Skip to playerSkip to main content
#headlines #ranasanaullah #inflationinpakistan #imrankhan #bushrabibi #israelelection #netanyahu #fazalurrehman #newsheadlines #breakingnews #latestnews #arynews

Israel Elections Poll Results 2026 | Mecca Defence Pact Updates | ARY News 10 PM Headlines | 31st Oct 2026

- PM Shehbaz seeks suspension of long-term projects in KP, urges short-term steps
- Iran's supreme leader directs armed forces to put 'all US, Israeli assets' within striking range
- Pakistan urges Taliban regime to end repression of women, curb terrorism from Afghan soil
- ISPR DG points to 'positivity' in Iran-US mediation efforts, says Pakistan 'cautiously optimistic'
- CDA issues notices over 'unauthorised structures' at JUI-F chief Fazl's residence, seminaries
- Govt keeps petrol price unchanged, raises diesel by Rs2.29 per litre
- Pakistan faces winter gas crisis as Qatar extends LNG force majeure
- Foreign military bases established to protect Israel, not muslim countries: Khawaja Asif
- Gold prices rise in Pakistan as international rates gain
- LPG price increased by Rs14.73 per kg for November

Watch ARY News Headlines With Latest News Updates | News About Israel Election 2026 | News About US-Iran War | News About Imran Khan | News About Field Marshal Asim Munir | News About Pakistan • Saudi Arabia • Turkey | News About Rain in Pakistan • Punjab | News About Riots • France | News About Multan • Pakistan | News About Strait of Hormuz • Iran | News About Middle East • Oil | News About Price • Petrol • Diesel | News About Saudi-Houthis Conflict

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:22well done green shirts well done
00:30ڈیو ٹیم وک کا نتیجہ ہے موسین لکوی میچ دیکھنے سٹیڈی میں موجود تھے
00:35طلال چودری حتہ تارا سمیت دیگر بھی میچ دیکھنے آئے تھے
00:42وینر راشت میں تاکیر کرتے تو بہت زیادہ نقصان ہوتا
00:46وزیراعاصم شہباز شریف کا خیبہ پختون خواہ میں نولی کی پارلیمانی پارٹی اجراس سے خطاب کہا
00:51خیبہ پختون خواہ میں ترقیاتی کام نہ ہونے کے برابر ہیں
00:54نعرے ایسے لگاتے تھے جیسے دودھ کی ندیاں بہا دی ہیں
00:58عبان کی خدمت کی بجائے تقسیم در تقسیم کی گئی
01:01دوہزار بیس میں آفانستان سے دہشتگردوں کو سوات ملایا گیا
01:05دھائی سال میں ہزاروں شہری پولس اور فوج کے جوان شہید ہوئے
01:09ہمارے پاس گورنر راش کے علاوہ آپشن نہیں تھا
01:18ریاست تو ماں ہے جو آپ جیسے بچے بھی پال رہی ہیں
