Skip to playerSkip to main content
Dahan Main Zuban Tumhare Liye - Debate Competition

Rabi ul Awwal Special Programs ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLP5yWzXgMC1Q

Host: Prof. Sumair Ahmed

Judges: Rizwan Zaidi, Ashkar Dawar, Allama Peer Hassan Elahi

#aryqtv #islam #DahanMainZubanTumhareLiye #rabiulawwal #rabiulawwal2026

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00ZAMIN O ZAMA TUMHÁRE LIA
00:04ZAMIN O ZAMA TUMHÁRE LIA
00:14BEDN MEH JAN TUMHÁRE LIA
00:19BEDN MEH JAN TUMHÁRE LIA
00:25ZAMIN O ZAMA TUMHÁRE LIA
00:27MAKIN O MAKA TUMHÁRE LIA
00:30CHUNIN O CHUNA TUMHÁRE LIA
00:32BUNE DOU JAHÁ TUMHÁRE LIA
00:35DAHAN MEH ZUBAN TUMHÁRE LIA
00:37BEDN MEH JAN TUMHÁRE LIA
00:40HEM AYE YAHA TUMHÁRE LIA
00:42UTHAE BEE WAHA TUMHÁRE LIA
00:44AAUZU BILLAHI MEN SHYTWAN RUJIM
00:46BISM ALLAH RUHMAN RUHMAN RUHIM
00:48NAZORIINE MUHTARAM
00:49ASSALAMU ALIKUM VRAHMETULLAHI VRAHMETULLAHI VRAHKATU
00:52ربی النور کی یہ پرکیف بہاریں برکتیں رحمتیں
00:55آپ سب کو بہت بہت مبارک ہوں
00:56الحمدللہ تمام عالم اسلام میں
00:59آقا کریم علیہ السلام کا
01:01جشن ولادت منایا جا رہا ہے
01:03ہر سال کی طرح اس سال بھی
01:04الحمدللہ A.R.Y.Q.TV کے حصے میں
01:06یہ سعادت کے مقابلہ حسن تقاریر
01:08دہن میں زبان تمہارے لئے پیش کیا جا رہا ہے
01:11مختلف سکولز کالیجز اور
01:13یونیورسٹیز کے طلبہ
01:14اپنی اپنی تقریری صلاحیتوں کا
01:16اظہار کرتے ہیں اور جو بہتر
01:19انداز سے حسن بیان کے ساتھ
01:20جوش خدابت کے ساتھ آقا کریم علیہ السلام
01:23کی بارگاہ میں عقیدتیں
01:25نظر کرتا ہوا ہمارے منصفین
01:27کو ہمارے ججز کو متاثر
01:29کرنے میں کامیاب ہوتا ہے وہ کالیفائی کرتا ہے
01:31اگلے مرحلے کے لئے
01:32اس مقابلے کو جج کرنے کے لئے
01:34حلقہ عدف سے تعلق رکھنے والی معروف
01:37شخصیات صاحبانِ علمدانش
01:38تشریف فرما ہوتے ہیں جن میں
01:40سب سے پہلی شخصیت تشریف فرما ہے
01:42جنابِ آشکار داور صاحب
01:43السلام علیکم
01:44کے ساتھ تشریف فرما
01:46حضرتِ اللامہ پیر حسان
01:47الہی صاحب تشریف فرما ہے
01:48آپ کے ساتھ تشریف فرما
01:52حلقہ عدف کی ایک اور معروف
01:54آواز ایک اور معروف شخصیت
01:55جنابِ رزوان زیدی صاحب تشریف فرما ہے
01:57السلام علیکم
01:58ایک بار پھر آپ تینوں کا خیر مقدم
02:00اور آپ کی اجازت سے بڑھتے ہیں
02:02مقابلے کی طرف جو موضوع ہے
02:04جواب شکوہ کا بڑا معروف شہرہ
02:06یا فاک شیر ڈاکٹر اللامہ محمد
02:08اقبال کا کہ قوت عشق
02:10سے ہر پست کو بالا
02:12کر دے دہر میں اسم محمد
02:14سے اجالہ کر دے دہر میں اسم
02:16محمد سے اجالہ کر دے یہ موضوع ہے
02:18اور انشاءاللہ یہ بچے اس پر لبکشائی کی
02:20سعادت حاصل کریں گے جو
02:22سب سے پہلے ہمارے کنٹسٹنٹ ہیں
02:24آج کے مقابلے حسن تقریر کے
02:26آسم اکبر ان کا نام ہے
