00:00. . . . . .
00:30and that they are
00:32as well as the sun
00:34as-salamu alaykum wa rahmatullahi wa barakatuh
00:36nāzirin, mayhau aapka imizban, sumayr rahmat
00:38and aap mulaizah kar raha hai, program
00:40dhahanmeh zuban, tumhari liye
00:42rabiyu nore ki in purkayf saatou meh
00:44alhamdulillah, hemare najawan tulaba
00:46takriri salaiyaton ka idhar
00:48kertay hai, or mqsad hai, in ko nabi-e-karim
00:50sallallahu alayhi wa sallam ki
00:52sirit se jodhe rakhna, taakhe
00:54ye ilm sikhane, or jane
00:56ke hadhiya bharhak
00:58aap sallallahu alayhi wa sallam
01:00moussin-e-azam, moussin-e-insaniyat
01:02allah rabu lizzet ne kin kin
01:04awsaf-e-hamidah se
01:06aap sallallahu alayhi wa sallam
01:08ko mzayyan furmaya tha
01:10aap sallallahu alayhi wa sallam ke
01:12sr par, ye joh izzaton ke taj
01:14hain, yeqinaan, yut ko,
01:16hamarhe nujewan ko, aapki sirit
01:18ke suneher-e-abbaap se jodhe rakhna
01:20zoruri hai, a-r-v-a-i-q-tv, aapne
01:22hissye ki shama roshan karne ki košish
01:24aaj bhi ek or qualified round
01:26paish kiya jayega, tien tolaba
01:28aaj bhi dhiye gaya mozoo
01:30yani ke sadi ko ameen sallallahu alayhi wa sallam
01:32pere lapkushai ki saadat
01:34kau hain gozhe, and day one se
01:36shari ke sifar, aapki serepristti
01:38sardarit mein, yeh khubhsura sifar
01:40jari ho sari hai, mokabla eh, husn-e-ti-e-q,
01:42teqrar jari ho sari hai, dahand me, zbhaan
01:44tumhare le ye ki, shan hai, tien o hi ya
01:46amare mauzud, munsifiren, urdu,
01:48adab se, aap suti hi dhe Na, waubustaki,
01:50sahibanih, madanih, sabh say
01:50pali shakish, sabh si tarifke
01:52mahatayha, shashqa, dawar sahab, assalamu alaykum wa rah nerd,
01:54asalamualaikum warahmatullahi walaikum warahmatullahi walaikum warahmatullahi walaikum warahmatullahi walaikum warahmatullahi walaikum warahmatullahi walaikum warahmatullahi walaikum warahmatullahi walaikum warahmatullahi walaikum warahmatullahi walaikum warahmatullahi walaikum warahmatullahi walaikum warahmatullahi walaikum warahmatullahi walaikum warahmatullahi walaikum warahmatullahi walaikum warahmatullahi walaikum warahmatullahi walaikum warahmatullahi walaikum warahmatullahi walaikum warahmatullahi walaikum warahmatullahi walaikum warahmatullahi walaikum warahmatullahi walaikum warahmatullahi walaikum warahmatullahi walaikum warahmatullahi walaikum warah
02:24Thank you very much.
02:54Thank you very much.
03:24Thank you very much.
03:54Thank you very much.
08:40or
09:09If you do not wait a month or two, you will wait for 3 days to wait for them,
09:13you will wait for us only for them not, but the other one will have to be.
09:18You are the łada, kane, kiram, shah, imam.
09:22You are the shorf loho klam, shah, imam.
