Dahan Main Zuban Tumhare Liye
Rabi ul Awwal Special Programs ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicvC4nrCXyXnWSIt6IWRNwt
Host: Prof. Sumair Ahmed
Guest: Ashkar Dawar, Rizwan Ziadi, Idrees Ghazi
#aryqtv #islam #DahanMainZubanTumhareLiye #debate #compition
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Rabi ul Awwal Special Programs ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicvC4nrCXyXnWSIt6IWRNwt
Host: Prof. Sumair Ahmed
Guest: Ashkar Dawar, Rizwan Ziadi, Idrees Ghazi
#aryqtv #islam #DahanMainZubanTumhareLiye #debate #compition
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00ڈیون سے
00:30یکم ربی الاول سے
00:31یہ ہمارا شاندار عظیم الشان
00:33مقابلہ مقابلہ حسن تقریر
00:36با انوان دہن میں زبان
00:37تمہارے لئے ننے طلبہ آتے ہیں
00:40اور اپنی اپنی تقریری صلاحیتوں
00:42کا اظہار کرتے ہیں
00:43نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے
00:45سیرت کے ابواب سے ان کو کوئی نہ کوئی
00:47موضوع دیا جاتا ہے جس پر یہ
00:49لبکشائی کی سعادت حاصل کرتے ہیں
00:51اے آر وائی کیو ٹی وی کی انٹینشن ہے
00:53یہ نیت ہے ڈیون سے
00:54کہ ہم اسے ایک علمی درسگاہ بنائیں
00:56کہ جہاں پر ہماری اس یوت کو
00:58نوجوان کو بچوں کو سیکھنے کا موقع
01:00ملے اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
01:03کی سیرت سے ہی اپنے تعلق
01:04کو مضبوط سے مضبوط کریں
01:06ڈیون سے الحمدللہ شریک سفر
01:08آپ کی سرپرستی میں یہ خوبصورت
01:10سفر جاری ہو ساری ہے
01:12صاحبان علم و دانش ہمارا جوری پینل
01:14تینوں ہی حلقہ عدف
01:16سے تعلق رکھنے والی دیرینہ
01:18تعلق رکھنے والی شخصیات ہیں
01:20اور بہت کچھ ہمارے بچوں نے نہیں
01:22آپ نے بھی ہم نے بھی ان سے بہت کچھ سیکھا ہے
01:24اور انشاءاللہ آگے بھی سیکھیں گے
01:26کسی تعرف کے معتاد یہ تینوں شخصیات
01:29نہیں ہیں سب سے پہلی شخصیت
01:30آشکار داور صاحب السلام علیکم ورحمت اللہ
01:32و علیکم السلام علیکم ورحمت اللہ
01:34آپ کے ساتھ تشریف فرما حلقہ عدف سے تعلق
01:36رکھنے والی ایک علمی اور عدبی شخصیت
01:38عدریز غادی صاحب السلام علیکم ورحمت اللہ
01:41و علیکم السلام
01:43اور آپ کے ساتھ تشریف رکھتے ہیں
01:44رضوان زیدی صاحب السلام علیکم ورحمت اللہ
01:46و علیکم السلام
01:47آپ تینوں ہی صاحبان علم و دانش کا خیر
01:50مقدم اور آپ کی اجازت سے ہم بڑھتے ہیں