02:27تشریف لائیے اور دیئے گئے موضوع پر تقریر کا
02:30آغاز کریں جو ایک ٹائم
02:32دیا جاتا ہے اس ٹائم لیمٹ میں رہتے ہوئے
02:34ہم یہ ایکسپیکٹ کرتے ہیں کہ یہ طلبہ
02:35اپنی تقریر مکمل کریں گے
02:37چلیں جی آپ کا ٹائم شروع ہوتا ہے
02:40اب
02:43اس میں محمد اجالو کا منبع ہے
02:46صدر علی وقر
02:49کیونکہ جزاد کا ذکر ہی ورفانہ لکھ
02:51ذکر کے ذریعے
02:53سب سے عرفہ والا ہوا
02:56اس نام کی تابناکی سے زمانہ کیوں نہ روشن ہوگا
03:01سو سلامِ عقیدت پیش کیجئے اس ذات کو
03:04جسے خدا تعالی نے سراج منیرہ کا لکب عطا فرما کر
03:09کل زمانے کے لیے ہدایت کا روشن چراغ بناتا ہے
03:13وہ عظیم ذات
03:15کہ جس کے بابرکت اسم سے
03:17جب حضرتِ ابو بکر نے روشنی مستار لی
03:50روشنی مستار لی
03:51جب حضرتِ عثمان نے لو حاصل کی
03:55تو زنورین کا خطاب آپ کا مقدر بنا
03:59اور آرمینیہ اور کبرستق کے علاقے
04:02اسمِ محمد کے صدقے روشن ہوئے
04:05اور جب اسی اسمِ محمد کو حضرت علی نے اجالوں کا اول واخر حوالہ جانا
04:12تو ان کی تلوار کی چمک سے خیبر کے کلے دھمک اٹھے
04:18جی ہاں صدرِ عالی وکر یہ اسی اسمِ محمد کی برکات ہی تھی
04:23کہ جس کے سبب سہرائے عرب سے لے کر
04:27افریقہ کے طبتِ سہراؤں تک
04:30ہدایت کے اجالے ہی اجالے ہوئے
04:33کہ صدرِ عالی وکر
04:35اسی اسمِ محمد سے
04:37حیاتِ انسانی کا ہر ہر شعبہ روشن ہوا
04:40اسی نام سے
04:43جہالت کے اندھیروں میں علم کا اجالہ ہوا
04:46غلاموں اور یتیموں کا رتبہ بالا ہوا
04:49قتل و غارتگری کی تاریخی ختم ہوئی
04:52تاسوب اور نسل پرستی کی سیاہی کم ہوئی
04:56کہ کرتاس کے چہرے پہ ایک لفظ لکھا
04:59میں نے
04:59اس لفظ کی خوشبو سے کرتاس معاتر ہے
05:03اس نام کے کرنوں سے ہر چیز منور ہے
05:07وہ لفظ مکمل ہے
05:09وہ لفظ محمد ہے
05:11وہ لفظ مکمل ہے
05:14وہ لفظ محمد ہے
05:16آپ سب کی سماتوں کا بہت شکریہ
05:20آپ کی بھی تقریر کا بہت شکریہ
05:23آسیم اکبر نے تقریر مکمل کی
05:25فرسٹ ٹائم انہوں نے پرفارم کیا ہے
05:28پارٹیسپیٹ کیا ہے
05:29ایسا ہی ہے
05:29چلیں جی بیسٹ آف لکھ
05:31بہت اچھی کوشش تھی
05:32اچھا کونفیڈنس تھا
05:34باقی تو انشاءاللہ
05:35جو اسلاحی باتیں ہمارے منصفین کریں گے
05:37وداو ٹینی
05:38فردر ڈیلے آج کے مقابلے
05:39اس نے تقریر کے
05:41سیکنڈ جو کنٹسٹنٹ ہیں
05:42ہماری
05:43ان کا نام ہے دعا
05:44میں دعا کو بلانا چاہتا ہوں
05:46آپ بیٹا تشریف لائیں
05:47اور دیئے گئے
05:48موضوع دہر میں
05:49اس میں محمد سے اجالہ کر دے
05:50چلیں جی آپ کا ٹائم
05:52شروع ہوتا ہے
05:53اب
05:57تاریخ گواہ ہے
06:00تاریخ گواہ ہے
06:02کہ دنیا کو اندھیروں نے
06:03کبھی تباہ نہیں کیا
06:04بلکہ روشنی کی
06:05ادم موجودگی نے تباہ کیا ہے
06:07انسانیت کو
06:08وسائل کی کمی نے نہیں
06:10بلکہ اقدار کی
06:11کمی نے کمزور کیا ہے
06:13امارتیں اوچھی ہو جائیں
06:15تو اسے ترقی کہتے ہیں
06:16لیکن اگر کردار بلند نہ ہو
06:18تو اسے ترقی نہیں
