06:49سٹریٹیجک پلانز ڈیویزن، سائنس دانوں اور انجینئرز دی مشک کا مشاہدہ کیا
06:54آلہ اسکری قیادت نے فتح سیریز میزال کی کامیاب تربیتی مشک کو سرہا
06:59غزہ میں نسل کشی میں اسرائیل نے امریکہ کو بھی شامل کیا
07:03سابق امریکی نائب وزیر خانجر ونڈی شوامن کہتی ہیں
07:06اسرائیل کا امریکہ کا اتحادی رہنا بہت ضروری ہے
07:09اور ہم یہودی ریاست کے حق کا تحفظ کرتے ہیں
07:11لیکن مجھے اس بات کا یقین ہے کہ نیتن یاہو ہمیں ایسے راستے پر لے آئے
07:15جس میں غزہ میں نسل کشی کی گئی اور اس سے مشکہ وستا آدم استحقام آیا
07:28روس نے یکرین کے قبضے کیے گئے علاقے کا اناج اسرائیل کو فروغ کر دیا
07:32یکرینی حکومت نے اسرائیل سے شدید احتجاج کیا
07:35اسرائیلی سفیر کو طلب کر کے احتجاجی مراسلہ حوالے کیا
07:38یکرینی حکام نے استفسار کیا
07:40اسرائیل نے یکرین کا چوری کیا گیا اناج روس سے کیسے حاصل کر لیا
07:44کیف کا کہنا ہے اسرائیل روس سے یکرین کا چوری کیا گیا اناج وصول کر کے موسکو کی مدد کر
07:49رہا ہے
07:50اسرائیلی وزیر قارجہ نے الزمان مسترد کرتے ہوئے ثبوت نہ ہونے کا موقف اپنایا
07:54یوکرینی حکومت نے متنبع کیا کہ اسرائیل نے مزید کھیپ قبول کی تو سخت سفارتی اقدامات کریں گے
08:01روس نے جنگ کے دوران لاکھوں ٹن اناچ چوری کر کے اسرائیل کو فروخت کیا
08:05اسرائیلی حکومت کا اسرار ہے روسی دستویزات کو مد نظر رکھ کر اناچ وصول کیا گیا
08:10یورپی یونین نے خبردار کیا ہے کہ موسکو کی جنگ میں مدد کرنے والی کسی بھی تجارت کو پابندیوں کا
08:16سامنا کرنا پڑ سکتا ہے
08:32جنگ بندی کے باوجود اسرائیل کے لبنان پر فضائی حملے اور گولہ باری لبنانی حکام کا کہنا ہے
08:37اسرائیلی فار جنوبی لبنان میں ایک ہزار سے زائد امارتیں تباہ کر چکی
08:41اسرائیل نے جس طرح غزہ میں سب کچھ ملیا میٹ کیا ایسے ہی لبنان میں کر رہا ہے
08:46اسرائیل نے جنوبی لبنان میں حزباللہ کے ایک ہزار سے زائد چھکانیں تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے
08:56ایران میں پیٹرول کی شدید قلت ہونے والی ہے امریکی وزیر خزانہ اسکارٹ بیسنٹ کا دعویٰ
09:01کہتے ہیں ناکبندی کی وجہ سے ایران کی تیل پیدوار کرنے کی سنت بند ہو رہی ہے
09:06جلد ہی ایران میں تیل نکالنے کا عمل مکمل طور پر اٹھ جائے گا
09:09پاسداران انقلاب کے جو رہنما بج گئے ہیں وہ اس وقت پھنچ چکے ہیں
09:17بین الاقوامی مندری میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ لندن برینڈ خام تیل کی قیمہ
09:22تین اشارہ صفر تین فیصد بڑھ کر ایک سو گیارہ ڈالر سنتالی سینٹس فی بیرل گوئے
09:27ویسٹ ایکساس خام تیل کی قیمہ تین اشارہ پانچ تین فیصد اضافے سے نننامہ ڈالر ستتر سینٹس فی بیرل پر
09:34آگئی