01:52مقابلے کی طرف جو موضوع ہے آج
01:54وہ ہے امت کے غمخور
01:56حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم
01:59یقیناً جو غم آپ کے سینہ اتھر میں
02:03اس امت کے لیے ہے
02:04وہ کسی سے ڈھکا چھپا نہیں
02:05قرآن ہو حدیث ہو
02:07برملہ اس کا اظہار کرتے نظر آتے ہیں
02:09لیکن یہ بچے
02:10یہ نوجوان
02:11یہ طلبات
02:11کس انداز سے
02:12اس ٹائٹل
02:13یعنی کہ امت غمخور پر
02:15لبکشائی کریں گے
02:16یہ دیکھنا ہوگا
02:17سب سے پہلے کنٹسٹنٹ ہے
02:18آیان بن ارسلان سید تشریف لائیں گے
02:21اور دیئے گئے موضوع پر
02:22لبکشائی کی سعادت حاصل کریں گے
02:24بسم اللہ الرحمن الرحیم
02:26صدر اگرامی
02:27آج سے پندہ سو سال پہلے
02:29عرب کی سرزمین
02:31جہالت کی تاریخوں میں
02:32ڈوبی ہوئی تھی
02:33چوری
02:34ڈکے تھی
02:34خون ریدی
02:35کٹلو غارت گری
02:36عام تھی
02:37انسانی خون پانی سے بھی
02:39سستہ تھا
02:40لڑکیوں کو پیدا ہوتی
02:41زندہ دفن کر دیا جاتا تھا
02:43جناب صدر
02:44ایسے حالات میں
02:46انسانیت کو
02:47ایک غم خوار شخصیت کی
02:48ضرورت تھی
02:49رہبر کامل کی
02:50ضرورت تھی
02:51جو انہیں گمرائی سے نکال کر
02:52نجات کی راہ پر
02:53ڈال سکے
02:54نبی کعبہ کو
02:56اپنے بندوں پر رحم آیا
02:57اللہ تعالی کی معشیت سے
02:59حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
03:01کائنات میں جلوہ کر ہوئے
03:02صدر علی وقار
03:04اللہ تعالی نے
03:05اپنی مخلوق کی بہتری اور
03:06ہدایت کے لیے
03:07حضورت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
03:10کو
03:11مبوض فرمایا
03:12آپ آئے تو
03:13اپنی امت کی خیرخواہی کے لیے
03:16خدا کا آخری قانون لائے
03:18آپ آئے تو
03:19اپنی کلمہ تحریر کی عظمت کے لیے
03:21آپ آئے تو
03:22امت مسلمہ
03:24اپنی مقام خلافت و کرامت سے
03:27اشنا ہوئی
03:27آپ آئے تو
03:29ماں و بہن و مردون
03:31اور جوانوں کے سروں پر
03:32افضت و حرمت کا تار سج گیا
03:33آپ آئے تو
03:35بے قسوں کو قس ملا
03:37بے بسوں کو بس ملا
03:38آپ کیا آئے
03:39باطل کو زبال
03:41حق کو کمال
03:41امت کی محشیت اور معاشرت پر جمال آیا
03:44نگاہ ساکی کوسر نے
03:47میخانے بدل ڈالے
03:49نگاہ ساکی کوسر نے
03:51میخانے بدل ڈالے
03:53شعورو آگئی کے سارے پیمانے
03:55بدل ڈالے
03:56صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی
04:00زندگی کا ایک ایک لمحہ
04:02شب و روز امت کے غم میں گزرتا تھا
04:04ہمارے آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