06:20صرف تبدیلی کہتے ہیں
06:21آج دنیا کے پاس رفتار ہے
06:24مگر سکون نہیں
06:25معلومات ہے
06:26مگر حکمت نہیں
06:28طاقت ہے
06:29مگر انسانیت نہیں
06:30سوال یہ ہے
06:32کہ اس تاریخی کو دور کون کرے گا
06:35میرا جواب صرف ایک ہے
06:37دہر میں اسم محمد سے اجالہ کر دے
06:41صدر علی وقار یہ صرف ایک شیر نہیں
06:44بلکہ پوری انسانیت کے نہیں
06:45ایک منشور ہے
06:46وہ محمد جنہوں نے
06:48نفرت کو محبت میں
06:50ظلم کو عدل میں
06:51اور بکھرے ہوئے انسانوں کو
06:53ایک امت میں بدل دیا
06:54اگر دنیا کردار چاہتی ہے
06:57تو حضور کے اسوہ حسنہ کی طرف آئے
06:59اگر دنیا سیرت چاہتی ہے
07:01اگر دنیا امن چاہتی ہے
07:03تو حضور کی سیرت کی طرف آئے
07:05آج ہم
07:06مصنوعی ذہنت کی بات تو کرتے ہیں
07:08لیکن ہمیں اخلاقی ذہنت کی بھی ضرورت ہے
07:11آج ہمارے معاشرے میں
07:13نفرت بڑھ رہی ہے
07:15اعتماد کم ہو رہا ہے
07:16خاندان بکھر رہے ہیں
07:18تو نوجوان اپنے مقصد کھو رہے ہیں
07:21حل کیا ہے
07:22حل یہ نہیں
07:23کہ صرف امارتیں بن جائیں
07:24حل یہ ہے کہ کردار بنیں
07:26حل یہ ہے کہ محمد کی امانت داری واپس آئے
07:29حل یہ ہے کہ محمد کی سیرت واپس آئے
07:31حل یہ ہے کہ محمد کا اخلاق واپس آئے
07:34یاد رکھئے
07:35چراغ اندھیرے سے لڑتا نہیں
07:37صرف جلتا ہے
07:39اور اندھیرہ خطبہ خط ختم ہو جاتا ہے
07:42اسی طرح
07:43جہاں محمد کا نام
07:45آپ کی سیرت
07:46آپ کا اخلاق
07:48اور آپ کی سنت زندہ ہو جائے
07:50وہاں جہالت
07:51ظلم اور نفرت
07:53کبھی زیادہ دے نہیں جھر سکتے
07:56تو آئیے
07:57اپنی زبان سے صرف درود پڑھنے والے نہ بنیں
08:01بلکہ اپنی زندگی کو محمد کے اخلاق کا آئینہ بنائیے
08:06تب ہی یہ دعا حقیقت بنے گی
08:09کہ دہر میں اسم محمد سے اجالہ کر دے
08:13وآخر دعوانا ان الحمدللہ رب العالمین
08:19چلیں جی بہت شکریہ
08:21قوت عشق سے ہر پست کو بالا کر دے
08:24دہر میں اسم محمد سے اجالہ کر دے
08:27ہمارا موضوع ہے آج کا
08:28اور تمام ہی ہمارے طلبہ کوشش کر رہے ہیں
08:30ہمارے منصفین کو متاثر کرنے کی
08:32تیسرے اور آخری کنٹسٹنٹ
08:34جن کا نام ہے خیر محمد
08:36بہت پیارا نام اور انشاءاللہ امید ہے
08:38تقریر بھی اتنی پیاری ہوگی
08:39پڑی سنگھ کی طبیعت شاید ناساز ہے
08:41لیکن انشاءاللہ جو ذکر آپ کر رہے ہیں
08:44خود ہی آپ دیکھئے گا
08:45کیا آپ اچھے انداز سے تقریر کرتے ہیں انشاءاللہ
08:48چلیں بھئی
08:49ٹو منٹ سیڈی سیکنڈز کا ٹائم آپ کے پاس ہے
08:51اور آپ کا ٹائم شروع ہوتا ہے اب
08:54سوا نیزے پر آگ برساتا سورج
08:58اس کی روشنی سے چمکتے ریکزارِ عرب کے ذرات
09:02ان پر برہنا بدنچت ایک لیٹا ہوا غلام
09:08اور اس کے زخموں سے بہتے لہو کے کترے
09:12داستانِ عشق رکم کرنے کے لیے کافی ہے صدر علی وقار
09:16کہ گارِ سور میں سامپ کے ڈسنے پہ درد کی شدت سے
09:21یارِ گار کے
09:22یارِ گار کے ٹپکتے آنسو
09:25اور حضرتِ سمیہ کا
09:28حضرتِ سمیہ کا دخت