09:26You are the god, according to the god has called,
09:29KHULK-AY AZIM
09:30NAXPHA AAP KA HE
09:32FAKHR-HIRM SHAH-H-OMIM
09:34NAXPHA AAP KA HE
09:36FAKHR-HIRM SHAH-H-OMIM
09:38SHUKRIYA
09:39MASHALLAH
09:41OR DEEA GUHERE
09:42WCTH SE PAHLHE
09:43QARINA AAMAAN NINE TAKRİR MAKAMIL KIE
09:45OR TIASRA AARKHRIM
09:47JOO KANTISPTENT
09:48HEHMARHE AACH KAY
09:49ES DHANME ZBA
09:51TUMHARHE LIAH
09:51MAKABLAH HUSNIN
09:52TAKRİR KAY edit
09:53AND COMEHRON DREWIISH
09:55BEETA TISHRIF LAYEN
09:56And give it the subject of the following
09:58The peace and peace of mind
10:26Quraysh کے درباروں تک
10:28مغرب کے مناروں سے لے کر
10:30فارس کے بنجاروں تک
10:33آپ ﷺ کی راستگوئی
10:36اور امانتداری نے
10:38وہ چراغ روشن کیے
10:40جن کی روشنی میں بھٹکے ہوئے لوگوں نے
10:43راہِ راست اختیار کی
10:46اور دینِ اسلام پر
10:48مرمٹنے کو تیار ہو گئے
10:50یہی وجہ تھی
10:51کہ کفارِ مکہ
10:53آپ پر ایمان نہ لانے کے باوجود بھی
10:56آپ کو صادق و آمین
10:58ماننے پر مجبور تھے
11:00یہی وجہ تھی
11:01کہ کبھی جو امانت رکھنے کا خیال آتا تو
11:04دشمن بھی اپنی قیمتی مطاع
11:07بلا خوف و خطر
11:08آپ ﷺ کے سپرد کر دیتا
11:11کیونکہ آپ ہی تو
11:13پیکریں صدق و وفاہیں
11:15جود و سخاہیں
11:17تجھ سے کوئی آیا ہے
11:19نہ آئے گا جہاں میں
11:20دیتا ہے گواہی
11:23یہی عالم کا جہریدہ
11:25دیتا ہے گواہی
11:27یہی عالم کا جہریدہ
11:28حضور کے اسوہِ حسنہ کو
11:31اپنانے میں ہی
11:32دونوں جہانوں کی کامیابی ہے
11:34صدر علی وقار
11:35کہ فقیری سے لے کر
11:37بادشاہت تک
11:39جنگ سے لے کر
11:40صلحہ تک
11:42عبادات سے لے کر
11:43معاملات تک
11:45آپ کی حیات کے
11:46ہر ہر پیلو میں
11:48صداقت و امانت کی
11:50جلک نظر آتی ہے
11:51کہ آپ وہ ہیں
11:53جن کے کردار کی گواہی
11:55خود قرآن نے دی
11:56تاریخ نے تصدیق کی
11:58اور دشمنوں نے بھی
11:59اقرار کیا
12:00کہ ہجرت کی رات کو
12:02دشمنوں کی امانتیں
12:03واپس کرنی ہو
12:04یا تجارتی صدو میں
12:06کامل دیانت سے
12:08کام لینا ہو
12:09کامل دیانت سے
12:12کام لینا ہو
12:13صلحہ حدیبیہ میں
12:14عہد کی پاسداری
12:16کرنا ہو
12:16یا کرز کے معاملے میں
12:20شفافیت اختیار کرنا ہو
12:22بیوام اور یتیم کے
12:25مال کی حفاظت کرنا ہو
12:26یا خانہ کعبہ کی چابیم
12:28واپس کرنا ہو
12:30غزوائی ہنین کے
12:31مال غنیمت کی تقسیم میں
12:33عدل کرنا ہو
12:34یا ناجران کی عفت کے ساتھ
12:36کیے گئے وعدے کی تکمیل کرنا ہو
12:39یہ سب ثابت کرتے ہیں
12:40کہ آپ کی ذات ہی صداقت
12:42و امانت کا
12:43وہ منبع ہے
12:45جس کی کرنوں سے