04:08راتوں کو اٹھ اٹھ کر
04:09اپنی امت کی بکشش کی دعا مانگتے
04:11ہمارے آقا تو وہ ہیں
04:13جو یتیموں کو تسلی دیتے تھے
04:14اور بے نواؤں کا سہارہ بنتے تھے
04:17وہ نبی محترم جو غم خوار سے
04:20اپنی امت کے لیے
04:21وہ نبی محترم جو غم خوار سے
04:24اپنی امت کے لیے
04:25زندگی ان کی گزری روتے ہوئے
04:28اپنی امت کے لیے
04:29شکریہ
04:30very good
04:31پہلی بار تقریر کیا آپ نے
04:33کسی بھی چینل پر
04:34اور آپ نے مکمل تقریر کیا
04:36very good
04:37آئیے اپریشیئٹ
04:37چلیں تشریف رکھیں
04:39اور بہت بہتر انداز میں
04:42مطبق
04:42first impression is the last impression
04:44ناظرین آپ نے سنا ہوگا
04:45تو بہرحال
04:46first time کے اعتبار سے
04:47میں سمجھتا ہوں
04:48بہت confidence کے ساتھ
04:49انہوں نے ماشاءاللہ
04:50اپنی speech ڈیلیور کی ہے
04:52second جو contestant ہے
04:53آج کے اس مقابلہ
04:54حسن تقریر
04:55qualifying round کے لیے
04:57زنیرہ احمد
04:58بیٹا آپ تشریف لائیے
04:59اور دیئے گئے موضوع
05:00یعنی
05:01امت کے غمخوار پر
05:02لبکو شائی کی سعادت
05:04حاصل کریں
05:04چشمِ تصور میں
05:06ایک کے بعد
05:07ایک منجر جل ملاتا ہے
05:09انسانیت
05:10ذاتوں میں
05:11تقسیم بھٹک رہی ہے
05:12نسلی تفاخر
05:14اروج پر ہیں
05:15انسانی قدریں
05:17ناپید ہیں
05:18ابھی عام ہے
05:19کمزوروں کا حق چھیننا
05:21ابھی عام ہے
05:22ظالم کا حاکم بننا
05:24ابھی انسانی خون انصاف
05:26کو تر سے بہتا رہتا ہے
05:28ابھی بنتِ حوہ کا پیدا ہونا
05:31باپ کو کھٹکتا رہتا ہے
05:33ابھی شکوا تھا
05:35کہ کوئی موسیٰ کیوں نہیں آتا
05:37کوئی عیسیٰ کیوں نہیں اترتا
05:39مگر پھر
05:41چشمِ تصور نے دیکھا
05:43کہ بابِ ظلمن
05:44بس یہیں تک تھا
05:45کہ بیٹیوں کو
05:46زندہ تفن کر دینے کی رید
05:48اور اہلِ عرب کی بے حسین
05:50جب انسانیت کو پامال کیا
05:52ایسے میں رحمتِ الٰہی جوش میں آئیں
05:54اور سہر کا اجالہ بن کر
05:57محمد مصطفیٰ تشریف لائے
05:59جن کے فیض سے
06:01عرض و سمار دشت و جبل پر ووسنی چھا گئی
06:04نسوانیت کو زندگی مل گئی
06:07انسانیت کو میراز مل گئی
06:09جن کی تعلیمات نے
06:10دنیا کا نظام بدل ڈالا
06:12وہ نبیوں کے سردار محمد
06:15وہی امت کے گم خوار محمد
06:19ذاتِ محمد
06:20وہ ٹھنڈی گھٹا ثابت ہوئی
06:22جو سب پر عبرِ رحمت بن کر برسی
06:24اور آپ نے اپنے طرزِ عمل سے ثابت کیا
06:27کہ آپ ہی دو جہانوں کے سردار ہیں
06:29امت کے گم خوار ہیں
06:31تو جنابِ والا