09:30حضرتِ سمیہ کا دختے
09:36اور حضرتِ سمیہ کا دو لخت ہوتا جسم
09:40عشق کے تقاضوں کا درس دیتا ہے
09:43وہ عشق جو
09:45وہ عشق جو ایک امداد کی امید پر
09:48گھر میں آخری سوئی رکھنے پر بھی
09:50گوارہ نہ کریں
09:51وہ عشق جو نامو سے اسمِ محمد کی خاطر
09:55اپنے جسم کے ٹکڑے کروانے کی
09:58طاقت بخشے
09:59وہ عشق جو بارہ ہزار حاملینِ قرآن کو
10:03مرنے یا مارنے کی
10:05مرنے یا مارنے کی
10:07سرحت پر لاکھ کھڑا کرے
10:08وہ عشق جس کی
10:10جس کا درس
10:12وہ عشق جس کا درس
10:14کربلا میں وحدت سے
10:15کربلا کی وحدت میں
10:17گرمی کی حدت سے
10:18بلکتی سکینہ
10:19درد کی شدت سے
10:21درد کی شدت سے
10:23تڑپتا علی ازگر
10:25اور نیزے کی
10:26اور نیزے کی انی پر
10:27کلمہِ لا الہ بلند کرنے والے
10:30حسین ابن علی دے گئے ہیں
10:31کہ قوتِ عشق سے
10:33ہر پست کو بالا کر دے
10:35دہر میں
10:36اسمِ محمد سے
10:37اجالا کر دے
10:40انسان کی ماہیت فقط
10:41مٹی کا گارہ ہے
10:42صدر علی وقار
10:44لیکن عشقِ مصطفیٰ کی آمیزش
10:46اسی گارے کو
10:48اہلِ فلق کے لئے
10:49باعثِ رشق بنا دیتی ہے
10:50وہ عشق
10:52جو صدیقِ اکبر کو
10:53صداقت سے نوازے
10:54وہ عشق
10:56جو عمرِ فاروق کو
10:58عدالت
10:59اور زنورین کو
11:01سخاوت
11:01اور حیدرِ کررار کو
11:03شجاہ سے نوازے
11:05وہ عشق
11:06جو حبشا کے غلام کو
11:07رفیقِ مصطفیٰ
11:09اور بربر غلام کو
11:10اسپین کا
11:11کشورِ کشا
11:12کشور کشا بنا دے
11:13وہ عشق
11:14وہ عشق جو
11:16امامِ احمد بن حنبل کے
11:17زخموں کا مرہم
11:18اور ابنِ قاسم کا
11:20ابنِ قاسم کا
11:21زورِ بازو بنا
11:22وہ عشق جو
11:24وہ عشق جو
11:25خوشکی پر کشتی
11:26اور دریا میں
11:27گھوڑا دھڑانے کی
11:29قوت بخشے
11:30وہ عشق جو
11:31اپنے وطنِ عزیز
11:32پاکستان کا
11:33بنیادی
11:34نظریہ
11:35اور
11:35اور ہر مسلمان
11:37کا اولین
11:38عقیدہ ہے
11:38کہ آپ نے
11:40انسانیت کا
11:41بول
11:41بالا کر دیا
11:42آپ نے انسانیت
11:45کا بول
11:46بالا کر دیا
11:47فرش والوں کو بھی
11:49رش کے
11:49ارش والا کر دیا
11:50کل تک جو
11:52دستوں گرے بات
11:53وہ بھائی بن گئے
11:54قوتِ عشقِ محمد سے
11:56اجالا کر دیا
11:58قوتِ عشقِ محمد سے
12:00اجالا کر دیا
12:01خیر محمد صاحب
12:03بہت ایکسپیکٹیشنز
12:04ہی ہیں آپ سے
12:04اور مجھے ایسا
12:06پرسنالی فیل ہوا
12:07کہ اگر
12:07فلونسی آپ کی
12:08تھوڑی سموت ہوتی
12:09پوزس اتنے نہیں آتے
12:11پہلی دفعہ کی یہ
12:12تقریر آپ نے
12:13کسی چینل پہ
12:16چلیں پھر ان کو
12:17ہم مارجن دیتے ہیں
12:18لیکن انشاءاللہ
12:19امید ہے
12:19پوٹینشل تو
12:20نظر آ رہی ہے
12:20اور اسی طرح
12:21کوشش کریں گے
12:22محنت کریں گے
12:23تو انشاءاللہ
12:23ضرور کامیاب ہوں گے
12:25چلیں جی
12:25without any further delay
12:26چلتے ہیں
12:27ججز کی جانب
12:27اور جانتے ہیں
12:28کہ آج کی
12:29پرفارمنسز
12:30پارٹیسپیشنز
12:31کیسی رہی ہیں
12:31starting from