01:21آپ مذہب کا نام لے کر اپنی طاقت غیر قانونی کام کے لیے استعمال کر رہی ہیں
01:25وزیر مملکہ طلال چودری کی مولانا فضل رحمان پر تنکی
01:29کہا ریاست نے تو آپ کو بہت ڈھیل دی ہے
01:32آپ ریاست کو کچھ نہیں دے سکے
01:34تو سڑک اور پارکی خالی کر دیں
01:36مشیر اطلاع خبر پختون خواہ سمر بلور کہتی ہے
01:39مولانا اس لیے جھنجلاہٹ کا شکار ہیں
01:42کیونکہ پختون خواہ کے نئے سیٹ اپ میں انہیں حصہ نہیں ملا
01:45ان کے قریبی ساتھیوں کے نام ترپشن سے جوڑ رہی ہیں
01:5836 سال سے عوام کی نمائندگی کر رہا ہوں
02:01کبھی کبھی لگتا ہے تھک گیا ہوں
02:03لیکن پرسوں مولانا فضل رحمان سے اسمبلی میں جو ملاقات ہوئی
02:06اس سے محسوس ہوا ابھی دمخم باقی ہے
02:09وزیر دفاع خواجہ آصف کہتے ہیں انتقامی سیاست کبھی ملک مفاد میں نہیں ہوتی
02:13سیاست حکومتیں پہرے بندہ پکرتی ہیں پھر چارج دھونتی ہیں
02:17سیاست میں قید و بند کی صعوبتیں برداشت کی
02:20بغیر کسی جرم کے ساتھ ماہ نیب کی قید کرتی
02:32قومی سامنی میں مولانا فضل رحمان کی گفتگو نامناسب تھی
02:36وہ غصے کا اظہار شائستہ انداز سے کرتے
02:38تو یہ رد عمل نہ آتا
02:40قدشہ ہے معاملہ صرف باتشیت پر نہیں رکے گا
02:43پیپلز پارٹی کے راہنمان عبید کمر کہتے ہیں
02:45فریقین سے معاملہ رفع دفع کرنے کی اپیل کرتا ہوں
02:48یہ جمہوریت اور پارلیمنٹ کے لیے اچھا نہیں ہوئی
02:5328 ترمیم ضرور آئے گی
02:54ہفتہ 10 دن اوپر نیچے ہو سکتے ہیں لیکن ترمیم آئے گی
02:58وزیراعظم کے معاون خصوصی حضیفہ رحمان کا کہنا ہے
03:01نئے صوبوں کی بحث تو ابھی تک شروع ہی نہیں ہوئی
03:03اور بلاول بھٹو کہتے ہیں نئے صوبوں کی بحث پر فول سٹاپ لگا دیں
03:07بلاول کے پاس کونسا پیمانہ ہے کہ جانچلیا عوام صوبوں کے خلاف ہیں
03:11عوامی رائے جانچلے کا طریقہ پارلیمنٹ اور رفرنڈم ہے
03:15پارلیمنٹ عوامی رائے جانچلہ نہ چاہ رہی ہو تو دوسرا طریقہ رفرنڈم ہے
03:27قطر کی سالسی میں امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات میں پیش رافت
03:31ایرانی نائے وزیر خاجہ وفت کے ہمراہ قطر میں موجود
03:34امریکی وفت کا بھی دوہا مذاکرات میں شامل ہونے کا امکان
03:37ایرانی وزیر خاجہ عباس عراقشی کا کہنا ہے
03:40امریکی حکام سے ملاقات تفیل حال کوئی منصوبہ نہیں
03:43اب نائے حرمز کھولنے کے لیے ایران کی تجویز ہی اس وقت زیر غور ہے
03:47اسلام آباز مفامتی آداش کے بعد لگائی گئی پابندیاں ختم کی جائیں
03:52پیل پر آئے پابندیوں میں چھوٹ منجم دسا سے بحال کیے جائیں
03:56ایرانی وزیر خاجہ کا خطے میں امریکی فوجوں کی تعداد کم کرنے کا بھی مطالبہ
04:00عباس عراقشی کا سالسی کوششوں پر پاکستان اور قطر سے اظہار تشکر