06:32یہ تو دنیا کی بات تھی
06:34اب عرش پر نظر ڈالیے
06:35اللہ رب العزت نے کائنات بنائی
06:38اور عرش پر جلوہ افروز ہوئے
06:39تو اپنے نام کے ساتھ
06:40اپنے محبوب کا نام جوڑ لیا
06:42اور محمد کی خدا سے محبوبیت کا عالم تو دیکھئے
06:55کہ تماشا تو دیکھو کہ دوزہ کی عادش
06:59لگائے خدا اور بجھائیں محمد
07:02تعجب تو یہ ہے کہ فردوسِ عالی
07:05بنائیں خدا اور بسائیں محمد
07:08امت کے گم خوار محمد
07:11جنابِ والا
07:12لو بھی وہی کلم بھی وہی
07:14تخلیق کی ابتدا
07:16اعجار صدرت المنتحہ
07:18شبِ محرات جن کے لئے سجائی گئی
07:21وہی امام الانبیاء
07:23جن کی جنبے سے چاندوں ٹکڑے ہوا
07:25وہ ازانِ بلالی کا استارہ محمد
07:28دکھی دلوں کا سہارہ محمد
07:30وہ نبیوں کے سردار محمد
07:33وہی امت کے گم خوار محمد
07:36اے تاجدارِ مدینہ
07:39ہو عقیرت بھرا سلام
07:41سلام اے آمنہ کلال
07:44اے محبوبِ سبحانی
07:46میرے قلب کو نصیب ہوں
07:48تیری ذات سے وہی نظمتیں
07:51وہ جو عظمتیں تھیں
07:52اویس کی
07:53وہ جو رابطے تھے بلال کے
07:56شکریہ
07:57وہ جو رابطے تھے بلال کے
07:59ویری گوڈ
07:59آپ نے بھی تقریباً وقت مقررہ پر
08:03تقریر مکمل کی
08:04اور دو پارٹیسپینٹس
08:06ہمارے الحمدللہ
08:07اپنی تقریر مکمل کر چکے
08:09نبیہ نور تیسری اور آخری
08:11پارٹیسپینٹ ہیں
08:12جو آج کے اس مقابلہ
08:13تقریر کی آخری
08:15کنٹسٹنٹ ہیں
08:16تشریف لائیے اور دیئے گئے موضوع
08:17یعنی امت کے غمخوار
08:19صلی اللہ علیہ وسلم پر
08:21لبکشائی کی
08:21سعادت حاصل کریں
08:23شاید ان کی نسل میں
08:26خدا کا کوئی پرستار پیدا ہو
08:28طائف کی وادی میں
08:30پتھر برسانے والوں کو
08:31دعا دینے والے
08:32اپنی امت کے ایسے غمخوار
08:35صرف حضور صلی اللہ علیہ وسلم
08:37ہی ہیں صدریہ علی وقار
08:39وہ امت کے غمخوار
08:42جن کی دعا سے
08:43حضرت عمر کا دل روشن ہو گیا
08:45وہ امت کے غمخوار
08:46جنہوں نے امت کے لیے
08:48مقا میں تقالیف برداش کی
08:50امت کے غمخوار
08:52جنہوں نے امت کو
08:53جہنم کی آگ سے بچانے کے لیے
08:55دن رات دین کی
08:56تبلیغ میں صرف کیے
08:58آخر امت کے ہی غم میں آ کر
09:01مدینہ کی طرف حجرت کی
09:03لیکن ان کی شفقت و محبت میں
09:05ذرہ برابر بھی فرق نہیں آیا
09:07صدریہ علی وقار
09:08وہ امت کے غمخوار
09:11جن کا کرم فتح مقا کے دن
09:13علیلہ اعلان معافی کا اعلان بن گیا
09:15لہذا سلامِ عقیدت پیش کیجئے
09:19واہ کیا جود و کرم ہے
09:22شہے بتھا تیرا
09:23نہیں سنتا ہی نہیں
