00:22well done green shirts well done
00:25yeah
00:32yeah
00:34yeah
00:34yeah
00:42yeah
00:43yeah
00:44yeah
00:45yeah
01:00yeah
01:02yeah
01:03yeah
01:04foreign
01:09foreign
01:10foreign
01:11foreign
01:11foreign
01:24foreign
01:24foreign
01:24foreign
01:24foreign
01:24foreign
02:07। ।
02:32ڈالنسان
02:32قومی سمنی میں مولانا فضل الرحمن کی گفتگو نامناسب تھی
02:36وہ غصے کا اظہار شاہستہ انداز سے کرتے تو یہ رد عمل نہ آتا
02:40قدشہ معاملہ صرف باتچیت پر نہیں رکے گا
02:43پیپلز پارٹی کے راہنمان عبید کمر کہتے ہیں
02:45فریقین سے معاملہ رفع دفع کرنے کی اپیل کرتا ہوں
02:48یہ جمہوریت اور پارلمنٹ کے لیے اچھا نہیں
03:13।
03:31ڈیرانی وزیر خاجہ
03:50پابندیاں ختم کی جائیں
03:52پیل پر آئے پابندیوں میں چھوٹ
03:54منجم دسا سے بحال کیے جائیں
03:56ایرانی وزیر خاجہ کا خطے میں
03:58امریکی فوجوں کی تعداد کم کرنے کا بھی مطالبہ
04:00ابباس حراقشی کا سالسی کوششوں پر
04:03پاکستان اور قطر سے اظہار تشکر
04:05قطری اخبار کے مطابق
04:07ایران کے جوہری پروگرام
04:08آبناء حرمز سے آمد رفت
04:10اور مالی مرات سے متعلق افتدائی اقدامات پر اتفاق ہو گیا ہے
04:13چین اور روز
04:15ممکنہ معاہدے کے زامن کے طور پر کام کریں گے
04:30ایران کے خلاف جنگ کوئی روایتی نہیں
04:32ایران کے ساتھ بات چیت ہو رہی ہے
04:34امریکی سرٹ ٹروم کہتے ہیں
04:35ایرانی مذاکرات کرنا چاہتے ہیں
04:37گفتگو کا سلسلہ جاری رکھنا چاہتے ہیں
04:39ایران اپنے فوجیوں
04:41یا پولس افسران کے تنخواہیں ادا نہیں کر رہا
04:43ایران کو بڑے مسائل کا سامنا ہے
04:45اور ہمارے پاس کافی وقت ہے
04:53جاریت کا فوری بھرپور
04:55اور جغرافیائی قید سے آزاد جواب دیا جائے
04:57دشمنوں نے پھر حملے کیے
04:59تو جنگ کا اختتام اور شرائط
05:01ایران تیہ کرے گا
05:02ایرانی سپریم ویڈر آیت اللہ مشتبہ قاملائی
05:05کا آسکری کمانڈر سے خطاب کہا
05:07اہداف کے ڈیٹا بیس کولاس میں
05:09اپ ڈیٹ کیا جائے دشمن کے تمام
05:11اساسے ایرانی مسال لافواج کے نشانے پر
05:13ہونے چاہے سپریم ویڈر سے ملاقات
05:15کرنے والوں میں چیف آف جورنل سٹاف
05:17آرمی چیف اور پاسدارانی انقلاب کے
05:20کمانڈر شامل تھے
05:26ایران ہوسی ملیشیا کی فوجی امداد کر رہا ہے
05:28ایران کی مدد سے ہوسی ملیشیا
05:30بلیسٹک میزائلوں اور ڈرونز اور دھماکہ
05:32خیز مواد سے بھری کشتیوں کے ذریعے
05:34حملوں کی صلاحیت بڑھا رہی ہیں
05:36اقوام متحدہ میں یمن کے مستقل مندوب
05:39عبداللہ السعادی کا سلامتی کانسل کے
05:41صدر کو خط لکھا ہوسی ملیشیا
05:43سمگلنگ کے نیٹورکس اور ایران کی مرد سے
05:45جدید ہتھیار اور فوجی ٹیکنالوجی
05:48حاصل کر رہی ہیں
05:55شام بھی مکہ دفاعی اتحاد میں شمولیت
05:57کا خواہش من شامی وزیر خاجہ
05:59اسد الشیبانی کہتے ہیں
06:01مکہ دفاعی اتحاد میں شمولیت
06:03پر بات چیز جاری
06:04خطے کو پہلے سے زیادہ
06:05مشترکہ دفاعی نظام کی ضرورت ہے
06:07شام خطے میں امن وستحقام کے لیے
06:10ہر مشترکہ کوشش کی حمایت کرے گا