04:05قطری اخبار کے مطابق ایران کے جوہری پروگرام
04:08اب نائے حرمز سے آمد رفت اور مالی مراد سے مطالب افتدائی اقدامات پر اتفاق ہو گیا ہے
04:13چین اور روز ممکنہ معاہدے کے زامن کے طور پر کام کریں گے
04:30ایران کے خلاف جنگ کوئی روایتی نہیں
04:32ایران کے ساتھ باتشیت ہو رہی ہے
04:34امریکی سرٹ ٹروم کہتے ہیں ایرانی مذاکرات کرنا چاہتے ہیں
04:37گفتگو کا سلسلہ جاری رکھنا چاہتے ہیں
04:39ایران اپنے فوجیوں یا پولس افسران کے تنخواہیں ادا نہیں کر رہا
04:43ایران کو بڑے مسائل کا سامنا ہے اور ہمارے پاس کافی وقت ہے
04:53جاریت کا فوری بھرپور اور جغرافیائی قید سے آزاد جواب دیا جائے
04:57دشمنوں نے پھر حملے کیے تو جنگ کا اختتام اور شرائط ایران تیہ کرے گا
05:02ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ مشتبہ قاملائی کا آسکری کمانڈر سے خطاب کہا
05:07اہداف کے ڈیٹا بیس کولاس میں اپ ڈیٹ کیا جائے
05:10دشمن کے تمام اساسے ایرانی مسلح آفواج کے نشانے پر ہونے چاہے
05:13سپریم لیڈر سے ملاقات کرنے والوں میں
05:16چیف آف جورنل سٹاپ
05:17آرمی چیف اور پاسدارانی انقلاب کے کمانڈر شامل تھے
05:26ایران ہوسی ملیشیا کی فوجی امداد کر رہا ہے
05:28ایران کی مدد سے ہوسی ملیشیا بلیسٹک میزائلوں
05:31اور ڈرونز اور دھماکہ خیز مواد سے بھری
05:33کشتیوں کے ذریعے حملوں کی صلاحیت بڑھا رہی ہیں
05:36اقوام متحدہ میں یمن کے مستقل مندوب
05:39عبداللہ السعادی کا سلامتی کیانسل کے صدر کو خط
05:42لکھا ہوسی ملیشیا سمگلنگ کے نیٹورکس اور ایران کی مرد سے جدید ہتھیار
05:46اور فوجی ٹکنالوجی حاصل کر رہی ہیں
05:55شام بھی مکہ دفاعی اتحاد میں شمولیت کا خواہش مند
05:58شامی وزیر خاجہ اصد علشیبانی کہتے ہیں
06:01مکہ دفاعی اتحاد میں شمولیت پر بات چیز جاری
06:04کھتے کو پہلے سے زیادہ مشترکہ دفاعی نظام کی ضرور ہے
06:07شام کھتے میں امن وستحقام کے لیے ہر مشترکہ کوشش کی حمایت کرے گا
06:12یمن کی خود مختاری اور آمن بحال کرنے کی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں
06:20پاکستان نے مہنگائی کا ذمہ دار ڈانلڈ ٹرمپ کرا
06:23وزرعظم کی مشیر آنہ سناؤلہ کا کہنا ہے
06:26ٹرمپ کے جنگ چھیڑنے کی ورہ سے تیل سمیں چیزیں مہنگی ہوئیں
06:29جنگ رکھنے کے بعد سب سے زیادہ فائدہ ہمیں ہوگا
06:33کیپی میں پی ٹی آئی کی ورہ سے دہشتگردی کا خاتمہ نہیں ہو رہا تھا
06:36سوہیل آفیری دیہات میں جا کر دہشتگردوں کو نکالنے سے روکتے رہے
06:40اب آم کو کہا افاج کا ساتھ دین اتاون کریں
06:43فیل مارشل کا وعدہ ہے ہفتوں اور دنوں میں دہشتگردی کا خاتمہ ہوگا
06:54خائبہ پختون خواہ میں عمد بحال کرنا ہے
06:57چاہتے ہیں ہمارے بچے بھی آزاد فضا میں زندگی گزارے
07:00گوانر کے پی فیصل کریم کنڈی کا تقریب سے خطاب کہا