09:25مانگنے والا تیرا
09:27دھارے چلتے ہیں
09:29آتا کہ وہ ہے
09:31ذرہ تیرا
09:33دھارے کھلتے ہیں جہاں میں
09:35وہ ہے ذرہ تیرا
09:36جن کی امت کے لیے
09:39شفقت کا عالم یہ ہو
09:40کہ وہ نہر کنارے پانی کے
09:42اسراف سے روک دیں
09:43تو ان کے کرم اور ان کی
09:45رحمت کا دائرہ کیا ہوگا
09:46صدرِ علی وقار
09:48وہ امت کے غمخار
09:50جن کے پاس ایک چڑھیا بھی
09:52اپنی شکایت لے کر آئے
09:53اور ان کی
09:54جن کے پاس ایک چڑھیا بھی
09:56اپنی شکایت لے کر آئے
09:58تو ان کی رحمت کا عالم کیا ہوگا
10:01کہ ہیوانات بھی ان کی
10:02آغوشی شفقت میں پناہ گا
10:04سمجھتے ہیں
10:05امت کے غمخار کا جود و کرم تو یہ ہے
10:08کہ بدر کی ریتلی زمین پر
10:10سجدہ ریز ہیں
10:11تو اسی لیے کہ امت سرخرو ہو جائے
10:13راتوں کو بارگاہِ الٰہی میں
10:16دستے سوال کرتے ہیں
10:17تو اپنی امت کی بخشش و نجات کے لیے
10:20وہ امت کے غمخار
10:21جو روزِ قیامت
10:23نفسہ نفسی کی صداوں میں
10:25امتی امتی کی صدا بلند کرتے ہیں
10:27وہ امت کے غمخار
10:29جو خداِ ذلجلال سے
10:31اپنی امت کی بخشش کی دعا کرتے جاتے ہیں
10:34وہ امت کے غمخار
10:36جنہوں نے اپنے دشمنوں کے لیے بھی
10:38صرف ہدایت کی دعا کی
10:39کہ آپ تو رحمت ہی رحمت ہیں
10:42جہانوں کے لیے
10:44میرے جیسے بے علم
10:46بے سہاروں کے لیے
10:48کیسے کیسے دشمنوں پر
10:50رحم کھایا آپ نے
10:52کیسے کیا
10:53آگ سے کتنے ہی لوگوں کو بچایا
10:56آپ نے شکریہ
10:56شکریہ اور نبیہ نے
10:59بھی تقریر
11:01مکمل کی
11:02حشر میں ان کو دیکھیں گے
11:04جس دم
11:04امتی یہ کہیں گے
11:06خوشی سے
11:07آ رہے ہیں
11:08وہ دیکھو محمد
11:09جن کی حیشان
11:11سب سے نرالی
11:12تینوں ہی ہمارے
11:12کنٹسنٹس نے
11:13آج کے اس موضوع
11:15یعنی امت کے غمخار پر
11:16اپنی تقاریر مکمل کی
11:18without any further delay
11:20let's go to the judges
11:21جانتے ہیں
11:21ان کی آج کی تقاریر کے حساب سے
11:23ان کی آرہ اور
11:24ویلیویبل
11:25کومنٹس کیا ہیں
11:26starting from آشکار داور
11:27صاحب سر کیا فرمائیے گا
11:29آئیان بیٹا
11:30آپ کی پہلی انٹری ہے
11:31اور
11:32اچھی کوشش آپ نے کی
11:33لیکن تھوڑا سا
11:34اسٹائل آپ کا
11:34ریڈنگ اسٹائل تھا
11:36تھوڑا سا
11:37پیچھے دونے چاہیں
11:39اس میں
11:39وائز میں بھی
11:40اور
11:40باڈی لینگویج میں
11:42وہ نہیں تھی آپ کے پاس
11:43confidence آپ کا اچھا تھا
11:44پہلے دفاع پایا
11:45اچھا آپ کا
11:45لیکن وہ انداز کے ایک تسلسل تھا
11:48جو