06:12یمن کی خود مختاری اور
06:13عام بحال کرنے کی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں
06:20پاکستان نے مہنگائی کا ذمہ دار
06:22دونلڈ ٹرمپ کرا
06:23وزرعظم کی مشیر آنہ سناؤلہ کا کہنا ہے
06:26ٹرمپ کے جنگ چھیڑنے کی ورہ سے
06:28تیل سمی چیزیں مہنگی ہوئیں
06:29جنگ رکھنے کے بعد سب سے زیادہ فائدہ
06:32ہمیں ہوگا
06:33کیپی میں پی ٹی آئی کی ورہ سے
06:34دہشتگردی کا خاتمہ نہیں ہو رہا تھا
06:36سوہیل آفیری دیہات میں جا کر
06:38دہشتگردوں کو نکالنے سے روکتے رہے
06:40اب آم کو کہا
06:41افاچ کا ساتھ دین اتاون کریں
06:43فیل مارشل کا وعدہ ہے
06:45ہفتوں اور دنوں میں دہشتگردی کا خاتمہ ہوگا
06:54خائبہ پختون خواہ میں
06:56عمد بحال کرنا ہے
06:57چاہتے ہیں ہمارے بچے بھی
06:58آزاد فضا میں زندگی گزارے
07:00گوانے کیپی فیصل کریم کنڈی کا تقریب سے
07:02کتاب کہا خائبہ پختون خواہ ہم سب کا ہے
07:04مصبت سفارشات اور رائے کو
07:06خوش آمدید کہیں گے
07:07آخلیت برادری کے حقوق کا تحفظ گیا جائے
07:13امریکہ ایران سالسی میں
07:14کام بگاڑنے والے سرگرم ہیں
07:16یہ طاقتور تقریب کار
07:17تنازع کو اپنے مفات میں سمجھتے ہیں
07:19ایران امریکہ سالسی سے متعلق
07:22ہم محتاط انداز میں پرومید ہیں
07:23ڈی جی آئی اس پی آر
07:25لیپنینڈ جورنل احمد شریف چاؤگری کا روائٹیوز کو انٹرویو
07:28کہا فیل مارشل آسم منیر کا
07:30ایک ماہ میں دو بار تہران جانا
07:32مصفت پیش رکھ کی علامت ہے
07:33مکہ دفاعی معاہدے میں نئے ملکوں کی شموعیت کی گنجائش موجود ہے
07:37ایران اگر علاقائی عمد کے
07:39مشترکہ ویجن پر یقین رکھتا ہے
07:41تو معاہدے میں شامل ہو سکتا ہے
07:43مکہ اور مدینہ کے مقدس مقامات کا
07:46دفاع پاکستان کے عظم کا حصہ ہے
07:53موسیقی
07:58اور ڈیالا جیل میں بانی پی ٹی آئی اور اہلیا کا تیبی مہینہ
08:01سوسی میڈیکل ٹیم نے بانی اور برشا بی بی کا الگ الگ تیبی مہینہ کیا
08:05اس موقع پر بانی اور اہلیا کی ملاقات بھی کرائے گئے
08:08سوسی ٹیم میں پیمز اسپتار کے ڈاکٹر محمد علی
08:11ڈاکٹر آریف اور پیرامیڈیکل سٹاف شامل تھا
08:13ٹیم نے فالو اپ چیک اپ اور کچھ ضروری ٹیسٹ کیے
08:16بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ نورین نیازی کو پی آئی سی سے
08:20کوٹ لکپت جیل منتقل کر دیا گیا
08:22دو دن پہلے دل کی تقریب اور بلڈ پریشر کے باعث
08:25اسپتال منتقل کیا گیا تھا
08:26ذرائقہ کہنے اسپتال میں نورین نیازی کے دل سمیت مختلف ٹیسٹ کیے گئے
08:31ایسی جی سمیت تمام ٹیسٹ کے نتائز کو تسلی بخش پر آٹ دیا گیا
08:42دی ارب اور امریکی وزرائے خارجہ کی اٹلانٹا میں ملاقات
08:46جی ٹوئنٹی وزرائے خارجہ اجلاس کے موقع پر ملاقات میں
08:49خطے کی تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال
08:52آپ ناغرموز اور باب المندب سے گزرنے والے بحری جہازو کی
08:55عام درفت کے تحفظ کو یقینی بنانے کے طریقوں پر گفتگو
08:59دونوں وزرائے خارجہ نے معاہدے پر دستخط کیے
09:02امریکہ دوہزار تیس میں ریاض میں ہونے والی عالمی نمائش میں شرکف کرے گا