12:46قیامت تک عشاق
12:47مستفید ہوتے رہیں گے
12:49کہ منم غلام
12:50رسول خدا
12:51صلی اللہ
12:52قسم خدا کی
12:54میری جہاں
12:55فدائے صلی اللہ
12:56فلک کے رنگ
12:57زمین کی مٹھاس
12:59گل میں مہک
13:00تمام نور ہے بے شک
13:02عطائے صلی اللہ
13:03تمام نور ہے بے شک
13:05عطائے صلی اللہ
13:06ماشاءاللہ
13:08اتنی مشکل تقریر
13:09کیسے یاد کرنی
13:11اس بچے نے
13:11اور جو درویشی صفت ہے
13:13وہ چھلک رہی تھی
13:14ماشاءاللہ
13:15تقریر سے
13:15دریز بھائی آپ صحیح پہچانتے ہیں
13:17ماشاءاللہ
13:17حارون درویش
13:18آپ نے ماشاءاللہ
13:19بہت اچھی انداز سے
13:20تقریر مکمل کی
13:21تینوں ہی ہمارے
13:22کنٹسنٹس نے
13:23بہت بہتر انداز سے
13:24کوشش کی اور
13:24ہمارا کام ہے ان کو
13:25موٹیویٹ کرنا
13:26لیکن
13:26اصلاح بھی ضروری ہے
13:27سیکھنے کا عمل بھی
13:29جاری رہنا چاہیے
13:30اور سکھانے کے لیے
13:30اصلاح کرنے کے لیے
13:31سائے بانے
13:32المدانش تشریف فرمائے
13:33چلتے ہیں
13:34ہلکہ ادب سے
13:35ماشاءاللہ
13:35تعلق رکھنے والی
13:36تینوں ہی
13:37ممتاز شخصیات
13:37ہمارے ججز
13:39ہمارے منصفین
13:39ہمارے اس سیٹ کی
13:41رونک
13:41اور جو دہن میں
13:42زبا تمہارے لیے ہے
13:43یقیناً آپ کے دم سے
13:45اس کی شان ہے
13:46اور اس کی آن ہے
13:47سٹارٹنگ فروم
13:47رزوان زیدی صاحب
13:48آج آپ سے
13:49رزوان بھائی
13:49سٹارٹ لیتے ہیں
13:50کیسا لگا آپ کو
13:51آج کی پرفارمنس
13:52کے بارے میں
13:53کچھ فرمائیے گا
13:54بچوں کس میں
13:54دیکھیں
13:55میں وہ یہ کہ
13:56بچوں کی صلاحیتوں پر
13:57کوئی شبہ نہیں ہے
13:58اور یقیناً
13:59جو آج راستم پر آ کے
14:01تھوڑا سا پریشر میں
14:02آ جاتے ہیں
14:02امماد اور
14:03حارون
14:04جیسے امماد
14:05اپنا تلفز
14:07دیکھیں آپ صحیح کیجئے
14:08ہے آپ کا غائبی ہے
14:17پھر ڈگر پر آئے تھے
14:18ہماری بیٹی
14:19قرینہ
14:20یقیناً
14:21بتدریج
14:22جو ہے وہ
14:22بہتری کی جانب ہے
14:23لیکن حجر اسود
14:25ذرا دیکھ لینا بیٹا
14:26ہو جاتا ہے
14:27زیر زبر کی
14:27غلطی ہو جاتی ہے
14:28اور روانی بہت اچھی تھی
14:29باڈی لینگیج
14:30مجھے بہت پسند آئی
14:31اور پھر حارون
14:32بھی ذرا
14:33ایک سپاٹ انداز میں رہے
14:35ویرییشن ہونی چاہیے
14:36جس طرح
14:36اگر آپ نے پچھلے
14:37پرگرامز دیکھیں ہوں
14:38تو اس میں یہی
14:39ایک تعقید بھی ہوتی ہے
14:41کہ جب تک
14:41ویرییشن نہ ہو
14:42تو اس وقت ہے
14:43کہ اچھا سوتی حسن
14:44نہیں بنتا ہے
14:44لیکن مجموعی طور پر
14:45مجھے میں مطمئن ہوں
14:46ماشاءاللہ
14:47ادریز غادی صاحب
14:48کیا فرمائے گا
14:49بہت اچھی تقاریرات
14:50جو ہی ہیں
14:51آج خوشی ہوئی
14:52کہ آج ہمارا جو