12:32پیر حسان
12:33الائی صاحب سر
12:33کیا فرمائیے گا
12:35بسم اللہ الرحمن الرحیم
12:37سب سے پہلے
12:38تو میں
12:38آسیم اکبر
12:39صاحب کے حوالے سے
12:40کہ آپ
12:41ایک تو
12:41پریکٹس
12:42اور کرتے
12:43تو بہتر تھا
12:43دوسری یہ
12:45کہ
12:45نبی کریم
12:46علیہ السلام کا
12:47نام
12:48بار بار لینا
12:49اس کے اندر
12:49ایک دفعہ
12:50کم سے کم
12:51دروش شریف
12:51ضرور پڑھیں
12:52تو دروش شریف
12:53کم سے کم
12:54یہ سب کے لیے ہے
12:55نا
12:55پیر صاحب
12:55یہ سب کے لیے پیغام
12:56ایک بار کم سے کم
12:57دروش شریف
12:58کم سے کم
12:58اگر محفل ہو تو
12:59ورنہ حضور کا نام
13:00جب بھی لیا جائے
13:01تو دروش شریف پڑھا جائے
13:02صلی اللہ علیہ وسلم
13:04یہ ضروری ہے
13:05اور اس کے لیے
13:06بقاعدہ حکم کیا گیا ہے
13:07اچھا دوسری بات یہ ہے
13:09کہ
13:09آپ تھوڑی پریکٹس
13:11اور کرتے تو
13:12اور بہتر ہو جاتا
13:13باقی
13:14آپ نے اچھی کوشش کی
13:15اللہ تعالیٰ آگے
13:16آپ کو ترقییاں آتا
13:17امین
13:19دعا
13:20دوسرا
13:21دعا صاحبہ
13:22ماشاءاللہ
13:22آپ کا
13:23اسٹارٹ بھی بہت اچھا تھا
13:24انداز بھی بہت اچھا تھا
13:26اور آپ کے پاس
13:27جو مواد تھا
13:28وہ بھی بہت اچھا تھا
13:29صحیح
13:29انہوں چیزیں بہت اچھی تھی
13:30لیکن
13:30صرف ایک چیز
13:32جو مجھے کمی لگی
13:32آپ نے
13:33ماشاءاللہ
13:34ہر چیز میں
13:36جو گفتگو کی
13:37کہ ہمیں
13:37ہر چیز کا حل
13:39نبی کریم علیہ السلام کی سیرت ہے
13:41اور نبی کریم علیہ السلام
13:42کی سنت پر عمل سے ہے
13:45اس کی اگر آپ کوئی اور
13:46حدیث شریف سے
13:47یہ مثال بھی دے دینا
13:48کہ سیرت جو ہے وہ
13:49کس طرح
13:51سیرت کے کیا کیا
13:52فوائد ہیں
13:53تو اس میں
13:53اور بہتری آیا تھا
13:54اور سٹرونگ ہو جاتا
13:55لیکن ویسے
13:56اوورال آپ کی
13:57تمام چیزیں
13:58جو ہے نا وہ بہت زبردست تھیں
14:00آخر میں
14:02ہمارے
14:02خیر محمد صاحب
14:04دیکھیں ایک تو
14:05تلفز کی بھی غلطیاں تھی
14:07غار ہوتا ہے
14:08غار نہیں ہوتا
14:09دوسرا یہ ہے کہ
14:11ایک آج جگہ آپ
14:12گفتگو کرنے میں
14:13درس کو درش کہہ گئے
14:14درش نہیں ہوتا
14:15درس ہوتا ہے
14:16ٹھیک
14:16تیسری بات یہ ہے کہ
14:18دیکھیں
14:18موضوع کے اوپر
14:19آپ کی گفتگو ہونی چاہیے
14:21آپ نے بے شک
14:22موضوع یہ لیا
14:23لیکن گفتگو آپ کی
14:24عشق کے حوالے سے تھی
14:25موضوع کے حوالے سے نہیں تھی
14:27صحیح
14:27تو آپ نے کوشش کی
14:29لیکن آپ
14:29اس کو بہتر کریں
14:30جب کوئی موضوع دیا جائے
14:32تو
14:32گفتگو اس موضوع کے
14:33اعتبار سے ہونی چاہیے
14:34ٹھیک ہے
14:35یہ جانا بہت ضروری ہے
14:36چلیں جی
14:37زبردست
14:37عاشقار دعور صاحب صاحب
14:38کیا فرمائیے گا
14:40جی پہلے
14:41سب سے آسیم اکبر صاحب
14:42آپ آئے
14:43اور
14:44آپ نے
14:46تھوڑا سا
14:47کنفیوز ہو
14:48ابتدا میں
14:48اور
14:49کچھ جملوں کا
14:50الفاظ
14:51ریپیٹ کیا