09:07امریکہ کا سیکیورٹی خطرات کے پیش نظر
09:10اپنے غیر ہنگامی سٹاف کو سعودی عرب چھوڑنے کا حکم
09:13امریکی صفاحت خانے کا کہنا ہے
09:16فیصلہ حسی ملیشیا کی جانب سے ہوایہ دو
09:18شہری اور دیگر اہم تنصیبات پر حملوں کے خدشات کے باعث کیا گیا
09:22حسی ملیشیا کا مدینہ کے جانب داگا گیا ڈرون تباہ کر دیا گیا
09:27سجمان سعودی اتحادی افواج میجر جنرل ترکی المالکی کے مطابق
09:31مدینہ کی طرف بھیجا گیا ڈرون فضائی دفاعی نظام نے تباہ کر دیا
09:35ریاض میں بھی ڈرون مار گرائیا
09:37حسی ملیشیا کی جانب سے جنوبی اور مشرقی علاقے پر انٹاکا گیا
09:40ڈرون بھی تباہ کر دیا گیا
09:49ٹیکسلا سے پشاور جانے والی وین کو رشاکہی کے قریب حادثہ
09:53تین افراجوا بہاگ درزقنی ترجمان موٹووے پولس کے مطابق
09:56ابتدائی تلات کے باعث حادثہ وین کا ٹاہر پھٹنے کے باعث پیش آیا
10:06سنتاس موعدے پر زیادہ موثر اور پرزور طریقے سے بات کرنے کے ضرور
10:11انڈس وارٹر کمیشنر سید مہر علی شاہ کہتے ہیں
10:14بھارت نے ساٹھ برس کے دوران تین دریاؤں پر سالانہ ساڑھے تین کروڑ گلن پانی کی سٹوریج بنائی
10:20پاکستان نے بروقت موعدے کی خلاف برزی پر عالمی سطح پر آواز اٹھائی
10:24امید ہے بھارت جلد اس پر عمل کرنے پر امادہ ہو جائے گا
10:28اٹرنی جنرل آف پاکستان منصور آوان نے کہا
10:31سنتاس موعدہ دونوں ملکوں کا موعدہ ہے
10:34کوئی ایک فریق اس میں ترمیم کر سکتا ہے نہ خلاف برزی کر کے چھوڑ سکتا ہے
10:38بھارت کے ساتھ موعدے پر قانونی جنگ جاری رکھیں گے
10:41اسے قانونی طور پر اس موعدے کی پاسداری کے لیے پابند کریں گے
10:55وزیراعلا پنجام مریم نواز سے پاکستان میں فرانس کے نئے سفیر کی ملاقات
10:59مریم نواز نے فرانسیسی سرماکاروں کو زراعت، سنت اور لائف سٹاک میں سرماکاری کی دعوت دی
11:05مریم نواز کا کہنا تھا یورپی یونین پاکستان کی سب سے بڑی تجارتی شراکتدار ہے
11:10فرانسیسی کام کی آسانتی سیٹس میں سولر، ڈریڈ، دوانائی کی بچت کی منصوبوں میں شامل ہو سکتی ہیں
11:23یورپ سے جنگ نہیں چاہتے لیکن تصادوں ہوا تو کوئی فاتح نہیں ہوگا
11:27روسیس صدر نے یورپ کو خبردار کر دیا
11:29کہا یورپی ملکوں سے بامانی تعلقات بحال کرنے کے لیے ہر اقدام کی حماعت کرتے ہیں
11:34یہ بات کسی کو نہیں بھولنی چاہیے
11:35کہ روس بہرہ بالٹک میں جہاز رانی کے راہ میں کوئی رکاوٹ نہیں چاہتا
11:42امریکہ نے یوکرین کو پانچ سو پیٹریوٹ میزائل پر اخت کرنے کی منجوری دے دی
11:47برطانبی رہ شریعتی ادارے کے مطابق یہ میزائل
11:50روس کے بڑھتے ہوئے فضائی حملوں سے بچاؤ کے لیے
11:53یوکرین کی دپائی ضروریات کے لیے اہم ہے
11:55یوکرینی صدر نے خطرہ ظاہر کیا ہے
11:57میزائلوں کی فرہمی میں کئی سال لگ سکتے ہیں
12:00جبکہ یوکرین کو میزائل پوری درکار ہیں
12:09کیتھلک مسیحیوں کے مذہبی پیشہ پاپ لیو نے ان بزریہ ڈاپ
12:13ووٹ کاسٹ کر دیا
12:14پاپ لیو امریکی انتخابات میں ووٹ ڈالنے والے پہلے پاپ بن گئے
12:18ویٹیکن سے جارے بیان میں کہا
12:20پاپ شہریوں کے جمہوری عمل میں حصتہ لینے کے حق پر پختہ یقین رکھتے ہیں
12:25پاپ ملتے ہیں