11:48مجھے متاثر نہیں کر سکا
11:50ٹھیک
11:50لیکن تقریر اچھی تھی
11:51کوئی سے ڈاؤٹ نہیں ہے
11:52دوسری بات یہ ہے
11:54کہ
11:54زنیرہ احمد
11:55آپ نے
11:56اسٹارٹ اچھا لیا
11:57introduction آپ نے
11:58introduction آپ نے اچھا کیا
11:59confidence تھا آپ کے پاس
12:01اور لیکن
12:01آپ نے
12:02شاعر کی بہتر کسرت کر دی
12:04بجائے کے
12:04موضوع کی طرف رہتی
12:05لیکن بہرحال
12:06ایک اچھی کوشش تھی
12:07اور
12:08نبیہ نور
12:09آپ نے
12:10تقریر اچھی
12:11ڈیلیور کی
12:11لیکن آپ کی
12:13pitch ایک ہی تھی
12:13بلکل سلو سلو سلو
12:15چل رہی تھی
12:15نا
12:16تھوڑا سا
12:16اس میں
12:17اگر آپ
12:17ویریشن لی آتی ہیں
12:18تو اور اچھا
12:19ہو جاتا ہے
12:19content آپ کا
12:20بہت اچھا تھا
12:21confidence آپ
12:22اچھا تھا
12:23اور
12:23وائس کا استعمال
12:24بہت سلو
12:25pitch پہ تھی
12:26تھوڑا سا
12:27اگر
12:27ویریشن آجتا
12:28بہت شاد
12:29لیکن ایک اچھی
12:30کاوش
12:30ٹھیک ہے جی
12:31overall
12:31ایک اچھی کاوش
12:32جی
12:33ادریز غازی صاحب
12:34کیا فرمائیے گا
12:35پہلی تقریر
12:36آیان نے کی
12:38لیکن میں آپ کو
12:40ایک
12:40tip کی بات
12:41بتا دوں
12:42جب آپ
12:43تقریر کرنے
12:44آتے ہیں
12:44تو
12:46تقریر کرنے سے
12:47پہلے تھوڑا سا
12:48پانی پی لیا کریں
12:49اس سے آپ کا
12:50گلہ خوشک نہیں
12:51ہوگا
12:52وہ رکاوٹ نہیں
12:52آتی
12:53نہیں آئی گی
12:54جو مجھے بار بار
12:55ابھی محسوس ہو رہی تھی
12:56آپ نے پانی نہیں
12:57پیا ہوگا
12:58جب بھی آپ
12:59سپیچ کریں
12:59پہلے تھوڑا سا پانی پی لیں
13:00پھر کمپوز ہو جائیں
13:02تسلی سے سکون سے
13:03سپیچ کریں
13:04دوسرا ہے کہ
13:04آپ نے تیئی سیکنڈ
13:05پہلے ختم کر دی
13:07اپنی
13:07وہ تیئی سیکنڈ
13:09آپ کو خرچ کرنے تھے
13:10آپ کو سپیچ کرنی تھی
13:12ٹھیک ہے
13:12نمبر آپ کو
13:13بہت اچھے ہیں
13:14اچھا لگ رہا ہے
13:15مجھے لگ رہا ہے
13:15کہ آپ بہت اچھے
13:16ماشاءاللہ سے
13:16وننگ سپیکر بنیں گے
13:18کامیہ مقررہ بنیں گے
13:19انشاءاللہ
13:20تو نیرہ احمد
13:21جو ہماری دوسری مقررہ تھی
13:22ان کی سپیچ بہت اچھی تھی
13:24کنٹینٹ بھی بہت اچھا تھا
13:25مواد بھی انہوں نے
13:26اچھا تیار کیا تھا
13:27لیکن ایک چیز
13:28جو ان کے لئے
13:29نیگیٹیف ثابت ہو رہی ہے
13:31وہ ہے
13:32مسلسل
13:32سامنے فرش کے طرف
13:33دیکھ کے بولتے رہنا
13:35کہ میں آپ سے یہ کہہ رہا ہوں
13:36میں نے آپ سے یہ کہا تھا
13:37کل صبح کو مجھے جانا ہے