07:03خائبہ پختون خواہ ہم سب کا ہے
07:04مصبت سفارشات اور رائے کو خوش آمدید کہیں گے
07:07آقلیت برادری کے حقوق کا تحفظ کیا جائے
07:13امریکہ ایران سالسی میں کام بگاڑنے والے سرگرم ہیں
07:16یہ طاقتور تخریب کار تنازع کو اپنے مفات میں سمجھتے ہیں
07:19ایران امریکہ سالسی سے متعلق ہم محتاط انداز میں پرومید ہیں
07:23ڈی جی آئی ایس پی آر لیپنینڈ جنرل احمد شریف چاگری کا روائٹیس کو انٹیو
07:28کہا فیل مارشل آسم منیر کا ایک ماہ میں دو بار تہران جانا مصبت پیش رکھ کی علامت ہے
07:33مکہ دفاعی معاہدے میں نئے ملکوں کی شمولیت کی گنجائش موجود ہے
07:37ایران اگر علاقائی عمد کے مشترکہ ویجن پر یقین رکھتا ہے
07:41تو معاہدے میں شامل ہو سکتا ہے
07:43مکہ اور مدینہ کی مقدس مقامات کا رفاہ پاکستان کی عظم کا حصہ ہے
07:58اور ڈیالا جیل میں بانی پی ٹی آئی اور احلیہ کا تیبی مہینہ
08:01سوسی میڈیکل ٹیم نے بانی اور برشا بی بی کا الگ الیکسی بھی مہینہ کیا
08:05اس موقع پر بانی اور احلیہ کی ملاقات بھی کرائے گئے
08:08سوسی ٹیم میں پیمز اسپتال کے ڈاکٹر محمد علی ڈاکٹر آریف اور پیرامیڈیکل سٹاپ شامل تھا
08:13ٹیم نے فالو اپ چیک اپ اور کچھ ضروری ٹیسٹ کیے
08:16بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ نورین نیازی کو پی آئی سی سے کوٹ لکپت جیل منتقل کر دیا گیا
08:22دو دن پہلے دل کی تقریب اور بلڈ پریشر کے باعث اسپتال منتقل کیا گیا تھا
08:26ذرائقہ کے ہیں اسپتال میں نورین نیازی کے دل سمیت مختلف ٹیسٹ کیے گئے
08:31ایسی جی سمیت تمام ٹیسٹ کے نتائز کو تسلیب بخش کر آٹ دیا گیا
08:42دی ارب اور امریکی وزراء خارجہ کے اٹلانٹ ٹیم میں ملاقات
08:46جی ٹوئنٹی وزراء خارجہ اجلاس کے موقع پر ملاقات میں خطے کی تازہ صورتحال پر
08:51تبادلہ خیال آب ناغرموز اور باب المندب سے گزرنے والے بحری جہازو کی آمدرفت کے تحفظ کو
08:57یقینی بنانے کے طریقوں پر گفتگو
08:59دونوں وزراء خارجہ نے معاہدے پر دستخط کیے
09:02امریکہ دوہزار تیس میں ریاض میں ہونے والی عالمی نمائش میں شرکف کرے گا
09:07امریکہ کا سیکیورٹی خطرات کے پیش نظر اپنے غیر ہنگامی سٹاف کو سعودی عرب چھوڑنے کا حکم
09:13امریکی صفاحت خانے کا کہنا ہے فیصلہ حسی ملیشیا کی جانب سے
09:17ہوایہ دو شہری اور دیگر اہم تنصیبات پر حملوں کے خدشات کے باعث کیا گیا
09:22حسی ملیشیا کا مدینہ کے جانب داگا گیا ڈرون تباہ کر دیا گیا
09:27سجمان سعودی افتحادی افاج میجر جنرل ترکی المالکی کے مطابق
09:31مدینہ کی طرف بھیجا گیا ڈرون فضائی دفاعی نظام نے تباہ کر دیا
09:35ریاض میں بھی ڈرون مار گرائیا
09:37حسی ملیشیا کی جانب سے جنوبی اور مشرقی علاقے پر
09:40داگا گیا ڈرون بھی تباہ کر دیا گیا
09:49ٹیکسلا سے پشاور جانے والی وان کو رشاکہی کے قریب حادثہ