14:53پرگرام ہے
14:54مقابلہ پر نقلشت
14:55دوسرا پرگرام
14:56آج ہم کر رہے ہیں
14:58کچھ
14:59طالب علم
14:59اب بھی
15:00اس کشم کشک
15:02کشکار ہیں
15:02کئی جگہ پر
15:03وہ بھول جاتے ہیں
15:04اس کی وجہ
15:05بنیادی وہ یہ
15:05کہ پریکٹس نہیں کرتے
15:06جتنی زیادہ
15:07پریکٹس کریں گے
15:08مشک جتنی زیادہ
15:09کریں گے
15:09زیادہ
15:10امانتداری لفظ نہیں ہے
15:12امانتداری ہے
15:13امانتداری
15:14اور ٹائم اوور کرتے ہیں
15:16تو آپ کے پھر
15:16نمبر مائنس ہونے
15:17شروع ہو جاتا ہے
15:18اہم بات
15:19ڈھائی منٹ ہے
15:20تو ڈھائی منٹ کے پر
15:20ٹائم اوور نہیں ہونا چاہیے
15:22صحیح صحیح
15:23جو عام چیز ہے
15:23وہ
15:24نقش پا لفظ نہیں ہے
15:26نقش پا ہے
15:27آقا دو عالم ہے
15:29میں توہین ہو جاتی ہے
15:31حتک ہو جاتی ہے
15:32آقا دو عالم
15:33صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
15:35ہے
15:36پلورل میں استعمال کریں
15:38جمع کے سیغے میں کریں گے
15:40اور پیکر
15:40پیکر لفظ نہیں ہے
15:42پیکر لفظ
15:43ادا ہونا چاہیے
15:44اور باڈی لینگویج پہ
15:45آج کی اپیسوڈ میں
15:46ہم آپ کو خاص طور پر کہیں گے
15:47جب آپ تقریر کر رہے ہیں
15:49تو آپ کی ہاتھوں کے اشاروں سے
15:51چہرے کے اشاروں سے
15:52گردن کے اشاروں سے
15:53اور پوری جسم کے
15:54باڈی لینگویج
15:55جنہیں وہ
15:55ڈسپلی ہونا چاہیے
15:56کہ آپ کیا بات کر رہے ہیں
15:58اگر کوئی احترام میں
15:59تقریر کر رہے ہیں
16:00تو پھر آپ کو
16:01کوئی بہت زیادہ
16:02غصے والا انداز
16:04نہیں آنا چاہیے
16:05صادق و امین
16:06جب آپ کہہ رہے ہیں
16:07صادق و امین
16:08صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
16:10آپ کے چیئے پہل
16:11کسی مسکرات ہونے چاہیے
16:12خرانٹ پر یہ غصہ نہیں ہونا چاہیے
16:14کیوں آپ صادق و امین کا ذکر
16:16لبردست
16:16بہترین
16:17آشکار دعوت آپ کیا فرمائیے
16:19عمد و عمات بیٹا
16:20آپ شروع میں بھول گئے
16:22تلفز میں آپ کی غلطیاں تھی
16:24پریزنٹیشن اچھی تھی
16:26یہ نا
16:27اور تھوڑی پریکٹس کریں
16:29انشاءاللہ
16:31قرین آوان
16:33آپ کو میں نے پیشلے بھی جج کیا تھا
16:35رمضان کے پرامو میں
16:37ماشاءاللہ
16:38اور مجھے بہتری نظر آئی
16:40آپ نے سٹارٹ اچھا لیا
16:42باڈی لینگویج آپ کی بہت اچھی ہے
16:44جیسے عدرید بھائی نے بھی کہا
16:45کہ باڈی لینگویج سے مراد یہ نہیں ہے
16:47کہ ہم تھیرکنا شروع کرتے ہیں
16:49باڈی لینگویج سے مراد یہ ہوتی ہے
16:50کہ سامنے والے کو پتہ لگیا
16:52کیا آنے والا ہے
16:53آپ نے اکسا ناد خانوں کو دیکھا ہوگا نا
16:55بولتے بولتے
16:57تو مجمع پھر پڑھا ہوتے آگے جاکے
16:59تو یہ ہوتا لوگوں کو متوجہ کرنا