13:39اس کے بعد
13:39مجھے بازار میں جانا ہے
13:40پھر میں نے کپڑے خریدنا ہے
13:42پھر میں نے درزی کے پاس جانا ہے
13:43پھر سبزی خریدنا ہے
13:44یہ ساری چیز
13:45اگر میں یہاں فرش پر
13:46دیکھ کے بولتا جاؤں گا
13:47تو وہ امپیکٹ نہیں بنتا
13:48ایسا ہے
13:49آئی کانٹیکٹ ہونے چاہیے
13:50پبلک میں آپ
13:51اگر سپیچ کر رہے ہیں
13:53تو پبلک کو دیکھیں
13:54اگر ٹی وی پہ سپیچ کر رہے ہیں
13:55تو آپ کیمرے کو دیکھیں
13:56آپ کو سامنے کیمرہ نظر آ رہا ہے
13:58جہاں سے آپ کو
13:58مخاطب کیا جا رہا ہے
14:00یہ میرے سامنے کیمرہ
14:01تو میں اس کو مخاطب کر رہا ہوں
14:02میں اس سے بات کر رہا ہوں
14:03جیسے کہ میں آرڈینس سے مخاطب ہوں
14:05ٹھیک ہے نا
14:05نمبر آپ کے بہت اچھی ہیں
14:07اس کی جاملی بہت اچھی کی
14:08نبیہ آپ کی
14:09مجھے خوشی ہوئی
14:10کہ آپ کی موضوع سے
14:11مطابقت رکھتی ہوئی
14:13امت کے غم خار
14:15اس کا مطلب کیا ہے
14:16موضوع کا مطلب یہ ہے
14:17کہ امت کے جو غم ہے
14:19آپ
14:21امت کے
14:22آپ کے غم نہیں
14:23امت کے غم
14:24آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے
14:25اپنے پاس سمیٹ لیے
14:26امت کے جو دکھ ہیں
14:27امت کی جو پریشانیاں
14:28امت کی جو کوتائیاں
14:30امت کی جو خامیاں ہیں
14:31وہ خامیاں
14:33برائیاں
14:34گناہ
14:34آپ نے اپنے دامن میں
14:36سمیٹ لیا
14:36تاکہ وہ امت
14:37نجات پاسکے
14:39تو امت کے غم خار
14:40کا مطلب یہ
14:40اس پیچ بہت اچھی تھی
14:42تقریر بہت اچھی ہوئی
14:47اگر میری کاروائی حضب بھی کریں گے
14:54سارے تسلیم خواہ
14:55ایسا ہی آپ کا اشارہ ہوتا
14:56تو میں بھی سکپ کر جاتا ہے
14:57لیکن وارال
14:58جلدی
14:59ایان بیٹا
15:00پہلی اگر تقریر ہے
15:01تو بہت اچھی تقریر ہے
15:03اور اس طرح
15:03ادریس بھائی نے کہا
15:04کہ آنے والے وقتوں میں
15:06کچھا مقرر دکھائی دے رہا ہے
15:07لیکن
15:08تلفز جو آپ کے
15:09اسازہ کے لیے
15:10دفن نہیں ہے
15:11اس وہ دفن کریں
15:12اور غم خوار نہیں ہے
15:13غم خوار ہے
15:14اسی طرح خواب نہیں ہوتا
15:15خواب ہوتا ہے
15:16تو واو اس میں
15:17ادا نہیں ہوتا
15:18صحیح
15:18پھر دوسری بات یہ ہے
15:20کہ زنیرہ
15:20جس طرح میرا خال ہے
15:21کبھی کبھی آپ
15:22کانشیس ہو جاتے ہیں
15:23اپنے اس اعتماد کو
15:24برقرار رکھنے کے لیے
15:25آپ کسی ایک
15:26سینٹر پرنٹ کو
15:27فوکس کر لیتے ہیں
15:27تاکہ آپ دنیا سے
15:28بے خبر ہو جائیں
15:29لیکن جب آپ
15:29راسترم پر آتے ہیں
15:30تو آپ کو
15:30دنیا کو