14:52تو
14:52اس وقت ہی ہوتا ہے
14:53جب سپیکر پہلی دفعہ
14:55بولنا شروع کرتا ہے
14:55تو سارے ججز
14:56وہاں پہ کان لگا کے
14:57دیکھ رہے ہوتے ہیں
14:58سن رہے ہوتے ہیں
14:58تو بجائے اس کے
14:59بیچ میں کنفیوز
15:00شروع میں کنفیوز جاتا ہے
15:01تو بڑا نیگیٹیو
15:01امپیکٹ جاتا ہے
15:02اس کا
15:02بارے اس کا خیال کیجئے گا
15:04اور
15:04آپ نے کہا
15:05اس میں محمد صلی اللہ علیہ وسلم
15:06اجالوں کا محمد ہے
15:07بہت اچھا جب اللہ آپ نے کہا
15:09پھر
15:10باڈی لینگویج آپ کے بہت اچھی تھی
15:11جیسے میں نے پہلے بھی کہا
15:12باڈی لینگویج آپ کے اچھی تھی
15:13رائٹ اور لیفٹ ونگز
15:14آپ بہت اچھا استعمال کرنے تھے
15:16میں بار بار اس لیے کہتا ہوں
15:17باڈی لینگویج
15:18اور ورڈز ڈیلیوری کو
15:19کوئن سائیڈ ہونے چاہیے
15:20آپ اس میں نا
15:21تو اس سے ایک اچھا
15:23امپیکٹ بنتا ہے
15:23اور کہتے ہیں نا
15:24سوتا ہوا آدمی بھی جاگ جاتا ہے
15:25یہ کیا کہنا چاہ رہا ہے
15:27اس لیے بات
15:28آپ نے کہا
15:28تمام صفاتِ عالیٰ کو
15:30یقجا کرو
15:30تو میرے آخا کا نام بنتا ہے
15:32اللہ اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
15:33اس محمد صلی اللہ علیہ وسلم
15:35دعا بیٹا آپ آئیں
15:37آپ نے ایک اچھا تاثر چھوڑا
15:39شروع میں آپ بہت کانفیڈنٹ تھی
15:40موضوع کا آپ نے بہتر استعمال کیا
15:42بلکہ بینکوں کا بہترین استعمال کیا
15:44اور میں یہ کہ
15:45میرے پاس یہ ثبوتوں نے لکھا ہوا بھی ہے
15:47کہ جب آپ تقریب کر رہی انتے ہیں
15:48تو میں نے کہا
15:49کہ اس میں محمد سے بے شک
15:51صلی اللہ علیہ وسلم سے اجالہ ہوتا ہے
15:53لیکن اس محمد سے اجالہ ہوتا ہے
15:54یہ نہیں کہ نام محمد
15:56محمد صلی اللہ علیہ وسلم پڑھتے رہے
15:57بلکہ اپنے آمال ذم ثابت کریں
15:59کہ ہم جن حسکی مبارک کے امتی ہیں
16:01ہم ایسے ہیں
16:02تمہارے آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم کیسے ہوں گا
16:04اور پھر ایک دم آپ اسی طرف آگیں
16:07مجھے بڑا اچھا لگا
16:08آپ نے موضوع کے حالے سے بات کی
16:10اور سیرت بیان کی اخلاق زندہ ہیں
16:13سیرت زندہ ہے
16:14امتی کی شکل میں
16:15اور بہت اچھا ایک آپ نے امپیکٹ چھوڑا ہے
16:19اور باقی یہ کہ
16:20خیر محمد صاحب
16:22خیر محمد آپ نے سٹارٹ
16:24ایک دم ایسا مشکل الفاظ سے لیا
16:26کہ میں بھی رضوانوے سے پوچھتا ہے
16:28اسے کیا مطلب ہے
16:29تو بہت مشکل الفاظ
16:31بہت مشکل میں نظر آئے
16:33بہت مشکل الفاظ سے لکھوا دیتے ہیں
16:35لیکن ڈیلیوری بہت مشکل ہوتی ہے
16:37اسٹاد صاحب کو یہاں کھڑا کر دیں
16:39لیکن وہ بھی ڈیلیور نہیں کر سکیں گے
16:40ٹھیک ہے نظر مشکل الفاظ کے استعمال
16:42نہ کیا کریں
16:42پھر آپ ایک دم بھول بھی گئے بیٹا
16:44کنفیوز بھی گئے
16:45بھول بھی گئے
16:46تلفوس کی غلطیاں تھی
16:48اور باڈی آپ کے برکوش ساکن کھڑی ہوئی تھی ہے
16:50ایسے کہ کوئی مردے میں سے آواز آ رہی ہے
16:53تو تھوڑا سا باڈی کو بھی