09:53تین افراد جوابہاگ درزقنی ترجمان موٹروے پولس کے مطابق
09:56ابتدائی تلات کے باعث حادثہ وان کا ٹاہر پھٹنے کے باعث پیش آیا
10:05نسی سی آئے کی کراچی میں ایک کاروائی
10:08آن لائن ہر آسانی اور بلاک میلنگ میں ملاوث
10:10ملزم فرمان علی گریفتار
10:11ملزم خاتون کو قابل اعتراض ویڈیوز کے ذریعے بلاک میل کرتا تھا
10:15ووٹس ایپ اقامات اور دھنکی آمیس بوائس میسیجز سے حراسہ کر رہا تھا
10:19ملزم کے خلاف پیکا ایک کے تحت مقدمہ درج کر دیا گیا
10:28سنتات موعدے پر زیادہ موثر اور پرزور طریقے سے بات کرنے کی ضرورت
10:33انڈس وارٹر کمیشنر سید مہر علی شاہ کہتے ہیں
10:36بھارت نے ساٹھ برس کے دوران تین دریاؤں پر سالانہ ساڑھے تین کروڑ گیلن پانی کی سٹوریج بنائی
10:42پاکستان نے بروقت موعدے کی خلاف پرزی پر عالمی سطح پر آواز اٹھائی
10:46امید ہے بھارت جلد اس پر عمل کرنے پر امادہ ہو جائے گا
10:50اٹرنی جنرل آف پاکستان منصور آوان نے کہا
10:53سنتات موعدہ دونوں ملکوں کا موعدہ ہے
10:56کوئی ایک فریق اس میں ترمیم کر سکتا ہے نہ خلاف ورزی کر کے چھوڑ سکتا ہے
11:00بھارت کے ساتھ موعدے پر قانونی جنگ جاری رکھیں گے
11:03اسے قانونی طور پر اس موعدے کی پاسداری کے لیے پابند کریں گے
11:17وزیرحالہ پنجام مریم نواز سے پاکستان میں فرانس کے نئے سفیر کی ملاقات
11:21مریم نواز نے فرانسی سرمایہ کاروں کو زراعت سنت اور لائف سٹاک میں سرمایہ کاری کی دعوت دی
11:27مریم نواز کا کہنا تھا یورپ پہ یونین پاکستان کی سب سے بڑی تجارتی شراکتدار ہے
11:32فرانسیسی کام کیا سنتی سیٹس میں سولر ڈریڈ دوانائی کی بچت کی منصوبوں میں شامل ہو سکتی ہیں
11:44یورپ سے جنگ نہیں چاہتے لیکن تصادوں ہوا تو کوئی فاتح نہیں ہوگا
11:48روسی صدر نے یورپ کو خبردار کر دیا
11:50کہاں یورپی ملکوں سے بامانی تعلقات بحال کرنے کے لیے ہر اقدام کی حمایت کرتے ہیں
11:55یہ بات کسی کو نہیں بھولنی چاہیے
11:57کہ روس بہرے بالٹک میں جہاز لانی کے راہ میں کوئی رکاوٹ نہیں چاہتا
12:04امریکہ نے یوکرین کو پانچ سو پیٹریوٹ میزائل پر اخت کرنے کی منجوری دے دی
12:09برطانوی رشعہ ریاضی ادارے کے مطابق
12:11یہ میزائل روس کے بڑھتے ہوئے فضائی حملوں سے بچاؤ کے لیے
12:14یوکرین کی دفاعی ضروریات کے لیے اہم ہے
12:17یوکرینی صدر نے خطرہ ظاہر کیا ہے
12:19میزائلوں کی فراہمی میں کئی سال لگ سکتے ہیں
12:22جبکہ یوکرین کو میزائل پانی درکار ہیں
12:31کیتھلک مسیحیوں کے مذہبی پیشہ پاپ لیو نے بزریای ڈاپ ووٹ کاسٹ کر دیا
12:36پاپ لیو امریکی انتخابات میں ووٹ ڈالنے والے پہلے پاپ بن گئے
12:40ویٹیکن سے چارے بیان میں کہا
12:42پاپ شہریوں کے جمہوری عمل میں حصتہ لینے کے حق پر پختہ یقین رکھتے ہیں

Recommended