09:54ڈالرس پر آگئے
10:09مہر میں تہرے قتل کیس کی اپیل سندھائی کورٹ کراچی میں سننے کی درخواست منظور
10:13امی رباب چانڈیو کہتی ہے چیز جسٹس سندھائی کورٹ نے سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر درخواست منظور کی
10:19یہ کیس اب پورے سندھ کے مظلوم طبقے کا کیس بن چکا ہے
10:23امی رباب چانڈیو کے والد دادا اور چچا کو دوہزار اٹھارہ میں قتل کیا گیا تھا
10:27گزشتہ مہدادو کی مورل کورٹ نے پی پی ارکانیس سندھ اسمبلی سمیت تمام آٹھ ملزمان کو باعزت بری کر دیا
10:34تھا
10:42وائٹ ہاؤس کے صحافتی شاہیے میں فائرنگ کرنے والے پر فرد جرمائی
10:46امریکی صدر پر قاتلانہ حملے کی کوشش
10:49اسلحہ کے استعمال اور ان کی بین و ریاستی نقل و حمل کے الزمات آئے
10:52جج کے سوال پر ملزم نے کہا وہ الزمات سے آگا ہے
10:56امریکی عدالت کا ملزم کو عرضی طور پر حراست میں رکھنے کا حکم
10:59کیس کی مزید سماعت جمعرات کو ہوگی
11:09پنجاب میں ٹوریزم اینڈ انویسمنٹ ایکسپو کا افتتہ
11:12لاہور ایکسپو سینٹر میں رنگا رنگ تخری
11:14پنجاب کی تاریخیں اور مذہبی مقامات کے دلکش موڈلز
11:17شرکہ کی توجہوں کا مرکز
11:18وہی ثقافت دستکاری اور مٹھی کے برطنوں کے خصوصی سٹالز
11:22سینئر صبائی وزیع مریم اورنگزیب کہتی ہیں
11:25سیاحت کے فروغ کے لیے نئی ٹیکنالوجی لے کر آ رہے ہیں
11:28پاکستان کی پہلی ٹوریزم اتھارٹی کا قیام عمل میں لیا گیا ہے
11:32ایک ہی جگہ سے تمام ٹوریزم سائٹس کو دیکھا جا سکی گا
11:37صدر آصف علی زرداری کا ماؤزتون کے ابائی شہر شاوشان کا دورہ
11:41چیرمن ماو کے مجسمے پر پھول رکھ کر انقلابی رہنماں کو قراجی قیدت پیش کیا
11:46صدر آصف علی زرداری ماؤزتون میموریل میوزیم سٹیچو سکوائر بھی گئے
11:50چین کی انقلابی تحریک پر مشتمل تصویر ریکارڈ اور نوادرات کا معاینہ کیا
11:55صدر مملکت نے چین کی جدوجہاد اتحاد اور ترقی میں ماؤزتون کے خدمات کو سرہا
12:12برطانوی بادشاہ چارلز کی ملکہ کے ہمراہ وائٹ ہاؤس آمد امریکی صدر
12:17چنپ اور خاتون نے اول نے استقبال کیا
12:19برطانوی بادشاہ امریکی آزادی کی دو سو پچانسویں سالگیرہ کی موقع پر چار روزہ دورہ کر رہے ہیں
12:24وائٹ ہاؤس میں بادشاہ ملکہ کے اعزاز میں اشائیہ دیا جائے گا
12:28شاہ چارلز کانگریس کے مشتارکہ اجلاس سے خطاب بھی کریں گے
12:31شاہی جوڑا نیو یورک اور وجینیہ بھی جائے گا
12:42اور ہر لمحہ پور جوش پی ایس ایل سپیشل وسیم بادامی کی معصومانہ سوالہ
12:46باسطلی اور کام رانکنک کے جاندار تفسرے
12:49شاہ دھاشمی اور نجیب الحسنین کی ماہرانہ رائے
12:52اداکار ادنان صدیقی آج بنیں گے مہمان
12:54سامنا کریں گے دلچسپ سوالوں کا
12:57آدھی اور مصطفیٰ چوہدری مسکراہتیں بکھی رہی ہیں
Comments

Recommended