16:54یوز کیا کریں بیٹا
16:55اور ریپیٹیشن نہ کیا کریں
16:57اگر بھول رہے ہیں کوئی بات نہیں
16:58ہم بھی اپنے دانے بھولتے ہیں
16:59وہ بھی لائپورا میں ہم بھول جاتے ہیں
17:00ایسا ہی
17:01تو مسئلہ نہیں ہے
17:02ہم پرام کر رہے ہیں
17:02بھول جاتے ہیں
17:03یہ ایک انسانی فطرت ہے
17:05بھول کوئی گناہ نہیں ہے
17:07لیکن یہ ایک فورم
17:08جم کر جائے گا رہے ہیں
17:20اس نشریات کا حصہ بنیں
17:21اور وہ جو ہم
17:22تواتر سے ایک بات کہتے آ رہے ہیں
17:23کیوٹیوی ایک درزگاہ ہے
17:25ایسے باتیں درزگاہ میں
17:26بچے آتے ہیں
17:27سیکھتے ہیں
17:27اور پھر آگے پڑ جاتے ہیں
17:28آسیم اکبر بیٹا
17:30جسا راشکار بھائی نے بھی کہا
17:32کہ مشکل الفاظ
17:34خوبصورتی پیدا نہیں کرتے
17:35ان کی ادائی جو ہے
17:36وہ خوبصورتی پیدا کرتے ہیں
17:37ایک یہ چیز دیکھ لیں
17:39اچھا پوزز کا ہونا ضروری ہے
17:41لیکن اتنے پوزز نہ ہو
17:42پوزز کا بھی ایک ڈیوریشن ہے
17:43کہ اس میں کتنا توقف آنا چاہیے
17:45آنا چاہیے
17:46پوزز کا ڈیوریشن زیادہ تھا
17:48باڈی لینگویج میں
17:49ذرا ویریشن لائیں
17:50اچھا پھر ہماری بیٹی دو آئی
17:52اچھا بیٹیا
17:53طاقت میں تو قاف آیا
17:55لیکن اقدار ترقی میں
17:57قاف نہیں آرہا
17:59جب طاقت میں
18:00قاف ادا کر سکتی ہو
18:01تو پھر اقدار اور ترقی میں بھی
18:03قاف کو ادا کرو
18:05اور سب سے اچھی بات یہ تھی
18:07کہ تمہارا اپنا اسٹائل ہے
18:09تقریر کرنے کا
18:10لیکن آخر جو ہے
18:12اگدم سے ختم ہو گئی تقریر
18:13وہ اینڈ کے اوپر بھی
18:15ذرا توجہ دو
18:15اچھا پھر خیر محمد صاحب آئے
18:18اگر بیٹا آپ کا تعلق
18:20مدرسے سے ہے
18:21تو پھر آپ کا اگر
18:22قاف صاحب نہیں ہے
18:23تو یہ پھر لمحہ فکریہ ہے
18:25کہ وہاں تو بہت مخرج کے اوپر
18:27توجہ بھی دی جاتی ہے
18:29اور آپ ایسا لگ رہا تھا
18:30کہ اپنے مواد کو ہی کھو گئے
18:32آپ اگلی لائن یاد کر رہے تھے
18:34اور پچھلی جو ہے
18:35ادا کر رہے تھے
18:36تو ذرا سی تیاری میں
18:37میرا خالق کچھ
18:38ہمی رہ گئی
18:39باقی رہ گئی تھی
18:39لیکن مجموعی طور پر
18:41ایک اچھا پروگرام ہے
18:42تو اللہ ان سب کو کامیاب کرے
18:44چلیں جی
18:44جنرلی آپ نے دیکھا
18:45اپریشیٹ کیا گیا
18:47ایک نالیش کیا گیا
18:47بچوں کے افرٹس کو
18:49اور حسلہ فضائی کی جارہی ہے
18:50موٹیویٹ کیا جا رہا ہے
18:51وہیں دوسری طرف
18:52اصلاح بہت ضروری ہے
18:53یہ ایک درسگاہ ہے
18:54اے آر وائی کیو ٹی وی
18:56امپروومنٹ بہت ضروری ہے
18:57سیکھیں گے
18:58تو آگے اور بہتر کریں گے
18:59الحمدللہ یہ
19:00ٹرینڈ سیڈ کیا ہے
19:01اے آر وائی کیو ٹی وی نے
19:02کہ اس کو ایک درسگاہ بنا دیا
19:03اس چینل کو
19:04اور یہ ایک اپرچونٹی ہے
19:05ہماری یوت کے لیے
19:06کہ وہ اپنے
19:07جو اسکلز ڈیولپ کرنا چاہتے ہیں
19:09اپنی صلاحیتوں کو
19:10اجاگر کرنا چاہتے ہیں
19:11تو آئیے آپ کے لیے
19:12پلیٹ فارم
19:13تیار ہے
19:13حاضر ہے
19:14تو ایک طرف یہ صلاحیتوں