17:01مدلل مواد تھا آپ کا بہت اچھا بولیاں
17:04مواد اچھا
17:05تھوڑا سا محسوس ہوا
17:06ہجرے اسود نہیں ہوتا
17:07ہجرے اسود ہوتا ہے
17:08جیسے انہوں نے بھی بتایا
17:09پچھ اس کا آپ نے اچھا استعمال کیا
17:12گوڈ سپیکر میں نے محسوس کیا
17:14ہارون درویش
17:16اور ہارون درویش صاحب
17:17آپ شروع میں بھول گئے لیکن
17:19آپ نے بھول کو اپنے میں تاری نہیں کیا
17:20آپ اسکپ کر گئے اس لمحے کو
17:22تلفظ میں آپ کی بھی غلطی ہیں
17:24الفاظ میں دو چار جملے بڑے اچھے
17:26آپ نے بولے
17:26مجھے موسیقیت کا
17:28محسوس ہوئی کہ
17:29موسیقیت تھی الفاظ میں
17:31اور جلسے بڑے کنونس ہوتی ہیں
17:32ان چیزوں سے
17:33اگر الفاظ بھی اچھے استعمال کیے جائے
17:34مہارا ایک اچھی کوشش ہے
17:36باڈی لینگویجو آپ کے اچھی تھے
17:37انشاءاللہ آپ بھی ایک اچھی بھی گھر وریں گے
17:38ماشاءاللہ
17:39زبردست
17:40اوورال ایک اچھا مقابلہ دیکھنے کو ملا
17:42تمام ہی
17:43ہمارے معزز منصفین نے یہ فرمایا
17:45اور یقینا مقابلہ ہے
17:47کسی نے کسی نے آگے بڑھنا ہے
17:49بلکہ ہم اکثر یہ کہتے ہیں
17:50کہ صرف یہاں ججمنٹ نہیں ہو رہی
17:51آپ لوگ گھروں پر بیٹھ کر
17:53جو یہ پروگرام ملاحظہ کر رہے ہیں
17:54وہ بھی جج کرتے ہیں
17:55اور آپ بھی اچھے جج ہیں
17:56اور مجھے ایسا لگتا ہے
17:57یہ کہنے میں کوئی آر نہیں
17:58کہ آج جو آپ نے ججمنٹ کی ہوگی
18:00اور جس کو وینر بنایا ہوگا
18:02تو ہمارے ججیز کی جو رائے ہے
18:04اور جو فیصلہ ہے
18:05وہ بہت سارے دیکھنے والے منصفین سے
18:07مماثلت رکھے گا
18:09تو بارال جو کالیفائی کرنے میں
18:11کامیاب ہوئے
18:12یا ہوئیں
18:13ان کا نام ہے
18:14کارینا آوان
18:15ماشاءاللہ بیٹھ آپ کو بہت بہت مبارک ہو
18:17اگلے راؤن کے لئے آپ نے کالیفائی کیا
18:18اور آپ دونوں نے بھی دل چھوٹا
18:20نہیں کرنا ہے
18:20صلاحیت آپ میں ہے
18:21لیکن جیسے کہ
18:22عدریز غادی صاحب فرماتے ہیں
18:24کہ پریکٹس
18:25میکس امین پرفیکٹ
18:26اگر یہ مشک کریں گے
18:27ریئرسل کریں گے
18:28تو انشاءاللہ تعالی
18:29بہت اچھی انداز سے
18:30اپنی تقریر پیش کر سکتے ہیں
18:31میں تینوں ہی منصفین کا
18:33بہت شکریہ دا کرنا چاہتا ہوں
18:34جزاک اللہ
18:35آپ سب کا بہت بہت شکریہ
18:36اور آپ ہی سے ایک
18:37رونہ کی سیٹ پر ہے
18:39دہان میں زبان
18:39تمہارے لئے مقابلہ حسن تقریر
18:42آج کے لئے اتنا ہی
18:43اور اگلے انشاءاللہ
18:44کالیفائنگ
18:45راؤن بے
18:46نئے انشاءاللہ
18:47پارٹسٹمنٹ کے ساتھ
18:48اور کسی نئے موضوع کے ساتھ
18:49پھر سے حاضر خدمت ہوں گے
18:51تب تک کے لئے اپنے مذبان
18:52سمیر احمد کو دین اجازت
18:53السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
Comments