15:31ایڈرس کرنا ہوتا
15:32تو بارڈ لینگویج دیکھیں
15:33اور نبیہ بیٹا
15:35اپنے ریدم پر کام کرو
15:36بلکل نیچے والی تقریر
15:38کبھی بھی
15:39اتنی اثر انداز نہیں ہوگی
15:40تو ذرا سا جو ایک
15:41نیچرل ٹون ہے نا
15:43اتھار چڑھاؤ پر لاؤ
15:44لیکن بلکل ہی
15:45مونو ٹون اگر نیچے جاؤگی
15:46آگے پروگرام
15:47بہت سخت آنے والے ہیں
15:48ٹھیک ہے بیٹا
15:49اس کا خیال کرو
15:50مطابقت تھی
15:51کانٹینٹ اچھا تھا
15:51سب اچھا تم میں
15:52پوٹینشل بھی زیادہ ہے
15:53لیکن اس ٹائل پر
15:54تھوڑا سا کام کرو
15:55زبردست مجموعی طور پر
15:57جو کومنٹس تھے
15:59اور اس وقت میں دیکھ رہا ہوں
16:00کہ نبیہ شاید یہ سمجھ رہی ہیں
16:02کہ میں نے کالیفائی کر لیا ہے
16:03اگلے راؤنڈ کے لیے
16:04کیونکہ ان کے چہرے پر
16:05مسکراہت آئی ہے
16:06اس سے مجھے محسوس ہوا
16:07کہ انہوں نے بہت
16:08پوزیٹیو لے لیا ہے
16:09ججز کے کومنٹس کو
16:11لیکن اچھی بات یہ ہے
16:12کہ انہوں نے
16:13بلکل صحیح لیا ہے
16:14پوزیٹیو
16:14کیونکہ وہ واقعی
16:15کالیفائی کر چکی ہیں
16:16تو بہت بہت مبارک ہو
16:17اور بیسٹ آف لک
16:18اگلے آنے والے راؤنڈ کے لیے
16:20ناظرین آپ کو بتاتے چلیں
16:21ٹوٹل ایٹ ہمارے
16:22یہ کالیفائنگ راؤنڈ ہیں
16:23اس کے بعد انشاءاللہ
16:24دو ہمارے سیمی فائنلز ہوں گے
16:26جس میں چار چار
16:27ہمارے پارٹیسپینٹس
16:28پارٹیسپیٹ کریں گے
16:29اور اس کے بعد ہوگا
16:30انشاءاللہ
16:30گرینڈ فنالے
16:31اور جو گرینڈ فنالے کے
16:32وینرز ہوں گے
16:33ان میں ڈسٹیبیوٹ کے جائیں گے
16:35گرینڈ کیش پرائزز
16:36ہمارے مشفیق و مہربان
16:38جناب سحیل شمس بھائی کی جانب سے
16:40اور مزید تہائی بھی
16:41ان بچوں کو دیے جائیں گے
16:43سووینئرز دیے جائیں گے
16:44تاکہ ان کی
16:44اچھے انداز سے
16:45حوصلہ افضائی ہو سکے
16:47اور مستقبل میں
16:48یہ بہتر سے بہتر
16:49مقرر بن کے سامنے آ سکے
16:51میں تینوں ہی منصفین کا
16:52بہت شکریہ دا کرنا چاہتا ہوں
16:53جزاک اللہ
16:54اللہ آپ سب کی
16:55جو کانٹریبیوشنز ہیں
16:56اپنی بارگاہ مقدسہ میں
16:58قبول فرمائے
16:59اور آپ ہمارے سیٹ کی
17:00دہنمے زبا
17:01تمہارے لئے
17:01کہ آپ شان ہیں
17:02اور آپ ہی سے یہ
17:13جو ایک بار پھر
17:13اپنی تقریری صلاحیتوں سے
17:15ہمیں متاثر کرنے کی
17:16کوشش کریں گے
17:17تب تک کے لئے
17:17اپنے میز بانس و میرہ حمد
17:19کو ذہن اجازت
17:19السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
Be the first to comment