19:15کا اجاگر کرنا
19:16دوسری طرف
19:17الحمدللہ جو ہمارا
19:18مین اوبجیکٹیو ہے
19:19نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
19:20کی بارگاہ میں
19:21عقیدت نظر کرنا
19:22آپ کی تعریف و توصیف
19:23بیان کرنا
19:24الحمدللہ یہ
19:25سعادت ہمارے حصے میں
19:27آئی اور لبرزت
19:28اس کو اپنی بارگاہ میں
19:29قبول فرمائے
19:30اور ہمیں اس کی
19:31بے حساب
19:31اس کا عجر عطا فرمائے
19:33اس کی رحمتوں
19:34برکتوں سے نمازے
19:34میں ہمارے
19:36جو تینوں منصفین ہیں
19:37ڈیسائٹ کر چکے ہیں
19:38کہ وہ کون خوش نصیب
19:40کنٹسٹنٹ ہے
19:40کہ جس نے
19:41کالیفائی کر لیا ہے
19:43اگلے مرحلے کے لیے
19:44ویسے تو ہمارے
19:45ججس نے جو کہہ دیا
19:46وہ کافی ہے
19:47لیکن میرا دل کر رہا ہے
19:49کہ دعا نے
19:50جس طرح ریلیٹ کیا
19:51دور حاضر کو
19:52آج کے موضوع کو
19:54وہ
19:54that was outstanding
19:55اور اس کی نشاندہ ہی
19:56ہمارے منصفین نے بھی کی
19:58یہی اسی چیز کی ضرورت ہے
20:00ہمارے منصفین
20:00اکثر
20:01یہ بات کہتے ہیں
20:02یہ پیغام دیتے ہیں
20:03یہ موٹیویشن دیتے ہیں
20:04کہ کوشش کریں
20:05جو موضوع ہے
20:06نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
20:07کے حوالے سے
20:08جو بھی موضوع ہے
20:09اس کو دور حاضر سے
20:10ریلیٹ ضرور کریں
20:11تاکہ ہم اس زیادہ سے زیادہ
20:12اس سے
20:13استفادہ کر سکیں
20:14اور اس سے فائدہ حاصل کر سکیں
20:15تو آج کے
20:17اور آپ نے جو جنرل کومنٹس ہوئے
20:18اس سے بھی شاید آپ نے بھی
20:19گیس کر لیا ہو
20:20اور میں بھی یہی ایکسپیکٹ کر رہا تھا
20:22وہ خوش نصیب کنٹسٹنٹ
20:23جس نے کالیفائی کر لیا
20:24دہن میں زبان
20:25تمہارے لیے مقابلہ حسن تقاریر
20:27کالیفائی کرنے والے
20:29یا والی خوش نصیب کنٹسٹنٹ
20:31کا نام ہے
20:32دعا
20:41انشاءاللہ ہمیں امید ہے
20:42نیکسٹ جو ہمارا
20:43انشاءاللہ مرحلہ ہوگا
20:44اس میں بہت بہترین تیاری کے ساتھ آپ آئیں گی
20:46تینوں میں ہی پوٹینشل ہے
20:47کسی نے امت نہیں ہارنی ہے
20:48انشاءاللہ آپ لوگوں نے بھی
20:49محنت کرنی ہے
20:50آپ لوگ بھی بہت آگے جائیں گے
20:52میں تینوں منصفین کا
20:53بہت شکریہ دا کرتا ہوں
20:54اللہ تعالیٰ آپ سب کو جزائے خیر دے
20:56بہترین مقابلہ
20:57اور انشاءاللہ ایک اور مقابلے کے ساتھ
20:58دہن میں زبا
20:59تمہارے لئے پھر سے انشاءاللہ
21:01حاضر خدمت ہوں گے
21:02اور اسی خوبصورت عقیدت کے ساتھ
21:04اپنے میز بان سو میرہ حمد کو
21:06اجادت دیجئے
21:07کہ قوتِ عشق سے
21:08ہر پست کو بالا کر دے
21:10دہر میں اسمیں
21:12محمد سے اجالا کر دے
21:14کی محمد سے وفا تونے
21:16تو ہم تیرے ہیں
21:17یہ جہاں چیز ہے کیا
21:20لوہ و قلم تیرے ہیں
21:21السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
21:33بہن میں زبا
21:36تمہارے لئے
21:38بدن میں جان
21:41تمہارے لئے
21:43بہن میں زبا
21:46تمہارے لئے
Comments

Recommended